ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 237




                                               

بنگلہ دیش میں مذہب

اسلام بنگلہ دیش کا ریاستی مذہب ہے۔ بنگلہ دیشی آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے اور قطع نظر مذہب کے تمام بنگلہ دیشی شہریوں کو مساوی بنیادی حقوق دیتا ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق مسلمان کل آبادی کا 90%، جب کہ ہندو 8.5% اور 1% دیگر مذاہب کے ل ...

                                               

آجیویک

آجیویک ناستِک یا عام عقیدے سے ہٹ کر قدیم ہندوستانی فلسفہ تھا۔ ۔ یہ قدیم ہندوستانی ہلاکت پسندی کا ایک مکتب فکر بھی رہا ہے۔ شواہد سے ثابت کیا گیا ہے کہ اس کی تاسیس پانچویں صدی قبل مسیح میں مکھلی گوشال نے رکھی تھی۔ یہ ایک شرمن تحریک تھی۔ یہ ابتدائی ...

                                               

بھارت میں جین مت

جین مت بھارت کا قومی اقلیتی مذہب ہے، جس کے پیروکار بھارت بھر میں پائے جاتے ہیں۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق، بھارت کی 1.21 بلین آبادی میں سے صرف 4.451.753 جین ہیں، ان کی اکثریت ریاست مہاراشٹر، راجستھان، گجرات اور مدھیہ پردیش میں ہے، البتہ، تعداد ...

                                               

بھارت میں مذہب

بھارت میں مذہب مذہبی عقائد و اعمال کے تنوع کی خصوصیات رکھتا ہے۔ آئین میں 1976ء میں کی جانی والی 42 ویں ترمیم کے مطابق بھارت ایک لادینی ریاست ہے، اس سب کا مطلب ہے کہ ریاست تمام مذاہب کے ساتھ مساوی رویہ اختیار کرے گی۔ برصغیر کئی بڑے مذاہب کا پیدائش ...

                                               

سرنا دھرم

سرنا دھرم ، سرنا مت یا سرنا جسے سری مت یا آدی مت ، جھارکھنڈ، اوڈیشا، مغربی بنگال، بہار اور چھتیس گڑھ کی آدی واسی آبادی کا ایک مشترکہ علاقائی مذہب ہے، جو مظاہر فطرت میں سے درختوں اور ان سے متعلقہ اشیاء کی عبادت پر یقین رکھتا ہے۔اس مذہب کے پیروکارو ...

                                               

ڈنکن دھرم

ڈنکن دھرم ، ڈنکوازم یا ڈنکن مت ایک مذہب اور سماجی تحریک ہے جو سماجی نیٹ ورکس پر ابھر کر سامنے آئی اور پھیل گئی۔ یہ تحریک بھارتی ریاست کیرالہ کے چند خود مختار رفاہی اداروں کی طرف سے شروع کی گئی۔اگرچہ اس مذہب کے پیروکاروں کا دعوی ہے کہ یہ ایک حقیقی ...

                                               

پاکستان میں بہائیت

پاکستان میں بہائیت یا امر بہائی کا آغاز اس ملک کی آزادی سے پہلے شروع ہوا تھا جب وہ ہندوستان کا حصہ تھا۔ بہائیت کی جڑیں 1844ء کے ابتدائی ایام تک پہنچتی ہیں اور اس میں شیخ سعید ہندی کا نمایاں کردار تھا جن کا تعلق ملتان سے تھا۔ بہاء اللہ کی زندگی می ...

                                               

وڈوو

وُڈوو ایک مذہب ہے جن کا مقصد لوگوں کی تکلیفیں دور کرنا اور انہیں بیماریوں سے نجات دلانا ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے۔ اس کی ابتدا افریقا سے ہوئی مؤرخین کے مطابق وُڈوو کی شروعات آج سے تقریباً چھ ہزار سال قبل پہلے کانگو کے علاقے میں ...

                                               

تاجکستان میں مذہب

اسلام، پورے وسطی ایشیا میں ساتویں صدی عیسوی سے، جب سے عربوں کے ذریعے یہاں اسلام پہنچا، اہم مذہب ہے۔ اسلام تب سے تاجکی ثقافت کا حصہ بن چکا ہے تاجکستان ایک سیکولر ملک ہے، سوویت دور کے دوران میں، معاشرے کو مذہب بے زار کرنے کی کوششوں کو بڑی حد تک ناک ...

