ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 195




                                               

کرناٹک

کرناٹک جنوب ہند کی ایک ریاست۔ ہندوستان میں آئی ٹی ٹیکنالوجی کا دار الخلافہ کا خطاب بھی حاصل ہے ـ شہر بنگلور کرناٹک کا دار الخلافہ ہے۔ اسے عروس البلاد اور گارڈن سٹی آف انڈیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور سلیکون ویلی آف انڈیا کے نام سے، آئی ٹی سی ...

                                               

کیرلا

کیرل یا کیرلا بھارت کی ایک ریاست ہے جو دکن کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت تریوینڈرم ہے۔ اس ریاست کی زبان ملیالم ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر موپلا قوم کے لوگ ہیں۔

                                               

گجرات (بھارت)

بھارتی گجرات بھارت کی ایک ریاست ہے۔ گجرات مغربی بھارت میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی شمال مغربی سرحد جو بین الاقوامی سرحد بھی ہے، پاکستان سے لگی ہے۔ راجستھان اور مدھیہ پردیش اس کے بالترتیب شمال و شمال مشرق میں واقع ریاست ہیں۔ مہاراشٹر اس کے جنوب می ...

                                               

لواس

لواس جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں ٹرام/ہلکی ریل کا نظام ہے۔ اس کی دو اہم لائنیں ہیں: گرین لائن، جس نے 30 جون 2004ء کو کام شروع کیا اور ریڈ لائن جس کا افتتاح 26 ستمبر 2004ء کو ہوا۔ اس وقت سے دونوں لائنیں کی مختلف شاخوں میں توسیع اور تقس ...

                                               

حجاز ریلوے

حجاز ریلوے ایک نیرو گیج کی ریلوے لائن تھی، جو دمشق سے مدینہ تک جاتی تھی۔ اصل منصوبہ میں لائن کو مکہ تک جانا تھا لیکن پہلی جنگ عظیم کے شروع ہونے کی وجہ سے یہ مدینہ منورہ سے آگے نہ جا سکی۔ یہ عثمانی ریلوے نیٹ ورک کا ایک حصہ تھی جس کا مقصد استنبول س ...

                                               

ترکستان سائبیریا ریلوے

ترکستان – سائبیرین ریلوے ایک 1.520 ملی میٹر براڈ گیج ریلوے جو وسطی ایشیا کو سائبیریا کے ساتھ جوڑتی ہے۔ اس کا آغاز ازبکستان میں تاشقند کے شمال میں آریس سے ہوتا ہے ، جہاں یہ ٹرانس ارال ریلوے سے شاخ ہوتی ہے۔ یہ شمکینٹ ، تراز ، بشکیک قزاخستان کے سابق ...

                                               

ٹرانس ارال ریلوے

1.520 ملی میٹر براڈ گیج ٹرانس ارل ریلوے 1906 میں کنیل اور تاشقند کو ملانے کے بعد تعمیر کیا گیا تھا ، پھر یہ دونوں روسی سلطنت میں تھے ۔ 20 ویں صدی کے پہلے حصےمیں یہ یورپی روس اور وسطی ایشیاء کے درمیان واحد ریلوے رابطہ تھا۔ نئی تعمیر شدہ ریلوے کی ا ...

                                               

ٹرانس کیسپین ریلوے

ٹرانس کیسپین ریلوے ایک ریلوے ہے جو مغربی وسطی ایشیاء کے بیشتر حصے سے شاہراہ ریشم کے راستے پر چلتی ہے ۔ اسے روسی سلطنت نے 19 ویں صدی میں وسطی ایشیاء میں پھیلتے ہوئے تعمیر کیا تھا۔ کوکند کی روسی شکست کے بعد ، ریلوے کا آغاز 1879 میں ہوا تھا۔ اصل میں ...

                                               

میمو

میمو: مسافر گاڑی کے بدلے بھارتی ریلوے کے نئے نظام کا نام ہے مین لین اِلکٹریکل ملٹیپل یونٹ یعنی میمو ۔ میمو میں ایک سے زیادہ اِلکٹریک موٹور ہیں، اس لیے ملٹیپل یونٹ کہلاتی ہے۔ میمو کی آمد سے سفر میں پیش آنے والی مشکلات میں کمی آئےگی۔ اور وقت میں بھ ...

