ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 153




                                               

بندو (اداکارہ)

بندو نانو بھائی دیسائی) جو اپنے فلمی نام بندو سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو 1970 کی دہائی میں مشہور تھیں۔ انہوں چار دہائیوں کی اپنے پیشہ وارانہ زندگی میں 160 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے، ان کو سات بار فلمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ...

                                               

بندیا گوسوامی

بندیا گوسوامی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی سنیما میں 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔

                                               

بٹگرام

محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں ...

                                               

بچوں کی دنیا

بچوں کی دنیا قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کی زیر نگرانی دہلی سے شائع ہونے والا ماہنامہ ہے۔ قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان وزارتِ ترقی انسانی وسائل،محکمہ اعلیٰ تعلیم، حکومت ہند کے زیر نگرانی کام کرنے والا خود مختار ادارہ ہے۔ اس ادارے کے تحت ...

                                               

بھارت میں جنگل بانی

بھارت دنیا کے ان دس بڑے ممالک میں سے ایک ہے جہاں جنگلات کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے۔ ان دس ممالک میں روس، برازیل، کینیڈا، ریاستہائے امریکہ، عوامی جمہوریہ چین، جمہوری جمہوریہ کانگو، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور سوڈان شامل ہیں۔ پوری دنیا کے 67 فیصد جنگلات ...

                                               

بھانوپریا

منگابھنو جو اپنے اسٹیج نام بھانوپریا سے زیادہ مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ، کوچی پوڈی رقاصہ اور آواز فنکارہ ہیں۔ وہ تیلگو، تمل، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ 1983ء سے 1995ء تک ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک وہ مرکز ...

                                               

بھاگیاشری پٹوردن

بھاگیاشری پٹوردن ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سماجی کارکن ہیں۔ فلم فیئر ایوارڈ کی وصول کنندہ بھاگیاشری ہندی زبان کی فلم اور ٹیلی ویژن میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ بھاگیاشری نے فلم میں نے پیار کیا 1989ء میں سمن نام کے کردار کی اداکاری کی تھی ...

                                               

بھلوال

بھلوال ، ضلع سرگودھا صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ بڑی فصلوں میں چاول، گنا اور گندم شامل ہیں۔ باغات میں ترشاوہ پھل شامل ہیں۔ بھلوال کا کنّو دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بھلوال کو پاکستان کا کیلی فورنیا بھی کہا جاتا ہے۔ ا ...

                                               

بھمبر

بھمبر آزاد کشمیر کا آٹھواں ضلع ہے۔ یہ میرپور ڈویژن میں شامل ہے۔ بھمبر کو ضلع کا درجہ 1996ء میں ملا۔ آزاد کشمیر کے سابق صدر راجا ذوالقرنین کا تعلق بھی ضلع بھمبر سے ہے۔ اس کی تین تحصیلیں ہیں جن میں بھمبر، سماہنی اور برنالہ شامل ہے۔ یہ شہر نالہ بھمب ...

                                               

بھولو پہلوان

اصل نام منظور احمد۔ 1927ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے۔ رستم ہند امام بخش کے بڑے بیٹے اور رستم زماں گاما پہلوان کے بھتیجے تھے۔ والد اور چچا کی نگرانی میں کشتی کی ترتیت حاصل کی 1994ء میں یونس پہلوان کو ہرا کر ’’رستم پاکستان ‘‘ کا اعزاز حاصل کیا اور اس ...

                                               

بہاولنگر

بہاولنگر، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع بہاولنگر کا صدر مقام ہے۔ آزادی سے پہلے یہ ریاست بہاولپور کا حصہ تھا۔ اس کی پانچ تحصیلیں بہاولنگر مرکزی تحصیل، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس اور منچن آباد ہیں۔ اس کی پہلی ویب سائیٹ bwncity.com ہے۔ پاکستان کے ...

