ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 15




                                               

شعور

سادہ سے الفاظ میں تو شعور ، اپنے آپ سے اور اپنے ماحول سے باخبر ہونے کو کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے Consciousness کہتے ہیں۔ طب و نفسیات میں اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ؛ شعور اصل میں عقل کی ایک ایسی کیفیت کو کہا جاتا ہے جس میں ذاتیت ، فہم الذ ...

                                               

علمیات

علمیت فلسفہ کی ایک صنف ہے اور اسی کے مطالعے کو علمیات کہتے ہیں۔ اس کے نظریہ کو معلوماتشناسی یا شناختشناسی بھی کہا جاسکتا ہے اور علم معلومات بھی، مگر علمیات کا لفظ اس شعبہ علم کے مفہوم سے زیادہ قریب تر ہے۔ اس کو انگریزی میں epistemology کہا جاتا ہ ...

                                               

قنوطیت

قنوطیت ایک ایسے رجحان یا رویۓ کو کہا جاتا ہے کہ جس میں وہ شخصیت، زندگی کے کسی بھی انفرادی یا اجتماعی پہلو کے بارے میں سوداویت پسند خیالات رکھتی ہو۔ یہاں اس بات کو مدنظر رکھنا اہم ہے کہ قنوطیت اور سوداویت ایک دوسرے کے متبادل ہو بھی سکتے ہیں اور نہ ...

                                               

گوڈل نامکملیت قضیہات

گوڈل نامکملیت قضیہات ریاضیاتی منطق کے دو قضیہ ہیں جو تمام مسلمہ نظامات کا جبلّی محدود پن قائم کرتے ہیں۔ یہ قضیہ جو کرٹ گوڈل نے 1930 میں مثبوت کیے، ریاضیاتی منطق اور فلسفہ ریاضیات میں اہمیت کے حامل ہیں۔ ان نتائج کی تفسیر یہ کی جاتی ہے ان سے پتہ چل ...

                                               

حافظہ

حافظہ یا یاد داشت لوگوں کی شخصیت کی بنیاد ہے۔ تاہم کبھی کبھار یہ لوگوں سے کھیل بھی کھیلتی ہے اور لوگ کئی چیزیں بھول جاتے ہیں اور ان کا حافظہ انہیں دھوکا دے دیتا ہے۔ حافظہ کسی بھی مشاہدے، اطلاع، خبر، وغیرہ کو دماغ کے ایک حصے میں محفوظ کر لیتا ہے، ...

                                               

اکتساب معطیات

اکتسابِ ڈیٹا کو ڈیٹای اکتساب بھی کہا جاسکتا ہے اور اس سے مراد دنیا کے مختلف اقسام کے حقائق کو اس طرح کی شکل و صورت میں حاصل کرنے کی ہوتی ہے جس میں ان کو ایک کمپیوٹر استعمال کر سکے۔ یعنی اکتساب ڈیٹا کا عمل کسی بھی کائناتی مظہر مثال کے طور پر کسی ج ...

                                               

ڈیٹا

ڈیٹا سائنس کے تقریباً تمام شعبہ جات میں ایک انتہائی کثرت سے استعمال ہونے والا لفظ ہے جو مطالقہ شعبہ علم کے لحاظ سے تھوڑے بہت مختلف مفہوم میں ادا کیا جاتا ہے لہذا اس ابہام کے دور کرنے کے لیے اس کے لیے اس مخصوص صفحہ کی ضرورت پیش آئی۔ لفظ data / ڈیٹ ...

                                               

سائبرنیٹکس

سائبرنیٹکس کا لفظ یونانی کے kybernetes سے بناہے جس کے معنی بنیادی طور پر تو اسکاندار یعنی کشتی کے راہنما اور ماہر ملاح کے ہوتے ہیں۔ 1948 میں Norbert Wiener نے پہلی بار سیبرنیٹکس کی اصطلاح کو متعارف کرایا۔ عموما cybernetics کی اصطلاح کے بارے میں ی ...

                                               

عملیت

عملیت یا عملکاری سے مراد ایک مروجہ اور عمومی مجموعۂ طریقہ ہائے کار سے گزار کر کسی چیز کی ایک شکل سے دوسری شکل میں تحویل ہے، مثلاً دودھ کو پنیر میں یا شمارندی ڈیٹا کو ایک شکل سے دوسری شکل میں تبدیل کرنے کی عملیت۔ زبان انگریزی میں process کا لفظ، آ ...

