ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 151




                                               

بنگالی ویکیپیڈیا

بنگالی ویکیپیڈیا کا بنگالی نسخہ ہے جو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کام کرتا ہے۔ اس نسخہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بنگالی اسکرپٹ کے لیے صوتی لاطینی حروف تہجی ٹول موجود ہے جس کی مدد سے بغیر کسی سافٹ ویئر کو ڈاونلوڈ کیے اسے بنگالی ٹائپ کرنے کے ...

                                               

ترک ویکیپیڈیا

ترک ویکیپیڈیا کا ترکی زبان نسخہ ہے جو 5 دسمبر 2002ء میں شروع ہوا۔ 9 جنوری 2021ء تک اس ایڈیشن میں 386،538 مضامین موجود ہیں اور یہ ویکیپیڈیا کے درمیان گہرائی کے لحاظ سے 31 ویں نمبر پر ہے۔

                                               

جرمن ویکیپیڈیا

جرمن ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا جرمن نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ 2001ء کو ہوا۔ اس میں 2.556.000 سے زائد مقالات موجود ہیں اور یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے بعد دوسری قدیم ترین بڑی ویکیپیڈیا ہے۔ ۔

                                               

سندھی ویکیپیڈیا

سندھی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکپیڈیا کا سندھی نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ2006ء کو ہوا۔ اس وقت سندھی ویکیپیڈیا میں 3000 سى زائد مضامین موجود ہیں۔ اور سندھی ویکی پیڈیا بلحاظ تعداد مضامین 179 ویں درجہ پر ہے۔

                                               

عبرانی ویکیپیڈیا

عبرانی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا عبرانی نسخہ ہے۔ جس کی شروعات 11 مئی 2001ء کو ہوئی۔ اجولائی 2018 تک عبرانی ویکیپیڈیا میں 227.000 سے بھی زائد مضامین موجود ہیں۔

                                               

فارسی ویکیپیڈیا

فارسی ویکیپیڈیا آن لائن دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا فارسی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز دسمبر 2003ء میں ہوا تھا۔ فارسی ویکیپیڈیا نے 1000 مضامین کا سنگ میل 16 دسمبر 2004ء میں عبور کیا اور 10 جولائی 2016ء کو 200.000 مضامین مکمل کیے۔ روزبہ پورنادر فارسی ویکیپی ...

                                               

مراٹھی ویکیپیڈیا

مراٹھی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا مراٹھی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز یکم مئی، 2003ء کو ہوا۔ ویکیپیڈیا کا مراٹھی نسخہ جنوبی ایشیائی نسخوں میں ایک ممتاز نسخہ ہے کیونکہ یہ ویکیپیڈیا کے کئی معیاروں میں اونچے مقام پر ہے۔ مراٹھی ویکیپیڈیا پر 51. ...

                                               

مصری ویکیپیڈیا

مصر ویکیپیڈیا کا مصری نسخہ ہے۔ یہ بہت حد تک عربی ویکیپیڈیا سے مماثل ہے۔ عربی زبان کے مصری لہجہ بولنے والوں کی سہولت کے لئے اس منصوبہ کو شروع کیا گیا تھا۔ 2020ء تک عربی زبان کا یہ واحد نسخہ تھا جو کسی علاقائی زبان میں موجود تھا البتہ جولائی 2020ء ...

                                               

ملیالم ویکیپیڈیا

ملیالم ویکیپیڈیا کا ملیالم نسخہ ہے، جو مفت اور عوامی طور پر قابل تدوین آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے جو 21 دسمبر 2002ء کو لانچ کیا گیا تھا۔ پروجیکٹ مختلف معیار میٹرک میں جنوب مشرقی ایشیائی زبان ویکیپیڈیا کے مابین ویکیپیڈیا ہے۔ یہ بمطابق ستمبر 2019ء 6 ...

                                               

چینی ویکیپیڈیا

چینی ویکیپیڈیا انگریزی: Chinese Wikipediaروایتی چینی حروف: 中文維基百科، آسان چینی حروف:中文维基百科، پینین:Zhōngwén Wéijī Bǎikē ویکیپیڈیا کا چینی زبان کا نسخہ ہے اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کی زیر نگرانی کام کررہا ہے۔ چینی ویکیپیڈیا کا آغاز 11 مئی 20 ...

