ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 253




                                               

توکیو

توکیو جسے رسماً طور پر، میٹروپولس توکیو کہا جاتا ہے، جاپان کے 47 پریفیکچر میں سے ایک اور دارالخلافہ کی حیثیت کا حامل شہر ہے۔ اپنے وقوع کے لحاظ سے یہ شہر جاپان کے رئیسی جزیرے ہونشوُ پر مشرق کی جانب واقع ہے۔ آج کے توکیو کو 23 تحصیلوں میں تقسیم کیا ...

                                               

جاپانی رسم الخط

جاپان کا جاپانی نام نیہون کوکوُ Nihon koku یعنی سورج کا سرچشمہ ہے جس کے لفظی معنی چڑھتے سورج کی سرزمین کے ہیں۔ جاپان براعظم ایشیا کے انتہائی مشرق میں تقریبا 3000 سے زائد جزیروں کے ایک لمبے سلسلے پر مشتمل ہے جو شمال سے جنوب کی طرف پھیلا ہوا ہے۔

                                               

یوکوہاما

یوکوہاما کا مطلب ہے سمندر پر۔ یوکوہاما جاپان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یوکوہاما کا علاقہ پہاڑی ہے۔ یہ شہر ٹوکیو کے مغربی ساحل اور جاپان کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ گرمی میں یہاں کا موسم بہت مرطوب ہو جاتا ہے، لیکن سردیوں میں موسم منجمد نہیں ہوتا۔ جون، ست ...

                                               

ساوین

ساوین یا ساؤتھ ایشیا وائلڈ لائف نیٹ ورک ایک بین حکومتی جنگلاتی تحفظ کا ادارہ ہے جس میں جنوبی ایشیا کے سبھی ممالک - افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان اور سری لنکا شامل ہیں۔ ساوین کا رسمی افتتاح جنوری 2011ء میں پارو، بھوٹا ...

                                               

ژوکوف ائیر اینڈ اسپیس ڈیفنس اکیڈمی

ژوکوف ائیر اینڈ اسپیس ڈیفنس اکیڈمی ، یا باضابطہ طور پر ملٹری اکیڈمی آف ایئر اینڈ اسپیس ڈیفنس کا نام سوویت یونین کے مارشل کے نام سے منسوب کیا گیا۔ جی کے ژوکوف ایک روسی فوجی اکیڈمی ہے جو تویرمیں دریائے وولگا کے کنارے واقع ہے پہلے کیلنن۔ 1956 میں قا ...

                                               

گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب

گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب ماسکو، روس میں واقع ہے جو روسی سائنس اکادمی کا تحقیقی مرکز ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ مشہور مصنف، ناول نگار، شاعر اور صحافی میکسم گورکی کی تحریک پر 17 ستمبر 1933ء میں قائم کیا گیا۔ گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب میں اعلی ...

                                               

سری لنکا میں موبائل ادائیگیاں

سری لنکا میں موبائل ادائیگیاں اپنے بڑے پڑوسی ملک بھارت اور بر صغیر کے دیگر ممالک جیسے کہ نیپال اور بھوٹان کی طرح تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ موبائل ادائیگیاں دیگر ادائیگی کی نظامتوں کے بالمقابل نسبتًا نئے ہیں، اس لیے ماہرین معاشیات انہیں اپنے ارتقائی د ...

                                               

ریحان

ریحان ملائیشیا کا ایک نشید گروپ ہے جس نے اکتوبر 1996ء میں اپنے پہلے البم پوجی-پوجیان کے ذریعے ملک بھر میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس گروپ کے بانی ارکان میں نظری جوہانی، چی عمران ادریس، ابو بکر محمد یتیم،عمران ابراہیم اور اظہری احمد شامل تھے۔ فرحین عبد ...

                                               

پرلس

پرلس ملائیشیا کی سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ پرلیس ملائشیا کی ایک ریاست ہے۔ یہ ملک کی سب سے چھوٹی ریاست ہے اور یہ ملائیشیا کے شمال مشرقی حصے میں تھائی لینڈ سے ملحق ہے۔ یہ کبھی تھائی سلطنت کا حصہ تھا اور اسے تھائی زبان میں Palit ปะลิส، Palit کہا جاتا ہے ...

                                               

پینانگ

پینانگ ملائیشیا کی ایک ریاست اور اس کے جزیرے کا نام ہے۔ ملائیشیا کی ایک ریاست جو آبنائے ملاکا کے ساتھ جزیرہ نما ملائشیا کے شمال مغربی ساحل پر واقع ہے۔ پینانگ ملائیشیا کی دوسری سب سے چھوٹی اور آٹھویں سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ پینانگ کی مقام ...

