ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 139




                                               

شینا زبان

شینا زبان ایک ہند آریائی داردی زُبان ہے جو ہند آریائی لسانی گروہ کی شمال مشرقی ذیلی لسانی گروہ کی داردی لسانی شاخ سے تعلق رکھتی ہے۔ داردی لسانی گروہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ گروہ اپنے مرکز سے اُس وقت علیحدہ ہوا یا برصغیر کی طرف ہجرت کی جب ویدی ...

                                               

شیڈن

شیڈن لڑکیوں کا ایک لیکن علاقے کاثقافتی کھیل ہے جس میں ایک سے زائد کھلاڑی حصہ لیتے ہیں لیکن چار سے زائد کھلاڑی حصہ نہیں لے سکتے۔ اس کھیل میں جو زیاده گھر بنا لیتا ہے وه کھلاڑی جیت جاتا ہے جبکه دیگر کھلاڑی گھروں کی ترتیب سے دوسرے تیسرے اور چوتھے نم ...

                                               

صادق آباد، رحیم یار خان

محکمہ آثار قدیمہ کی ایک رپورٹ کے مطابق جہاں پر اس وقت پرانا صادق آباد موجود ہے اس جگہ پر بہت عرصہ پہلے ایک چھوٹی سی بستی آباد تھی جس کا نام صادق ورند تھا، صادق آباد میں ورند قوم اچھی خاصی آباد ہے بلکہ ریلوے لائن کے دونوں جانب ورند قوم کی کئی ایک ...

                                               

صدام حسین کا محل میوزیم میں تبدیل

سانچہ:Db-madeup == حوالہ جات ==* عراق کے سابق صدر صدام حسین نے اپنے 24 سالہ دور حکومت میں 70 سے زیادہ پرتعیش محل تعمیر کروائے۔ بصرہ میں واقع ان میں سے ایک محل کو ان دنوں علاقے کے تاریخی ذخائر کی نمائش کے لیے مختص کر دیا گيا ہے۔ قیمتی آثار قدیمہ ک ...

                                               

ضلع بٹگرام

محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں ...

                                               

ضلع سوات

خیبر پختونخوا کا ایک کوہستانہ ضلع ہے۔ سوات ايک سابقہ رياست تھی جسے 1970ء ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو خیبر پختونخوا کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔rخی اہمیت يہ ضلع سنٹرل ايشي ...

                                               

ضلع ہری پور

ہری پور خیبرپختونخوا کا ایک ضلع ہے جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے۔اور ضلع ہری پور "پشاور" "ایبٹ آباد" "مردان" اور "کوہاٹ" کے بعد خیبرپختونخوا کا پانچواں بڑا ضلع ہے ۔ یہاں کی اکثریتی عوام کی زبان "ہندکو" ہے۔ہریپور کو ہندکو تہذیب و ثقافت کا گڑھ کہا جاتا ...

                                               

طرابلس، لیبیا

یہ مضمون لیبیائی شہر طرابلس کے بارے میں ہے۔ لبنان کے شہر طرابلس کے بارے میں پڑھنے کے لیے دیکھیے طرابلس الشام یا دیکھیے طرابلس انگریزی: Tripoli شمالی افریقہ کے ملک لیبیا کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 17 لاکھ ہے۔ یہ ملک کے شمال مغربی علاقے ...

                                               

طلسم ہوش ربا

"طلسم ہوش رُبا" اردو کے داستانوی ادب میں ایک معروف و مقبول کتاب کی حیثیت رکھتی ہےاور قصہ گوئی کا ایک نادر ترین نمونہ ہے۔ یہ داستانِ امیر حمزہ کا حصہ ہے جس کی لگ بھگ 46 جلدیں ہیں، طلسم ہوش ربا کی 9 جلدیں اور کم و بیش دس ہزار صفحات ہیں۔ ہندوستان کے ...

                                               

عالم چنا

عالم چنا عالم چنا گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق پاکستان کے عالم چنا دنیا کے سب سے طویل القامت شخص تھے۔ اطلاعات کے مطابق موت سے پہلے عالم چنا کا قد 7 فٹ 7 انچ لمبا تھا۔ عالم چنا کا تعلق ایک غریب سندھی گھرانے سے تھا۔ انہوں نے کسی قسم کی اعلیٰ تع ...

