ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 330




                                               

محمد بن علی اردبیلی

محمد بن علی الاردبیلی الغروی الحائری کا تعلق ایران کے شہر اردبیل سے ہے۔ لیکن زندگی کا زیادہ عرصہ نجف اشرف اور کربلا مقدس میں گزرا اور حصول تعلیم کے لیے ایران کے سفر بھی کیے۔

                                               

حلق

حلق کا لفظ، عربی زبان سے آیا ہے اور اس کے بنیادی معنے بطور اسم انسانی جسم میں گردن کے اندر پائے جانے والی ساخت اور یا پھر دائرے یا چھَلّکے بھی لیے جاتے ہیں ؛ اسی بعد از ذکر معنی سے اس لفظ حلق سے اردو میں حلقہ یعنی ring یا دائرہ کا مفہوم بھی لیا ج ...

                                               

ثناء

ثناء کو "دعائے استفتاح" بھی کہتے ہیں۔ اسلام کا سب سے اہم رکن نماز ادا کرتے وقت نمازی جب تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے تو ثناء پڑھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس موقع پر مختلف دعائیں پڑھتے اور اللہ سبحانہ و تعالٰ ...

                                               

جائے نماز

جائے نماز یا نماز چٹائی کپڑے کی بنی ہوتی ہے، جسے مسلمان نماز پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے صاف ستھری جگہ کا خیال رکھا جاتا ہے، جائے نماز کو ایک مخصوص سمت خانہ کعبہ کی طرف رخ رکھ کر بچھایا جاتا ہے۔ ایک مسلمان کا نماز پڑھنے سے پہ ...

                                               

شفاعت

شفاعت لغوی اعتبار سے شفع سے نکلا ہے جو وتر کی ضد ہے۔ گویا شفاعت کرنے والا۔ اپنے آپ کو اس کے ساتھ ملا کر جس کی یہ سفارش کرتا ہے اس اکیلے کو جوڑا کرتا ہے۔ اور اسلامی شریعت کی اصطلاح میں شفاعت” کسی دوسرے کو فائدہ پہنچانے یا اس سے نقصان کودورکرنے میں ...

                                               

دعائے قنوت

قنوت اصطلاح میں، نماز کے اندر قیام کی مخصوص حالت میں دعا کرنے کو کہا جاتا ہے، سنت یہ ہے کہ دعائے قنوت صرف وتر اور پنجگانہ نمازوں میں ہی پڑھی جائے، پنجگانہ نمازوں میں دعائے قنوت مخصوص حالات میں ہی پڑھی جائے گی۔ اور وتر میں دعائے قنوت عام ہے، نبی ص ...

                                               

مصباح المتہجد (کتاب)

مصباح المتہجد دعاؤں کی ایک مستند کتاب ہے۔ اسے شیخ طوسی نے تالیف کیا ہے۔ مِصباحُ المُتَہجِّد و سلاحُ المُتَعَبّد یا المِصباحُ الکَبیر عربی زبان میں دعا، زیارات، سال بھر کے مہینوں، ایام کے مستحب اعمال و آداب پر مشتمل شیخ طوسی متوفی 460 ھ کی تالیف ہ ...

                                               

نماز

صلوٰۃ کے لغوی معنی "دعا" کے ہیں۔ قرآن میں فرمانِ اللہ ہے: خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَهُمْ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ اے پیغمبر! ان لوگوں کے اموال میں سے صدقہ وصول ...

                                               

حقائق کی تحقیق

حقائق کی تحقیق ایک ایسا عمل ہے جس کے تحت ہر حقیقت پر مبنی دعوے کی جانچ پر زور ہے جو غیر افسانوی ادب کے متن میں مرقوم ہے تاکہ سچائی اور صحت کلام کی پڑتال کی جا سکے۔ یہ تحقیق یا تو متن کی اشاعت سے پہلے کی جا سکتی ہے یا پھر اس کے بعد یا کسی اور ذریع ...

                                               

پریس ٹیٹیوٹ

پریس ٹیٹیوٹ یا پریسٹیٹیوٹ ایک اصطلاح ہے جس کا اطلاق اس صحافت پر ہوتا ہے جو گمراہ کن انداز میں اس طرح تیار ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی جانبدارانہ، مالیاتی یا کاروباری ایجنڈا کو فروغ دے۔ اس اصطلاح کو گیرالڈ کیلینٹ نے وضع کیا۔ یہ دو انگریزی زبان کے الفاظ ...

