ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 148




                                               

آئرلینڈ کے صوبے

سترہویں صدی سے آئرلینڈ کے چار صوبے ہیں جو کوناکٹ، لینسٹر، مونسٹر اور السٹر ہیں۔ تقسیم کے لیے آئرش لفظ کے لفظی معنی پانچواں حصہ ہیں جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ یہ کبھی پانچ ہوا کرتے تھے۔

                                               

پاکستان کے پرندوں کی فہرست

یہ پاکستان میں پائے جانے والے پرندوں کی انواح کی ایک فہرست ہے ۔ پاکستان کی ایوی فاؤنا میں کل 768 انواح کل شامل ہیں چکور پاکستان کا سرکاری قومی پرندہ ہے اور شاہین فالکن پاک فضائیہ اور پاکستان ایوی کلچر فاؤنڈیشن کا علامتی آئکن ہے۔ اس فہرست کی درجہ ...

                                               

شخصیات کی فہرست جن پر پاکستان نے ڈاک ٹکٹ جاری کیے

اختر شیرانی 1905–1948 شاعر، شعرائے پاکستان سلسلہ کے تحت 2005 سر آدم جی حاجی داؤد، 30 جون 1880-27 جنوری 1948، صنعت کار اور انسان دوست، آزادی کے سرخیل، سلسلے کے تحت 1999 الیگزنڈر گراہم بیل، موجد 1976 اینا مولکا احمد، مصور 1917–94 2006 امیر خسرو، 12 ...

                                               

پاکستانی صوفیا کی فہرست

یہ پاکستان خطہ سے تعلق رکھنے والے صوفیا/اولیا کی نامکمل فہرست ہے۔ اس میں سلاسل طریقت و تاریخ ولات و وفات یا صدی کا اندراج کرنے مین اردو ویکیپیڈیا کی معاونت کریں۔ پیر معظم الدین مرولوی امجد فرید صابری میاں محمد بخش سخی سیدن شیرازی سید مسکین شاہ بخ ...

                                               

فہرست کارکنان تحریک پاکستان

The activities and constant public gathering of founding fathers of پاکستان attracted the people of the North-West India to be politically active in the movement. Many of the activists would later becoming the future leader of the country.

                                               

پاکستانی شخصیات کی فہرستیں

پاکستانی قوالوں کی فہرست پاکستانی نعت خوانوں کی فہرست پاکستانی نوحہ خوانوں کی فہرست پاکستانی سوز خوانوں کی فہرست

                                               

پشتون شخصیات کی فہرست

امیر عبدالرحمن خان – انیسویں صدی میں افغانستان کے بادشاہ امیر حبیب اللہ خان- بادشاہ/امیر افغانستان امیر دوست محمد خان – بادشاہ افغانستان انیسویں صدی اشرف غنی احمدزئی – صدر افغانستان; سابقہ وزیر معیشت افغانستان ابراہیم لودھی احمد فراز – اردو شاعر ...

                                               

پشاور میں تعلیمی اداروں کی فہرست

باقری اسکول سینٹ میری ہائی اسکول بیکن ہاؤس اسکول سسٹم قرطبہ پبلک اسکول پشاور گرائمر اسکول اتفاق پبلک اسکول، ساروزئی بالا وارسک ماڈل اسکول فضائیہ سکولنگ لمز، حیات آباد موقع جال فرنٹیئر ماڈل اسکول صلاح الدین اسکول اسلامیہ کالجیٹ اسکول نمان گروپ آف ...

                                               

فہرست مساجد لاہور

لاہور میں کئی جدید اور قدیم مساجد ہیں۔ یہ مساجد دراصل اس شہر میں مسلمانوں کے مختلف ادوار میں موجودگی اور اثر کی امین ہیں۔ مزید یہ کہ یہ مساجد جدید اور قدیم لاہور میں فرق بھی بتاتی ہیں اور طرز تعمیر میں مختلف ادوار کو جانچا جاسکتا ہے۔

                                               

پاکستان میں آنے والے زلزلوں کی فہرست

پاکستان برصغیر کے شمال مغربی جانب پر واقع ہے اور بھارتی اور یوریشین ٹیکٹونک دونوں پلیٹیں اس علاقے میں حاوی ہیں۔ سندھ اور پنجاب صوبے بھارتی پلیٹوں کے شمال مغربی کونے کے افقی سمت جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کا زیادہ تر علاقہ یوریشین پلیٹوں کے ا ...

