ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 12




                                               

غیبت

کسی شخص کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کے بیان اور اس کی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کو غیبت کہا جاتا ہے۔ یہ ایک عام سماجی برائی ہے جو ہر دور سے چلی آ رہی ہے۔

                                               

مہربانی

مہربانی ایک ایسا نیکی کا برتاؤ ہے جس کے پس پردہ اخلاقیات کی خصوصیات، خوش نما رویہ اور دوسروں کے پھلے اور ان کی مدد کا جذبہ کار فرما ہوتا ہے۔ اسے ایک نیک اور راست روی کا عمل سمجھا گیا ہے اور کئی مذہب اور ثقافتوں میں اقدار کا حصہ سمجھا گیا ہے۔ مہرب ...

                                               

واجب

واجب: جس کا کرنا ضروری ہو اور اس کا ترک کرنا لازماً منع ہو اور ان دونوں میں سے کوئی ایک چیز قطعی ہو یعنی اس کا ثبوت قطعی ہو اور لزوم پر دلیل ظنی ہو یا ثبوت ظنی ہو اور لزوم پر دلیل قطعی ہو اور اس کا انکار نہ ہو اور اس کا ترک کرنے والا عذاب کا مستح ...

                                               

ٹرانس ہیومن ازم

ٹرانس ہیومن ازم یا ماورائے انسانیت ایک عالمگیر ثقافتی تحریک ہے۔ اس کا مقصد ٹرانس ہیومنز پیدا کرنا ہے۔ یہ بنیادی طور پر دنیا کی توجہ اس تصور و ترکیب کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں کہ سائنس کے مختلف شعبہ جات کے ملاپ سے ہم بہت جلد یا عن قریب ہی رو نم ...

                                               

عدم خونریزی

عدم خونریزی سے مراد قتل و خونریزی کا نہ ہونا، قتل کی دھمکیوں کی عدم موجودگی اور اس طرح کے حالات کا انسانی معاشرے میں قتل کے لیے سازگار نہ ہونا۔ حالانکہ تعلیمی حلقوں کے نزدیک عموماً اس خونریزی کا دائرہ انسانوں تک محدود سمجھا جاتا ہے، تاہم بعض حلقو ...

                                               

نوبل امن انعام

نوبل امن انعام ، ہر سال امن کے لیے نمایاں کام کرنے پر بلا امتیاز کسی ایک یا ایک سے زیادہ افراد کو اور بعض دفعہ اداروں کو بھی دیا جاتا ہے۔ نوبل انعام برائے امن دیگر نوبل انعامات جیسے نوبل انعام برائے کیمیا، نوبل انعام برائے طبیعیات، نوبل انعام برا ...

                                               

انسانی جنسیت

انسانی جنسیت یا انسانی شہوانیت وہ طریقہ ہے جسے لوگ محسوس کرتے ہیں اور اس کا جنسی طور پر اظہار کرتے ہیں۔ اس میں حیاتیاتی، شہوانی، جسمانی، جذباتی، سماجی یا روحانی جذبات اور رویے شامل ہیں۔ چونکہ یہ ایک جامع اصطلاح ہے جو خاصے طویل وقت کے تجربوں پر مح ...

                                               

رضاعت

رضاعت سے مراد کسی نومولود یا کم عمر بچے کو دودھ پلانا۔ حالاں کہ دنیا کے مختلف حصوں میں مائیں اپنے بچوں کو مختلف عمروں تک خود کا دودھ پلاتی ہیں، مگر عام طور سے رواج پیدائش سے لے کر چھ ماہ تک زیادہ دیکھا گیا ہے۔ کچھ معاشروں میں یہ میعاد بڑھ کر دو س ...

                                               

لوٹا (اصطلاح)

پارلیمانی سیاست میں مجلس شورٰی کے ایسے رکن کو کہتے ہیں، جو کسی پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے کے بعد کسی وقت اپنی وفاداری تبدیل کر لے۔ یہ ایک تضحیک آمیز اصطلاح سمجھی جاتی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ غالباً "لوٹ جانے" سے ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک یہ مٹی کے برتن ...

                                               

مقبولیت

عمرانیات میں مقبولیت ایک پیمانہ ہے کہ کوئی شخص، خیال، جگہ، چیز یا کوئی تصور کس درجہ پسند کیا جاتا ہے یا اسے دوسروں کی جانب سے سراہا جاتا ہے۔ پسند کرنا جوابی پسند کرنے، بین شخصی کشش یا اسی طرح کے عوامل کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ سماجی موقف تغلب، برتری ...

