ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 125




                                               

مسیحی

مسیحی وہ شخص جو ابراہیمی، توحیدی اور یسوع مسیح کی زندگی اور تعلیمات پر مبنی مذہب کی پیروی کرتا ہے۔ لفظ "مسیحی" یسوع کے مکمل نام یسوع مسیح کے "مسیح" سے ماخوذ ہے اور یہ مسیح + ی کا مرکب ہے۔ مسیحیوں کو اہلِ اسلام یسوع کے اسلامی نام عیسیٰ کی نسبت "عی ...

                                               

پارسی

پارسی زرتشت کے پیروکاروں کو کہتے ہیں۔ عربوں نے ایران فتح کیا تو ان میں سے کچھ مسلمان بن گئے، کچھ نے جزیہ دینا قبول کیا اور باقی ترک وطن کرکے ہندوستان آ گئے۔ ان کا دعوی ہے کہ ان کے مذہبی رہنما کے پاس اوستا کا وہ قدیم نسخہ موجود ہے جو ان کے پیغمبر ...

                                               

یہود

یہودی یہودیت کے پیروکاروں کو کہتے ہیں جو قدیم بنی اسرائیل کی اولاد ہیں۔ دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد کا مکمل اندازہ تو نہیں لگایا جاسکتا تاہم ان کی تعداد 12 سے 14 ملین کے لگ بھگ ہے جن کی اکثریت امریکا اور اسرائیل میں رہائش پزیر ہے۔ حالیہ ...

                                               

یہودی شناخت

یہودی شناخت ایک بامقصد یا اظہار کردہ خود کی پہچان کی کیفیت ہے کہ کوئی شخص یہودی ہے اور اس کا تعلق یہودی اقدار سے ہے۔ ایک جامع تعریف کے تحت یہودی شناخت اس بات پر منحصر نہیں ہے کہ کوئی شخص کو دوسرے لوگ یہودی سمجھیں یا نہ سمجھیں۔ یا پھر اس کا تعلق خ ...

                                               

یہوواہ کے گواہ

فرقہ یہوواہ کے گواہ دیگر مسیحی فرقوں کے عقائد کو نہیں مانتے۔ ان کے عقائد کے مطابق یسوع ایک نبی تھے اور خدا نہیں۔ اور خدا ایک ہی ہے۔ ان کے مطابق یسوع مسیح صلیب پر نہیں بلکہ ایک سیدھی بَلّی یا کھمبے پر مرے۔ یہ فرقہ 1870ء سے 1881ء کے درمیان واچ ٹاور ...

                                               

حرمت رسول

عربی قاموس "تاج العروس من جواهر القاموس" کے مطابق لفظ الحُرمہ، الحُرُمہ اور الحَرَمہ کامطلب "ایسی عزت جو اللہ کسی کو عطا کرے اُس کا انکار گناہ کے زمرے میں آتا ہے اور اُس کو مانا لازم ہے انکارکرنا ارتکابِ حرام ہے" جمہور کا مذہب ہے کہ کسی عمل کو حر ...

                                               

غرور

غرور اپنی طاقت، دولت اور عہدے، کی وجہ سے خود کو دوسروں سے بڑا سمجھنا اور دوسرے لوگوں کو خود سے کم تر اور حقیر سمجھنا یا خود کو خدا سمجھنا کہ وہ اپنی طاقت اور دولت سے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور کوئی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا غرور کہلاتا ہے۔ یا آپ اس ب ...

                                               

بدھ مت

بدھ مت ایک مذہب اور فلسفہ ہے جو مختلف روایات، عقائد اور طرز عمل كو محیط كيا ہوا ہے، جس کی زیادہ تر تعلیمات کی بنیاد سدھارتھ گوتم کی طرف منسوب ہیں، عام طور پر بدھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ دنیا کے بڑے مذاہب میں سے ایک مذہب بدھ مت بھی ہے۔ بدھا کچ ...