                                               

کلیسیائے آئرلینڈ

کلیسیائے آئرلینڈ ایک خود مختار انگلیکان کلیسیا ہے۔ اس کے ماننے والے آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے تانے بانے قبل-اصلاح کلیسیا سے ملتے ہیں۔ آئرلینڈ میں مسیحیت پانچویں صدی عیسوی کے اختتام میں پیٹرک کی تبلیغ سے پھیلی تھی۔ پیٹرک ک ...

                                               

نیپال میں جین مت

نیپال میں جین مت ایک اقلیتی مذہبی فرقہ ہے۔ 2001ء کی مردم شماری میں پورے نیپال میں جین فرقے کی تعداد چار ہزار ایک سو آٹھ جین پائی گئی تھی۔ ملک کے دار الحکومت کاٹھمنڈو میں ایک جین مندر موجود ہے۔

                                               

پاکستان میں جین مت

ملک میں کئی قدیم جین مقابر مختلف جگہوں پر واقع ہیں۔ بابا دھرم داس ایک مقدس آدمی تھا جس کا مقبرہ ایک کھاڑی کے کنارے نزد چونڈہ پھاٹک، پسرور کے زراعتی مرکزی دفتر کے پیچھے، نزد سیالکوٹ میں واقع ہے۔ دوسرا معروف جین راہب گوجرانوالہ کا وجیانند سوری تھا ...

                                               

پاکستان میں سائنٹولوجی

کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں سائنٹولوجی یا سائنس مت کی بہت ہی کم لوگوں میں پیروی ہیں، جن میں زیادہ تعداد کراچی میں درمیانے اور امیر طبقے کے افراد کی ہے۔

                                               

سری لنکا میں مذہب

سری لنکا کی آبادی مختلف مذاہب پر اعتقاد رکھتی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% تھیرواد بدھ مت ہیں، 12.6% ہندو ہیں، 9.7% مسلمان ہیں اور 7.4% مسیحی ۔ 2008ء کے گال اپ پول کے مطابق سری لنکا تیسرا شدید مذہبی ملک تھا، جس میں 99% سری لنکی عوام نے ...

                                               

آق شمس الدین

آق شمس الدین سلطنت عثمانیہ کے صوفی شاعر، طبیب، عالم، فقیہ تھے۔ وہ سلطان محمد فاتح کے مشیر خاص بھی تھے۔ سلطنت عثمانیہ میں اُن کی عظمت و جلالت کا دور دورہ تھا کیونکہ اُنہوں نے سلطان محمد فاتح کے عہد میں صحابیٔ رسول حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ...

                                               

نیپال میں مذہب

نیپال مذہب میں بنیادی طور پر ہندو ہے، تاہم یہ کثیر ثقافتی، کثیر نسلی، کثیر زبانی اور متنوع مذہبی ملک ہے جہاں کئی مذاہب قدیم زمانے سے جاری ہیں۔ نیپال ملکی آئین کے مطابق ایک لادین جمہوری ریاست ہے۔ نیپالی آئین تمام مذاہب کو یکساں مذہبی آزادی کی ضمان ...

                                               

کاؤ دائیت

کاؤ دائیت ایک توحیدی مذہب جو 1926ء میں شمالی ویتنام کے شہر تائی نن میں قائم ہوا۔ اس مذہب کا مکمل نام Đại Đạo Tam Kỳ Phổ Độ ہے۔ یہ مذہب بدھ مت، تاؤ مت، کنفیوشس مت، مسیحیت اور اسلام کا ملاپ ہے۔ کاؤ دائیوں کے عقیدہ کے مطابق کاؤ دائی ویتنامی: عظیم بو ...

                                               

جھولے لال (ہندومت)

جھولے لال کو سندھی ہندوؤں کا محبوب بھگوان کہا جاتا ہے۔ جھولے لال کی سالگرہ چیتی چند کو چیتر کے دوسرے دن پر آتی ہے اور ان کا عرس یا سالگرہ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ مسلمان ان کو الخضر اور خواجہ خضر کہتے ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک آپ ولی بزرگ تھے۔ ...

                                               

یوکرین میں مذاہب

یوکرین میں مذاہب عمومًا تین حدود میں منقسم ہیں: رومن کیتھولک فرقہ، مشرقی مذہبیت اور اسلام۔ یہاں کیتھولک لتھووینیا اور پولینڈ، کِیفی اور ماسکوئی قدامت پسندی اور تاتار اور عثمانی تہذیب کے اثرات پائے جاتے ہیں جن کے ساتھ سوویت ورثہ بھی موجود ہے جس سے ...