                                               

موقع پرستی

موقع پرستی ایک ایسے طرز عمل کا نام ہے جس کے تحت حالات اور ماحول سے استفادہ کیا جا ہے – جس میں اصولوں اور کسی بھی اقدام کے دوسرے پر مرتب عواقب پر کوئی دھیان نہیں دیا جاتا ہے۔ موقع پرستانہ اقدامات فوری ضروریات کی تکمیل سے انجام پاتے ہیں، جن کے محرک ...

                                               

نرگسیت

فروئیڈ کے مطابق نرگسیت میں مبتلا فرد غیر شعوری سطح اپنی محبت کا شکار ہو جاتا ہے۔ نرگسیت میں مبتلاء فرد وہ ہوتا ہے ،جو اپنے آپ سے عشق کرتا ہو۔ اور اپنے آپکو آئینہ میں دیکھ کر جنسی لذت حاصل کرتا ہو۔ اور اس وقت وہ یہ محسوس کرتا ہے جیسے وہ کوئی اور ش ...

                                               

وکٹم بلیمنگ

وکٹم بلیمنگ میں ظلم کا شکار ہونے والے شخص کو ہی جرم کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر خدا نا کرے کسی کا ریپ ہو جائے یا کسی کو مذموم مقاصد کے لیے بلیک میل یا ہراساں کیا جائے یا کسی پر جسمانی تشدد ہو جائے تو یہ کہنا کہ اس نے ایسے کپڑے کیوں پہن ...

                                               

اسرائیل ہانگ کانگ تعلقات

اسرائیل ہانگ کانگ تعلقات سے مراد وہ تعلقات ہیں جو اسرائیل اور ہانگ کانگ کے بیچ رواں ہیں۔ اسرائیل ہانگ کانگ میں اپنا قونصل خانہ قائم کر چکا ہے۔ جب کہ ہانگ کانگ کی تل ابیب میں موجود چینی سفارت خانے کے علاوہ ہانگ کانگ معاشی و تجارتی دفتر کے ذریعے بھ ...

                                               

بد نیتی

بد نیتی دماغ میں دہری سوچ رکھنے یا دل میں دو رُخا پن رکھنے کا نام ہے۔ بد نیتی میں تصنع اور دھوکے جیسے عناصر شامل ہو سکتے ہیں۔ اس میں دوسروں کا بالارادہ دھوکا یا خود سے دھوکا جیسی قباحتیں شامل ہو سکتی ہیں ایک بد نیت شخس لازمًا کسی طرح کے برے عمل ک ...

                                               

جڑواں شہر

جڑواں شہر قصبوں، شہروں، کاؤنٹیوں، اوبلاستوں، پریفیکچوروں، صوبوں، علاقوں، ریاستوں اور یہاں تک کہ ممالک کے درمیان جغرافیایی اور سیاسی طور پر مختلف علاقوں میں ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لیے قانونی یا سماجی معاہدے کی ایک شکل ہے۔

                                               

دشمن

دشمن ایک شخص یا گروہ ہے جس کے بارے یہ خیال ہے کہ وہ جان بوجھ کر بد خواہ ہے یا دھمکیاں دیتا ہے۔ دشمن کے تصور کا مشاہدہ "اشخاص اور برادریوں، دونوں کے لیے بنیادی طور پر دیکھا گیا ہے۔" "دشمن کی اصطلاح ایک سماجی خاصا ہے جو کسی کو دھمکی کا سبب بناتی ہے ...

                                               

سرد جنگ

ریاستہائے متحدہ امریکا اور سوویت یونین اور ان کے متعلقہ اتحادیوں کے درمیان 1940ء سے 1990ء کی دہائی تک جاری رہنے والے تنازع، تناؤ اور مقابلے کو سرد جنگ کہا جاتا ہے۔ اس پورے عرصے میں یہ دو عظیم قوتیں مختلف شعبہ ہائے حیات میں ایک دوسرے کی حریف رہیں ...

                                               

عالمی مطالعات

عالمی مطالعات، بین الکلیا تی مطا لعات میں ایک جدید مضمون ہے، جو علمگیریت کے سائنسی عمل پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ سوشل سائنسز میں ایک ترجیحی رجحان ہے جو وسیع تر بین الکلیاتی اور ماورائے کلیاتی مماثلات اور توسیعات کو جاننے کی کوشش ہے۔ فھرست 1۔ بین ا ...

                                               

قانون سفارت خانہ یروشلم

قانون سفارت خانہ یروشلم، 1995ء سے مراد وہ قانون ہے جسے امریکی کانگریس نے 23 اکتوبر 1995ء کو منظور اور 8 نومبر 1995ء کو نافذ کیا۔ اس قانون کی منظوری کا مقصد یہ تھا کہ تل ابیب میں واقع امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے کی کوشش کی جائے نیز یروش ...

