ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 263




                                               

ہرنولی

ہرنولی پنجاب، پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ یہ قصبہ انتظامی طور پر تحصیل پپلاں کا حصہ ہے۔ ہرنولی میں دو یونین کونسلیں ہیں۔ یہ قصبہ دریائے سندھ سے پندرہ سولہ کلومیٹر دور ہے۔ یہ قصبہ کاشتکاری میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے ...

                                               

ہکلہ

ہکلہ نام کا یہ گاؤں یونین کونس و ڈاکخانہ پنجن کسانہ میں آتا ہے۔ جو تحصیل کھاریاں ضلع گجرات صوبہ مغربی پنجاب میں واقع ہے۔ ہکلہ کی مجموعی آبادی ہزاروں میں ہے۔ یہاں کے لوگوں کی تعلیم،سیاست اور عسکری شعبے میں کافی خدمات ہیں۔ مقامی لوگ زیادہ تر زراعت ...

                                               

ہیلاں

ہیلاں پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔تحصیل پھالیہ کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔ ہیلاں کے بارے میں بسینہ پائی جانے والی رائے کے مطابق یہ علاقہ راجا ہیل کی ملکیت تھا ْ ساڑھے پانچ سو سال قبل ایک جنگجو عرب سپہ ...

                                               

باندرکلا

باندرکلا پنجاب میں بچوں کا ایک کھیل ہے۔ اس میں زمین پر ایک کلا ٹھوکا جاتا ہے جس سے ایک رسی بندھی ہوئی ہوتی ہے اور اس کلے کے گرد کھیلنے والوں کی جوتیاں پڑی ہوتی ہیں۔ باری دینے والا لڑکا اس رسی کو پکڑ تا ہے اور کلے کے گرد چکر کاٹتا ہے باقی بچے ان ج ...

                                               

بیت بازی

بیت بازی: اردو شاعری کا ایک آسان روپ جسے ایک کھیل کی طرح کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں دیگر شعرا کے اشعار پیش کرنا ہوتا ہے۔ یہ کھیل پاکستان، ایران اور بھارت میں بھی مقبول ہے۔ خاص طور پہ بھارت میں یہ کھیل انتاکشری کے نام سے کھیلا جاتا ہے، اشعار کی جگ ...

                                               

ادارۂ یادگار غالب

ادارۂ یادگار غالب کراچی میں واقع پاکستان کا ایک غیر سرکاری خود مختار علمی و ادبی ادارہ ہے، جس کے قیام کا مقصد غالب کی صد سالہ تقریبات کا اہتمام کرنا اور غالب کی حیات و فن پر تحقیقی کتب کی نشر و اشاعت ہے۔ یہ ادارہ نہ نفع نہ نقصان کی بنیاد پر اردو ...

                                               

اردو سائنس بورڈ

اردو سائنس بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصد اردو زبان کی ترقی و ترویج ہے۔

                                               

اردو لغت بورڈ

اردو لغت بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصد اوکسفرڈ ڈکشنری کی طرز پر اردو زبان کی جامع لغت کی تدوین و اشاعت ہے۔

                                               

رابطۃ المدارس

رابطة المدارس الاسلامیہ پاکستان دینی مدارس کا ایک امتحانی بورڈ ہے 1987ء سے اس امتحانی بورڈ کو حکومت پاکستان نے منظور کیا رابطة المدارس الاسلامیہ پاکستا ن کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے نصابی کمیٹی فوقتا نصاب کا جائز اور مزید بہتر اضافے طے کرتی ہے ۔ ...

                                               

سندھی ادبی بورڈ

سندھٰ ادبی بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو وزارت تعلیم، حکومت سندھ کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصد سندھی زبان، ادب، تاریخ اور ثقافت پر کتب کی تدوین و اشاعت ہے۔

                                               

مرکز فضیلت اردو

مرکز فضیلت اردو مقتدرہ قومی زبان پاکستان کا اردو اطلاعیات کے حوالے سے ایک اہم شعبہ/منصوبہ ہے جو کمپیوٹر اور مقامی کاری کے میدان میں اردو معیار بندی کے تمام متعلقہ امور کی تحقیق اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے مصروف عمل ہے۔ اردو کو پاکستان میں بطور دف ...

