ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 228




                                               

پاکستان میں عوامی صحت کا نظام

پاکستان میں عوامی صحت کے شعبے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں 74 طبی کالج اور 32 دندانسازی کے کالج موجود ہیں۔ ان سے ہر سال 9000 ڈاکٹر اور 2000 ڈینٹسٹ فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔ ملک میں ہر دس ہزار کی آبادی کے واسطے آٹھ ڈاکٹر موجود ہیں ...

                                               

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء

اس مضمون میں کرونا 2019ء–2020ء عالمی وبا کے پاکستان میں اثرات کو ترتیب وار قلمبند کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا دسمبر 2019ء میں پوری دنیا میں پھیلنا شروع ہوئی اور اس کے اثرات پاکستان میں فروری 2020ء میں آنا شروع ہوئے جبکہ چین میں مقیم پاکستانی ...

                                               

صحرائے کالاہاری

صحرائے کالاہاری كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 900.000 مربع کلومیٹر يا 350.000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا بوٹسوانا٫ نمیبیا اور جنوبی افریقا میں پھیلا ہوا ہے-

                                               

کاچھو

کاچھو پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائے تھرکے بعد دوسرا بڑا صحرا ہے جو ضلع دادو سے لے کر شمال میں ضلع قمبر-شہدادکوٹ تک اور آگے ضلع جیکب آباد تک پھیلا ہوا ہے۔

                                               

ہنگول نیشنل پارک

ہنگول نیشنل پارک بلوچستان اور پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے جو چھ لاکھ انیس ہزار ترتالیس ہیکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ کراچی سے 190 کلومیٹر دور یہ پارک بلوچستان کے تین اضلاع گوادر،لسبیلہ اورآواران کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے د ...

                                               

صحرائے ٹاٹاکوا

صحرائے ٹاٹاکوا یا وادی غم جزیرہ نما گواخیرا کے بعد کولمبیا کا دوسرا سب سے بڑا بنجر علاقہ ہے۔ یہ کولمبیا کے سب سے زیادہ کشش مناظر میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 330 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا نام "ٹاٹاکوا" ہسپانوی کی طرف سے دیا گیا ہے، جس سے مراد کھڑکھڑیا ...

                                               

سندھ انڈسٹریل ٹریڈ اسٹیٹ

سندھ انڈسٹریل ٹریڈینگ اسٹیٹ یا جسے سائٹ بھی کہتے ہیں، برطانوی حکومت کے طرز پر حکومت سندھ نے نومبر 1947ء میں صنعتوں کے لیے قائم کیا تھا۔ یہ ملک کا پہلا ٹرڈینگ اسٹیٹ تھا جس سے نئے آزاد ہوئے ملک کو معاشی میدان میں بڑھنے میں کافی مدد ملی۔

                                               

چین میں تیار کردہ

چین میں تیار کردہ ایک لیبل ہے جو عمومًا چین میں تیار کردہ مصنوعات پر لگایا جاتا ہے۔ چین 1989ء تیاننمین چوک احتجاج کے بعد جو ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ شدید طرز کا مخالف کمیونسٹ احتجاج، اپنے مقاصد میں اس اعتبار سے کامیاب ہوا کہ ملک کی حکومت قدام ...

                                               

صوبہ بادغیس

بادغیس افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ شمال مغربی افغانستان میں واقع ہے اور اس صوبہ کے دونوں اطراف میں دریائے مرغب اور دریائے ہاری بہتے ہیں۔ یہ صحرائے سراخ کے شمالی حصہ تک پھیلے ہوئے دریا ہیں۔ 1964ء میں صوبہ ہرات اور صوبہ میاماں کے کچ ...

                                               

صوبہ بدخشاں

صوبہ بدخشاں افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ اس علاقے) کا ذکر سب سے پہلے خشاریہ کے کتبہ میں ملتا ہے۔ اور اس کا نام اکوفہ Akofa آیا ہے جو ہخامنشیوں کے قبضے میں تھا۔ ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 15 سکندرکے حملے کے بعد غالباََ یہ آزاد ...

                                               

صوبہ کندوز

کندوز شمالی افغانستان کا ایک صوبہ ہے، جس کو ولایت کندوز بھی کہا جاتا ہے۔ اس صوبے کا صدر مقام کندوز شہر ہے۔ اس صوبے کا رقبہ 8.040 مربع کلومیٹر ہے۔ انجنئیر محمد عمر صوبہ کندوز کے گورنر ہیں۔ صوبہ کندوز کا تقریباً علاقہ دریائے کندوز سے سیراب ہوتی ہے۔ ...

