ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 165




                                               

بھارتی قوم

بھارتی وہ لوگ ہیں جو بھارت کی قومیت یا شہریت رکھتے ہیں، جو دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے اور اس میں پورے عالم کی 17.50% آبادی بستی ہے۔ بھارتی سے مراد قومیت ہے اور کوئی نسلی یا لسانی گروہ نہیں ہے۔ بھارتی قومیت کئی علاقائی نسلی و لسانی زمرو ...

                                               

پاکستان میں مردم شماری

پاکستان میں مردم شماری ہر 10 سال بعد ہوتی ہے۔سب سے پہلی مردم شماری آزادی کے چار سال بعد 1951ء میں ہوئی تھی۔ پھر 1961،1972،1981 اور 1998 میں ہوئی۔1972 والی مردم شماری اصل میں 1971 کو ہونی والی تھی، مگر بھارت سے جنگ کی وجہ سے ایک سال تاخیر ہوئی اور ...

                                               

آبادیات پاکستان

آبادیات پاکستان کی آبادی کا تخمینہ 2011ء میں 187 ملین سے زائد ہے جو اسے چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے برازیل سے پیچھے اور نائجیریا سے آگے ہے۔ پاکستان کی شہری آبادی میں سات گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ کل آبا ...

                                               

شاہ دولہ

سولہویں صدی عیسوی کے آخری حصہ میں شاہ دولہ نام کے ایک نیک اور برگزیدہ بزرگ موجودہ پاکستان کے شہر گجرات کے نزدیک قیام پزیر ہوئے۔ انھیں پرندے اور جانور بہت پسند تھے۔ ایک حکایت کے مطابق کئی بار وہ اپنے پسندیدہ جانوروں کے سر پر ایک مٹی کی ٹوپی رکھ دی ...

                                               

شاہ دولہ کے چوہے

شاہ دولہ کے چوہے کی اصطلاح ان مخصوص بچوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو شاہ دولہ کے مزار پر پائے جاتے ہیں، یہ مزار گجرات، پاکستان میں واقع ہے۔ سولہویں صدی عیسوی کے آخر میں بعہد اورنگزیب عالمگیر دولے شاہ نام کے ایک نیک اور برگزیدہ بزرگ گجرات کے نزدی ...

                                               

پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی

اگرچہ پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کا کافی مطالبہ ہے ، لیکن خاندانی منصوبہ بندی کو اپنانا حکومتی نظراندازی ، خدمات کی عدم دستیابی اور غلط فہمیوں کی وجہ سے مشکل ہے۔ فوجی حکمرانی سے شہری قیادت میں حالیہ تبدیلی کے بعد کے ادوار میں پاکستان کی ترقی ...

                                               

پشتون قبائل

پشتون قبائل پشتونوں کے مختلف قبائل کو کہا جاتا ہے، تاریخی طور پر پشتون زیادہ تر قبائل میں رہے ہیں، حال یہ کہ موجودہ دور میں بھی بہت سے مقامات پر قبائلی نظام رائج ہیں خاص کر پاکستان کے قبائلی علاقہ جات، وسطی اور مشرقی افغانستان میں۔ بنیادی طور پر ...

                                               

بھارت میں پناہ گزین

بھارت نے اپنی تاریخ میں متعدد مرتبہ اس سرزمین پر پناہ لینے والے افراد کا سیل رواں دیکھا ہے جنہوں نے جنگ یا دیگر قدرتی آفات سے پریشان ہوکر بھارت کا رخ کیا اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ سنہ 1951ء کے پناہ گزین کنونشن پر دستخط کرنے سے قبل ہی حکومت ہند ...

                                               

چوہان

کچھ چوہان خود کو ایک راجپوت اگنی ونشی قوم بتاتے ہیں۔جبکے پرتھوی راج راسو میں پریتھوی راج چوہان کو چوہان گجر لکھا ہے اور ملک چوہان اور چوہان جٹ بھی ہیں۔جٹوں کی گوتیں چٹھہ چیمہ گوندل اور بھی کئی گوتیں چوہان قوم سے ہے چوہان قوم جو بھارت اور پاکستان ...

                                               

ہندوستان

لفظ "ہند" یا عرب کے لوگ فارس اور عرب کے مشرقی علاقے میں آباد قوموں کے لیے استعمال کرتے تھے اور اسی سے ہندوستان کی اصطلاح برصغیر کے بیشتر علاقے کے لیے استعمال ہونا شروع ہو گئی۔ مختلف سلطنتوں اور بادشاہتوں کے تحت بادشاہتِ ہند کی سرحدیں بدلتی رہیں۔ ...

