ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 23




                                               

مسلمانوں کی معصومیت (فلم)

انوسنس آف مسلمس جو پہلے انوسنس آف بن لادن کے نام سے معروف تھی ایک اسلام مخالف امریکی فلم، جس کے نشر ہونے کے بعد مختلف مسلم ممالک میں امریکی سفارت خانوں کے سامنے احتجاجات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ لیبیا میں پر تشدد احتجاج کے دوران 4 امریکی سفیر قتل ہو ...

                                               

منظرنامہ

منظرنامہ یا اسکرپٹ سے مراد وہ کام ہے جو فلم، ویڈیو گیم یا ٹیلی ویژن پروگرام کے لیے منظرنگار تحریر کرتا ہے، خواہ وہ نئی تخلیق ہو یا پہلے سے موجود کسی تحریر سے ماخوذ۔ منظرنامے میں، اداکاروں کی نقل و حرکت، تاثرات اور مکالمے بھی شامل ہوتے ہیں۔

                                               

وار (فلم)

انگریزی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم "وار" اس فلم کے مصنف اور پیشکار "حسن وقاص رانا" ہیں اور ہدایت کار ہیں "بلال لاشاری" ۔

                                               

ویلکم ٹو کراچی

پروڈیوسر اشیش موہن نے ارشد وارثی اور جیکی بھاگنانی نے ’ویلکم ٹو کراچی‘ کے نام سے ایک مزاحیہ فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم کی پوری کہانی کراچی کر گرد گھومتی ہے۔بھارت کے انتہائی مقبول اور سب سے پرانے فلمی رسالے’فلم فیئر‘ کا کہنا ہے کہ فلم صرف ایک ...

                                               

توریہ

توریہ کا معنی چھپانا اور کنایہ کرنا ہے۔ ایسالفظ یافعل جس کے ظاہری معنی کو چھوڑکر دوسرا معنی مرادلیاجائے جو صحیح ہے۔ مثلاً کسی کو کھانے کے لیے بلایا وہ کہتا ہے میں نے کھانا کھالیا۔ اس کے ظاہر معانی یہ ہیں کہ اس وقت کا کھانا کھالیا ہے مگر وہ یہ مرا ...

                                               

طربیہ

طربیہ ادبی ماہریں کے مطابق:۔ "ایسا ڈراما جس میں ہنسنے ہنسانے اور کھیلنے کھلانے کے عناصر موجود ہوں اور اس کا اختتام بھی اچھے انداز میں ہو،جس سے حاضرین و ناضرین مطمئن ہوں اس کو "طربیہ کہتے ہیں۔"  "وہ ڈراما جس کا انجام پر مسرت ہوتا ہو۔ اس میں ہنسی ...

                                               

فضائی ہم بستری

فضائی ہم بستری ایک مظاہرے کی کار روائی ہے جس کی ایجاد جاپان میں ہوئی؛ اس کے تحت ملبوس مرد اور خواتین جنسی کار روائی کا کسی نادیدہ شراکت دار کے ساتھ پیش کرتے ہیں، جو کئی بار ماورائے حقیقت ہوتا ہے۔ اس کے پس پردہ موسیقی بجائی جاتی ہے اور حاضرین کے ر ...

                                               

آوارہ ہوں

گانے کے بول آوارہ ہوں آوارہ ہوں یا گردش میں ہوں آسمان کا تارہ ہوں آوارہ ہوں آوارہ ہوں یا گردش میں ہوں آسمان کا تارہ ہوں آوارہ ہوں گھر بار نہیں سنسار نہیں مجھ سے کسی کو پیار نہیں مجھ سے کسی کو پیار نہیں اس پار کسی سے ملنے کا اقرار نہیں مجھ سے کسی ...

                                               

بلال فلپس

ابو امینہ بلال فلپس مشہور اسلامی داعی ہیں۔ جو جمیکن نژاد مسیحی خاندان کے فرد تھے اور بعد ازاں اسلام قبول کر لیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے نہ صرف موسیقی کو خیر باد کہا بلکہ اسلامی فقہ میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی اور خود کو تبلیغ اسلام کے لیے ...

                                               

خیال

خیال کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ خیال کے طبی اور نفسیاتی مفہوم کے لیے دیکھیے خیال دماغ قدیم راگوں کی ایک قسم۔ استادان فن دھرپد کے بعد خیال کو اہمیت دیتے ہیں۔ موسیقی نے جب ترقی کی تو دھوروا اور پد کے ملاپ سے دھرپد پیدا ہوا۔ اس کے چار حصے ہیں: استائی ،ان ...

