ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 109




                                               

عالمی یوم دوستی

دوستی کا عالمی دن عالمی پیمانے پر ہر سال 30 جولائی کو منایا جا تا ہے۔ کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا گیا۔ ہر دور کے ہر انسان ایک مخلص اور سچا دوست چاہتا ہے۔ آج کی تیز رفتار زندگی میں اس دن کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ دوستی ...

                                               

قلمی دوست

جو افراد بذریعہ خط کتابت آپس میں دوستی کا رابطہ رکھتے ہیں ان کو قلمی دوست کہا جاتا ہے۔ اس مشغلہ کو قلمی دوستی کہا جاتا ہے۔ قلمی دوستی کے اس مشغلہ کے بنیادی مقاصد میں، مختلف ممالک میں دوست بنانا، مختلف ممالک اور قوموں کی ثقافت اور رہن سہن کے بارے ...

                                               

ابو مصعب الزرقاوی

ابع مصعب الزرقاوی کا اصل نام احمد فاضل تھا۔ وہ 30اکتوبر 1966ء کو اردن کے شہر الزرقا میں پیدا ہوئے۔ اس شہر کی ایک بڑی اکثریت فلسطینی مہاجرین پر مشتمل ہے۔ الزرقاوی کا تعلق دریائے اردن کے مشرقی کنارے میں رہنے والے بدو قبیلے بنو حسن کی خلیلہ شاخ سے ت ...

                                               

استنبول ہوائی اڈا حملہ، 2016ء

28 جون، 2016ء کو اتاترک ہوائی اڈے استنبول، ترکی میں دھماکے اور فائرنگ شروع ہوئی۔ ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک ہوئے اور 147 افراد زخمی ہوئے. فائرنگ ائیرپورٹ کے پارکنگ لاٹ میں واقع ہوئی، جبکہ د ...

                                               

امریکی ایئرلائنز پرواز 77

مریکی ایئرلائنز پرواز 77 ایک منظم سفری پرواز تھی جس کو القاعدہ سے منصوب پانچ آدمیوں نے سانحہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے سلسلے میں اغواء کیا اور پینٹا گون سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں وہ خود، جہاز پر موجود دیگر انسٹھ عملا اور مسافر اور عمارت کے اندر ا ...

                                               

انقرہ دھماکا 2015ء

انقرہ دھماکا ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں 10 اکتوبر 2015ء کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10:04 بجے اس وقت ہوا جب لوگ ایک امن ریلی کی شکل میں جا رہے تھے ،یہ ریلی ترکی افواج اور کرد علیحدگی پسند جماعت کردستان ورکر پارٹی کے بڑھتے ہوئے کشیدگیوں کے خلاف ن ...

                                               

جارج فلائڈ کا قتل

25 مئی 2020ء کو میناپولس، مینیسوٹا کے پاوڈرتھرون کمیونٹی میں جارج فلائڈ نامی ایک افریقی-امریکی شخص کو قتل کر دیا گیا۔ اس کے دونوں کو باندھ دیا گیا، ایک سفید فام امریکی پولس جوان جو میناپولس پولس ڈپارٹمنٹ کا افسر تھا، نے اسے زمین گرادیا تھا اور اس ...

                                               

دیماپور میں ہجومی قتل، 2015ء

5 مارچ 2015ء کو فرید خان نام کے بھارت کے ایک مسلم نوجوان کو جس پر ناگالینڈ کی لڑکی پر زیادتی کا الزام تھا، دیماپور جیل سے نکال کر مشتعل جنونی ہجوم کے ہاتھوں سرعام تشدد کے بعد بیدردی سے مار دیا گیا تھا۔

                                               

میریٹ بم دھماکا

پاکستان کے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 5 میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میریٹ کے باہر بیس ستمبر 2008 کی شب ایک زور دار خود کش دھماکا کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب م ...

                                               

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کی واردات 15 مارچ 2019ء کو پیش آئی۔نیوزی لینڈ کے دار الحکومت کرائسٹ چرچ میں واقع مسجد النور اور لِن ووڈ مسجد پر دہشت گردانہ حملے کیے گئے جن میں 49 سے زائد افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ملک کی وزیرِ اعظم ...

                                               

موت پر اسلامی نقطہ نظر

اسلام میں موت دنیاوی زندگی کا اختتام اور حیات بعد الموت کی ابتدا ہے۔ موت جسم سے روح کی جدائگی کا نام ہے۔ روح جسم سے جدا ہو کر مابعد زندگی میں چلی جاتی ہے۔و1و و2و اسلام میں موت کا تذکرہ بہت تفصیل سے کیا گیا ہے اور بہت وضاحت کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ ...