                                               

مزامنت

اِس اسم سے مشابہ تصورات کے لیے دیکھیے: مزامنیت مزامنت Synchronization / Synchronisation دراصل وقت گیری Timekeeping ہے جس میں کسی نظام کو یک ساز و یک آواز چلانے کے لیے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ نظامات، جن کے تمام حصّے متزامنہ میں چل ...

                                               

نظام (طریقہ)

نظام ایسے طریقہ کار کو کہتے ہیں، جس میں لوگ یا چیزیں مخصوص اصول و ضوابط کے تحت کام کریں۔ مختلف طرح کے نظام ہوتے ہیں۔ حکومتی نظام کائناتی نظام جسمانی نظام دنیاوی نظام معاشی نظام

                                               

وقت کی نظامت

وقت کا نظم منصوبہ بندی کا ایک طریقہ ہے جس سے کہ باشعور انداز میں مختلف سرگرمیوں میں لگنے والے وقت پر قابو رکھا جاتا ہے، بالخصوص جب اس کا مقصد تاثیر، اثرانگیزی یا تصنع صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ ہمہ پہلو سرگرمی ہے جس کا مقصد دیگر سرگرمیوں کے مجم ...

                                               

اصطناعی عصبی جالکار

مصنوعی عصبی نیٹ ورک ، جسے عموماً عصبی جالکار پکارا جاتا ہے، ریاضیاتی تمثیل یا شمارندی تمثیل ہے جس کی کوشش حیاتیاتی عصبی جالکاروں کی ساخت اور/یا کارکردگی کی تشبیہ کرنے کی ہوتی ہے۔ یہ مصنوعی عصبونات کے بین المتواصل گروہ پر مشتمل ہوتا ہے جو اطلاعات ...

                                               

ریاضیاتی نمونہ

ایک ریاضیاتی نمونہ کسی نظام کا ریاضیاتی تصورات اور زبان استعمال کرتے ہوئے کیا جانے والا بیان ہے۔ ریاضیاتی نمونے کو تیار کرنے کے عمل کو ریاضیاتی نمونہ سازی کی اصطلاح دی گئی ہے۔ ریاضیاتی نمونے قدرتی سائنسوں استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ انجی ...

                                               

آخر الزمان

آخر الزمان مستقبل میں ہونے والے مدت وقت کا نام ہے۔ جس کے متعلق دنیا کے مذاہب کا عقیدہ ہے کہ دنیا کے واقعات ایک حتمی عروج حاصل کرے گا۔

                                               

آرمیگڈون

آرمیگڈون یا ہرمجدون دنیا کے خاتمے کو کہا جاتا ہے۔ آرمگڈون، آرمیگاڈون اور ارمجدون، ہرمجدون بھی کہا جاتا ہے۔ مسیحیوں کے نزدیک یہ ایک مقدس جنگ ہے جس کی کمان یسوع مسیح خود کریں گے۔ ان کے مطابق اس جنگ میں کم از کم تین ارب انسان ختم ہو جائیں گے۔ وہ کہت ...

                                               

جھوٹا نبی

جھوٹا نبی مذہبیات میں اس شخص کو مانا جاتا ہے جو نبوت کا جھوٹا دعوی کرے۔ عام طور پر ایسا شخص جو کسی ایک مذہب کا سچا پیغمبر مانا جاتا ہے وہ ساتھ دوسرے مذہب میں جھوٹا نبی تصور کیا جاتا یے۔ جبکہ بسا اوقات ایک ہی مذہب میں نبوت پر اختلاف ہو جاتا ہے۔

                                               

خونی چاند کی پیشین گوئی

خونی چاند کی پیشین گوئی دو مسیحی پادریوں جان ہاگی اور مارک بلٹز نے پیش کی ہے۔ پیشین گوئی کے مطابق اس وقت اپریل 2014 سے جاری ٹیٹراڈ یعنی چار مسلسل پورے چاند گرہن جن کے درمیان چھ ماہ کا وقفہ ہو اور کوئی جزوی چاند گرہن درمیان میں نہ آئے، قربِ قیامت ...

                                               

دواپر یگ

دواپر یگ ہندو نظام زماں میں مہایگ کا تیسرا بڑا دور ہے جس کے اختتام پر کل یگ کا آغاز ہوا۔بھاگوت پران کے مطابق دواپر یگ 864.000 سالوں پر محیط تھا۔

                                               

نوسٹرا ڈیمس

مچل نوسٹر ڈومس ایک معروف فرانسیسی پیشن گوئی کرنے والا تھا انھوں نے لے پروفیٹی نامی کتاب لکھی۔ یہ کتاب چار سو سال میں سب سے زیادہ بکنے والی کتاب ہے۔ مچل ڈی نوسٹرا ڈیمس کا تعلق ایک قدیم یورپی یہودی خاندان سے تھا، اس کا دادا بییر ڈی نوسٹرا ڈیمس ایک ...

