ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 225




                                               

جعفر دہقان

جعفر دہقان ایرانی سینما اور ٹی وی کے ایک معروف اور مصروف اداکار ہیں۔ عام طور پر بوئے پیرہن یوسف کی وجہ سے ان کو پہچانا جاتا ہے۔ انہوں نے بہت سی تاریخی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

                                               

حافظ شیرازی

حافظ کا نام محمد ،لقب شمس الدین اور تخلص حافظ تھا۔ حافظ نے خود اپنا نام یوں تحریر کیا ہے: محمد بن المقلب بہ شمس الحافظ الشیرازی۔ حافظ کے سال ولادت کے بارے میں محققین کا نقطہ نظر ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ انسائکلو پیڈیا آف اسلام میں تحریر ہے کہ حافظ ...

                                               

حسین علی منتظری

آیت اللہ حسین علی منتظری ایک مشہور شیعہ ایرانی عالم دین اور ایرانی حکومت کے نقاد تھے۔ 1922 کو اصفہان میں پیدا ہوئے اپنی ابتدائی دینی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ شاہ کے زمانے میں انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ نسبتاً آزاد خیال قسم کے شعیہ عالم ...

                                               

دقیقی

دقیقی فارسی شاعر، ابوالمنصور محمد بن احمد۔ رودکی کے بعد دربار سامانیہ کا سب سے مشہور شاعر۔ نوح بن منصور سامانی کی فرمائش پر شاہنامہ لکھنا شروع کیا۔ ابھی ایک ہزار شعر ہی لکھ پایا تھا کہ ایک غلام کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس کے مستقل یادگار یہی شاہنامہ ہ ...

                                               

رضا حسینی نسب (سید)

پیدائش: 1960ء آیت اللہ سید رضا حسینی نسب ایک شیعہ رہنما ہیں۔ جو 1960 ء میں پیدا ہوئے تھے اور 1976ء سے 1991ء قم المقدس میں دینی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے کینیڈا، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں مختلف بڑے شہروں میں اسلامی اداروں کی ایک بڑی تعداد قائم کیے ا ...

                                               

سعدی شیرازی

مصلح الدين شیخ سعدی آج سے تقريباً 800 برس پہلے ايران كے شہر شیراز ميں پيدا ہوئے آپ ايك بہت بڑے معلم مانے جاتے ہيں-آپ كى دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-پہلى كتاب گلستان نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب بوستان نظم ميں ہے- آپ نے سو برس كى عمر م ...

                                               

سید علی خامنہ ای

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای 17 جولائی 1939ء کو ایران کے اہم مقدس شہر مشہد میں پیدا ہوئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے اور موجودہ رہبر معظم ہیں۔ اس سے پہلے وہ ایران کے وزیرِ دفاع اور صدر بھی رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے روح اللہ خمینی ای ...

                                               

شیریں عبادی

21 جون، 1947ء کو ایران کے شہر ہمدان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد محمد علی عبادی شہر کے مصدق الاسناد اور کمرشل لا کے پروفیسر تھے۔ 1948ء میں ان کا خاندان تہران چلا گیا۔ 1965ء میں شیریں نے تہران یونیورسٹی میں شعبہ قانون میں داخلہ لیا۔ 1969ء میں گریجوی ...

                                               

صادق تقوی

جب آپ 13 سال کے ہوئے تو آیت اللہ سید اسد اللہ خرقانی کے افکار سے متاثر ہوئے۔ آپ نے اپنے ابتدائی علوم سے 1937 تک میڈیکل کے علوم حاصل کیے،اور دانتوں کے ڈاکٹرڈینٹسٹ بن گئے۔

                                               

عبد المالک ریگی

کالعدم شدت پسند تنظیم جند اللہ کے سربراہ.انیس سو تراسی میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلق بلوچوں کے ریگی قبیلے سے ہے۔ انھوں نے کسی سکول میں باقاعدہ طور پر تعلیم حاصل نہیں کی لیکن سنی مسلک سے تعلق رکھنے والے دینی مدرسے میں کچھ عرصے تک پڑھتے رہے۔2002 میں ...