                                               

عبد الرحیم خان

انھوں نے 5 جون 1944ء کو برٹش انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا ۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پاکستان فضائیہ کے واحد جیٹ اسکواڈرن کے پہلے کمانڈر، ماڑی پور بیس کے کمانڈر، پی اے ایف اسٹاف کالج کے سربراہ ، ڈائرکٹر آف پلانز اور ڈائرکٹر آپریشن کے طور ...

                                               

عبدالحمید ثانی

عبد الحمید ثانی، 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 34ویں فرماں روا تھے۔ زوال کے اس دور میں آپ نے بلقان کی بغاوت، روس کے ساتھ ایک ناکام جنگ لڑی اور 1897 میں یونان کے ساتھ ایک ک ...

                                               

عبدالخالق ملتانی

حضرت مولانا عبدالخالق ملتانی بستی ولی محمد جھنڈیر بہ مقام احمد پور سیال تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ والد ماجد مولانا احمد دین اپنے وقت کے جید عالم اور بزرگ تھے۔

                                               

عبیداللہ انور

قرآن مجید لاہور میں حفظ کرنے کے بعد ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے لیے مد رسہ مظاہر علوم سہارنپور میں داخلہ لیا۔ جہاں اسعداللہ رامپوری، عبد الرحمٰن کاملپوری اور مفتی جمیل احمد تھانوی سے استفادہ کیا۔ بعد ازاں دار العلوم، دیوبند تشریف لے گئے اور 1947ء ...

                                               

عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے انور مقصود کے ٹی وی سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور ڈراما ستارہ اور مہر النساء کے لئے مشہور ہو گئیں۔ اس کے ...

                                               

عراد، اسرائیل

عراد، اسرائیل ; عربی: عِرَادَ) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع جنوبی میں واقع ہے۔ یہ شہر صحرائے نقب اور صحرائے یہودہ کی سرحدوں پر واقع ہے۔ یہ شہر بحیرہ مردار سے 25 کلومیٹر اور بیر سبع سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ عراد، اسرائیل کی مجموعی ...

                                               

عزی

عزی Al-‘Uzzá عربی: العزى قبل از اسلام قدیم عرب مذہب میں تین سردار دیویوں میں سے ایک تھی اور اس کی پوجا بطور اللہ کی بیٹی کے کی جاتی تھی۔ زمانہ جاہلیت میں اللہ کی تین بیٹیاں عزی، لات اور منات تصور کی جاتی تھیں۔ سانچہ:قرآن-سورہ 53 آیت 19 کیا تم نے ...

                                               

عطاء الحق قاسمی

عطاء الحق قاسمی پاکستان میں ایک طرح دار ادیب، سفرنامہ نگار اور مزاحیہ کالم نگار ہیں۔ وہ ایک طویل عرصے سے روزنامہ جنگ میں لکھ رہے ہیں۔ وہ یکم فروری 1943ء کو متحدہ ہندوستان کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔نامور عالم دین اور تحریک پاکستان کے رہنما مولان ...

                                               

علم الناسخ والمنسوخ

ناسخ اور منسوخ لغت میں کسی چیز کو مٹانا، تبدیل کرنا، ایک مقام سے دوسرے مکان کی طرف نقل کرنے کا نام ہے۔ علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کا وہ خاص شعبۂ علم ہے جس میں روایات یا احادیث پر اس حوالے سے بحث کی جاتی ہے کہ کون سی حدیث منسوخ ہے اور کون سی ناس ...

                                               

علم الوائرس

وائرسوں کے بارے میں تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے وائرس علم الوائرس کا واسطہ خرد حیاتیات microbiology کے شعبہ سے ہے جس میں حیاتی وائرسوں کے بارے میں درج ذیل تحقیق و مطالعہ شامل ہے: وائرسوں کی خلیات پر عفونیت infection اور امراض پیدا کرنا ان کا تحقیق ...

                                               

علی رضادریشک

بیرسٹر علی رضا خان دریشک ولد سردار نصراللہ خان دریشک 9اکتوبر 1977 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے گورنمنٹ کالج لاہور سے 1998 میں بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی ۔2000 میں یونیورسٹی آف لندن برطانیہ سے ایل بیکیا اور لنکنزان ،برطانیہ سے 2004 میں بار ایٹ لاء ...