                                               

نیشنل بک فاؤنڈیشن

"نیشنل بک فاؤنڈیشن" پاکستان کا تعلیمی رفاعی ادارہ ہے جس کا قیام 1972ء میں عمل میں آیا۔ پاکستان میں کتابوں کی اشاعت اور مطالعہ کتب کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔ اس کے علاوہ اس ادارہ کے صوبائی صدر دفاتر، علاق ...

                                               

ہیواد آرگنائزیشن

ارادوں او رحوصلوں کے ساتھ نیک جذبوں کی پر خلوص کوششوں کے عزم کیے ہوئے ،خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ،ذاتی حیثیتوں کو یکجاکرکے اجتماعی سوچ اورعمل کی صورت میں ،خلوص ،محبت ،بھائی چارے ،مہر الفت اور ایک دوسرے کے لیے درددل پیدا کرنے کی چھوٹے پیمانے پر ای ...

                                               

آصف غفور

میجر جنرل آصف غفور پاک فوج کے میجر جنرل اور شعبہ بین الخدماتی تعلقات عامہ کے بیسویں ڈائریکٹر جنرل تھے۔ وہ اِس عہدے پر 15 دسمبر 2016ءسے 16 جنوری 2020ء تک فائز رہے۔ جنوری ء کو اُن کا تبادلہ جی او سی 40 ڈویژن کر دیا گیا۔

                                               

آصف نواز جنجوعہ

پاکستانی جنرل۔ سابق چیف آف آرمی سٹاف۔ جہلم کے ایک فوجی گھرانے سے تعلق تھا۔ والد بھی کرنل کے عہدے پر فائز رہے۔ انہوں نے پورے فوجی ڈسپلن کے ساتھ بیٹے کی تربیت تھی۔ اور 1954ء میں پاکستان ملٹری اکیڈیمی کاکول میں داخل کرایا۔ تعلیم، کھیل اور فوجی تربیت ...

                                               

اختر حسین ملک

کام جاری آپ ملک غلام نبی اعوان جو ایک سکول ہیڈ ماسٹر تھے کے گھر پنجاب کے ایک گاؤں پنجوڑی میں پیدا ہوئے۔آپ تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں چلے گئے اور اپنی تعلیم اور ذہانت کی بنیاد پر جلد ہی آفیسر ٹریننگ کے لیے بھیج دیے گئے اور سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طو ...

                                               

اسکندر مرزا

اسکند مرزا میر جعفر کے پڑپوتے تھے۔ ان کے پر دادا میر جعفر نے نواب سراج الدولہ سے غداری کر کے انگزیزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا تھا ۔ پاکستانی فوجی افسر اور سیاست دان تھے۔

                                               

اشفاق پرویز کیانی

اشفاق پرویز کیانی پاکستانی فوج کے ایک ریٹائر چار ستارہ افسر رہ چکے ہیں - اشفاق پرویز کیانی پاکستانی فوج کے سربراہ رہے - انہیں 29 نومبر 2007 کو جنرل پرویز مشرف کی جگہ آرمی چیف لگایا گیا - جنرل کو 8 اکتوبر 2013 سے 29 نومبر 2013 تک پاکستانی فوج کے ق ...

                                               

بیگم رعنا لیاقت علی

بیگم رعنا لیاقت علی 1947ء سے 1951ء تک پاکستان کی خاتون اول، پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی بیگم، تحریک پاکستان کی رکن اور سندھ کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ تحریک پاکستان کی صف اول کی خواتین میں شامل تھیں۔ بیگم رعنا ا ...

