ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 192




                                               

سرسوتی چندرا

سرسوتی چندرا گجراتی ناول ہے جسے گووردھن رام تریپاٹھی نے لکھا ہے۔ یہ ابتدائی بیسویں صدی تک گجرات، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک مصنف تھے۔ بیسویں صدی کے بھارت کے جاگیردارانہ نظام پر مبنی یہ ناول وسیع تر پڑھا جانے والا گجراتی ادب شہ پارہ ہے۔ اس ناول ...

                                               

سینگوکو دور

سینگوکو دور انگریزی: Sengoku period جاپانی تاریخ میں ایک سماجی انقلاب، سیاسی سازشوں اور مسلسل عسکری تنازع کا دور ہے۔

                                               

ایسٹر بغاوت

ایسٹر بغاوت یا ایسٹر شورش ایسٹر ہفتہ کے دوران میں آئرلینڈ میں اپریل 1916ء میں ایک مسلح بغاوت تھی۔ یہ بغاوت آئرش ریپبلکین کی جزیرہ میں آزاد آئرش جمہوریہ قائم کرنے کی کوششوں کا آغاز تھا، جب کہ مملکت متحدہ اس وقت پہلی جنگ عظیم میں پوری طرح مصروف تھا۔

                                               

علی بدیش

علی بابا بدیش بحرین میں بدنام بھارتی جابر اور بھارتی زیر زمین دنیا کا ڈان تھا۔ اسی کی دہائی میں ممبئی بھارتی پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے کے خوف سے بدیش بحرین بھاگ گیا جہاں اس نے منامہ کے مرکزی شہر میں اپنی سرگرمیوں کے لیے نیا اڈا تشکیل دیا۔

                                               

ابو سالم

بھارت کے سب سے زیادہ مطلوب شخص داؤد ابراہیم کا قریبی ساتھی۔ ممبئ بم دھماکوں کا مجرم اور انڈر ورلڈ کا دادا۔ تعلق اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے ہے۔ اپنی عملی زندگی کا آغاز ایک ٹیکسی ڈرائیور کے طور پر کیا۔ 80ء کی دہائی کے وسط میں ابو سالم ممبئی آیا او ...

                                               

بھارت میں واٹس ایپ سے جڑا ہجومی تشدد

بھارت میں واٹس ایپ سے جڑا ہجومی تشدد یا بھارت میں واٹس ایپ سے جڑے ہجومی قتل کے واقعات اور اس سے نکلنے والے واقعات کافی عرصے سے جاری ہیں۔ ماہرین ان کو ملک میں رو نما ہونے والے کئی ہجومی تشدد کے واقعات سے جوڑ چکے ہیں جو بہ طور خاص 2014ء سے زیادہ شد ...

                                               

میرے نام پر نہیں

میرے نام پر نہیں یا ناٹ ان مائی نیم بھارت بھر میں 2016ء اور 2017ء کے دوران مسلمان اقلیت پر حملوں، قتل و غارت گری کے واقعات کے خلاف احتحاج ہے۔ یہ احتجاج کچھ بیرونی ممالک اور سماجی رابطے کی سائٹوں جیسے کہ فیس بک اور ٹویٹر پر بھی دیکھا گیا۔ احتجاج ک ...

                                               

ٹائیگر میمن

ابراہیم مشتاق عبد الرزاق ندیم میمن ، جو اصل نام سے زیادہ اپنی عرفیت ٹائیگر میمن سے جانا جاتا ہے، 1993ء بمبئی بم دھماکے میں اہم مشتبہ افراد میں سے ایک ہے۔ میمن انٹرپول اور سی بی آئی وک مطلوب ہے۔ یہ ڈی کمپنی اور داؤد ابراہیم کے گروہ کا ایک رکن ہے۔

                                               

یعقوب میمن

یعقوب عبد الرزاق میمن ایک بھارتی حساب دار جو دہشت گردی کے الزام میں ناگپور سینٹرل جیل میں قید رہے۔ یعقوب میمن 12 مارچ 1993ء کو ممبئی شہر میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکے کا مبینہ مجرم تھا اور ٹاڈا نے اس جرم میں اسے 27 جولائی 2007 کو سزا سنائی۔ جس پر ...

                                               

تائیوان میں عصمت فروشی

تائیوان میں عصمت فروشی کو 1991ء میں ایک قانون لا کر غیر قانونی قرار دیا گیا۔2011ء میں ایک قانون متعارف کرایا گیا جس کی رو سے تائیوان میں ایسے مقامات مخصوص کیے جائیں کہاں طوائفیں اپنا کاروبار کر سکیں۔ ان مخصوص جگہوں کے باہر ان کو اجازت نہ ہو مگر ا ...

