ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 202




                                               

محسن الملک

محسن الملک حیدر آباد دکن کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بھی سیکٹری رہے۔ مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ہیں۔آپ سر سید احمد خان کے قریبی دوست تھے۔ محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔ نواب صاحب کئی خصوصیات، وجاہت، ذہانت، خ ...

                                               

محمود غزنوی

یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین المعروف محمود غزنوی سلطنت غزنویہ کا پہلا آزاد حکمران تھا ، اس نے 999 سے 1030 تک حکومت کی۔ ان کی موت کے وقت ، اس کی سلطنت ایک وسیع فوجی سلطنت میں تبدیل ہوچکی تھی ، جو شمال مغربی ایران سے لے کر برصغیر میں پن ...

                                               

منٹو مارلے اصلاحات 1909ء

1857ء کی جنگ آزادی کے بعد سے یہ تاج برطانیہ کی طرف سے ہندوستانی رعایا کے لیے اصلاحات کی تیسری قسط تھی۔ انڈین کونسلز ایکٹ 1861ء اور انڈین کونسلز ایکٹ 1892ء کے بعد یہ اصلاحات کا پہلا پیکج تھا۔ جسے اس وقت کے وزیر ہند مسٹر مارلے اور برطانوی ہند گورنر ...

                                               

منگولوں کے ہندوستان پر حملے

منگول سلطنت نے 1221 سے 1327 تک برصغیر پاک و ہند پر متعدد حملے کیے ، ان میں سے بہت سے بعد والے حملے یا چھاپے منگول نسل کے قاراؤن لوگوں نے کیئے جو افغانستان میں بس گئے تھے۔ منگولوں نے کئی دہائیوں تک موجودہ پاکستان اور پنجاب کے کئی حصوں پر قبضہ کیا ...

                                               

مونٹیگو چیمسفرڈ اصلاحات

پہلی جنگ عظیم میں کامیابی کے بعد تاج برطانیہ نے اپنی ہندوستانی رعایا کے لیے جنگ میں ان کے شاندار خدمات کے اعتراف کے طور پر اصلاحات اور مراعات کا ایک نیا پیکج دیا۔ اس وقت کے وزیر ہند مانٹیگو اور برطانوی ہند کے گورنر جنرل چیمسفورڈ نے مل کر مرتب کیا ...

                                               

مکشپوری

مکشپوری 2800 میٹر / 9100 فٹ بلند پہاڈی جو نتھیاگلی،پاکستان میں واقع ہے۔ درختوں میں گھری یہ چوٹی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہے۔ اسلام آباد سے 90 کلومیٹر اور نتھیاگلی سے 4 کلومیٹر دور یہ پہاڈی ہندووں کے نزدیک مقدس ہے۔ مکشپوری Mukeshpuri سنسکرت زبان ک ...

                                               

میاں خاندان، باغبانپورہ

میاں خاندان آرائیں قوم سے تعلق رکھتے ہیں جن کے بڑوں نے پندروی صدی عیسوی میں قدیم لاہور شہر کے وسط میں اسحاق پور کے نام سے ایک بستی آباد کی۔ بنیادی طور پر یہ لوگ زمیسدار تھے اور اس وسیع علاقے کو کاشتکاری کی غرض سے ہی آباد کیا۔ 1641ء میں جب مغل شہن ...

                                               

میثاق جمہوریت

میثاق جمہوریت مورخہ 14 مئی، 2006ء کو پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان لندن میں ہونے والا معاہدہ ہے جو آٹھ صفحات پر مشتمل ہے۔ اور جس میں مشرف حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی آئینی ترامیم، جمہوریت ...

                                               

میثاق لکھنؤ

غیر منقسم ہندوستان کی سیاسی تاریخ میں معاہدہ لکھنؤ کو اس لیے اہمیت حاصل ہے کہ یہ معاہدہ آل انڈیا مسلم لیگ اور آل انڈیا کانگریس کے درمیان پہلا اور آخری سیاسی سمجھوتہ تھا ۔انگریز کے دور اقتدار میں اگر ہندوستانیوں کی سیاست کا تجزیہ کیا جائے تو معلوم ...