                                               

دادرا

دادرا موسیقی کی ایک صنف ہے جو شروع میں دادرا تال میں گایا جاتا تھا اس لیے اس کا نام بھی دادرا پڑ گیا، لیکن آج کل تال کی قید نہیں ہے۔ عموما کہروے اور اورے میں گاتے ہیں۔

                                               

سردار علی ٹکر

سردار علی ٹکر پشتو زبان کے گلوکار ہیں اور غنی خان کو ایک نئی جہت میں پیش کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سردار علی ٹکر پیشے کے لحاظ سے مہندس ہیں مگر وجہ شہرت پشتو گائیکی ہے۔ آپ نے پشاور سے اپنی تعلیم مکمل کی اور آپ کو موسیقی میں گراں قدر خدمات کے صلے میں ...

                                               

شاستری سنگیت

بھارتی موسیقی سانچہ:भारतीय संगीत ہندوستانی شاستری موسیقی}} یا مارگ ہندوستانی موسیقی کا لازمی جزو ہے۔ شاستری موسیقی کو کلاسیکی موسیقی بھی کہا جاتا ہے۔ کلاسیکی گانا صوتی اکثریت کی حامل ہوتی ہے ، الفاظ غالب نہیں۔ اس میں اہمیت آواز کی ہے اس کے اتار چ ...

                                               

شہنائی

ِِ شہنائی: ایک سازموسیقی ہے۔ یہ خاص طور پر شمالی ہندوستان میں عام ہے۔ اس ساز کا استعمال اکثر شادی بیاہ، مذہبی جلوس میں ہوتا ہے۔ جنوبی ہندوستان میں ٹھیک اسی طرح کا ایک ساز ہے جسے ناداسورم کہتے ہیں، اسے آندھرا پردیش میں سنائی بھی کہتے ہیں۔شہنائی کے ...

                                               

طبلہ

طبلہ جنوبی ایشیا کاایک معروف آلۂ موسیقی ہے جو کلاسیکی اور مذہبی موسیقی، جو جنوب ایشیائی ممالک اور ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کا خاصہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔ موسیقی کا یہ آلہ دو ہاتھ سے بجائے جانے والے چھوٹے ڈھولوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو مختلف جس ...

                                               

قوالی

‎قوالی کے موجد حضرت امیر خسرو مانے جاتے ہیں اور یہ ان کے فن کی سچائی کی دلیل ہے کہ صدیاں بیت جانے کے بعد بھی یہ فن زندہ ہے اور اسے پسند کرنے والوں کا ایک طبقہ موجود ہے۔ روایت ہے کہ ایک مرتبہ امیرخسرو ،اپنے مرشد حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں ...

                                               

منفردہ (موسیقی)

منفردہ فی الحقیقت، شہیر موسیقی یعنی وہ موسیقی جو مشہور معروف ہو تو اس میں استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد، تشہیر کی غرض سے جاری کیے جانے والے ایک ایسے سجل صوت کی ہوا کرتی ہے کہ جس میں ایک یا دو منتخب شدہ نغمات ہوتے ہوں۔ CD، DVD ...

                                               

ٹھمری

ٹھمری نیم کلاسیکی موسیقی کی ایک اہم اور مشہور صنف ہے جسے خیال کی طرح استھائی اور انترہ میں کیوں اور تانوں سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ ٹھمری میں ارادے کہے جاتے ہیں تاکہ تاثر پیدا ہو۔ اس کے علاوہ راگ کی صحت کا خیال رکھنا ضروری نہیں اگرچہ اچھے گویّے اس ک ...

                                               

پپو سائیں

پپو سائیں کی وجہ شہرت صوفی طرز کی ڈھول کی تھاپ پر دیوانہ وار رقص ہے۔ یہ رقص وہ خود ہی ڈھول بجاتے ہوئے کرتے ہیں اور ان کا یہ لازوال مظاہرہ ہر جمعرات کو شاہ جمال کے مزار پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ مزار لاہور کے علاقے اچھرہ میں واقع ہے۔ اسی طرز پر ...

                                               

چرچ ثقافتی ورکشاپ

چرچ ثقا فتی ورکشاپ ایک ناروینی ریکارڈنگ کمپنی ہے۔ اس کی بنیاد 1974ء میں ایرک ہّلے ستاد نے رکھی جو ایک شاعر اور محصل سجل ہیں۔ چرچ ثقا فتی ورکشاپ نے فنی معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اور ہمیشہ ایسے فنکاروں کو موقع دیا، جن کی فنی ساکھ شک و شبہ سے ...

