ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 172




                                               

اسرائیل کی سرحدیں

اسرائیل کی موجودہ سرحدیں اس کی اپنے پڑوسیوں اور نوآبادی طاقتیں سے جنگوں اور سفارتی معاہدوں کا نتیجہ ہے۔ بعض سرحدوں کو بین الاقوامی طور پر تسلیم کیا جاتا ہے جبکہ دیگر متنازع ہیں۔ 1949ء امن معاہدوں کی سبز لکیر کی تشریحات کے مطابق، اسرائیل کی سرحدیں ...

                                               

ایران پاکستان سرحد

پاک ایران سرحد ایران اور پاکستان کے درمیان میں بین الاقوامی سرحد ہے۔ پاکستان کی حد بندی بلوچستان ایران کی طرف سے صوبہ سیستان و بلوچستان ہے، یہ ایک سرحدی بیریر پر مشتمل ہے، جو ایران نے 2007ء سے اپنی سرحد پر وقفے سے لگائی ہے۔

                                               

بنگلہ دیش بھارت سرحد

بنگلہ دیش بھارت سرحد ، مقامی طور پر اسے انٹرنیشنل بارڈر کہا جاتا ہے، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میں ایک بین الاقوامی سرحد ہے جو 8 بنگلہ دیشی ڈویژنوں اور بھارتی ریاستوں کے درمیان میں حد فاصل ہے۔ بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیاں میں 4.156 کلومیٹر 1 ...

                                               

بھارت بھوٹان سرحد

بھارت بھوٹان سرحد بھوٹان اور بھارت کے درمیان میں بین الاقوامی حد بندی ہے۔ یہ سرحد 699 کلومیٹر طویل ہے اور بھارتی ریاستوں آسام ، اروناچل پردیش ، مغربی بنگال اور سکم پر واقع ہے۔ بھارت بھوٹان سرحد کے قریب بھوٹان کے ڈوکلام خطے پر چین اپنا دعویٰ کرتا ...

                                               

بھارت نیپال سرحد

بھارت نیپال سرحد ایک بین الاقوامی کھلی سرحد ہے جو بھارت اور نیپال کے درمیان میں ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ اور سندھ و گنگ کے میدانی علاقوں کے ساتھ 1.770 کلومیٹر طویل سرحد ہے۔ موجودہ سرحدی حد بندی 1816ء میں نیپال اور برطانوی راج کے مابین ہونے والے معاہد ...

                                               

جرمن - سوویت سرحدی معاہدہ

جرمن - سوویت فرنٹیئر معاہدہ 23 اگست کے مولوتوف – ربنٹبروپ معاہدہ کا دوسرا ضمیمہ پروٹوکول تھا ۔ یہ ایک خفیہ شق تھی جیسا کہ 28 ستمبر 1939 کو نازی جرمنی اور سوویت یونین نے مشترکہ حملے اور خود مختار پولینڈ پر قبضے کے بعد اس کی ترمیم کی تھی۔ اس پر جوز ...

                                               

روس کی سرحدیں

روس کی بین الاقوامی سرحد 16 آزاد خود مختار ریاستوں کے ساتھ ہے، جن میں جاپان اور امریکا کے ساتھ بحری سرحدیں بھی شامل ہیں۔ اگر ابخازيا اور جنوبی اوسیشیا کو خود مختار ریاستوں کے طور پر شمار کیا جائے تو ان کی بھی سرحد روس کے ساتھ ملتی ہے۔ تو روسی سرح ...

                                               

بازل (شہر)

بازل سویٹزرلینڈ کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔ شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں دریائے رائن کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ ...

                                               

جھیل وکٹوریہ

وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ جھیل وکٹوریا افریقا کی عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ 68،800 مربع کلومیٹر 26،560 مربع میل پر پھیلی ہوئی یہ جھیل براعظم افریقہ اور استوائی علاقے کی سب سے بڑی اور سطحی حجم کے اعتبار سے دنیا میں تازہ پانی ...