                                               

نہرو رپورٹ

1927ء میں حکومت برطانیہ نے شاہی فرمان کے تحت ہندوستان کے لیے سائمن کمیشن کا تقرر کیا گیا۔ جس کا مقصد آئینی اصلاحات کا جائزہ لینا تھا۔ ہندوستان بھر میں اس کمیشن کا بائیکاٹ کیا گیا اور جلسے جلوس ہوئے۔ اس کمیشن کی سفارشات کو بھی یکسر مسترد کر دیا گیا۔

                                               

ویدک تہذیب

ویدک تہذیب قدیم انڈس سولائیزیشن کی بنیادی اکائی میں شامل ہے جس سے آج ہم سندھ تہذیب یا ہند تہذیب کے نام سے جانتے ہیں ۔انہیں کے عروج و زوال میں و ویدوں کی تخلیق ہوئی۔ بھارتي علما کے مطابق یہ تہذیب بھارت میں آج سے تقریبا 7000 سال قبل مسیح شروع هي تھ ...

                                               

ٹلہ جوگیاں

ہم یقینی طور پر نہیں جانتے کہ ٹلہ کی خانقاہ کب وجود میں آئی لیکن ہمیں کے پہلوٹی کے بیٹے پورن کی داستان میں اس سیالکوٹ کے راجا سلواہن سوتیلی خانقاہ کا ذکر پہلی مرتبہ ملتا ہے۔ داستان کے مطابق پورن کو اس کی ماں کے لگائے ہوئے بد کاری کے الزام کی وجہ ...

                                               

پانینی

پانینی گندھارا کے دیس میں سنسکرت کا ماہر تھا۔ اس نے سنسکرت کے قواعد اور گرامر کو تفصیل سے لکھا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 520-460 قبل مسیح کے درمیان میں جیا۔ لیکن یہ ختمی بات نہیں بہرحال اس کا زمانہ چوتھی اور ساتویں صدی قبل مسیح کے درمیان ...

                                               

پاکستان کا 1968-69ء کا انقلاب

1968ء کا سال پوری دنیا میں تحریکوں کا سال تھا جب یورپ میں فرانس شاندار انقلابی واقعات کا مرکز بن چکا تھا ، اسی سال میں پاکستان بڑی عوامی تحریک کی زد میں آچکا تھا جس نے ڈاکٹروں ، انجینئرز اور زندگی کے ہر شعبے سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ۔ ملک م ...

                                               

پاکستان کرونیکل

پاکستان کرونیکل ، عقیل عباس جعفری کی تصنیف ہے جس میں قیام پاکستان سے لے کر 31 اگست 2011ء تک پاکستان کے تاریخ وار واقعات تحریر و تصویر کی صورت انتہائی خوبصورت اور سلیقے کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اصل میں یہ کتاب ماہانہ ڈائری ہے جس میں سیاسی، صحافتی، ...

                                               

پاکستانی گرم لہر 2015ء

شدید گرمی کی لہر 49 °سینٹی گریٹ جون 2015ء میں پاکستان سے ٹکرائی، جس نے زیادہ تر سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کو متاثر کیا۔ جس سے 2٫000 لوگ ہلاک ہوئے ، جن کی زیادہ تعداد کراچی کی ہے، اور کچھ دیگر علاقوں میں۔ یہ گرمی کی لہر اسلامی مہینے رمضان میں ...

                                               

پتن منارہ

پتن منارہ رحیم یار خان۔ 326 قبل مسیح۔ رحیم یار خان سے جانب جنوب 8 کلومیٹر کے فاصلے پر پتن منارہ واقع ہے۔ پتن منارہ تاریخ میں پتن پور کے نام سے جانا جاتا تھا۔ بعض محققین کے مطابق پتن پور سکندراعظم نے تعمیر کروایا تھا۔ اور یہاں اک بہت بڑی درسگاہ تع ...

                                               

پورس

راجا پورس۔ جموں کا وہ تاریخی ہیرو جس نے سکندر یونانی اور اُسکے لشکر کو شکست فاش دی اور سکندر یونانی جو پوری دُنیا پر حکومت قائم کرنے کی ہوس لیے تُرکی عراق افغانستان ایران کو تباہ برباد کرنے کے بعد ہندوستان پر حملہ آور ہوا تھا۔ یہ جنگ اُسکی زندگی ...

                                               

چارسدہ

ضلعی ہیڈکوارٹر ہونے کے ساتھ یہ چارسدہ تحصیل کا بھی ہیڈکوارٹر ہے۔ چارسدہ شہر 4 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ ضلع چارسدہ تین تحصیلوں پر مشتمل ہے، تحصیل چارسدہ، تحصیل شبقدر اور تحصیل تنگی۔

                                               

چغر مٹی

چغر مٹی ضلع پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ایک گاؤں ہے۔ پشاور کے نواحی علاقے چغرمٹی میں دفن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنان بن سلمہ اصحاب بابا کے مزار کے بارے میں بھی تاریخ میں ملتا ہے، پشاور کے ایک نواحی علاقے چغرمٹی کے مقام پرحضرت سن ...

