ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 135




                                               

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد سے مراد وہ ووٹ یا وہ بیان ہے جو کسی سرکاری یا تنظیمی عہدیدار کے خلاف دیا جاتا ہے کہ یہ عہدیدار مزید اس عہدے کو سنبھالنے کے لائق نہیں ہے۔ عدم اعتماد کا استعمال اکثر اس وقت ہوتا ہے جب کوئی سرکاری یا تنظیمی عہدیدار کوئی ایسا قدم اٹھ ...

                                               

رائے دہندے کا دعوتی کارڈ

رائے دہندوں کا دعوتی کارڈ یا رائے دہندوں کا اعلامیہ جاتی کاتی یا ا نتخابی اطلاع کارڈ ایک معلوماتی ورقیہ ہے، جو عمومًا پوسٹ کارڈ کی شکل میں ہوتا ہے۔ یہ رائے دہندوں سے گزارش کرتا ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لیں۔ اس میں عام طور سے انتخابات، مقام اور ر ...

                                               

جیکسونین ڈیموکریسی

جیکسونین ڈیموکریسی ایک سیاسی تحریک تھی جو امریکی سیاست دان اینڈریو جیکسن کی عام آدمی کے لیے زیادہ سے زیادہ جمہوریت کی جانب ایک قدم تھا۔

                                               

صہیون مخالفت

صیہون مخالفت صیہونیت کی مخالفت ہے۔جدید دور میں یہ اصطلاح سطحی طور پر یہود کی نسلی قومیت اور ان یہودی سیاسی تحاریک اور یہودی ثقافت کی مخالفت ہے جو یہودی جنم بھومی اور یہودی ریاست کی حمایت کرتا ہے ان علاقوں میں جو تاریخی طور پر یہودی ریاست میں رہی ...

                                               

مشرق وسطی اعظمی

مشرق وسطی اعظمی ایک سیاسی اصطلاح ہے جو اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں دوسری بش انتظامیہ کی طرف سے استعمال کی گئی۔ جو عالم اسلام کے ممالک خاص طور پر ایران، ترکی، افغانستان اور پاکستان کے لیے۔ وسطی ایشیاء کے کئی ممالک کو بھی بعض اوقات شامل کیا جاتا ...

                                               

سیاسیات

سیاسیات اصطلاحی مفہوم کے اعتبار سے علم سیاسیات سے مراد ریاست کا علم ہے۔ موجودہ دور میں سائنس اور ٹیکنالوجی کیترقی کے باعث ریاست کی ہیت میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ چنانچہ ان تبدیلیوں کے باعث علم سیاسیات بھی ارتقائی منازل طے کرتا چلا گیا ہے ...

                                               

احمد سعید دہلوی

جمعیت علمائے ہند کے صدر، عالم دین اور محب وطن۔ مدرسہ امینیہ دہلی میں تعلیم پائی۔ 1920ء سے قومی تحریکات میں حصہ لینا شروع کیا اور آٹھ مرتبہ جیل گئے۔ خوش بیان مقرر تھے اور سبحان الہند کہلاتے تھے۔ مولانا حسین احمد مدنی کی وفات کے بعد جمعیت العلماء ہ ...

                                               

جہاں آرا شاہ نواز

آپ 7 اپریل 1897ء کو باغبان پورہ لاہور میں پیدا ہوئیں۔آپ پاکستانی سیاستدان اور سماجی کارکن میاں سر محمد شفیع کی دختر تھیں۔آپ کے والد میاں محمد شفیع ایک روشن خیال آدمی تھے اس لیے انہوں نے جہاں آرا کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی۔آپ کی والدہ امیر النساء ب ...

                                               

پیر بنیامین رضوی

پیر سیّد محمد بنیامین رضوی کا تعلق پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے قصبہ پھالیہ سے تھا۔ 1991ء میں پنجاب صوبائی اسمبلی کے لیے نواز شریف کے قیادت میں اسلامی جمہوری اتحاد کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے اور وزیر اعلٰی پنچاب کے مشیر رہے۔ 1997ء کے ...

                                               

عظیمہ دھانجی

عظیمہ دھانجی ایک سماجی کارکن ہیم جو پاکستان میم سماعت سے محروم افراد کی بہبود کیلئے کام کرتی ہیں. وہ کنیکٹ ہیئر کی شریک بانی اور سی ای او ہیں ، یہ ایک آغاز ہے جس میں اشارے کی زبان کی ترجمانی کی خدمات فراہم کی گئیں۔

                                               

شہنشاہ

شہنشاہ عام طور پر مرد حاکم ہوتا ہے۔ جو ایک خود مختار سلطنت کا حکمران ہوتا ہے۔ اس کا مرتبہ بادشاہ کے اوپر ہے۔ شہنشاہ کا اودہ بادشاہ یا شاہ سے بڑا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دونوں ایک ہی جیسے ہوتے ہے لیکن کچھ باتیں شہنشاہ اور بادشاہ کو مختلف بناتی ہے ا ...

