ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 248




                                               

عالمی خوراک کونسل

عالمی خوراک کونسل یا اقوام متحدہ عالمی خوراک کونسل اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ تھا جو عالمی سطح پر غذائی اجناس کی پیداوار اور اس کی تقسیم، غذائی مسائل اور بھوک سے نمٹنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ دسمبر 1974ء کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ذریعے اس ا ...

                                               

اسلامی یکجہتی اسپورٹس فیڈریشن

اسلامی یکجہتی اسپورٹس فیڈریشن ؛ اسلامی یکجہتی کھیلوں کو منظم کرنے والی اعلیٰ اتھارٹی ہے۔ یہ ایک بین الاقوامی ، غیر منافع بخش ، غیر سرکاری تنظیم ہے جو ریاض ، سعودی عرب میں واقع ہے ۔ اس کا مشن کھیلوں کے ذریعے اسلامی ممالک کے مابین تعاون بڑھانا ہے۔ ...

                                               

فیفا

فیفا ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔

                                               

انڈے کے پکوان فہرست

انڈے کے پکوان دنیا بھر میں شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال سے بنی نوع انسان مختلف جانوروں کی مادہ کے انڈے کھاتا چلا آ رہا ہے ہے۔ پرندوں اور رینگنے والےجانوروں کے انڈوں میں البومین اور وٹیلس موجود ہوتا ہے ، جو حفاظتی انڈے کے خول سے گھری مختلف پت ...

                                               

میٹھے پکوان کی فہرست

میٹھا عام طور پر بہت سارے ممالک خصوصاََ مغربی ثقافت میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ بر صغیر پاک و ہند میں بھی لوگ میٹھے پکوان بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ مغربی ثقافتوں میں مختلف قسم کے میٹھے مشہور ہیں جن میں کیک ، کوکیز ، بسکٹ ، جیلی، پیسٹری ، آئس کریم ...

                                               

کیک

کیک روٹی یا ڈبل روٹی کی طرح کھانے کی ایک چیز ہے۔ اس کے جدید روپ میں، یہ عام طور پر ایک میٹھی سینکی ہوئی حلویات ہے۔ اس کی سب سے پرانی ہیئت میں کیک عام طور پر تلی ہوئی روٹی یا پنیر کیک تھے اور عموماً ڈسک کی شکل کا تھا۔ دئے گئے کھانوں میں سے روٹی، ک ...

                                               

سوائن فلو

سوائن فلو سب سے پہلے 2009ء میں سامنے آیا۔ اس کا ماخذ خنزیر تھے۔ اس سے متاثر ہونے والوں کی بڑی تعداد ان لوگوں کی تھی جن کا براہ راست واسطہ خنزیروں سے پڑتا تھا۔ دنیا کے کئی ممالک میں اسے ’’پِگ وائرس‘‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ سوائن انفلوئنزا وائر س ...

                                               

بین الاقوامی جماعت بندی امراض

بین الاقوامی جماعت بندی امراض کو انگریزی میں International Statistical Classification of Diseases کہا جاتا ہے اور اس کا اختصار ICD کیا جاتا ہے۔ اس اردو دائرہ المعارف پر اسے چند جگہوں پر، انٹرنیشنل کلاسیفیکیشن ڈزیزز کی مناسبت سے ا + ک + ڈ = اکڈ کے ...

                                               

عالمی ادارہ صحت کے خطے

الجزائر, انگولہ, بینن, بوٹسوانا, برکینا فاسو, برونڈی, کیمرون, کیپ ورڈی, وسطی افریقی جمہوریہ, چاڈ, اتحاد القمری, آئیوری کوسٹ, جمہوری جمہوریہ کانگو, استوائی گنی, ارتریا, ایتھوپیا, گیبون, گیمبیا, گھانا, جمہوریہ گنی, گنی بساؤ, کینیا, لیسوتھو, لائبیری ...

                                               

نومولود دوست ہسپتالی پہل

نومولود دوست ہسپتالی پہل عالمی ادارۂ صحت اور یونیسیف کا عالمی سطح کا پروگرام ہے، جس کا افتتاح 1991ء میں ہوا۔ اس کے پس پردہ 1990ء میں انوسینٹی قرارداد کا منظور کیا جانا ہے۔ یہ پہل ایک عالمی پیمانے کی کوشش ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ دنیا میں زچگی کی سہ ...

