ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 350




                                               

ساوتری بائی پھلے

ساوتری بائی پھلے ‏ سماجی کارکن، ماہر تعلیم اور شاعرہ تھیں۔ ان کا تعلق ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر سے تھا۔ وہ ہندوستان کی پہلی خاتون معلمہ گزری ہیں۔ انہوں نے اپنے شوہر جیوتی راؤ پھلے کے ساتھ مل کر بھارت میں حقوق نسواں کے لیے بہت آوازیں بلند کیں۔ ان ...

                                               

سری رام چندر بھنج دیو

جب وہ صرف گیارہ سال کے تھے تب ان کے والد اور ریاستِ میوربھنج کے حکمران؛ مہاراجا کرشنا چندر بھنج دیو وفات پاگئے۔ سری رام چندر بھنج دیو 29 مئی سن 1882ء کو تخت نشین ہوئے۔ تاہم اس وقت تک ریاست پر ایک برطانوی کمشنر کے تحت راج کیا جاتا تھا یہاں تک کہ م ...

                                               

سنیتی دیوی

وہ کلکتہ کے برہمو سماج کے اصلاح پرست، کیشب چندر سین کی بیٹی تھی۔ جب وہ چودہ سال کی تھی تو 1878ء میں کوچ بہار کے مہاراجا، نرپیندر نارائن 1863ء–1911ء کے ساتھ اس کا بیاہ ہوا۔ وہ بیاہ سے دو سال بعد اپنے باپ کے گھر رہی، کیونکہ نارائن اپنے بیاہ کے فوری ...

                                               

عبدالباری فرنگی محلی

مولانا کا خاندان لکھنؤ ہی میں 1692ء سے بس گیا تھا۔ یہ گھرانہ علم و عرفان کا گہوارہ تھا۔ کچھ ارکان خاندان اترپردیش، حیدرآباد، دکن اور دیگر مقامات پر پھیل گئے تھے اور اسی وجہ سے خاندان کے مریدوں کا حلقہ کافی وسیع ہو گیا تھا۔ مہاتما گاندھی بھی آپ کا ...

                                               

عبدالمجید خواجہ

عبد المجید خواجہ ایک ہندوستانی وکیل، ماہر تعلیم، معاشرتی مصلح اور مجاہد آزادی تھے جو شمالی ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوا تھے۔ آپ ایک آزاد خیال مسلمان اور موہن داس گاندھی کے عدم تشدد کے خلاف اخلاقی روش کے پابند تھے۔ ...

                                               

فضل الحق

ابو القاسم فضل الحق جو مولوی فضل الحق اور اے کے فضل الحق کے نام سے پہچانے جاتے ہیں، 26 اکتوبر سنہ 1873 میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق بنگال سے تھا۔ مولوی فضل الحق لے قرارداد پاکستان میں اہم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں شیر بنگال کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت ...

                                               

محمد قاسم نانوتوی

محمد قاسم نانوتوی غیر منقسم ہندوستان کے ایک متبحر عالم، تحریک دیوبند کے سرکردہ قائد اور دار العلوم دیوبند کے بانیان میں سے ہیں۔ قاسم نانوتوی کی پیدائش 1833ء میں بھارت کے شہر سہارنپور کے قریب واقع ایک گاؤں نانوتہ میں ہوئی۔

                                               

مختار احمد انصاری

ڈاکٹر مختار احمد انصاری ہندوستانی تحریک آزادی کے دوران ایک ہندوستانی قوم پرست اور سیاست دان ہونے کے ساتھ انڈین نیشنل کانگریس اور مسلم لیگ کے سابق صدر بھی تھے۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے بانیوں میں سے ایک تھے ، وہ 1928 سے 1936 تک اس کے چان ...

                                               

مغفور احمد اعجازی

مغفوراحمد اعجازی بہار سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان تھے۔ اعجازی 3 مارچ 1900ء کو ضلع مظفرپور کے بلاک سکرا کے گاؤں دلیولی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی حفیظ الدین حسین اور دادا حاجی امام بخش زمیندار تھے۔ ان کی والدہ کا نام محفوظ النساء تھا۔ ...

                                               

مہادیو گوویند رانڈے

مہادیو گووند رانڈے مہاراشٹرا میں ایک عظیم معاشرتی اصلاح کار ، نیز ایک ماہر معاشیات اور برطانوی ہندوستان میں ایک جج تھے۔ 1878 وہ پچھلے سال پونے میں منعقدہ پہلے آل انڈیا مراٹھی ساہتیہ سمیلن کے صدر بھی تھے۔ 1885 میں ، وہ بمبئی ہائی کورٹ کا جج بن گیا ...

