ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 32




                                               

جمہوریہ باخا کیلیفورنیا

جمہوریہ باخا کیلیفورنیا خوش قسمتی کے فوجی ولیم واکر کی طرف سے 1853ء میں اعلان کی گئی ایک جمہوریہ تھی۔ اس نے لا پاز کو فتح کرنے کے بعد خود کو جمہوریہ باخا کیلیفورنیا کے صدر کے طور پر نامزد کر دیا۔ بعد میں یہ جمہوریہ سونورا میں ضم ہو گئی۔ اس نے میک ...

                                               

یہودیوں کا وطن

یہودیوں کا وطن یہودی کلچر و مذہب کا ایک تصور ہے۔ انیسویں صدی عیسوی کے آغاز میں نپولینی جنگیں، یہودیوں کی آزادی کے تصور کا باعث بنیں۔ اس نے یورپ میں یہودیوں کے بیچ مذہبی و سیکولر ثقافتی لہروں اور سیاسی فلسفوں کو بے نیاز کر دیا اور مارکسیت سے لے کر ...

                                               

اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام

اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام اقوام متحدہ کا عالمی ترقیاتی نیٹ ورک ہے۔ یہ تبدیلی کی حمایت کرتا ہے اور لوگوں کو اپنے لئے بہتر زندگی کی تعمیر میں مدد کے لئے علم، تجربے اور وسائل سے ممالک کو جوڑتا ہے۔ یہ ترقی پذیر ممالک کو ماہر مشورے، تربیت اور تعا ...

                                               

خام ملکی پیداوار

کسی مخصوص مدت کے دوران کسی ملک کی حدود میں پیدا ہونیوالی تمام اشیاء اور خدمات کی بازار میں موجود قدر خام ملکی پیداوار کہلاتی ہے۔ یہ معاشی ترقی کا سب سے اہم شماریاتی اشاریہ ہے۔ اس میں وہ اشیاء اور خدمات شامل نہیں ہیں جو اس ملک کے شہری غیر ممالک می ...

                                               

فی کس آمدنی

فی کس آمدنی کسی ملک کے افراد کی اوسط سالانہ آمدنی کو کہتے ہیں۔ یعنی ملک کی کل سالانہ آمدنی کو اگر آبادی پر تقسیم کر دیا جائے تو اسے فی کس آمدنی کہیں گے۔ اب مشکل یہ ہے کہ کونسی قسم کی آمدنی لی جائے جس پر اعداد و شمار اور مواد مل جائے؟ تو اس کا ایک ...

                                               

مساوی قوتِ خرید خام ملکی پیداوار

مساویِ قوتِ خرید خام ملکی پیداوار خام ملکی پیداوار کی ایک بہتر شکل ہے۔ خام ملکی پیداوار میں مسئلہ یہ ہے کہ ممالک کی زر مبادلہ کی شرح تبادلہ مختلف ہے اور بدلتی رہتی ہے۔ یہ تبدیلی مختلف ممالک کے لیے یکساں نہیں ہوتی اور یہی نہیں بلکہ یہ شرح تبادلہ ع ...

                                               

جزیراتی علاقہ

جزیرہ بیکر سیرانیلا کنارہ جزیرہ ناواسا جزیرہ ویک جزیرہ جاروس کنگمین ریف باخو نوئوو کنارہ جزیرہ ہاولینڈ جزیرہ جانسٹن جزیرہ مڈوے

                                               

محمیہ

محمیہ سے مراد جدید بین الاقوامی قانون کے مطابق وہ خطہ ہے جسے کسی آزاد خود مختار حاکم نے علاقائی خودمختاری اور کچھ آزادی دے دی ہو مگر اصلاً اس کی شناخت اس سے بڑی خود مختار اور آزاد ریاست کے محکوم خطہ کے طور پر ہوتی ہو۔ اس آزادی کے عوض محکوم ریاست ...

                                               

کٹھ پتلی ریاست

کٹھ پتلی ریاست مبینہ طور پر آزاد لیکن درحقیقت کسی بیرونی طاقت پر منحصر ایک ریاست ہے، یہ برائے نام خود مختار ریاست لیکن مؤثر طریقے سے ایک غیر ملکی طاقت کے زیر انتظام ہوتی ہے۔

                                               

سعیدہ وارثی

سعیدہ وارثی 28 مارچ 1971 کو انگلستان کے شمالی علاقہ ویسٹ یارکشائر کے ایک شہر ڈیوزبری میں پیدا ہوئیں۔ سعیدہ وارثی برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی چئیرمین اور وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ کی رکن رہی ہیں۔ وہ یہ اعزاز رکھنے والی پہلی مسل ...