                                               

جلاوطنی سیاست

جلاوطنی سیاست سے مراد قومی حدود سے آزاد نسلی جلاوطنی کے سیاسی رویے ہیں ، جلاوطنوں یا تارکین وطن کے نسلی وطن اور میزبان ریاست کے ساتھ تعلقات ،اور نسلی تنازعات میں ان کا اہم کردار ہے۔ جلاوطنی سیاست کا مطالعہ جلاوطنی تعلیم کے وسیع دائرۂ علم کا حصہ ہ ...

                                               

یوم راست اقدام

یوم راست اقدام کو کلکتہ کے بے تحاشا قتل و غارت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس دن کلکتہ، جسے اب کولکتہ کہا جاتا ہے، میں ہندو اور مسلمانوں کے درمیان میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم بنگال کی وجہ سے خونریز فسادات پھوٹ پڑے تھے۔۔ مسلم لیگ کی کونسل نے اپنے م ...

                                               

ایمش

ایمش کمیونٹی کرسچنز۔ آٹھ ملین امریکا اور یورپ میں موجود ہیں۔ مذہبی مسیحی۔ عورتیں سکارف لیتی یا ٹوپی پہنتی اور ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنتی ہیں۔ مرد مونچھیں منڈواتے اور داڑھی بڑھاتے ہیں۔ کوئی ایک بھی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرتے۔ آج بھی گدھا گاڑی اور گ ...

                                               

قبطی مسیحی

قِبطی مسیحی کی کلیسیا کی بنیادی جڑیں مصر میں مقیم ہیں، لیکن دنیا بھر میں قبطی مسیحی پائے جاتے ہیں۔ روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، مرقس نے پہلی صدی عیسوی میں اس کی بنیاد رکھی۔ اس وقت تقریباً 10 فی صد مصری قبطی مسیحی ہیں۔ کچھ مسیحی اندازوں کے مطاب ...

                                               

یزیدی

یزیدی یا ایزدی بین النہرین کا کرد مذہبی اقلیتی گروہ اور شمالی بین النہرین کے مقامی لوگ ہیں، یہ لوگ قبیلے سے باہر شادی کے سخت خلاف ہیں۔ ان کا مذہب یزدیت ایک توحیدی اور دوسرے توحیدی مذاہب زرتشتیت، اسلام، مسیحیت اور یہودیت کا ملاپ ہے۔ اگر کوئی یزیدی ...

                                               

انگریز

انگلستان کے رہائشی یا انگریزی زبان بولنے والے انگریز کہلاتے ہیں۔ انگریزوں کی سب سے بڑی واحد آبادی برطانیہ عظمی کے آئینی ملک انگلستان میں رہائش پزیر ہے۔

                                               

دراوڑ

2500 قبل مسیح کے قریب ہندوستان پر آریہ نسل کے لوگوں نے حملہ کیا۔ اس وقت پورے ہندوستان میں دراوڑ نامی نسل کے لوگ آباد تھے۔ آریاؤں نے ان کو جنوب کی جانب دھکیل دیا اور انہوں نے وہاں اپنی بستیاں بسا لیں۔ دراوڑ ہی ہندوستان کے اصل باشندے ہیں جبکہ آریہ ...

                                               

عرب قوم

خطہ عرب کے لیے دیکھیے جزیرہ نمائے عرب ــ عرب مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں رہنے والا نسلی گروہ ہے جس کی زبان عربی ہے۔ قرآن، توریت اور بائبل کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ عرب حضرت نوح علیہ السلام کے صاحبزادے سام کی اولاد میں سے ہیں۔

                                               

منگول

مُغل" اور" مغُول" لفظ منگول کی بدلی ہوئی شکل ہے منگولوں کے عرب مملک پر حملوں اور قبضہ کے بعد لفظ" منگول” جب عربی سے متارف ہوا تو یہ لفظ" مغُول ” کی صورت میں تبدیل ہوگیا کیونکہ عربی زبان کے حروف تہجی میں" گ” نہیں ہے اس طرح" گ”کی جگہ”غ ” نے لے لی م ...

                                               

کومان

کومان لسانی ترک خانہ بدوش لوگ تھے مگر شاید انکا نسلی گروہ مختلف تھا- انہیں مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا تھا لیکن سب کا تقریباً ایک ہی مطلب تھا یعنی سنہرے بالوں والی قوم - یہ اب پتہ لگانا ناممکن ہے کہ جب مورخین لفظ قپچاق یا دشت قپچاق ...

