ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 348




                                               

پابلو پکاسو

ٹائم میگزین نے 1998 میں موجودہ صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا تو پابلو کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا: اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔

                                               

پیٹر پال روبنز

سر پیٹر پال روبنز سترھویں صدی کے مشہور مصور تھے جن کے فن پاروں میں مخصوص تحریک، رنگ اور حس پائی جاتی تھی۔ پیٹر پال روبنز اپنی مصورانہ تخلیقات میں پورٹریٹ، لینڈ سکیپ، تاریخی مناظر جو خاص طور پر داستانوں اور واقعات متعلق ہوتے تھے، کے لیے مشہور تھے۔ ...

                                               

ٹائم لیپس

ٹائم لیپس ایک تکنیک ہے جس کے ذریعے کسی بھی رواں ویڈیو کو فریم در فریم مختلف کر کے اخذ کیا جا سکتا ہے اور پھر اس کو پھیلا جاتا ہے جس میں کسی موقع کی ویڈیو پر زیادہ تفصیلی مشاہدہ ممکن ہو سکتا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے کرکٹ کے کھیل لیا جا سکتا ہے۔ کئی ...

                                               

رنگولی

رنگولی برصغیر کا ایک فن اور روایت ہے جس میں مختلف رنگوں، رنگ دار چاولوں، رنگ دار آٹے ،رنگ دار مٹی اور ریت سے فرش یا زمین پر بیل بوٹے اور نقش و نگار بنائے جاتے ہیں۔ رنگولی برصغیر میں مختلف ہندو تہواروں مثلاً دیوالی، تہار، اونم اور پونگل پر سجائی ج ...

                                               

پینسل تراش

پنسل تراش یا شارپنر پنسل کی نوک تراشنے کا ایک آلہ ہے۔ پنسل تراش میں لوہے کا ایک بلیڈ لگا ہوتا ہے، جب پنسل کو اس میں داخل کیا جاتا ہے تو وہ پنسل پر موجود لکڑی کی پرت کو باریک شکل میں چھلتا ہے۔ پنسل تراشنے کا عمل انیسویں صدی عیسوی تک چھری وغیرہ سے ...

                                               

امبر روم

امبر روم کیتھرائن پیلس سینٹ پیٹرزبرگ میں قائم ایک انتہائی نفاست سے سجا کمرہ تھا۔ اسے ہٹلر کے حکم پر توڑا گیا اور کونگسبرگ بھیجا گیا لیکن یہ وہاں نظر نہیں آیا۔ بعد میں اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ اسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ سمجھا جاتا ہے۔

                                               

خط توقیع

خط توقیع عربی زبان اور فارسی زبان کا ایک قدیمی خط ہے جو خط ثلث کے بعد وجود میں آیا۔ یہ خط سلاطین سلطنت عثمانیہ اور متعدد مسلمان حکمرانوں نے اپنے نام و طغراء کے لیے استعمال کیا ہے، اِسی نسبت سے اِسے توقیع سلطانی یا خط سلطانی بھی کہا جاتا ہے۔ماہرین ...

                                               

خط ثلث

خط ثلث عربی زبان کا ایک مشہور اور قدیم خط ہے جسے ابن مقلہ شیرازی نے فروغ دیا۔ خط ثلث تمام اسلامی خطوط میں خوبصورت ترین خط سمجھا جاتا ہے۔ یہ مشکل ترین خط ہے اور جو شخص اس خط پر عبور حاصل کرلے وہ باقی خطوط بھی بآسانی لکھ سکتا ہے گویا ایسا شخص ایک ت ...

                                               

خط رقعہ

خط رقعہ اسلامی خطاطی کا ایک خط ہے جو خط دیوانی سے مشتق ہوا ہے۔ ابتداءً اِس خط کو خط دیوانی ہی سمجھا جاتا تھا مگر بعد ازاں اِسے منفرد اور الگ خط تصور کیا گیا۔ ترک عثمانی سلاطین کے عہدِ حکومت میں اِس خط کو خط دیوانی کی طرح ہی رائج کیا گیا اور اُس ج ...