                                               

اسلامی عالمی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم

اسلامی عالمی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم ایک خصوصی تنظیم ہے جو اسلامی تعاون تنظیم کے زیراہتمام کام کرتی ہے اور اسلامی ممالک میں تعلیم، سائنس، ثقافت اور مواصلات کے شعبوں سے وابستہ ہے۔ ممبر ممالک کے مابین تعلقات کی تائید اور استحکام کے لیے تنظی ...

                                               

عالمی بنک

عالمی بنک یا عالمی بنک گروپ کل پانچ عالمی تنظیموں پر مشتمل ہے۔ جو رکن ممالک کو معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے قرضہ فراہم کرتے ہیں یا اس کے لیے مشورے دیتے ہیں۔ اس کا قیام بریٹن وڈز کے معاہدے کے تحت 27 دسمبر 1945 عمل میں آیا تھا۔ اس نے 25 جون ...

                                               

انیس سو چوراسی

کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک بہت بڑے عالمی خون خرابے کے باعث دنیا اب سکڑ کر صرف 3 ریاستوں میں بٹ کر رہ گئی ہے۔ یوریشیا، ایسٹیشیا اور اوشیانا۔ ناول کا مرکزی کردار ریاست اوشیانا کا باشندہ ہے۔ اوشیانا بنیادی طور پر مغربی یورپ انگلینڈ، فرانس وغیرہ اور امر ...

                                               

کووڈ 19 ایپ

کووڈ 19 ایپ دنیا بھر میں پھیلی موبائل سافٹ ویئر ایپوں کو کہا جاتا ہے جو کورونا وائرس کی عالمی وبا سے مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی وہ طریقۂ کار جس سے ان لوگوں کا پتہ چلا جا سکے جن کے ساتھ ایک متاثرہ شخص مل چکا ہے اور کچھ وقت گزار چ ...

                                               

بون چیلنج

بون چیلنج 2020 تک دنیا کی تباہ شدہ اور جنگلات کی کٹائی والی زمینوں کی 150 ملین ہیکٹر رقبے کی بحالی کی عالمی کوشش ہے۔ اس کی میزبانی اور لانچ جرمنی اور بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے 2 ستمبر 2011 کو ، بون میں ، جنگلات / زمین کی تزئین و بحالی ...

                                               

اگستیاملا متحفظہ کرہ حیات

اگستیامَلا مُتحفّظہ کُرۂ حیات مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کے سب سے جنوب میں واقع حیاتی تنوع کا حامل علاقہ ہے۔ یہ متحفظہ کرۂ حیات بھارت کی دو ریاستوں کیرلا اور تمل ناڈو میں پھیلا ہوا ہے۔ چاروں طرف کے فطری حدود اس علاقے کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اگستیاکوڈ ...

                                               

جھاؤ

اردو میں جھاؤ ہندی میں تمرس اور، ایک خودرو پودا ہے جو دنیا بھر میں ان مقامات پر ہوتا ہے جو آبپاشی یا زراعت کے قابل نہیں ہوتیں،بنجر صحرائی زمین میں عام طور پر دریا کنارے اگتا ہے۔ یہ کڑوا ہوتا ہے اور کھانے کے کام نہیں آتا۔ اس کی ٹہنیوں سے ٹوکریاں ب ...

                                               

شجر غرقد

شجر غرقد کئی نام ہیں جن میں شجر یہود گونگا درخت یا یہود کا پاسباں درخت برگد عام ہیں غرقد ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے، مدینہ کا قبرستان جنت البقیع کا اصل نام بقیع الغرقد اسی لیے ہے کہ جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غ ...

                                               

ماورائے ارض مائع پانی

ماورائے ارض مائع پانی وہ پانی کی حالت ہے جو مائع صورت میں زمین سے دور پائی جاتی ہے۔ یہ کافی دلچسپی کا حامل موضوع اس لیے ہے کہ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ماورائے ارض حیات کے لیے اس کا ہونا چند لازمی شرائط میں سے ایک ہے۔ سمندری پانی نے زمین کی ...

                                               

برف باری

جب بادل فضا کے ایسے طبق میں پہنچ جاتے ہیں جہاں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم ہو جاتا ہے تو آبی بخارات منجمد ہونے لگتے ہیں۔ برف کی ورقیاں بننے لگتی ہیں اور آہستہ زمین پر گرنے لگتی ہیں۔ برف کی ان ورقیوں کا گرنا برف باری کہلاتا ہے۔ عام طور پر خط ا ...