                                               

کنفیوشس مت

کنفیوشس مت چین کا سب سے بڑا مقامی مذہب ہے۔ کنفیوشس مذہب 25 صدیوں کی مسلسل تاریخ رکھتا ہے۔ تقریباً دو ہزار سال تک حکمرانوں کا مذہب رہا ہے۔ کنفیوشین ازم کا نام مغربی اقوام کا دیا ہوا ہے، اس کا اصلی نام ”کنفیوشس کی تعلیمات" ہے یا پھر اس کو روجیا کہت ...

                                               

امام

امام عربی کا ماخوذ لفظ ہے، اس کا معنی رہبر ہے۔ جس کی جمع ائمہ ہے۔ یہ اسلامی رہبری کا عہدہ ہے جو اکثر مسلمانوں کی جماعت کے رہنما اور مسجد میں عبادت پر رہنما پر استعمال ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ اسلامی عبادت و تعلیمات کا عالم ہوتا ہے۔

                                               

دعوة (اسلام)

دعوت اسلام سے مراد کسی کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دینے سے ہے۔ اسلام میں داخل ہونا اور اس بات پر یقین رکھنا کہ جو کچھ نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بتایا ہے اس پر ان کا اعتقاد ہے، اور جس طرح ان کا حکم دیا گیا ہے ان کی تعمیل کرنا ہے۔اسلامی ت ...

                                               

راہب

راہب اس عبادت گزار کو کہتے ہیں جو دنیا کے ہنگاموں سے الگ تھلگ خانقاہوں اور حجروں میں مصروف ذکر و فکر رہتا ہے۔ اس سے فعل رھب اللہ یرھبہ ہے یعنی وہ اللہ سے ڈرا۔ ورھبا ورھبۃ الرھبانیہ والترھب، گرجا میں عبادت کرنا۔ جو لوگ تارک دنیا ہو کر جنگلوں میں گ ...

                                               

نو وارد

نو وارد وہ شخص یا مخلوق ہے جو کسی شعبے، پیشے یا سرگرمی کے لیے نیا ہو۔ اس اصطلاح کا استعمال اگر چیکہ کسی بھی شعبے سے ہو سکتا ہے، تاہم اس کا بہ طور خاص استعمال کسی مذہبی سلسلے کے فرد سے ہوتا ہے، جس سے مراد وہ شخص ہے جو زیر تربیت ہے، اور جس نے مذہبی ...

                                               

دبستان مذاہب

دبستان مذاہب فارسی زبان کی ایک کتاب ہے جس میں جنوبی ایشیا کے تمام مذاہب اور فرقوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کا سنہ تصنیف تقریباً 1655ء ہے۔ اس طرح یہ کتاب 17ویں صدی تک کے مذاہب کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کتاب کی شہرت اس باب کی وجہ سے ہے جو مغلیہ سلطنت کے ...

                                               

مذہبیت

مذہبیت کی اصطلاح کی تعریف اگر چیکہ مشکل ہے، تاہم مختلف ماہرین نے اس تصور کو مذہب مزاجی اور مذہب سے وابستگی پر محمول کیا ہے۔ اس میں کئی تجرباتی، رسومی، نظریاتی، دانشورانہ، تسلسلی، عقیدے کے، فرقہ وارانہ، مکتبی، اخلاقی اور ثقافتی پہلو ہیں۔ مذہبیت کے ...

                                               

تناسخ

تناسخ یا آواگون ، تناسخ کا لفظ اردو میں عربی زبان سے آیا ہے اور نسخ سے ماخوذ ہے، تناسخ سے بنیادی طور پرمراد دوبارہ پیدا ہونے کی ہوتی ہے اور اسی تصور کی وجہ سے نسخ سے تناسخ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال ہوتا ہے یعنی ایک بار موت کے بعد وہ مرنے والی ش ...

                                               

فری میسن

فری میسن ایک بین الاقوامی یہودی تنظیم ہے۔ جس کا مقصد دنیا میں دجال اور دجالی ریاست کی راہ ہموار کرنا ہے۔ اس میں بیس برس سے بڑی عمر کے لوگ ممبر بنائے جاتے ہیں۔ بظاہر تویہ سوشل رابطوں اور فلاحی کاموں، اسپتالوں، خیراتی اداروں فلاحی اداروں اور یتیموں ...