                                               

خط محقق

خط مُحَقَّق اسلامی خطاطی کا ایک خط ہے جو خط کوفی کے اختراع کے بعد ایجاد میں آیا۔ اِسے اسلامی خطاطی کے قدیم ترین خطوط میں شمار کیا جاتا ہے۔ تیسری صدی ہجری سے بارہویں صدی ہجری تک اِس خط کو سرکاری کاغذات کی ترتیب و تدوین کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ...

                                               

خط نسخ

خط نسخ عربی کا مشہور ترین خط ہے جو طویل عرصے تک اسلامی دنیا میں رائج رہا۔ اِس خط کو عربی رسم الخط کا بہترین خط برائے تحریر سمجھا جاتا ہے۔ اِس خط کا موجد عباسی وزیر ابن مقلہ شیرازی تھا۔ خطِ نسخ کتابت قرآن مجید کے لیے مستعمل ہے۔

                                               

سلطان علی مشہدی

مولانا نظام الدین سلطان علی مشہدی – نظام الدین سلطانی پیدائش: 1435ء – وفات: 1519ء اسلامی خطاطی کے نامور اور ممتاز ترین خطاطین میں سے ہیں۔ مولانا نظام الدین خط نستعلیق کا مشہور ترین استاد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اپنے عہد میں مختلف خطابات سے سرفراز ہوئے ...

                                               

ابن التلمیذ

ابو الحسن ہبہ بن الغنائم ہے ، اپنے نانا کے لقب ابن التلمیذ سے مشہور ہوئے، ان کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا، ان کے والد اور نانا طبیب تھے اور خاندان کے زیادہ تر لوگ کاتب تھے، عربی زبان کے شعر ونثر پر گہری دسترس رکھتے تھے، عربی کے علاوہ فارسی اور ...

                                               

ابن کلیم

معروف اُردو و سرائیکی ادیب، شاعر، خطاط، کالم نگار حافظ محمد اِقبال المعروف اِبنِ کلیم احسن نظامی ملتان کے معروف خطاط"احسنُ التحریر" محمد حسن خان کلیم رقم خطاطِ ایشیا کے گھر پیدا ہوئے۔ حفظِ قرآن کے بعد ایم اے عربی کی تعلیم مکمل کی اور ساتھ ہی خطاط ...

                                               

حافظ محمد یوسف سدیدی

حافظ محمد یوسف سدیدی مایہ ناز خطاط اور نامور خوشنویس تھے۔ جن کو زرتاج رقم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ امام الخطاطین اور ہفت قلم ان کے القاب ہیں۔ گوہر قلم ان کے شاگرد ہیں.

                                               

محمد حسن خان کلیم رقم

محمد حسنؔ خان ولد حافظ محمد عبداللہ خان چشتی لنگاہ

                                               

محمد زکریا

محمد زکریا امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر عربی خطاط ہیں۔ آپ 1942ء میں وینچورا، کیلیفورنیا میں پیدا ہوئے۔ وہ 2001ء میں عید الفطرکے موقع پر شایع ہونے والے امریکا کے ڈاک ٹکٹ پر "عید مبارک" کی خطاطی کی وجہ سے زیادہ شہرت رکھتے ہیں۔ کیلیفورنیا میں ...

                                               

میر علی تبریزی

میرعلی تبریزی خط نستعلیق کے بانی ہیں جو فارسی، پشتو، کھوار اور اردو لکھنے کے لیے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ میر علی تبریزی نے دو رسمہائے خط نسخ اور تعلیق کی خصوصیات کو ملا کر ایک نیا خط بنایا جسے نستعلیق کہا جاتا ہے۔ ان کی زندگی کا زیادہ عرصہ تب ...

                                               

سی ایس ایس

سی ایس جو اصلا Cascading Style Sheets کا مخفف ہے ایک زبان ہے جسے ایچ ٹی ایم ایل یا دیگر تدوینی زبانوں میں تحریر شدہ صفحات کی تحسین وتزیین کاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس وقت ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا اسکرپٹ کے ساتھ مل کر سی ایس انٹرنیٹ پر موجود ...

                                               

صفحہ اولیں

صفحہ اولیں سے مراد ایک ایسے یوت یا محلی ملف کی ہوا کرتی ہے کہ جو متصفح جال یعنی web browser کو شروع کرنے پر خود کار طریقے سے یا اپنے آپ اثقال ہوجایا کرتی ہے اور اس فائل سے متعلقہ ویب صفحہ، شمارندے کے تظاہرے پر نظر آنے لگتا ہے؛ یہی مقصد کمپیوٹر پر ...