                                               

سنٹورس

سینٹورس پاکستان کے شہر اسلام آباد میں مخلوط استعمال ریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ ہے۔ اس منصوبے میں 36 منزلہ ہوٹل ، تین 23 منزل کے رہائشی اور آفس ٹاورز اور پانچ منزلہ شاپنگ مال شامل ہیں۔ برطانوی آرکیٹیکچرل فرم ڈبلیو ایس اٹکنز کے ذریعہ ڈیزائن کردہ ، یہ تین ف ...

                                               

پاکستان میں کھیل کے میدانوں کی فہرست

یہ پاکستان میں بڑے کھیلوں کیکے میدانوں کی فہرست ہے۔ نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد قیوم اسٹیڈیم، پشاور جناح اسپورٹس اسٹیڈیم، اسلام آباد ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور Hyderabad Football Stadium، حیدر آباد پنجاب سٹیڈیم، لاہور جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ، سیالکوٹ ایو ...

                                               

پاکستان میں ہوائی اڈوں کی فہرست

ذیل میں پاکستان کے ہوائی اڈوں کی فہرست دی گئی ہے۔ پاکستان میں چھوٹے بڑے تقریباً 139 ہوائی اڈے ہیں۔ پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈا نیو اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا، اسلام آباد ہے جو اس وقت زیر تعمیر ہے۔ اس سے پہلے پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی ا ...

                                               

پاکستان کی بلند ترین عمارات

پاکستان کی بلند ترین عمارت بحریہ آئیکون ٹاور ہے جو جنوری 2019ء میں مکمل ہوئی۔ اس وقت سے کئی بلند عمارات کے منصوبے منظر عام پر آچکے ہیں جن میں سے چند زیر تعمیر بھی ہیں۔ ذیل میں پاکستان کی مکمل 30 بلند ترین عمارات کی فہرست دی جا رہی ہے

                                               

پاکستان کے بڑے بند

تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا نادھ ہے جو دریائے سندھ پر قائم ہے یہ اسلام آباد سے 50 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے اور دریائے سندھ کے اوپر 485 فٹ کی اونچائی پر ہے اور 95 مربع میٹر کا رقبے پرپانی کا ذخیرہ کیا جاسکتا ہےاسی لیے اسے دنیا میں دوسرے ب ...

                                               

پاکستان کے چڑیا گھروں کی فہرست

فیصل آباد چڑیا گھر پارک، فیصل آباد وائلڈ لائف پارک، رحیم یار خان، پنجاب لاہور چڑیا گھر، لاہور، پنجاب پشاور چڑیا گھر، پشاور، خیبر پختونخوا بہاولپور چڑیا گھر، بہاولپور، پنجاب راولپنڈی چڑیا گھر، راولپنڈی لانڈھی کورنگی چڑیا گھر، کراچی، سندھ ڈی جی خان ...

                                               

سکھ تہواروں کی فہرست

درج بالا تہواروں کے علاوہ مزید کچھ تہوار تقریباً 45 ایسے ہیں جو بعض مخصوص علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر منائے جاتے ہیں۔ ایسے تہواروں میں پرکاش اتسو دیگر آٹھ گروؤں کے یوم پیدائش، گروگڑی دیوس، جیوتی جوت دیوس دوسرے سکھ گروؤں کی برسی، پتنگوں کا بسنت تہو ...

                                               

پاکستانی صحراؤں کی فہرست

صحرائے چولستان جو مقامی طور پر روہی کے نام سے بھی مشہور ہے، بہاولپور، پنجاب، پاکستان سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک صحرا ہے۔ یہ صحرا صحرائے تھر سے جا ملتا ہے جو سندھ اور بھارت تک پھیلا ہوا ہے۔

                                               

پاکستانی مصالحوں کی فہرست

"Glossary of English to Pakistani Terms". 07 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2013. "Glossary of Spices & Condiments - Indian Names". Syvum Technologies Inc. اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2013. "Glossary Pakistani & Indian ...

                                               

پاکستان کے بینکوں کی فہرست

مندرجہ ذیل فہرست پاکستان کے اہم بینکوں کی فہرست ہے۔ انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک ایس-ایم-ای بینک زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ

                                               

چین کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست

چین کے مصروف ترین ہوائی اڈے ایک درجہ بند فہرست ہے جس میں چین کے ہوائی اڈوں کو مجموعی طور پر مسافروں کی نقل و حرکت، کارگو کی نقل و حمل اور ہوائی جہازوں کی نقل و حرکت کے لحاظ سے 2000ء کے بعد سے درجہ بندی کی جاتی ہے۔

                                               

نوبل انعام یافتہ چینی شخصیات کی فہرست

چینی شہری درج ذیل فرہست ان افراد کی ہے جو انعام کے وقت چین کی شہریت رکھتے تھے۔ یہ شخصیات چینی پیدائش و نسل رکھتے تھے لیکن انھوں نے بعد میں کسی غیر ملک کی شہریت اپنا لی.

