ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 158




                                               

چارلس ہارڈنگ

چارلس ہارڈنگ برطانوی سیاست دان، سفیر، نائب وزیر خارجہ اور 23 نومبر 1910ء سے 4 اپریل 1916ء تک ہندوستان کے وائسرائے اور گورنر جنرل کی خدمات انجام دیں۔

                                               

محمد ظاہر شاہ

مملکت افغانستان کا آخری خاندانی موروثی بادشاہ۔ قتل کیے جانے والا افغان بادشاہ نادر شاہ کا بچ جانے والا واحد فرزند تھا جس کی تعلیم کابل اور فرانس میں ہوئی۔ آٹھ نومبر انیس سو تینتیس میں اپنے والد کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہی ظاہر شاہ کو بادشاہ بنا دی ...

                                               

عظيم دہشت

عظیم دہشت جس کو ییژوف​ راج بھی کہا جاتا ہے، سوویت یونین میں سن 1937–38 میں جوزف سٹالن کی طرف سے چلایا سیاسی دہشت اور قتلوں کا ایک دور تھا۔ اس میں سٹالن نے پورے سوویت سماج میں بہت سارے کمیونسٹ پارٹی لیڈروں ، سرکاری نوکروں، کسانوں، سرخ فوج کے اہل ک ...

                                               

قومی انقلابی فوج

قومی انقلابی فوج کومنتانگ کی سرکاری فوج تھی۔ اسے 1928ء سے قبل انقلابی فوج کہا جاتا تھا۔ 1928ء کے بعد قومی فوج کہا جانے لگا۔ یہ 1925ء تا 1947ء جمہوریہ چین بھی سرکاری فوج رہی ہے۔ 1947ء کے دوسری ترمیم میں اس کا نام بدل کر جمہوری چین کی مسلح افواج رک ...

                                               

ہندوستان میں 1932ء

16 مئی: ممبئی میں ہندو مسلم فسادات شروع ہوئے۔ 8 اکتوبر: بھارتی فضائیہ کا قیام عمل میں آیا۔ 3 جنوری: موہن داس گاندھی اور ولبھ بھائی پٹیل کو انگریزی حکومت کے حکم کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ 20 ستمبر: موہن داس گاندھی نے پونہ کی جیل میں بھوک ہرتال شروع ...

                                               

ہندوستان میں 1936ء

وکٹر ہوپ– گورنر جنرل ہند 18 اپریل 1936ء تا یکم اکتوبر 1943ء ایڈورڈ ہشتم– شہنشاہ ہند 20 جنوری 1936ء تا 11 دسمبر 1936ء فریمین فریمین-تھامس– گورنر جنرل ہند 18 اپریل 1931ء تا 18 اپریل 1936ء جارج ششم – شہنشاہ ہند 11 دسمبر 1936ء تا 6 فروری 1952ء جارج پ ...

                                               

ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ء

گول میز کانفرنس کی ناکامی کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے ہندوستان میں ایک حکومتی ڈھانچہ قائم کرنے کے لیے 4 اگست 1935ء کو ایک مسودۂ قانون کی منظوری دے دیدی۔ ہم اس کو ’’قانون ہند مجریہ 1935ء ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قانون کے دو حصے تھے۔ 1۔ وفاقی حصہ ...

                                               

توت آئل فیلڈ

توت آئل فیلڈ تحصیل پنڈی گھیب، ضلع اٹک، سطح مرتفع پوٹھوہار، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ مقام پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے جنوب مغرب میں 135 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جسے توت نامی گاؤں کے نام پر توت آئل فیلڈ کا نام دیا گیا۔ یہاں پر ایک ...

                                               

آئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائض

بنیادی حقوق، ریاستی پالیسی کے رہنما اصول اور بنیادی فرائض آئین ہند کے دفعات ہیں جن میں بھارتی شہریوں کے تئیں ریاست کی ذمہ داریوں اور ریاست کے تئیں شہریوں کے فرائض بیان کیے گئے ہيں۔ ان دفعات میں سرکاری پالیسی سازی اور شہریوں کے ضابطہ اور رویے کے س ...