                                               

میدان تیہ

تاہ یتیہ تیھا ضرب وتیھانا مصدر۔ سرگرداں گھومتے رہیں گے۔ تیۃ لق و دق بیابان۔ وہ بیابان جس میں مسافر گم ہو جائے۔ تیہ کا لغوی معنی ہے حیرت‘ وہ میدان چھ فرسخ کا تھا‘ یعنی اٹھارہ شرعی میل اور ستائیس انگریزی میل کا۔ وہ دن رات چلتے رہتے تھے‘ لیکن اس مید ...

                                               

یروشلم

یروشلم یا القدس شہر یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ یہاں حضرت سلیمان کا تعمیر کردہ معبد ہے جو بنی اسرائیل کے نبیوں کا قبلہ تھا اور اسی شہر سے ان کی تاریخ وابستہ ہے۔ یہی شہر مسیح کی پیدائش کا مقام ہے اور یہی ان کی تبلیغ کا مر ...

                                               

احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر پہلا حملہ

1748ء میں درانی سلطنت کے بانی اور شہنشاہ احمد شاہ درانی نے ہندوستان پر پہلا حملہ کیا جسے مؤرخین اُس کا ناکام حملہ تصور کرتے ہیں، حالانکہ وہ لاہور میں فتح پا کر دہلی داخل تو ہوا مگر دہلی میں مغل فوج سے شکست کے بعد لاہور سے ہوتا ہوا واپس کابل چلا گیا۔

                                               

احمد شاہ درانی کی ہندوستان پر لشکری مہمات

احمد شاہ درانی کی ہندوستان پر لشکری مہمات ہندوستان پر لشکری حملوں کا ایک وہ سلسلہ ہے جو درانی سلطنت کے بانی اور پہلے حکمران احمد شاہ درانی نے ہندوستان پر 1748ء سے 1767ء کے درمیانی عرصے میں 8 بار کیے جو سلطنت مغلیہ کے عہد میں خطۂ پنجاب اور مرکزِ ح ...

                                               

افغان قالین

ایک افغان قالین ایک قسم کا ہاتھ سے بنے ہوئے فرش کو ڈھکنے والی ٹیکسٹائل ہے جو روایتی طور پر افغانستان میں تیار کیا جاتا ہے ۔ بہت سے افغان قالین پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین نے بھی بنے ہوئے ہیں۔ 2008 ، 2013 اور 2014 میں ، افغان قالین نے بین الاقو ...

                                               

افغانستان جنگ (2001ء)

11 ستمبر 2001 کو ، امریکی تجارتی عمارتوں پر دہشت گرد حملوں کے تناظر میں ، امریکی حکومت نے "سخت گیر" القاعدہ کے شدت پسند گروہ کو مورد الزام ٹھہرایا ، اور افغانستان پر حملہ شروع کیا۔ امریکی حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے مضبوط گڑھ ہیں ...

                                               

افغانستان میں جنگ (2001ء – تاحال)

افغانستان میں جنگ یا جنگ افغانستان 2001 سے شروع ہوکر اب تک چل رہی ہے۔ 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد امریکا نے طالبان کے عملداری والے افغان علاقوں پر فوجی چڑھائی کر دی۔ امریکا کا مقصد القاعدہ، القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری تھا۔ اس نے ...

                                               

افغانستان کی مختصر تاریخ

افغانستان کی تاریخ ٥٠٠٠ سال پرانی ہے۔ تمام تاریخ لکھنا مشکل ہے ، لیکن یہاں مختصر طور پر انتہائی اہم واقعات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ ۴٨ سے ٢۴١ عیسوی تک یہاں کوشان سلطنت کا دور تھا جس کا دارالحکومت کاپیسا تھا۔ اسی وقت شاہراہ ریشم افغانستان سے گزرتی ...

                                               

تیسری اینگلو-افغان جنگ

امیر حبیب اللہ کی وفات کے بعد ، ان کا بیٹا امیر امان اللہ خان افغانستان کا بادشاہ بنا۔ جب امان اللہ خان 7۔4۔1919 کو کابل میں شاہی تخت پر بیٹھے تھے تو انہوں نے افغانستان کو آزاد قرار دیا۔ امیر امان اللہ خان نے سوویت یونین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائ ...