                                               

جیمز ہائلمین

جیمز ایم ہائلمین ایک کینیڈی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ طبیب، ویکیپیڈین اور ویکیپیڈیا کے صحت متعلقہ مواد کی بہتری کے لیے ایڈووکیٹ ہیں۔ وہ دوسرے اطبا کو آن لائن دائرۃ المعارف پر کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ وہ ویکیپیڈیا پر ”Doc James" کے نام سے ہیں ساتھ ہی و ...

                                               

جیمی ویلز

جیمی ویلز ایک امریکی انٹرنیٹ سرمایہ دار ہے جو غیر منافع بخش انسائیکلوپیڈیا ویکیپیڈیا کا شریک بانی ترقی دہندہ ہے۔ ویلز ہنٹسوئل، ایلاباما میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے رینڈولف اسکول میں بنیادی تعلیم حاصل کی ۔ پھر انہوں نے آوربرن یونیورسٹی سے مالیات م ...

                                               

10ھ

سریہ خالد بن ولید نجران 9 ذوالحجہجمعہ6 مارچ632ء - رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کے ہمراہ حیات مبارکہ کا آخری حج اداء کیا جو تاریخ میں حجۃ الوداع کے نام سے مشہور ہے۔ سریہ علی ابن ابی طالب یمن

                                               

1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ

1948ء میں ریاست اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی عرب اور اسرائیلی میں پہلی بار ایک دوسرے سے ٹکرائے اور اس ٹکراؤ کو عرب اسرائیل جنگ 1948ء کا نام دیا گیا جبکہ اسرائیلی اسے "جنگ آزادی" کہتے ہیں۔ اسرائیل نے فلسطین پر قابض ہوتے ہی علاقے کی عرب اقلیت پر ظلم ...

                                               

57ھ

امام محمد باقر، حسین ابن علی کے پوتے اور زین العابدین کے بیٹے ہیں۔ آپ تابعی، فقہیہ، محدث ہیں وفات: 114ھ 20 رجب - سکینہ بنت حسین علیہ السلام بعض روایات کے مطابق

                                               

61ھ

مسلم بن عوسجہ اسدی بریر بن خضیر ہمدانی مقسط بن زهیر التغلبی انس بن حارث کاہلی عبد اللہ بن علی جبر بن عتیک قاسط بن زہیر تغلبی زهیر بن بشر الخثعمی جعفر بن علی بن ابی طالب حسین ابن علی حجاج بن زید محمد بن مسلم بن عقیل عمرو بن خالد ازدی عمرو بن جنادہ ...

                                               

آئی ای ایل ٹی ایس

آئی ای ایل ٹی ایس یا انٹرنیشنل انگلش لیگویج ٹیسٹ بھی ٹوئیفیل کے مساوی انگریزی زبان کی مہارت کا امتحان ہے۔۔ انگریزی زبان سے متعلق اس امتحان کی شروعات آئی ڈی پی ایجو کیشن آسٹریلیا، برٹش کاؤنسل اور یونیورسٹی آف کیمبرج نے مل کر 2008 میں شروع کی تھی۔

                                               

آتما رام (افغان وزیر)

گیارہویں اور بارہویں صدی کے بعد افغانستان عملًا ایک اسلامی ملک میں تبدیل ہو چکا تھا۔ یہاں کی بدھ مت اور ہندو مت پر عمل پیرا آبادی چند اقلیتی زمروں کے علاوہ معدوم ہو چکی تھی۔ ایسے وقت میں کسی ہندو شخص کا اٹھارہویں/ انیسویں صدی میں وزیر بنایا جانا ...

                                               

آثار نبوی

آثار اثر کی جمع ہے، اس کے متعدد معانی ہیں جن میں سے ایک معنی ہے کسی شے یا خبر کا بقیہ یا باقی ماندہ۔ اصطلاح میں اس سے مراد تبرکات لیے جاتے ہیں اور اکثر سیرت نگاروں نے آثار نبوی کی تعظیم کے عنوان قائم کیے ہیں۔ مثلاً سیرت ابن کثیر میں درج ذیل عنوان ...