                                               

عمر بن سعد

عمر بن سعد مشہور صحابی رسول سعد بن ابی وقاص کے فرزند جنہیں واقعہ کربلا کی ایک سرکردہ شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ واقعہ كربلا کے وقت یہ ابن زیاد کی فوج میں سپہ سالار تھے اکثر روایت میں انہیں واقعہ کربلا کے مجرمین میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ متعدد ...

                                               

غازی بروتھا بند

غازی بروتھا دریائے سندھ پر بنایا گیا ایک پن بجلی کا منصوبہ ہے۔ اگست 2003ءمیں بجلی کی پیداوار کا باقاعدہ آغاز کرنے والے اس منصوبے نے گذشتہ آٹھ برس میں قومی نظام کو تقریباً 53ارب یونٹ بجلی مہیا کی جس کی وجہ سے قومی خزانے کو 2کھرب 26ارب 50کروڑ روپے ...

                                               

غافائیلا آنڈیغسن

غافائیلا آنڈیغسن ایک فرانسیسی سابق فحش اداکارہ ہے۔ اب وہ نان فکشن کی مصنفہ ہے اور مرکزی دھارے کی فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہے۔

                                               

غلام احمد پرویز

علامہ غلام احمد پرویز مشہور عالم دین تھے۔ اُنہوں نے اپنی فکر کی اساس قرآن کریم پر رکھی۔پرویز نے کبھی بھی اسلامی شعاٸر کی اداٸیگی کرنے سے روکنے یا منع کرنے کے لٸے اپنی کسی کتاب میں نہیں لکھا۔ یہ ان پر بہتان لگایا جاتا رہا ہے ۔ خود بھی شعاٸر اسلام ...

                                               

غلام غوث ہزاروی

آپ 1896ء کو بفہ تحصیل مانسہرہ ہزارہ ڈویژن میں پیدا ہوئے۔۔ آپ کے والد کا نام حکیم سید گل صاحب ہے اس کا تعلق ڈڈم مداخیل کالاڈھاکہمانسہرہ سے تھاجو کہ غنڈاخیل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ۔1914میں مڈل کا امتحان پاس کیا اسی دوران ابتدائی دینی تعلیم اپنے وال ...

                                               

غیر شادی شدہ اتحاد

غیر شادی شدہ اتحاد ، شہری اتحاد یا سیول یونین کئی اور ناموں سے موسوم ہے۔ یہ کئی ممالک میں شادی کے مساوی سمجھا جاتا ہے۔ 1990ء کے اواخر سے تین مسلمہ ترتیبات سامنے آئی ہیں، جو گھریلو شراکت داری قانون سے کم ہی ثابت ہوئے ہیں۔ ڈنمارک، فن لینڈ، آئس لینڈ ...

                                               

فایلم سلینٹیریٹا

یہ جونوروں کاایک گروہ ہے ان کے جسم میں ایک ہی کیوٹی ہوتی ہے جسے سیلیٹرون کہتے ہیں۔ اسی مناسبت سے ان کا نام سلینٹیریٹا رکھا گیا ہے۔ ان کو ڈپلو بلاسٹک جانور کہتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں سیلز کی دو تہیں ہوتی ہیں باہر والی تہ کو ایکٹودرم جبکہ اندر و ...

                                               

فرید نواز بلوچ

فرید نواز بلوچ 80 سے 90 کی دہائی تک اردو و سندھی ڈراموں کے نامور فنکار رہے انہوں نے کئی سندھی ، اردو فلموں میں بھی کام کر کے اپنے فن کا لوہا منواکر کئی ایوارڈز حاصل کیے ان کا شمار کراچی پی ٹی وی کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا ، انہیں سنجیدہ اور م ...

                                               

فریڈرک بارباروسا

فریڈرک اول المعروف باربروسا 4 مارچ 1152ء کو شاہ جرمنی اور 18 جون 1155ء کو مقدس رومی سلطنت کا سربراہ بنا۔ وہ 1154ء سے 1186ء کو شاہ اٹلی بھی رہا۔ فریڈرک تیسری صلیبی جنگ کے دوران 10 جون 1190ء کو جنوب مشرقی اناطولیہ کے ایک دریا میں ڈوب کر مر گیا۔ اس ...