                                               

قومی مفاد

قومی مفاد کسی بھی ملک کے مقاصد اور اس کے عزائم کا نام ہے، جو چاہیں معاشی، فوجی، ثقافتی یا کسی اور دائرے پر محیط ہوں۔ یہ تصور بین الاقوامی تعلقات میں کافی اہم ہیں، جہاں قومی مفاد کی جستجو حقیقت پسندانہ مکتب فکر کی بنیاد ہے۔

                                               

معاہدۂ ورسائے

معاہدۂ ورسائے پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر طے پانے والے معاہدوں میں سے ایک تھا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں جرمنی اور اتحادی قوتوں کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہو گیا۔ اس معاہدے پر 28 جون 1919ء کو آرک ڈیوک فرانز فرڈیننڈ کے قتل کے عین پانچ سال بعد دستخط کیے گئ ...

                                               

ناکام ریاست

" ناکام ریاست failed state ایک ایسی اصطلاح ہے کہ جو حقیقی دنیا میں اپنا وجود تو رکھتی ہے لیکن ابھی تک اس کی کوئی باضابطہ تعریف بیان نہیں کی جاسکی، معاشیات اور انسانی تاریخ کے ماہرین ناکام ریاستوں کو دنیا اور انسانیت کے لیے ایک عظیم خطرہ قرار دیتے ...

                                               

پراگ

پراگ چیک جمہوریہ کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی مرکز ہے۔ یہچیک جمہوریہ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ وسطی بوہیمیا میں دریائے ولتواوا کے کنارے واقع یہ شہر تقریبا 12 لاکھ آبادی کا حامل ہے۔ پراگ دار الحکومت ہے اس لیے ملک کے دونوں اعل ...

                                               

پسندیدہ ملک (سیاست)

بین الاقوامی اقتصادی تعلقات اور بین الاقوامی سیاست میں پسندیدہ ملک ایسی حیثیت یا سلوک کا درجہ ہے جو ایک ملک بین الاقوامی تجارت میں کسی دوسرے ملک کو دیتا ہے۔ پسندیدہ ملک کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک کو دوسرے ممالک سے الگ کچھ خصوصی تجارتی رعایتی سلوک کی ...

                                               

آثار الباقیہ عن القرون الخالیہ

آثار الباقیہ عن القرون الخالیہ مشہور محقق و سائنس دان ابو ریحان البیرونی کی تصنیف ہے جو گیارہویں صدی عیسوی میں تصنیف کی گئی۔ یہ کتاب مختلف اقوام کی تاریخ اور تقویم پر مبنی حالات و کلیات پر مشتمل ہے جس کے ذریعہ کسی بھی قوم کی تقویم کا استخراج کیا ...

                                               

آسام کی تاریخ

قدیم ہندوستانی متون میں ، یہ خطہ پراجیوتیش پور کے نام سے جانا جاتا تھا۔ پورانوں کے مطابق ، یہ کاموروپا ریاست کا دار الحکومت تھا۔ مہابھارت کے مطابق ، کرشنا کے پوتے انیرود نے اوشا نامی لڑکی نے اغوا کیا تھا ۔ تاہم ، یہاں کے لیجنڈ میں یہ کہا جاتا ہے ...

                                               

ابن خلدون رسالہ

مصری یونیورسٹی الازھر کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر طہ حسین کے فرنچ رسالہ کے عربی ترجمے کا اردو ترجمہ جس میں ابن خلدون سوانح زندگی اور اس کے فلسفہ اجتماعی کی تشریح و تنقید ہے۔

                                               

انور خوجا

انور خلیل خوجا ؛ انور ہلیل ہوشا) ؛ 16 اکتوبر 1908- 11 اپریل 1985) البانی کمیونسٹ 1944 سے 1985 البانیہ کی سربراہ کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے البانیہ کے سیاست دان. اس دوران وہ البانیا کے ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف ر ...

                                               

برصغیر میں زراعت کی تاریخ

برصغیر میں ٩٠٠٠ قبل مسیح تک پودے اگانے، فصلیں اگانے اور مویشی پالنے اور کھیتی باڑی کرنے کا کام شروع ہو گیا تھا۔ جلد ہی اس جگہ کے لوگوں نے ایک منظم زندگی گزارنا شروع کی اور زراعت کے لیے اوزار اور تکنیکیں تیار کر لیں۔ دہرا مون سون کی وجہ سے ایک ہی ...