                                               

ڈافٹ پنک

ڈافٹ پنک انگریزی/فرانسیسی: Daft Punk فرانس کے دو موسیقاروں، گی-مینوئیل ڈومم-کریسٹو ولادت: 8 فروری 1972ء اور ٹومس بونگلٹے ولادت: 3 جنوری 1975ء، پر مشتمل ایک الیکٹرانک موسیقی کا گروپ ہے۔ ڈافٹ پنک نے 1990ء کی دہائی میں فرانس کی ہاؤس تحریک کے دوران م ...

                                               

کا کروں سجنی آئے نہ بالم

کا کروں سجنی آئے نہ بالم ہندوستانی کلاسیکی سنگیت ہے۔ یہ دراصل ٹھمری ہے جو راگ سندھو بھیروی میں گائی جاتی ہے۔ یہ ٹھمری مشہور ترین گلوکاروں اور موسیقاروں نے گائی ہے جن میں بڑے غلام علی خان، استاد بسم اللہ خان، برکت علی خان شامل ہیں۔ استاد بسم اللہ ...

                                               

کھوار موسیقی آلات موسیقی اور فنکار

کھوار موسیقی آلات موسیقی اور فنکار "شیر ولی خان اسیر" کی اردو زبان میں کھوار موسیقی کے بارے میں پہلی کتاب ہے۔ شیر ولی خان اسیر چترال میں بولی جانے والی زبان کھوار کے مشہور شاعر، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم ہیں۔ آپ ضلع چترال کے تحصیل مستوج میں پیدا ...

                                               

کےایل سہگل

پیدائش:اپریل 1904 انتقال:18 جنوری 1947 سہگل جموں کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آج ہندوستانی فلمی سنگیت کی جو شکل ہے اس میں سب سے زیادہ حصہ کے ایل سہگل کا ہی ہے۔ وہ مقبول فلمی ستاروں اور گلوکاروں کے باوا آدم تھے۔ ہر جگہ یہ لکھا جاتا ہے کہ انہوں نے ہندوستان ...

                                               

گیت

موسیقی میں، گیت سروں کی ایک ایسی لہر ہوتی ہے جس میں انسانی آواز بھی شامل ہو اور وہ گیت کے بول گائے۔ گیت کو گایا جاتا ہے اور انسانی آواز جو سر میں ادا کی جاتی ہے، اس کے ساتھ آلات موسیقی کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ بعض گیت ایسے بھی ہیں جن میں آلات ...

                                               

ہاؤس موسیقی

ہاؤس الیکٹرانک ڈانس موسیقی کا ایک انداز ہے جو شکاگو، الینوئے، ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1980ء کی دہائی کے اوائل میں ایجاد ہوا۔ یہ انداز 1980ء دہائی کے وسط میں ابتدائی طور شکاگو کے ڈسکوٹیکس میں مقبول ہوا جہاں افریقی-امریکی، لاطینی-امریکی اور مرد ...

                                               

یان گاربارک

یان گاربارک ناروے کے جاز موسیقار ہیں، جو بنسری، کلارنٹ اور سیکسو فون بجانے میں مہارت رکھتے ہیں، لیکن اُن کی عالمی شیرت کی وجہ اُن کا سیکسو فون نواز ہونا ہے۔ یان نے جاز، مغربی کلاسیکی موسیقی اور عالمی موسیقی کی اصناف میں بہت زیادہ کام کیا ہے۔ انہی ...

                                               

ایف ایم 101

ایف ایم ون او ون ریڈیو اسٹیشن پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایف ایم ریڈیو اسٹیشن ہے۔ یعنی یہ ادارہ ریڈیو پاکستان سے سسٹر کنسرن ہے۔ اس ادارے نے اپنی نشریات کا آغاز 1998ء میں اسلام آباد سے کیا اور بعد ازاں کراچی اور لاہور می ...

                                               

دی 99

دی 99 آٹھ مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی انتہائی کامیاب دلچسپ کہانی سلسلہ جس کے خالق بے شمار اعزاز یافتہ ڈاکٹر نائف المطوع ہیں۔ نائف المطوع کو 2010 میں اردن کے رائل اسلامِک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر نے 500 با اثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ...

