ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 134




                                               

سڑک کے بچے

سڑک کے بچے ان بچوں کو کہا جاتا ہے جو غربت، بے گھری یا دونوں سے پریشان ہیں اور کسی شہر یا گاؤں میں رہتے ہیں۔ بے گھر جوانوں کو اکثر سڑک کے بچے یا سڑک کے جوان کہا جاتا ہے؛ سڑک کے بچوں کی تعریف پر اعتراض کیے گئے ہیں، مگر عوامی خدمت گزار اور پالیسی سا ...

                                               

کم سنی کی شادی

کم سنی کی شادی یا بچوں کی شادی کا تعلق عام طور پر بھارت، پاکستان اور کئی ترقی پزیر ممالک کے کچھ معاشروں میں رائج رسم سے ہے، جس میں ایک نوجوان بچے کی شادی ایک بالغ مرد سے کی جاتی ہے۔ اس میں کبھی دونوں لڑکا اور لڑکی اس سے بھی کم عمر کے ہوتے ہیں۔

                                               

تالپور

بلوچ قبیلہ تالپور جن کا جد اعلیٰ شہداد تالپور تھا۔ جب بلوچ کلہوڑا فوج میں بھرتی ہوئے تو شہداد تالپور سپہ سالار بن گیا۔ بعد میں کلہوڑوں نے تالپور سرداروں کو قتل کرایا۔ تالپوروں نے جنگ ہالانی میں کلہوڑوں کو شکست دے کر سندھ پر قبضہ کیا۔ ان کے چھ حکم ...

                                               

غوری

ٍٍ* عربوں کے حملے کے وقت علاقہ غور میں جہان پہلوان کی حکمرانی تھی۔ بعد کے دور میں یہاں غوری حکمران ہوئے۔ غالباً یہ جہان پہلوان کے اخلاف تھے، جو اس علاقے کی نسبت سے غوری مشہور ہوئے۔ شہان غور اپنا مورث اعلیٰ ضحاک بتاتے ہیں۔ منہاج سراج نے غوریوں کا ...

                                               

گبول بلوچ

گبول صدیوں سے اِمتیازی شناخت رکھنے والا بلوچ قبیلہ ہے جوکسی دوسرے قبیلے کی شاخ نہیں۔ فی زمانہ ٔ میر جلال خان، گبول قبیلہ رند وفاق میں شامل ہوا۔ سردار میر شہک کی سرداری کے آخری ایّام میں بلوچ قبائل رند اور لاشار دو گروہوں میں مُنقسم ہو گئے جو 30 س ...

                                               

اسلام اور تبنیت

عربوں میں اسلام سے قبل کی رسموں میں سے ایک اور رسم یہ بھی تھی کہ منہ بولے بیٹے کو وہاں پر حقیقی بیٹا سمجھ لیا جاتا اور اس پرحقیقی بیٹے کے احکام جاری کر دیے جاتے۔ اسی لیے جب آنحضرت نے اس جاہلی رسم کو مٹانے اور عملی طور پر اس کی تردید کے لیے اپنے م ...

                                               

امکانی باپ کا اندراج

ریاستہائے متحدہ امریکا میں امکانی باپ کا اندراج ایک ریاستی سطح کا اختیار ہے جو غیر شادی شدہ مردوں کو دیا جاتا ہے تاکہ وہ ایک عوامی نوٹری کے ذریعے کسی عورت سے تعلقات قائم ہونے کی نوعیت اور اس سے پیدا ہونے والے بچے کی ولدیت کے اعتراف کو دستاویزی شک ...

                                               

بریک اپ (رشتہ)

رشتے کا بریک اپ یا صرف بریک اپ قربت کے رشتے کا موت کے علاوہ کسی اور ذریعے سے اختتام ہے۔ یہ حرکت عام طور سے کسی کو چھوڑ دینا یا اپنی زندگی سے الگ کر دینا قرار دی جاتی ہے، خاص طور پر جب یہ کسی ساتھی کی جانب سے اپنے دوسرے ساتھی کے لیے منفی شکل میں س ...