                                               

فصیح بخاری

ایڈمرل فصیح بخاری ، پاک بحریہ میں ریٹائرڈ فور اسٹار رینک ایڈمرل ہے ، امن پسند اور ایک ایسی سیاسی شخصیت جو 1997 میں بحریہ کی کمان سنبھالنے سے لے کر 1999 میں رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دینے تک چیف آف نیول اسٹاف کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انہوں نے ق ...

                                               

فقیراللہ بکوٹی

مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی ایک مجتہد، اپنے عہد کے عالم بے بدل، نماز جمعہ کے قیام کے امیں، مسجد و منبر کے تقدس اور اس سے مسلمانوں کے بیچ اخوت، محبت اور امید کا چراغ روشن کرنے والے امام اور شیخ تھے۔ آپ جس وقت سرکل بکوٹ بالخصوص بیروٹ تشری ...

                                               

فلپس

فلپس رسول یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ بعد ازاں مسیحی روایات نے فلپس کو حواری بتایا ہے جو تبلیغ کے لیے یونان، سوریہ اور فروگیہ گئے تھے۔

                                               

فیڈریشن برائے بین الاقوامی پولو

فیڈریشن برائے بین الاقوامی پولو ‏ کا قیام 1983ء میں بیورلی ہلز، ریاستہائے متحدہ امریکا میں ہوا۔ یہ فیڈریشن دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں موجود پولو اسوسی ایشز کی نمائندگی کرتی ہے۔ پولو کی پہلی عالمی چیمپئن شپ بیونس آئرس میں سنہ 1987ء میں کھیلی گئی ...

                                               

قاری رحیم بخش پانی پتی

ابتدائی تعلیم محمد اسماعیل پانی پتی سے حاصل کی اور فارسی و عربی، صرف و نحو اور منطق کی تعلیم قاری فتح محمد پانی پتی سے حاصل کی۔ پھر دار العلوم دیوبند میں داخلہ لیا جہاں سید حسین احمد مدنی، علامہ محمد ابراہیم بلیاوی، مفتی شفیع عثمانی، ادریس کاندھل ...

                                               

قاسم جلالی

قاسم جلالی ولد الله ڈیوایا قوم قادر خیل 2 نومبر 1982 کو ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں سگو میاں خیلی میں پیدا ہوئے بہن بھائیوں میں سب سے بڑ ے ہیں اور سگو کے اسکول میں ہی تعلیم حاصل کیاور سگو ہی کے کلب ٹیم سہارا کلب سگو کے بانی اور کپتان رہے اور 5 لگا ت ...

                                               

قاضی عبدالقادر بیدل

بیدل کے وقت میں خان بہادر رسول بخش راہی بروہی اور اس کا بھائی غوث بخش خاکی میر محمد اسلم علوی حاجی امام بخش خادم علامہ میر علی نواز علوی میر صفی الدین فداعلوی مفتی خوش محمد خاطی قاضی محمد باقرراقم شمس الدین قاضی میاں محمد صدیق میاں یار محمد قانع ...

                                               

قرمزی مکاؤ

قرمزی مکاؤ سرخ میکاع یا سکارلٹ میکاع ایک بڑ ا اور رنگین طوطا ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اس کی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔ یہ میکسیکو سے برازیل اور بولیویا تک پایا جاتا ہے ...

                                               

قرون وسطی میں فرانس

مشرق وسطی میں فرانس کی سلطنت میں کیرولنگین سلطنت اور مغرب فرانسیا کے ٹکڑے کی طرف سے نشان لگا دیا گیا تھا؛ کیتھیٹ آف ہاؤس کی طرف سے شاہی کنٹرول کی توسیع، جس میں ان کی جدوجہد سمیت، ان کی جدوجہد سمیت، نسبتا آزاد پرنسپلٹی کے ساتھ ان کی جدوجہد بھی شام ...

                                               

قزوین

قزوین ایران کا ایک شہر ہے، جو صوبہ قزوین کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ گیلان, آذر بائیجان اور ہمدان کو ملانے والی شاہراہ پر واقع ہے۔ یہ شہر اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی پیدوار انگور اور شراب ہے۔ اس میں قالین بافی اور پ ...