                                               

آخوند سید محمد امیر

آخوند سید محمد امیر جو حضرت جی کوٹھا والے کے عرف سے معروف ہیں، 1210ھ مطابق 1797ء میں موضع کوٹھا تحصیل صوابی مردان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد اور چچا دونوں عالم اور فقیہ تھے، ابتدائی تعلیم انہیں سے حاصل کی، اس کے بعد متعدد علما سے فیض حاصل کیا، پھر ...

                                               

ابو سعید حسنی

سید شاہ ابو سعید بن شاہ محمد ضیاء بن شاہ سید آیت اللہ بن شاہ علم اللہ حسنی رائے بریلوی سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے جلیل القدر مشائخ میں سے تھے۔ علوم ظاہری کی تحصیل کے بعد مولانا سید محمد صابر کے ہاتھ پر بیعت کی اور ایک مدت تک ذکر و شغل اور مجاہدات کرت ...

                                               

اوپرا ونفرے

خواتین ٹاک شوز کی ملکہ ، سماجی بہبود میں باکمال اوپرا ونفرے ، ہمت کی روشن مثال فاروق احمد انصاری ٹاک شوز کی بے تاج ملکہ اوپرا ونفرے ایک انتہائی مفلس گھر میں پیدا ہوئیں۔ زندگی کی تلخیوں کے باوجود انہوں نے محنت کا سفر جاری رکھا۔ انہیں 2011ء میں اپن ...

                                               

بہاء الدین اکرمی ندوی

مولانا خواجہ بہاء الدین اکرمی بھٹکلی ایک بھارتی عالم دین اور صحافی تھے۔ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو، مدرسہ لطیفیہ ویلور، مدرسہ محمدیہ مدراس، زکریا مسجد مدرسہ ہاشمیہ ممبئی میں تعلیم حاصل کیا۔ ابو الحسن علی ندوی کے ہم درس تھے۔ سید سلیمان ندوی سے ...

                                               

بیونسے کنولز

{{Infobox person |name=بیونسے کنولز |image=Beyonce Mrs. Carter Show Birmingham 5.jpg |image_size=|caption=Beyoncé performing in برمنگھم during The Mrs. Carter Show World Tour, 2014 |alias=Sasha Fierce |birth_name=Beyoncé Giselle Knowles |birth_da ...

                                               

خواجہ احمد نصیر آبادی

خواجہ احمد نصیر آبادی ایک حنفی فقیہ، داعی اور شیخ طریقت تھے۔ رائے بریلی میں 1241ھ میں ولادت ہوئی۔ تعلیم سید محمد نصیر آبادی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد سخاوت علی جونپوری سے اعلی تعلیم حاصل کی۔سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے شیخ شاہ یار محمد سے بیعت کی جو سی ...

                                               

داغ دہلوی

نواب مرزا خاں اور تخلص داغ تھا۔ 25 مئی 1831ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ابھی چھ سال ہی کے تھے کہ ان کے والد نواب شمس الدین خاں کاانتقال ہو گیا۔ آپ کی والدہ نے بہادر شاہ ظفر کے بیٹے مرزا فخرو سے شادی کر لی۔ اس طرح داغ قلعہ معلی میں باریاب ہوئے ان کی پر ...

                                               

روہت کھنڈیل وال

روہت کھنڈیل وال ایک بھارتی ماڈل اور اداکار ہیں۔ انھوں نے 2016ء میں مسٹر ورلڈ کا خطاب کو جیتا۔ مسٹر ورلڈ کے مقابلے میں پہلی بار کوئی ایشیائی فاتح بنا ہے۔ روہت کھنڈیل وال کا جنم 19 اگست 1989ء کو حیدرآباد میں ہوا تھا۔ وہ کرینہ کپور کے ساتھ ایک زیورا ...

                                               

ساون (اداکار)

ساون کا اصل نام ظفر احمد بٹ تھا وہ پاکستان فلم انڈسٹری کا سُپر ولین ہیرہ ہے 6 اپریل، 1905ء کو جموں کشمیر، برتانوی بھارت میں پیدا ہوا۔ وہ ایک اداکار پروڈیوسر تھے، جو کھانچی ، جگری یار الٹی میٹم کے لیے مشہور تھے۔ 6 جولائی، 1998ء کو وہ وفات پائی۔ زن ...