                                               

حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن

حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور حیدرآباد - کھوکھراپار براستہ میر پور خاص اور حیدرآباد - بدین برانچ ریلوے لائنوں کا جنکشن ہے۔ یہاں س ...

                                               

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ اس اسٹیشن پر اسٹاف ہروقت موجود رہتا ہے اور یہاں ٹرینوں میں جگہ محفوظ کرنے کے لیے ایڈوانس اور کرنٹ ریزرویشن کے دفاتر بھی موجود ہیں۔ راول ...

                                               

پاکستان ریلویز

پاکستان ریلویز جس کا سابقہ نام 1947ء سے فروری 1961ء تک شمال مغربی ریلوے ، فروری 1961ء سے مئی 1974ء تک پاکستان مغربی ریلوے تھا، حکومت پاکستان کا ایک محکمہ ہے جو پاکستان میں ریلوے خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس کا صدر دفتر لاہور میں ہے اور یہ وزارت ریلوے ...

                                               

لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن

لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب، لاہور میں واقع ہے، جو برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ جنوبی ایشیا میں برطانوی طرز تعمیر کی ایک مثال ہے جو برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ اسٹیشن لاہور - واہگہ ریلوے لائن کا جنکشن ہے جو لا ...

                                               

لاہور میٹرو

لاہور میٹرو یا لاہور ریپڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم ایک ہلکی ریل نقل و حمل کا لاہور کے لیے نظام تھا۔ نظام پہلے 1991ء میں تجویز کیا گیا اور 1993ء میں اسے اپ ڈیٹ کیا گیا۔ منصوبے بعد ازاں 2005ء میں ترک کر دیا کیا۔ 2012ء میں حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میٹرو ...

                                               

محسن وال ریلوے اسٹیشن

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ محسن وال کا پرانا نام کوٹ سجان سنگھ تھا جو ایک سکھ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ محسن وال میں دو نجی بنک موجود ہیں۔ اور دو سرکاری سکول ہیں طلبہ و طالبات کے الگ الگ. محسن کے وسط سے ایم فائیو سڑک گزرتی ہ ...

                                               

ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن

ملتان چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کراچی – پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ملتان کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشا ...

                                               

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور نواب شاہ - ٹنڈو آدم لوپ اور نواب شاہ - میرپورخاص میٹر گیج ریلوے لائنوں کا جنکشن تھا۔ یہاں سے ...

                                               

وزارت ریلوے (پاکستان)

وزارتِ ريلوے ، کابینائی سطح پر، حکومتِ پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔ اپنے قیام کے وقت اِس وزارت کی حیثیت وزارتِ اطلاعات کے ایک محکمے کی تھی، چنانچہ مئی 1974ء میں اِس کو ایک خود مختار وزارت کا درجہ دے دیا گیا۔

                                               

پاکستان میں ریلوے لائنیں

پاکستان ریلوے کا جال تمام ملک میں پھیلا ہوا ہے۔ مختلف روٹس کی مختلف ریلوے لائنیں ہیں َ۔ تقریباً سب ہی ریلوے لائن براڈ گیج ہیں۔ اہم ریلوے لائن درج ذیل ہیں۔

                                               

ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن

ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے ڈیرہ نواب صاحب دراصل احمد پورشرقیہ کے ریلوے اسٹیشن کا نام ہے۔جو دراصل سابق ریاست بہاول پور کے نواب فرما نرواؤں کی جائے پیدائش تھی۔ اسی مناسبت سے ریلوے اسٹیشن کا نام ڈیرہ نواب صاحب رکھا گیا۔ احمد پور ...