                                               

مانویت

مانویت یا مانی مذہب یا مانی مت ایرانی مذاہب میں زرتشت کے بعد جس مذہب نے مقبولیت حاصل کی وہ مانی تھا۔ اس مذہب کی تبلیغ ترکستان، شمالی افریقہ،یورپ میں پھیلا یہ ایران و عراق سے مشرق کی جانب افغانستان، ترکستان و چین تک پھیلا۔ جب کہ یہ مغرب میں شام و ...

                                               

مندائیت

مندائیت ایک مذہبی گروہ ہے جو خود کو یوحنا اصطباغی کی امت بتاتا ہے اور آدم، ہابیل، شیث، انوس، نوح، سام اور ارم کو نبی مانتا ہے جبکہ ابراہیم، موسیٰ اور یسوع مسیح کی نبوت کا انکار کرتا ہے۔ عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ مندائیت کا آغاز مسیحیت کے غناسطی ...

                                               

واٹکنز کتب خانہ

واٹکنز کتب خانہ یا واٹکنز بُکس تصوف، روحانیت، باطنی علوم، مشرقی مذہب اور معاصر روحانیت سے متعلق لندن کی سب سے قدیم کتابوں کی دکان ہے۔ کتابوں کی یہ دکان، روسی نژاد روحانی علوم کی ماہرہ مادام بلاوٹسکی کے دوست جان ایم واٹکنز نے 1897 میں قائم کیا۔ وا ...

                                               

باہوبلی

باہوبلی جینیوں کی ایک نہایت قابلِ احترام شخصیت ہیں، وہ جین دھرم کے پہلے تیرتھنکر "آدی ناتھ" کے بیٹے اور بھرت چکرورتی کے چھوٹے بھائی تھے۔ خیال ہے کہ انھوں نے ایک سال مسلسل کھڑے ہو کر ایسی ریاضت کی تھی کہ پاؤں کے درمیان میں سے جنگلی پودے اگ آئے تھے ...

                                               

رہبانیت

رہبانیت وہ نظریہ جو جسم کو شر سے بھرا ہوا اور ناپاک اور روح کو مقدس قرار دیتا ہے۔ اس نظریے کی رو سے انسان کو اپنی جسمانی ضروریات، خواہشات اور تقاضوں کو زیادہ سے زیادہ کچل کر روحانی بالیدگی حاصل کرنی چاہیے۔ یہ نقطہ نظر قدیم زمانے میں بیشتر مذاہب، ...

                                               

طواف

طواف ایک اسلامی اصطلاح ہے، مسلمان حج اور عمرہ ادا کرنے کے دوران کعبہ کے گرد جو سات چکر لگاتے ہیں اس عمل کو طواف کہتے ہیں۔ جبکہ کعبہ کے گرد جگہ جہاں طواف کیا جاتا ہے اسے مطاف کہا جاتا ہے۔ لغوی طور پر طواف کے معنی گھومنا اور چکر لگانا ہیں۔ اسلامی ا ...

                                               

ابن خلدون

ابن خلدون عالم اسلام کے مشہور و معروف مورخ، فقیہ، فلسفی اور سیاستدان تھے۔ ان کا مکمل نام ابوزید عبد الرحمن بن محمد بن محمد بن خلدون ولی الدین التونسی الحضرمی الاشبیلی المالکی تھا ۔ وہ تیونس میں پیدا ہوئے اور تعلیم سے فراغت کے بعد تیونس کے سلطان ا ...

                                               

استنجا

استنجاء سنت ہے اس لیے کہ نبی علیہ السلام اس پر ہمیشگی کی ہے ۔ پانی سے صاف کر نا زیادہ بہتر ہے اس کی دلیل یہ آیت ہے کہ اھل قباء پانی سے دھوتے تھے تو ان کی تعریف میں یہ آیت اتری۔ عن ابی ھریرة عن النبی ۖ قال:نزلت ھذہ الآیة فی اھل قباء فیہ رجال یحبون ...