                                               

بھاری پانی

بھاری پانی کو ڈیوٹیریم آکسائڈ بھی کہتے ہیں۔ اس پانی میں آکسیجن کے ساتھ ہائیڈروجن کی بجائے ڈیوٹیریم ہوتی ہے۔ اسے Girdler sulfide process سے بنایا جاتا ہے۔ یہ ان جوہری بجلی گھروں میں استعمال ہوتا ہے جن میں قدرتی یورینیم استعمال کیا جاتا ہے۔ آج کل ا ...

                                               

بھاپ

بھاپ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: بھاپ بھاپ سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: steam ، طبیعی کیمیاء اور ہندسیات میں، تبخیر شدہ پانی کو کہاجاتا ہے۔ جب پانی کو 100 سنٹی گریڈ درجہ حرارت پر گرم کر کیا جائے تو یہ کھولتا ہواپانی انتہائی پریشروالےگرم آبی بخا ...

                                               

کہر

کہر اگرانتہائی سرد علاقوں میں ٹمپریچر صفرسنٹی گریڈ سے کم ہو جائے تو شبنم کے ننھے قطرے جم جاتے ہیں اورگھاس اور پودوں پر جمع ہو جاتے ہیں اس کو کہر کہتے ہیں۔ کہر ٹھوس حالت میں ہوتی ہے اور سورج کے نکلنے پر یہ پگھل کر خشک ہوجاتی ہے۔ انجماد؛ پالا؛ جلید ...

                                               

دینا ناتھ کا کنواں

اسے انیسویں صدی میں رنجیت سنگھ کے دور میں راجہ دینا ناتھ نے تعمیر کروایا۔ یہ ایک کھلا کنواں نہیں بلکہ اس کے ارد گرد ایک عمارت تعمیر کی گئی ہے۔ یہ کنواں مسجد وزیر خان کے باہر موجود ہے. یہ کنواں دینا ناتھ نے بنوایا تھا جو کے سکھ راج میں اہم عہدوں پ ...

                                               

موسمی تبدیلیوں کے خطرات

موسمی تبدیلیوں کے خطرات ان ممکنہ خطرات کو کہا جاتا ہے جو موسم کی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مختلف حالتوں، آفات اور صورتوں سے لاحق ہو سکتے ہیں۔ عالمی برادری موسمی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ سے لاحق طویل المدتی خطرات بھانپ چکی ہے۔ ورلڈ واچ انسٹ ...

                                               

ٹھوس کچرے کی نظامت

ٹھوس کچرا مختلف اقسام کا ہو سکتا ہے۔ یہ گھریلو، صنعتی، زرعی یا محض قدرتی ہو سکتا ہے۔ ان کی سب سے عام مثالیں اس طرح ہو سکتی ہیں: کوئلے کی کان کا کچرا صنعتی کچرا جیسا کہ کیمیاوی مادہ، پینٹ، وغیرہ۔ باورچی خانے سے برآمد کچرے کی چیزیں جیسے کہ ٹوٹی ہوئ ...

                                               

کچرا

کچرا کسی بھی گھر، دفتر، محلے یا صنعتی مقام سے دست یاب بے کار مادہ یا شے کا نام ہے۔ یہ سوکھی یا ٹھوس کچرے کی شکل میں بھی ہو سکتا ہے جیسے کہ کاغذ، اخبارات، از کار رفتہ کپڑے اور آلات اور یہ سیال یا گیلی شکل میں بھی ہوسکتا ہے، جیسے کہ طبی تجربہ گاہوں ...

                                               

معتدل آب و ہوا

جغرافیہ میں معتدل آب و ہوا زمین کے درمیانی عرض بلد پر وقوع پزیر ہے۔ اسے منطقہ معتدلہ بھی کہتے ہیں۔ منطقہ معتدلہ ، منطقہ حارہ اور منطقہ باردہ کا درمیانی منطقہ ہے۔ آب و ہوا کی درجہ بندی کے لحاط سے زمین کے 35 عرض بلد شمال اور 50 عرض بلد شمال کے درمی ...

                                               

گھونسلہ

ایسی جگہ جو پناہ لینے کی غرض سے بنائی جائے، جہاں کسی بھی جانور کے انڈے رکھے جائیں یا ایک ایسی جگہ جو جانوروں کے بچوں کی پرورش کے غرض سے مہیا کی جائے، گھونسلا کہلاتی ہے۔ گھونسلا زیادہ تر اساسی اشیاء مثلاً تنکے، گھاس اور پتوں سے بنائے جاتے ہیں۔ یہ ...