                                               

بمبئی بم دھماکے، 1993ء

بھارت میں 13 سلسلہ وار بم دھماکوں کا دہشت گردانہ واقعہ جو بمبئی مہارشٹرا میں 12 مارچ 1993ء کو ہوئے۔ یہ بھارت کی تاریخ میں سب سے زیادہ تباہ کن مربوط بم دھماکے تھے۔ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ یہ بم دھماکے داؤد ابراہیم کے حکم سے یا امداد سے اس کے کارن ...

                                               

سکھوں کا بڑا قتل عام

سکھوں کا بڑا قتل عام جسے پنجابی میں وڈا گھلوگھارا اور انگریزی میں "the great massacre یا holocaust" کہتے ہیں۔ وہ عظیم قتل عام ہے جو افغانی درانی فوجوں نے سکھوں کا کیا۔ اور یہ 1746ء کے چھوٹے قتل عام کے علاوہ ہے۔ جو دہایوں تک جاری رہا۔ سکھوں کو ختم ...

                                               

گائے کے تحفظ کے نام پر تشدد

گائے کے تحفظ کے نام پر تشدد یا گائے کے تحفظ کی بات بی سی اردو کے مطابق محض بھارت کے ہندوؤں کا ووٹ حاصل کرنے کے ایک نعرہ رہا ہو لیکن یہ بہ طور خاص 2014ء کے بعد کے سالوں میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ہجومی حملے کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ ح ...

                                               

گوا انکوائزیشن

گوا انکوائری پرتگالی انکویجن میں نوآبادیاتی پرتگالی ہندوستان میں توسیع کی گئی۔ یہ پرتگالی سلطنت کے ہندوستانی علاقوں میں زبردستی رومن کیتھولک مذہب اختیار کرنے اور کیتھولک قدامت پسندی کو برقرار رکھنے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ اس ادارے کے تحت نوآبادی ...

                                               

سردار جی لطیفے

سردار جی لطیفے سکھوں کا مضحکہ اڑانے کے لیے بنائے اور پھیلائے جاتے ہیں جن میں عموماً سرداروں کو بیوقوف، انگریزی زبان سے نابلد یا الفاظ کا غلط مفہوم سمجھنے والا بتایا جاتا ہے۔ ايسے لطیفے بھارت اور پاکستان میں بہت مقبول ہیں۔ سردار لطیفوں میں سکھوں ک ...

                                               

سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن

سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن ایک قانونی فلموں کی زمرہ بندی کرنے والا بھارت کا ادارہ ہے جو ملک کی اطلاعات اور نشریات کی وزارت کے تحت کام کرتا ہے۔ یہ ادارہ سنیما گھروں اور ٹی وی پر دکھائے جانے والے فلموں کو صداقت نامے جاری کرتا ہے۔ مختلف درجوں میں ...

                                               

اورخان پاموک

اورحان پاموک ترک ناول نگار، ۔ جنہوں نے 2006ء میں ادب کا نوبل انعام حاصل کیا۔ وہ اپنے افسانوں اور ناولوں میں جدید ناول اور مشرِق کی صوفیانہ روایات کو آپس میں جوڑتے ہیں۔ مشرِق و مغرب کے درمیان میں پل تعمیر کرنے والے اس ترک ادیب کی کتابوں کے دُنیا ک ...

                                               

تکذیب مرگ انبوہ

تجدید پسندان مرگ انبوہ محققین کا ایک گروہ ہے جو اس بات پر شک کا اظہار کرتے ہیں کہ مرگ انبوہ میں ساٹھ لاکھ سے زیادہ یہودی قتل ہوئے تھے۔ کچھ لوگ مرگ انبوہ کو سرے سے کہانی سمجھتے ہیں مگر زیادہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مرگ انبوہ پر نئے سرے سے تحقیق ہونا ...

                                               

انٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ

اینٹرٹینمنٹ سافٹ وئیر ریٹنگ بورڈ مجلسِ درجہ بندی برائے تفریخی سافٹ ویئر امریکہ کی ایک غیر سرکار تنظیم ہے جو گیمز کو کھیلنے والے شمالی امریکی بچوں کی عمر، شعور اور ذہنی سطح کے لحاظ سے گیمز کو مخصوص درجہ بندی میں تقسیم کرتی ہے۔ یہ ویڈیو گیم صنعت کا ...