                                               

عبداللہ بن میمون قداح

اکثر مورخین نے مہدی کو عبد اللہ بن میمون قدح کی طرف منسوب کیا ہے۔ میمون ایران کا باشندہ تھا اور مختلف ادیان و مذاہب کے اصول سے خوب واقف تھا۔ اس نے زنادقہ کی تائید میں ’ کتاب المیزان ‘ لکھی ہے۔ جس پڑھنے سے آدمی لا مذہب ہوجاتا ہے۔ یہ ظاہر میں اپنے ...

                                               

عبدالوہاب فرید تنکابنی

میرزا عبدالوہاب فرید تنکابنی کا شمار بھی جریان قرآنیان شیعہ یا اہل قرآن شیعہ میں کیا جاتا ہے۔ ان کی مشہور کتاب "اسلام و رجعت" ہے جس میں انہوں نے عقیدہ رجعت کو غالیوں کا عقیدہ اور یہودیوں سے درآمد شدہ قرار دیا نیز بہت سارے عقائد و رسومات کو اپنی ا ...

                                               

علی اکبر حکمی زادہ

علی اکبر حکمی زادہ ایران کے حوزہ علمیہ قم سے فارغ التحصیل ایک عالم دین تھے۔اور ایک مشہور کتاب اسرار ہزار سالہ کے مولف تھے۔اس کے علاوہ قم سے انہوں نے ایک رسالہ ہمایوں کے نام سے جاری کیا

                                               

علی اکبر صالحی

علی اکبر صالحی ایرانی سیاست دان، سفیر، عالم اور سابق وزیر خارجہ جو مختلف اہم سفارتی عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ ساتھ ہی وہ تہران کی ایک جامعہ میں بطور پروفیسر وابستہ ہیں۔

                                               

عمر خیام

عمر خیام کا پورا نام ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشا پوری ہے۔ عمر خیام کے بارے میں متعدد سوانح نگاروں نے اس کا سال پیدائش 408 ھ یا 410 ھ لکھتا ہے اور سال وفات کے متعلق بھی کوئی فیصلہ کن بات نہیں کی گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس نے 526ھ میں وفا ...

                                               

فرح دیبا پہلوی

وہ ایران کے دار الحکومت تہران میں پیدا ہوئیں۔ اپنے والدین سہراب دیبا اور فریدہ قطبی کی واحد اولاد تھیں۔ والدہ کا تعلق گیلان سے تھا جبکہ والد ایران کی شاہی فوج میں عہدیدار تھے، جن کے آبا و اجداد ایرانی آذربائیجان سے تعلق رکھتے تھے۔ فرح کے والد کا ...

                                               

محمد تقی بہار

محمد تقی بہار ایرانی شاعر تھے۔ بہار شاعر ہونے کے علاوہ محقق، ادیب، معلم، مدیر اخبار اور سیاسی شخص تھے۔ مشہد میں پیدا ہوئے۔ والد کی وفات کے بعد ادیب نیشاپوری سے اصلاح لی۔ آصف الدولہ غلام رضا خاں کے توسط سے مظفر الدین شاہ نے ملک الشعراء کا خطاب عطا ...

                                               

محمد جواد ظریف

محمدجواد ظریف پیرانشهری ایرانی سایستدان،سفیر ،عالم اور موجودہ وزیر خارجہ ہیں۔ وہ 1990 سے مختلف اہم سفارتی عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ جبکہ وہ تہران کی ایک جامعہ میں بطور پروفیسر کے بھی وابستہ ہیں۔

                                               

محمد حسن شریعت سنگلچی

آیت اللہ شریعت بہت بڑے ایرانی شیعہ عالم اور فقیہ تھے۔ شیعہ عقائد نظریات میں اصلاح کی تحریک جس کی سنگ بنیاد شیخ ابراہیم زنجانی نے رکھی انہوں نے ہی باقاعدہ شروع کی تھی ۔

                                               

محمد رضا شاہ پہلوی

محمد رضا شاہ پہلوی ایران میں اسلامی انقلاب سے قبل ایران کے آخری بادشاہ تھے۔ شاہ محمد رضا پہلوی 1980ء - 1919ء کو اپنے اقتدار پر اتنا اعتماد تھا کہ انھوں نے اپنے لیے شہنشاہ کا لقب اختیار کیا۔ انھوں نے اپنی ابتدائی دو بیویوں کو صرف اس لیے طلاق دے دی ...