                                               

جھیل ٹانگانیکا

جھیل ٹانگانیکا وسطی افریقہ کی ایک عظیم جھیل ہے جو حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل روس جھیل بیکال ہے۔ جھیل ٹانگانیکا چار ممالک – برونڈی، عوامی جمہوریہ کانگو، تنزانیہ ا ...

                                               

چین نیپال سرحد

چین اور نیپال کے مابین 1.414 کلومیٹر لمبی سرحد واقع ہے، یہ سرحد ہمالیہ پہاڑی سلسلے کے ساتھ، شمال مغرب - جنوب مشرق کی سمت میں پھیلی ہوئی ہے، یہ تبت خود مختار علاقہ کو جنوب میں چین اور نیپال سے الگ کرتی ہے۔ یہ سرحد دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایور ...

                                               

پاک چین سرحد

چین پاکستان سرحد جمہوریہ چین اور پاکستان کے مابین واقع ایک تاریخی حیثیت کی حامل ایک سرحد ہے۔ یہ سرحد چین پاکستان تعلقات میں اہم تاریخی حیثیت کی سرحد تسلیم کی جاتی ہے۔ یہ سرحد 438 کلومیٹر طویل ہے۔

                                               

پیک یونگ ہوائی اڈہ

پیک یونگ ہوائی اڈا بھارت کے صوبہ سکم کی دار الحکومت گینگٹاک میں ایک ہوائی اڈہ ہے۔ اس کا کل رقبہ 400 ہیکٹیر ہے۔ یہ گینگٹاک سے 35 کلو میٹر جنوب میں پیکیونگ گاؤں میں واقع ہے۔ 45000 فٹ کی اونچائی پر واقع یہ ہوائی اڈا بھارت کے پانچ سب سے اونچے ہوائی ا ...

                                               

چین کی سرحدیں

عوامی جمہوریہ چین کی بین الاقوامی سرحدیں 14 خود مختار ریاستوں کے ساتھ ہیں۔ یہ تعداد کسی بھی دوسرے ملک کی بین الاقوامی سرحدوں سے زیادہ ہے، سوائے روس کی سرحدوں سے، روس کی سرحدیں بھی 14 ممالک کے ساتھ ہیں۔ اس کے علاوہ، ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاق ...

                                               

روم (2015ء فلم)

روم ایک برطانوی-امریکی-کینیڈی-آئرش ڈراما فلم ہے۔ یہ فلم ایما ڈوناہیو کے اسی نام کے ایک ناول پر مشتمل ہے۔ اس میں برائی لارسن، جیکب ٹریمبلے، جون ایلن اور سین برجرز کے اہم کردار ہیں۔ فلم کی کہانی ایک عورت کے سات سال تک کمرے میں قیدی بنا کے رکھنے اور ...

                                               

گرباویتسا (فلم)

گرباویتسا بوسنیائی ہدایت کار یاسمیلا ژبانیچ کی 2006ء کی ایک فلم ہے جو عصر حاضر کے سرائیوو میں ایک اکیلی ماں اور اس کی بارہ سالہ بیٹی کے بارے میں ہے۔ فلم کا پس منظر بوسنیائی خواتین کی سرب فوجیوں کے ہاتھوں منظم عصمت دری ہے۔

                                               

نائٹ انگیل (2018 فلم)

نائٹ انگیل ایک تاریخی ایکشن اورایڈوینچر فلم ہے جس کا دورانیہ 136 منٹ ہے۔ یہ فلم 2018 میں ریلیز ہوئی۔فلم میں ہیروئن کا کردار آئسلنگ فرینک اورہیرو کا کردار بیکیل گینمبر نے ادا کیا ہے۔اس فلم کی کہانی ایک انتہائی نازک موضوع یعنی "نسل پرستی" کے گرد گھ ...