                                               

زنائے محرم

زنائے محرم سے مراد قریبی رشتہ دار کے ساتھ جنسی اعمال کرنا ہے۔ اس تعریف میں قریبی رشتہ دار سے مراد خونی رشتہ دار بھی ہیں اور وہ بھی جن سے رشتہ زوج یا زوجہ کے تعلق سے قائم ہو جیسا کہ وہ سسرالی رشتہ دار جن سے جماع ممنوع ہو یا سوتیلی اولاد۔ خونی رشتہ ...

                                               

سہولت کی شادی

سہولت کی شادی ایک ایسا ازدواجی بندھن ہے جس کی شادی کے پس پردہ رشتہ جوڑنا، خانہ آبادی یا محبت کے علاوہ دیگر اسباب شامل ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس شادی رچانے کے پیچھے شخصی مقصد براری یا کوئی حکمت عملی کے تحت غرض ہوتی ہے، جیسے کہ سیاسی شادی۔ جب یہ کسی کی ...

                                               

سیول شادی

سیول شادی اس شادی کو کہا جو عمومًا کسی ملک یا ریاست کی جانب سے مقرر شادی کے رجسٹرار کے دفتر میں انجام پاتی ہے۔ اس دفتر کا نام عام طور سے رجسٹرار آف میریجز یا شادیوں کا مسجل ہوتا ہے۔ اس طرح کی شادی کی چند خصوصیات ہوتی ہیں: یہ حکومتوں کے نمائندوں ک ...

                                               

عائلی عدالت

عائلی عدالت ان سبھی مقدمات کی سماعت کرتی ہے جو خاندانی تعلقات اور گھریلو رشتوں سے متعلق ہوتے ہیں۔ ہر ریاست اور ہر ملک کے اپنے مختلف نظام ہیں جن کو بہ روئے کار لاتے ہوئے خاندانی قانونی معاملات کا حل نکالا جاتا ہے جو ازدواجی زندگی سے متعلق ہوتے ہیں۔

                                               

عرف عام شادی

عرف عام شادی ایک قانونی دائرۂ کار ہے جو کچھ ملکوں اور علاقوں میں نافذ العمل ہے۔ اس کے تحت ساتھ رہ رہے جوڑوں کو قانونًا شادی شدہ تسلیم کیا جاتا ہے حالاں کہ یہ جوڑے رسمی طور پر اپنے رشتے کو کسی مذہبی یا قانونی شادی تابع نہیں کرتے۔ اس تصور کا شروع م ...

                                               

قابل تنسیخ شادی

قابل تنسیخ شادی ایک ایسی شادی کو کہتے ہیں جو فریقین میں سے کسی ایک متاثرہ فریق کی ایما پر منسوخ قرار پا سکتی ہے۔ ایسی شادیوں کو عدالت کے تنسییخی احکام کی رو سے رد کیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ مختلف ملکوں، علاقوں اور مذہبی حلقوں کے قوانین میں فرق پایا ...

                                               

متبنی

متبنی منہ بولا بیٹا یا پالی ہوئی اولاد کو کہا جاتا ہے۔ پالک پُتر،پسرخواندہ، فرزند بنایا ہوا،فرزندی میں لیا ہوا،گود لیا ہوا،لے پالک اس کے کہنے کے اور طریقے ہیں۔ حالانکہ عام گفتگو میں لفظ مذکر مفہوم میں کہا جاتا ہے، تاہم لفظ کا اطلاق لڑکیوں پر بھی ...

                                               

ناقابل عمل شادی

ناقابل عمل شادی ایک ایسی شادی کو کہا جاتا ہے از روئے قانون یا تو غیر قانونی مانی جاتی ہے یا قانون کے عمل در آمد ہونے والے کچھ علاقہ جات میں یہ غیر قانونی ہے جہاں پر کہ شادی انجام پائی ہے۔ اس کی ایک قانونی تشریح یہ ہے: ایک ایسی شادی جو کسی ایک فری ...