                                               

بلڈانا روہینکھیڈ قدیم مسجد

بلڈانا شہر سے 20 کلومیٹر دور روہینکھیڈ دور کا ایک مشہور اور قدیم گاؤں ہے۔ یہاں ایک ایسی مسجد ہے جو فن تعمیر کی دلکش مثال کے ساتھ ہے۔ ایک وقت روہین کھیڈ گاؤں روہین آباد کے دارالحکومت نظامشاہت کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس جگہ پر ایک قدیم شاندار مسجد ...

                                               

بورانجی

بورانجی ، آسامی زبان میں لکھی ہوئیں تاریخی کتاباں ہیں۔ برونجی میں اہوم راجیہ سبھا کے آثار قدیمہ کے مضامین مرتب کیے گئے ہیں۔ پہلا بُرانجی آسام کے پہلے بادشاہ سکفا کے حکم پر لکھا گیا تھا ، جس نے 1226 ء میں ریاست آسام کی بنیاد رکھی تھی۔ بُرانجی تاری ...

                                               

بچو واریو کا قبرستان

بچُو واریو کا قبرستان انگریزی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کیتحصیل میرپور ساکرو کے گائون بچو واریو کے قریب واقع ہے۔ واریو دراصل قبیلے کا نام ہے۔ یہ قبرستان میرپور ساکرو کے شہر لیٹ سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔یہ قبرستان مقامی طور پر قدموں والا ...

                                               

تاریخ یعقوبی

احمد بن ابی یعقوب بن جعفربن وَہْب بن واضح یعقوبی تیسری صدی ہجری قمری کا مؤرخ اور جغرافیہ دان ہے۔ ان کی دیگر کتابوں میں البلدان اور مشاکلۃ الناس لزمانہم شامل ہیں۔ وہ اپنے اجداد کی مانند شیعیت کی جانب رجحان رکھتے تھے اور بنو عباس کے دربار کا کاتب ت ...

                                               

تذکرہ علمائے ہندوستان

تذکرہ علمائے ہندوستان انیسویں صدی عیسوی کے اواخر میں سید محمد حسین بدایونی کی تالیف کردہ کتاب "مظہر العلماء فی تراجم العلماء و الکملاء" کا اردو عنوان ہے جو اپنے موضوع پر بے نظیر اور انتہائی محقق کتاب سمجھی جاتی ہے۔ مصنف نے یکم رمضان 1315 هجری کو ...

                                               

تلا شاہ قبرستان

تلا شاہ قبرستان انگریزی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل جام نواز علی کے چھوٹے گائوں نئوں آباد کے قریب تر مغرب میں واقع ہے۔ یہ تاریخی قبرستان سندھ میں کلہوڑہ اورتالپور دور حکومت کا ہے۔

                                               

جام مبارک خان

جام مبارک خان سندھ کے سما سلطنت کے حکمران جام نظام الدين دوم عرف جام نندو کا بیٹا تھا جس کو کچھ مورخین نے دولہ دریا خان کا لقب سمجھا ہے ۔ جام مبارک خان کا مقبرہ ضلع ٹھٹھہ کے شہر ٹھٹھہ کے قریب مکلی قبرستان میں واقع ہے۔ ان کے مقبرے کا بنياد جمادالا ...

                                               

جام مبارک خان کا مقبرہ

جام مبارک خان کا مقبرہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے قریب مکلی کے تاریخی قبرستان میں واقع ہے۔ ان کے مقبرے کا بنیاد ربیع الاول کے ماہ میں 895ھ بمطابق 1490ء میں رکھا گیا تھا اور سمہ دور کے حکمران جام نظام الدین دوم عرف جام نندو کے دور میں تع ...

                                               

حر کیمپ جوہی

حر کیمپ جوہی انگریزی سندھ پاکستان کے ضلع دادو، تحصیل جوہی کے شہر جوہی سے 5 یا 6 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع ہے۔ اس میں برطانوی ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف آزادی کے لیے حر تحریک کے کارکنان حروں کوخاندانوں کے ساتھ قید کیا گیا تھا۔ یہ تحریک ...

                                               

روس کی سائبیریا کی فتح

روس کی سائبیریا کی فتح 16ویں صدی عیسوی میں عمل میں آئی جب خانان سائبیریا راجواڑوں کا ایک ڈھیلا ڈھالا سیاسی ڈھانچہ تھا۔ جو روسی مہم جوؤں کی سرگرمیوں کے نشانے پر تھا جنہوں نے بہت سارے خاندانوں کی بنیاد اور قبیلوں کو اپنا وفاکار بنا لیا تھا اور علاق ...