                                               

مالی میں حملے، 2019ء

23 مارچ 2019ء بروز ہفتہ وسطی مالی میں ڈوگن شکاری قبیلے نے حملہ کر کے 160 فولانی چرواہوں کو قتل کر دیا۔ حکومتِ مالی کا ملک میں اسلامی دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کے بعد تشدد دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ حملے دو گاؤں اوگوساگو اور ویلنگارا میں کیے گئے۔

                                               

کوہستان ویڈیو کیس 2012

کوہستان ویڈیو کیس غیرت کے نام پر قتل کا کیس ہے جو مئی 2012 میں پاکستان کے کوہستان ، وادی پلاس میں ہوا تھا۔ اس میں پانچ لڑکیوں کی غیرت کے نام پر قتل شامل تھی ، جن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر سامنے آئی تھی۔ ویڈیو میں ایک لڑکا ناچ رہاہوتا پے جب کہ چار لڑکیا ...

                                               

بورنیو

بورنیو انڈونیشیا میں واقع دنیا کا تیسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کا کل رقبہ 292،298 مربع میل ہے۔ جزیرے کا بیشتر حصہ انڈونیشیا میں شامل ہے جبکہ بقیہ حصے پر ملائیشیا کے صوبے سراواک اور صباح واقع ہیں۔ برونائی دارالسلام بھی اسی جزیرے پر واقع ہے۔ خط استو ...

                                               

جزیرہ آئرلینڈ

جزیرہ آئرلینڈ ; السٹر اسکاٹس: Airlann) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔ سیاسی طور ...

                                               

نیو گنی

نیو گنی گرین لینڈ کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے جو 7 لاکھ 86 ہزار مربع کلومیٹر کا رقبہ رکھتا ہے اور بحر الکاہل کے جنوب مغرب میں مجموعہ الجزائر مالے میں واقع ہے۔ ارضیاتی طور پر یہ آسٹریلیا کا حصہ ہے لیکن آخری برفانی عہد کے بعد آسٹریلیا ا ...

                                               

ہسپانیولا

ہسپانیولا بحر اوقیانوس اور بحیرہ کیریبین کے درمیان واقع ایک بڑا جزیرہ ہے جس پر ہیٹی اور ڈومینیکن جمہوریہ واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں کیوبا اور مشرق میں پورٹو ریکو کے جزائر واقع ہیں۔ کرسٹوفر کولمبس 5 دسمبر 1492ء کو یہاں پہلی بار پہنچا اور 1493ء میں ا ...

                                               

ساردینیا

ساردینیا بحیرہ روم کا دوسرا بڑا جزیرہ اور اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے۔ پہلا بڑا جزیرہ بھی اٹلی کا ہی علاقہ سسلیہ ہے۔ جزیرہ بحیرہ روم میں اٹلی، ہسپانیہ، تیونس کے درمیان فرانسیسی جزیرہ کورسیکہ کے جنوب میں واقع ہے۔ اطالوی آئین کے تحت علاقہ کو ع ...

                                               

جاوا

جاوا انڈونیشیا کا ایک جزیرہ ہے۔ ملین 135 کی آبادی کے ساتھ، جاوا دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا، جزائر اور پوری دنیا پر سب سے زیادہ گنجان آبادی والے مقامات میں سے ایک ہے۔ جاوا انڈونیشیا آبادی کے 60 فیصد کے گھر ہے۔ انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ، ...

                                               

جزائر ملوک

جزائر ملوک، جنہیں جزائر مالوکو بھی کہا جاتا ہے، انڈونیشیا کا ایک مجموعہ الجزائر ہے جو جزیرہ سلاویسی کے مشرق، نیو گنی کے مغرب اور تیمور کے شمال اور مشرق میں واقع ہیں۔ ان جزائر کو چین اور یورپ میں تاریخی طور پر "مصالحہ جزائر" کے نام سے جانا جاتا ہے ...

                                               

تنب اکبر و اصغر

تنب اکبر و تنب اصغر مشرقی خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب دو چھوٹے جزائر ہیں۔ دونوں جزیروں کا درمیانی فاصلہ 12 کلومیٹر جبکہ یہ ایرانی جزیرہ قشم سے 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔ جزائر ایران کے زیر انتظام بطور حصہ صوبہ ہرمزگان ہیں، لیکن متحدہ عرب ...