                                               

مہیندر لال سرکار

مہیندر لال سرکار ‏ انیسویں صدی میں بنگال کے سماجی مصلح، سائنسی مطالعہ کے داعی اور مشہور معالج تھے جنہوں نے کلکتہ میڈیکل کالج سے ایم ڈی کیا تھا۔ انہوں نے سائنسی علوم کے فروغ کے لیے ایک ادارہ بھی قائم کیا تھا جس کا نام انڈین اسوسی ایشن فار دی کلٹی ...

                                               

نواب میر عثمان علی خان

۔ ایچ ای ایچ نواب میر عثمان علی خان صدیقی، بیافانندی - 6 اپریل 1886ء-24 فروری 1967ء، حیدرآباد، دکن اور برار کے آخری بادشاہ تھے. نظام ایک مؤثر منتظم اور ایک رعایا پرور بادشاہ کے طور پر جانے جاتے تھے. انہیں "نظام سرکآر" اور "حضور نظام" جیسے القابات ...

                                               

وارن ہیسٹنگز

وارن ہیسٹنگز ایک انگریز سیاست کار اور 1773ءسے 1785ء تک پہلا گورنر جنرل بنگال تھا۔ اس پر بدعنوانی کا الزام تھا اور 1787ء میں اسے مواخذے کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ایک طویل مقدمے کی سماعت کے بعد اسے 1795ء میں بری دیا کیا گیا۔ پلاسی 1757ء سے 1947ء تک ب ...

                                               

ولبھ بھائی پٹیل

ولبھ بھائی پٹیل بھارت کے ایک سیاسی و سماجی رہنما تھے، جنہوں نے تحریک آزادئ ہند اور بعد از تقسیم ہند بھارت کی تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔ بھارت اور دنیا بھر میں انہیں سردار کے نام سے جانا جاتا تھا اس لیے آپ سردار ولبھ بھائی پٹیل بھی کہلاتے ہیں۔ س ...

                                               

ڈیوڈ ہیئر (مخیر)

ڈیوڈ ہیئر اسکاٹ لینڈ کے ایک گھڑی ساز اور بنگالی مخیر تھے۔ انہوں نے کلکتہ میں متعدد تعلیمی ادارے قائم کیے جن میں ہندو کالج اور ہیئر اسکول شہرہ آفاق ہیں نیز پریزیڈنسی کالج کے قیام میں بھی بھرپور تعاون کیا۔

                                               

کنہیا لال مانک لال منشی

کنہیا لال منشی کا مقامِ پیدائش بھروچ ہے۔ ممبئی میں ایک جونیئر ایڈوکیٹ کی حیثیت سے کام شروع کیا اور رفتہ اپنی بے پناہ صلاحیت و ذہانت سے ملک کی تہذیبی، ادبی و سیاسی زندگی میں اعلیٰ عہدے حاصل کیے۔ ابتدا میں منشی گجراتی رسالہ "نوجیون" اور انگریزی "ین ...

                                               

گایتری دیوی

بھارتی سیاست دان۔ رکن پارلیمان۔ جے پور کی سابق ریاست کی راج ماتا۔ کوچ بہاربنگال کے سابق شاہی خاندان میں ان کی پیدائش ہوئی۔ 9 مئی 1940 کو ان کی شادی جے پور کے مہاراجہ مان سنگھ سے ہوئی۔ مان سنگھ کی وہ تیسری بیوی تھیں۔ آزادی کے بعد جب ان کی ریاست کا ...

                                               

آنند مورتی گرو ماں

آنند مورتی گرو ماں بھارت کی ایک روحانی رہنما جو توحید الہ کی داعیہ ہیں۔ ہندو، مسلم، بدھ، مسیحی، یہودی اور صوفیا سب کے یہاں گرو ماں کی باتیں احترام سے سنی جاتی ہیں۔ گرو ماں کی بیشتر تقریروں کا محور جنس، مذہب، سیاست اور قومیت ہوتا ہے۔ گرو ماں کو جل ...

                                               

انسویا دیوی

انسویا دیوی بھارت کی ریاست اندھرا پردیش کے ضلع گنتور کے علاقے جیلیلا مودی کی باسی تھیں۔ ان کے والد سیتھا پاٹھی راؤ منّاوا نامی دیہات کے افسر اور والدہ کا نام رنگاما تھا۔ سیتا پاٹھی راؤ کے ہاں پانچ بچے ضائع ہوئے اور پھر جا کر انسویا دیوی پیدا ہوئی ...