                                               

محمد صادقی تہرانی

محمد صادق اصفہانی معروف بہ تہرانی 1 فروردین 1305 کو تہران میں پیدا ہوئے اور 10 فروردین 1390 کو قم میں انتقال کر گئے اسی طرح قرآن کریم کی عربی زبان میں تفسیر البلاغ کے عنوان سے 1 جلد میں مختصر تفسیر ہے اور ترجمان فرقان کے عنوان سے پانچ جلدوں میں ف ...

                                               

مریم نمازی

مریم نمازی انسانی حقوق کی علمبردار، تبصرہ نگار اور ایک براڈکاسٹر ہیں۔ انہوں نے خواتین اور پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے اور مغربی ممالک میں مسلما نوں کے اندر موجود شدت پسند گروہوں اورانکے انتہا پسندانہ نظریات اور رویّوں کے خلاف آواز بلند کی۔ وہ حزب ...

                                               

مہدی خواجہ پیری

مہدی خواجہ پیری مرکز بین الاقوامی نور میکرو فیلم نئی دہلی کے بانی ہیں۔ مہدی خواجہ پیری تہران میں واقع یحییٰ مزار کے پاس ایک مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہندوستان میں کتابوں کی تجدید کاری میں اپنی زندگی کے تقریباً 35؍سال گزارے۔ مرمّت ،پیسٹ ...

                                               

میرزا حسن شیرازی

1203 ہجری 1814ء - 1815ء میں ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے۔ 29 سال کی عمر میں شیراز کو چھوڑ کر نجف میں علوم دینیہ کے حصول کے لیے شیخ انصاری کے شاگرد ہو گئے۔ ان کے سیاسی قائدانہ کارناموں میں سب سے معروف کارنامہ ایران کی مشہور سامراج مخالف بغاوت ...

                                               

ناصر الدین شاہ قاجار

ناصر الدین شاہ قاجار، ایران میں عہد قاجار کے چوتھے بادشاہ تھے۔ ان کا عہد 17 ستمبر 1848ء سے یکم مئی 1896ء تک محیط ہے۔ وہ ایران میں ساسانی عہد کے شاپور دوم اور صفوی عہد کے طہماسپ اول کے بعد سب سے زیادہ طویل حکومت کرنے والے بادشاہ تھے۔ ان کا لقب سلط ...

                                               

نظام الملک طوسی

جس طرح ہارون الرشید کا دور برامکہ کے تذکرے کے بغیر نامکمل ہے اسی طرح سلجوقیوں کا عہد نظام الملک طوسی کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے۔ نظام الملک کا اصل نام حسن بن علی اور لقب نظام الملک تھا۔ وہ طوس کے ایک زمیندار علی کا بیٹا تھا۔ 408ھ میں پیدا ہوا اور ب ...

                                               

پشتون

پشتون یا پختون ایک ہند-ایرانی نسلی گروہ ہے جو زیادہ تر پاکستان اور افغانستان میں آباد ہیں۔ اکثریتی زبان پشتو ہے اور اردو، دری اور انگریزی کو بطور دوم زبان استعال کرتے ہیں۔

                                               

کمال الدین بہزاد

کمال الدین بہزاد ایران کے مشہور ترین مصوروں میں شمار ہوتا ہے۔ مختصر تصاویر بنانے میں کمال رکھتا تھا۔ ابتدا میں ہرات میں سلطان حسین مرزا بایقرا کے دربار سے منسلک رہا۔ پھر صفیوں کے غلبے کے بعد ان کے دربار میں ملازم ہوا۔ اور شاہی کتب خانے کا خازن مق ...

                                               

کورش اعظم

کوروش اعظم جو سائرس اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قدیم ایران کا ایک عظیم بادشاہ تھا۔ اس نے ایران میں ہخامنشی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ اس کی قیادت میں ایران نے جنوب مغربی ایشیا، وسطی ایشیا، یورپ کے کچھ علاقے اور کوہ قاف فتح کیا۔ مغرب میں بحیرہ روم ...

                                               

ہادی نجم آبادی

شیخ ہادی نجم آبادی تہرانی کا شمار قاجاری دور کے مشہور و اکابر شیعہ مجتہدین میں ہوتا ہے۔ناصر الدین شاہ اور مظفر الدین شاہ کے عہد میں آپ ایرنی مشروطہ کے حامی علما میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ٓٓمشہور ایرانی مصنفہ،صحافی اور مورخ خاتون افسانہ نجم‌آبادی آپ ...