                                               

جزیرہ ابو موسیٰ

ابو موسی مشرقی خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے دھانے کے قریب ایک ایرانی جزیرہ ہے۔ سمندر کی گہرائی کی وجہ سے بڑے بحری جہازوں اور تیل بردار جہازوں کو ابو موسی اور تنب اکبر و اصغر کے درمیان سے گزرنا پڑتا ہے جس کی وہ سے یہ جزائر خلیج فارس میں کلید ی مقا ...

                                               

جزیرہ شاہی

جزائر شاہی ایران کے صوبہ آذربائیجان شرقی میں واقع بحیرہ ارمیا میں واقع ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اب یہ جزیرہ شہرستان اس کو کے انتظامات میں شامل ہے۔ جزیرہ شاہی بحیرہ ارمیا میں وہ واحد جزیزہ ہے جو آباد اور گنجان ہے۔

                                               

جزیرہ شیدور

جزیرہ شیدور خلیج فارس میں حفاظت یافتہ علاقہ ہے۔ یہ جزیرہ لاوان جزیرہ کے مشرق میں چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انتظامی لحاظ سے دونوں جزیرے صوبہ ہرمزگان کا حصہ ہیں۔ جزیرہ شیدور اور لاوان انسانی آبادی کے مسکن نہیں ہیں تاہم بہت سے ساحلی پرندے، جا ...

                                               

جزیرہ قشم

قشم جزیرے کی شکل انڈے کے جیسی ہے۔ یہ جزیرہ بندر عباس اور بندر خمیر کے ساحلی شہروں کے بالمقابل واقع ہے اس کا 135کلومیٹر رقبہ آزاد علاقہ ہے اور فوجی اہمیت کے لحاظ سے ہرمز کے بالکل متوازی واقع ہواہے۔ عمان کے ساحلی شہر خصب سے اس کا فاصلہ صرف 60 کلومی ...

                                               

جزیرہ نخیلو

نخیلو جزیرہ ایران کے صوبے بوشہر کے شمال مشرق میں خلیج فارس میں واقع ہے۔ ایران کے دوسرے بڑے جزیرے جزیرہ ام الکرم سے قریب واقع جزیرہ نخیلو کا رقبہ 60 ہیکٹر اور اس کا عرض 1500 میٹر ہے۔ اس جزیرے پر بہت سے استوائی پرندوں سمیت مقامی پرندے بسیراکرتے ہیں ...

                                               

جربہ

جربہ بحیرہ روم کی خلیج قابس میں واقع شمالی افریقہ کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کا رقبہ 510 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزیرہ تونس کے زیر انتظام ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرہ بوغرارہ اور آبنائے القنطرہ اور مشرق میں آبنائے اجم ہے۔ جزیرے کے گرد دس میٹر سے بھی کم گہر ...

                                               

لوزون

لوزون فلپائن کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ مجموعہ الجزائر فلپائن کے شمالی علاقے میں واقع ہے اور ملک کے تین بنیادی مجموعہ الجزائر میں سے ایک ہے ۔ جنوب مشرقی ایشیا کے فلپائنی ملک کا سب سے زیادہ آبادی والا جزیرہ لوزون یا لوزون دونوں تلفظ درست ہیں۔ یہ دن ...

                                               

جزیرہ ہفت تلار

جزیرہ ہفت تالار یا جزیرہ استولا بحیرہ عرب میں ایک چھوٹا غیر آباد پاکستانی جزیرہ ہے۔ اس کا ساحل کے قریب ترین حصہ جنوب میں تقریبا 25 کلومیٹر اور پسنی کی ماہی گیری بندرگاہ کے جنوب مشرق میں 39 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جزیرہ ہفت تالار پاکستان کا س ...

                                               

زلزلہ جزیرہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گوادر کے ساحل پر بحیرہ عرب میں واقع زلزلہ جزیرہ ایک مٹی کا آتش فشاں ہو سکتا ہے۔ یہ 24 ستمبر 2013ء کو میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے دوران پانی سے نمودار ہوا۔ علی راشد تبریز، محیطیات Oceanography پاکستان کے قومی ادار ...

                                               

کورور

کورور پلاؤ کی سب سی بڑی ریاست ہے جو کئی جزائر پر مشتمل ہے۔ ان جزائر میں سے کورور سب سے بڑا جزیرہ ہے جو ملک کی مرکزی اقتصادی منڈی کے طور پر ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق کورور کی آبادی چودہ ہزار افراد پر مشتمل ہے، جو پلاؤ کی کل آبادی کا 90 فیصد ...