                                               

میانمار کے بنگالی لوگ

میانمار کسی زمانے میں برطانوی ہند کا حصہ تھا۔ اس دور میں ہندوستان کا کوئی بھی شخص میانمار کا سفر اور میانمار کا کوئی بھی شہر بھارت کا سفر بڑی آسانی عملًا ایک ہی ملک کے سفر کی طرح کر سکتا تھا۔ کئی ہندوستانی اس دور میں میانمار میں جا کر بس چکے تھے، ...

                                               

جن ماؤ ٹاور

جن ماؤ بلڈنگ یا جن ماؤ ٹاور چین کے شہر شنگھائی کی ایک 88 منزلہ عمارت ہے جو دنیا کی اولین 10 بلند ترین عمارات میں شامل ہے۔ اس عمارت میں دفاتر اور شنگھائی کا گرینڈ حیات ہوٹل بھی واقع ہے۔ 2005ء کے مطابق یہ چین کی سب سے بلند اور دنیا میں پانچویں سب س ...

                                               

چین میں تاریخ اسلام

چین میں اسلام کی آمد اور اِس کی تبلیغ ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے۔چین میں مجموعی طور پر تبلیغ اسلام کا آغاز ساتویں صدی میں ہوا اور یہ تبلیغ اور اشاعت اسلام کا کام سترہویں صدی تک یعنی منگ خاندان کے زوال تک جاری رہا۔

                                               

برازیل میں ایتھانول ایندھن

برازیل ایتھانول ایندھن کا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پیدا کنندہ ہے۔ برازیل اور امریکہ کئی سالوں سے ایتھانول ایندھن کی صنعتی پیداوار کی قیادت کر رہے ہیں ، مل کر 2017 میں دنیا کی پیداوار کا 85 فیصد بنتے ہیں۔ برازیل میں 26.72 بلین لیٹر پیدا ہوا ، جو 20 ...

                                               

ایراکلیون

ایراکلیون یا کاندیہ جزیرہ کریٹ کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ ساتھ ہی یہ یونان کا چوتھا بڑا شہر بھی ہے۔ مقامی لوگ اسے "ایراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کاندیہ اور بھی کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کاندیہ، ہراکلیوعن پری ...

                                               

اگر کچھ دیکھو، کچھ بولو

کچھ دیکھو، کچھ بولو ریاستہائے متحدہ امریکا کے محکمہ وطنی سلامتی کا نعرہ ہے، جس میں عوام کو تلقین کی گئی ہے کہ اگر وہ کوئی متشبہ بات دیکھیں تو ریاستی اداروں کو مطلع کریں اور دہشت کے خلاف جنگ میں شامل ہوں۔ مبصرین کے مطابق اس میں امریکیوں کو دوسرے ل ...

                                               

ریاستہائے متحدہ منشور حقوق

ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین میں پہلی دس ترامیم کو مجموعاً حقوق کا منشور کہا جاتا ہے۔ ان حدود کا مقصد قدرتی حقوق، حریت اور املاک کو تحفظ دینا ہے۔ یہ متعدد ذاتی آزادیوں کی ضمانت دیتے ہیں، حکومت کی طاقت کو عدالتی اور دوسرے معاملوں میں محدود کرتے ...

                                               

ازٹیک رسم الخط

ازٹیک رسم الخط میکسیکو کے شمال مغربی اینماس دریا کی وادی میں واقع ریڈ انڈین قبائلیوں کی زبان اور رسم الخط ہے۔ ازٹیک زبان اور رسم الخط کو مقامی زبان میں نها یا نهتل کہا جاتا ہے۔ انگریزی اور ہسپانوی زبان کے ذریعے سے اس زبان کے مخصوص الفاظ بین الاقو ...

                                               

میونسٹر

میونسٹر ، جرمن تلفظ: ; ادنی جرمن: Mönster ؛ لاطینی: Monasterium, از قدیم یونانی μοναστήριον monastērion, "راہب خانہ") جرمنی کا ایک مشہور شہر جو صوبہ نورڈرائن ویسٹ فالن کے شمال میں واقع ہے۔ کاتھولک اور پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے درمیان یورپ کی تیس سالہ ج ...