                                               

چورنلزم

چورنلزم ایک گالی جیسا لفظ ہے جو اس صحافت کو کہا جاتا ہے جو خبری اشاعیوں، کہانیوں جو خبر رساں ایجنسیاں فراہم کرتی ہیں اور دیگر قسم کی قبل از وقت تیار کردہ مواد سے چلتی ہے۔ اس میں خبروں میں دیے جانے والی اطلاعات کا کم ہی استعمال ہوتا ہے جنہیں خود س ...

                                               

خط کوفی

خط کوفی ایک قدیم عربی رسم الخط ہے جو آغاز اسلام کے دور میں عراق کے شہر کوفہ میں پروان چڑھا۔ خط کوفی دراصل خط نبطی، خط سطرنجیلی، خط حمیری اور خط حیرہ کی آمیزش اور ترقی یافتہ صورت تھی۔ دوسرے مقامات کے علاوہ یہ خط حجاز اور حیرہ میں بھی لکھا جاتا تھا ...

                                               

سوالیہ نشان

سوالیہ نشان کسی بھی زبان کے رموز اوقاف کا حصہ ہے۔ یہ نشان کسی سوال یا پوچھ تاچھ کے جملوں کے وقت فقرے کے آخر میں آتاہے۔ مثالیں: تم نے یہ چوری کیوں کی ؟ پوچھ تاجھ یا تفتیشی سوال آپ کے والد کا کیا نام ہے ؟ عام گفتگو کا سوال

                                               

نشان تعجب

نشان تعجب یا علامت تعجب ایسے جملوں کے آخر میں مستعمل ہے جو رواں گفتگو میں کسی تعجب کا اظہار کرتے ہیں۔ رموز اوقاف کی یہ علامت جملے کے آخر میں ہوا کرتی ہے۔ مثالیں: ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں! آپ یہ کیا کر رہے ہیں! کبھی انتہائی تعجب کے اظہار کے لیے ...

                                               

کاما

کاما رموز اوقاف کا حصہ ہے۔ یہ نامکمل فقرے میں ایک عارضی توقف ہے۔ اسے کبھی سکتہ بھی کہتے ہیں۔ یہ حسب ذیل صورتوں میں مستعمل ہے: کسی جملے میں شامل سلسلہ وار عناصر میں فرق لانا بچے چاکلیٹ ، چوئنگ گم ، لالی پاپ اور نوڈلز شوق سے کھاتے ہیں۔ کسی فقرے کے ...

                                               

سادہ انگریزی

سادہ انگریزی یا آسان انگریزی یا عام آدمی کی انگریزی ایک ایسی انگریزی زبان ہے جو صاف اور محدود الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں پیچیدہ الفاظ سے بچنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس میں واضح استعمالات ہوتے ہیں۔ مثلًا یہ کہنے کی بجائے کہ فلاں صاحب گزر چکے ہیں ...

                                               

ای کارڈ

ای کارڈ پوسٹ کارڈ یا گریٹنگ کارڈ کی طرح پیام کی ترسیل کا ذریعہ ہے۔ تاہم اس کی تاریخ بہت مختصر ہے کیونکہ ہے جدید انٹرنیٹ دور کی اُپج ہے۔ ای کارڈ میں ڈیجیٹل میڈیا کو بہ روئے کار لایا جاتا ہے اور اس میں کاغذ یا کوئی روایتی سامان استعمال نہیں کیا جات ...

                                               

تسائی لون

تسائی لون 105عیسوی میں جس نے لکڑی کی چھال، باریک جال اوربانس کو باریک کوٹ کرکاغذ ایجادکیا،یہ ایک چینی تھا جس کے بارے سارے اہل چین متفق ہیں کہ کاغذ اس نے ایجاد کیا، کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مخنث تھا۔

                                               

لفاف ملف

لفافِ فائل ، یعنی ملف کا لفاف یا فائل نما لفاف اصل میں گتے یا مضبوط کاغذ) سے بنی ایک ایسی چیز کو کہتے ہیں جس میں کاغذات یا دستاویزات کو ترتیب سے اور محفوظ رکھنے کے لیے نتھی کیا جا سکتا ہے۔ لفاف فائل کو بعض ممالک وغیرہ میں صرف لفاف بھی کہا جاتا ہے ...