                                               

پدریت کا دھوکا

پدریت کا دھوکا ، جسے برخطا منسوب پدریت بھی کہا جاتا ہے، ایک طرح کا دھوکا ہے جو کسی غیر پدریتی صورت حال میں، ایک ماں کسی آدمی کو اپنی اولاد کا باپ قرار دیتی ہے، حالانگہ وہ اس بات سے بہ خوبی واقف ہے یا اسے خود اس بات پر شک ہے کہ یہ شخص اس کی اولاد ...

                                               

گھریلو تعلقات

جو موضوعات عرف عام میں گھریلو تعلقات میں اٹھائے جاتے ہیں وہ اس طرح ہیں: قانونی طور پر مسلمہ رشتے داری اور گھریلو تعلقات۔ قانونی طور پر مسلمہ خاندانی رشتوں اور گھریلو رشتوں کا خاتمہ۔ اس میں طلاق، شادی کی تنسیخ، تقسیم جائداد، مابعد طلاق ادائیگی، بچ ...

                                               

بین خانہ مول تول

بین خانہ مول تول سے مراد وہ مول تول یا معاملات کا نپٹانا جو کسی گھر کے افراد کے بیچ انجام پائے۔ اس میں یہ فیصلے بھی شامل ہیں کہ ہر ماہ کتنا خرچ کیا جائے، کتنا جمع کیا جائے، کہاں جمع کیا جائے ، پڑھائی کی جائے یا کام کیا جائے۔ یہ فیصلے اگر چیکہ نجی ...

                                               

تمر (داؤد کی بیٹی)

تمر کا ذکر کتاب سموئیل۔دوم اور عبرانی بائبل میں درج ہے۔ تمر داؤد کی بیٹی اور ابی سلوم کی بہن تھی۔ اس کی ماں معکہ بنت تلمی تھی۔ اس کا جنم یروشلم میں ہوا تھا۔ تمر کے ساتھ اس کے سوتیلے بھائی امنون نے زنائے محرم کیا تھا۔

                                               

جولیا ڈروسیلا (کالیگولا کی بہن)

جولیا ڈروسیلا جولیو کلاڈیوی خاندان کی رکن جرمانیکس اور اگریپینا کبری کی بیٹی، رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن تھی۔ جولیا کی دیگر دو بہنیں اگریپینا صغری، ملکہ روم اور جولیا لیویلا تھیں۔

                                               

فائڈرا پیچیدگی

فائڈرا پیچیدگی بنیادی طور سوتیلی ماں کی اپنے سوتیلے بیٹے کے لیے جنسی خواہش ہے، حالانکہ اس اصطلاح کے معانی میں توسیع کرتے ہوئے ان تمام مشکل رشتوں کو شامل کر لیا گیا ہے جو سوتیلے والدین اور ان کے سوتیلے بچوں کے بیچ عمومًا ہوں۔

                                               

لوط (بائبل)

لوط کا والد حاران وفات کے بعد لُوط کے لیے کافی جائداد چھوڑ گیا تھا۔ اب لُوط ابراہیم کے ساتھ مسوپتامیہ سے کنعان، وہاں سے مصر اور مصر سے پھر واپس کنعان جانے کو تیار تھا۔ اِس عرصے کے دوران میں چچا اور بھتیجے میں یگانگیت اور رفاقت قائم رہی۔

                                               

کالیگولا

کالیگولا / k ə ˈ l ɪ ɡ j ə l ə)رومی شہنشاہ گایس جولیس سیزر آگسٹس جرمانیکس کی مقبول عرفیت ہے۔ کالیگولا کا باپ جرمانیکس شہنشاہ تیبیریس کا بھتیجا اور لے پالک بیٹا تھا۔ 19ء میں جرمانیکس کی انطاکیہ میں وفات کے بعد اس کی بیوی اگریپینا کبری اپنے چھ بچوں ...