                                               

جاوید اشرف قاضی

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی، ہلال امتیاز ملٹری، ستارہ بسالت پاکستان کی پارلیمنٹ میں سینیٹ کے رکن ہیں۔ اپنے فوجی کیریئر کے دوران ، قاضی 1993 سے 1995 تک انٹر سروسز انٹلیجنس اور 1990 سے 1991 تک ملٹری انٹلیجنس کے سربراہ رہے۔ اپنے سیاسی کیری ...

                                               

جمشید گلزار کیانی

راولپنڈی کے سابق کور کمانڈر اور پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین. مرحوم جمشید گلزار کیانی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں راولپنڈی کے کور کمانڈر رہے اور فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد اُنہیں پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا اسی درر ...

                                               

رابرٹ کاتھوم

میجر جنرل رابرٹ کاتھوم آسٹریلوی نژاد برطانوی فوج کے جنرل آفیسر تھے اور بعد میں پاک فوج میں خدمات انجام دیں۔ وہ بعد میں نو تشکیل شدہ پاک فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بنے۔ انہوں نے میجر جنرل کے طور پر بھی فوج میں خدمات انجام دیں اور انٹر سروسز انٹیلی ج ...

                                               

راجہ سخی دلیر خان

راجہ سخی دلیر خان جنگ عظیم اول اور دوہم کے ان ریٹائرڈ پونچھ کے باغی فوجیوں میں سے تھے جہنوں نے مہاراجہ کشمیر کے شخصی راج کے خلاف بغاوت کی، آپ چار سدھن بریگیڈز کی تھری اے کے پلاٹوں کے کمنی کمانڈر تھے۔ راجہ سخی دلیر خان منگرآل پیدائش 4 مئی 1922ء بم ...

                                               

راحیل شریف

راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے.ان کا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں کنجاہ سے تھا ۔ ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان ...

                                               

رضوان اختر

لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر پاکستان آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ہیں۔ ان کو 22 ستمبر، 2014ء کو یہ عہدہ سونپا گیا ہے۔ اس سے پہلے ظہیر الاسلام سربراہ تھے، جو 4 اکتوبر،2014ء کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔

                                               

زبیر محمود حیات

جنرل زبیر محمود حیات بطور چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی مسلح افواج کے 17 ویں سربراہ ہیں، انہوں نے 24 اکتوبر 1980ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ اُن کا تعلق آرٹلری رجمنٹ سے ہے۔ جنرل زبیر حیات فورڈسل اوکلاہاما امریکا کے فارغ التحصیل ہیں، انہوں ...

                                               

طارق مجید

جنرل طارق مجید ، ، afwc ، fsc ، psc) پاک فوج میں ایک ریٹائرڈ چار اسٹار رینک آرمی جنرل ہے جس نے ممتاز چار- 2007 سے 2010 تک جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اسٹار تفویض ، پاکستان آرمڈ فورسز کے پرنسپل اور اعلی ترین فوجی مشیر۔ اس پرو ...

                                               

عاصم سلیم باجوہ

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ ایک تھری اسٹار پاکستانی فوجی جنرل ہیں جو جنرل ہونے کے ساتھ پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر میں بطور انسپکٹر جنرل آرمزبھی قومی و عسکری خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ 5 ستمبر 1959ء کو مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے، جنرل عاصم سلیم باج ...

                                               

عبد اللہ سعید (جنرل)

میجر جنرل عبد اللہ سعید ایک پاکستانی جنرل تھے جو پاکستان عسکری اکادمی، کاکول، کے کمانڈنٹ رہے اور پھر جب محمد ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو ہٹا کر مارشل لا لگايا اس وقت یہ چیف مارشل لا ایڈمسنٹریشن برائے بلوچستان رہے اور بعد ازاں محمد ضیاء الحق ...