                                               

یوہژی

یوہژی یا روژی وسط ایشیا کا ایک قدیم گروہ جو مشرقی تاریم طاس کے علاقے کے بنجر چراگاہ میں آباد تھے اور شی انگنو کے حملوں کے باعث اپنے آبائی گھر کو چھوڑ کر پہلے شمالی وسط ایشیا اور بعد میں باختر و سغد اور پھر شمالی بر صغیر میں مقیم پزیر ہوئے، جہاں و ...

                                               

واقعۂ تحکیم

قبل از اسلام خانۂ کعبہ کی تعمیر و مرمت کے دوران حجر اسود کی تنصیب کے معاملے پر عرب قبائل کا ایک دوسرے پر تلواریں سونت لینا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حسن تدبیر سے معاملے کا بہترین حل نکل آنا تاریخ میں واقعۂ تحکیم کے نام سے جانا جات ...

                                               

لندن کی تاریخی آتش زدگی

لندن کی تاریخی آتش زدگی، برطانیہ کی تاریخ میں آتش زدگی کا نا قابلِ فراموش واقعہ ہے، جس میں آگ 2 ستمبر اتوار سے 5 ستمبر بروز بدھ تک لندن کے مختلف حصوں تک پھیلتی چلی گئی۔ آگ قدیم رومی دیوار لندن کی حدود میں واقع شہر لندن کو کھا گئی۔ یہ آگ شاہانہ طم ...

                                               

جنگ تیس سالہ

جنگ سی سالہ یا جنگ تیس سالہ 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کے لیے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ یورپی ملک جرمنی میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم یورپ کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ مسیحیوں کے دو فرقوں پروٹسٹنٹ اور کاتھولک کے اختلا ...

                                               

جنگ صد سالہ

جنگ سو سالہ قرون وسطی کے دوران فرانس اور انگلستان کے درمیان لڑی گئی۔ 116 سال تک لڑی جانے والی یہ جنگ 1337ء سے 1453ء تک جاری رہی۔ جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا چارلس چہارم کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس ...

                                               

استحصالی سود

ایسا سود جس میں کسی کا استحصال ہو استحصالی سود کہلاتا ہے -کچھ لوگوں کی خیال میں صرف استحصالی سود منع ہے اور اگر باہمی رضا مند ی سے سود کا تعین ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور کہتے ہیں کہ عام طو پر لوگ تجارتی مقاصد کے لیے قرض لیتے ہیں جبکہ ...

                                               

بچوں کا اغوا

بچوں کا اغوا دنیا بھر میں پھیلا ہوا سنگین جرم ہے۔ یہ جرم بطور خاص ترقی پزیر ممالک میں زیادہ پایا جا سکتا ہے۔ یہاں پر بچوں کے اغوا کے پیچھے کئی وجوہ کار فرما ہیں۔ اس میں بچوں کی مزدوری، بچوں کے ذریعے بھیک مانگنے لگوانا، لاولد جوڑوں کی اولاد کی ضرو ...

                                               

بچوں کی فحاشی

بچوں کی فحاشی ایک ایسی فحاشی ہے جو کم سن بچوں کو جنسی شہوت کو فروغ دینے کے لیے بچوں کا استحصال کرتی ہے۔ اس کی تیاری یا تو سیدھے وابستگی سے یا کم سن بچوں پر جنسی حملے سے ہوتی ہے یا پھر یہ مشتعل کرنے والی بچوں کی فحاشی بھی ہو سکتی ہے۔ بچوں کا استحص ...

                                               

بھارت میں عصمت دری

بھارت میں آبرو ریزی بھارت میں خواتین کے خلاف ہونے والا چوتھا سب سے زیادہ عام جرم ہے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی سالانہ رپورٹ 2013ء کے مطابق بھارت بھر میں 2012ء میں 24923 عصمت دری کے مقدمات درج کیے گئے۔ ان میں سے 24470 رشتہ دار یا پڑوسی کی طرف سے ...

                                               

سبوتاژ

"The Tallinn Cables, A GLIMPSE INTO TALLINNS SECRET HISTORY OF ESPIONAGE, Lonely Planet Magazine, December 2011". 25 دسمبر 2018 میں اصل PDF سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2017. Article on malicious railroad sabotage Aadu Jogiaas: Distu ...