                                               

چٹوک آبشار

چٹوک آبشار یا مُولا چٹوک آبشار پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع ایک چھوٹے سے علاقہ نخلستانی علاقے میں واقع ہے۔ اِس آبشار کو پاکستان کی حسین ترین خوبصورت آبشاروں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن یہاں تک رسائی ہر آدمی کے لیے ممکن نہیں ہوسکتی ...

                                               

آبنائے ملاکا

آبنائے ملاکا جزیرہ نما ملائیشیا اور انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے درمیان ایک آبی گزرگاہ ہے۔ محل وقوع اور اقتصادی لحاظ سے یہ نہر سویز اور نہر پاناما کی طرح دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ بحر ہند اور بحر الکاہل کے درمیان بحری جہ ...

                                               

آبنائے اینڈیور

آبنائے اینڈیور آبنائے ٹورس کے انتہائی جنوب میں آسٹریلیا اور جزیرہ ویلز آف پرنس کے درمیان ایک آبنائے ہے۔ اس کا نام مستکشف جیمز کک نے 1770 میں اپنے جہاز اینڈیور HMS Endeavour کے نام پر رکھا۔ اور آبنائے کا استعمال بحر ہند کو سفر کرنے کے لیے کیا۔ آبن ...

                                               

آبنائے پالک

آبنائے پالک بھارت کی ریاست تمل ناڈو اور سری لنکا کے شمالی ترین حصوں کے درمیان واقع ایک آبنائے ہے۔ یہ خلیج بنگال کو خلیج پالک سے جوڑتی ہے جو جنوب مغرب میں خلیج منار سے منسلک ہے۔ یہ آبنائے 33 سے 50 میل چوڑی ہے۔ یہ آبنائے برطانوی راج کے دوران 1755ء ...

                                               

تونسہ بیراج

یہ بیراجکالاباغ ہیڈورکس سے 80 میل جنوب کی طرف دریائے سندھ پر واقع ہے۔ اور پاکستان کا پندرھواں اور دریائے سندھ کا چوتھا بیراج ہے۔ اس کی تعمیر پر ساڑھے بارہ کروڑ روپے صرف ہوئے ہیں۔ اس سے دو نہریں نکالی گئی ہیں۔ جن میں سے ایک ضلع مظفر گڑھ کو اور دوس ...

                                               

سلیمانکی ہیڈورکس

سلیمانکی ہیڈورکس پاکستان کے صوبے پنجاب میں دریائے ستلج پر ایک ہیڈورکس ہے۔ سلیمانکی ہیڈورکس آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہیڈ سلیمانکی ہند و پاک سرحد کے ساتھ دریائے ستلج کے کنارے واقع ہے۔ اس ہیڈ ورکس کی بنیاد 1924 میں رکھی گ ...

                                               

مرالہ ہیڈورکس

مرالہ ہیڈورکس پاکستان کے صوبے پنجاب میں گجرات اور سیالکوٹ کے شہروں کے قریب دریائے چناب پر واقع ایک ہیڈورکس ہے۔ مرالہ ہیڈورکس پن بجلی کا ایک بڑا ہندسیاتی منصوبہ ہے جو آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ دریائے چناب ایک 1086 کلومیٹ ...

                                               

چشمہ بیراج

بکھڑا شریف پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع میانوالی میں دریائے سندھ پر واقع ایک بیراج ہے۔ چشمہ بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ چشمہ بیراج 1966 میں شروع ھوا اور 1971 میں مکمل ہوا.چشمہ بیراج سے دو نہریں نکالی گیئ ہیں۔چشمہ جہ ...

                                               

کوٹری بیراج

کوٹری بیراج پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد کے قریب دریائے سندھ پر واقع ایک بیراج ہے۔ بیراج 1955 میں مکمل ہوا۔ کوٹری بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 1955 میں تعمیر ہونے والا کوٹری بیراج دریائے سندھ پر قائم آخری بیراج ...

                                               

گدو بیراج

گدو بیراج پاکستان کے صوبہ سندھ میں کشمور کے قریب دریائے سندھ پر واقع ایک بیراج ہے۔ صدر اسکندر مرزا نے 2 فروری 1957 کو گدو بیراج کی بنیاد رکھی۔ یراج 474.8 ملین روپے کی لاگت آئی اور یہ 1962 میں مکمل ہوا۔ فیلڈ مارشل ایوب خان نے اس کا افتتاح کیا۔ گدو ...