                                               

دیباچہ

دیباچہ ، کسی کتاب یا ادبی کام کے ابتدا میں لکھے ہوئے الفظ کو کہا جاتا ہے، دیباچہ کتاب کا مصنف لکھتا ہے، اگر کتاب کے بارے میں کوئی اور مضمون لکھے تو اسے پیش لفظ کہا جاتا ہے، پیش لفظ اکثر دیباچے سے پہلے موجود ہوتا ہے۔ دیباچے میں اکثر ان کا ذکر ہوتا ...

                                               

کتابیات

کتابیات کتابوں یا غیر کتابی مواد کی وہ فہرست جو ان کے ماخذ کا پتہ دے۔ کتابی یا غیر کتابی مواد کی ایسی فہرست جو کیٹلاگ سے مختلف انداز میں ہو۔ کتابی یا غیر کتابی مواد کی فہرستوں کی تیاری کسی خاص مبحث کے متعلق کتابوں کی فہرست۔ کتابوں کی مادی شکل و و ...

                                               

الادب المفرد

الادب المفرد یہ کتاب امام المحدثین محمد بن اسماعیل بخاری کی نہایت ہی عمدہ شاہکار ہے جو اسلامی اخلاق وآداب میں انسائکلوپیڈیا کا درجہ رکھتی ہے۔ یہ احمد بن محمد البزاز کی روایت سے ہے اور یہ بزاز وہ نہیں ہے جو صاحب مسند ہیں۔ اسلامی آداب واطوار کے موض ...

                                               

کتاب یاشر

عہد نامہ قدیم میں ذکر کردہ ایک گم شدہ کتاب، کتاب سموئیل۔2 کے پہلے باب کی آیت 18یاشر کی کتاب یا راست باز کی کتاب کے نام سے ایک کتاب کا ذکر ہے، لیکن یہ کتاب موجودہ عہد نامہ میں شامل نہیں۔

                                               

قدیم ترین مساجد کی فہرست

دنیا کی قدیم ترین مساجد کی فہرست سازی انتہائی احتیاط کی متقاضی ہے، اس طرح کی فہرست کو دو حصوں میں تقسیم کیا جانا چاہیے۔ پہلے حصے میں وہ قدیم ترین مسجدیں شامل ہیں جن کی عمارت محفوظ ہے، جبکہ دوسرے حصے میں وہ مسجدیں ہیں جہاں نماز کے لیے سب سے پہلے ا ...

                                               

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ امریکہ کے شہر نیویارک میں قائم ایک بلند عمارت ہے جسے امریکی انجمن برائے شہری انجینیئرز نے جدید دنیا کے 7 عجائبات میں سے ایک قرار دیا ہے۔ شریو، لیمب اینڈ ہیرمون کی ڈیزائن کردہ یہ عمارت 1931ء میں مکمل ہوئی اور 1972ء میں ورلڈ ٹری ...

                                               

برج خلیفہ

برج خلیفہ برج خلیفہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ہے۔ اس بلند ترین عمارت کی لمبائی آٹھ سو اٹھائیس میٹر یعنی ستائیس سو سترہ فٹ بتائی جاتی ہے۔ یہ عمارت ایک سو ساٹھ منزلوں پر مشتمل ہے۔ سابقہ نام برج دبئی، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واق ...

                                               

فریڈم ٹاور

فریڈم ٹاور یا برج آزادی یا ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر امریکہ کے شہر نیویارک میں زیر تعمیر ایک بلند عمارت ہے جسے 11 ستمبر 2001ء کے حملے میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ عمارت 16 ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے م ...

                                               

ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1973ء–2001ء)

ورلڈ ٹریڈ سینٹر ریاستہائے متحدہ کے شہر نیویارک میں قائم ایک بلند عمارت تھی جسے جاپانی نژاد امریکی ماہر تعمیرات منورو یاماساکی نے ڈیزائن اور اتھارٹی آف نیویارک اینڈ نیو جرسی نے تعمیر کیا۔ اس عمارت کی تعمیر کا آغاز مین ہٹن کے علاقے میں 1966ء میں کی ...