                                               

چودھری رحمت علی

چودھری رحمت علی 16 نومبر، 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے گاؤں مو ہراں میں ایک متوسط زمیندار جناب حاجی شاہ گجر کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ایک مکتب سے حاصل کی جو ایک عالم دین چلا رہے تھے۔ میٹرک اینگلو سنسکرت ہائی اسکول جالن ...

                                               

چچ نامہ

چچ نامہ ، فتح نامہ سندھ ، جو عربی میں تاریخ ہند و سندھ عربی کے نام سے معروف ہے، تاریخ سندھ پر ایک مشہور کتاب ہے، اس کتاب میں الور کے راجا چچ اور اس کے جانشینوں کے حالات اور محمد بن قاسم کی فتح سندھ کے واقعات تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں

                                               

کبیر والا

کبیر والا پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ شہر   تحصیل کبیر والا کبیر والا۔۔۔1998 کے مطابق شہر کی آبادی پونے سات لاکھ تھی ،2010 میں 8 لاکھ شمار کی گئی، پاکستان کا 118 واں بڑا شہر ہے، خانیوال سے شمال کی طرف 10 کلو میٹ ...

                                               

کتور شاہی خاندان

کاتور سلطنت ایک شاہی سلسلہ ہے، جس نے اپنی ہم نسل شاخوں کے ساتھ پہلے خود مختار ، بعد میں نوابیریاست کے طور پر چترال اور مشرق میں اپنے ہمسایوں ہندوکش کے علاقے پر ،1570 سے لے کر 1947 تک 450سال سے زائد عرصے تک حکومت کی اپنی طاقت کے عروج پر مہتر امان ...

                                               

کرپس مشن

عالمی سطح پر دوسری جنگ عظیم کے کئی ایک نتائج برآمد ہوئے۔ برصغیر پاک و ہند میں بھی بڑے پیمانے پر سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ جنگ کے آغاز پر جب انگریزوں نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کرکے اور ہندوستان کو بالواسطہ طور پر اس میں ملوث کیا تو انگریز کے اس ...

                                               

کنشک

کنشک کڈفائسس دوم کے بعد 78ء اس خاندان کا سب سے نامور حکمران کنشک، کشن یا کشان سلطنت کا بادشاہ ہوا۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کنشک کا یوچی قوم کے کشان سے تعلق تھا اور اس طرح دونوں کڈ فائسس سے کا اس سے تعلق تھا۔ اس کے باپ کا نام وجہشک یا وجہشت بتای ...

                                               

کیبنٹ مشن پلان، 1946ء

انتخابات 1946ء کے فوراً بعد حکومت برطانیہ نے ہندوستان کی گتھی سلجھانے اور انتقال اقتدار کے لیے راہ ہموار کرنے کی غرض سے تین وزرا پر مشتمل ایک مشن ہندوستان بھیجا۔ یہ مشن کیبنٹ مشن یا وزارتی مشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس مشن میں مندرجہ ذیل تین ...

                                               

گاندھی جناح مذاکرات 1944

مدراس کے سابق وزیر اعظم اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کے پہلے ہندوستانی گورنر جنرل چکروتی راج گوپال اچاری کا شمار غیر منقسم ہندوستان کے اہم سیاسی راہنماؤں میں کیا جاتا ہے۔ آپ موہن داس کرم چند گاندھی کے نہایت ہی قابل بھروسا پیروکار اور معتقد خاص تھے۔ ...

                                               

گندھارا فن

گندھارا آرٹ یا گندھارا فن گندھارا اور بدھ مت تہذیب کا فنکارانہ اظہار اور کلاسیکی یونانی ثقافت اور بدھ مت کے درمیان ایک ثقافتی اشتراک ہے جس کا ارتقا وسطی ایشیا میں تقریباً ہزار سال کی مدت میں انجام پزیر ہوا۔ یہ مدت سکندر اعظم سے اسلامی فتوحات کے د ...

                                               

گنگا چوٹی

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ یہ پیر پنجال کے پہاڑوں میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 3044 میٹر ہے۔ یہ اسلام آباد سے تقریبا 200 کلومیٹر دور شمال مشرق کی طرف ہے۔ باغ سے بذریعہ جیپ آپ سدھن گلی جاسکتے ہیں جہاں سے راستہ اوپر کی جانب گنگا جھیل کی طرف ...