                                               

ویزیٹنگ کارڈ

ویزیٹنگ کارڈ موٹے کاغذ کا مستطیل ہے یا کارڈ بورڈ سے بنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد کسی شخص کے چند تعارفی پہلو شامل کیا جانا ہے۔ یہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کو اپنے تعارف اور مسقبل کے رابطے کے لیے دیتا ہے۔ عام طور سے ویزیٹنگ کارڈ میں حسب ذیل معلومات شا ...

                                               

سورس کوڈ

کمپیوٹنگ میں، سورس کوڈ کمپیوٹری ہدایات کا ایک مجموعہ ہے بھی شامل ہو سکتے ہیں)، جسے ایسی پروگرامنگ زبان میں لکھا جاتا ہے جو انسان پڑھ سکے۔ کمپیوٹر پروگرامرز کی سہولت کی غرض سے، ایک پروگرام کے لیے سورس کوڈ خاص طور پر ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ اسمبلر asse ...

                                               

ہمزہ

ہمزہ اردو کی حروف تہجی کے پینتیسویں حرف ء کو کہتے ہیں۔ جسے بعض لوگ الگ حرف نہیں سمجھتے مگر حقیقت میں وہ دو طریقے سے اردو میں استعمال ہوتا ہے۔ حرف کے طور پر اور وقف مزمار یعنی حلق سے ہلکے سے جھٹکے کے ساتھ ادا کیے جانے والے لہجے کے طور پر۔ حرف کے ط ...

                                               

جھیل میڈ

جھیل میڈ دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں واقع ہے۔ یہ جھیل لاس ویگاس سے 30 میل جنوب مشرق میں نیواڈا اور ایریزونا کی ریاستوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ جھیل اس وقت وجود میں آئی جب 1936ء میں دنیا کے موجودہ سب سے بڑے بند ہوو ...

                                               

بنفشہ

بنفشہ بنفشی خاندان حیاتیات پھولدار پودوں کی ایک جنس ہے۔ یہ اس خاندان میں سب سے بڑی جنس ہے، جس کی 525 سے 600 تک اقسام ہیں۔

                                               

تھوجا

تھوجا ایک ہومیوپیتھی دوا ہے۔ یہ دوا ہومیوپیتھی کے علاج بالمثل کے اصول پر کام کرتی ہے اس کی خاص علامات مندرجہ ذیل ہیں۔ چیچک یا چیچک کے بعد کے بد اثرات۔ منہ کے سوزاکی زہر کے پرانے اور بد اثرات سے پیدا ہوں۔ شدید قبض یا پاخانہ کی ناکام حاجت باہر نکلن ...

                                               

پھول

پھول کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان دونوں کے ملنے سے بیج بنتے ہیں۔ اکثر کیڑے مکوڑے یا پرندے ان دونوں کے ملاپ کا باعث بنتے ہیں اور پودے انھیں مختلف طریقوں ...

                                               

پیونی پھول کاپودا

Peony پھول کا پودا Peonyایک پھولوں کا پودا ہے جو paeony جینس کی نسل ہے ، جو Paeoniaceae خاندان کی واحد نسل ہے۔ Peonies ایشیا ، یورپ اور مغربی شمالی امریکہ کے مقامی ہیں۔ سائنس دانوں میں 25 سے 40 تک کی ذات کی شناخت کی جاسکتی ہےحالانکہ موجودہ اتفاق ...

                                               

گل لالہ

گل لالہ یا لالہ ، للی کے خاندان کا سدا بہار پھول دار پودا ہے۔ پودوں کی اس جنس کو لعلع کہا جاتا ہے اور انکی 100 کے قریب انواع ہیں۔ یہ یورپ، افریقا اور ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ قازقستان کے جنگلی علاقے اور ہندوکش کے شمالی علاقے اس کا خاص وطن ہیں۔ اس ...

                                               

گوبھی

گوبھی ایک سبزی ہے جو Brassica oleracea خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے پھول گوبھی بھی کہا جاتا ہے۔ اسے ابال کر، تل کر اور بعض علاقوں میں کچا بھی کھایا جاتا ہے۔ اس کا سر کا حصہ کھایا جاتا ہے جس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔ گوبھی سر ایک سفید ترقی meristem کے ...

