ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 354




                                               

انٹرنیٹ بینی کا تاریخچہ

انٹرنیٹ بینی کا تاریخچہ کسی بھی انٹرنیٹ صارف کی جانب سے دیکھی گئی ویپ سائٹ کی تاریخ ہے جو یا کسی کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، موبائل فون وغیرہ میں درج رہتی ہے۔ یہ کئی بار فیس بک ایپ یا فیس بک کھاتے، گوگل کروم یا گوگل کھاتے اور اسی طرح دیگر کھاتے اور ایپ میں ...

                                               

365 (عدد)

365 یعنی 365 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 364 سے بڑا یا زیادہ اور 366 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے تین سو پینسٹھ بولا جاتا ہے۔ اور اس سے پہلے تین سو چونسٹھ اور اس کے بعد تین سو چھیاسٹھ بولا جاتا ہے۔

                                               

لیپ سیکنڈ

سالوں بعد سورج اور چاند کی کشش کی وجہ سے زمین کی گردش میں ایک سیکنڈ کا فرق پڑ جاتا ہے۔ اس فرق کو پورا کرنے کے لیے ماہرین مخصوص اوقات میں گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کرتے ہیں۔ یہ اضافہ عموماً 30 جون یا 31 دسمبر کو 11 بج کر 59 منٹ اور 60 سکینڈ ...

                                               

دقیقہ (وقت)

اردو متبادل: منٹ کا اردو متبادل دقیقہ ہے لہذا منٹ کو دقیقہ کہنا علمی سائنسی لحاظ سے درست ہو گا۔ چونکہ منٹ زیادہ معروف ہے اس لیے اس مضمون میں دقیقہ کی تفصیل بیان کرتے وقت منٹ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے تا کہ پڑھنے اور سمجھنے میں کوئی دشواری نہ ...

                                               

پندرہ روزہ

پندرہ روزہ وقت کی ایک اکائی ہے جو 14 دنوں یا دو ہفتوں پر محیط ہوتی ہے۔ اس لفظ کا عمومًا اطلاق اخبارات، رسائل اور جرائد پر ہوتا ہے جس کے چھپنے اور قارئین کے رو بہ رو آنے کا دورانیہ دو ہفتے ہوتا ہے۔ کچھ کام لوگ اور ادارہ جات پندرہ روزہ توقف کے بعد ...

                                               

کہکشانی سال

کہکشانی سال یا کائیناتی برس اس عرصہ زمان کی پیمائیش کی اکائی ہے جس میں سورج کائینات کی مرکزی کہکشاں کے گرد ایک چکر پورا کرتا ہے۔ ایک کائیناتی سال تقریبا 225 سے 250 ملین برس کے برابر ہوتا ہے۔ نظام شمسی کی اوسط مداری حرکت کی رفتار 230 کیلومیٹر فی س ...

                                               

گھنٹہ

Gerhard Dohrn-van Rossum 1996. History of the hour: clocks and modern temporal orders. University of Chicago Press. ISBN 0-226-15510-2. "Astronomy before the telescope". Ed. Christopher Walker. London: British Museum Press, 1996.

                                               

بعد دوپہر

بعد دوپہر ؛اس کا مخفف PM ہے اور یہی زیادہ مستعمل ہے جیسے PM.۔10 ﺩﻥ 12 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوPM ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ 12ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوAM ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ یہ لاطینی زبان کے دو الفاظ کے مخفف ہیں مثلاً PM لاطینی الفاظ ”پوسٹ میریڈیم" Post Meridiem کا مخفف ہے اور ان الفاظ کا معنی ہے ...

                                               

قبل دوپہر

قبل دوپہر ؛ اس کا مخفف AM ہے اور یہی زیادہ مستعمل ہے جیسے A.M.۔8 ﺩﻥ 12 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوPM ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ 12ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کوAM ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ دراصل یہ لاطینی زبان کے دو الفاظ کے مخفف ہیں۔ جیسے AM، یہ لاطینی الفاظ ”اینٹ میریڈیم" کا مخفف ہے جن کا معنی ہے ”نصف النہار ...

                                               

ارونگ لینگمر

ارونگ لینگمر ایک امریکی فزکس اور کیمسٹ تھا۔ انھیں مالیکیول اور ایٹم میں موجود الیکٹرون کی ترتیب کو پیش کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ انھوں بجلی کا بلب ایجاد کیا۔ انھیں 1932 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔

                                               

میگھ ناد ساہا

میگھ ناد ساہا ایک بھارتی فلکی طبیعیات دان تھے جو ساہا آئیونائزیشن مساوات کے ارتقا کے لیے مشہور ہیں۔ اس مساوات کو استعمال کر کے انھوں نے ستاروں کی کیمیائی اور طبیعیاتی حالتوں کو بیان کیا تھا۔ میگھ ناد ساہا پہلے سائنس دان تھے جنھوں نے ستاروں کے طیف ...