                                               

گول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)

جون 1929ء میں برطانیہ کے عام انتخابات کے نتیجے میں ریمزے میڈونلڈRamazy Mac Donald وہاں کے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ہندوستان کے بارے میں نئے وزیر اعظم نے اپنے مشیروں کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد سر جان سائمن کی سفارش منظور کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ برطانوی ...

                                               

ہاکڑا تہذیب

اُنیسویں صدی کے آخر میں بہت سارے برٹش ایڈمنسٹریٹرز، جیوگرافرز اور ٻہت سے دیگر کئی سکالرز نے اس بات کی پہلی بار نشاندھی کی کہ راجستھان، چولستان ، تھر اور کَچھ میں ایک بہت پرانے سوکھے ہوئے دریا کی مسلسل گزرگاہ کی نشانیاں بکھری پڑی ہیں۔ انہیں کالونئ ...

                                               

ہنگلاج ماتا

ہنگلاج ماتا کو ہنگلاج دیوی ، ہنگولا دیوی اور نانی مندر بھی کہا جاتا ہے، ہنگلاج میں ایک مندر ہے۔ یہ ستی دیوی کے شکتی پیٹھ میں سے ایک ہے۔ یہ درگا یا دیوی کا ایک اوتار ہے۔ ہنگلاج دریائے ہنگول کے کنارے پر واقع ہے۔ یہاں ایک زیارت ہے جس کو کئی ناموں سے ...

                                               

تاریخ چین

چین دنیا کی چار سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ تاریخ چین کی تحریری روایت کی تاریخ بھی 1250ء سے شروع ہوتی ہے جب چین میں شانگ خاندان کی حکومت تھی۔اور بادشاہ وقت وو ڈینگ تھا جو شانگ شاہی خاندان کا 21واں بادشاہ تھا۔ قدیم تاریخی دستاویزات جیسے عظیم ...

                                               

تانگ خاندان

تانگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے 18 جون 618ء سے 4 جون 907ء تک شہنشاہت کی۔ اس خاندان نے سوئی خاندان کے بعد شہنشاہت حاصل کی۔ اس خاندان نے لی خاندان کی سرپرستی میں شہنشاہت حاصل کی جو سوئی سلطنت کے زوال کے دوران اقتدار میں آیا۔ تانگ خاندا ...

                                               

خانان قاراخانی

قراخانیان یا آل افراسیاب جسے ایلک خانیان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک ترک حکومت تھی جس نے 840ء سے 1211ء تک وسطی ایشیا پر راج کیا۔ قراخانیان اور ایلیک خانیان خاقان کا شاہی لقب اختیار کرتے تھے جو خاندان کے خاتمے تک ترکوں کا سب سے اہم لقب تھا۔ خا ...

                                               

ژؤ خاندان

ژؤ خاندان چین کی ایک قدیم سلطنت جو ایک روایت کے مطابق 1122ء سے 256ء قبل مسیح تک اور جدید تحقیق کے مطابق 1027ء سے 256ء قبل مسیح تک قائم رہی۔ اس خاندان کے لوگ 1027ء میں دریائے زردکی شمال مغربی وادی سے آئے اور شانگ حکومت کا تختہ الٹ کر چو خاندان کی ...

                                               

چیچن–روسی تنازع

چیچن - روسی تنازع صدیوں سے جاری تنازع ہے ، جو اکثر روسی حکومت اور چیچن کی مختلف قوتوں کے مابین مسلح ہوتا ہے۔ باضابطہ دشمنی 1785 کی ہے ، حالانکہ اس تنازع کے عناصر کو کافی حد تک تلاش کیا جاسکتا ہے۔ روسی سلطنت کو ابتدائی طور پر شمالی قفقاز میں ہی اپ ...

                                               

مرید جنگ

مرید جنگ 1817– 1864 کی کاکیشین جنگ کا مشرقی جزو تھی۔ مرید جنگ میں ، روسی سلطنت نے مشرقی کاکیشیا کے آزاد لوگوں کو فتح کیا۔ جب 1801 میں روسیوں نے جارجیا کا الحاق کرلیا تو ، انہوں نے وسطی قفقاز میں جارجیائی فوجی روڈ کو کنٹرول کرنا پڑا - پہاڑوں کے پا ...