                                               

قسطن ثانی

قسطن نام دراصل تصغیری لفظ و لقب کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا- اصل نام تو ہرقل رکھا گیا تھا اور تخت نشینی کے وقت قسطنطین نام تھا- مگر بعد کے تاریخ دانوں نے اس لقب کو بازنطینی متن میں قائم رکھا اور جدید دور کے مورخوں نے اسے معیاری بنا دیا-

                                               

قپچاق - کومان وفاق

قپچاق نے کومان کے ساتھ مل کر 11ویں، 12ویں صدی عیسوی کے دوران یوریشیائی گیاہستان یعنی دشت قپچاق میں ایک قپچاق - کومان وفاق قائم کی- اس اتحاد کی وجہ تھی عظیم ترک ہجرت جس کے تحت کئی ترک قبائل وسط ایشیا، مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ، بہتر زندگی کی تالا ...

                                               

لالہ موسیٰ

لالہ موسیٰ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع گجرات اور تحصیل کھاریاں میں واقع ہے۔ قومی شاہراہ جی ٹی روڈ اس شہر کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔ لالہ موسیٰ جنکشن ر ...

                                               

لاڑکانہ

شہر میں اہم محلے یہ ہیں،7نمبرناکہ۔بروھی محلہ۔واپڈاکالونی ریلوے کالونی، انصاری محلہ، قائم شاہ، جاڑل شاہ، پیپلز کالونی، نیو لاہوری محلہ، شیخ زید کالونی، باکرانی محلہ، نذر محلہ، ایوب کالونی، پولیس لائن محلہ، پروفیسر کالونی، وکیل کالونی، سچل کالونی، ...

                                               

لاگت

معاشی اصطلاح کسی شے کے بنانے یا کسی خدمت کی فراہمی میں لگنے والے اخراجات کو لاگت کہتے ہیں۔ خرید و فروخت میں لاگت سے بڑھ کر حاصل ہونے والا پسہ منافع ہوتا ہے۔ اس کے برعکس کم حاصل ہونے والا پیسہ نقصان کہلاتا ہے۔ کسی بھی بڑے منصوبے کے شروع کرنے سے پہ ...

                                               

لنڈا لولیس

1980ء میں اپنی خود نوشت Ordeal جسمانی اذیت دے کر جھوٹ سچ کا امتحان، آزمائش کی اشاعت کے ساتھ لنڈا انسداد فحاشی تحریک میں شامل ہو گئی۔ لنڈا نے فحش نگاری کے خلاف آواز اٹھائی اور بتایا کہ اس کا استحصال کیا گیا اور اسے اس کے لیے مجبور کیا گیا۔

                                               

لوقا

لوقا ، یسوع مسیح کے ایک رسول کا نام ہے۔ ان میں سے ایک جن کی انجیل کو عہد نامہ جدید میں شامل کیا گيا ہے۔ لوقا ایک انطاکیہ کا باشندہ تھا۔

                                               

لوکیش کنگراج

لوکیش کنگراج ایک بھارتی فلمی ہدایت کار و مصنف ہیں، جو تمل سنیما میں کام کرتے ہیں۔ لوکیش سنسنی خیز اور ہنگامہ خیز فلموں مانگرم اور قیدی کے لیے جانے جاتے ہیں۔

                                               

لکشمی (اداکارہ)

یارگودیپڈی وینکٹا مہالکشمی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ جو اپنے فلمی نا ملکشمی سے جانی جاتی ہے۔ انہوں نے 1961ء میں ایک تمل فلم سری والی کے ذریعے فلمی میدان میں قدم رکھا تھا۔ بطور مرکزی اداکارہ ان کی شروعات 1968ء میں تمل فلم جیونسم میں ہوئی تھی۔ اس ...

                                               

لینا چنداورکر

لینا چنداورکر ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ لینا آرمی بیک گراؤنڈ رکھتی ہیں۔ انہیں فلموں میں سنیل دت لائے تھے۔ فلم تھی من کا میت ". یہ فلم تو نہیں چلی مگر لینا کو کافی ساری اور فلمیں ملنے لگیں. شوخ چنچل سی لینا نے کئی کامیاب فلمیں دیں اور بڑے اسٹارز ...