                                               

آر کیو - 11 ڑوین

آر کیو - 11 ڑوین امریکا کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی AeroVironment نے بنایا ہے۔ یہ ڈرون دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔ اس طرز کے ڈرون عام طور پر ہاتھ سے لانچ کیے جاتے ہیں۔

                                               

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن بھارت میں فٹ بال کی نظامت کرنے والا سرکاری ادارہ ہے۔ حسب ذیل ریاستی ایسوسی ایشن اس کے تحت کام کرتے ہیں: اتر کھنڈ اسٹیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن مدھیہ پردیش فٹ بال ایسوسی ایشن آل منی پور فٹ بال ایسوسی ایشن تریپورہ فٹ بال ایسوسی ا ...

                                               

اب کھیل کے دکھا

اس گانے کے پیش کار علی ظفر ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے علی ظفر کو یہ گانا بنانے کے لیے کہا اس گانے کو فروری 2016ء میں منعقد ہونے والی پاکستان سوپر لیگ کے افتتاحی سیزن کے لیے تیار کیا گیا۔ اس گانے کو پاکستان سپر لیگ کا ترانے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس گان ...

                                               

ابو العباس احمد دینوری

ان کا نام احمد اور کنیت ابو العباس تھی،آپ کے والد کا نام احمد تھا جو دینور کے رہنے والے تھے ممشاد دنیوری کے مرید تھے کئی دوسرے مشائخ سے بھی فیض حاصل کیا تھا۔ نیشاپور، ترمذ اور سمرقند میں مختلف اوقات رہے زیادہ تر زندگی سمرقند میں گزاری سینکڑوں طال ...

                                               

ابھا

ابھا شہر صوبہ عیسر سعودی عرب میں واقع ہے جو اپنے قدرتی حسن و جمال سے دنیا میں اپنی مثال آپ ہے ابھا شہر کے گردونواح میں خوبصورت وادی یاں پہاڑیاں خوبصورت درخت خوشبو دار پھول ندیاں چشمے پرکشش باغات ہیں جو سیاحوں کے لیے پرکشش ہیں جو سیاح ابھا میں آتے ...

                                               

اتراکھنڈ ڈویژن

اتراکھنڈ ڈویژن 1960 سے 1968 تک ریاست اترپردیش کا ایک ڈویژن تھا۔ یہ ڈویژن 1962 کی ہند چین جنگ کے پس منظر میں سرحدی علاقوں کی ترقی کے پیش نظر تشکیل دیا گیا تھا ، 26 فروری 19680 کو ریاست کے تین سرحدی اضلاع ، اترکاشی ، چمولی اور پٹورا گڑھ کو کوماؤں ڈ ...

                                               

اجزائے ضربی

اجزائے ضربی ہر عدد کے جتنے صحیح قاسم ہوں ان سب کو اجزائے ضربی کہتے ہیں۔ جب ایک عدد دوسرے عدد کو پورا تقسیم کر دے تو اول عدد کو دوسرے عدد کا جزو ضربی کہلاتا اور دوسرا عدد اول عدد کا ضعف کہلاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں جب کوئی جملہ دو یا دو سے زیادہ جمل ...

                                               

احمد آباد (بھارت)

احمد آباد ، ہندوستان کی ریاست گجرات کا سب سے بڑا شہر اور ہندوستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ دُنیا میں سب سے تیز رفتاری سے ترقی کرنے والا تیسرا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے سابرمتی کے کنارے آباد ہے۔ احمد نامی چار بزرگوں نے سلطان احمد شاہ کے ایما پر اس کی بنی ...

                                               

احمد ثالث

احمد سوم خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ 30 یا 31 دسمبر 1673ء کو بلغاریہ کے ایک قصبے دو بریچ میں پیدا ہوئے اور یکم جولائی 1736ء کو وفات پائی۔ انہوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان محمد رابع کے بیٹے تھے۔ ...

                                               

احمد علی حاکم

الحاج احمد علی حاکم ساہیوال کے منفرد انداز کے نعت گو شاعر و نعت خواں ہیں۔ ان کی نعتوں کے کئی البم بن چکے ہیں نعت کی دنیا میں بہت معروف ہیں۔ یہ اردو اور پنجابی میں نعت لکھتے اور پڑھتے ہیں۔

                                               

احمد غزالی

تصوف کا غلبہ ہوا تو سب چھوڑ چھاڑکراپنے بڑے بھائی امام محمد غزالی صاحب "احیا ءالعلوم"کی تحریک میں شامل ہو گئے۔ ان کے وصال کے بعد ان کے مشن کو کامیابی سے چلاتے رہے۔ وعظ ونصیحت تصنیف وتألیف کا سلسلہ جاری رکھا آپکے وعظ میں بیحد تأثیر تھی۔ آپکے وعظ کی ...