                                               

باختر

باختر ایک قدیم ایشیائی سلطنت، جو موجودہ افغانستان, ترکمنستان اور ازبکستان کے علاقوں پر مشتمل تھی۔ یہ علاقہ سکندر اعظم کے فتح کرنے کے بعد کئی نسلوں تک یونانیوں کے زیر اثر رہا۔ 256 ق م یہاں ایک آزاد یونانی سلطنت قائم ہوئی۔ 125 ق م میں ایک خانہ بدوش ...

                                               

خراسان

قدیم خراسان میں شمال مغربی افغانستان کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ مختلف ادوار میں نیشاپور، مرو، ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے۔ آج کل اس کا صدر مقام مشہد ہے۔ جبکہ ...

                                               

خوارزم

وسط ایشیا کے ایک قدیم ریاست جو دریائے جیحوں کے طاس میں پھیلی ہوئی تھی۔ اب یہ علاقہ ازبکستان میں شامل ہے۔ زمانہ قدیم میں یہ علاقہ تہذیب کا ایک اہم مرکز تھا۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں اس پر سائرس اعظم کا قبضہ ہوا۔ چوتھی صدی قبل مسیح میں خود مختار ہو گی ...

                                               

سیستان

اس علاقے میں کوئی بڑا شہر آباد نہیں ہے۔ اس کا ذکر سب سے پہلے دارا کے بیٹے خشاریہ کے کتبے بہستون میں آیا ہے۔ اس کتبے میں اس سرزمین کا نام درنگیانہ Darrangina آیا ہے۔ جب کہ ہیروڈوٹس نے اس کا نام دادیکائے Dadichay لکھا ہے۔دیکھیے پختون

                                               

صوبہ فارس

صوبہ فارس ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو مملکت ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 122.400 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 38 لاکھ ہے۔ صوبائی صدر مقام ایران کا پانچواں بڑا شہر شیراز ہے۔ فارس، فارسی لوگوں کا اصل وطن ہے۔ اور اسی نام سے ایرا ...

                                               

ما ورا النہر

ماوراء النہر وسط ایشیا کے ایک علاقے کو کہا جاتا ہے جس میں موجودہ ازبکستان، تاجکستان اور جنوب مغربی قازقستان شامل ہیں۔ جغرافیائی طور پر اس کا مطلب آمو دریا اور سیر دریا کے درمیان کا علاقہ ہے، جہاں پہلے یہ ملک آباد تھا ماوراء النہر کے اہم ترین شہر ...

                                               

بحیرہ ایونی

بحیرہ ایونی یا بحیرہ آیونین ، بحیرہ روم کا ایک حصہ ہے جو بحیرہ ایڈریاٹک کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ مغرب کی طرف جنوبی اطالیہ، بشمول صقلیہ اور جزیرہ نما سالنتو، جنوب مغرب میں البانیہ اور مشرق میں یونان کے ان گنت جزائر کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ ان جزائر ک ...

                                               

آبنائے جبل الطارق

آبنائے جبل الطارق بحر اوقیانوس کو بحیرہ روم سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے، جو اسپین اور مراکش کو جدا کرتی ہے۔ اس آبنائے کو یہ نام جبل الطارق کے نام پر ملا، جہاں 711ء میں بنو امیہ کے جرنیل طارق بن زیاد اسپین فتح کرنے کے لیے اترے تھے۔ آبنائے کے ...

                                               

آبنائے تیران

آبنائے تیران جزیرہ نما سینا اور جزیرہ نما عرب کے درمیان تنگ سمندری گزرگاہیں ہیں جو خلیج عقبہ کو بحیرہ احمر سے جدا کرتی ہیں۔ دو جزیرہ نماوں کا درمیانی فاصلہ تقریباً 13 کلومیٹر ہے۔ اس کا نام جزیرہ تیران کے نام پر ہے جو کو اس کے داخلی راستے پر سینا ...