                                               

صوبہ آذربائیجان شرقی

صوبہ آذربائجان شرقی ایران کے شمال مغربی علاقہ میں واقع صوبہ ہے جس کی سرحدیں مملکت آرمینیا، آذربائجان اور ایرانی صوبہ جات صوبہ اردبیل، صوبہ آذربائیجان غربی اور زانجان سے ملتی ہیں۔ صوبہ کا شمار ایران کے تاریخی علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں کے فنون لطیفہ ...

                                               

صوبہ اردبیل

صوبہ اردبیل ایران کا شمال مغربی صوبہ ہے جس کا رقبہ 17.800 مربع کلومیٹر اور آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق لگ بھگ 1.257.624 ہے۔ علاقہ آزری لوگوں یا آذربائجان کی زبان بولنے والوں سے آباد ہے۔ تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے بھی صوبہ آذربائجان سے تعلاقات ر ...

                                               

صوبہ خراسان

صوبہ خراسان شمالی مشرقی ایران میں ایک صوبہ تھا۔ تاریخی طور پر خراسان فارسی سلطنت میں مشرق اور شمال مشرق میں ایک بہت بڑا علاقہ تھا۔ خراسان ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا، اسے ستمبر 2004ء میں تین صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ صوبہ خراسان رضوی, مرکز: مشہ ...

                                               

صوبہ کردستان

صوبہ کردستان ایران کے 31 صوبوں میں سے ایک ہے۔ کردستان صوبہ ایران کے سب سے خوبصورت صوبوں میں سے ایک کردستان کے لوگ کرد کردتے ہیں نصرت بھٹو کی ماں، بینظیر بھٹو کی ماں اصل میں کردستان کے صوبے سے ہیں

                                               

صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد

صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد ایران کا ایک صوبہ ہے۔ صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد ایران کے 31 صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں ہے اور اس کی دار الحکومت یاسوج ہے۔ صوبے کا رقبہ 15،563 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط ہے اور 2006 میں آبادی 634،000 تھ ...

                                               

صوبہ چہارمحال و بختیاری

صوبہ چہارمحال و بختیاری ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک ہے، جس کا رقبہ 16.332 مربع کلومیٹر اور 2005ء کے تخمینہ کے مطابق آبادی 842.000 ہے۔ صوبہ ایران کے جنوب مغربی علاقہ میں واقع ہے اور صوبائی صدر مقام شہرکرد ہے۔ تاریخی طور پر بختیاری اور چہار محالی ...

                                               

صوبہ گلستان

گلستان ایران کا 31 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی میں واقع ہے اس کا صدر مقام گرگان ہے جو بحیرہ کیسپین کے قریب واقع ہے۔ صوبہ گلستان کو 1997 میں صوبہ مازندران سے الگ حیثیعت دیکر صوبہ کا درجہ دیاگیاتھا۔ 2006 میں یہاں کی آبادی 1۔6 میلین تھی ج ...

                                               

صوبہ گیلان

صوبہ گیلان ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ جو آذر بائیجان کے ساتھ واقع ہے۔ بحیرہ کیسپین بحیرہ خزرکے مغربی ساحل اور کوہ البرز کے درمیان نشیب میں واقع ہے۔ قدیم زمانے میں گیلان کے پہاڑی علاقے کو دیلم اور وہاں کے لوگوں کو دیلمان کہا جاتا تھااس ...

                                               

الباحہ علاقہ

الباحہ علاقہ یا منطقہ الباحہ جنوبی سعودی صوبہ ہے جس کے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر علاقہ واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15.000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459.200 ہے۔ صوبائی صدرمقام ص ...

                                               

الرياض علاقہ

الرياض علاقہ یا منطقہ الرياض سعودی عرب کا مرکزی علاقہ ہے جس کے مشرق و شمال مشرق میں سعودی صوبہ الشرقيہ، شمال مغرب میں القصيم علاقہ مغرب میں المدينہ علاقہ و المکہ علاقہ، جنوب مغرب میں عسير علاقہ اور جنوب میں نجران علاقہ واقعہ ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ ...

                                               

القصيم علاقہ

القصيم علاقہ مرکزی سعودی عرب کا علاقہ ہے جس کے مشرق اور جنوب میں سعودی الرياض علاقہ، شمال میں حائل علاقہ اور مغرب میں المدينہ علاقہ واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 65.000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے نو لاکھ ہے۔ صوبائی صدرمقام بریدہ ہے۔ علاقہ دنیا ب ...