                                               

جڑواں

جڑواں ایک ہی حمل سے پیدا ہونے والی اولاد ہوتے ہیں۔ عام طور پر ایسے دو افراد کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی دن پیدا ہوئے ہوں۔ ایسے افراد کی شکلیں بھی عموماً ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ دو اکٹھے ہوئے شہروں کو بھی جڑواں کہا جاتا ہے جیسے راولپنڈی اسلام آباد۔

                                               

رکشا بندھن

رکشا بندھن یا راکھی کا تہوار بہن بھائیوں کے پیار، ان کے خوبصورت اٹوٹ رشتے کا تہوار ہے جو دنیا بھر میں موجود ہندو برادری روایتی جوش و خروش سے منا تی ہے۔ راکھی کا تہوار یا رکھشا بندھن بھی ملنے ملانے اور گھر والوں کے ساتھ خوشیاں منانے کا موقع فراہم ...

                                               

بحر عدم مساوات آمدن

بحر عدم مساوات آمدن یا بحر تقسیم آمدن دو ایسی طراز ہیں کہ جن کی مدد سے ماہر معاشیات کسی معاشرے کے ارکان کے درمیان آمدن کی تقسیم کاری کو ناپنے کے ليے استعمال کرتے ہیں۔ ان طریقہ کار کو بطور خاص کسی بھی آبادی میں آمدن کے مساوی یا عدم مساوی ہونے کا ا ...

                                               

غربت کا نسوانیانا

غربت کا نسوانیانے سے مراد یہ رجحان ہے کہ مرد و خواتین کے رہن سہن کے معیارات میں نابرابری لانے کا رجحان جس کی وجہ سے ان دونوں جنسوں کے بیچ غربت کی خلیج بیسویں صدی کے اواخر میں بڑھتی ہوئی دکھائی دینے لگی تھی۔ یہ مسلئلہ آمدنی کے نہ ہونے کی وجہ سے نہ ...

                                               

جینی عددی سر

معاشیات میں جینی عددی سر جسے کبھی کبھار جینی تناسب بھی کہا جاتا ہے کسی ملک کے رہائشیوں کی آمدنی یا دولت کی تقسیم کی نمائندگی کرنے کے لیے اعداد و شمار کی منتقلی کا اندازہ ہے۔جس طرح ادارہ شماریات

                                               

افراط زر

افراط زر زری معاشیات کی اہم اصطلاح ہے۔ تعریف کے مطابق کسی معیشت میں موجود اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو افراط زر کہتے ہیں۔ افراط زر میں مسلسل اضافہ کا رجحان مہنگائی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ تاہم ہر معیشت میں کم و بیش افراط زر کی موجود ...

                                               

بھتہ

بھتہ کے لغوی معنی ایسی "اضافی تنخواہ" کے ہیں جو ملازمین کو بطور خاص دی جائے۔ عرف عام میں نظامیاتی بنیادوں پر سرکاری اہلکاروں کی بذریعہ دھونس کسی سہولت کے صارفین سے وصول کی جانے والی معینہ رقم کو کہتے ہیں۔ کسی بھی منظم گروہ کی طرف سے تاجروں، دکاند ...

                                               

رشوت

الراشی والمرتشی کلاھما فی النار ترجمہ: رشوت دینے والا رشوت لینے والا دونوں آگ میں ہیں تشریح: اس حدیث مبارکہ میں آپ ﷺ نے رشوت لینے اور دینے کو حرام قرار دیا ہے۔۔ رشوت: کسی صاحب اختیار مال پیش کرنا تاکہ وہ اس کے حق میں یا اس کے مخالف کے خلاف فیصلہ ...