                                               

اسلامی موسیقی

جدید اور رائج موسیقی کو اسلام میں عام طور پر حرام سمجھا جاتا ہے۔ موسیقی کی کچھ قسمیں ایسی ہی جنہیں اسلامی سمجھا جاتا ہے۔ جیسے قوالی اور دف وغیرہ۔ جدید دور میں حمد و نعت کے ساتھ بھی دھیمی موسیقی بجائی جاتی ہے۔ موسیقی کے اسلام میں جائز ہونے یا ناجا ...

                                               

حیدرآبادی مسلم شخصیات

حیدرآبادی مسلم شخصیات اردو زبان بولنے والے مسلمانوں کو کہتے ہیں جو حیدر آباد، بھارت میں رہتے ہیں۔ ان لوگوں کا تعلق بہمنی سلطنت اور دکنی سلطنت سے تھا۔ موجودہ اصطلاح ان لوگوں کے لیے کی جاتی ہے جو ریاست حیدر آباد میں آباد تھے۔ اُس سے قبل سلطنت آصفیہ ...

                                               

رحل

رحل انگلش زبان کے حروف تہجی میں سے٫٫ ایکس، ،کی شکل کاہوتاہے، مڑنے والا، فولڈنگ والا ہوتاہے، جومقدس ومحترم کتابوں آسمانی صحیفوں کی تلاوت کیلئے استعمال ہوتاہے، یہ رحل جو عموما لکڑی کابناہوتاہے یہ مسلموں، غیر مسلموں ہندوں، اورسکھوں کے یہاں عام ہے۔ ر ...

                                               

رسالہ حقوق

رسالہ حقوق علی ابن الحسین زین العابدین سے منقول ایک لمبی حدیث ہے جسے ابوحمزہ ثمالی نے نقل کیا ہے۔ رسالہ حقوق امام سجاد سے دعا اور حدیث کی شکل کے علاوہ نقل ہونے والی تنہا کتا ہے۔ ویلیام چیٹیک William Chittick کے بقول اس کتاب کی اہمیت اس حوالے سے ب ...

                                               

صدیقی

جنوبی ایشیا میں یہ نام کا فی عام ہے لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے کہ یہ اصل میں عربوں کی اولاد ہیں جو کہ عربوں کے سندھ فتح کرنے والے لشکر اور کچھ سلطان محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آئے اور یہیں آباد ہو گئے جس کا ثبوت انکی ثقافت اور رہن سہن اور عام ہندوس ...

                                               

مسجد

مسلمانوں کی عبادت گاہ کو مسجد کہتے ہیں۔ عموماً اسے نماز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر تاریخی طور پر یہ کئی حوالوں سے اہم ہیں مثلاً عبادت کرنے کے لیے، مسلمانوں کے اجتماع کے لیے، تعلیمی مقاصد کے لیے حتیٰ کہ مسلمانوں کے ابتدائی زمانے میں مسجدِ نبوی ...

                                               

مقدمہ ابن خلدون

مقدمہ ابن خلدون تاریخ ابن خلدون کا مقدمہ ہے جو بذات خود ایک کتاب ہے۔ اسے ابن خلدون نے تحریر کیا ہے جو جدید عمرانیات کا بانی ہے۔ مقدمہ ابن خلدون پہلی دفعہ 1377 میں شائع ہوا۔

                                               

فتح (سکھ مت)

:*اگر یہ آپکا مطلوبہ مضمون نہیں ہے تو مزید دیکھیے: فتح سکھوں کا سلام، سکھوں میں یہ دستور ہے کہ وہ باہمی ملاقات کے وقت ایک دوسرے کو فتح بلاتے ہیں بالکل اسی طرح جسےمسلمان اسلام علیکم یا انگریز ہیلو Hello کہتے ہیں۔ ایک شخص واہگُر جی کا خالصہ، واہگُر ...