                                               

ہاشمی رفسنجانی

پورا نام اکبر ہاشمی رفسنجانی ایرانی سیاست دان۔ دو بار ایران کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک دفعہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی رہے۔ بطورِ صدر انہوں نے ایران میں سیاسی ترقی سے زیادہ معاشی ترقی پر زور دیا جس پر ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کی وج ...

                                               

ہرمزان

ایرانیوں کا نامی سردار ہرمزان جنگ قادسیہ سے فرار ہو کر صوبہ اہواز کے دارالصدر خوزستان میں آ کر فوجیں جمع کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گیا جس نے اپنی حدود حکومت کو وسیع کرنا شروع کیا کوفہ و بصرہ کی چھاؤنیوں سے اسلامی افواج نے اس پر حملہ کیا اور شکست ...

                                               

آرتھر ایوینز

سر آرتھر ایڈورڈز ایوینز آثار قدیمہ کے ماہر تھے جن کی وجہ شہرت جزیرہ کریٹ پر کنوسوس کے کھنڈر کی کھوج تھی۔ انہوں نے ہیرو اسکول، بریزنوز کالج ،جامعہ آکسفورڈ اور جامعہ گوٹنجن سے تعلیم حاصل کی ۔

                                               

آرتھر ہیلی

پیدائش: 5 اپریل 1920ء انتقال:نومبر 2004ء برطانوی نژاد مصنف۔ لندن کے قریبی شہر لوٹن میں پیدا ہونے والے آرتھر ہیلی نے اپنی زندگی میں گیارہ کتب لکھیں جن کی سترہ کروڑ کاپیاں دنیا کے چالیس ملکوں میں چھپیں۔ آرتھر ہیلی کو چودہ سال کی عمر سے سکول چھوڑنا ...

                                               

الزبیتھ سڈل

الزبیتھ سڈل ایک انگریز مصور، فنکار اور شاعر۔ جب برطانوی فنکار اور شاعر دانتے گیبریئل روزیٹی کی بیویہ کا انتقال 1862ء میں ہوا تو اس کے ساتھ شاعری کی کتاب بھی دفنا دی گئی۔ کئی سال بعد جب ان کی آنکھیں کمزور ہونا شروع ہوئیں اور وہ مصوری کرنے کے قابل ...

                                               

الفریڈ اعظم

انگریز بادشاہ 871ء میں علاقہ ویسکس کے تخت پر بیٹھا لیکن اپنی بہادری اور لیاقت سے پورے انگلستان کا بادشاہ بن گیا۔ ڈنمارک کی حملہ آور فوجوں سے کئی بار جنگ کی اور 878ء میں اڈنگٹن کے مقام پر انھیں شکست فاش دی۔ 885ء میں لندن پر قبضہ کیا اور اینگلیز او ...

                                               

الفریڈ ہچکاک

الفریڈ جوزف ہچکاک ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنہوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا ...

                                               

الیگزنڈر فلیمنگ

الیگزنڈر فلیمنگ ایک برطانوی ڈاکٹر تھا۔ اسنے 1928ء میں جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا۔ جنھوں نے 1944 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ فلیمنگ 1881ء میں اسکاٹ لینڈ کے ایک دیہاتی گھر میں پیدا ہوا۔ تعلیم سکاٹ لینڈ ا ...

                                               

اولیور کرامویل

اولیور کرامویل برطانوی فوجی اور سیاسی رہنما کا انتقال 1658ء میں ہوا۔ ان کی لاش کو حنوط کیا گیا اور ان کو ویسٹ منسٹر کیتھیڈرل میں دفنایا گیا۔ رفارمیشن کے بعد ان کی لاش اور دیگر کو نکالا گیا اور ان کے سر قلم کردیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کے سر ...

                                               

ایئن بوتھم

مشہورانگریز کرکٹ کھلاڑی۔ 24 نومبر، 1955ء کو پیدا ہوئے۔ بوتھم نے ایک جوشیلے اور با اثر آل راؤنڈر کے طور پر نام کمایا۔ 1974 سے 1993 کے درمیان انہوں نے انگلینڈ کے لیے 102 میچ کھیلے انہیں ’بیفی‘ بھی کہا جاتا تھا۔ اس دوران انہوں نے 383 وکٹیں حاصل کیں ...