                                               

کارل فان اوسیتسکی

کارل فان اوسی ایتسکی ایک جرمن امن پسند تھا، وہ 3 اکتوبر 1889ء کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں پیدا ہوئے۔ انھیں جرمنی کی پوشیدہ ہتھیار بندی کا راز فاش کرنے پر 1935ء میں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔ اوسی ایتسکی پر جرمنی کے معاہدۂ ورسائے کی خلاف ورزی کرن ...

                                               

سیویٹزرلینڈ میں سیول شادی

سیویٹزرلینڈ یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس ملک میں سیول شادی کرنے سے متعلق حسب ذیل لوازم کی تکمیل کرنا لازم ہیں: اگر جوڑے سویس شہری نہ ہوں تو شادی کے وقت جوڑوں کا قانونی طور سیویٹزرلینڈ میں مقیم ہونا چاہیے۔ متعلقہ اشخاص 18 سے اوپر اور رضامندی کی صلاحیت ر ...

                                               

سچرینسکا ولان

شچارنسكا ولان امیو، سویڈن میں سٹورگاتا گلی میں گلابی رنگ کی ایک عمارت ہے جسے راگنار اوستبرگ نے 1904-1905 کے درمیان میں تعمیر کیا تھا۔ یہ عمارت وكٹوريائی طرز پر بنائی گئی ہے۔

                                               

ویسٹرباٹن-کریرین

ویسٹرباٹن-کریرین ایک سویڈش اخبار ہے جس کی تنصیب 1900 میں ہوئی تھی- یہ امیو، ویسٹرباٹن میں شائع ہوتا ہے- یہ ویسٹرباٹن علاقے کی خبروں کے ساتھ امیو کے بارے میں خاص خبریں دیتا ہے- اس میں قومی اور بین الاقوامی خبریں بھی ہوتی ہیں-

                                               

سائی ما (جھیل)

سائی ما نامی جھیل جنوب مشرقی فن لینڈ میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً 4400 مربع کلومیٹر ہے اور یہ فن لینڈ کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ پچھلے برفانی دور کے بعد گلیشئر کے پگھلنے سے یہ جھیل وجود میں آئی تھی۔ اس کے کنارے واقع بڑے شہروں میں لپین رنتا، ایماترا ...

                                               

الزبتھ دوم کی تاجپوشی

الزبتھ دوم کی تاجپوشی 2 جون 1953 کو لندن کے ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوئی۔ الزبتھ دوم اپنے والد جارج ششم کی وفات پر 25 سال کی عمر میں تخت پر بیٹھی ، جس کا اعلان 6 فروری 1952 کو کیا گیا تھا ، اس کے فورا بعد ہی اس کی پروی اور ایگزیکٹو کونسلوں کی ملکہ نے ...

                                               

مملکت متحدہ میں 1837ء

لارڈ میلبورن - وزیراعظم مملکت متحدہ 18 اپریل 1835ء تا 30 اگست 1841ء ولیم چہارم، مملکت متحدہ - شاہِ انگلستان 26 جون 1830ء تا 20 جون 1837ء ملکہ وکٹوریہ - ملکہ انگلستان و مملکت متحدہ 20 جون 1837ء تا 22 جنوری 1901ء

                                               

ولیم والس

ولیم والس اسکاٹ لینڈ کا ایک جنگجو تھا جس نے قرون وسطی میں انگلینڈ کے شاہ ایڈورڈ اول سے جنگ لڑی۔ وہ اسکاٹ لینڈ کی انگلستان سے آزادی کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ وہ 1270ء میں پیدا ہوا اور 23 اگست 1305ء کو انگریزوں نے اسے سزائے موت دے دی۔ والس کے زمانے ...

                                               

وکٹوریہ کراس

وکٹوریہ کراس برطانوی فوج کا سب سے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے جو برطانوی مسلح افواج یا دولت مشترکہ ممالک کی طرف سے ایسے فوجی کو عطاء کیا جاتا ہے جو دشمن کے خلاف بہادری اور دلیری سے سامنا کرتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی جان دے دے۔ ایسے فوجی کو وکٹوریہ ...

                                               

پرنس ولیم، ڈیوک آف کیمبرج اور کیتھرین مڈلٹن کی شادی

مورخہ 29 اپریل 2011 بروز جمعہ کو شہزادہ ولیم، ڈیوک آف کیمبرج اور کیتھرین مڈلٹن کی شادی ویسٹ منسٹر ایبی، لندن میں ہوئی۔ شہزادہ ولیم جو ملکہ الیزبتھ دؤم کے جانشین ہیں، کیٹ مڈلٹن سے 2001 میں پہلی بار سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی میں ملے جب دونوں وہاں تعل ...