                                               

ازدواجی تبدیلی مذہب

ازدواجی تبدیلی مذہب یا شادی کے لیے مذہب کی تبدیلی ایک متنازع موضوع ہے۔ اس کے مطابق شادی کرنے والے جوڑے میں مرد یا عورت کو محض شادی کے مذہبی رسوم کی انجام دہی اور شریک حیات کی سہولت کے لیے اپنا مذہب چھوڑکر دوسرا مذہب قبول کرنے کی نوبت پیش آتی ہے۔

                                               

زنا

زنا ایک عربی اصطلاح ہے جس سے اسلامی قوانین میں مراد ایک ایسے جماع کی لی جاتی ہے جو اپنے وقوع میں قبل ازدواجی یا بیرون ازدواجی ہو؛ چونکہ زنا اپنے حیاتیاتی معنوں میں جماع ہی ہے اور زنا کی تعریف کے مطابق مرد کے قضیب کا عورت کے مہبل میں ادخال ضروری ہ ...

                                               

گڑیا، کارگل جنگ کی متاثرہ خاتون

گڑیا، ایک بھارتی مسلمان عورت کا نام ہے جو کارگل کی جنگ سے بہت تکلیف دہ حد تک متاثر ہوئی۔ الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات میں اسے شدت سے نشانہ بنایا گیا۔ 1999ء میں اس کی شادی عارف سے ہوئی اور شادی کے دس دن بعد ہی اسے کارگل کی لڑائی میں ڈیوٹی پر بلا لی ...

                                               

امیر کلال

حضرت خواجہ سید شمس الدین امیر کُلال سوخاری بخاری آپ صحیح النسب سید ہیں۔ آپ کا شمار سلسلہ نقشبندیہ کے اکابرین میں ہوتا ہیں۔ آپ کے والد گرامی کا اسم امیر حمزہ تھا۔

                                               

چینی لوک مذہب

چینی لوک مذہب یا چینی مقبول مذہب ہان چینیوں کا روایتی مذہب ہے۔ گیارہویں صدی میں سونگ خاندان کے دور میں اس میں بدھ مت کا امتزاج، کرما کے خیالات اور پنر جنم، تاؤ مت کی تعلیمات اور مراتب دیوتا نے مل کر ایک نئی شکل اختیار کی جسے چینی مقبول مذہب کہا ج ...

                                               

خود منافرتی یہودی

خود منافرتی یہودی عرفِ عام میں ایک اصطلاح ہے ہر اس یہودی کے لیے ہے جو مخالف صیہونی خیالات رکھتا ہے۔ اس تصور کو کافی فروغ تھیوڈر لیسیگ کی کتاب Der Jüdische Selbsthass سے ملا جس کی اشاعت 1930 میں ہوئی تھی۔ اس کتاب میں یہودی دانشوروں کی موجودگی دکھا ...

                                               

یہودی فلسفہ

یہودی فلسفہ یہودیت کے الہامی افکار اور یہودی فلسفیوں کے نوشتہ جات پر مشتمل ہے۔ یہودی ربیوں کے مطابق نبی ابراہیم سب سے پہلے فلسفی تھے۔ جبکہ غیر مذہبی اسکالر فیلو یودیس کو اولین اور قدیم ترین فلسفی قرار دیتے ہیں۔ یہودی فلسفہ تشریح بنی اسرائیل ماخذ ...

                                               

شکاری قرضے

شکاری قرضوں Predatory lending سے مراد ایسے قرضے ہیں جو دھوکا دینے کی نیت سے دیے جاتے ہیں اور قرض دیتے وقت ہی طے ہونے والی شرائط بد دیانتی پر مبنی ہوتی ہیں۔ امریکا میں شکاری قرضوں کی کوئی واضح قانونی تعریف موجود نہیں ہے۔ کم پڑھے لکھے لوگ ،غریب افر ...