                                               

پاکستان میں ٹیلی ویژن

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاستی ٹی وی اسٹیشن ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک مندرجہ ذیل چینل نشر کرتا ہے۔ پی ٹی وی ہوم پی ٹی وی نیشنل پی ٹی وی بولان پی ٹی وی آزادکشمیر پی ٹی وی نیوز پی ٹی وی گلوبل پی ٹی وی سپورٹس پی ٹی وی کا ویب صفحہ

                                               

چھترارو ھواز(چترال کی آواز)

پاکستانی پشتو ٹیلویژن خیبر نیوز کا پہلا کھوار مشہور پروگرام۔ 2009 میں شروع ہونے والے اس پروگرام میں بے شمار لوگوں کے انٹرویوز کیے گئے۔ جن میں شہزادہ محی الدین، مولانا عبد الاکبر چترالی، قاضی فضل الھی، فرداد علی شاہ، سلیم خان، سلطان محمود، حبیب ال ...

                                               

فحش اداکار

فحش اداکار یا فحش اداکارہ ایک ایسے فلمی اداکار یا اداکارہ کو کہتے ہیں جو ناظرین میں جنسی تحریک پیدا کرنے کے لیے فحش فلموں اور تصاویر میں جنسی اعمال کرے۔ ان جنسی اعمال میں محض عریانی، جنسی مباشرت اور دیگر غیر فطری جنسی اعمال شامل ہیں۔ چوں کہ دنیا ...

                                               

فلم پروڈیوسر

فلم ساز فلم کو سرمایہ کار یا فلم تقسیم کنندہ کے سامنے پیش کرنے سے پہلے اس کی تیاری اور فلم سازی کے مراحل کی نگرانی کی ذمہ داری انجام دیتا ہے۔ فلم پروڈیوسروں کو چاہے پروڈکشن ادارے بھرتی کریں یا وہ از خود فلم بنا رہے ہوں، وہ تخلیقی کام کرنے والے اف ...

                                               

فلمی ہدایت کار

فلم ہدایتکار فلم کی ہدایتکاری کرنے والے کو کہتے ہیں۔ ہدایتکار فلم کے سکرپٹ کی تیاری، تشکیل اور نگرانی کرنے کے علاوہ فنی عملے اور اداکاران کو ہدایت دینے کے علاوہ فلم کی ڈرامائی اور جمالیاتی شکل کو تشکیل دیتا ہے۔

                                               

اجوکا تھیٹر

اجوکا تھئیٹر مدیحہ گوہر اور شاہد ندیم کی طرف سے قائم کیا گیا ایک پاکستانی تھئیٹر گروپ ہے۔ یہ سماجی طور اور گمبھیر ناٹک کھیلتا ہے اور اسنے ایشیا اور یورپ میں فن مظاہرے کیے ہیں۔ 2006 میں اجوکا کی بانی مدیحہ گوہر کو اجوکا میں اس کی خدمات کے لیے نیدر ...

                                               

روزی

ٹیلی پلے "روزی" پی ٹی وی پر آن ایئر کیا گیا ایک مشہور مزاحیہ ڈراما تھا جس کی نمایاں خاصیت میں رائٹر انور مقصود اور اداکار معین اختر تھے۔ یہ ڈراما قریبا 1995 کے زمانے میں پاکستان ٹیلی وژن پر پیش کیا گیا۔

                                               

عہد وفا

عہدِ وَفَا ایک 2019 ء میں نوجوانوں پر مبنی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو انٹر سروسس پبلک ریلیشنز اور مومنہ دورائڈ نے ہم ٹی وی کے لیے تیار کی ہے۔ یہ ایک ملٹری سیریز ہے جو مختلف امیدوں ، اہداف اور امنگیں رکھنے والے چار اسکول کے دوستوں کے گرد گھومتی ہے اور ...

                                               

کل کالج بند رہےگا(ڈراما)

پنجابی ڈرامہ ایک صدی سے زیادہ عرصہ سے جاری ہے۔ اس دوران ، ایسے پلے رائٹس پیدا ہوئے جن کی شراکت لاجواب ہے۔ آئی سی نندا ، سنت سنگھ سیخون ، ہرچرن سنگھ ، بلونت گارگی ، ڈاکٹر۔ گورڈیال سنگھ پھول ، کپور سنگھ گھمن ، اتمجیت ، اجمیر سنگھ اولکھ ، چرن داس سد ...

                                               

گنناتیا

گنناتیا ، یا ، گنناتیا سنگھا ، ایک بہت ہی بااثر تھیٹر جماعت ہے جس نے سن 1930 اور 1940 کی دہائی میں بنگال کے دیہی علاقوں میں سماجی اور سیاسی ڈرامہ پھیلاتے ہوئے اس وقت کے برطانوی ہند میں گانناتیہ تحریک کی شروعات کی تھی۔

                                               

کامکس

کامکس داستان گوئی کا ایک ایسا وسیلہ ہے جس میں صفحات پر سلسلہ وار یا مُتاخر تصاویر کے ذریعے خیالات کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اکثر اوقات اِن تصاویر کے ساتھ تحریری بیانیوں اور دیگر بصری آلات کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ کامکس اپنی بنیادی شکل میں دیگر تصا ...