                                               

سلمان حسینی ندوی

سید سلمان حسینی ندوی بھارت کے مشہور عالم اور خطیب ہیں۔ناصبیت،غالی رافضیت،جمودوتعطل،تجددپسندی ،عالم اسلام میں منافقت اور صہیونیت وصلیبیت پرستی کے خلاف آپ کی قلمی وزبانی جدوجہد مشہور ہے، دار العلوم ندوۃ العلماء میں حدیث کے استاذ اور عمید کلیۃ الدعو ...

                                               

سید احتشام احمد ندوی

ڈاکٹر سید احتشام احمد ندوی عربی زبان و ادب کے استاذ اور حکومت ہند کے صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ ہیں، انھوں نے دار العلوم ندوۃ العلماء سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم اے کیا اور کالیکٹ یونیورسٹی میں استاذ و صدر شعبہ عربی رہے۔ ...

                                               

شاہ عبد القادر دہلوی

شاہ عبد القادر بن شاہ ولی اللہ بن عبد الرحیم بن وجیہ الدین شہید بن معظم بن منصور بن احمد بن محمود بن قوام الدین عرف قاضی قواذن بن قاضی قاسم بن کبیر عرف قاضی بدہا بن عبد المالک بن قطب الدین بن کمال الدین بن شمس الدین المفتی عرف قاضی پر ان بن شیر م ...

                                               

عبد العزیز رہبر

عبد العزیز رہبر اعظم گڑھ کے شعرا میں سے تھے۔ ابتدائی تعلیم و تربیت اپنی بستی میں حاصل کی۔ بچپن سے ہی اشعار کہنے شروع کر دیا تھا۔ علاقائی مشاعروں اور شعری نشستوں میں شرکت کرتے تھے۔ اعظم گڑھ میں وفات پائی۔ ایک شعری مجموعہ "کلیات رہبر" کے عنوان سے ش ...

                                               

عبد القادر رائے پوری

عبد القادر رائے پوری ڈھڈیاں ، جھاوریاں، ضلع سرگودھا، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ عبد الرحیم رائے پوری سے سلوک کی تعلیم حاصل کی اور مجاز بیعت و ارشاد ہوئے۔ خلفاء میں سید ابو الحسن علی ندوی، نفیس الحسن الحسینی شاہ مولانا شاہ عبد الجلیل رائے پوری، امیر تبل ...

                                               

فخر الدین خیالی

سید فخر الدین خیالی 1256ھ میں دائرہ شاہ علم اللہ،رائے بریلی میں پیدا ہوئے۔ تعلیم اپنے زمانہ میں متعدد علما سے حاصل کی۔ فارسی کے صاحب قدرت ادیب، اردو و فارسی اور بھاشا کے قادر الکلام شاعر تھے۔ نثر و نظم کا ایک بڑا کتب خانہ بطور یادگار چھوڑا، جو تق ...

                                               

محمد اسحاق دہلوی

شاہ محمد اسحاق شاہ ولی اللہ دہلوی کے نواسے اور شاہ عبد العزیز دہلوی کے بھانجے تھے۔ درس حدیث، اجازت و اسناد اور علوم دینیہ کی اشاعت میں شاہ عبد العزیز کے جانشیں ہوئے، شاہ عبد العزیز نے ان کو اپنا جانشین بنایا اور اپنی تمام کتابیں اور گھر وغیرہ ہبہ ...

                                               

محمد جی رائے بریلوی

سید محمد جی رائے بریلوی سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ میں سے تھے۔ 1070ھ سلوک کی تعلیم اپنے والد شاہ علم اللہ سے حاصل کی اور مجاز بیعت ہوئے۔ اپنے والد کے اجلۂ خلفاء میں شمار ہوتے تھے۔ سید محمد جی ایک قوی النسبت بزرگ تھے۔ اتباع سنت، علم و فضیلت، زہد ...

                                               

محمد عدل رائے بریلوی

سید محمد عدل بن سید محمد جی بن شاہ علم اللہ حسنی رائے بریلوی سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ میں تھے۔ 1115ھ کو رائے بریلی میں ولادت ہوئی۔ علوم ظاہری حاصل کرنے کے بعد اپنے والد سید محمد جی کی تربیت و صحبت میں رہے اور بعد میں ان کے ترجمان و جانشین بنے ...