                                               

خلیج عقبہ

خلیج عقبہ بحیرہ احمر کی ایک خلیج ہے جو جزیرہ نمائے سینا کے مشرقی اور جزیرہ نمائے عرب کے مغربی جانب واقع ہے۔ اس کے ساحلوں سے مصر، اسرائیل، اردن اور سعودی عرب کی سرحدیں لگتی ہیں۔ خلیج عقبہ شمالی بحیرہ احمر میں جزیرہ نمائے سینا کے گرد واقع دو خلیجوں ...

                                               

بحیرہ جنوبی چین

بحیرۂ جنوبی چین کے جنوب میں واقع ایک سمندر ہے۔ یہ بحر الکاہل کا حصہ ہے اور سنگاپور سے لے کر آبنائے تائیوان تک 35 لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پانچ ابحار کے بعد سب سے بڑا آبی جسم ہے۔ اس سمندر سے ملحقہ ممالک میں چین، مکاؤ، ہانگ کانگ، تائیو ...

                                               

آبنائے باب المندب

آبنائے باب المندب ایشیا اور افریقا کو جدا کرنے والی آبنائے ہے جس کے ایشیائی جانب یمن اور افریقی جانب جبوتی واقع ہے۔ یہ بحیرہ قلزم اور بحر ہند کو ملاتی ہے۔ یہ محل وقوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور دنیا کی مصروف ترین آبی گذرگاہوں میں س ...

                                               

خلیج منار

خلیج منار بحر ہند میں کم گہرے پانی کی ایک خلیج ہے جو ہندوستان کے جنوب مشرقی کنارے اور سری لنکا کے مغربی ساحلوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خلیج 160 سے 200 کلومیٹر تک چوڑی ہے۔ خلیج میں چھوٹے جزیرے اور چٹانیں واقع ہیں جنہیں آدم کا پل یا راما کا پل کہا جا ...

                                               

خلیج میکسیکو

خلیج میکسیکو دنیا کے عظیم ترین آبی اجسام میں سے ایک ہے جو براعظم شمالی امریکا اور کیوبا کے درمیان واقع ہے۔ شمال مشرق، شمال اور شمال مغرب میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے ساحلوں اور جنوب مغرب اور جنوب میں میکسیکو اور جنوب مشرق میں کیوبا سے ملحق یہ عظ ...

                                               

گلیڈی ایٹر (فلم)

2000ء میں نشر ہونے والی ایک رزمیہ فلم جس کے لیے ہدایات رڈلے اسکاٹ نے دیں جبکہ رسل کرو، جیکوئن فونیکس، کونی نیلسن، جیمون ہونسو، ڈیرک جیکبی اور رچرڈ ہیرس نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ کرو نے جنرل میکسیمس ڈیسیمس میریڈیس کا کردار ادا کیا جو جاہ طلب ...

                                               

انسپشن

انسپشن ایک 2010ء کی سائنس فکشن فلم ہے جس کا لکھاری، شریک پیداکار اور ہدایتکار کرسٹوفر نولن ہے۔ فلم کے ستاروں میں شامل ہیں لیونارڈو ڈی کیپریو، کین واتانابے، جوسف گارڈن لیوِٹ، مَیریئن کوٹِلرڈ، ایلن پیج، ٹام ہارڈی، دلیپ راؤ، سِلیئن مرفی، ٹام برنگر ا ...

                                               

نیمو کی تلاش

نیمو کی تلاش ایک مشہور کارٹون فلم ہے۔ اسے ڈزنی اور پکسرسٹوڑیوز نے بنایا ہے۔ اسے مایا سافٹ ویر میں بنایا گيا ہے۔ یہ 30 مئی 2003 کو بازار میں آئی۔ یہ فلم 2 کروڑ اسی لاکھ کی تعداد میں بک چکی ہے۔

                                               

کنگڈم آف ہیون (فلم)

2005ء میں پیش کی گئی ایک شاہکار فلم جس کے ہدایت کار اور پیش کار رڈلے اسکاٹ تھے جبکہ کہانی ولیم موناہن نے تحریر کی۔ فلم میں اورلینڈو بلوم، ایوا گرین، جیریمی آئرنز، ڈیوڈ تھیولز، مورٹن سوکاس، برینڈن گلیسن، الیگزینڈ صدیق، غسان مسعود، ایڈورڈ نورٹن، جا ...

                                               

زیرو ڈارک تھرٹی

زیرو ڈارک تھرٹی دنیا کے سب سے خطرناک اور مطلوب شخص اور القاعدہ نامی تنظیم کے سربراہ شیخ اسامہ بن لادن کی تلاش کے موضوع پر بنائی گئی ہالی وڈ کی ایک فلم ہے۔ فلم میں اسامہ کی تلاش کے لیے ایجنسیوں کے کام کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اسامہ بن لادن آپریشن کا ...