                                               

غداری

جدید قوانین میں غداری ایک ایسا ظاہری عمل ہے، جس میں تقریر اور تنظیم شامل ہیں، جو اس ارادے سے قائم ہوں یا کام کریں کہ وہ قائم شدہ انتظامیہ کے خلاف ہو۔ غداری میں عمومًا آئین کی خلاف ورزی اور عدم اطمینان کے جذبات کو ابھارنا، برسر اقتدار ارباب مجاز س ...

                                               

غیر مجاز تعاقب

غیر مجاز تعاقب کسی شخص یا گروہ کی جانب سے کسی شخص کا ایک طرح ناپسندیدہ یا متواتر پیجھا کرنا ہے۔۔ غیر مجاز تعاقب کے برتاؤ کا راست تعلق ہراسانی اور مجرمانہ دھمکی سے ہے۔ اس میں کسی شخص تعاقب کرنا یا اس کی حرکتوں کا نوٹ کرنا شامل ہے۔ غیر مجاز تعاقب ک ...

                                               

قاتلانہ حملے اور ان کے اسباب

قاتلانہ حملے ایسے حملے ہوتے ہیں جن کا مقصد کسی شخص کی جان لینا ہوتا ہے۔ یہ حملے دانستہ ہوتے ہیں۔ حملوں میں کبھی کوئی ایک فرد شامل ہوتا ہے تو کبھی دو یا ان سے زیادہ افراد کا ہونا بھی ممکن ہے۔ ان کے پیچھے کئی بار کوئی گروہ، سیاسی جماعت، کوئی ملک کی ...

                                               

مردم کشی

مردم کشی انسان کا انسان کے ہاتھوں قتل جس میں انسان کا گلا کاٹنا، مارنا، قتل کرنا، حادثاتی اور بلا جواز قتل سب شامل ہیں۔

                                               

نیکرو فیلیا

نیکرو فیلیا ایک ذہنی بیماری ہے۔ اس معارضہ میں مبتلا شخص کا رجحان مختلف ہو سکتا ہے جس کا سب سے شدید پہلو لاش کے ساتھ جنسی سرگرمی ہے۔ 1989ء میں روزمن اور ریزنک نے نیکروفیلیا کے 34 مریضوں کا انٹرویو کیا جس میں ان کے جنسی رجحان کے بارے میں سوال پوچھے ...

                                               

سیلفی کے باعث حادثات اور اموات

اس فہرست میں اُن تمام حادثات اور اموات کا ذکر ہے جو سیلفی لیتے ہوئے یا لینے کی وجہ سے رونما ہوئے۔ روزنامہ ٹیلی گراف نے لکھا کہ سنہ 2015ء میں سیلفی لیتے ہوئے اتنے لوگ ہلاک ہوئے، جتنے شارک کے حملوں میں ہلاک نہیں ہوئے۔

                                               

اتراکھنڈ سیلاب، 2021ء

اتراکھنڈ میں سیلاب یا اتراکھنڈ میں گلیشئر سیلاب ، 7 فروری 2021ء کو صبح 10 بج کر 45 منٹ پر سیلاب آیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سیلاب زمین کھسکنا، برفانی جھیل کا پھٹنا یا برفانی تودہ کی وجہ سے آیا۔ یہ سیلاب اتراکھنڈ کے الیکنندہ اور دھولی گنگا ندیوں پر واق ...

                                               

زلزلہ کشمیر 2019ء

زلزلہ کشمیر 2019ء 24 ستمبر 2019ء کو پاکستان میں آزاد کشمیر کے تمام شہروں میں محسوس کیا جانے والا سال 2019ء کا سب سے بڑا زلزلہ تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔26 ستمبر کی اطلاعات کے مطابق اِس زلزلے سے ضلع میرپور میں 38 افراد جاں بحق اور 723 ا ...

                                               

میانمار فوجی تاخت، 2021ء

2021ء میانمار مسلح بغاوت میانمار میں مسلح بغاوت 1 فروری 2021ء کی صبح اس وقت ہوا جب ریاستی کونسلر آنگ سان سو چی، صدر وین مائنٹ اور حکمران جماعت کے دیگر رہنماؤں کو میانمار کی فوج، تاتماڈو نے گرفتار کر کے حراست میں لیا۔ تاتماڈو نے ایک سال کے لیے ایم ...

                                               

پرسیورنس

پرسیورنس یا پریزویرنس یا پرسی کار کے سائز کی مریخ گاڑی ہے، جسے مریخ کے جیزیرو شہابی گڑھے کی خلانوردی کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس گاڑی کو 30 جولائی 2020ء کو 11 بجکر 50 منٹ متناسق عالمی وقت کے مطابق لانچ کیا گیا تھا۔18فروری 2021ء کو 20 بجکر 55 منٹ پ ...