                                               

کراچی شہر ریلوے اسٹیشن

کراچی شہر ریلوے اسٹیشن پاکستان کا پہلا اور قدیم ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ حبیب بینک پلازہ، آئی چندریگر روڈ کے قریب کراچی میں واقع ہے۔ ابتدا میں یہ میکلوڈ روڈ ریلوے اسٹیشن کہلاتا تھا۔ اب زیادہ تر ٹرینیں کراچی چھاونی ریلوے اسٹیشن منتقل ہوچکی ہیں اور ...

                                               

گوجرخان ریلوے اسٹیشن

گوجرخان ریلوے اسٹیشن گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں کراچی، پشاور پر مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ تحصیل گوجرخان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن ہے گوجرخان ریلوے اسٹیشن ریلوے اسٹیشن قیام پاکستان سے قبل برٹش دورحکومت میں بنایا گیا تھا۔ اس ریلوے اسٹیشن پر عم ...

                                               

گولڑہ شریف ریلوے عجائب گھر

گولڑہ شریف ریلوے عجائب گھر جو پاکستان ریلویز ورثاتی عجائب گھر بھی کہلاتا ہے ایک ریلوے عجائب گھر ہے جو پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں واقع ہے۔ یہ عجائب گھر گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن میں قائم ہے جو اسلام آباد کے جنوب مغرب م ...

                                               

ترک ریاستی ریلوے

ترک ریاستی ریلوے یا جمہوریہ ترکی کی ریاستی ریلوے مخفف ٹی سی ڈی حکومتی ملکیت کی قومی ریلوے کمپنی ہے جو ترکی میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی ملکیت اور دیکھ بھال کے ساتھ نئی لائنوں کی منصوبہ بندی اور تعمیر کی بھی ذمہ دار ہے۔ ترکی میں ریلوے کو قومیائے ...

                                               

نارتھ ویسٹرن ریلوے (برطانوی ہند)

نارتھ ویسٹرن ریلوے یا شمال مغربی ریلوے ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران ایک ریلوے کمپنی تھی۔ اس کا قیام جنوری 1886ء میں نارتھ ویسٹرن سٹیٹ ریلوے یا شمال مغربی ریاست ریلوے کے نام تحت سندھا ریلوے ، پنجاب ریلوے ، دہلی ریلوے ، پنجاب شمالی ریاست ریلوے ...

                                               

چین ریلوے

چین ریلوے یا چائینا ریلوے جسے عام طور پر اس کے مخفف سی آر سے جانا جاتا ہے جبکہ اس کا رسمی نام چین ریلوے کارپوریشن ہے جو ایک ریاستی ملکیت کی واحد ملکیتی کمپنی ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین میں مسافر ریلوے اور کارگو نقل و حمل کی خدمات پیش کرتی ہے۔ یہ ای ...

                                               

اگبو زبان

اِگبو ; انگریزی / ˈ ɪ ɡ b oʊ / ; جنوب مشرقی نائیجیریا میں اگبو قوم کی بنیادی مقامی زبان ہے۔ یہ لاطینی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور اس کے 20 کے قریب لہجے موجود ہیں۔

                                               

بربر زبانیں

بربر زبانیں یا امازیغی زبانیں خاندانہائے زبان میں افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانیں تیونس، مراکش، الجزائر، مالی، نائجر اور لیبیا میں بولی جاتی ہیں۔ یہ ان علاقوں میں محدود پیمانے پر علاقائی طور پر بولی جاتی ہیں اور خدشہ ہے کہ ا ...

                                               

لیبیائی عربی

Ester Panetta, "Vocabolario e fraseologia dell’arabo parlato a Bengasi" – Letter A: Annali Lateranensi 22 1958 318–369; Annali Lateranensi 26 1962 257–290 – B in: A Francesco Gabrieli. Studi orientalistici offerti nel sessantesimo compleanno dai ...