                                               

ایکھارت ٹولی

ایکھارت ٹولی یا ایکارٹ ٹول کینیڈا میں رہنے والے جرمن نژاد ایک روحانی اسکال رہیں۔ وہ اپنی بیسٹ سیلر کتب ’’سنّاٹا بولتا ہے ‘‘ ، ’’اب کی طاقت‘‘ اور ’’ایک نئی زمین ‘‘ کی وجہ سے مشہور ہیں۔ 2008ء میں نیویارک ٹائمز نے انہیں ’’ امریکی قوم کا سب سے زیادہ ...

                                               

شیو برت لال

مہارِشی شیو برت لال یا داتا دیال مہارشی جی سنہ 1860ء میں بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بھڈوہی میں پیدا ہوئے وہ ایک پوسٹ گریجویٹ اور ایک مشہور مصنف تھے۔ اندازے کے مطابق انہوں نے سماجی، تاریخی، مذہبی اور روحانی جیسے مختلف وضوعات پر کم از کم 3000 ...

                                               

ماتا امرتا نندا مائی

امرتا نندا مائی جنہیں ’اماں‘ بھی کہا جاتا ہے اپنی جپھی یا بغل گیری کے وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ہندوستان میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد امرتا نندا مائی کی پیروکار ہے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اب تک دو کروڑ ساٹھ لوگوں سے گلے مل چکی ہیں۔ جنوری ...

                                               

محمد عظیم برخیا

سیّد محمد عظیم برخیا مشہور روحانی بزرگ، صوفی شاعر اور سلسلہ طریقت سلسلہ عظیمیہ کے بانی ہیں۔ اصل نام سید محمد عظیم، خطاب حسن اخریٰ، تخلص بر خیا اور مریدین قلند ر بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ رشتے میں حضرت بابا تاج الدین ناگپوری ؒ کے نواسے ہیں۔ انہ ...

                                               

گدادھر بھٹ

گدادھر بھٹ گوڑیہ ویشنوَ فرقے کے بڑے بھکت کویوں میں شمار ہوتا ہے۔ برج بھاشا کے مذہبی شاعر تھے۔ وہ ہندی کے بھکتی شاعروں میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔

                                               

ایم کے ایم ایجوکیشنل ٹرسٹ

ایم کے ایم ایجوکیشنل ٹرسٹ ایک غیر منفعتی اور غیر سرکاری ہندوستانی ٹرسٹ فاؤنڈیشن ہے جسے مسٹر ایم کے ایم ابوبکر نے قائم کیا۔ ٹرسٹ کو 25 اکتوبر 1993 کو تمل ناڈو ، بھارت کے علاقے ترانکیوبر اب تھرنگامبدی کے طور پر جانا جاتا ہے، میں رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔ ...

                                               

قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات

قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کا قیام بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی قائم کردہ تعلیمی اداروں کو تحفظ فراہم کرنا تھا۔

                                               

مرکز المعارف

مرکز المعارف ، ہندوستان میں ایک رضاکارانہ سماجی بہبود کی غیر سرکاری تنظیم ہے۔ یہ تنظیم معاشرے کے معاشی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقے کی حمایت کرتی ہے۔ ہوجائ قصبے میں مقیم ، تنظیم آسام ، منی پور ، نئی دہلی ، دیوبند اور ممبئی میں واقع برانچ آفسوں ...

                                               

اقبال اکادمی پاکستان

قیام پاکستان کے بعد 1951ء میں اقبال اکادمی کا قیام عمل میں آیا جبکہ حکومت پاکستان کے تحت جاری کردہ حکومتی آرڈی نینس مجریہ سال 1962ء کے تحت باقاعدہ طور پر تشکیل دیا گیا۔ 1951ء سے 1960ء تک اِس کا صدر دفتر کراچی میں وفاقی وزارت تعلیم کی زیر نگرانی ت ...

                                               

جامعہ اسلامیہ رضویہ

جامعہ اسلامیہ رضویہ ایک دینی تعلیمی ادارہ اور اسلامی مرکز ہے۔ جامعہ اسلامیہ رضویہ کا سنگ بنیاد 1998 میں رکھا گیا۔ اس موقع پر بانی جامعہ محمد ارشد القادری کے علاوہ مولانا عبد التواب صدیقی، مفتی عبد القیوم ہزاروی، مفتی محمد عبدالحکیم شرف قادری، علا ...