                                               

وولگا تجارتی رستہ

میں قرون وسطی ، وولگا تجارتی راسپہ شمالی یورپ اور ساتھ شمال مغربی روس کوبحیرہ کیسپیئن اور ساسانی سلطنت کے ساتھ وولگا دریا کے زریعے جوڑتا تھا. روس نے یہ راستہ بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل پر مسلم ممالک کے ساتھ تجارت کے لئے کبھی بغداد تک داخل ہوکر اس ...

                                               

سینٹ لارنس بحری گزرگاہ

سینٹ لارنس بحری گزرگاہ نہروں کے اُس نظام کا عمومی نام ہے جو بحر اوقیانوس میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کو عظیم جھیلوں میں جھیل سپیریئر تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ یہ مونٹریال سے جھیل ایری تک پھیلا ہوا نظام ہے جس میں ویلانڈ نہر اور عظیم جھیلوں کی آبی ...

                                               

نہر امیر المومنین

حضرت عمر ؓ کے زمانہ خلافت میں کئی نہریں تیار کی گئی تھیں لیکن سب سے فائدہ رساں نہر جو حضرت عمر ؓ کے خاص حکم سے بنائی گئی تھی وہ نہر تھی جونہر امیرا لمؤمنین کے نام سے مشہور ہے۔ اس نہر کے ذریعہ دریائے نیل کو بحیرہ قلزم سے ملا دیا گیا تھا۔

                                               

جزائر انڈمان

جزائر انڈمان خلیج بنگال میں بحر ہند کے ایک مجموعۂ جزائر ہے۔ جزائر میں سے زیادہ تر بھارتی علاقے خلیج بنگال میں واقع انڈیا کے انڈمان اور نکوبار جزائر 572 جزیروں پرمشتمل ہیں جن میں سے صرف 38 پر آبادی ہے۔ یہ جزیرے فاصلے کے حساب سے انڈیا کی بہ نسبت جن ...

                                               

ارارات

ارارات ترکی کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اسے کوہ ارارات بھی کہتے ہیں۔ اس کی بلندی 5137 میٹر / 16854 فٹ ہے۔ یہ ترکی میں ایران اور آرمینیا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ ارارات ایک آتش فشانی پہاڑ ہے جو آخری بار 1840ء میں پھٹا تھا۔ قدیم مذہبی روایات کے مطابق ط ...

                                               

مادیرا

مادیرا بحر اوقیانوس میں واقع پرتگالی جزیروں کا مجموعہ ہے، جس کا شمار پرتگال اور یورپ کے نیم خود مختار علاقوں میں ہوتا ہے۔ گو جزائر کو افریقی پلیٹ کا حصہ تصور کیا جا سکتاہے، تاہم سیاسی اور ثقافتی لحاظ سے یہ یورپ کا حصہ ہی ہیں۔ فنکال لگ بھگ ایک لاک ...

                                               

اسرائیل میں آتشزدگی، نومبر 2016ء

نومبر 2016ء کو اسرائیل کے بعض علاقے بھیانک آتشزدگی کی لپیٹ میں آ گئے۔ سب سے زیادہ متاثر علاقے زخرون یعکوف جہاں عمارتیں نذر آتش ہو گئیں، اور حیفا ہیں جہاں مضافات شہر سے 60 ہزار افراد کو نکال کر پناہ دی گئی۔ متعدد ملکوں نے یونان، روس، قبرص اور ترکی ...

                                               

ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل

عنوان ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل دبئی کی ایک ہوٹل ہے جو 63 منزل پر مشتمل ہے، اس کی بلندی 302.2 میٹر ہے اس وجہ سے یہ ہوٹل فلک بوس رہائشی عمارتوں میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ ہوٹل دبئی کے برج دبئی ترقیاتی علاقہ میں واقع ہے، اسے اعمار کمپنی نے بنایا ہے۔

                                               

1689ء کی سکوپیے کی آگ

سکوپیے کی آگ 26 اکتوبر 1689 کو شروع ہوئی اور دو دن تک جاری رہی جس سے شہر کا بیشتر حصہ جل گیا۔صرف کچھ پتھروں سے بنی تعمیرات جیسے قلعے اور کچھ گرجا گھروں اور مساجد نسبتا نقصان سے محفوظ رہی تھیں۔ اس آگ نے شہر پر تباہ کن اثر ڈالا: اس کی آبادی 60،000 ...

                                               

چاہ یوسف

نواح شام میں، طبریہ کے نزدیک، ایک کنواں۔ روایت ہے کہ حضرت یوسف کے بھائی ان کو سیر کرانے کے بہانے جنگل میں لے گئے اور باہم مشورہ کرکے انھیں ایک ایسے کنویں میں ڈال دیا جو عرصے سے خشک پڑا تھا۔ حجازی اسماعیلیوں کا ایک قافلہ سامان تجارت لیے شام سے مصر ...