                                               

اطالی زبانیں

اطالی زبانیں ہند۔یورپی لسانی خاندان کا ایک ذیلی خاندان ہے۔ ان میں لاطینی زبان اور اس کی خلفی رومنی زبانیں اور اطالوی جزیرہ نما کی کئی معدوم زبانیں بھی شامل ہیں۔

                                               

ساردینیائی زبان

Memorie in lingua sarda, Sardegna Digital Library Arrègulas: Grammar of Campidanese Sardinian Grammar of Nuorese Sardinian – Sardinian Wikipedia Sardinian-incomplete An extract in Sardinian from the Little Prince SardegnaCultura lingua sarda – Th ...

                                               

گرنزیہ

گرنزیہ جسے گرنزی فرانسیسی اور گرنزی نورمین فرانسیسی بھی کہا جاتا ہے نورمین زبان کی ایک قسم ہے جو گرنزی میں بولی جاتی ہے۔

                                               

آئرش زبان

آئرش زبان جسے کیلک اور آئرش گیلک زبان بھی کہا جاتا ہے ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان سے ہے جس کی ابتدا جزیرہ آئرلینڈ سے ہوئی۔

                                               

السٹر اسکاٹس لہجے

BBC A Kist o Wurds Public policy and Scots in Northern Ireland. Listen to an Ulster Scots accent. Pronunciation of Ulster Scots. Ulster-Scots Online. Website promoting Ullans to the Gaelic community of Ireland. Language, Identity and Politics in ...

                                               

آسٹریلیا میں اردو

1960ء کے دہے میں آسٹریلیا حکومت کی اہم پالیسی کی تبدیلی آئی جس کے تحت یہاں روزگار اور آکر بسنے والے غیر یورپی اور غیر سیاہ فام افراد کے داخلے کی راہ میں کھڑی رکاوٹوں کو ہٹادیا گیا۔ اس کے نتیجے میں ہزا رہا افراد بھارت اور پاکستان سے آکر یہاں آباد ...

                                               

شنگھائی زبان

شنگھائی زبان جسے شنگھائی لہجہ یا شنگھائی بولی ، ہو زبان یا ہو لہجہ بھی کہا جاتا ہے وو چینی کی ایک قسم ہے جو شنگھائی شہر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ زمرہ بندی کے لحاظ اسے چینی تبتی زبانوں کے لسانی خاندان میں رکھا گیا ہے۔ شنگھائی ...

                                               

لیگوریائی (رومنی زبان)

Audio samples of several Italian dialectsآرکائیو شدہ بذریعہ www2.hu-berlin.de Firefox, a web browser in Ligurian Ligurian basic lexicon at the Global Lexicostatistical Database ACADÉMIA LIGÙSTICA DO BRÉNNO in Ligurian Ligurian dictionaries in Spa ...

                                               

اردو بلحاظ ملک و علاقہ جات

اردو دنیا کی چند بڑی زبانوں میں سے ایک ہے۔معیاری اُردو کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 60 سے 80 ملین ہے۔ ایس۔آئی۔ایل نژادیہ کے 1999ء کی شماریات کے مطابق اُردو اور ہندی دُنیا میں پانچویں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان ہے۔ لینگویج ٹوڈے میں جارج و ...

                                               

برطانیہ میں اردو

اردو جنوبی ایشیا سے آکر بسنے والے تارکین وطن کی جانب سے برطانیہ میں وسیع پیمانے پر بولی جاتی ہے۔ برطانیہ میں اردو بولنے والوں کی اکثریت پاکستانی ورثے سے وابستہ ہونے کے طور پر خود کی شناخت کوظاہر کرتے ہیں۔ اردو بولنے والوں کی بڑی تعداد کے ساتھ برط ...

                                               

ترکی میں اردو

ترکی میں تقریبًا 25 سال کے لیے اردو کی تعلیم پر پابندی لگادی گئی تھی۔ یہ عرصہ اس نوخیز جمہوریہ کے وجود میں آنے کا زمانہ تھا۔ تاہم بعد میں یہ پابندی ہٹادی گئی۔

                                               

جاپان میں اردو

اردو زبان کا تعارف جاپان میں 1663ء میں ہوا تھا۔ اس سال ناگاساکی میں ایک ہندوستان سے ایک کشتی اُتری تھی۔ اس کے ملاح کو آج بھی جاپانی مؤرخین "مُوْر" یا مسلمان کے طور پر جانتے ہیں۔