                                               

علی قلی خان خٹک

جنرل علی قلی خان خٹک ایک تھری اسٹار رینک ریٹائرڈ آرمی جنرل ہیں ۔ 6 اکتوبر 1998 کو جنرل جہانگیر کرامت کے استعفٰکے بعد جنرل علی قلی خان سینئر ترین جنرل تھے اور خیال یہی کیا جارہا تھا کہ وہ اگلے آرمی چیف ہونگے لیکن اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ی ...

                                               

فضل حق

لیفٹیننٹ جنرل فضل حق صوبہ خیبر پختونخواہ کے اکتوبر 1978ء سے دسمبر 1985ء تک گورنر اور 15ویں وزیر اعلیٰ رہے جنرل فضل حق 10ستمبر 1928ء کو محلہ بیران ضلع مردان میں پیدا ہوائے اور اپنی ابتدائی تعلیم مردان اور کوہاٹ سے حاصل کی، انہیں پرنس آف والز رائل ...

                                               

فیض حمید

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی ہیں۔ انہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیا گیا ہے۔ ابھی چند ماہ پہلے 12 اپریل 2019ء کو انہیں ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل بنایا گیا تھا

                                               

مشتاق احمد بیگ

حاصل کرنے کے بعد انہوں نے جنوری 1976ء میں فوج کے شعبۂ طب میں کمیشن حاصل کیا۔ 2003ء میں میجر جنرل اور 8 فروری 2007ء کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کے شعبۂ طب کا سربراہ بنا دیا گیا۔

                                               

مظفر عثمانی

لیفٹنٹ جنرل مظفرحسین عثمانی پاک فوج کے ایک باصلاحیت افسر تھے جو کراچی کے کور کمانڈر اور ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدوں پر فا‎ئز رہے۔ 12 اکتوبر 1999 کی فوجی بغاوت میں آپ نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

                                               

ناصر خان جنجوعہ

پاکستان میں قومی سلامتی کے مشیر جنرل ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے 27 جون 2018ء کو استعفی دے دیا، ناصر جنجوعہ نے اپنا استعفی نگران وزیرِ اعظم جسٹس ر ناصر الملک کو بھیجا جنہوں نے ان کا استعفی منظور کر لیا لیفٹننٹ جنرل ر ناصر خان جنجوعہ کو 2015ء میں ...

                                               

ندیم رضا

ندیم رضا پاکستان آرمی کے فور سٹار جنرل ہیں۔ آپ اس وقت بطور 17ویں چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اہم ترین عہدہ ہے۔ اس سے پہلے آپ جی ایچ کیو راولپنڈی ...

                                               

نصیر اللہ بابر

میجر جنرل نصیر اللہ خان بابر صوبہ خیبر پختونخوا کے یکم مارچ 1976ء سے 6 جولائی 1977ء تک گورنر رہے۔ نصیر اللہ بابر 1928ء میں اکوڑہ خٹک نوشہرہ کے قریب اسماعیل خیل کے گاﺅں پیرپیائی میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد 1948ء پاک فوج میں شمولیت اختیار کر ...

                                               

نگار جوہر

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر خان پاک فوج میں ایک تین ستارہ جرنیل ہیں۔ نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ کی تیسری خاتون ہیں جو میجر جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں۔ وہ آرمی میڈیکل ...

                                               

پرویز مشرف

جنرل پرویز مشرف پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو بطور رئیس عسکریہ ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔ ...

                                               

رعد (میزائل)

رعد میزائل جس حتف 8 بھی کہلاتا ہے۔ پاکستان کا بنایا گیا ہوا سے زمین میں مار کرنے والا میزائل ہے۔ اسے پاکستانی کمپنی Air Weapons Complex نے بنایا ہے۔ حتف 8 یا رعد میزائل اسی میزائل پروگرام کا ایک حصہ ہے۔ یہ ایک کروز میزائل ہے جو فضاء سے جیٹ طیارے ...