                                               

ہائنان

ہائنان لفظی "سمندر کا جنوبی" عوامی جمہوریہ چین کا سب سے چھوٹا اور جنوبی ترین صوبہ ہے۔ ہائنان سے مواد جزیرہ ہائنان بھی لی جاتی ہے جو صوبے کا مرکزی جزیرہ ہے۔ ہائنان بحیرہ جنوبی چین میں واقع ہے۔

                                               

انتیکیتھیرا

انتیکیتھیرا یا یونانی تلفظ کے مطابق اندیکیتھیرا تلفظ: بحیرہ ایجیئن کے کنارے پر کریٹ اور پیلوپونیسوس کے درمیان واقع ہے۔

                                               

جزائر دؤدیکانیز

دؤدیکانیز بحیرۂ ایجیئن میں 12 بڑے اور 150 چھوٹے جزائر پر مشتمل خطہ ہے جو یونان کا حصہ ہے۔ یہ جزائر ترکی کے جنوب مغربی ساحلوں کے ساتھ واقع ہیں۔ یہ شاندار تاریخ کے حامل ہیں حتیٰ کہ چھوٹے اور غیر آباد جزائر پر بھی بازنطینی دور کے گرجے اور قرون وسطیٰ ...

                                               

کیتھیرا

کیتھیرا جزیرہ نما پیلوپونیسوس کے جنوب مشرقی سرے کے برعکس یونان کا ایک جزیرہ ہے۔ روایتی طور پر اسے سات اہم ایونی جزائر میں شمار کیا جاتا ہے تاہم یہ مجمع سے کافی فاصلے پر ہے۔ انتظامی طور پر یہ جزائر علاقائی اکائی کے ماتحت ہے جو اتیکا علاقہ کا حصہ ہے۔

                                               

اسنیک آئی لینڈ (بحیرہ اسود)

اسنیک آئی لینڈ جسے سرپینٹ آئی لینڈ ایک جزیرہ ہے جو بحیرہ اسود میں دریائے ڈینیوب کے ڈیلٹا میں واقع ہے۔ یہ ایک آباد جزیرہ ہے۔ یہاں بیلے کی رہائشی آبادی فروری 2007ء میں قائم ہوئی تھی۔ یہ چھوٹا جزیرہ رومانیہ اور یوکرین کے درمیان موضوع نزاع بن گیا تھا ...

                                               

کلابریا

کلابریا جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے۔ علاقہ کے شمال میں اٹلی کا علاقہ بازیلیکاتا ، جنوب مغرب میں سسلیہ، مغرب اور مشرق میں بحیرہ روم واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 15.080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً بیس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام کاتنزارو ہے۔ علاقہ کو پانچ ...

                                               

جنوبی ہند

جنوبی ہند میں بھارت کی پانچ ریاستوں آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرلا، تلنگانہ اور تمل ناڈو کے ساتھ لکشادیپ اور پونڈیچری کے علاقے شامل ہیں۔ مدراسی ریاستیں میسور، حیدر آباد دکن اور دوسری ریاستیں بھارت میں مدغم ہوچکی ہیں۔ ہر صوبے یا ریاست کا نظم و نسق ای ...

                                               

کاٹھیاواڑ

کاٹھیاواڑ مغربی بھارت کا ایک جزیرہ نما ہے جو ریاست گجرات کا حصہ ہے۔ اس کے شمال میں رن کچھ کا وسیع آبی علاقہ ہے اور مغرب اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ جزیرہ نما کے جنوب مشرق اور مشرق میں خلیج کھمبے واقع ہے۔ جزیرہ نما کا سب سے اہم شہر راجکوٹ اس ک ...

                                               

اورماڑہ

اورماڑہ بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ ہے۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر کی طرف واقع ہے۔ 99 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ ہے اورپاکستان کی بحریہ کا ایک اڈا جناح نیول بیس کے نام سے موجود ہے۔ یہ بندرگاہ پہلے ریاست لسبیلہ میں ...

                                               

منوڑہ

منوڑہ ایک چھوٹا سا جزیرہ نما ہے جو کراچی کی بندرگاہ کے جنوب میں واقع ہے۔ منوڑہ کراچی سے سینڈ سپِٹ کی پٹی کے ذریعے جڑا ہوا ہے۔ منوڑا اور اس کے قریبی جزائر کراچی کی بندرگاہ کے لیے ایک قدرتی حفاظتی آڑ کا کام کرتے ہیں۔ یہاں پاک بحریہ کا بھی مرکز موجو ...