                                               

بھارتی آئین کے تین حصے

بھارتی آئین کے تین بڑے حصے ہیں۔ حصہ اول میں ، یونین اور اس کے علاقوں اور ریاستیں ہیں اور ان کے حقوق کے بارے میں تبصرے کیے گئے ہیں۔ دوسرے حصے میں ، شہریت کے موضوع کو بتایا گیا ہے کہ جسے ہندوستانی شہری کہلانے کا حق ہے اور اسے نہیں ہے۔ بیرون ملک مقی ...

                                               

بھارتی پنچایتی راج

بھارتی پنچایتی راج سے مراد عموما بھارت کا علاقائی سیاسی نظام ہے جو آئینی طور پر 1992ء میں متعارف کرایا گیا۔ بھارت کا موجودہ پنچایتی نظام آئینی ترمیم کے بعد 1992ء میں نافذ ہوا ہے۔ اس کی بنیاد بر صغیر میں برسوں سے چلا آرہا روایتی پنچایتی راج ہے جس ...

                                               

وزیر اعظم بھارت

بھارتی وزیر اعظم حکومت ہند کے انتظامی امور اور کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ صدر بھارت کا مشیر بھی ہوتا ہے۔ اور وزارتی کونسل کا صدر بھی ہوتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم بھارتی پارلیمان کے دونوں ایوانوں; لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں سے کسی کا بھی رکن ہو سک ...

                                               

آئین عراق

عراق کے جمہوریہ آئین عراق کا بنیادی قانون ہے۔ پہلا آئین 1925ء میں نافذ ہوا۔ موجودہ آئین کا مسودہ 2005ء میں تیار کیا گیا تھا۔

                                               

نیوزی لینڈ قلمرو

نیوزی لینڈ قلمرو وہ تمام علاقہ ہے جہاں ملکہ نیوزی لینڈ سربراہ ریاست ہے۔ نیوزی لینڈ ایک آزاد خود مختار ریاست ہے جس کہ تابع علاقہ جات اور آزادانہ طور پر وابستہ ریاستیں بھی ہیں۔ اس تمام علاقہ کو قلمرو کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا سربراہ ایک شاہی حکمران ...

                                               

وزیر اعظم نیوزی لینڈ

وزیر اعظم نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن ہیں جنہوں نے 26 اکتوبر 2017ء کو یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ نیوزی لینڈ لیبر پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیوزی لیںڈ کا وزیر اعظم حکومت کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔ کابینہ ن ...

                                               

آئین چین

آئین چین عوامی جمہوریہ چین کا دستور اعلیٰ ہے۔ موجودہ آئین 4 دسمبر 1982ء کو پانچویں قومی عوامی کانگریس نے منظور کیا جس میں 1998ء، 1993ء، 1999ء، 2004ء اور 2008ء میں متعدد ترمیمیں کی گئیں۔ موجودہ آئین سے قبل 1954ء، 1975ء اور 1978ء میں تین آئین اور ب ...

                                               

عوامی جمہوری چین کی آئینی تاریخ

عوامی جمہوریہ چین کی آئینی تاریخ سے مراد چین کے آئینی ڈھانچہ کی بنیاد اور اس کی ترقی ہے۔ چین کو پہلا دستور 1954ء میں ملا تھا۔اس کے بعد اس کے دو مرتبہ بالترتیب 1975ء اور 1978ء میں چین میں نئے دستور بنے ۔ یوں آئین کے تین نسخے ہو گئے اور ہر بعد والا ...

                                               

آئین پاکستان 1956ء

کام جاری آئین پاکستان 1956ء پاکستان میں جمہوریت کی اِبتدائی شکل کو عملی رنگ میں نمایاں اور واضح کرنے کے لیے تقریباً 9 سال کی مدت میں متفرق شِقوں اور قراردادوں کی بنیاد پر مرتب ہوا تھا جسے صدر پاکستان اسکندر مرزا کی توثیق کے بعد 23 مارچ 1956ء کو ن ...