                                               

سرخ ریاستیں اور نیلی ریاستیں

2000ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے بعد سے سرخ ریاستیں اور نیلی ریاستیں ریاستہائے متحدہ کی ایسی ریاستیں ہیں جو غالب طور پر ریپبلکن پارٹی یا ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کو منتخب کرتی ہیں۔

                                               

ہم مادر پدر میں مقابلہ

ہم مادر پدر میں مقابلہ یا بہن بھائیوں کے مابین مقابلہ یا بھائی بہنوں میں ٹکراؤ ایک قسم کے مقابلے یا دشمنی کی کیفیت ہے جو ہم مادر پدر میں دیکھی جاتی ہے، پھلے وہ مکمل خونی طور بھائی بہن ہوں یا نہ ہوں۔ ہم مادر پدر بچپن میں ایک ساتھ زیادہ وقت گزارتے ...

                                               

شہ مات

شہ مات یا مات کرنا میٹ کرنا شطرنج نامی کھیل میں مخالف بادشاہ کو اپنے کسی مہرے کی یوں شہ دینا کہ وہ اس شہ سے کسی صورت نہ نکل سکے شہ مات یعنی بادشاہ کو مات کرنا کہلاتا ہے جس کے ساتھ ہی فوری طور پر کھیل بخود شہ مات کرنے والے کی جیت پر ختم ہو جاتا ہے۔

                                               

نشان فتح

نشان فتح ، وکٹری سائن یا وی سائن ہاتھ سے بنایا جانے والا نشان ہے جس میں ہاتھ کی شہاددت کی انگلی اور درمیانی انگلی دو الگ کونوں میں اٹھائی جاتی ہیں اور جو تصویر ہاتھ کی انگلیوں سے ابھرتی ہے وہ بڑی حد تک انگریزی زبان کے حرف وی سے کافی مشابہ ہوتا ہے۔

                                               

نرخ بندی

نِرخ بندی ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے کاروباری ادارے اپنی اشیا کے دام طے کرتے ہیں جن کی مدد سے وہ اپنے کے مصنوعات اور خدمات فراہم کرتے ہیں۔ یہ کسی بازار کاری کے منصوبے کا حصہ ہو سکتی ہے۔ نِرخ بندی کسی بھی کمپنی یا ادارے کی بقا کے لیے بے حد ضروری ہے۔ ...

                                               

کتب خانوں کی فہرست

Yiu Tung Public Library، Shau Kei Wan، جزیرہ ہانگ کانگ، ہانگ کانگ Yale University Library، ییل یونیورسٹی YeungNam University Library، جنوبی کوریا

                                               

افلاطونی محبت

افلاطونی محبت ایک ایسی محبت یا قریبی تعلق ہے جس میں جنسی اختلاط یا شہوت کا پہلو نہیں ہوتا ہے۔ یہ نام یونانی فلسفی افلاطون کے نام سے موسوم ہے، حالانکہ اس فلسفی نے خود اس اصطلاح کا کبھی بھی استعمال نہیں کیا۔ افلاطونی محبت جس کی ترتیب افلاطون نے کی ...

                                               

دشمن نما دوست

دشمن نما دوست ایک متصاد اصطلاح ہے۔ یہ ایک ایسی اصطلاح ہے، جو اس شخص کے لیے ہوتی ہے جو ہوتا تو دوست ہی ہے، مگر یا تو اس کی پسند اور ناپسند کی جملہ کیفیات ایک شخص کی ضد ہوں، یا پھر کچھ معاملوں میں حریف اور برسر مقابلہ ہو۔ اس طرح سے دشمن نما دوست کو ...

                                               

دوستی کا بریسلیٹ

دوستی کا بریسلیٹ یا فرینڈ شِپ بینڈ ایک سجاوٹی پٹی ہے کو کسی ایک شخص کی جانب سے دوسرے شخص کو دوستی کی علامت کے طور پر دی جاتی ہے۔ دوستی کے بریسلیٹ اکثر ہاتھ سے بنائے جاتے ہیں، اگر چیکہ تجارتی طور پر کچھ دوستی کے بریسلیٹ بنتے ہیں اور دکانات میں موج ...