                                               

بوسٹن کامن

بوسٹن کامن شہر کے مرکز میں واقع ہے۔ یہ پچاس ایکڑ رقبے پر پھیلے پارک کا نام ہے۔ اس میں بہت سے درخت ہیں۔ گھاس کے قطعے ہیں۔ کئی مجسمے بھی نصب ہیں۔ فروگ پونڈ یعنی مینڈک کا تالاب ہے۔ زیر زمین پارکنگ کا انتظام ہے۔ بوسٹن کامن ہر اعتبار سے تاریخی اہمیت ک ...

                                               

شہری پارک

شہری پارک یا میٹروپولیٹن پارک جسے شمالی امریکا میں میونسپل پارک یا پبلک پارک ، مملکت متحدہ میں میونسپل گارڈنز کہا جاتا ہے شہر اور شرکۂ بلدیہ میں میدان تفریح ہیں۔

                                               

گل خانہ پارک

گل خانہ پارک استنبول، ترکی کے محلے میں امین اونو میں واقع ایک شہری پارک ہے۔ یہ توپ قاپی محل کے ساتھ واقع ہے اور کبھی یہ توپ قاپی محل کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ یہ استنبول کا سب سے قدیم اور سب سے زیادہ وسیع عوامی پارک ہے۔

                                               

عابد روڈ

عابدز یا عابد روڈ حیدر آباد دکن کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہ شہر کا قدیم ترین اور مشہورترین کاروباری علاقہ ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ فائنانشیل کارپوریشن، پریزی ڈینٹ پلازا ہوٹل یہاں موجود ہیں۔ یہاں ہمہ اقسام کی دکانیں موجود ہیں اور یہ نامپلی ریلوے اسٹیشن ...

                                               

ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹمی بمباری

6 اور 9 اگست 1945 کودوسری جنگ عظیم میں ایک انسانی تاریخ کا سب سے شرمناک واقعہ پیش آیا جو آج بھی تاریخ کا بدترین دن مانا جاتا ہے۔ اس دن کو امریکا نے جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹم بم گرایا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 2 سے 3 لاکھ کے درمیان ...

                                               

آپریشن پلم باب

آپریشن پلم باب کے تحت 19 جولائی 1957ء کو جو ایٹمی دھماکا کیا گیا وہ جان شاٹ کہلا تاہے۔ 19 جولائی 1957 کو 6 آدمی بشمول ایک کیمرا مین نیواڈا میں گراؤنڈ زیرو پر کھڑے ہوئے۔ ان کے 3000 میٹر کی بلندی میں ایک ایٹمی دھماکا کیا گیا، جس کی طاقت 2 کلو ٹن ٹی ...

                                               

ریٹ اسکرین

RETScreen ایک کلین انرجی مینجمنٹ سافٹ ویئر ہے جو کینیڈا کی حکومت کا تیارکردہ ہے۔ RETScreen Expert کو سان فرانسسکو میں منقعدہ 2016 کلین انرجی منسٹریل میں نمایاں کیا گیا تھا۔ سافٹ وئیر اردو سمیت 36 زبانوں میں دستیاب ہے۔ RETScreen Expert سافٹ ویئر ک ...

                                               

بین الاقوامی یوم خوشی

بین الاقوامی یوم خوشی یا یوم سعادت ، اقوام متحدہ کی جانب سے مقرر کردہ ایک عالمی دن ہے جس میں خوشی کے اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس دن کے ذریعے دنیا بھر میں لوگوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں خود بھی خوش رہیں اور آ ...

                                               

ہنسی

ہنسی ایک جسمانی رد عمل ہے جس میں عمومًا سلسلہ وار انداز میں اور دوسروں کو سنائی دینے کے انداز میں جبڑوں اور سانس لینے میں شامل دیگر بدنی اعضاء ہلتے ہیں، اکثر دانتوں اور چہرے پر بھی مثبت انداز میں جنبش دیکھی جاتی ہے اور "ہاہا" یا "ہی ہی" جیسی آواز ...

                                               

بہار

بہار ایک موسم کا نام ہے جو شمالی نصف کرہ میں مارچ اور اپریل میں ہوتا ہے اور جنوبی نصف کرہ میں ستمبر اکتوبر کے مہینوں میں آتا ہے۔ یہ نہ گرم ہوتا ہے نہ سرد۔ اس موسم میں پھول کھلتے ہیں اوردرختوں پر نئے پتے آتے ہیں۔

                                               

خزاں

برِ صغیر پاک و ہند میں سال میں چار موسم ہوتے ہیں۔ بہار جو 15 فروری سے 15 مئی تک رہتی ہے۔ گرما جو 16 مئی سے 15 جولائی تک رہتا ہے۔ برسات جو 16 جولائی سے 15 ستمبر تک رہتی ہے۔ اور خزاں یا سرما جو 15 ستمبر 14 فروری تک رہتاہے۔ مگر مذکورہ بالا تاریخیں ق ...