                                               

پیغمبر

وہ ہستی جو خدا کی طرف سے کسی قوم کی ہدایت کے لیے معبوث ہو۔ یہ ایک روحانی فیض ہے جو مخصوص انسانوں کو عطا ہوتا ہے۔ پیغمبر کا موحد ہونا ضروری ہے۔ تورات کے بموجب پیغمبر صرف بنی اسرائیل میں پیدا ہوتا ہے لیکن قرآن پاک بتاتا ہے کہ ہر قوم اور ملک کے واسط ...

                                               

کل یگ

کل یگ یا کالی یگ ہندو نظام زماں میں آخری یگ ہے جسے مہایگ کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک راکھشس کالی کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے مہایگ یعنی ست یگ، تریتا یگ اور دواپر یگ کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقا ...

                                               

ثانوی اسکول

National Center for Education Statistics NCES United States OECD Standardised designs 2011 Office for National Statistics ONS United Kingdom Canadian Education Statistics Council CESC United States Australian CensusAtSchool Australia BB103_Area_G ...

                                               

شروعاتی بچوں کی تعلیم

شروعاتی بچوں کی تعلیم: یہ رسمی اور غیر رسمی تدریسی عمل کا نام ہے جو آٹھ سال تک کے بچوں پر مرکوز ہے۔ اس تعلیمی عرصے کے دوران بچوں میں تعلیم سے مکمل عدم دل چسپی کے دور سے لے کر کے ایک ایسا دور بھی ممکن ہے جس میں بچے اسکولی یا کسی اور تعلیمی مرکز پر ...

                                               

فریشر

فریشر جسے کبھی مغربی دنیا میں نوآموز ، فریش مین یا فروش بھی کہا جاتا ہے، کسی ایسے طالب علم کو کہا جاتا ہے جو ایک تعلیمی ادارے میں نیا ہو۔ یہ بھارت اور پاکستان کے ضمن کالج کے پہلے سال کے طالب علم کو کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں اس کے لیے مُستجد یا س ...

                                               

کالج

دانشگاہ یا کالج ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تعلیم حاصل کی جا سکے۔ پاکستان میں بے شمار دانشگاہیں ہیں جہاں پر ہر مضمون کی تعلیم دی جاتی ہے۔ 10+2+3 کے تعلیمی نظام میں دسویں جماعت کے بعد، اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی درس گاہ۔ +2 تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور +3 تعل ...

                                               

درجۂ انتہائیہ

درجۂ انتہائیہ شعبۂ تدریس میں بعض اوقات نظر آنے والی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد وہ انتہائی درجۂ تعلیم ہوا کرتا ہے جہاں درسی تعلیم اختتام کو پہنچ جاتی ہے؛ یعنی وہ سند جو کسی بھی تعلیمی ادارے کی جانب سے کسی فارغ التحصیل ہونے والی شخصیت کو دی جانے والی ...

                                               

سند

کسی بھی بات کی گواہی کے سلسلے میں دی جانے والی ایک رسمی دستاویز کو سند کہا جاتا ہے اسے انگریزی میں Certificate کہتے ہیں۔ گو اردو میں عام طور پر اس سے ایک تعلیمی سند یا degree کی مراد لی جاتی ہے، لیکن جیسا کہ اوپر بیان آیا کہ سند کا لفظ صرف تعلیمی ...

                                               

شہادۃ العالمیہ

تعلیمی اداروں کے سربراہ ادارہ ’’ایچ ای سی‘‘ نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے فیصلوں کے مطابق اس کی بنیاد پر ایم فل اور پی ایچ ڈیز کی ڈگریاں دے رہا ہے۔ ہر یونیورسٹی، کالج، صوبائی اور وفاقی پبلک سروس کمیشنز میں یہ قابل قبول ہے۔ ایلمینٹری اینڈ سیکنڈر ...

                                               

علامۂِ فلسفہ

علامۂِ فلسفہ ایک تعلیمی سند ہے جو اس سند کو حاصل کرنے والے طالب علم کے درجۂ تعلیم کو ظاہر کرتی ہے اور عام طور پر جامعات کی جانب سے فارغ التحصیل ہونے پر فاضل الکلیہ شخص کو عطاء کی جاتی ہے۔ تعلیمی اسناد میں حاصل کیے جانے والے اس درجۂ تعلیم کی حیثیت ...