                                               

جلال آباد

جلال آباد یا جلال کوٹ - مشرقی افغانستان کا ایک شہر یہ شہر افغانستان میں دریائے کابل اور دریائے کنار یا کنڑ کے سنگم پر واقع ہے۔ وادی لغمان میں یہ شہر افغانستان کے صوبہ ننگرہار کا صدر مقام بھی ہے۔ جلال آباد کابل سے مشرق کی جانب 95 میل کے فاصلے پر و ...

                                               

جنگ افغانستان 2002ء

9/11 کو جواز بنا کر افغانستان پر امریکا اور اس کے حواریوں نے 2002ء میں جنگ مسلط کر دی۔ افغانستان کے خلاف اس جنگ میں تقریباً تمام مغربی ممالک امریکا کے حواری بن کر شامل ہو گئے۔ ان ممالک میں برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور نیٹو تنظیم کے بیشتر ممالک ش ...

                                               

جنگی قالین

جنگی قالین افغانستان کی روایت 1979 میں سوویت یونین کے قبضے کی دہائی میں شروع ہوئی ہے اور اس کے بعد کے فوجی ، سیاسی اور معاشرتی تنازعات کے ذریعے بھی جاری ہے۔ افغان قالین سازوں نے سوویت یونین کے ان کے ملک پر حملہ کرنے کے فورا بعد ہی جنگ کے آلات کو ...

                                               

ستم ملی

ستم ملی افغانستان میں ایک سیاسی تحریک کا نام تھا جس کی سربراہی طاہر بدخشی کرتے تھے۔ افغانستان کی سابق بادشاہت اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان دونوں سیاسی طور پر قومی جبر کے مخالف تھے اور اس کو چلنے سے روکتے تھے۔ سیاسی تحریک کو سابق سوویت ی ...

                                               

سجاوندی

سجاوندی ، آپ کا پورا نام سراج الدین ابوطاہر محمد بن محمد بن عبد الرشید ہے، لیکن سجاوندی کے نام سے زیادہ مشہور ہوئے۔ فقیہ مفسر فرائض اور حساب کے ماہر تھے آپ کی سب سے مشہور اور اہم تصنیف الفرائض السراجیہ یا صرف سراجیہ ہے۔ اس کتاب میں قانون وراثت کے ...

                                               

قندھاری ملا صاب

موجودہ بلوچستان کا صوبائی دار الحکومت اور مرکزی شہر کہلانے والا کوئٹہ اپنی ایک الگ تاریخی اور جغرافیائی اہمیت رکھتا ہے۔ زمانہ قدیم سے کوئٹہ ہر دور میں ابھرتی طاقتوں اور قوتو ں کا مرکز نگاہ بنا رہااور اس شہر نے اب تک کئی عروج و زوال دیکھے ہیں تاہم ...

                                               

صاحبزادہ حمید اللہ جان

صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندی المعروف آغا صاحب صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی کے دوسرں بیٹے اور حضرت صاحبزادہ امین اللہ نقشبندی ؒعرف کے پوتے ہے۔ آپ کا تعلق عظیم روحانی گھرانے سے ہے۔ صاحبزادہ جانان نقشبندی کے بعد ان کے دوسرں بیٹے صاح ...

                                               

صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی

صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی عرف جانان آغا صاحب ، آپ بھی اپنےوالد صاحب کے عرف قندھاری ملا صاب سے مشہور تھے آپ کے والد قندھاری ملا صاب کے جانے کے بعد آپ نے ان کی گدی سنبھالی اور فیض بانٹنے لگے۔ صاحبزادہ جانان کا اصل نام ابو سعید اخندزادہ تھا۔ ...

                                               

صوبہ بغلان

بغلان افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کے صدر مقام کو پلی کھمری کہا جاتا ہے جو صوبہ کے مرکزی شہر بغلان کا حصہ ہے۔ یہاں قدیم سرخ کوتل کے آثار بھی واقع ہیں۔ یہاں 2006ء سے ہنگری کی افواج تعینات ہیں جو بحالی کے ...

                                               

صوبہ خوست

خوست افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو پاکستان سے متصل ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ صوبہ خوست ماضی میں صوبہ پکتیا کا حصہ تھا اور پہلا علاقہ تھا جسے سویت قبضے سے چھڑایا گیا تھا۔

                                               

صوبہ غزنی

"غزنی" افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس صوبہ کا صدر مقام غزنی شہر ہے۔ یہ صوبہ اہم فوجی و تجارتی شاہراہ جو کابل کو قندھار سے ملاتی ہے، پر واقع ہے۔ زمانہ قدیم سے یہ علاقہ کابل اور قندھار کے درمیان ایک اہم ...