                                               

چندریان-2

چندریان-2 چندریان-1 کے بعد بھارت کا دوسرا چاند پر جانے والا سیارہ ہے۔ اسے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے ڈولپ کیا ہے۔ چندریان-2 کو سری ہاری کوٹا اسپیس سینٹر سے 22 جولائی 2019ء کو چاند کے سفر کے لئے جیو سنکرونس سیٹیلائیٹ لانچ وہیکل مارک III کے ذر ...

                                               

دی انڈین گراف

دی انڈین گراف بہار سے زبان انگریزی میں شائع بھارت ایک آن لائن اخبار ہے. دی انڈین گراف تازہ ترین خبریں اپ ڈیٹ خاص طور پر نوجوانوں فورم اور انگریزی زبان میں دیہی فراہم کرتا ہے۔ یہ بھی بہار کے دیہات، معلومات، تصاویر، ویڈیوز، شخصیات کے انٹرویو، تاریخ ...

                                               

موسم کی پیش قیاسی

موسم کی پیش قیاسی میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے کسی مخصوص جگہ اور وقت کے موسم کے حالات کا اندازہ کیا جاتا ہے۔ لوگ موسم کو غیر رسمی انداز میں ایک ہزار سال سے بھی زیادہ عرصے سے پیش قیاسی کرنے کی کوشش کر چکے ہیں۔ انیسویں صدی سے یہ کام رسمی اور س ...

                                               

2012ء دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ

16 دسمبر 2012 کو بھارت کے دار الحکومت دہلی میں ایک طالبہ جیوتی سِنگھ پانڈے کے ساتھ بعض نوجوانوں نے ایک عوامی بس میں اجتماعی زیادتی کی اور سڑک پر ڈال دئے۔ پوشیدہ اعضاء میں زبردست چوٹوں اور شدید پھٹن کے سبب سنگاپور شفاخانہ میں داخل کی گئیں، جہاں 29 ...

                                               

2019ء کی حیدر آباد کی اجتماعی آبرو ریزی

دِشا ایک 27 سالہ لڑکی تھی جو ایک سلوتری تھی۔ وہ شاد نگر، حیدرآباد کے قریب جانولورو گاؤں کے ایک جانوروں کے اسپتال میں کام کرتی تھی۔ اس کا 27 نومبر، 2019ء کو بہیمانہ انداز میں اجتماعی آبرو ریزی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ اس قتل کا ذکر بھارت کے سبھی ...

                                               

2020ء کا ہاتھرس اجتماعی آبرو ریزی اور قتل کا واقعہ

2020ء کا ہاتھرس اجتماعی آبرو ریزی اور قتل کا واقعہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں مبینہ طور پر چار اعلٰی ذات کے لڑکوں سندیپ، رامو، لوکُش اور روی کی جانب سے کھیتوں میں برسر خدمت ایک دلت لڑکی پر کیا گیا سنگین جرم تھا۔ اس جرم میں نہ صرف ...

                                               

عائشہ میراں کی جنسی زیادتی کا واقعہ

عائشہ میراں کی جنسی زیادتی اور قتل کا مجرمانہ واقعہ وجے واڑا میں 2007ء میں ہوا تھا۔ اس معاملے کو خصوصیت کے ساتھ بھارت بھر کے اخبارات اور ٹیلی ویژن چینل لمبے عرصے تک عوام کے سامنے لاتے رہے اور یہ معاملہ کئی مذاکروں کا حصہ بھی بنا رہا۔

                                               

عمرانہ سے جنسی زیادتی کا واقعہ

عمرانہ جنسی زیادتی واقعہ ایک جنسی حملہ تھا جو 28-سالہ بھارتی مسلمان خاتون پر اس ہی کے سسر نے بتاریخ 6 جون 2005ء کو چرتھاول گاؤں، ضلع مظفرنگر اتر پردیش، بھارت میں کیا تھا۔ گاؤں کے بزرگوں اور بعد میں اسلامی شریعت کے مطابق عمومی نقطہ نظر کے حساب سے ...

                                               

فریدہ کوکی خیل آفریدی

فریدہ "کوکی خیل" آفریدی ایک پشتون پاکستانی کارکن حقوق نسواں تھیں۔ انھیں جولائی 2012 میں، 25 سال کی عمر میں، کام پر جاتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