                                               

سلطنت خمیر

سلطنت خمیر یا سلطنت انگکور جسے اب کمبوڈیا کے طور پر جانا جاتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں ایک طاقتور خمیر ہندو بدھ سلطنت تھی۔ سلطنت کی بنیاد سابقہ مملکت فونان اور مملکت چینلا سے پڑی جو ایک وقت میں زیادہ تر سرزمین جنوب مشرقی ایشیا پر قائم رہی، جو موج ...

                                               

روس-جاپان جنگ

روس جاپان جنگ منچوریا اور کوریا میں حریف سامراجی عزائم پر روسی سلطنت اور جاپان کی سلطنت کے مابین 1904 اور 1905 کے دوران لڑی گئی تھی۔ جنگ کے بڑے محاذ جنوبی منچوریا میں لیاؤڈونگ جزیرہ نما اور مکڈین اور کوریا ، جاپان کے اردگرد سمندر اور بحیرہ اصفر ت ...

                                               

پہلی اقوام

Aboriginal Virtual Exhibits from the Virtual Museum of Canada a consortium of Canadian museums Official website of Indigenous and Northern Affairs Canada, a department of the government of Canada Aboriginal Perspectives A National Film Board of C ...

                                               

کیوبا میزائل بحران

کیوبا کا میزائل بحران ، جسے 1962 کے اکتوبر کے بحران کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، کیریبین بحران یا میزائل ڈرا ، کیوبا میں سوویت بیلسٹک میزائل کی تعیناتی کے ذریعہ شروع ہونے والی ریاستہائے متحدہ امریکہ اور سوویت یونین کے مابین 13 روزہ کی محاذ آرائی ...

                                               

معاہدہ نانکنگ

معاہدہ نانکنگ) پہلی افیونی جنگ کے اختتام پر متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور چین کے چنگ خاندان کے درمیان 29 اگست 1842ء کو ہونے والا ایک امن معاہدہ تھا۔ یہ وہ پہلا معاہدہ تھا جس کو بعد میں چینیوں نے غرو مساوی قرار دیا۔ چین کی فوجی شکست کے ت ...

                                               

آستوریاس کا فاولا

آستوریاس کا فاولا ، آستوریاس کا دوسرا بادشاہ تھا۔ اس نے آستوریاس پر اپنی وفات 739ء تک حکومت کی۔ یہ اپنے باپ بيلايو کے بعد تخت نشین ہوا۔ فاول، بيلايو کا واحد اور اکیلا بیٹا تھا، اسی وجہ سے اپنے باپ کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس نے 737ء میں اپنی سلطنت کے ...

                                               

بپتسمہ

بپتسمہ یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اصطباغ یا غسل کے ہیں اور مسیحیوں کی ایک مذہبی رسم ہے جسےازخود یسوع مسیح نے قائم کیا۔ اِس رسم کے ذریعے نومولود یا غیر مسیحی آدمی کو مسیحیت میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ رسم عموماً گرجوں میں ادا کی جاتی ہے۔ بعض گر ...

                                               

تاج آراگون

تاج آراگون ایک جامع بادشاہت تھی، جس کا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، مملکت آراگون اور برشلونہ کاؤنٹی کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔ چودہویں صدی اور پندرہویں صدی میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی ہسپانیہ اور جنوب مغر ...

                                               

جامع مسجد قرطبہ

جامع مسجد قرطبہ یا قرطبہ کی جامع مسجد جسے ایک کیتھیڈرل میں تبدیل کر دیا گیا اور اب اسے قرطبہ کی مسجد-کیتھیڈرل بھی کہا جاتا ہے۔ اندلس میں مسلمانوں کے فن تعمیر کا عرصہ تقریباً سات سو برس پر محیط ہے۔ جو آٹھویں صدی عیسوی میں جامع قرطبہ کی تعمیر شروع ...

                                               

جنگ زلاقہ

جنگ زلاقہ دولت مرابطین کے عظیم مجاہد رہنما یوسف بن تاشفین اور اسپین کی مسیحی مملکت قشتالہ کے بادشاہ الفانسو ششم کے درمیان لڑی گئی جس میں یوسف بن تاشفین نے تاریخی فتح حاصل کی۔

                                               

سقوط غرناطہ

892ھ بمطابق 1492ء میں ہسپانیہ میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا اور ان کی آخری ریاست غرناطہ بھی مسیحیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کو سقوط غرناطہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہسپانیہ میں آخری مسلم امارت غرناطہ کے حکمران ابو عبداللہ نے ...