                                               

بہاولپور کرکٹ ٹیم

بہاولپور کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس ٹیم نے قائداعظم ٹرافی کا ابتدائی سیزن جیتا۔ اس وقت ٹیم کے کپتان خان محمد تھے۔

                                               

بینک دولت پاکستان

بینک دولت پاکستان یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مرکزی بینک ہے۔ اس کا قیام 1948ء میں عمل میں آیا۔ اس کے صدر دفاتی کراچی اور اسلام آباد میں قائم ہیں۔ پاکستان کی آزادی سے پہلے ریزرو بینک آف انڈیا اس علاقے کا مرکزی بینک تھا۔ پاکستان کی آزادی کے فوراً ب ...

                                               

بینکاک

بینکاک شہر تھائی لینڈ کا دار الحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ تھائی میں کرونگ تھیپ مہا نکھون یا فقط کرونگ تھیپ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وسطی تھائی لینڈ میں چاو فرایا دریائے ڈیلٹا میں شہر 1،568.7 مربع کلومیٹر 605.7 مربع میل پر واقع ہے ...

                                               

بینی پٹی، مدھوبنی

بینی پٹی، بہار کے شہر مدھوبنی میں واقع ایک علاقہ ہے۔ حکومت / ٹیگڈ ادارے بچا جھا جانتا ہائی اسکول آرر ، سری لیلاharر ہائی اسکول ، بینی پٹی +2 گرلز ہائی اسکول ، بینی پٹی کے وی سائنس کالج ، یوچیتھ بینی پٹی پی ڈی سی پی کالج ، باسیتھ بینی پٹی ایس سی م ...

                                               

تاریخ معصومی (کتاب)

تاریخ سند جو تاریخ معصومی کے نام سے معروف ہے سندھ کی تاریخ کے قدیم ترین بنیادی مآخذ میں سے ایک ہے، اسے میر محمد معصوم بکھری نے سنہ 1009ھ کے آس پاس تالیف کیا تھا۔ اس کتاب میں مولف نے مسلمانون کے ہاتھوں فتح سندھ کے بعد سے اپنے دور تک سندھ کی تاریخ، ...

                                               

تحریک صوبہ پوٹھاہار

جنوبی ایشیا کے ملک پاکستان میں علاقائی ترقی کے عدم توازن کی وجہ سے کچھ علاحدہ صوبوں کی مطالبے کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک صوبہ پوٹھاہار کا مطالبہ ہے۔ یہ اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس تحریک کے روح رواں جہانزیب منہاس ہیں۔ تحریکِ صوبہ پوٹھ ...

                                               

تحریک مجاہدین

شاہ عبد العزیز کے بعد ان کی تحریک کو سید احمد شہید نے آگے بڑھایا۔ سید احمد نے شاہ عبد العزیز کے پاس دو برس تعلیم حاصل کی اور بعد میں بریلی میں نواب امیر خان کے لشکر میں ملازم ہو گئے۔ سید احمد نے لشکر میں دعوت و تبلیغ کا سلسلہ شروع کر دیا اور اس ک ...

                                               

ترال

ترال 33.93°N 75.1°E  / 33.93; 75.1 پر واقع ہے۔ اس کی اوسط اونچائ 2661 میٹر 2545 فٹ ہے۔ یہ قومی شاہراہ سے دس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ ترال اپنے قدرتی چشموں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ترال کے کچھ متصلہ علاقے ہیں دیور، صوفیگُنڈ، مندورہ، منگہامہ، کچھمُ ...

                                               

تلسى

تلسى ايک خوشبو دار جھاڑی ہے جو شمالی وسطی ہندوستان میں شروع ہوئی ہے اور اب وہ مشرقی دنیا کے علاقوں میں اگتی ہے۔ آیور وید کے اندر، تلسی کو "انمول، قدرتى طب كى ماں اور "جڑی بوٹیوں کی ملکہ" کہا جاتا ہے ہندوستان کے اندر، تلسی کو روحانی رسومات اور طرز ...

                                               

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ایک اسلامی تعلیماتی بورڈ ہے۔ اس کی تشکیل اول فروری 1960ء میں جامعہ معینیہ ڈیرہ غازی خان میں ہوئی۔ مولانا غلام جہانیاں معینی قریشی ڈیرہ غازی خان کی زیر صدارت، مدارس اہل سنت کے عمائدین کا اجلاس ہوا جس میں اس کی تاسیس کی ...