                                               

آلو

آلو ایک مشہور سبزی ہے جو اصل میں ایک پودے کی جڑ ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی پیرو ہے۔ سولہویں صدی سے پہلے اسے باقی دنیا میں نہیں جانا جاتا تھا۔ آج یہ سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سبزی ہے۔ اسے 1536ء میں یورپ میں لایا گیا جہاں سے یہ باقی دنیا میں ...

                                               

بھنڈی

بھنڈی ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ ایشیا اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتی ہے۔ ہندوستان و پاکستان میں اسے سبز کھایا جاتا ہے۔ اس کا پودا دو میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔ بھینڈی بہت سے م ...

                                               

دال (اناج)

دال, دانہ دار پھلی کی سالانہ فصل ہے جس میں ایک پھلی کے اندر ایک سے بارہ بیجوں پر مشتمل متغیر حجم، شکل اور رنگ میں ہوتی ہے۔ دال پروٹین کا اہم ذریعہ ہے اور اسے گوشت کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

                                               

سبزی

سبزی کا لفظ عموماً پودوں کے ایسے حصے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو انسانی کھانے کے لیے ممکن ہو۔ چونکہ اس لفظ کو روایتاً استعمال کیا جاتا ہے اس لیے اس کی سائنسی بنیاد کوئی نہیں اور بعض اوقات پھلوں کو بھی سبزی میں شامل کر لیا جاتا ہے مثلاً ٹماٹر۔ س ...

                                               

میتھی

میتھی ایک پودا ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے عربی میں حلبہ اور انگریزی میں Fenugreek کہا جاتا ہے۔ اس کے تازہ پتوں کو پکا کر کھایا جاتا ہے اور اس کے بیج جو میتھی دانہ کہلاتے ہیں انہیں مختلف بیماریوں مثلاً ذیابیطس کے لیے استعمال کی ...

                                               

چقندر

چقندر پودے کی جڑیں ہیں جنہیں کھانے بطور سبزی اور سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چقندر ایک ایسی فصل ہے جس کا استعمال متعدد اشیاء کی تیاری میں کیا جاتا ہے۔ چقندر کی چار اقسام ہوتی ہیں، ایک قسم چینی نکالنے کے لیے جبکہ باقی سبزی کے طور پر استعما ...

                                               

کھیرا

کھیرا ایک مفید سبزی ہے۔ اس کے پودے کے خاندان کا حیاتیاتی نام Cucumis sativus ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ اس کا آبائی وطن ہندوستان ہے۔ یہ مغربی ایشیا میں بھی تین ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کاشت کیا جا رہا ہے۔ فرانس تک یہ ...

                                               

اسلامی نقش و نگار

اسلامی نقش و نگار میں علامتی آرٹ کو پسند نہیں کیا گیا ہے بلکہ ہندساتی نقوش کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے اور صدیوں سے یہی نقوش ارتقا کی منزلیں طے کرنے آئے ہیں۔ اسلامی فنون میں ہندسہ کا استعمال کر کے خوبصووت نقوش تیار کئے جاتے ہیں جن میں دائری، خط، ...

                                               

صادقین

سید صادقین احمد نقوی پاکستان کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔

                                               

ہندوستانی کلاسیکی رقص

ہندوستان کے کلاسیکی رقص سارے بھارت میں مشہور اور دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ہیں۔ 400 ق م بھرت منی نامی رشی نے "ناٹیہ شاستر" نامی کتاب لکھی جس میں ان رقصوں کے بارے میں ترتیب وار معلومات دی گئیں۔

                                               

سنہری بچھڑا

سنہری بچھڑا سونے کا بچھڑا جسے قرآن میں العجل کے لفظ سے بیان کیا گیا ہے وہ قرآن میں مندرجہ ذیل مقامات پر آیا: وَلَقَدْ جَاءكُم مُّوسَى بِالْبَيِّنَاتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ وَأَنتُمْ ظَالِمُونَ وَإِذْ وَاعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِ ...