                                               

ضابطہ 20

آرڈیننس 20 ایک قانونی آرڈیننس ہے جو سابق پاکستانی صدر جنرل محمد ضیاء الحق کی سربراہی میں حکومتِ پاکستان نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ اس قانون کا مقصد احمدیہ جماعت کے پیروکاروں پر بعض پابندیاں عائد کرنا تھا۔ چنانچہ اس قانون کی رو سے احمد ...

                                               

قائد ایوان بالا (پاکستان)

قائد ایوان بالا وفاق میں موجود حکمران جماعت کی طرف سے چنا ہوا رکن ایوان بالا ہوتا ہے جو ایوان بالا پاکستان میں اپنی جماعت کی نمائندہ قیادت ہوتا ہے۔ قائد ایوان بالا کا تعلق ایوانِ بالا / سینیٹ ميں حزب اقتدار كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے۔ ایوانِ ز ...

                                               

قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان

قائد حزب اختلاف ايک عوامی نماندہ ہوتا ہے جو کے قانونی طور پر کسی ايسی سياسی جماعت کا ركن ہوتا ہے جو موجودہ وقت ميں حزب اختلاف ميں ہو- قائد حزب اختلاف كا تعلق عام طور پر ایوانِ بالا / سینیٹ ميں حزب اختلاف كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے- ایوانِ زیری ...

                                               

قرارداد مقاصد

قیام پاکستان کے وقت پاکستان کا آئین نہیں تھا آئین 1935ء میں ترامیم کرکے عبوری آئین کے طور پر نافذ کیا گیا پاکستان اس وقت لاتعداد مسائل میں گھرا ہوا تھا لاکھوں مہاجرین ہندوستان سے پاکستان میں پناہ لے رہے تھے ان کی رہائش اور خوراک کا بندوبست ایک بہ ...

                                               

مشترکہ مفادات کونسل

مشترکہ مفادات کونسل یا سی آئی پاکستان کا ایک آئینی ادارہ ہے جس کا مقصد وفاق اور صوبوں کے درمیان اختیارات اور دیگر معاملات پر جاری اختلافات کو ختم کرنا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کو 1973ء کی آئین کی روشنی میں قائم کیا گیا ہے۔مشرف اور زرداری دور میں ی ...

                                               

آئشم نیطس

Aesymnetes ، ایک قدیم یونانی منتخب عہدہ ہوا کرتا تھا، بہت سی جگہوں پر اس اصطلاح میں اور لفظ ’’ ظالم‘‘ میں فرق کرنا مشکل ہوجاتاہے ۔ ااس اصطلاح کی جمع لفظ aesymnetai ہے۔ اس وجہ سے Theophrastus اسے τυραννίς αιρετή "انتخابی ظلم"کہتا ہے، اورDionysius ...

                                               

یوم جمہوریہ بھارت

یوم جمہوریہ بھارت کی ایک قومی تعطیل ہے جسے ملک بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کی اہمیت یہ ہے کہ حکومت ہند ایکٹ جو 1935ء سے نافذ تھا منسوخ کر کے آئین ہند کا نفاذ عمل میں آیا اور آئین ہند کی عمل آوری ہوئی۔دستور ساز اسمبلی نے آئین ہند کو 26 نومبر 1949 ...

                                               

ناظم

ناظم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اردو میں نائب کے لفظی معنی "معاون" یا "نائب" ہیں لہذا نائب ناظم ڈپٹی میئر کی طرح کام کرتے ہیں۔ وہ گھر کا نگران بھی ہے۔ وہ نام جو اسلامی جمیعت طلبا کے صدر کے لئے استعمال ہوتا ہے ، پاکستان میں اسلامک یونین آف اسٹوڈنٹس آ ...

                                               

شوشا

شوشا آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.7667 درجے شمال، 46.75 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 19 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 1400۔1800 میٹر ہے۔ موجودہ ناظم کا نام مظاہر مامدوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ان شہروں میں سے ہے جو آذر ...

                                               

لنکران

لنکران جس کا پرانا نام لگران تھا جو لنگر سے نکلا ہے، آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 38.7536 درجے شمال، 48.8511 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 70 مربع کلومیٹر ہے۔ آبادی 2008ء میں 50 ہزار تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ بحیرہ خضر کے کنارے آب ...