                                               

پانی پت (فلم)

پانی پت 2019 ء میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی ایک زیر تکمیل ، تاریخی دور کی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری اشوتوش گواریکر نے کی ہے ، سنجے دت ، ارجن کپور اور کریتی سانون اس فلم میں اہم کردار ادا ک رہے ہیں۔یہ تاریخی فلم پانی پت کی تیسری جنگ پر مبنی ہ ...

                                               

دی فزیشن (2013 فلم)

یہ فلم بو علی سینا کے حالات زندگی پر مبنی ہے اور بہت معلوماتی فلم ہے۔ فلم میں مرکزی کردار یہودی ہے۔ جس کے باپ کی آنکھ میں موتیا اتر آتا ہے جس طبیب سے وہ علاج کرتا ہے، وہ اسے بتاتا ہے کہ، دنیا کا سب سے بڑا حکیم بو علی سینا ہے۔ جس سے وہ عہد کرتا ہے ...

                                               

محمد: خدا کے پیغمبر

محمد: خدا کے پیغمبر 2015ء میں جاری ہونے والی ایرانی فلم ہے جو مجید مجیدی کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے۔ یہ سب سے زیادہ میزانیہ والی ایرانی فلم ہے جس کی تکمیل میں کئی سال لگے۔ یہ فلم تین حصوں پر مشتمل ہو گئی، یہ فلم کا پہلا حصہ ہے، جو محمد صلی ال ...

                                               

یاسمین (1955 فلم)

یاسمین ایک 1955 کا ہندی بلیک اینڈ وائٹ ڈراما فلم ہے ، جسےعبد الرشید کاردار نے لکھا ، تیار کیا اور ہدایتکاری کے فرائض بھی سرانجام دیے۔ فلم میں وجےانتھی مالا نے مرکزی کردار ادا کیا، اس میں سریش مرکزی کردار میں تھا ، جبکہ جیانت ، راشد خان ، ماروتی ر ...

                                               

دھوم 2

دھوم 2 فلم 2006 میں ریلیز ہونے والی ھندی فیچر فلم ہے جس کی ہدایتکاری سنجے گدھوی نے کی اور اسے ادیتہ چوپڑا اور یش چوپڑا نے تقریبا تین سو پچاس ملین ہندوستانی روپوں میں بنا کر یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز کیا۔ یہ دھوم سیریز کی دوسری فلم ہے جس میں ا ...

                                               

حسینہ: اے ڈاٹرز ٹیل

2018ء میں ریلیز ہونے والی آزاد تاریخی فلم اے ڈاٹرز ٹیل شیخ حسینہ واجد کی کہانی ہے جو بنگلہ دیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی ہیں۔ اس فلم کو ڈھاکہ ٹریبیون اخبار نے دستاویزی ڈراما کہا ہے جس میں بنگلہ دیش کی دسویں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی بہن ش ...

                                               

بھڑکتی آگ (فلم)

کہانی وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے ایک چھوٹے قصبے تیشانی، میں بوسنیائی جنگ کے اختتام کے دو سال بعد کی ہے۔ قصبہ بدعنوانی، عصمت فروشی اور منظم جرائم سے اٹا ہوا ہے۔ جنگ کے بعد بوسنیا و ہرزیگووینا دو اکائیوں میں تقسیم ہو چکا ہے ایک وفاق بوسنیا و ہرزیگ ...

                                               

دل والے دلہنیا لے جائیں گے

بالی وڈ کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک۔ یہ رومانوی فلم پچیس اکتوبر سنہ انیس سو پچانوے کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ ہیرو ہیروئن کا کردار شاہ رخ خان اور کاجول نے نبھایا۔ اس کے علاوہ امریش پوری کی لازوال اداکاری نے بھی اس فلم کو یادگار بنایا۔ کہانی ...

                                               

فین (فلم)

گورودہلی کا ایک لڑکا ہوتا ہے جو بالی وڈ سٹار آریان کھنا کا فین ہوتا ہے_گورو ایک ٹیلینٹ شو جیت جاتا ہے_اسے ٹرافی ملتی ہے اور وہ اس ٹرافی کو آریان کھنا کو اسکے جنم دن پر دینا چاہتا ہے_وہ آریان کھنا دے ملنے بغیر ٹکٹ کے ممبی جاتا ہے_آریان اپنے جنم دن ...