                                               

اخراج اسلام از ہند

اخراج اسلام از ہند: تقسیم ہندوستان کے موقع پر سکھوں اور ہندوؤں کے مظالم کی پرسوز داستان ، کے مصنف کا نام مولانا مرتضی احمد خان میکش ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں پر تقسیم ہند کے موقع پر کیے گئے مظالم کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ان خونچکاں واقعات کا م ...

                                               

ادارۂ ثقافت اسلامیہ

ادارۂ ثقافت اسلامیہ پاکستان میں واقع اسلامی علوم کاخود مختار غیر سرکاری اشاعتی ادارہ ہے۔ یہ ادارہ لاہور میں 1950ء میں اس غرض سے قائم کیا گیا کہ اسلامی تہذیب و ثقافت کے مختلف پہلوؤں کا علمی و تحقیقی مطالعہ کیا جائے۔ اس ادارے کے پہلے ناظم اعلیٰ خلی ...

                                               

اراک

اراک، صوبہ مرکزی، ایران کا اہم شہر ہے۔ 2005ء کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 511،127 ہے۔ تہران سے 280 کلومیٹر دور واقع یہ شہر تین اطراف سے پہاڑیوں میں گھرا ہوا ہے۔ ایران کے دو اہم شہر قم اور اصفہان اس کے قریب واقع ہیں۔

                                               

ارجن

ارجن بھگود گیتا اور مہا بھارت کے سب سے اہم کرداروں میں سے ایک ہے۔ مہابھارت کا ہیرو اور پانڈوں کا تیسرا بھائی اور لڑکا کنتی کے بطن سے پیدا ہوا تھا۔ یہ اگرچہ پانچوں پاندو راجا پانڈو کے بیٹے مانے جاتے ہیں لیکن یہ پانچوں مختلف دیوتاؤں سے پیدا ہوئے تھ ...

                                               

اردو انسائیکلو پیڈیا

اردو انسائکلوپیڈیا، حکومتِ ہندوستان کے محکومہ انسانی وسائل اور رائے عامہ کے تحت ہندوستانی زبانوں کی ترقی کے لیے قائم کیے گئے ادارہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام شائع ہونے والی دائرۃ المعارف ہے۔ پروفیسر فضل الرحمن، سابق وائس چانسلر ...

                                               

ارکان حج

یہ چیزیں حج میں فرض ہیں 6 ہر فرض کا اپنے وقت پر ہونا، یعنی وقوف اُس وقت ہونا جومذکورہوا اس کے بعد طواف اس کا وقت وقوف کے بعد سے آخر عمر تک ہے۔ 2 وقوفِ عرفہ یعنی نویں ذی الحجہ کے آفتاب ڈھلنے سے دسویں کی صبح صادق سے پیشتر تک کسی وقت عرفات میں ٹھہرن ...

                                               

استاد اجمل خان

پاکستان کے نامور طبلہ نواز استاد محمد اجمل خان کا تعلق ملتان سے تھا۔ وہ 1957ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے اور انہوں نے بارہ سال کی عمر سے طبلہ بجانا شروع کیا۔ وہ بخشی سلامت قوال کے بیٹے ہیں۔ استاد محمد اجمل خان نے طبلہ نوازی کی تربیت استاد شوکت حسین خان ...

                                               

استراخان

استراخان کا اصل نام حاجی ترخان تھا جسے روسی زبان میں استراخان پکارا جانے لگا- استراخان جنوبی یورپ میں روس کا ایک اہم شہر ہے جو استراخان صوبہ کا انتظامی مرکز ہے۔ شہر دریائے وولگا کے کنارے واقع ہیں اور شہر کے قریب ہی یہ دریا بحیرہ کیسپیئن میں جا کر ...

                                               

اسرافیل

بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق خدا نے اسرافیل کو صور پھونکنے پر مامور کیا ہے۔ قرب قیامت کے وقت یہ خدا کے حکم سے صور پھونکیں گے تو تمام لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔ دوبارہ پھونکیں گے تو مرے ہوئے لوگ زندہ ہو کر میدان حشر کی طرف دوڑی ...