                                               

ہوٹل ممبئی

ہوٹل ممبئی ایک 2019 کی ایکشن تھرلر فلم ہے یہ انتھونی مارس کی ہدایت کاری میں اور ماراس اور جان کولی کے ساتھ مل کر لکھی گئی ہے۔ یہ آسٹریلیائی-امریکی-بھارتی مشترکہ پروڈکشن ہے، یہ بھارت کے تاج محل ہوٹل میں 2008 کے ممبئی حملوں کے بارے میں 2009 کی دستا ...

                                               

لائف از بیوٹی فل

ایک اطالوی کتاب فروش کی کہانی ہے جو باتونی ہے اور مضحکہ خیز حرکتیں کرتا ہے۔ اسے ایک غیر یہودی لڑکی سے محبت ہوجاتی ہے۔ وہ لڑکی اپنے منگیتر اور خاندان کے سامنے اطالوی یہودی نوجوان کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ ان کا ایک بیٹا پیدا ہوتا ہے۔ بیٹے کا پسندیدہ ک ...

                                               

نو مینز لینڈ (2001ء فلم)

نو مینز لینڈ بوسنیائی جنگ کے وسط سے متعلق 2001ء میں بننے والی ایک فلم ہے۔ یہ بوسنیائی مصنف اور ڈائریکٹر دانیس تانوویچ مثالی فلم ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا، سلووینیا، اطالیہ، فرانس، بیلجیم اور مملکت متحدہ کی کمپنیوں کی مشترکہ پیشکش ہے۔ فلم نے 2001 ...

                                               

ہی نیمڈ می ملالہ

He name me malala ہی نیمڈ می ملالہ 2015 کی ایک امریکی دستاویزی فلم ہے جو ڈیوس گوگین ہیم کی ہدایت کاری میں بنائی گئی۔ اس فلم میں نوجوان پاکستانی خاتون کارکن اور نوبل انعام یافتہ انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو پیش کیا گیا ہے ، جنھوں نے بہت چھوٹی سی ...

                                               

50 فرسٹ ڈیٹس

کسی نوجوان کو اپنے خوابوں کی شہزادی کی تلاش ہوتی ہے. اور پھر ایک دن اسے وہ شہزادی ایک ہوٹل میں ناشتا کرتے نظر آتی ہے. اب وہ اس پہ نظر رکھنا شروع کردیتا ہے،، پھر ایک دن جاکر اس سے بات کرتا ہے اور وہ اس سے دوستی کرلیتی ہے. وہ بہت خوش ہوتا ہے. مسئلہ ...

                                               

آئی ایم لیجنڈ (فلم)

آئی ایم لیجینڈ 2007ء میں بنی امریکا کی سائنس فکشن ڈراؤنی فلم ہے۔ یہ اسے ہی کے نام کے ناول پر مشتمل ہے۔ یہ فلم فرانسس لارنس کی ڈائریکشن میں بنی۔ اس فلم کے اہم کردار میں ول سمتھ ہے جس نے امریکی فوج کے ماہر سمیات ”رابرٹ نیول" کا کردار نبھایا۔ اس کہا ...

                                               

ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی

ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی یا خون اور شہد کی سر زمین میں انجلینا جولی تحریر کردہ، بطور پروڈیوسر اور بطور ہدایت کار 2011ء میں بننے والی ایک امریکی رومانوی ڈراما فلم ہے۔ فلم انجلینا جولی کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہے جسے بوسنیائی جنگ کے پس منظر میں ...

                                               

انٹرسٹیلر (فلم)

انٹرسٹیلر سائنس فکشن فلم میں 2014 ہے جسے برطانوی ڈائریکٹر کرسٹوفر نولن نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے ستاروں کا میتھیو مکانہے، کین مائیکل، جیسکا چیسین ہیں اور این بیلچہ وزن اس فلم کے لیے بہترین اثرات آسکر انعام جیت لیا. فلم میں زمین پر انسانیت کو ماحو ...