                                               

جھیل ٹرکانا

جھیل ٹرکانا ، جو ماضی میں جھیل روڈلف کہلاتی تھی، کینیا میں واقع ایک جھیل ہے جو عظیم وادی شق کا حصہ ہے۔ اس کا شمالی حصہ حبشہ سے جا ملتا ہے۔ یہ 6405 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے جو اسے دنیا کی سب سے بڑی دائمی صحرائی جھیل بناتی ہے۔ جھیل کی ...

                                               

نمک کے آدمی

نمک کے آدمی ایران کے صوبہ زنجان کے شہر زنجان کے مغرب میں واقع چہر آباد میں موجود نمک کی کان سے دریافت ہونے والی انسانوں کی ان باقیات، ڈھانچوں یا تقریباً حنوط شدہ لاشوں کو کہا جاتا ہے جو 1993ء کے موسم سرما میں دریافت ہوئی تھیں۔ ان کی تعداد چھ ہے ج ...

                                               

نیشاپور

نیشاپور ،ایران کا ایک قدیم شہرصوبہ خراسان کا صدر مقام بہت پرانا اور تاریخی شہر ہے۔جو مشہد کے مغرب میں ہےاس شہر کے کئی سائنسدانوں نے غیر ووٹوں کی گنتی.س شہر کے دارالحکومت میں ایران کی مدت میں حکومت طاهریان.نیشاپور کے سب سے اہم آبادی کے مراکز، ثقاف ...

                                               

اناؤ تہذیب

اناؤ ثقافت جنوبی ترکمانستان میں وسطی ایشیا کی ایک قدیم زرعی تہذیب تھی۔ اس کی ابتداء نو کلیتھک جیٹون ثقافت کے بعد ، 4000 قبل مسیح کے آس پاس چالکولیتھک دور کے دوران ہوئی۔ اس کا نام ترکمانستان کے اناؤ کے مرکزی مقام کے نام پر رکھا گیا ہے۔ نمازگا کلچر ...

                                               

توگولوک

38.12°N 62.00°E  / 38.12; 62.00 توگولوک ترکمنستان کے مرغاب ڈیلٹا کا ایک آثار قدیمہ کا مقام ہے ، جو گونور سے 10-15 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے یا مرو ، ترکمنستان سے 40 کلومیٹر شمال میں ہے۔ توگولوک 21 ایک ہند ایرانی مندر اور قلعہ ہے جو دوسری صدی قبل ...

                                               

قتلغ تیمور مینار

قتلغ تیمور مینار شمالی ترکمانستان ، وسطی ایشیاء میں واقع کہنہ - ارگنچ کا ایک مینار ہے۔ یہ خوارزمی خاندان کے دوران 1011 میں تعمیر کیا گیا تھا ۔ مینار کی اونچائی 60 میٹر ہے جس کی نچلی سطح پر 12 میٹر اور سب سے اوپر 2 میٹر قطر ہے۔ 2005 میں ، مینار وا ...

                                               

تیما

تیما سعودی عرب کے شمال مشرق میں اس حصے واقع ہے جہاں مدینہ منورہ اور الجوف کے راستے نفود صحرا سے گزرتے ہیں۔ تیما تبوک سے 264 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور مدینہ منورہ سے 400 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ ." عربوں کی روایات کے مطابق تیما یہودیوں کی بودوباش ...

                                               

قلعہ تاروت

قلعہ تاروت ایک تاریخی قلعہ ہے جو مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے وسط میں واقع تاروت جزیرے کی ایک پہاڑی کی چوٹی پر واقع ہے۔ یہ محل 5000 قبل مسیح تعمیر کیا گیا تھا۔یہ محل خود فونیقی کے ایک پرانے مندر کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا تھا ، جو عشتروت کے لیے ...

                                               

مقبرہ عمر بن عبد العزیز

عمر بن عبد العزیز کی قبر دولت امویہ کے آٹھویں خلیفہ عمر بن عبد العزیز کا مقبرہ ہے جنھیں خلفائے راشدین میں شمار کیا جاتا ہے اور "عمر ثانی" کا لقب دیا جاتا ہے۔ سنہ61ھ / 682ء میں ولادت ہوئی اور 101ھ / 720ء میں وفات پائی، تقریباً 38 برس کی عمر پائی ا ...