                                               

تھامس واکر آرنلڈ

سر تھامس آرنلڈ انگریز ماہر تعلیم و مستشرق تھے۔ وہ ڈیون پورٹ میں پیداہوئے۔ سٹی سکول آف لندن اور میکڈمین کالج میں تعلیم پائی۔ یونانی اور لاطینی ادب عالیہ میں آنرز کیا۔ جرمن، اطالوی، فرانسیسی، روسی، ولندیزی، پرتگالی اور ہسپانوی میں مہارت حاصل کرنے ک ...

                                               

جارج دوم، برطانیہ عظمی

جورج دوم گيارہ جون 1727 سے اپنے انتقال تک برطانیہ-آئرلینڈ کے بادشاہ، برنزوک-لیونبرگ"کے ڈیوک اور مقدس رومی سلطنت کے شاہ خزانچی اور شہزادہ منتخب بھی تھے ۔

                                               

جان رسکن

جان رسکن ایک انگریزی ادیب آرٹ کا نقاد اور مصلح تھا۔ لندن میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1860ء میں اپنی ساری موروثی جائداد مزدوروں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں صرف کی۔ ایک نمونے کا گاؤں بنایا جس میں کسان امدادِ باہمی کے اصولوں پر ...

                                               

جان ڈالٹن

انگریز سائنس دان۔ مادے کے ایٹمی نظریے کے لیے مشہور ہے۔ یہ نظریہ اس نے 1803ء میں شائع کیا۔ پھر اس کی مزید وضاحت اپنی تصنیف کیمیاوی عضویات کا نیا نظام میں کی جو دو جلدوں میں شائع ہوئی۔ اور جسے اس نے 1808ء سے 1827ء تک مسلسل تحقیق کے بعد قلم بند کیا۔ ...

                                               

جم کاربٹ

ایڈورڈ جیمز جم کاربٹ ایک برطانوی شکاری اور فطرت پسند تھے جو متحدہ ہندوستان میں آدم خور شیروں اور تیندوؤں کو ہلاک کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ جم کاربٹ کو برطانوی ہندوستانی فوج میں کرنل کا عہدہ دیا گیا تھا اور انہوں نے بنگال اور شمال مغربی ریلوے کے ل ...

                                               

جمیل دہلوی

جمیل دہلوی ایک برطانوی فلمی ہدایت کار و تخلیق کار ہیں۔ وہ کلکتہ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد بھارتی جبکہ ماں فرینچ تھیں۔ اُنہوں نے بانیء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر شہرہ آفاق فلم جناح بنائی تھی۔

                                               

جورج طابوری

George Tabori چوبیس مئی سن 1914ء کو مجارستان ہنگری کے دار الحکومت بوداپست میں ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اپنی اِس مذہبی وابستگی کو اُنہوں نے عمر بھر اپنے ساتھ پُر زور انداز میں جوڑے رکھا اور دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور اُس کے دوران یہودی جس ...

                                               

جیمز جوائس

جیمز جوائس انگریز ناول نگار۔ ڈبلن ’’آئرلینڈ‘‘ میں پیدا ہوا۔ بچپن عسرت میں بسر ہوا۔ پیرس میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے گیا مگر تعلیم مکمل نہ کرسکا اورلسانیات پڑھانے لگا۔ 1907ء میں اپنی نظموں کا مجموعہ اور 1914ء میں کہانیوں کا مجموعہ شائع کیا۔ اس ک ...

                                               

رابن کک

مشہور سیاست دان برطانیہ کے سابق سیکریٹری خارجہ۔ لیبر پارٹی کے ارکان کی حیثیت سے برطانوی پارلیمنٹ میں ان کا کردار تین دہائیوں پر محیط ہے۔ اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے رابن کک کے سیاسی کیرئیر کی ابتدا انیس سو چوہتر میں ہوئی جب انہوں نے ایڈنبرا کے ...

                                               

رابن ہڈ

رابن ہُڈ انگریزی لوک کہانیوں میں شیرووڈ جنگل کا ایک بہادر ڈاکو تھا جو تقریباً 1290ء میں پیدا ہوا۔ ایک بہت اچھا ماہر تیر انداز اور تلوارباز۔ وہ اور اس کے ساتھی امیروں کو لوٹنے اور غریبوں کو دینے کے لیے مشہور تھے۔ روایتی طور پر رابن ہڈ اور اس کے سا ...