                                               

صوبہ لغمان

لغمان - افغانستان کا ایک صوبہ افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ افغانستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس صوبے کا انتظامی صدر مقام مہتر لام ہے۔ اس صوبہ کے کئی ضلعے ہیں جن میں علی نگر، علی شانگ، دولت شاہ، مہترلام اور کرغائی شامل ہیں۔

                                               

صوبہ ننگرہار

ننگ رہار مشرقی افغانستان میں واقع ایک صوبہ ہے۔ صوبہ ننگر ہار کا صدر مقام جلال آباد ہے۔ اس صوبے کی آبادی 1334000 ہے اور یہاں زیادہ تر پشتون قبائل آباد ہیں۔

                                               

صوبہ پنج شیر

پنج شیر افغانستان کا ایک صوبہ ہے۔ افغانستان کے جغرافیہ میں مشہور وادی پنج شیر بھی یہاں واقع ہے۔ 13 اپریل 2004ء کو افغانستان کے صوبہ پروان سے علاحدہ کرے کے پنج شیر کو صوبہ بنایا گیا۔ اس صوبہ کی آبادی تقریباً 139100 افراد پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ ...

                                               

صوبہ کابل

صوبہ کابل مشرقی افغانستان میں واقع چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ اس صوبے کا صدر مقام کابل شہر ہے جو افغانستان کا دار الحکومت بھی ہے۔ صوبہ کابل کے حالیہ گورنر حاجی دین محمد ہیں۔

                                               

صوبہ ہلمند

ہلمند افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور لشکر گاہ یہاں کا صدر مقام ہے۔ دریائے ہلمند تقریباً صوبہ کے صحرائی علاقے میں بہتا ہے جس سے زرعی زمین کو سیراب کیا جاتا ہے۔ ہلمند کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ افیون ...

                                               

ضلع چترال

چترال خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک ضلع ہے جو ہندوکش کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے، ضلع چترال کی ایک تحصیل کا نام بھی چترال ہے، چترال کی مناسبت سے یہاں کی زبان کھوار کو چترالی بھی کہا جاتا ہے اور چترال کے لوگوں کو بھی چترالی کہا جاتا ہے، یہ ضلع تر ...

                                               

غزنی

غزنی مشرقی افغانستان کا ایک شہر ہے اسے غزنین ،غزنہ، غزنو بھی کہا جاتا ہے۔ اس کو شہر اولیا بھی کہا جاتا ہے۔49 ہزار 998 ہے۔ یہ صوبہ غزنی کا دار الحکومت ہے۔ شہر سطح سمندر سے 7 ہزار 280 فٹ بلند ایک سطح مرتفع پر قائم ہے۔ یہ شاہراہوں کے ذریعے جنوب مغرب ...

                                               

لغمان

لغمان - افغانستان کا ایک صوبہ افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ افغانستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس صوبے کا انتظامی صدر مقام مہتر لام ہے۔ اس صوبہ کے کئی ضلعے ہیں جن میں علی نگر، علی شانگ، دولت شاہ، مہترلام اور کرغائی شامل ہیں۔

                                               

محمد موسی شفيق

محمد موسٰی شفیق افغانستان کے وزیر اعظم، سیاست دان اور ایک ممتاز افغانی شاعر ہیں، سیاست دان سے زیادہ وہ اپنی شاعری اور ادبی وابستگی کی وجہ سے ہر خاص و عام مقبول ہیں،1971ء میں ان کو وزیر خارجہ کا قلمدان سونپا گیا اور سن 1972ء میں ان کو افغانستان کا ...

                                               

مزار شریف

بلاشبہ مزارِ شریف شمالی افغانستان میں فوجی اعتبار سے کلیدی شہر مانا جاتا ہے کیونکہ یہ تاجکستان کی سرحد پر دریائے آمو کے قریب آباد ہے اور وسطی افغانستان تک فوجی رسد کے لیے واحد زمینی راستہ ہے لیکن کئی اور اعتبار سے بھی مزار شریف کو زبردست اہمیت حا ...