                                               

ذیشان علی خان

ذیشان خان بھارت کے ایک 23 سالہ ایم بی اے گریجویٹ کا نام ہے۔ ممبئی سے وابستہ یہ جواں سال لڑکا اس وقت سرخیوں کا حصہ بن گیا جب کہ اسے ملک کی تاریخ میں ایک تجارتی کمپنی نے واضح انداز میں لکھ کر یہ اطلاع دی کہ اسے ملازمت صرف اس لیے نہیں دی جاسکتی کیون ...

                                               

کام کا تجربہ

کام کا تجربہ ہر اس تجربے کا نام ہے جو کوئی شخص کسی مخصوص میدان عمل یا پیشے میں کام کرتے ہوئے حاصل کرتا ہے۔ اس لفظ کو وسیع تر سوچ کے تحت نوجوانوں کے بیچ رضاکارانہ طور پر انجام پانے والے کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دراصل پیشہ ورانہ ماح ...

                                               

مرض کی نظامت (صحت)

مرض کی نظامت کی تعریف ایک ایسے باہمی مربوط صحت کی دیکھ ریکھ کے اقدامات اور پیام رسانی کے نظام سے کی جاتی ہے جو آبادیوں اور مخصوص حالات پر مرکوز ہو جس میں خود کی دیکھ ریکھ کی کوششیں کافی اہم ہیں۔

                                               

اسلاموفوبیا

اسلاموفوبیا لفظ ’اسلام‘ اور یونانی لفظ ’’فوبیا‘‘ کا مجموعہ ہے۔ اس سے غیر مسلم ’ اسلامی تہذیب سے ڈرنا‘ اور ’ نسلیت مسلم گروہ سے ڈرنا ‘ مطلب لیتے ہیں۔ اکثر غیر مسلموں کو اسلام کے خلاف بڑھکایا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کے دلوں میں اسلام کا خوف داخل ہو ...

                                               

پشتون مخالف جذبات

پشتون اکثریت اور افغانستان کے اقلیتی دری بولنے والے نسلی گروہوں جیسے تاجک، ہزارہ، ازبک اور ترکمانی کے مابین اقتدار اور اثر و رسوخ نے اکثر پشتون مخالف جذبات کو جنم دیا ہے۔ 1975ء میں، وادی پنجشیر میں افغان وزیر اعظم اور پشتون قوم پرست داؤد خان کی ح ...

                                               

اسرائیل کے حامی مسلمان

اسرائیل کے حامی مسلمان وہ افراد ہیں جنہوں نے یہوواہ کے ماننے والوں کے لیے خود مختاری کی حمایت کی اور ریاست اسرائیل میں ان کے لیے ایک وطن کی حمایت میں مثبت طرز عمل کا اظہار کیا۔ بعض مسلم علما، جیسے اطالوی اسلامی کمیونٹی کے ثقافتی ادارے شیخ پروفیسر ...

                                               

اسلام اور سیاست

اسلام میں سیاست اس فعل کو کہتے ہیں جس کے انجام دینے سے لوگ اصلاح سے قریب اور فساد سے دو ہوجائیں۔ اہل مغرب فن حکومت کو سیاست کہتے ہیں۔ امور مملکت کا نظم ونسق برقرار رکھنے والوں کوسیاستدان کہا جاتا ہے۔

                                               

جمعیت علمائے پاکستان

جمعیت علمائے پاکستان کی ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے۔ اس جماعت کا تعلق اہل سنت وجماعت سے ہے۔ اور یہ سواد اعظم کی نمائندہ ہونے کی دعوے دار ہے۔

                                               

رضا افشاری

رضا افشاری پیس یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر ہیں. انہوں نے ٹیمپل یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی ۔ ان کا مطالعہ ایران میں انسانی حقوق ، اسلامی سیاست ، اور خاص طور پر اسلامی ثقافتی ارتباط پر مرکوز ہے۔

                                               

طارق رمضان

طارق رمضان 26 ستمبر 1962ء کو جینوا سوئٹزرلینڈ میں پیدا ہوئے۔ وہ مسلمان سکالر سعید رمضان کے بیٹے اور اخوان المسلمون کے بانی امام حسن البنا کے نواسے ہیں۔ ان کے والد مصری صدر جمال عبدالناصر کے دور میں جلاوطن کردئے گئے تھے جس کے بعد وہ پہلے سعودی عرب ...