                                               

جرمنی میں اردو

جرمنی میں برطانیہ کے بعد پاکستانی نژاد افراد کی سب سے بڑی تعداد بستی ہے۔ ان میں نئی نسل کے کئی افراد جرمن زبان بھی آسانی سے بول لیتے ہیں اوراردو سے بھی واقف ہیں۔

                                               

روس میں اردو

روس میں اردو زبان کے مطالعے کی تاریخ سو سال سے بھی پرانی ہے۔ تاہم وہاں اردو زبان کو غیر معمولی فروغ سوویت یونین کے تقریباً ستر سالہ عہد میں حاصل ہوا تھا۔

                                               

سری لنکا میں اردو

سری لنکا میں سنہالا اور تمل سرکاری زبانوں کا موقف رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ انگریزی زبان کثیرالاستعمال ہے۔ تاہم پاکستان کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات کی وجہ سے یہاں کے عوام میں اردو کے لیے نئی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ اس کے علاوہ کئی لنکائی طالب علم ...

                                               

سرینام میں اردو

سرینام کی 14 فی صد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ان میں یہاں آباد ہوئے بھارتی نژاد، عرب اور کچھ دیگر قومیں شامل ہیں۔ حالاں کہ یہاں کی قومی زبان ڈچ ہے اور اسی کو سرپرستی حاصل ہے، تاہم یہاں کے زیادہ تر مسلمان اردو بولتے ہیں اور اپنی شناخت کو محفوظ کی ...

                                               

سویڈن میں اردو

سویڈن میں اردو ادب اورشاعری کا ذوق کئی لوگ رکھتے ہیں۔ مگر دیگر اصناف سخن جیسے افسانہ نگاری، ناول نگاری، انشائیہ وغیرہ کا بھی اردو کے اہل ادب نے خاص خیال رکھا ہے۔ اس زمرے میں سائیں سُچّا‘باسط میر، احمد فقیہہ‘عرفان ملک‘ زبیر وارثی، عارف محمود کسانہ ...

                                               

فجی میں اردو

فجی کی 6 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ ان چھ فیصد لوگوں کی مادری زبان اردو ہے۔ اس کے علاوہ یہاں 28 فی صد ہندو آباد ہیں جو ہندی کو اپنی مادری زبان بتاتے ہیں۔ چونکہ اردو اور ہندی عام بول چال میں بڑی حد تک ایک جیسی ہیں، اس لیے ریڈیو فیجی ان لوگوں کے لیے مش ...

                                               

فرانس میں اردو

فرانس میں اردو تعلیم کی بنیاد شہرہ آفاق ماہرِاردو گارچین دے تاسے نے 1828 میں ڈالی۔ یہ وہ سال تھا جب فرانس کے انستیتو ناشیونل دے لانگ اے سیویلیزیشیوں اورینتال میں اس زبان پڑھائی شروع کی گئی تھی۔ تاحال اعلٰی تعلیم کی سطح پر فرانس میں اردو پڑھانے کا ...

                                               

قطر میں اردو

قطر میں برصغیر ہندوپاک سے تلاش روزگار کے لیے ہزا رہا افراد جاکر بس چکے ہیں۔ اس کی وجہ سے یہاں آئے کچھ لوگوں نے ادبی کتابیں تحریر کی ہیں۔ اس کے علاوہ مشاعروں کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔ قطر کے بازاروں میں اردو بہ کثرت مستعمل ہے۔ زبان کے اس خاموش فرو ...

                                               

متحدہ عرب امارات میں اردو

متحدہ عرب امارات میں بھارت اور پاکستان سے جاکر کاروبار اور تلاش روزگار کے سلسلے میں رہنے والوں کی بہت بڑی آبادی بسی ہے۔ اس وجہ سے یہ کہنا بجا ہے کہ عربی یہاں کی سرکاری زبان ہے۔ انگریزی کا استعمال یہاں عام ہے۔ مگر بول چال میں سب سے مقبول زبان یہاں ...