                                               

پاکستان میں نوزائیدہ بچیوں کا قتل

برصغیر پاک و ہند میں پاکستان میں نوزائیدہ بچیوں کا قتل ایک عام رواج رہا ہے۔ لیکن اب یہ دونو ملکوں میں مقامی پولیس ، حکومت اور قوانین کے ذریعے اٹھائے جانے والے اقدامات کے ذریعہ پاکستان اور ہندوستان میں عام رواج نہیں رہا ۔

                                               

اولغ بیگ رصدگاہ

الغ بیگ رصدگاہ ایک رصدگاہ ہے جو 1420 کی دہائی میں سمرقند ، ازبکستان میں تیموری فلکیات دان اولغ بیگ نے تعمیر کی تھی ، اس کو اہل علم کے خیال میں اسلامی دنیا کی بہترین رصد گاہوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اسلامی ماہرین فلکیات جنھوں نے اس رصد گاہ میں کام ...

                                               

قومی عجائب گھر افغانستان

قومی عجائب گھر افغانستان ، جسے کابل میوزیم بھی کہا جاتا ہے ، ایک دو منزلہ عمارت ہے جو افغانستان میں کابل کے مرکز سے 9 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ۔ سنہ 2014 تک ، بین الاقوامی معیار کے مطابق میوزیم کی بڑی توسیع ہورہی ہے ، زائرین کے لئے آرام اور گھو ...

                                               

تہران عجائب گھر برائے عصری فنون

عجائب گھر تہران برائے عصری فنون ایرانی شہر تہران میں واقع ایک فنی عجائب گھر ہے۔ اس کی عمارت کا ڈیزائن ایرانی ماہر تعمیرات کامران ڈیبا نے تخلیق کیا ہے جو ایرانی ثقافتی تعمیرات سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ یہ عمارت لالہ پارک تہران کے قریب ہے اور اس کی تعمیر ...

                                               

بربائی

رام پرساد بسمل کی یاد میں اس گاؤں میں تین کروڑ کی لاگت سے رام پرساد بسمل عجائب گھر بنایا گیا ہے۔ اس کا افتتاح 2015ء میں ہوا۔ تاہم یہ عجائب گھر بسمل کی ایک تصویر، سوانحی خاکہ یا ان کی کتابوں سے بالکل خالی ہے۔

                                               

خلق حقیدسی میموریل کمپلیکس

عوامی یاد میموریل کمپلیکس یا خلق حقیدسی میموریل کمپلیکس جنگ جیوک ٹیپے ، دوسری جنگ عظیم ، اور 1948 کے اشک آباد کے زلزلے کے متاثرین کی یاد میں شہید ہونے والوں کے اعزاز کے لئے ایک یادگار کمپلیکس ہے۔ یہ ترکمانستان کے اشک آباد کے جنوب مغربی حصے میں وا ...

                                               

عجائب گھر، لاہور

لاہور میوزیم 1894ء میں تعمیر کیا گیا جو جنوبی ایشیاء کے چند اہم ترین تاریخ کے مراکز میں سے ایک ہے۔ لاہور میوزیم کو مرکزی میوزیم بھی کہا جاتا ہے اور یہ لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ لاہور پر واقع ہے۔ رڈیارڈ کپلنگ کے والد جان لاک ووڈ کپلنگ اس میوزی ...

                                               

فقیر خانہ

فقیرخانہ ایک نجی عجائب گھر ہے، جو پچھلی 6 نسلوں سے اندرون لاہور کے فقیر خاندان کے زیر انتظام قائم ہے۔ اس عجائب گھر میں کم و بیش 30.000 تبرکات و نوادرات محفوظ ہیں۔ یہ عجائب گھر بھاٹی دروازہ کے اندر واقع ہے۔ بھاٹی دروازے سے قدیم لاہور میں داخل ہوں ...

                                               

قائد اعظم ہاؤس

قائد اعظم ہاؤس جو فلیگ سٹاف ہاؤس بھی کہلاتا ہے، پاکستان کے بانی، قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کے جدید پاکستان پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا جانے والا میوزیم ہے۔ یہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں واقع ہے۔ یہ ...

                                               

موہٹہ پیلس

"موہٹا پیلس" ایک ایسا محل ہے جو کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں واقع ہے یہ محل پاکستان کے قیام سے قبل "شیورام موہٹا" نامی ایک ہندو تاجر نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کی رہائش کے لیے ساحل کے قریب 1927 میں سے تعمیر کروایا تھا۔ "تقسیم ہند کے بعد موہٹا پیل ...