                                               

موریہ

موریہ ، جسے اب پیلوپونیسوس کہا جاتا ہے، یونان کا ایک جزیرہ نما ہے۔ مسلمان مصنفین اسے لاموریہ ، الموریا یا مورہ بھی لکھتے ہیں۔

                                               

رومانیہ کے ترقیاتی علاقہ جات

رومانیہ کے محکمہ علاقہ جات رومانیہ کی آٹھ علاقائی تقسیمات ہیں جنہیں 1998ء میں رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کے سلسلے میں متعارف کرایا گیا۔

                                               

ازبکستان کا جغرافیہ

ازبکستان وسط ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کے جنوب میں ترکمانستان اور افغانستان ہیں۔ اس کا رقبہ 447.000 مربع کلو میٹر ہے جو ہسپانیہ یا کیلیفورنیا کے برابر ہے۔ یہ مشرق تا مغرب 1425 کلو میٹر اور شمال تا جنوب 930 کلو میٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کی سرحد ...

                                               

لب حوض

لیب حوض اس علاقے کا نام ہے جو بخارا شہر میں بچ جانے والے چند باقی حوض میں سے ایک کے آس پاس ہے۔ سوویت دور تک ایسے بہت سارے تالاب موجود تھے ، جو شہر کا پانی کا بنیادی ماخذ تھے ، لیکن وہ بیماری پھیلانے کے لئے بدنام تھے اور زیادہ تر سن 1920 اور 1930 ...

                                               

بتھماؤس

بیت معون ، ، ہیکل دوم اور مشنی کے زمانے کا ایک گاؤں تھا۔ 1877ء میں جب ایچ کیچنر نے اس گاؤں کا دورہ کیا تو یہ گاؤں اس وقت تباہ شدہ تھا۔ یہ گاؤں ایک قدیم شہر تبریاس کی ایک پہاڑی پر ایک میل کے فاصلے پر واقع تھا۔یہ گاؤں سطح سمندر سے 250 میٹر 820 فٹ ک ...

                                               

جغرافیہ اسرائیل

اسرائیل کا جغرافیہ بہت ہی متنوع ہے، جس کا جنوب صحرائی اور شمال برفانی پہاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اسرائیل بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر مغربی ایشیا میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں سوریہ، مشرق میں اردن اور مغربی کنارہ جب کہ جنوب مغرب میں م ...

                                               

گنج نامہ

گنج نامہ دو تاریخی کتبے ہیں جو موجودہ ایران میں ہمدان شہر سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں کوہستان الوند کے ایک پہاڑ پر کھدے ہوئے ہیں۔ یہ کتبات دو حصوں میں سنگ خارا پر کھدوائے گئے ہیں۔ اِن دونوں کتبات پر قدیم ایرانی شہنشاہوں کے فرامین لکھے ہوئے ہیں۔ پہ ...

                                               

رودبار انگلستان

رودبار انگلستان یا انگلش چینل بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو برطانیہ عظمی کو شمالی فرانس سے جدا اور بحیرہ شمال کو بحر اوقیانوس سے منسلک کرتا ہے۔ یہ 563 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیادہ 240 کلومیٹر چوڑی ہے۔ آبنائے ڈوور اس کا سب سے کم چوڑا مقام ہے جو ...

                                               

بلاد سودان

بلاد سودان یعنی کالوں کا دیس بحر اوقیانوس سے بحیرۂ احمر تک پھیلا ہوا افریقا کا وسیع قطعۂ ارض ہے جس کے شمالی حصے صحرائے اعظم کا حصہ ہیں اور جنوبی حصے زرخیز زمینوں پر مشتمل ہیں۔ ملک سوڈان اس وسیع و عریض خطے کا صرف مشرقی حصہ ہے۔ مالی اور اس سے ملحقہ ...

                                               

مونٹ بلانک

مونٹ بلانک جو لادام بلانش کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، کوہ الپس میں واقع ہے اور مغربی یورپ کی بلند ترین چوٹی قرار دی جاتی ہے۔ چوٹی اطالوی علاقہ وادی آؤستہ اور فرنسیسی علاقہ ہوتے ساووۓ کے درمیان واقع ہے۔ چوٹی کی ملکیت فرانس اور اٹلی کے درمیان باعث ...