                                               

منگچویر

منگچویر آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.77 درجے شمال، 47.0489 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 99 ہزار تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک درمیانہ شہر ہے۔ 99 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ یہ شہر اپنی تعلیم اور سائنسی تحقیق کے لیے آذربائیجان میں مرکزی سمجھا جا ...

                                               

تاشقند

ازبکستان اور صوبہ تاشقند کا دار الحکومت۔ 2006ء کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 31 لاکھ اور غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 40 لاکھ سے زائد ہے۔ قرون وسطیٰ میں یہ شہر چچ کے نام سے جانا جاتا تھا جو بعد ازاں چچ قند یا چش قند اور پھر تاش ...

                                               

چار مقدس شہر

چار مقدس شہر ‎ یہودی روایت کی ایک جامع اصطلاح ہے جس سے مراد چار شہر یروشلم، حبرون، صفد اور طبریہ ہیں۔ عثمانیوں کے فلسطین فتح کرنے کے بعد یہودیوں کے لیے یہی چار جائے پناہ تھے۔ مقدس شہر کا تصور سنہ 1640ء میں آیا، شہروں کے درمیان خالوکاہ کے لیے چندہ ...

                                               

طالقان (افغانستان)

617ھ بمطابق 1220ء میں چنگیز خان نے اسے تباہ کیا۔ اس کے کھنڈر چاچکتو کے قریب ہیں یہ پہاڑ کے دامن میں واقع ہے اور زراعت و کاشتکاری کیلئے مشہور ہے اب موجودہ طالقان صوبہ تخار کا ایک بارونق اور صوبائی صدر مقام ہے۔ احمد شاہ مسعود کا مجاہدین کا صدر دفتر ...

                                               

دراز (شہر)

عوالی بحرین کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ Diraz Budaiya کے قریب بحرین کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے اور تاریخی یادگاروں Kalmabid Dilmun کی ایک بڑی تعداد کی طرف سے اور بھی آنکھ یا Alsgeor کی طرف سے. یہ بھی اس طرح کی وجہ سے اس الگ عوامی سہولیات اور آخر میں ...

                                               

بندر سری بگاوان

بندر سری بگاوان بادشاہت برونائی کا دارالحکومت اور شاہی شہر ہے، جس کی آبادی 1991ء کی مردم شماری کے مطابق چھیالیس ہزار دو سو انتیس افراد پر مشتمل ہے۔ اہم عمارتوں میں شاہی تقریب کا ہال جس کو لاپاؤ کہتے ہیں اور شاہی ریگالیا، سلطان عمر علی سیف الدین م ...

                                               

بوجمبورا

بوجمبورا کا رقبہ 86.52 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 497.166 افراد پر مشتمل ہے اور 774 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ بوجمبورا سابقہ اووزومبرا برونڈی کا دارالحکومت ہے جو تنجائیکا جھیل کے شمال مشرقی کنارے پر آباد ہے۔ بوجمبورا برونڈی ...

                                               

ڈھاکہ

آغاز خانۂ معلومات --> ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دار الحکومت ہے۔ دریائے برہم پتر کے معاون دریا بوڑھی گنگا کے کنارے واقع اس شہر کی آبادی 90 لاکھ سے زيادہ ہے جس کی بدولت یہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا اور دنیا کے گنجان آباد ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ش ...

                                               

کھلنا

کھلنا ضلع کھلنا کا صدر مقام اور کھلنا ڈویژن کے اہم ترین شہر ہے۔ یہ بنگلہ دیش کے جنوب مغربی علاقے میں واقع ہے۔ کھلنا ڈھاکہ اور چٹاگانگ کے بعد بنگلہ دیش کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کا حوالہ اکثر صنعتی شہر بنگالی: শিল্প নগরী کے طور پر دیا جاتا ہے۔ ...