                                               

مہندر پرتاپ سنگھ

راجہ مہیندر پرتاپ سنگھ ، افغانستان کے بادشاہوں کے خصوصی ایلچی ہندوستان اور افغانستان کی صدیوں سے تاریخ مشترکہ ہے۔ کبھی ہندوستان پر بیشتر ، بلخ ، غزنی ، غور ، ہرات ، قندھار اور کابل سے حکومت کی جاتی تھی اور کبھی ہندوستان کے اندر پشتون بادشاہوں کی ...

                                               

میاں غلام محمد ہندی

افغانستان کے شاہ بادشاہ شاہ زمان کے دور حکومت میں ، انگریزوں نے علما کی آڑ میں اپنے جاسوس افغانستان بھیجے ، جو دونوں ہی اسلام کی آڑ میں سازش کرتے اور اپنے انگریز آقاؤں کو خفیہ رپورٹس دیتے۔ ان میں سے ایک میاں غلام محمد ہندی تھا۔ میاں غلام محمد ہند ...

                                               

میر وایس ہوتک

حاجی میر وایس خان ہوتک جسے شاہ میرویس غلجی بھی کہا جاتا ہے، قندہار افغانستان میں غلجی پشتونوں کے ایک بااثر قبائلی سردار تھے۔ آپ نے ہوتکی سلطنت کی بنیاد رکھی جو افغانستان اور ایران کے علاقے میں 1709ء سے 1738ء تک قائم رہی۔ اپریل 1709 میں صفوی سلطنت ...

                                               

پاوندے

افغانستان کے خانہ بدوش قبائل۔ لباس، زبان اور رہنے سہنے کے سادہ طریقوں کے لحاظ سے عام افغانوں اور پاکستان کے پشتونوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ شلوار کھلی آستینوں والی لمبی قمیص، بڑی سی پگڑی اور بھدے سے جوتے پہنتے ہیں۔ پہلے دس بارہ برس تک کی عمر تک لمبی ق ...

                                               

پشتو سوسائٹی

پشتو سوسائٹی کا قیام یکم ثور ١٣١٦ شمسی ہجری کو ، کابل کے ادبی ایسوسی ایشن اور قندھار پشتو ایسوسی ایشن کے انضمام کے ذریعہ ہوا تھا۔ 1316 ھ میں پشتو سوسائٹی کے قیام کے ساتھ ، یہ کام سونپ دیا گیا تھا: زبان و ادب کو بدلا اور ترقی یافتہ ۔لوک کہانیوں کو ...

                                               

چترال

چترال ایک چھوٹا سا شہر یا علاقہ ہے جو ضلع چترال کے اندر واقع ہے۔ چترال پاکستان کے ‎ انتہائي شمالي کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے جو اسے وسط ایشیا کے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ رياست کے اس ح ...

                                               

کابل

کابل افغانستان کا دار الحکومت اورسب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 20 سے 30 لاکھ کے درمیان ہے۔ دریائے کابل کے ساتھ تنگ وادی میں قائم یہ شہر معاشی و ثقافتی مرکز ہے۔ کابل ایک طویل شاہراہ کے ذریعے غزنی، قندھار، ہرات اور مزار شریف سے منسلک ہے۔ یہ جنوب مشر ...

                                               

4U ایرانی

4U ایرانی فارسی زبان کے تفریحی سیٹلائٹ چینلز کا ایک گروپ ہے۔ اس کا صدر دفتر استنبول ، ترکی میں واقع ہے۔ اس گروہ نے اپنے ناظرین کو بڑھانے کے لیے عربی ، کرد اور ترک زبان میں بھی مختلف چینلز لانچ کیے۔

                                               

آخش

آخش ، پارسیوں کا ایک مذہبی پیشوا ہے، زرتشت سے بہت پہلے پیدا ہوا تھا۔ اس نے مادہ پرستی کی تعلیم دی۔ وہ مادے کے عناصر اربعہ کو دنیا کا خالق تصور کرتا تھا لیکن اس کے پیروکاروں نے صرف آگ کو پوجنا شروع کر دیا، کیونکہ ظاہر ہے کہ کسی عبادت خانے میں معبو ...

                                               

آذربائیجان کی تاریخ

آذربائیجان کی تاریخ ساتویں صدی سے بھی پہلے کی ہے، جب اس علاقے کے لوگوں کو مقامی عرب ممالک نے اسلام میں تبدیلی کیا۔ 16 ویں اور 17 ویں صدیوں میں، یہ علاقے ایرانی سلطنت اور عثمانی سلطنت کے درمیان میں تنازع کا سبب تھا۔ آذربائیجان اذے ري: آذربایجان، A ...