                                               

فاضل القانون

اصل میں فاضل القانون جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک فاضل کے درجہ کی تعلیمی سند ہے جس کو انگریزی کے اختصار میں LLB بھی کہا جاتا ہے اور اس کا مکمل نام Legum Baccalaureus ہے جو ایک لاطینی لفظ ہے، اختصار میں ایل کے لفظ کو دو بار لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ ...

                                               

پیشہ ورانہ ڈگری

پیشہ ورانہ ڈگری ایک ایسی تعلیمی سند ہے جو کسی کو ایک مخصوص پیشے کے لیے تیار کرتی ہے۔ مثلًا، ایک سول انجینئر کو سڑکوں کی تعمیر کے بارے وافر معلومات ہوتی ہیں، ایک آرکیٹیکٹ یا معمار عمارت سازی کے مختلف مراحل اور ان کے لوازم سے بخوبی واقف ہوتا ہے۔ ای ...

                                               

ڈاکٹریٹ

ڈاکٹریٹ ایک تعلیمی سند ہے جو کسی جامعہ کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس درجۂ تعلیم کو عام طور پر علامۂ فلسفہ کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم ...

                                               

اتالیق

اَتالِیق ترکی زبان کے دو الفاظ یعنی ” اَتا" جس کا معنی سردار یا بزرگ کے ہوتے ہیں اور ” لِیق" جو صفت کا لاحقہ ہے کے ملنے سے بنا ہے۔ انہی معنوں میں اردو زبان میں رائج ہے۔ اردو میں اتالیق معلم، استاد، آخوند ادب سکھانے والے، تربیت دینے والے یا سدھارن ...

                                               

جوابی بیاض

جوابی بیاض کچھ کاغذات یکجا مجموعہ ہوتا ہے جس میں اسکول کی سطح سے لے کر یونیورسٹی کی سطح کے طلبا و طالبات اپنے تعلیمی مضامین کے امتحانی پرچہ سوالات کے جوابات لکھتے ہیں۔ طلبہ ہر سوال کا جواب لکھتے وقت پرچے کے حاشیے میں متعلقہ سوال کا نمبر لکھتے ہیں ...

                                               

زاویہ (مدرسہ)

زدیٰ مادہ بمعنی مڑنا، کونا بنانا، ایک طرف کو ہوجانا۔ زاویہ تکیے کو بھی کہتے ہیں۔ جہاں انسان زندگی سے منھ موڑ کر گوشہ نشین ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ مسجد یا خانقاہ کے ساتھ جو ہجرہ ہوتا ہے اسے بھی زاویہ کہتے ہیں۔ حجرہ بھی مسجد یا خانقاہ کے ایک طرف پہلو م ...

                                               

مکتب

مکتب فارسی: مکتب یا مکتب‌خانه ‎ ایک عربی لفظ ہے جس سے مراد درس گاہ، پڑھنے لکھنے کی جگہ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو تعلیم دی جائے۔ تاہم اردو میں لفظ دیگر معنوں میں بحی استعمال ہوتا ہے۔

                                               

پرچہ سوالات

پرچہ سوالات سوالوں کا مجموعہ ہے۔ طلبہ و طالبات اسکول کے زمانے سے لے کر کالج اور یونیورسٹی کی سطح تک مختلف مضامین پڑھتے رہتے ہیں اور ہر تعلیمی مرحلے کی تکمیل کے بعد طلبہ امتحان کے مرحلے سے گزرتے ہیں۔ عمومًا پرچہ سوالات کسی بھی امتحان میں پہلے تقسی ...

                                               

بچوں کے لیے ویڈیوز

بچوں کے لیے ویڈیوز یا بے بی ویڈیوز ان ویڈیوز کے لیے کہا جاتا ہے جو بہ طور خاص بچوں کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ یہ ویڈیوز چھ سال جتنی کم عمر بچوں کے لیے تک بنائے جاتے ہیں۔ اکثر ان ویڈیوز میں یا تو اسی عمر کے بچوں کو دکھایا جاتا ہے یا اس کچھ بڑی عمر کے ...

                                               

نصاب تعلیم

نصاب تعلیم ایک ترتیب یا دستاویز ہے جو یہ بتاتا ہے کہ کوئی تعلیمی کورس، خواہ اسکولی، کالج، جامعاتی، پیشہ ورانہ، تفریحی، صحت و تندرستی یا کوئی اور نوعیت کا ہو، کن مرکبات پر مشتمل ہے، اس کے اغراض اور مقاصد کیا ہیں، اس کی توقعات کیا ہیں اور اس کا مطا ...