                                               

تھوڑا سا آسماں

تھوڑا سا آسماں عمیرہ احمد کا لکھا ہوا ایک ضخیم ناولہے جو آٹھ سو سے زائد صفحات پہ مشتمل ہے۔ عمیرہ احمد کے دیگر ناولوں کی طرح یہ بھی پہلے قسط وار ڈائجسٹ میں چھپتا رہا اور بعد میں علم و عرفان پبلشرز نے اسے کتابی صورت میں پیش کیا ہے۔ اس ناول پہ ڈراما ...

                                               

تہران

تہران جمہوریہ ایران کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ایرانی صدر، حسن روحانی ہیں۔ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک ...

                                               

ثمینہ احمد

ثمینہ احمد پاکستانی اداکارہ، اسٹیج پرفارمر، پروڈیوسر اور ہدایتکار ہیں۔ ثمینہ ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں جن کو اردو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں 50 سال سے زیادہ کام کرنے کا تجربہ ہے۔ انھوں نے پی ٹی وی کی بہت سی کامیاب سیریز کے لئےکام کیا ہے. ثمینہ کو اپن ...

                                               

ثمینہ پیرزادہ

ایک معروف پاکستانی اداکارہ جن کا شمار پاکستان ٹیلی ویژن کے ابتدائی زمانے میں کام کرنے والے اداکاروں میں ہوتا ہے جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ثمینہ پیرزادہ لاہور میں ایک بٹ گھرانے میں پیدا ہوئی ، پرورش کراچی ، سندھ پاکستان میں ہوئ ...

                                               

جارجینا سپیلون

جارجینا سپیلون ایک امریکی اداکارہ اور فحش فنکارہ ہے جس نے اپنی کلاسیکی فحش فلم "دا ڈیول ان مس جونز" سے شہرت حاصل کی۔ اس کا اصلی نام مشیل گراہم ہے۔

                                               

جامعہ جواری الفاطمہ

جامعہ جواری الفاطمہ ناگپور میں واقع لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم کا ایک بڑا ادارہ ہے، جو تمام ناگپور کے اطراف و اکناف میں سینکڑوں عالمہ فراہم کرتا ہے، کئی مدرسے اس کے ماتحت خدمات انجام دیتے ہیں۔

                                               

جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور

جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لاہور جامعہ دارالعلوم اسلامیہ کی بنیاد 1947 میں شیخ الاسلام علامہ شبیراحمدعثمانی نے رکھی قاری سراج احمد پہلے مہتمہم مقرر ہوۓ 1984 میں سربراہ مجلس شوری مولانا عبدالمالک صدیقی نے مولانا مشرف علی تھانوی کو مہتمہم مقرر فرمایا ...

                                               

جامعہ غوثیہ مہریہ لودھراں

اس جامعہ میں سینکڑوں طلبہ حفظ و ناظرہ قرأت و تجوید کے ساتھ درس نظامی عالم فاضل کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے جو اشاعت دین متین کی بیش بہا خدمات انجام دے رہا ہے۔ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے جامعہ غوثیہ مہریہ للبنات ...

                                               

جان کیٹس

جان کیٹس انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو شاعر جمال کہا ہے۔

                                               

جتوئی (قبیلہ)

جتوئی بلوچوں کا اہم اور مشہور قبیلہ ہے۔ جو بلوچستانسندھاور پنجاب میں آباد ہے۔ اس کے علاوہ یہ قبیلہ ایران سعودی عرب اور بھارت میں آباد ہے۔ رند دور جو 1430ءسے 1600ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔ خوانین کا دور جس کی مدت 1600ءسے 1850ءتک ہے۔ برطانوی دور جو 18 ...

                                               

جمادی الثانی

١٣ ھ - حضرت ابو بکر صدیق نے ٢١ جمادی الثانی کو وفات پائی۔ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ابو بکر صدیق عبد اللہ بن ابو قحافہ تیمی قریشی رضی اللہ عنہ پیدائش: 573ء - وفات: 22 اگست 634ء پہلے خلیفہ راشد، عشرہ مبشرہ میں شامل، پیغمبر اسلام کے وزیر، صحابی و خسر ...