                                               

بیورنویا

بیورنویا ناروے کا ایک برفانی جزیرہ ہے جو سوالبارد کا جنوبی ترین حصہ ہے۔ یہ بحیرہ بیرنٹس کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ اسے معروف جہاز راں اور مہم جو ولیم بیرنٹس نے 10 جون 1596ء کو دریافت کیا تھا۔ جزیرے کے قریب ایک قطبی ریچھ کو تیرتے دیکھ کر اسے "ریچھ ...

                                               

ہيڈا ايوارڈ

ہيڈا ايوارڈ ناروے کی تھيٹر کی دنيا کا سب سے اعزاز ہے۔ اس ايوارڈ کا نام ناروے کے شہرہ آفاق تمثيل نگار ہينرک ابسن کے مشہور ڈراما ہيڈا گابلر کے مرکزی کردار کے نام پر رکھا گياہے۔ اس ايوارڈ کا اجرا 1998 میں عمل میں آيا۔ اور يہ ايوارڈ بہترين کارکردگی ک ...

                                               

طبقاتی جدوجہد

طبقاتی جدوجہد، پاکستان میں ایک بائیں بازو اور مارکسیت کے نظریات پر مبنی تنظیم ہے جو ملک میں سوشلسٹ انقلاب برپا کرنے کے لیے گوشاں ہے۔ اس کے سیاسی نظریہ دان ڈاکٹرلال خان ہیں جبکہ اس تنظٰیم کی بنیاد 1980ء میں نیدرلینڈ میں رکھی گئی۔ایک اندازے کے مطاب ...

                                               

پوپ فرانسس

بطریق اعظم فرانسس ، لاطینی امریکا اور انجمن عیسوی سے منتخب ہونے والے ویٹیکن سٹی کے پہلے پوپ ہیں۔ وہ بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم کے مستعفی ہونے کے بعد منتخب ہوئے۔ بطریق اعظم فرانسس 17 دسمبر سنہ 1936ء میں ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس میں پیدا ...

                                               

جی 20 ٹورنٹو اجلاس، 2010ء

2010ء ٹورانٹو چوٹی جی-بیس ممالک کی چوتھی ملاقات جون 2010ء میں ٹورانٹو میں منعقد ہوئی۔ اس کے ساتھ کی ملاقات انٹاریو کے شمالی شہر ہنٹس ویل میں منعقد کی گئی۔ اس ملاقات پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے جن پر ایک بلین ڈالر تک کا خرچہ آ سکتا ہے۔ پولیس کو ...

                                               

عدی بن حاتم

عدی بن حاتم مشہور سخی حاتم طائی کے بیٹے تھے۔ آپ اپنے قبیلہ طی کے سردار تھے۔ ابتدا میں بت پرست تھے لیکن بعد میں مسیح مذہب قبول کر لیا اور آخر میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ آپ اور حضرت علی کے تعلق بہت اچھے تھے اس لیے جنگ جمل ، جنگ صفین اور جنگ نہروان ...

                                               

عمار بن یاسر

عمار بن یاسر ، یاسر بن عامرکے بیٹے تھے اور صحابی بھی تھے عمار بن یاسر نے دوراسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ ان کے والد یاسر اور والدہ سمیہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ عمار بن یاسر حبشہ کو ہجرت کرنے والوں کے سربراہ تھے۔ جنگ بدر اور دیگر جنگ ...

                                               

آمنہ بنت وہب

آپ کے والد کا نام وہب بن عبد مناف تھا۔ آپ کا تعلق قبیلہ بنو زہرہ سے تھا جو قریش ہی کا ایک ذیلی قبیلہ تھا۔ آپ کا سلسلہ نسب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جدِ امجد عبد مناف بن قصی سے ملتا ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد عبد اللہ بن عبد ...

                                               

اسد بن فرات

قاضی اسد کا آبائی پیشہ سپہ گری تھا۔ ابھی دو سال کے ہی تھے کہ اپنے والد فرات بن سنان کے ہمراہ 144ھ میں محمد بن اشعث کی فوج کے ہمراہ مسلم افریقہ آئے۔ قیروان میں پانچ سال کی عمر تک مقیم رہے، پھر اِن کے والد نے تیونس میں قیام اختیار کیا اور وہاں نو س ...