                                               

پورٹ ٹاور کمپلیکس

پورٹ ٹاور کمپلیکس پاکستان کے تجارتی دار الحکومت کراچی میں تعمیرات کا ایک عظیم منصوبہ ہے۔ اس مجوزہ بلند عمارت کی بلندی 1947 فٹ ہوگی۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ اس منصوبے کے لیے 20 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ اس میں بیرونی سرمایہ کاری بھی کی جائے گی۔ یہ عمارت 6 ...

                                               

لواری سرنگ

سرنگِ لواری یعنی "لواری سرنگ" پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال اور ضلع دیر کے درمیان درہ لواری میں پہاڑوں کے نیچے سے گذرتی ہے۔ مٹر گاڑیوں کے زیر استعمال یہ سرنگ چترال اور دیر کو ملاتی ہے۔ یہ دو سرنگیں ہیں۔ ان میں سے ایک کی لمبائی 8.5 کل ...

                                               

اسپین (انجینئرنگ)

فن تعمیر میں دو سہاروں کے درمیان میں افقی فاصلے کو اسپین یا سپن کہتے ہیں، جیسے بیم یا پل وغیرہ۔ ایک اسپین کو کسی ثھوس بیم یا تار سے بند کیا جا سکتا ہے۔ بیم کا استعمال پلوں کے لیے کیا جاتا ہے، جب کہ تاروں کا استعمال بجلی کے کھمبوں یا بلند تر مواصل ...

                                               

پایہ ستون

پایہ ستون ہر عمارت کا اہم حصہ ہے جس پر عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ دراصل یہ لفظ انگریزی میں Plinth کا ہم پلہ ہے جو فرانسیسی زبان کے لفظ plinthe ، لاطینی زبان کے لفظ plinthus اور یونانی زبان کے لفظ plinthos سے تشکیل پایا ہے۔ تینوں زبانوں میں اِس کا مع ...

                                               

گنبد

گنبد ، تعمیرات کا ایک جزو ہے جس کا اوپری حصہ ایک خالی گول احاطے کی مانند ہوتا ہے۔ گنبد مختلف قسم کے اجزاء سے تعمیر کیا جاتا ہے جس کی تاریخ تعمیرات میں انتہائی پرانی ہے اور وقت کے ساتھ اس میں جدت آئی ہے۔ مشرق وسطٰکی تاریخی تعمیرات میں اب بھی مختلف ...

                                               

بلیئرڈ کمرہ

بلیئرڈ کمرہ یا انٹا بازی کا کمرہ جسے بلیئرڈز کمرہ یا پھر بطور خاص پول کمرہ ، اسنوکر کمرہ بھی کہا جاتا ہے، ایک تفریحی کمرہ ہے، جیسے کہ اندرون خانہ تفریحی مرکز، جس میں بلیئرڈ، پول یا اسنوکر میز لازمًا ہو۔ بلیئرڈ کمرے کی اصطلاح کبھی بلیئرڈ ہال کے مت ...

                                               

شاگرد پیشہ

شاگرد پیشہ یا خدمت گاروں کی جائے سکونت کسی عمارت کے وہ حصے کہلاتے ہیں جہاں اس عمارت کے گھریلو ملازم اور عملہ قیام پزیر ہوتا ہے۔ 17ویں صدی سے لے کر 20ویں صدی تک بڑی حویلیوں اور وسیع مکانوں میں شاگرد پیشے عام تھے۔ نیز بعض چھوٹے گھروں میں بھی ملازمی ...

                                               

غسل خانہ

غسل خانہ ، یا واش روم عام طور پر گھر میں یا کسی رہائشی عمارت میں ایک کمرہ ہوتا ہے، جس میں یا تو باتھ ٹب یا شاور ہوتا ہے۔ عموماً لوگ اس میں واش بیسن بھی لگوا لیتے ہیں۔ دنیا کے بعض علاقوں میں ایک ٹوائلٹ بھی عام طور سے باتھ روم میں بنوا لیتے ہیں۔ جب ...