                                               

جامعہ پنجاب

جامعۂ پنجاب یا یونیورسٹی آف پنجاب ، لاہور، پنجاب میں واقع ایك عوامی تحقیقی و تدریسی جامعہ ہے ، جو برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں قائم ہونے والی پہلی یونیورسٹی ہے، اس طرح اسے پاكستان كی قدیم ترین یونیورسٹی ہونے كا اعزاز حاصل ہ ...

                                               

دارالعلوم حزب الاحناف

دار العلوم حزبُ الاحناف لاہور اہل سنت کی ایک مرکزی دینی درس گاہ دار العلوم حزب الاحناف داتا گنج بخش روڈ پر واقع ہے۔ جس میں سے بڑے جلیل القدر علما فارغ التحصیل ہوئے۔

                                               

ديال سنگھ کالج، لاہور

دانشگاہ ديال سنگھ لاہور میں سردار ديال سنگھ کی خواہش کے مطابق 1910 میں قائم کیا گیا تھا۔ سردار ديال سنگھ شرگل لاہور اور امرتسر کے درمیان واہگہ بارڈر کے قریب سے تھے- سردار ديال سنگھ نے زمین عمارتوں سمیت ان کے زیادہ تر اثاثے سے لاہور میں تعلیمی دو ...

                                               

فورمن کرسچین کالج

فورمن کرسچین کالج پاکستان کے شہر لاہور کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر یونیورسٹی کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان می ...

                                               

کنیئرڈ کالج

کنیئرڈ کالج برائے خواتین لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک کالج ہے جسے برطانوی راج کے دوران میں امریکی مسیحی مبلغین نے قائم کیا۔ کالج اب پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے منظور شدہ ایک نیم سرکاری ادارہ ہے۔

                                               

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور ایک پبلک جامعہ ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کی قدیم جامعات میں سے ہے اور مسلم دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے قدیم اداروں میں سے ایک ہے۔ ابتدائی طورپر اسے 1964ء میں گورنمنٹ کالج لاہور کے طور پر قائم کی ...

                                               

نجی درس گاہ

نجی درس گاہ یا نجی مدرسہ یا نجی اسکول غیر سرکاری تعلیمی ادارہ ہے۔ یہ ادارے حکومت کے زیر انتظام نہیں ہوتے، وہ اپنے طالب علموں کو منتخب کرنے کا حق رکھتے ہیں، ان کے مالی معاملات کا دار و مدار کلی یا جزوی طور پر طالب علموں سے حاصل کردہ فیس پر ہوتا ہے۔

                                               

نرسری اسکول

نرسری اسکول ، جسے پری اسکول یا پلے اسکول بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی درس گاہ کو کہتے ہیں جس میں کسی ملک کے ان بچوں کے لیے تعلیمی ماحول کو ساز گار بنانے کی کوشش کی جاتی ہے، جن کی لازمی تعلیم ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ یہ اسکول عوامی یا نجی نظامت میں چل ...

                                               

ابتدائی تعلیم

ابتدائی تعلیم یا بنیادی تعلیم دو اردو زبان کی اصطلاحات ہیں جو متبادل انگریزی الفاظ پرائمری ایجوکیشن اور ایلیمنٹری ایجوکیشن کے لیے مستعمل ہیں۔ یہ تعلیمی دور عام طور سے رسمی تعلیم کا اولین مرحلہ ہے۔ یہ قبل از اسکول کے بعد اور ثانوی تعلیم سے پہلے آت ...

                                               

نوٹری ڈیم کالج٬ ڈھاکہ

نوٹری ڈیم کالج بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں واقع ایک کالج ہے۔ یہ شہر کے موتیجھیل علاقے میں اور بنگلہ دیش بینک اور کملا پور ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہے۔

                                               

ڈھاکہ میڈیکل کالج

ڈھاکہ میڈیکل کالج اور ہسپتال بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں واقع ایک میڈیکل کالج اور ہسپتال ہے۔ یہ شہر کے بخشی بازار علاقے میں اور ڈھاکہ یونیورسٹی اور بنگلہ دیش انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قریب واقع ہے۔

                                               

ڈھاکہ یونیورسٹی

ڈھاکہ یونیورسٹی جدید بنگلادیش کی سب سے قدیم یونیورسٹی ہے جو بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ شہر میں قائم ہے۔ سنہ 2017ء کی بنگلہ دیش جامعات کی درجہ بندی میں ڈھاکہ یونیورسٹی پہلے نمبر پر تھی۔ برطانوی راج میں سنہ 1921ء میں اس کا قیام عمل میں آیا۔ جدی ...