                                               

عدالت

عدالت Court عدالت؛ صحن؛ بغیر چھت کے کھلا احاطہ، خواہ وہ مکان کے پیچھے ہو یا سامنے یا مکانوں میں گھرا ہو؛ صحن خانہ؛ انگنائی؛ آنگن؛ چوک؛ روش؛ گلی، بند یا تنگ سڑک؛ بادشاہ یا کسی خود مختار شہزادے کا محل؛ قصرشاہی کے ارد گرد سارا نواحی علاقہ؛ بادشاہ کے ...

                                               

قبول یہودیت

یہودیت کی اختیاری ایک رسمی عمل ہے جسے ایک غیر یہودی اس وقت انجام دیتا ہے جب وہ یہودی برادری میں شامل ہونے کا خواہش مند ہو ۔ یہودیت میں قبول مذہب ایسے سلسلہ وار مذہبی اعمال ومطالعات کا ایک مجموعہ جس میں یہودی شخصیات اور بسااوقات اسرائیلی زمین سے ا ...

                                               

روس-فارسی جنگ(1804-1813)

1804–1813 روس-فارسی جنگ ، سلطنت ایران اور شاہی روس کے مابین بہت سی جنگوں میں سے ایک تھی ، اور ان کی بہت سی جنگوں کی طرح یہ بھی ایک علاقائی تنازعہ کے طور پر شروع ہوئی تھی۔ نیا فارسی بادشاہ فتح علی شاہ قاجار اپنی سلطنت - جدید دور کے جارجیا کے شمال ...

                                               

شمالی ایران کی اسلامی فتح

جب مسلمان فتوحات کا آغاز ہوا اس وقت شمالی فارس میں طبرستان ، تاریخی ارمینیا ، کاکیشین البانیہ اور ایبیریا کا زیادہ تر حصہ بھی شامل تھا ۔ ساتویں صدی کے وسط میں ساسانی البانیہ فارس کی مسلم فتوجات میں فتح ہوا اور اسے راشدین خلافت میں شامل کرلیا گیا۔ ...

                                               

جنگ ویانا

1529ء کے ویانا کے محاصرے کے لیے دیکھیے محاصرہ ویانا عہد سلیمانی میں محاصرہ ویانا کی ناکامی کے بعد 1683ء میں محمد چہارم کے دور میں ویانا کا دوسرا محاصرہ کیا گیا جو تاریخ میں جنگ ویانا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس جنگ میں عثمانیوں اور پولینڈ، آسٹریا ...

                                               

سرگڑھی کی لڑائی

جنگ سرگڑھی تیراہ کی مہم سے پہلے 12 ستمبر 1897ء کو برطانوی ہند فوج کے سکھ فوجیوں اور پشتون اورکزئی قبائل کے مابین شمال مغربی سرحدی صوبہ کے علاقے وادی تیراہ میں لڑی گئی تھی۔ برطانوی ہند فوج کی 36ویں سکھ بٹالین موجودہ سکھ رجمنٹ کی چوتھی بٹالین کے 21 ...

                                               

محاصرہ بامیان (1221ء)

محاصرے کے دوران متوکان میتیکن ، چغتائی خان کا بیٹا اور چنگیز خان کا پسندیدہ پوتا ، محصور شہر کی دیواروں سے آئے کے ایک تیر سے جنگ میں مارا گیا۔ اس موت اور محاصرے کے دوران اور اپنی فوج کے بھاری تعداد میں جانی نقصان کی وجہ سے چنگیز کو اس حد تک غصہ پ ...

                                               

قلعہ فلک الافلاک

شاہپور خواست یا فلک الافلاک- ایران کے لرستان صوبے کے علاقائی دارالحکومتخرم آباد کے شہر کے اندر اسی نام کے ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر واقع ایک قلعہ ہے ۔ یہ بہت بڑا ڈھانچہ ساسانیدور کے دوران تعمیر کیا گیا تھا۔ دریائے خرم آباد پہاڑی فلک افلاک کے مشرقی ...

                                               

جنگ نکوپولس

جنگ نکوپولس 25 ستمبر 1396ء کو سلطنت عثمانیہ اور ہنگری، فرانس اور مقدس رومی سلطنت کے متحد لشکر کے درمیان لڑی جانے والی جنگ تھی۔ یہ جنگ دریائے ڈینیوب کے کنارے نکوپولس کے قلعے کے قریب لڑی گئی۔ اس جنگ کو صلیبی جنگ بھی کہا جاتا ہے اور یہ قرون وسطیٰ کی ...