                                               

اسد بن ہاشم

أسد بن ہاشم بن عبد مناف، علی بن ابی طالب کے نانا تھے۔ اور فاطمہ بنت اسد کے والد گرامی تھے۔ آپ کے والد ہاشم بن عبد مناف ،قریش کے قبیلہ بنو ہاشم کے مورث اعلیٰ تھے۔ آپ جناب ہاشم بن عبد مناف اور بی قَیْلة بنت عامر بن مالک کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ أسد ا ...

                                               

الیاس بن مضر

الیاس بن مضر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن ...

                                               

براق

براق عربی سے ماخوذ لفظ ہے جو برق سے بنا ہے جس کا مطلب تیزی ہے۔ براق وہ سواری جس پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شبِ معراج میں سواری کی تھی۔ اور جنت میں بھی مومنین کو یہ سواری عطا کی جائے گی

                                               

شاہ عثمان قریشی

آپ کا نام "عثمان" تھا۔ آپ کے آباؤ اجداد مکہ سے ہجرت کر کے سرزمین سندھ پر وارد ہوئے اور یہیں مستقل ٹھکانہ بنایا۔ مولانا ابوالفتاح قریشیؒ نے آپ کا شجرہ نسب اس طرح سے بیان کیا ہے: عثمان بن بہاؤ الدین بن محمد صدیق بن ابراہیم بن آری بن صدر الدین بن یح ...

                                               

عبد مناف بن قصی

عبد مناف بن قصی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ ان کا اصل نام مغیرہ تھا مگر عبد مناف کے نام سے زیادہ مشہور تھے۔ ان کا لقب قمر البطحا تھا یعنی بطحا کا چاند۔ ایک اور لقب فیاض تھا۔ آپ ھاشم کے والد تھے جن سے بنو ھاشم کا قبی ...

                                               

عدنان

عدنان اسماعیل علیہ اسلام کی اولاد میں سے وہ بزرگ ہستی ہیں جن تک محمد رسول اللہ اپنا سلسلہ نسب بیان فرماتے تھے۔ آپ رسول اللہ کے اکیسویں پشت پر جد امجد ہیں۔

                                               

عرب سرما

عرب سرما دوران آمریت ، مطلق العنان بادشاہتوں اور اسلامی انتہا پسندی کی بحالی ہوئی تھی۔ عرب سرما 2014 میں شروع ہوا تھا اور عرب بہار کے بعد چار سال بعد ہوا تھا۔ اس میں خانہ جنگی ، بڑھتے ہوئے علاقائی عدم استحکام ، عرب ممالک کیمعاشی اور آبادیاتی کمی ...

                                               

عربایا بادشاہت

عربایا بادشاہی ایک دوسری صدی عیسوی کی عرب بادشاہی تھی جو رومی سلطنت اور پارتھیائی سلطنت کے درمیان زیادہ تر پارتھیائی اثر و رسوخ کے تحت، جدید دور کے شمالی عراق میں واقع تھی. ہاترا شہر شاید تیسری یا دوسری صدی قبل مسیح میں ، سیلوقی بادشاہت کے تحت قا ...

                                               

غزوہ احد

جنگ احد 17 شوال 3ھ میں مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان احد کے پہاڑ کے دامن میں ہوئی۔ مشرکین کے لشکر کی قیادت ابوسفیان کے پاس تھی اور اس نے 3000 سے زائد افراد کے ساتھ مسلمانوں پر حملہ کی ٹھانی تھی جس کی باقاعدہ تیاری کی گئی تھی۔ مسلمانوں کی قیا ...

                                               

غزوہ بدر

غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیاں میں مدینہ میں جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ہوا۔ اسے غزوہ بدر کبری بھی کہتے ہیں۔

                                               

غزوہ بنی قریظہ

مدینہ کے اندر ایک قبیلہ بنی قریظہ رہتا تھا جس کے ساتھ مسلمانوں نے امن کا معاہدہ کر رکھا تھا۔ غزوۂ خندق میں انھوں نے مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی جو خدا کے فضل سے ناکام ہو گئی۔ اسی وجہ سے مسلمانوں نے ان سے جنگ کی اور عہد شکنوں کوہل ...

                                               

غزوہ بنی مصطلق

قبیلہ بنی مصطلق نے غزوہ احد میں قریش کے ساتھ سازشیں کی تھیں جس کے بعد انہوں نے مسلمانوں سے جنگ کی تیاری شروع کر دی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس کا علم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کو جنگ کے لیے تیار کیا اور شعبان 6ھ ...