                                               

اسٹونر (ناول)

اسٹونر امریکی ناول نگار جان ولیمز کا 1965ء میں شائع ہونے والا ایک ناول ہے۔ اس کی اشاعت دوسری بار 1971ء میں پاکٹ بک نے اس کے بعد 2003ء میں وینٹچ نے اور 2011ء میں نیور یارک بک ریویو کلاسک نے جان مککاہرن کےتبصرے کے ساتھ کی۔ اسٹونر کو ایک جامعاتی ناو ...

                                               

سائبر نسائیت

سائبر نسائیت کی اصطلاح 1994ء میں سینڈی پلانٹ نے وضع کی، جو برطانیہ میں جامعہ راروک کے سائبری ثقافتی تحقیق یونٹ کی ناظمہ تھیں۔ یہ اصطلاح ان نسائیتی مفکرین کے لیے بنائی گئی جو انٹرنیٹ، سابئر اسپیس اور نئی ٹیکنالوجی یعنی صنعتیات کی نظریہ سازی اور تن ...

                                               

عورت مارچ

عورت مارچ پاکستان میں لاہور، حیدرآباد، کراچی اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں 8 مارچ 2018 کو منایا گیا اور اس کے بعد ہر سال 8 مارچ عالمی یوم خواتین کو پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد ہوتا ہے۔ اس کا اہتمام لاہور اور کراچی میں خواتین ...

                                               

ملحدانہ نسائیت

ملحدانہ نسائیت کی وہ شاخ ہے جو متصلًا الحاد کی بھی وکالت کرتی ہے۔ ملحدانہ نسائیت پسند یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ مذہب خواتین پر ظلم و ستم اور عدم مساوات کا اہم ماخذ ہے۔ یہ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ بیش تر مذاہب جنسی امتیاز کے حامی اور عورتوں کے لیے ظا ...

                                               

می ٹو تحریک (بھارت)

می ٹو تحریک کی شروعات مردوں کے ذریعے کام کی جگہ پر کی جانےوالی جنسی ہراسانی سے نجات پانے کے لیے ہوئی۔ اس سے قبل یہ تحریک امریکا میں شروع ہو چکی تھی۔ بھارت کی یہ تحریک کو دراصل اسی امریکی تحریک کا اگلا حصہ بتایا جا رہا ہے۔

                                               

می ٹو تحریک (پاکستان)

پاکستان میں می ٹو تحریک بین الاقوامی می ٹو تحریک کے بعد شروع کی گئی ہے اور پاکستانی معاشرے میں 2018ء کے آخر میں اس کا آغاز ہوا۔ اس کو اسپورٹر بورڈ کے طور پر استعمال کیا گیا ہے جس میں مقامی ممعاشرتی ادارے کی ضرورت سے زیادہ جامع، نامیاتی تحریک کو ت ...

                                               

ڈھابہ گرلز

ڈھاباس میں لڑکیاں پاکستان میں حقوق نسواں سے متعلق ایک مہم ہے جو خواتین کے عوامی مقام تک رسائی پر شعور پیدا کرتے ہیں۔ ڈھاباس سڑک کے کنارے چائے کی دکانوں کے لئے مقامی اصطلاح ہے جہاں روایتی طور پر جنوبی ایشیا میں زیادہ تر مرد بیٹھتے ہیں۔ یہ کوششیں 2 ...

                                               

نسوانی نفسیات

نسوانی نفسیات خواتین کے سوچنے، سمجھنے اور عمل کرنے کی جملہ صلاحیتوں کا نام ہے۔ اچھی دماغی صحت والی خواتین ہنر مند اور پراعتماد ہوتی ہیں۔ وہ اپنے وجود پر فخر کرتی ہے اور زندگی سے لطف اٹھاتی ہے۔ وہ منفی جذبات یا غیر آرام دہ جذبات سے پریشان نہیں ہوت ...

                                               

نسوانیت پسند علاج

نسوانیت پسند علاج ان متعلقہ علاجوں کا مجموعہ ہے جو ان محرکات سے نکلتے ہیں جو بہت سی نابرابریوں کا نقطہ آغاز اور خواتین کے اپنی کیفیاتی مسائل پر مبنی ہے۔ یہ خواتین کے سماجی، ثقافتی، سیاسی وجوہ پر مشتمل ہے اور اس سے ابھرنے والے حل مشاورتی مرحلے سے ...