                                               

محمد نصیر آبادی

سید محمد بن سید اعلی شاہ ایک عالم اور سلسلہ احسنیہ مجددیہ و طریقۂ محمدیہ کے صاحب ارشاد بزرگ تھے۔ لکھنؤ کے علما سے تعلیم کی تکمیل کرنے کے بعد شاہ اسماعیل دہلوی سے مزید علمی استفادہ کیا، سید احمد بریلوی سے بیعت ہوئے اور سلوک کی تکمیل کی۔ سید احمد ب ...

                                               

محمد واضح رشید حسنی ندوی

محمد واضح رشید حسنی ندوی بن سید رشید حسنی ندوی جدید عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد، صحافی اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے معتمد تعلیم، محمد رابع حسنی ندوی کے چھوٹے بھائی اور مجاز بیعت و ارشاد تھے۔ دار العلوم ندوۃ العلماء سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ع ...

                                               

محمود مدنی

مولانا محمود مدنی ایک بھارتی سیاست دان اور عالم دین ہیں۔ وہ 2006ء سے 2012ء تک پارلیمان کی راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ وہ ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم جمعیت علمائے ہند کے سیکرٹری جنرل ہیں۔مولانا محمود مدنی شیخ الاسلام حسین احمد مدنی کے پوتے او ...

                                               

مختار عباس نقوی

مختار عباس نقوی ایک بھارتی سیاست دان ہیں اور حال میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر بنے۔ وہ بھارت کے مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ اور اس وقت مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ہیں۔ عباس نقوی کی پیدائش الٰہ آباد میں ہوئی۔ اور وہیں الہ آباد یونیورسٹی سے ...

                                               

ملا علی قاری

شیخ امام علی بن سلطان محمد ہروی معروف بہ ملا علی قاری حنفی جن کا پورا نام أبو الحسن علی بن سلطان محمد نور الدين الملا الهروی القاری تھا مشہور و معروف محدث و فقیہ، جامع معقول ومنقول تھے،سنہ ہزار کے سرے پر پہنچ کر درجہ مجددیت پر فائز ہوئے۔ ہرات میں ...

                                               

کرسٹینا ایگولیرا

{{Infobox person |name=کرسٹینا ایگولیرا |image=CA2010PREIMRE.jpg |image_size=|caption=Christina Aguilera in September 2010 |birth_name=Christina María Aguilera |birth_date=18 دسمبر 1980ء |birth_place=سٹیٹن جزیرہ، نیویارک, نیویارک, U.S. |occupatio ...

                                               

ایرج بن فریدون

ایران کی افسانوی قومی داستان شاہنامہ میں بادشاہ فریدون کے تینوں بیٹوں میں سے تیسرا اور سب سے پیارا بیٹا۔ فریدون کے دوسرے دو بیٹے سلم اور تور تھے۔ اس نے اپنی سلطنت ان تینوں میں تقسیم کردی۔ ایرج جو بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا،اسے مرکزی سلطنت، ایران ...

                                               

تور

ایران کی افسانوی ملّی داستان شاہنامہ میں بادشاہ فریدون کا دوسرا بیٹا۔ بادشاہ نے اسے سلطنت کی تقسیم کے وقت تورانترکستان اور چین دیے تھے۔ تور بڑے بھائی سلم کے ساتھ مل کر سب سے چھوٹے بھائی ایرج کو مار ڈالا۔ اسی پر ایران و توران کے درمیان لڑائیوں کا ...

                                               

جمشید

جمشید دو قدیم الفاظ کا مرکب ہے۔ جم اور شید۔ جم سنسکرت کا ’’یم ‘‘ ہے یعنی پاتال کا مالک اور ’’شید‘‘ کے معنی روشن ہیں۔ مشہور آریائی بادشاہ ہے۔ جمشید کا اوستا میں نام یہنہ آیا ہے اور اس کے باپ کا نام دیوہونت۔ اوستا میں یمنہ کے معنی جڑواں اور ہمزاد ک ...

                                               

سلم بن فریدون

ایران کی افسانوی ملّی داستان شاہنامہ میں بادشاہ فریدون کا پہلا بیٹا۔ بادشاہ نے اسے سلطنت کی تقسیم کے وقت اناطولیہ دیا تھا۔ سلم نے چھوٹے بھائی تور کے ساتھ مل کر سب سے چھوٹے بھائی ایرج کو مار ڈالا۔ اسی پر ایران و توران کے درمیان لڑائیوں کا ایک طویل ...