                                               

ارکان اسلام

اسلام کے ارکان انہیں ارکان الدین بھی کہا جاتا ہے۔ دین اسلام میں یہ ارکان بنیادی اصول ہیں۔ انہیں فرائض بھی کہا جاتا ہے۔ ان کا ذکر حدیث جبریل میں واضح طور پر کیا گیا ہے۔

                                               

بارہ نقیب (بنی اسرائیل)

بارہ نقیب بنی اسرائیل بنی اسرائیل کے وہ لوگ جنہیں قوم کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا نقباء بنی اسرائیل کہلاتے ہیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور بنی اسرائیل بیابانوں میں گھومتے دشت فاران میں پہنچے تو خدا تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا کہ ت ...

                                               

دنیا کا آٹھواں عجوبہ

ماچو پیچو، پیرو بینیو رائس ٹیرس، فلپائن فوجیوں کی مٹی سے بنی مورتیاں، ژیان، چین کیتھرائن پیلس کا امبر روم، سینٹ پیٹرز برگ، روس سینٹ لارنس کی خانقاہ، اسکورل، اسپین ایاصوفیہ، قسطنطنیہ موجودہ استنبول ترکی پتھر تراش کر بنائےگئےگرجا گھر، لالیبیلا، ایت ...

                                               

عجائبات عالم

عجائبات عالم کی متعدد فہرستیں قدیم اور موجودہ ادوار میں مرتب کی گئی ہیں۔ قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم کلاسیکی دور کی سب سے پہلی اور قابل ذکر فہرست مانی جاتی ہے۔

                                               

چار عظیم سچائیاں

گوتم بدھ کے وضع کردہ مذہب کے کلیدی فکری نظام کی پوری عمارت جس بنیاد پر استوار ہے اس کی تشکیل چار عظیم سچائیاں کرتی ہیں۔ یہ سچائیاں بدھ فکر میں اساسی درجہ کی حامل ہیں جن میں گوتم کا بنیادی فلسفہ مضمر ہے۔ ان حقائق کو مہاتما بدھ نے شب نجات تیسرے پہر ...

                                               

نانومواد

1 سے 100 نانو میٹر کے پیمانے میں کم سے کم ایک جہت رکھنے والے مادے کو نینوومیٹریز یا نانوومیٹریز کہتے ہیں۔ یہ عنوان نینو ٹکنالوجی کے موضوعات کے زمرے میں آتا ہے۔

                                               

آئزک ایسیموو

آئزک ایسیموو ایک امریکی مصنف اور بوسٹن یونیورسٹی میں حیاتی کیمیاء کے پروفیسر تھے۔ اِن کی گنتی دنیا کے نامور سائنس فکشن میں ہوتی ہے۔ اِن کا شمار انگریزی زبان کے کامیاب ترین مصنفوں میں بھی ہوتا ہے اور اِن کی تحریروں میں 500 سے زائد کتابیں اور تقریب ...

                                               

افسانوی تکنیک

تکنیک کی بہت سی تعریفیں کی گئی ہیں۔ جن سے اس اصطلاح کو سمجھنے میں کافی مدد ملتی ہے۔ ارسطو کہتا ہے ”تکنیک سے مراد ہے وہ طریقہ جس سے فنکار اپنے موضوع کو پیش کرتا ہے۔ یعنی فنکار کا طریقہ اظہار تکنیک ہے۔ تاہم بات آگے بڑھانے سے قبل ایک نظر لغات ر ڈالت ...

                                               

المزھر فی علوم اللغۃ و انواعھا

المزہر فی علوم اللغۃ و انواعہا علامہ جلال الدین سیوطی کی تصنیف ہے جو خاص علم لغت پر تصنیف کی گئی ہے۔ اِس کتاب کی وجہ شہرت یہ ہے کہ یہ لغت عربی کا مختصر دائرۃ المعارف اور جامع معلومات کا ذخیرہ ہے۔

                                               

تلمیح

شعری اصطلاح میں تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی‘ سیاسی‘ اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔ تلمیح کے استعمال سے شعر کے معنوں میں وُسعت اور حسن پیدا ہوتا ہے۔ مطالعہ شعر کے بعد پورا واقعہ قاری کے ذہن میں تاز ...