                                               

اوٹاوا

اوٹاوا کینیڈا کا دار الحکومت اور میونسپلٹی ہے جو اونٹاریو کے صوبے میں ہے۔ اوٹاوا دریا کے جنوبی کنارے پر واقع یہ شہر جنوبی اونٹاریو کے مشرقی حصے میں ہے۔ یہ دریا کیوبیک اور اونٹاریو کے درمیان سرحد کا کام دیتا ہے۔ 2006 کی مردم شماری میں یہاں کی کل آ ...

                                               

مورڈن، مینی ٹوبا

مورڈن کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا کا ایک بڑا قصبہ ہے۔ اس کی کل آبادی 2006ء کی مردم شماری کے مطابق 6571 افراد تھی۔ قریب واقع ونکلر شہر سے یہ دس منٹ کے فاصلے پر ہے۔

                                               

برلنگٹن، نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور

برلنگٹن، نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کینیڈا کا ایک رہائشی علاقہ جو نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور میں واقع ہے۔

                                               

ریڈ ڈئیر، البرٹا

ریڈ ڈئیر کینیڈا کا ایک شہر ہے جو البرٹا کے وسط میں واقع ہے۔ یہ شہر کیلگری ایڈمنٹن راہداری کے وسط میں واقع اور کیگری اور ایڈمنٹن کے بعد صوبہ البرٹا کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ ریڈ ڈئیر ایسپن پارک لینڈ میں واقع ہے اور اس علاقے میں تیل، غلہ اور مویشیوں کی ...

                                               

سرے، برٹش کولمبیا

سرے، برٹش کولمبیا کا رقبہ 316.41 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 468.251 افراد پر مشتمل ہے۔ سرے کو 1879 میں شامل کیا گیا تھا ، اور اس میں پہلے بھی متعدد ہلقیمیم بولنے والے نسلی گروہوں نے قبضہ کیا تھا۔ جب انگریز H.J. بریور نے نیو ویسٹ منسٹ ...

                                               

کولڈ لیک، البرٹا

کولڈ لیک، البرٹا کینیڈا کا ایک شہر ہے جو البرٹا میں واقع ہے۔ اس شہر کو یہ نام پاس موجود جھیل کی وجہ سے پڑا۔ کولڈ لیک کو پہلے پہل کولڈ واٹر لیک کہا جاتا تھا۔

                                               

بحیرہ اسود علاقہ

بحیرہ اسود علاقہ ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں مرمرہ علاقہ، جنوب میں وسطی اناطولیہ علاقہ، جنوب مشرق میں مشرقی اناطولیہ علاقہ، شمال مشرق میں جارجیا اور شمال میں بحیرہ اسود سے ملتی ہیں۔

                                               

ایشیا میں اسلام

مغربی ایشیا میں واقع جزیرہ نمائے عرب میں ساتویں صدی عیسوی میں اسلام کا آغاز ہوا اور یہیں سے اسلام کی دعوت پوری دنیا میں پھیلی۔ کہا جاتا ہے کہ اسلام بھارت کے شمال مشرق میں واقع منی پور میں 615ء میں شیتاگونج ساحل کی راہ سے پہنچا، یہ وہ دور تھا جب ش ...

                                               

جنوب مشرقی ایشیا میں اسلام

اسلام جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا مذہب ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں 240 ملین مسلم آبادی ہے جو اس جغرافیائی خطے کی کل آبادی کا 40 فیصد ہے، جب کہ برونائی، انڈونیشیا اور ملائیشیا اس کے ساتھ بالترتیب تھائی لینڈ میں پاتانی اور فلپائن میں مسلم مینداناؤ م ...

                                               

وسطی امریکا

وسطی امریکا بر اعظم امریکا کا وسطی جغرافیائی علاقہ ہے جسے ہسپانوی زبان میں سینٹرو امریکہ یا امریکہ سینٹرل کہا جاتا ہے۔ اسے اس طرح بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ براعظم شمالی امریکا کا جنوبی علاقہ جو جنوب مشرق میں براعظم جنوبی امریکہ سے منسلک ہے. یہ ع ...