                                               

ستیارتھ پرکاش

آریہ سماج رہنما سوامی دیانند سرسوتی کی وفات کے بعد ان کی کتاب "ستیارتھ پرکاش" آئی۔ اس میں ہندونظریات کی حمایت کے ساتھ اسلام، سکھ مت اور مسیحیت پر اعتراضات شامل تھے۔

                                               

شوتزشتافل

شوتزشتافل ، ترجمہ تحفظ سکواڈرن یا دفاع کور, مخفف SS - یا) ایڈولف ہٹلر اور نازی جماعت کے تحت ایک بڑی نیم فوجی تنظیم تھی۔

                                               

ایلی ویزل

ایلی ویزل رومن نژاد ایک یہودی لکھاری، پروفیسر اور سیاسی کارکن تھے ان کی امن کی خدمات کو دیکھ کر 1986ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔وہ مرگ انبوہ میں زندہ بچ گئے تھے۔ انہوں نے 57 کتابیں تصنیف کی ہیں، ان میں زیادہ انگریزی اور فرانس ...

                                               

الاحمد مسجد

الاحمد مسجد بیونس آئرس ، ارجنٹائن میں 1985 میں تعمیر کی جانے والی ایک اسلامی عبادت گاہ ہے۔ یہ بیونس آئرس کی دوسری قدیم ترین مسجد ہے لیکن یہ ارجنٹائن میں اسلامی فن تعمیر کی سب سے قدیم عمارت ہے اور اسے احمد اور ایلیا ہام نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ البرٹ ...

                                               

مزار معاذ بن جبل

مزار معاذ بن جبل، مشہور صحابی معاذ بن جبل کا مزار ہے، جو اردن کے شہر شونہ شمالیہ کی بلدیہ معاذ بن جبل میں واقع ہے۔ شمال مغربی اردن میں ایک اونچے مقام پر پانچ گنبدوں والا مزار ہے، جو عثمانی عہد کا بناہوا ہے، یہاں موجود قبور کو معاذ بن جبل اور ان ک ...

                                               

اسرائیل کی مساجد کی فہرست

مصلی مروانی، قدیم شہر یروشلم مسجد عمر یروشلم، قدیم شہر یروشلم مسجد اقصٰی، قدیم شہر یروشلم مسجد سلطان ابراہیم بن ادہم، بیت حنینا مسجد عابدین، مسجد خانقاہ صلاحیہ، قدیم شہر یروشلم

                                               

اسلامی مرکز واشنگٹن

مرکزِ اسلامی واشنگٹن ریاستہائے متحدہ امریکا کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز ہے جو خیابان میساچوسٹس پر واقع ہے۔ 1957ء میں جب اس مسجد کاافتتاح ہوا تو اسے مغربی نصف کرہ کی سب سے بڑی مسلم عبادت گاہ کا اعزاز حاصل ہوا۔ ...

                                               

سلطانی مسجد

سلطانی مسجد ایران کے صوبہ لورستان کے شہر بروجرد کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ عظیم الشان مسجد قاچار دور حکومت میں ایک قدیم مسجد کے کھنڈر کی جگہ تعمیر کی گئی۔ قدیم مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 10 ویں صدی عیسوی میں تعمیر ہوئی۔ اس مسجد کی تعمیر کا ح ...

                                               

مسجد جمکران

قم شہر سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر کاشان روڈ پر واقع ایک گاؤں میں ایک عظیم الشان مسجد کا نام ہے جو شیعہ نظریہ کے مطابق بارہوں امام، حضرت مہدی کے حکم سے تعمیر کی گئی۔ شیعہ محدث اور فقیہ مرزا حسین نوری نے ایک شخص بنام حسن بن مثلہ جمکرانی سے نقل کیا ہے ...

                                               

مسجد گوہر شاد

گوہر شاد مسجد ایران کے صوبہ خراسان کے شہر مشہد کی ایک معروف مسلم عبادت گاہ ہے۔ یہ مسجد تیموری سلطنت کے دوسرے فرمانروا شاہ رخ تیموری کی اہلیہ گوہر شاد کے حکم پر 1418ء میں تعمیر کی گئی اور اسے اس وقت کے معروف ماہر تعمیر غوام الدین شیرازی نے تعمیر ک ...

                                               

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد سلطنت برونائی کے دار الحکومت بندری سری بیگوان میں واقع شاہی مسجد ہے۔ یہ خطۂ ایشیا بحر الکاہل کی خوبصورت ترین مساجد اور ملک کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد برونائی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد برونائی ...

                                               

بنیا باشی مسجد

بنیا باشی مسجد بلغاریہ کے دار الحکومت صوفیہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ یورپ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جو 1576ء میں اس وقت تعمیر کی گئی جب صوفیہ عثمانی سلطنت کے زیر نگیں تھا۔ یہ مسجد عثمانی دور کے معروف معمار سنان پاشا نے تعمیر کی۔ اس مسجد کی ...