                                               

موسم سرما

موسمِ سرما منتقہ معتدلہ کے علاقے کے 4 موسموں ميں سے ایک ہے۔ پاکستان بھی اس علاقے میں شامل ہے۔ اس موسم ميں دن چھوٹے ہو جاتے ہیں اور راتیں لمبی۔ درجہ حرارت گر جاتا ہے۔ پاکستان میں موسمِ سرما نومبر سے فروری تک رہتا ہے۔ 21 دسمبر کو سال کی سب سے لمبی ...

                                               

موسم گرما

موسم گرما منطقہ معتدلہ کے چار موسموں میں سے ایک ہے۔ اس میں دن بڑے ہوتے ہیں اور راتیں چھوٹی۔ درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے۔ سال کا سب سے بڑا دن 21 جون کو اس موسم میں ہوتا ہے۔ جب شمالی نصف کرے میں موسم گرما ہوتا ہے تو جنوبی نصف کرے میں سردیاں۔ گرمیوں کا ...

                                               

شلوش رگلیم

شلوش رگلیم بمعنی تین عیدیں، یہودیت کی تین اہم اور بڑی عیدیں ہیں جن میں عید فسح، عید شبوعوت اور عید خیام شامل ہیں۔ عید فسح ماہ نیسان کی پندرہ تاریخ کو بنی اسرائیل کے مصر سے خروج کی نسبت سے ، عید شاووعوت ماہ سیوان کی چھ تاریخ کو کوہ طور سے دس بنیاد ...

                                               

اسموگ

اسموگ دھوئیں اور دھند کا امتزاج ہے جس سے عموماً زیادہ گنجان آبادی والے صنعتی اور مصنوعاتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے۔ لفظ اسموگ انگریزی الفاظ اسموک اور فوگ سے مل کر بنا ہے۔ اس طرح کی فضائی آلودگی نائٹروجن آکسائڈ، سلفر آکسائیڈ، اوزون، دھواں یا کم دک ...

                                               

دھند

دھند یا کہر سطح زمین کے پاس آبی بخارات کا تکاثف جو عموماً نظر کو دھندلا دیتا ہے۔ دھند کو نشیبی فضا میں تیرتے ہوئے بادلوں کی ایک قسم سمجھا جا سکتا ہے اور یہ قریبی اجسام آب سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

                                               

ہجری سال

ہجری سال عربی زبان:سَنة هِجْريّة ‎ یا التقويم الهجري یا تقویم ام القری سالوں کی تعداد کا نظام ہے جو اسلامی تقویم میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ ہجرت مدینہ کے سال کے پہلے دن سے شروع ہوتا ہے۔ انگریزی میں اس کی علامت جبکہ عربی اور اردو میں ھ ہے۔ہجری تقویم ...

                                               

اتوار کو شروع ہونے والے سال

ایک سال جو اتوار کے دن شروع ہو وہ لیپ کا سال کا سال نہیں ہوتا، 1 جنوری اتوار کو شروع ہو کر، اتوار 31 دسمبر کو ختم ہو گا، اسی سے عیسوی حرف اے ہے۔ موجود سال، 2017 ، عیسوی تقویم میں اگلا سال جو اس سال کی طرح ہو گا 2023 ہے، یا، اسی طرح، 2007ء اور 201 ...

                                               

سبت

یہودیوں کے مقدس دنوں میں اہم اور ممتاز ترین دن سبت ہے۔ یہودیت نے دنیا کو ہفتے کے چھ دن کام اور ساتواں دن عبادت اور آرام کے لیے مخصوص کردینے کی تعلیم دی۔ سبت جمعہ کو غروبِ آفتاب سے شروع ہوتا اور ہفتہ کو غروب آفتاب تک جاری رہتا ہے۔ جمعہ کی رات کو س ...

                                               

ذوالحجہ

6ھ – صلح حدیبیہ۔ 2ھ – غزوۂ سویق واقع ہوئى- 25 ذوالحجہ – نزول سورہ ہل اتی سورہ دہر 5ھ – 7 ذوالحجہ کو غزوۂ بنی قریظہ سے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كى مدینہ واپسى۔ 9ھ – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج کے موقع پر علی بن ابی طالب کو سورہ برات ...

                                               

ربیع الاول

1ھ – 18 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔ 11ھ – 3 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر آخری وحی نازل ہوئی۔ 5ھ – 25 ربیع الاول کو غزوہ دومۃ الجندل واقع ہوا۔