                                               

شہر زاد

شہر زاد ، قصہ گوئی کی مشہور کتاب، الف لیلہ و لیلہ میں ذکر کردہ ایک نسوانی افسانوی کردار۔ الف لیلہ و لیلہ کی کہانی میں بیان کردہ ساری کہانیاں اسی کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔

                                               

ٹارزن

ٹارزن ایک افسانوی کردار ہے جو پہلی بار 1912ء میں امریکی مصنف ایڈگر رائس بورس نے کہانی" بندروں کا ٹارزن” میں متعارف کرایا، جس نے اس وقت بہت مقبولیت حاصل کی۔ بعض لوگ اسے افسانوی کرداروں میں سے سب سے مقبول کردار قرار دیتے ہیں۔ کہانی کی اشاعت کے بعد ...

                                               

پری

قوائے غیر فطری کی مالک پردار خوب صورت عورتیں۔ زمانہ ماضی میں لوگ پریوں کے وجود پر یقین رکھتے تھے۔ اور اب بھی جاہل لوگ ان کی طرف طرح کے واقعات منسوب کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے عقائد کے مطابق پریاں دو قسم کی ہیں۔ نیک اور بد اور ان دونوں طاقتوں میں غلبہ ...

                                               

اصحاب کہف

تین ایسے ادوار گزرے ہیں جب فاریسیوں اور صدوقیوں کے علاوہ یہودی قوم کی حالتِ زار ناگفتہ بہ تھی۔ انہی ادوار کے متعلق قیاس کیا جا سکتا ہے کہ اصحاب الکہف ان ادوار میں سے کسی ایک سے ہو سکتے ہیں۔ پہلا دور یسوع مسیح اور مقدس اسٹیفن کے فوراً بعد کا دور ی ...

                                               

دانی ایل

دانی ایل یا دانیال مسیحیت، اسلام اور یہودیت میں نبی سمجھے جاتے ییں۔ اور کتاب دانی ایل کے مرکزی کردار ہیں۔ دانی ایل عنفوان شباب میں جنگی قیدی کی حیثیت سے بابل گئے تھے۔ جہاں دانی ایل کو شاہی خدمات پر مامور کیا گیا۔ فقید المثال ذہانت و قابلیت کی بنا ...

                                               

شہربانو

شہر بانو یا شہربانو پیغمبر اسلام کے نواسے اور تیسرے شیعہ امام حسین ابن علی کی زوجہ اور چوتھے شیعہ امام اور جانشین حسین ابن علی زین العابدین کی والدہ تھی۔ مبینہ طور پر شہربانو خاندان ساسان کی شہزادی تھی جو ساسانی سلطنت، ایران کے آخری بادشاہ یزدگرد ...

                                               

غازی سید سالار مسعود

سید سالار مسعود غازی کی پیدایش 15 فروری 1015ءبمطابق 21 رجب 405ھ میں اجمیرمیں ہوئی۔ سید سالار مسعود غازی سلطان محمود غزنوی کے بھانجے تھے۔ آپ کے والد کا نام سیدسالار ساہو غازی اور والدہ کا نام سترے معلٰا تھا جو سلطان محمود غزنوی کی بہن تھیں۔ سیدسال ...

                                               

مرلن

Merlin: Texts, Images, Basic Information, Camelot Project at the University of Rochester. Numerous further texts and art concerning Merlin. XIIIth century Merlin manuscript BNF fr. 95 Bibliothèque Nationale de France, selection of illuminated fol ...

                                               

موسیٰ

موسٰی ابراہیمی مذاہب کے ایک پیغمبر تھے۔ عبرانی بائبل کے مطابق، موسیٰ ایک مصری شہزادے تھے جو بعد میں مذہبی رہنما اور شارع رہنما بن گئے۔ جنہوں نے توریت تالیف کی تھی یا جن کو جنت سے توریت کا حصول ہوا۔ ان کو موشی ریبنو بھی کہا جاتا ہے، یہودیت میں ان ...

                                               

تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)

تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات یہ ایک کتاب ہے جو ایک امریکی ماہر فلکیات اور مورخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے 1978ء میں شائع کی۔ اس میں انسانی تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات کی درجہ بندی ہے۔ جس میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ دیا گیا ہے۔

                                               

پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات

پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات پاناما دستاویزات میں بہت سی سیاسی اور مشہور شخصیات کا نام آف شور کمپنیوں کے مالک، شریک اور فوائد حاصل کرنے والوں کے طور پر آیا تھا۔ ان کی کچھ تفصیل یہ ہے۔ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس" نے کہا تھا مئ ...