                                               

جمرات

حجاجِ کرام دس گیارہ اور بارہ تاریخ کو پتھر کے جن تین ستونوں کو باری کنکر مارتے ہیں ان کو ” جمرات" یاجمار کہا جاتا ہے۔ یہ شعائر اللہ میں سے ہیں یہ منی میں تین مشہور مقام ہیں جہاں اب دیوار کی شکل میں بڑے ستون بنے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حکم، نبی ا ...

                                               

جنگ سبیطلہ 647ء

جنگ سبیطلہ یا جنگ سفیطلہ 647ء میں لڑی گئی ایک اہم جنگ ہے جس کے نتیجے میں خلافت راشدہ نے بازنطینی سلطنت کے شمال افریقہ کے طرابلس، فزان‎ اور برقہ قلمرو یعنی موجودہ لیبیا کے علاقے کو فتح کر لیا تھا-

                                               

جنگلی جئی

2017ء میں پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں، باتھو، پوہلی، پیازی، جنگلی پالک، جنگلی مٹر، ہالوں، ریواڑی، سینجی، کرنڈ، شاہترہ، کاسنی، مینا، لیلٰی، بلی بوٹی، لیہہ اونٹ چرا اور درانک، باریک یا نوکیلے پت ...

                                               

جکارتا

جکارتا یا جکارتہ انڈونیشیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جزیرہ جاوا کے شمال مغربی ساحلوں پر واقع شہر جکارتا 661.52 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 2004ء کے مطابق 8،792،000 ہے۔ شہر گذشتہ 490 سال سے آباد ہے اور اس وقت دنیا کا 9 ...

                                               

جہانگیر کرامت

جنرل جہانگیر کرامت ایل او ایم، این آئی ، ایس بی ٹی، جو بہترین طور پر جےکے نام سے مشہور تھے۔ ایک ریٹائرڈ فوراسٹار درجے کے آرمی جنرل، سفارتکار، عوامی دانشور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیاسی سائنس کے سابق پروفیسر تھے۔ جنرل جہانگیر کرامت پاکستانی ...

                                               

جینیلیا ڈی سوزا

جینیلیا ڈی سوزا جو اب جینیلیا دیش مُکھ کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کئی تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ اور ملیالم فلموں میں اداکاری کی ہے۔ پارکر قلم کے اشتہار میں امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کی وجہ سے ملی شہرت کے بعد ...

                                               

حافظ محمد عبد الکریم

حافظ محمدعبد الکریم بروز منگل رجب1264ھ بمطابق 11 اپریل 1848ء راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کو پیدائش کی خبر ملی تو خوش ہو کر شاہ چن چراغ کے مزار پردعا کے لیے حاضر ہو ئے اور عقیقہ کے دن نام محمد عبد الکریم رکھا۔

                                               

حج کے مہینے

حج کے مہینے یہ ہیں: شوال، ذی القعدہ اور ذی الحجہ، مناسک حج ذوالحج کی 8 سے 12 تک ہی ادا کیے جاتے ہیں۔ الحج أشهر معلومات فمن فرض فيهن الحج فلا رفث ولا فسوق ولا جدال في الحج وما تفعلوا من خير يعلمه الله وتزودوا فإن خير الزاد التقوى واتقونِ يا أولي ا ...

                                               

حجرہ نبوی

حجرہ نبوی سے مراد رسول اللہ ﷺ کے رہنے کے لیے کمرہ، کوٹھڑی، گھر یا خلوت خانہ ہے۔جو تقریبا گیارہ مراحل سے گزر کر موجودہ صورت میں آج بھی قائم و دائم ہے حجرہ زمین کا ایسا ٹکڑا جس کو چاروں طرف سے دیوار کھینچ کر بند کر دیا گیا ہو، اس کی جمع حُجُرات ہے۔ ...

                                               

حرب فجار

زمانہ جاہلیت کی لڑائی جو 15 عام الفیل میں قریش اور بنی قیس کے درمیان میں ہوئی۔ یہ جنگ ان دنوں میں ہوئی جن میں لڑنا منع ہے۔ اس لیے اسے حرب فجار کہتے ہیں۔ یہ لڑائی ماہ محرم میں ہوئی اس جنگ کا سبب یہ تھا کہ نعمان بن منذر شاه حیرہ ہر سال اپنا تجارتی ...