                                               

زیورات کی اقسام

زیورات اور گہنے انسانی زینت کی خاطر زیب تن کیے جاتے ہیں، خصوصاً بیگمات اور خواتین اپنے سنگھار میں ان کا بھرپور استعمال کرتی ہیں۔ ذیل میں ان زیورات کی فہرست درج ہے۔

                                               

کینتسوگی

کینتسوگی جاپانی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب سنہری یا سونے کا جوڑ ہے۔ یہ برتنوں کو جوڑنے کا طریقہ ہے۔ جاپان میں برتن ٹوٹنے پر انہیں سونے یا قیمتی دھاتوں کے پاؤڈر یا مائع سے جوڑا کر سجایا جاتا۔

                                               

ایڈوبی فوٹو شاپ

ایڈوبی کو جتنی شہرت اپنے سافٹ وئیر ایڈوبی فوٹو شاپ سے ملی دوسرے کسی سافٹ وئیر سے نہیں ملی۔ یہ گرافک ایڈیٹنگ سافٹ وئیر ہے۔ ایڈوبی نے 2003میں اپنی مصنوعات کے نام تبدیل کیے۔ Adobe Photoshop 8 کا نام بدل کر Adobe Photoshop CS رکھ ریا گیا، اس لحاظ سے ...

                                               

ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ

ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ سافٹ وئیرز کا ایسا مجموعہ ہے جس میں گرافک ڈیزائن، ویڈیو کی ایڈٹنگ اور ویب ڈویلپمنٹ کے سافٹ وئیر شامل ہیں۔ اس میں شامل تمام اطاقیوں کو ایڈوبی نے بنایا ہے۔ ایڈوبی سسٹم اس سے پہلے بھی اس لے مختلف ورژن جاری کرتا رہا ہے۔ موجودہ ورژ ...

                                               

ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ

ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ ایڈوبی سسٹم کی طرف سے خدمات ہیں جن سے صارفین ایڈوبی سسٹم کے سافٹ وئیرز، تصاویر، ویڈیوز وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خدمات کی میزبانی کے لیے ایڈوبی سسٹم نے امیزون کے کمپیوٹر حاصل کیے ہوئے ہیں جہاں یہ خدمات فراہم کی جاتی ...

                                               

ٹائپ فیس

ٹائپوگرافی میں، ٹائپ فیس دراصل، ایک یا ایک سے زیادہ فونٹس کا مجموعہ ہوتا ہے جس کی جسامت متنوع ہوسکتی ہے۔ ہر ٹائپ فیس آپس میں مربوط منقوشات پر مشتمل ہوتا ہے اور اسے اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اس میں موجود تمام کیریکٹرز کے درمیان انداز کی یکسانی پا ...

                                               

گرافکس

سادہ سے الفاظ میں کہا جائے تو خطوط بنانے کو گرافکس کہا جاتا ہے یعنی لکیریں ڈالنا۔ اب ظاہر ہے کہ خطوط سے ہی تمام اقسام کی اشکال ہی نہیں بلکہ تحریر بھی وجود میں آتی ہے اس لیے یہ لفظ ایک بہت وسیع مفہوم رکھتا ہے۔

                                               

سکھ طرز تعمیر

سکھ فن تعمیر معماری کی ایک طرز ہے جو سکھ مت کی عمارتوں کی تعمیر میں نظر آتی ہے۔ سکھ فن تعمیر کی مثالیں بھارت، پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، سعودی عرب، عراق اور ترکی میں ملتی ہیں جہاں سکھ گرو گئے تھے۔ اس کے علاوہ جدید دور کی مثالیں بر اعظم امریکا ...

                                               

ایل گریکو

ایل گریکو ، جس کا پیدائشی نام تھا دومینِیقوس تھیوتوقوپُولوس ہسپانوی رنیسانس کا مصور، سنگ تراش اور عمارت سازتھا۔ ’ایل گریکو‘ ایک لقب تھا، جس کا مطلب ہے ’یونان والا‘۔ ایل گریکو کریت میں پیدا ہواتھا، جو اُس وقت جمہوریۂ وینس میں شامل تھا اور مابعد با ...

                                               

باڈی پینٹنگ

باڈی پینٹنگ جسم کی فنکاری کی ایک قسم ہے جس میں فنکاری کا نمونہ سیدھے انسانی جسم پر اتارا جاتا ہے۔ گُدنا کے بر عکس یہ مصوری عارضی ہوتی ہے۔ رنگوں کا اثر کچھ گھنٹوں کے لیے یا کچھ معاملوں میں کچھ ہفتوں کے لیے برقرار رہتا ہے، پھر وہ از خود زائل ہونے ل ...