                                               

اہوم فوج

اہوم فوج میں گھڑسوار ، انفنٹری ، نیز بحری اکائیوں پر مشتمل تھا جس نے اہوم سلطنت کی پائیک سسٹم ملیشیا پر مبنی تھا۔ ریاست کے پاس 18 ویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل تک پیشہ ور فوجیوں کے فوجی دستے موجود نہیں تھے ، جب پورنند بورہائین نے موموری ...

                                               

ظفر خان (علائی سالار)

بدر الدین جو اپنے لقب ظفر خان کے نام سے زیادہ مشہور ہوئے، سلطنت دہلی کے فرماں روا علاء الدین خلجی کے سالار تھے۔ سلطان علاء الدین کے عہد حکومت میں ظفر خان متعدد بار ملتان، سمانا اور سیوستان کے عامل رہے۔ علاء الدین خلجی جب کڑہ کے حاکم تھے، اس وقت س ...

                                               

مغل فوج

مغل فوج - پندرہویں صدی عیسوی میں قائم ہونے والی سلطنت مغلیہ کے ماتحت تشکیل دی جانے والی ایک عظیم الشان فوج تھی جس نے تقریباً ساڑھے تین سو سال تک ہندوستان پر مغلوں کی دھاک بٹھائے رکھی۔ یہ فوج متعدد حصوں میں منقسم تھی اور ہر غیر ملکی و ملکی حملہ آو ...

                                               

ملک کافور

مَلِک کافوُر ، اس کا اصل نام صابور بھائی ولد جیرا بھائی تھا، جو سولانسکی خاندان کا ایک زمیندار راجپوت تھا، کافور غلام تھا جس نے اسلام قبول کیا اور سلطنت دہلی کے سلطان علاؤ الدین خلجی کی فوج کا 1296 – 1316ء تک سپہ سالار رہا۔ کافور کو دراصل علاؤ ال ...

                                               

پنڈاری

پِنڈاری یا مفت کے ساتھی ان مسلمان گھڑ سواروں کو کہا جاتا تھا جو مغل فوجیوں سے بھڑ کر انہیں مراٹھا حکمرانوں کے لیے قید کرتے تھے۔ یہ ان فوجوں کا اہم حصہ تھے اور اٹھارویں صدی میں غارت گری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ یہ لوگ سبھی مراٹھا زیر نگین ...

                                               

شمالی صلیبی جنگیں

یہ مضمون پہلی شمالی صلیبی جنگوں کے بارے میں ہے، صلیبی جنگوں کا مکمل مضمون یہاں دیکھیے شمالی صلیبی جنگیں یا بالٹک صلیبی جنگیں وہ صلیبی جنگوں تھیں جو ڈنمارک، پولینڈ اور سویڈن، جرمن لوونی اور ٹیوٹونک فوجی آرڈر کے مسیحی بادشاہوں اور ان کے اتحادیوں کی ...

                                               

جنگ قفقاز

کاکیشین جنگ 1817-1864 روسی سلطنت نے قفقاز پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں روس نے شمالی قفقاز کے علاقوں پر قبضہ کر لیا تھا ، اور چرکسی کی نسلی صفائی ہوئی تھی۔ اس میں روس کےی توسیع کے خواہاں ہونے پر چیچن، ادیگے، ابخازی– اباظی، اوبیخ، کمیک اور داغست ...

                                               

معاہدہ قسطنطنیہ (1590)

معاہده قسطنطنیہ ، جسے استنبول کا امن یا معاہدہ فرہاد پاشا بھی کہا جاتا ہے، سلطنت عثمانیہ اور صفوی سلطنت کے درمیان میں 1578–1590 کی عثمانی صفوی جنگ کے خاتمے کا معاہدہ تھا۔ اس پر قسطنطنیہ میں 21 مارچ 1590 کو دستخط کیے گئے تھے۔ جنگ اس وقت شروع ہوئی ...

                                               

تیسیفون کا محاصرہ (637)

تیسیفون کا محاصرہ ساسانی سلطنت اور راشدین خلافت کی افواج کے مابین جنوری سے مارچ 637 تک ہوا۔ تیسیفون ، جو دجلہ کے مشرقی کنارے پر واقع ہے ، پارتھی اور ساسانی سلطنتوں کا شاہی دارالحکومت فارس کے عظیم شہروں میں سے ایک تھا۔ مسلمانوں نے میسوپوٹیمیا پر ف ...