                                               

اسعد بشیر

اسعد بشیر کا محتصر تعارف اسعد بشیر ایک ادیب ہیں جو کہ نثر نگاری کے ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں، ترقی پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، جلد ہی ان کی تصانیف منظر عام پر آ جائیں گی۔ ان کی ایک غزل ٹھوکریں جو مقدر میں ہونگی پاؤں خود جا کہ ٹکرائے گا میں بھی سکون سے ...

                                               

اسین

اَسِن ایک سابقہ ​​ بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو تمل، ہندی اور تیلگو فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز تمل فلمی صنعت سے کیا، لیکن بعد میں انھوں نے بالی وڈ میں اپنا قدم جمائے رکھا۔ وہ آٹھ زبانیں بول سکتی ہیں اور سبھی زبانوں ک ...

                                               

اشیما بھلا

اشیما بھلا ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی، کنڑ، تمل، تیلگو اور آسامی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔

                                               

اصطلاحی معنی

اصطلاحی معنی اس سے اس وقت رائج معنی اور فقہ میں اس سے شرعی معنی لیے جاتے ہیں۔ "جب کوئی قوم یا فرقہ کسی لفظ کے معنی موضوع کے علاوہ یا اس سے ملتے جلتے کوئی اور معنی ٹھہرا لیتا ہے تو اسے اصطلاح یا محاورہ کہتے ہیں۔ کیونکہ اصطلاح کے لغوی معنی باہم مصل ...

                                               

اعجاز اسلم

کہانی ایک رات کی میری زِندگی ہے تُو جب تک عِشق نہیں ہوتا رِشتے محبتوں کے سراب باندھی میرا پہلا پیار دِل تو بھٹکے گا سِسکیاں دھڑکن بے وفائی مُجھے اپنا بنا لو دوسری عورت یاریاں کشکول تیرے عِشق میں کس دن میرا ویاہ ہووے گا سیر دِل میری ان سُنی کہانی ...

                                               

اقبال باہو

اقبال باہو یا محمد اقبال پاکستانی صوفی اور لوک گلوکار تھے۔ انہیں اب بھی جنوبی ایشیا کے سب سے زیادہ بااثر لوک گلوکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ وہ پنجابی لوک گیت گانے میں مہارت رکھتے تھے اور انہیں پنجاب کی تمام لوک داستانیں ازبر تھیں۔ اقبال باہو ...

                                               

اقسام حج

حج قران سب سے افض حج ہے، قران کرنے والا حاجی قارن کہلاتا ہے، اس میں عمرہ اور حج کا احرام ایک ساتھ باندھاجاتا ہے مگر عمرہ کرنے کے بعد قارن حلق یا قصر نہیں کروا سکتا اسے بدستور احرام میں رہنا ہو گا، دسویں، گیارہویں یا بارہویں ذوالحج کو قربانی کرنے ...

                                               

الائیڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

الائیڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان کے علاقائی مقابلوں یعنی قائد اعظم ٹرافی وغیرہ میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم کے کفیل الائیڈ بینک آف پاکستان ہیں۔

                                               

الحاج نصر اللہ خاں نوری

الحاج نصراللہ خاں نوری معروف پاکستانی نعت خواں ہیں۔ اُنہوں نے نعت خوانی کا آغاز اُس وقت کیا تھا، جب اُن کی عمر صرف چار سال تھی۔ اُن کی آواز کی چاشنی، سوزوگداز، جذبہء عشق رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور پڑھنے کے مودب انداز کو خوب پزیرائی حاصل ہوئی۔

                                               

الفنطینے

اسیری کے زمانے میں یہودی مصر بھاگ گئے۔ انہوں نے اسوان کے مقام کے قریب دریائے نیل کے جزیرے الفنطینے میں پناہ لی۔ یہاں پہلے ہی یہودیوں کی ایک بستی موجود تھی جو یہوواہ کی پرستش کرتی تھی۔ انہوں نے اپنے لیے ایک ہیکل بھی تعمیر کی تھی جس میں بھیڑوں کی ق ...

                                               

القلم تاج نستعلیق فونٹ

صارف:شاکرالقادری کی انتظامی ادرات سے میں فونٹ تیار کیا گیا۔ القلم تاج نستعلیق فونٹ کا اجرا 2012ء میں ہوا۔ اس سے پہلے علوی نستعلیق نویسہ جیسے اچھے فونٹ پہلے سے موجود تھے مگر چونکہ یہ نوری نستعلیق کی شکلی بنیاد پر بنائے گئے تھے اس لیے ان کے فنکاران ...