                                               

اوکلس (فلم)

اوکلس 2013 میں بنی ایک امریکی فلم ہے۔ فلم کی کہانی پراسرار گھر کے پر اسرار افراد کی عجیب و غریب ذہنی کیفیات پر مبنی ہے۔ اس ڈراؤنی فلم میں انسانی نفسیات کے گنجلک مسائل کو دکھایا گیا ہے۔ اس فلم میں دو متوازی کہانیاں ایک ساتھ چلتی ہیں۔

                                               

اٹس اے ونڈر فل لائف

اٹس اے ونڈر فل لائف فلم 1946 میں ریلیز ہوئی جو کرسمس کے حوالے سے ایک فنٹاسی ڈراما فلم ہے اور اس میں ہیرو کو ایسا شخص دکھایا گیا ہے جو کرسمس کی شام پر اپنے خواب ترک کرکے دیگر افراد کی مدد اور خودکشی پر تلے ہوئے افراد کو بچانے کے لیے نکل جاتا ہے۔اپ ...

                                               

اپاسٹل (فلم)

اپاسٹل فلم کی کہانی سنہ 1905 میں برطانیہ کے قریب ایک جزیرے کر گرد گھومتی ہے جہاں برطانوی حکومت کے باغی ایک شخص "میلکم" نے ایک فرقے کا آغاز کرکے خود کو روحانی پیشوا بتاتے ہوئے ایک خفیہ کمیونٹی کی بنیاد رکھی ہوتی۔ اس فرقے کے حامی، تھامس رچرڈسن ڈین ...

                                               

اے بیوٹی فل مائنڈ (فلم)

اس فلم کی کہانی ایک حقیقی شخص کی زندگی پر مبنی ہے۔ جان ناش ایک ذہین طالب علم تھے۔ ریاضی اور معاشیات کے ماہر۔ امریکا کی اعلیٰ درسگاہوں میں پڑھے اور پڑھایا بھی۔ پی ایچ ڈی کیا۔ کئی معاشی نظریات پیش کیے اور کئی اعزازات حاصل کیے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے ...

                                               

بغداد کا چور (1924 فلم)

بغداد کا چور 1924 میں بننے والی ایک خاموش امریکی فلم ہے۔ یہ فلم قصہ گوئی کی مشہور کتاب الف لیلہ و لیلہ کی ایک کہانی پر مبنی ہے۔ اس کے ہدایت کار رائول والش تھے اور مرکزی کردار ڈگلس فیئربینکس نے ادا کیا تھا۔ 1996ء میں ریاستہائے متحدہ کی قومی فلم رج ...

                                               

بیہاینڈ اینیمی لائنز (2001ء فلم)

بیہاینڈ اینیمی لائنز یا دشمن کی صفوں کے پیچھے جان مور کی ہدایتکاری میں 2001ء بننے والی ایک امریکی ایکشن جنگی فلم ہے۔ اس کی کہانی کم و بیش بوسنیائی جنگ کے دوران 1995ء میں پیش آنے والے مرکونیئچ گراد واقعہ پر مبنی ہے۔

                                               

جہنم سے (انگریزی فلم)

جہنم سے وحشتناکی اور اسرار سے بھرپورایک امریکی انگریزی فلم ہے جو2001میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اس فلم کی ہدائتکاری ہیوس برادران نے انجام دی تھی جبکہ اس فلم کی کہانی کو ایک قصہء مصورۃ جہنم جسے ایلن مور اور ایڈی کیمبیل نے تحریرکیاتھاسے مقتبس کیاگ ...

                                               

خاموش چیخ

خاموش چیخ یا گونگی چیخ 1984ء میں امریکا میں بنائی گئی ڈاکیومنٹری اور تعلیمی فلم ہے۔ یہ فلم اسقاط حمل کے خلاف بنائی گئی تھی۔ اس فلم میں ابارشن کے دوران ایک بچی کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ابارشن کے دوران پیدا ہونے والی جنین کو ختم ک ...