                                               

مصلیٰ

مصلیٰ ایک چھوٹا مستطیل نما کپڑے کا ٹکڑا ہوتا ہے جس پر نماز ادا کی جاتی ہے۔ یہ لفظ صلٰوۃ سے مشتق ہے جس کا معنی ہے: نماز۔ پاکستان، بھارت میں یہ لفظ مصلیٰ ہی مستعمل ہے، عموماً اِس کے لیے جائے نماز بھی بولا جاتا ہے۔ جبکہ عرب دینا میں مصلیٰ ایسی جگہ ک ...

                                               

پیش کمرہ

پیش کمرہ ایک چھوٹا کمرہ ہوتا ہے جو کسی بڑے کمرے میں داخلے سے پہلے آتا ہے ۔ انگریزی کا لفظ اینٹی چیمبر لاطینی اینٹی کیمرا سے بنا ہے ، جس کا مطلب ہے "کمرے سے پہلے"۔ "اینٹی چیمبر" فرانسیسی سے آیا ہے۔ کچھ معاملات میں، پیش کمرہ کسی بڑی دعوت یا اجتماع ...

                                               

ابن حسن جارچوی

علامہ ابن حسن جارچوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شعیہ عالم دین، شعیت پر متعدد کتب کے مصنف، ماہر تعلیم، تحریک پاکستان کے کارکن اور آل انڈیا مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی کے رکن تھے۔

                                               

ابو الخیر کشفی

ڈاکٹر ابو الخیر کشفی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔

                                               

اسلم فرخی

ڈاکٹر اسلم فرخی ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور اردو نقاد، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔

                                               

اشتیاق حسین قریشی

پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی ، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم، معروف مورخ، محقق، ڈراما نویس، کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر، کولمبیا یونیورسٹی امریکا کے وزیٹنگ پروفیسر اور بانی چیئرمین مقتدرہ قومی زبان تھے۔ ان کی تصانیف پاکستان سمیت د ...

                                               

الطاف صفدر

الطاف صفدر اردو اور سرائیکی زبان کے شاعر تھے ۔ آپ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان سے تھا۔آپ اردو زبان کے معروف شاعر پروفیسر شہاب صفدر کے والد تھے۔

                                               

انجم رومانی

انجم رومانی 28 ستمبر، 1920ء کو سلطان پور لودھی، کپور تھلہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام فضل دین تھا۔ وہ 1948ء سے 1972ء تک ديال سنگھ کالج، لاہور میں شعبۂ ریاضی کے صدر اور 1972ء سے 1977ء تک اسی کالج کے وائس پرنسپل بھی رہے۔ وہ حلقہ ...

                                               

بشری متین

بشریٰ متین 10 اکتوبر 1943 کو پیدا ہوئیں۔ اس کے والد کا نام محمد دین بٹ تھا اور ان کے شوہر کا نام خواجہ عبد المتین ہے۔ اس نے ایم ایس سی کی کیمسٹری کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی ، لاہور سے حاصل کی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری ملکوئین میری یونیورسٹی آف لندنسے حا ...

                                               

تبسم کاشمیری

ڈاکٹر تبسم کا شمیری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،ناول نگار، ادبی مورخ، پروفیسر اور اُردو ادب کی تاریخ، ابتدا سے 1857ء تک کے مصنف ہیں۔

                                               

تحسین فراقی

ڈاکٹر تحسین فراقی 1975ء میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔ طیبہ تحسین اور حمیرا تحسین ان کی بیٹیاں ہیں، عثمان نوید بیٹا ہے۔ چند برس قبل انہیں سب سے بڑے بیٹے عمر فاروق جو جامعہ پنجاب سے ایم اے کر چکا تھا، حادثاتی موت کا دکھ برداشت کرنا پڑا۔ اسی کا اظہ ...

                                               

جمیل جالبی

ڈاکٹر جمیل جالبی ، پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان اور صدر اردو لُغت بورڈ تھے۔ آپ کا سب سے اہم کام قومی انگریزی اردو لغت کی تدوین اور تاریخ ادب اردو، ارسطو سے ایلیٹ ...

                                               

جیفری لینگ لینڈز

جیفری ڈگلس لینگ لینڈز برطانوی فوج میں میجر اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں ایچیسن کالج سے وابستہ معلم تھے۔اُنہیں اُن کی خدمات کے صلے میں حکومت پاکستان نے نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازا تھا۔