                                               

عبد اللہ یوسف علی

علامہ عبد اللہ یوسف علی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شیعہ عالم، ادیب اور قرآن پاک کے انگریزی مترجم، مفسر اور اسلامیہ کالج لاہور کے پرنسپل تھے۔ وہ لاہور سے نکلنے والے انگریزی روزنامہ ایسٹرن ٹائمز کے کچھ عرصہ مدیر بھی رہے۔

                                               

فتح اللہ گولن

فتح اللہ گولن ایک ترک مبلغ، سابقہ امام،مصنف اور ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گولن تحریک کے بانی اور اس کی سب سے بڑی شاخ ‘مشترکہ اقدار کے اتحاد‘ کی با اثر شخصیت ہیں۔ اس وقت وہ خودساختہ جلاوطنی اختیار کرتے ہوئے امریکا کے شہر سائلس برگ، پینسل ...

                                               

مزمل حسین صدیقی

مزمل حسین صدیقی دار العلوم ندوۃ العلماء کے مشہور فاضل، امریکی مصنف اور امریکا سے رابطہ عالم اسلامی کے رکن ہیں۔ اس وقت وہ گارڈن گروو، کیلیفورنیا میں واقع "اسلامک سوسائٹی آف اورینج کاؤنٹی" کے امام اور شمالی امریکا کی فقہ کونسل کے صدر بھی ہیں۔ نیز و ...

                                               

اسلام میں چوری

اسلام میں چوری کی سخت ممانعت وارد ہوئی ہے۔ عربی زبان میں چور کے لیے سارق کا لفظ وارد ہوا ہے اور ایسے شخص کے لیے کافی وعید آئی ہے۔ آخرت میں سخت عذاب کے علاوہ دنیا میں بھی کافی سخت سزا سنائی گئی ہے۔ چوری کے متعلق شرعی مسائل یہ ہیں: چوری کے ثبوت کے ...

                                               

باب: سیاست/منتخب مضمون

The layout design for these subpages is at باب:سیاست/منتخب مضمون/ترتیب۔ Update "max=" to new total for its on the main page. Add a new Selected article to the next available subpage. The "blurb" for all selected articles should be approximately 1 ...

                                               

آگسٹو پنوشے

جنرل آگسٹو پنوشے جنوبی امریکا کے ملک چلی کے جرنیل اور صدر تھے۔ انہوں نے 1973ء میں منتخب رہنما سلواڈور آلندے کی مارکسسٹ حکومت کے خلاف ہونے والی فوجی بغاوت کی قیادت کی تھی۔ اس فوجی بغاوت کے خلاف جدوجہد اور اس کے رد عمل میں ہونے والے سرکاری جبرو است ...

                                               

سہارتو

سہارتو انڈونیشیا کے فوجی راہنما اور دوسرے صدر تھے۔ وہ 1967ء سے 1998ء تک انڈونیشیا کے صدر رہے۔ یہ انڈونیشیا کے جیونیز نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ جیونیز نسل کے لوگوں کی روایت کے مطابق ان کا صرف ایک ہی نام ہوتا ہے مثلا سہارتو۔ بعض اوقات انھیں انڈونیشیا ...

                                               

سیاسی جماعت

سیاسی جماعت ، سیاسی گروہ بندی کا نام ہے جو کسی بھی خطے میں ریاست کی حکومت میں سیاسی طاقت کے حصول کے لیے تشکیل دی جاتی ہے۔ سیاسی جماعت کسی بھی ریاست میں انتخابی مہم، تعلیمی اداروں میں فعالیت یا پھر عوامی احتجاجی مظاہروں کی مدد سے اپنی موجودگی اور ...