                                               

ارسطو

ارسطو کی زندگی کے بارے میں بہت کم جانا جاتا ہے۔ ارسطو شمالی یونان کے شہر اسٹگیرا میں پیدا ہوا تھا ۔ اس کے والد نیکوماس کا انتقال اس وقت ہوا جب ارسطو بچپن میں تھا ، اور اس کی پرورش ایک سرپرست نے کی۔ سترہ یا اٹھارہ سال کی عمر میں وہ ایتھنز میں پلوٹ ...

                                               

افلاطون

افلاطون قدیم یونان کا فلسفی اور ایتھنز کی اکادمی کا بانی تھا یہ اکادمی مغربی دنیا کا اولین اعلیٰ تعلیم کا ادارہ تھا۔ وہ فلسفہ کی ترقی میں خاص طور پر مغربی روایت میں سب سے زیادہ اہم شخص تصور کیا جاتا ہے۔ دیگر معاصر یونانی فلسفہ کے برعکس افلاطون کا ...

                                               

اناکسا غورث

سانچہ:خ یونانی فلسفی اناکسا غورث Anaxagoras ایک فلسفی تھا جو 510 قبل مسیح میں پیدا ہوا اور 428 ق م میں وفات پائی، ۔ یونان کے ایک قصبے کلازومنیس میں پیدا ہوا۔ نوجوانی میں ایتھنز میں آباد ہو گیا۔ کچھ عرصے بعد ایتھنز کے شہریوں نے اس پر دہریت کا الزا ...

                                               

تخلیق کاری

تخلیق کاری ایک ایسا مظہر ہے جس میں کچھ نیا اور قابل قدر تشکیل پاتا ہے۔ بنائی گئی چیز ممکن ہے ملامست کے دائرے سے ما ورا ہو یا کچھ ایسا جس کا جسمانی وجود ہو جیسے کہ ایک ایجاد، ایک ادبی کام یا ایک مصوری)۔ تخلیق کاری کے لیے کئی شعبہ جاتِ مطالعہ میں د ...

                                               

جارج ولہلم فریڈریک ہیگل

جارج ولہلم فریڈریک ہیگل ایک جرمن فلسفی اور جرمن مثالیت کی اہم شخص تھا۔ یہ اپنے دور میں بہت مشہور ہوا اور براعظمی روایت فلسفہ اور تجزیاتی روایت میں بھی بااثر ثابت ہوا۔ اگرچہ ہیگل ایک متنازع شخصیت رہتا ہے، لیکن مغربی فلسفہ میں اس کی علمی قد و قامت ...

                                               

رینے ڈیکارٹ

رینے ڈیکارٹ فرانسیسی ریاضی دان اور جدید فلسفے کا بانی تھا۔ تورین میں پیدا ہوا۔ پیرس میں ریاضی، طبعیات اور الہیات کی تعلیم حاصل کی۔ کم سنی ہی میں تمام ممتاز فلسفیوں کی کتابیں پڑھ لی تھیں۔ فلسفے کے ساتھ ریاضی سے بھی خاص شغف تھا۔ اس نے الجبرا اور جی ...

                                               

سقراط

سقراط دنیائے فلسفہ کا سب سے عظیم اور جلیل المرتبت معلم ہے، جس نے پانچویں صدی قبل مسیح میں یونان میں مغربی فلسفہ کی بنیاد رکھی۔ میلاد مسیح سے 470 سال پہلے یونان کے معروف شہر ایتھنز میں پیدا ہوا۔ اس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تحریری شواہد ناپید ہ ...

                                               

فرانسس بیکن

فرانسس انگریز وکیل اور فلسفی تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس Earl of Essex ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا س ...

                                               

منطق

مَنطِق ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں کسی بھی لفظ کی تعریف اور استدلال کے طریقہ کار اور اصولوں پر بحث کی جاتی ہے۔ اس کا بانی ارسطو کو قرار دیا جاتا ہے۔ منطق لفظ نطق کا مصدرمیمی ہے جس کے معنی ہے گفتگو کرنا۔ کیونکہ یہ علم، ظاہری اور باطِنِی نُطْقْ م ...

                                               

نؤام چومسکی

اَورام نؤام چومسکی ایک یہودی امریکی ماہر لسانیات، فلسفی، مؤرخ، سیاسی مصنف اور لیکچرر ہیں۔ ان کے نام کا اولین حصہ اَورام دراصل ابراہیم کا عبرانی متبادل ہے۔ وہ مشہور زمانہ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی شعبہ لسانیات میں پروفیسر ہیں اور اس ادارے م ...