                                               

خروج: خدایان اور بادشاہان

خروج: خدایان اور بادشاہان ایک دیومالائی فلم ہےجوکہ بائبل سے اخذ کی گئی ہے جس کی رڈلے اسکاٹ نےہدائتکاری انجام دی ہے۔اس فلم کی کہانی کو آدم کوپر، بل کولیگ، جیفری کائینے اور اسٹیفن زائیلیان نے تحریر کیاہے۔اس فلم میں کرسٹیان بیل، جوئیل ایجرٹن، جان ٹر ...

                                               

دنیا کے سات عجائبات عالم (فلم)

دنیا کے سات عجائبات عالم ایک 1956ء کی سینما فلم تھی۔ لویل تھامس نے دنیا میں قدرتی و انسانی عجائب تلاش کیے۔ سامعین کو دعوت دی کہ ”دنیا کے عجائبات عالم" کی قدیم یونانی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کریں۔

                                               

دی بک آف عیلی

اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ عالمی جنگ کے تیس سال بعد دنیا ویرانے میں بدل جاتی ہے۔ پانی تک دستیاب نہیں۔ بچ جانے والے چند طاقتور باقی ماندہ لوگوں کو مارتے اور لوٹتے پھرتے ہیں۔ روے زمین پر سے مذہبی کتب تک کا صفایا ہو جاتا ہے۔ بائبل تک دستیاب نہیں۔ ا ...

                                               

دی مستانگ

ایک اڑیل مست غصیلہ شخص جس نے غصے میں آکر اپنی ہی بیوی کا سر پھوڑ ڈالا تھا اور بغیر کسی پچھتاوے کے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا جو اپنی بیٹی سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتا ۔ آمریکا کی سرحدوں کے اندر ایک بہت ہی خوبصورت گھوڑا پایا جاتا ہے جسے دنیا مستانگ کے ...

                                               

دی ممی ریٹرنز

سیریز کے اس حصے میں ایک مرتبہ پھر حنوط شدہ ممی زندہ ہوتی ہے جو دنیا کے لیے خطرے کا سنگین سگنل ہوتا ہے ایک مرتبہ پھر Rick رِک، Evelyn ایویلن اور انکی ٹیم دنیا کو بچانے کے لیے شیطانی طاقتوں کی حامل ممی سے نبرد آزما ہوتے ہیں اور اس بار انکے ساتھ انک ...

                                               

دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر

سیریز کا یہ حصہ 1946 کے واقعات پر مبنی ہے اور اس بار رِک ، ایویلن اور ایلیکس کا مقابلہ چین کے ڈریگن ایمپیرر کی زندہ ہونے والی مَمی اور اسکی فوج سے ہوتا ہے۔ اس فلم میں جیٹ لی نے بطور مَمی ڈریگن ایمپیرر وِلن کا کردار ادا کیا ہے۔

                                               

دی پیشن آف دی کرائسٹ

فلم پر یہودی تنظمیوں اور کئی مسیحی فرقوں نے بھی اعتراضات کیے۔ جس میں سب سے بڑا اعتراض یہ تھا کہ اس فلم میں یہوریوں کو مکمل طور پر یسوع مسیح کو صلیب چڑھائے جانے کا ذمہ دار قرار دیا جا رہاہے جس سے یہودی مخالف جذبات بھڑک سکتے ہیں۔ میل گبسن کا کہنا ہ ...

                                               

ریوینینٹ (2015ء فلم)

ریوینینٹ 2015ء میں بننے والی ایک امریکی تاریخی ڈراما فلم ہے، جس کا ہدایت کار، شریک پروڈیوسر اور شریک مصنف الیخاندرو گونسالیس اناریتو ہے۔

                                               

سائیکو (فلم)

1960 میں بننے والی ہالی وڈ کی سسپنس فلم۔ جس کا شمار ہالی وڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔ الفرڈ ہچکاک نے بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس فلم کو سینما کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ فلم آغاز ہی سے ناظرین کے گ ...