                                               

تھمپو

تھمپو بھوٹان کا دار الخلافہ ہے جس میں مضافاتی وادی بھی شامل ہے۔ ضلع تھمپو کی آبادی 98676 نفوس پر مشتمل ہے اور بھوٹان کا عظیم ترین شہر بھی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 2320 میٹر ہے۔

                                               

انتورب

آنتوَرپْ یا آنتوَرپْن بلجئیم کا ایک شہر، سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر و بندرگاہ جو ضلع آنتورپ میں واقع ہے۔

                                               

دوشنبہ

دوشنبہ تاجکستان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ تاجک زبان میں دوشنبہ کے معنی "پیر" یا "دوشنبہ ہیں۔

                                               

کولاب

کولاب تاجکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو صوبہ ختلان میں واقع ہے۔ تاجکستان کا دار الخلافہ دوشنبہ سے طرف شمال 150 میل کے فاصلہ برتاجکستان کےصوبہ ختلان کا دارالخلا فہ کولاب واقع ہے۔ پیر سید علی ہمدانی یہیں استراحت فرما ہیں۔ کولاب کے لفظی معنی پانی کے ہ ...

                                               

کنشاسا

کنشاسا جمہوری جمہوریہ کانگو کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کے پہلے فرانسیسی لیوپلدویے جبکہ ولندیزی لیوپلدستاد کہتے تھے۔ شہر دریائے کانگو کے کنارے واقع ہے۔ ماہی گیروں کی بستی سے ترقی پانے والا یہ شہر اب ایک کروڑ 76 ہزار کی آبادی کا حا ...

                                               

ہرارے

ہرارے زمبابوے کا دارالحکومت ہے۔ 1982ء سے قبل یہ شہر سالسبری کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازہ 16 لاکھ اور ام البلد کی آبادی 28 لاکھ ہے ۔ یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دار الحکومت ہے۔ یہ تمباکو، مکئی، کپاس اور ترنجی ...

                                               

الباحہ (شہر)

الباحہ سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ الباحہ کے صدر مقام ہے جو طائف اور ابہا کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ علاقہ سیاحوں کے لیے اہم جگہ ہے۔

                                               

الخبر

الخبر سعودی عرب میں خلیج فارس کے کنارے واقع مشرقی صوبے کا ایک بڑا خوبصورت شہر ہے۔ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 360.000 نفوس پر مشتمل ہے۔ الخبر اور ظہران جڑواں شہر ہیں جو دمام کا ایک حصہ ہیں۔ ان تینوں شہروں کے لیے ایک شاہ فہد بین ا ...

                                               

ینگما

Yengema is a ہیرا قصبہ in Kono District in the Eastern Province of سیرالیون, lying approximately 30 میل from Koidu Town, and about 260 میل east of فری ٹاؤن. The major industry in and around Yengema is diamond mining. The town is home to Yengema A ...

                                               

یورپ کے شہروں کی فہرست

یورپ اوقیانوسیہ کے شہروں کی فہرست List of cities in Europe ایشیاء کے شہروں کی فہرست شہروں کی فہرست جنوبی امریکہ کے شہروں کی فہرست فہارست شہر بلحاظ ملک شمالی امریکہ کے شہروں کی فہرست افریقہ کے شہروں کی فہرست List of cities in the Arab League یورپ ...

                                               

آئیا ناپا

آئیا ناپا قبرص کے جنوبی ساحل کے مشرقی میں ایک تفریحی مقام ہے - اس کی وجہ شہرت اس کے ریتیلے ساحل سمندر ہیں - حالیہ برسوں میں آئیا ناپا کی پہچان ایک خاندانی چھٹیوں کی منزل ہونے کے علارہ یہ ایک پارٹی دار الحکومت بن گیا ہے -

                                               

فاماگوستا

فاماگوستا یا غازی ماگوسا قبرص کے مشرقی ساحل پر ایک شہر اور فاماگوستا ضلع کا دار الحکومت مقام ہے- یہ نکوسیا کے مشرق میں واقع ہے اور جزیرے کی سب سے گہری بندرگاہ ہے-

                                               

لارناکا

لارناکا نیکوسیا اور لیماسول کے بعد قبرص کا تیسرا بڑا شہر ہے- یہ جزیرے کی دوسری سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ اور اہم سیاحی مقام ہے- قبرص جزیرے کا سب سے بڑا ہوائی اڈا، لارناکا کے شہر کے مضافات میں واقع ہے-