                                               

حرفِ باریاب(کتاب)

حرف باریاب افتخار عارف کا دوسرا مجموعہ کلام ہے، جو پہلی بار 1994ء میں شائع ہوا۔ اس کتاب کے اب تک سات ایڈیشن نکل چکے ہیں۔ اس مجموعے میں 40 غزلیں اور 26 نظمیں شامل ہیں۔ اس کتاب کا سرورق حنیف رامے نے بنایا ہے۔ انتساب اس طرح ہے: یہ نہیں کہ صرف حرف با ...

                                               

حل (حج)

حدود حرم کے باہر سے میقات تک کی زمین کو حِل کہتے ہیں۔ اس جگہ وہ چیزیں حلال ہیں جو حرم کی وجہ سے حدود حرم میں حرام ہیں۔ زمین حل کا رہنے والا حلی کہلاتا ہے۔ حل کے رہنے والوں کے لیے حج یا عمرہ کی نیت نا ہو تو بغیر احرام کے بھی حرم میں داخل ہونے، نما ...

                                               

حماد بن ابو حنیفہ

امام حماد بن امام اعظم بلند پایہ فقیہ، تقوی و پرہیزگاری، فضل وکمال، علم و دانش اور جود سخا میں اپنے والد ماجد کا عکس جمیل تھے۔ امام اعظم نے آپ کی تعلیم و تربیت نہایت اہتمام سے فرمائی، مشہور ہے کہ الحمد کے ختم پر آپ کے معلم کو ایک ہزار درہم عنایت ...

                                               

حمل جھیل

حمل جھیل ضلع قمبر-شہدادکوٹ، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ لاڑکانہ شہر سے 58 کلومیٹر اور قمبر شہر سے 40 کلومیٹر دور ہے۔ اس جھیل کی لمبائی 25 کلومیٹر اور چوڑائی 10 کلومیٹر ہے اور یہ 2965 ايکڑ پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ كوه کیر ...

                                               

حواس خمسہ

حس مادہ۔ الحاسۃ اس قوت کو کہتے ہیں جس سے عوارض حسیہ کا ادراک ہوتا ہے اس کی جمع حواس ہے جس کا اطلاق ذوق چکھنا شم سونگھنا بصر دیکھنا سمع سننا لمس چھونا پر ہوتا ہے ان کو حواس خمسہ کہتے ہیں۔ مثلاً ھل تحس منہم من احد 20:98 کیا تم کسی کو بھی ان میں سے ...

                                               

حوالدار

حوالدار ہندوستان کے مغل اور مرہٹہ دور میں قلعے کا نگران فوجی افسر ہوا کرتا تھا جبکہ برطانوی عہد کی ہندوستانی فوج میں یہ عہدہ نائیک سے اوپر اور سارجنٹ کے برابر ہوا کرتا۔ یہ عہدہ آج بھی پاکستانی اور بھارتی فوج میں مستعمل ہے۔ برطانوی فوجیوں کی طرح ح ...

                                               

حکیم سید شمس اللہ قادری

حکیم شمس اللہ قادری محقق اور مؤرخ کی حیثیت سے برطانوی ہند میں بلند پایہ مقام رکھتے ہیں۔ فارسی، اردو زبان و ادب، تاریخ، آثار قدیمہ اور مسکوکات ان کے خاص موضوعات تھے۔ ان موضوعات پر انہوں نے بکثرت مضامین لکھے اور مقالے تحریر کیے جن میں بیشتر کتابی ص ...

                                               

حیفا

حیفا یروشلم اور تل ابیب کے بعد اسرائیل کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ 2006ء کے مطابق اس کی مجموعی آبادی بمطابق 279.591 ہے۔ حیفا کو بہائی عالمی مرکز کا جائے وقوع ہونے کا شرف حاصل ہے۔ بہائی عالمی مرکز کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کا درجہ ملا ہے ۔ اور ی ...