                                               

سلی (فلم)

سلی 15 جنوری 2009 کی یخ بستہ دوپہر کو ہونے والے ایک واقعہ سے متعلق ہے جب یو ایس ائیر ویز کی پرواز 1549 کے انجن سے پرندوں کا ایک جھنڈ ٹکرا جاتا ہے ا جس کے نتیجہ میں جہاز کے دونوں انجن کام چھوڑ دیتے ہیں۔ اس پرواز پر عملے کے علاوہ 155 مسافر سوار تھے ...

                                               

سپاٹ لائٹ (فلم)

فلم کی کہانی ایک امریکی اخبار کے گرد گھومتی ہے جو چرچ کے پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی ایک رپورٹ سامنے لاتا ہے اور فلم میں ایسے کئی سچے واقعات کو سکرین پلے کا حصہ بنایا گیا تھا_ اس اخباری رپورٹ کی مطابق دنیا بھر میں ...

                                               

سیونگ فیس (فلم)

سیونگ فیس ایک ڈاکومنٹری فلم ہے جو عورتوں پر تیزاب پھینکنے کے گھناؤنے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس فلم کی ہدایتکار پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائے اور امریکی ڈینئل جنگ ہیں۔ اس فلم کو چوراسویں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم سے نوازا گیا۔ شرمین ی ...

                                               

سیکرٹ ونڈو (فلم)

سیکرٹ ونڈو سال 2014ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی امریکی نفسیاتی ہیجان خیز فلم ہے، جس میں جونی ڈیپ اور جان ٹرٹرو جلوہ گر ہوئے ہیں۔ یہ اسٹیفن کنگ کے ناولٹ سیکرٹ ونڈو، سیکرٹ گارڈن پر مبنی ہے، جب کہ ڈیوڈ کویپ نے اس کی فلمی تشکیل کے ساتھ ہدایات بھی ...

                                               

فلائٹ (2012 فلم)

فلائٹ2012 میں کیپٹن جہاز کو الٹا اڑا کر اتنا وقت بچا لیتا ہے کہ کریش سے بچ کر لینڈ کر سکے۔ کامیابی سے لینڈ کر لینے کے باوجود اس کے خلاف شراب پینے کا الزام ثابت ہو جاتا ہے

                                               

لوریکس

لوریکس ایک 2012 کی امریکی 3ڈی کمپیوٹر-اینیمیٹیڈ موسیقی زیز تخیلی فلم ہے جسے ایلومینیشن پکچرز کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ڈاکٹر سیوس کے عنوان سے چھپی بچوں کی کتاب پر مبنی ہے۔ اس فلم کو 2 مارچ، 2012ء کو یونیورسل پکچرز کی طرف سے جاری کیا گیا تھا، ...

                                               

لومڑی اور شکاری کتا

لومڑی اور شکاری کتا ایک مشہور امریکی کارٹون فلم ہے۔ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشن کی جانب سے بنا گئی ہے- 10 جولائی 1981ء کو جاری ہو نے والی اس فلم کی کہا نی دو دوستوں: ایک سرخ لومڑی ٹوڈ اور ایک شکاری کتے کاپر کے گرد گھومتی ہے- ریلیز کے وقت یہ سب سے مہ ...

                                               

لوپر (فلم)

لوپر ایک 2012 کی امریکن سائنس فکشن ایکشن فلم ہے جو ریان جانسن نے لکھی اور ہدایتکاری کی ہے ، اور رام برگ مین اور جیمز ڈی اسٹرن نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں بروس ولیس ، جوزف گورڈن لیویٹ ، اور ایملی بلنٹ شامل ہیں۔ یہ "حال" کے معاہدے میں مستقبل میں مجرم ...