                                               

سلامیس، قبرص

سلامیس قبرص کے مشرقی ساحل پر ایک قدیم یونانی شہر ریاست ہے جو دریائے پیڈیاوس کے دہانے پر، جدید فاماگوستا کے شمال میں 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

                                               

کرمیگنان آدمی

فرانس کے صوبہ دور دون میں لے آئزی دوتیاک کے مقام پر شاہراہ کی توسیع کے سلسلے میں کھدائی ہوئی اور ایک پہاڑی کاٹنی پڑی۔ اس پہاڑی میں غاریں تھیں۔ جس کو پرانی مقامی بولی میں کرو منگنان CRO MAGNON کہا جاتا تھا۔ جس کا مطلب ہے ’ بڑی غار ‘۔ ان غاروں میں ...

                                               

اسکندریہ

اسکندریہ مصر کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور اس کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں بحیرہ روم کے کنارے 20 میل کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور سوئز کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کے باعث اہم صنعتی مرکز ہے۔ زم ...

                                               

عين شمس

عين شمس قدیم مصر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک تھا۔ عین شمس Heliopolis مرکزی قاہرہ سے چند کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع مقام ہے جہاں دریائے نیل کا ڈیلٹائی علاقہ شروع ہوتا ہے۔ یہ دریائے نیل سے 5 کلومیٹر دور مشرق میں واقع ہے۔ اس کے یونانی نام یعنی ...

                                               

ہرم خوفو

ہرم خوفو جسے گیزہ کا عظیم ہرم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ھرم اہرامات جیزہ کے تین بڑے اہرام میں سے سب سے قدیم اور بڑا ہے۔ یہ مصر کے شہر جیزہ میں واقع ہے جس کی نسبت اسے ”جیزہ کا عظیم ھرم" کہتے ہیں۔ یہ قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سب سے قدیم ہے۔ اور ی ...

                                               

امایا (بورگوس)

سانچہ:Split امایا ایک گاؤں کا نام ہے۔ اس کی کل آبادی 2002 میں 67 تھی۔ یہ گاؤں سوتریسگدو، برگوس کی بلدی حدود میں، کیسل لیون، سپین میں آتا ہے۔ امایا کو 574 میں وسگوتھ کے راجا لیووگلد Liuvigild کی جانب سے ایک شہر کے روپ میں قبضہ کر لیا گیا تھا جیساک ...

                                               

نومانسیا

نومانسیا ایک قدیم سے سیلٹبے رين آبادی کا نام ہے جس کے باقیات گررے کی میونسپلٹی میں سے رو دے لا مے لا پہاڑی پر ملے ہیں جو شمالی سوريا کے شہر سے 7 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ نومانسیا سے لٹبے رين Celtiberian جنگوں میں اپنی کردار کے لیے مشہور ہے۔ ...

                                               

مآرب

یمن کا ایک ضلع جو دارالحکوت صنعاء کے شمال مشرق میں واقع ہے اور جس میں تاریخی شہر بنام مأرب واقع ہےـ اس ضلع کے باشندے زیادہ تر مزارعین ہیں ـ مأرب کی پیداوار میں پھل، دالیں اور سبزیاں شامل ہیں ـ اس کے علاوہ یہاں معادنیات بھی حاصل ہیں، خصوصاً نمک، ج ...

                                               

معبد بران

معبد بران یا عر شِ بلقیس مآرب، یمن میں واقع سبائیوں کا ایک قدیمی عبادت خانہ ہے جو ملکہ بلقیس کے تخت کے عنوان سے عرش بلقیس بھی کہلاتا ہے۔ یہ عبادت خانہ قدیم یمن کے باقی ماندہ آثارِ قدیمہ میں سے ایک ہے جو دریافت کے بعد اپنی اصل شکل میں برقرار ہے۔ ی ...

                                               

مندیگک

مندیگک افغانستان کے صوبہ قندھار میں واقع ایک آثار قدیمہ ہے۔کانسی کے دور کے دوران یہ ہلمند کی ثقافت کا مرکز تھا۔ یہ قندھار کے شمال مغرب میں شاہ مقصد کے قریب تقریبا 55 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے کشکی نخود کے اوپری نالے پر واقع ہے۔

                                               

الحیرہ

الحیرہ آرامی زبان کا لفظ ہے جو سریانی زبان کے حِرْتا اور عبرانی زبان کے لفظ حَاصِر سے مشتق ہے۔ اِس کے لغوی معنی کیمپ، بیرک یا چھاونی کے ہیں۔ مگر یہ نام اِسم معرفہ کی صورت میں تبدیل ہو گیا اور اِس کا اطلاق لخمی سرداروں کے مستقل کیمپوں پر ہونے لگا ...