                                               

روپلو کولھی

روپلو کولھی برطانوی ہندوستان میں سندھ پاکستان میں ہیدا ہونے والے محب وطن تھے جس نے انگریزوں سے لڑتے آزادی کے لیے جان کا نذرانہ دیا۔

                                               

سرائے گھاٹ کی لڑائی

سرائے گھاٹ کی لڑائی مغل سلطنت اور برہما پترا دریا پر واقع سرائے گھاٹ میں اہوم بادشاہی کے درمیان 1671 میں ہوئی تھی۔ اگرچہ کمزور ہے ، اہوم فوج نے اعلی ہتھکنڈوں اور نفسیاتی جنگ سے مغل فوج کو شکست دی۔ مغل نے آسام میں اپنی سلطنت کو وسعت دینے کی کوشش م ...

                                               

سماعیل فقیر کا قبرستان

سماعیل فقیر کا قبرستان مقامی طور پر مشہور سماعیل کا قبرستان ایک قدیم قبرستان ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے کاچھو کے علاقے میں گائوں ہلیلی کے مغرب میں کھیر تھر سلسلے کی ایک پہاڑی پر واقع ہے۔ اس قبرستان میں سماعیل فقیر کی ...

                                               

شہید بکھر فقیر

شہید بکھر فقیر انگریزی سندھ میں میاں نصیر محمد کلہوڑو کے اثر رسوخ کے دور میں ان کی میانوال تحریک کے اہم کارکن اور مرید تھے۔ میان نصیر محمد کلہوڑو کے زمانے میں ہر انقلابی مہم میں سرگرم رہے۔ شہید بکھر فقیر کا تعلق کس قبیلے سے تھا اس سلسلے میں مستند ...

                                               

طوق الحمامہ

ابن حزم اندلسی علم الہیات و فلسفہ اور قانون و فقہ میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔ اُن کی دیگر تصانیف کی نسبت طوق الحمامہ محبت و عشق کے اسرار و رموز پر مبنی کتاب ہے جو 413ھ/ 1022ء میں مکمل ہوئی۔ابن حزم اندلسی کی صرف یہی ایک کتاب ہے جو عربی ادب پر تحریر ...

                                               

فتوح البلدان

فتوح البلدان عربی زبان کی ایک کتاب ہے، جس میں غزوات رسول سے لے کر شام، مصر، سندھ، آرمینیا، عراق و فارس کی فتوحات کی تفصیل موجود ہے۔ اس کے مصنف ابو الحسن احمد بن يحيى بن جابر بن داود المعروف علامہ بلاذری ہیں۔ یہ کتاب البلدان الکبیر کو مختصر کر کے ...

                                               

مائی گلاں

مائی گُلاں انگریزی سندھ کے کلہوڑہ حکمران میاں غلام شاہ کلہوڑو کی ماں اور میان نور محمد کلہوڑو کی بیوی تھی۔ سندھ میں کلہوڑا خاندان کی حکمرانی کے دور میں رانی کے لقب سے مشہور تھی۔مائی گُلاں کا مزار سندھ پاکستان کے ضلع نواب شاہ اب ضلع بینظیرآباد کے ...

                                               

ماسکووی روس

ماسکوی روس یا عظیم ماسکو راجواڑا قرون وسطی میں 1283ء سے 1547ء تک قائم رہی اک روسی ریاست تھی جس کا مرکز ماسکو شہر تھا ۔ روسی دستاویزاں میں لکھے جانے والے عظیم ماسکو راجواڑے کو مغرب کی دستاویزات میں ماسکوے یا ماسکوی روس بھی کہا جاتا تھا ۔ ماسکوی رو ...

                                               

مقدس رومی شہنشاہ

مقدس رومن سلطنت کے حکمرانوں کو مقدس رومن شہنشاہ کا لقب ملا تھا ۔ اس سلطنت میں موجودہ جرمنی ، جمہوریہ چیک ، آسٹریا ، لیچٹنسٹین ، سلووینیا ، بیلجیئم ، لکسمبرگ ، پولینڈ کا بیشتر حصہ اور نیدرلینڈز کے کچھ حصے شامل تھے۔ ایک وقت کے لئے ، اس میں سوئٹزرلی ...

                                               

مہاونش

مہاونش پالی زبان میں لکھی جانے والی شاعری ہے۔ اس میں سری لنکا کے بادشاہوں کا ذکر ہے۔ اس میں کلنگا کے بادشاہ وجے کی سری لنکا کی آمد سے لے کر بادشاہ مہاسین تک کے دور کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ سنہالا کی ایک مشہور تاریخی مہاکاوی ہے۔ ہندوستان کا شاید ہی ...