                                               

محمد پاشا کوکاویتسا مسجد

محمد پاشا کوکاویتسا مسجد بوسنیا و ہرزیگووینا کے قصبے فوچا کی پانچ مساجد میں سے ایک تھی۔ بوسنیائی جنگ کے دوران اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تھا۔ اس کی تعمیر 1751ء میں شروع ہوئی اور 1758ء میں مکمل ہوئی۔

                                               

مسجد غازی خسرو بیگ

غازی خسرو بیگ مسجد جسے مختصراً بیگ مسجد بھی کہا جاتا ہے بوسنیا و ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیوو کی اہم ترین مسجد ہے۔ اسے ملک کا اہم ترین اسلامی مرکز اور عثمانی طرز تعمیر کا شاہکار قرار دیا جاتا ہے۔ یہ مسجد 1531ء میں عثمانی ولایتِ بوسنیا کے گورن ...

                                               

اڑھائی دن کا جھونپڑا

اڑھائی دن کا جھونپڑا بھارتی ریاست راجستان کے اجمیر شہر میں ایک بہت بڑی اور وسیع مسجد ہے۔ یہ ہندوستان کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے اور اجمیر میں باقی رہ جانے والی قدیم ترین یادگار ہے۔ اڑھائی دن کا جھونپڑا ہندوستانی ریاست راجستان کے اجمیر شہر میں ای ...

                                               

تاج المساجد

تاج المساجد: Taj-ul-Masajid, بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں واقع ایک خوبصورت مسجد۔ ایشیا کی بڑی مساجد میں سے ایک مانا جاتا ہے. اس مسجد کو دن کے اوقات میں مدرسہ کی طرح بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

حاجی علی درگاہ

حاجی علی کی درگاہ ممبئی کے ورلی سمندر کے کنارے ایک چھوٹے سے ٹاپو پر واقع ہے اس ایک مسجِد ایوں درگاہ ہیں۔ اس درگاہ کی زیارت کے لیے مسلمان ہی نہیں ہندو بھی کثرت سے آتے ہیں۔ اس طرح یہ ممبئی شہر میں سماجی طور پرقومی یک جہتی کی مثال بنی ہوئی ہے۔

                                               

شاہی جامع مسجد

شاہی جامع مسجد: The Shahi Jamia Masjid ہندی: शाही जामिया मस्जिद، تیلگو: - بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے شہر ادونی میں واقع ہے۔ اس مسجد کی طرز تعمیر روایتی اور اسلامی ثقافتی فن تعمیر پر مبنی ہے۔ یہ مسجد شہر کے بالکل درمیانی حصہ میں و ...

                                               

عالمگیر مسجد، وارانسی

عالمگیر مسجد جسے بنی مادھو کی درگاہ اور اورنگزیب مسجد بھی کہا جاتا ہے جسے سترہویں صدی میں مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے بنوایا تھا۔ یہ موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں واقع ہے۔ کچھ ہندومؤرخین کے مطابق یہ مسجد ایک مندر کے کھنڈر ...

                                               

فتح پوری مسجد

فتح پوری مسجد فتح پوری بیگم کی طرف سے 1650ء میں بنایا گیا تھا جو شاہجہاں کی بیویوں میں سے ایک تھیں۔ مسجد بڑے پیمانے پر سرخ بلوا پتھر سے بنایا گیا ہے اور ایک گنبد کی طرف سے اونچا کیا گیا تھا۔ یہ مسجد مغل فن تعمیر کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔ قدآور مین ...

                                               

قوت اسلام مسجد

قوت اسلام مسجد ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں عہد خاندان غلاماں کی ایک عظیم یادگار جس کا "قطب مینار" عالمی شہرت کا حامل ہے۔ یہ قطب الدین ایبک کے دور کی تعمیرات میں سب سے اعلٰی مقام رکھتی ہے۔ یہ ہندوستان کی فتح کے بعد دہلی میں تعمیر کی جانے والی ...

                                               

مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)

مکہ مسجد بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کا دار الحکومت شہر حیدرآباد، دکن کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ مسجد پرانے شہر میں واقعہ ہے۔ اس کے اطراف و اکناف چار مینار چومحلہ پیلس، لاڈ بازار وغیرہ ہیں۔ اس مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اینٹوں کو شہر مکہ سے من ...