                                               

ارب

ارب اردو گنتی کا ایک لفظ ہے یہ ایک عددی اکائی ہے۔ عام رائج ترین عددی نظام میں یہ 1.000.000.000 کے برابر ہے یعنی ایک بلین ۔ جو 999.999.999 میں ایک کے اضافے سے بننے والے عدد 1.000.000.000 کے برابر ہے۔ البتہ یہ کوئی عدد نہیں ہے۔ ریاضی میں اسے, ایسے ...

                                               

درجن

انگریزی زبان اور اس سے متعلقہ زبانوں میں گراس انگریزی: Gross یا گریٹ انگریزی: Great یا اختصار سے گراس "gr" یا "gro" جو 12 کی تعداد درجن سے اشیاء کو شمار کرنے کا پیمانہ ہے: ایک گراس برابر ہے 144 عدد کے یعنی ایک درجن درجن. ایک بڑا گراس برابر ہے 172 ...

                                               

دس

دس اردو گنتی کا ایک لفظ ہے، یہ ایک اکائی بھی ہے یہ عام رائج عددی نظام میں دہائی بھی ہے اور اس نظام میں پہلی دہائی ہے۔ یہ کچھ عددی نظاموں میں 10 کے برابر ہے۔

                                               

قیراط

قیراط سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار ہے۔ 24 قیراط سونا خالص ترین سمجھا جاتا ہے۔ یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ہے۔ 12 قیراط 50 ٪ اور 18 قیراط 75 ٪ خالص ہوتا ہے۔ ایک قیراط 200 ملی گرام یعنی 0.007.055 اونس یا 3.086 گرین حبہ grains کے برابر ہوتا ہے۔ قیراط ...

                                               

لاکھ

لاکھ جنوبی ایشیا میں عدد کی ایک اکائی ہے۔ ہر ایک لاکھ 10 5 {\displaystyle 10^{5}} کے برابر ہوتا ہے جس کو 100.000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور میانمر کے ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس اکائی کو ...

                                               

واٹ

ایک واٹ W ہوتا ہے ایک جاؤل J فی سیکنڈ s۔ جاؤل بین الاقوامی نظام اکائیات نظام اضمیں توانائی کی اکائی ہے۔ 1 W = 1 J s = 1 k g ⋅ m 2 s 3 {\displaystyle 1\ \mathrm {W} =1\ {\dfrac {\mathrm {J} }{\mathrm {s} }}=1\ {\dfrac {\mathrm {kg} \cdot \mathrm { ...

                                               

کروڑ

کروڑ جنوبی ایشیا کی ایک عددی اکائی ہے جو 10 7 {\displaystyle 10^{7}} کے برابر ہوتی ہے اور اسے اعداد میں 10.000.000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور میانمر کے ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہی اکائی ...

                                               

کلوگرام

کلوگرام یا ألف گرام ، ناپ تول کے اعشاری نظام میں کمیت کا پیمانہ ہے۔ ایک کلوگرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں۔ ایک کلوگرام 2.205 پاؤنڈ کے برابر ہے۔

                                               

کینڈیلا

کنڈیلا روشنی کی شدت کو ناپنے کی ناپ تول کے اعشاری نظام میں اکائی ہے۔ اس کو مختصرا سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ایک موم بتی کی شدت ایک کنڈیلا ہے۔ روشنی کی شدت کا اندازہ لگانے کی بین الاقوامی معیاری اکائی۔ طبیعیات ضیائی شدت جو ٥ئ١٧٧٣ ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم ...

                                               

اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)

اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاری نظام میں برابر کا جدول دیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ ان کا استعمال برصغیر میں بھی ہوتا ہے اور اردو کتابوں میں ملتا ہے۔ مرلہ کی قدر میں مختلف علاقوں میں اختلاف ہے۔ راولپن ...

                                               

دھنش (اکائی)

دھَنُش جین مت کے ادب میں مستعمل لمبائی ناپنے کی ایک قدیم اکائی ہے۔ ارتھ شاستر میں چانکیا نے دو قسم کے دھنشوں کا لمبائی اور مسافت ناپنے کی ایک قدیم اکائی کے طور پر ذکر کیا ہے۔ اس میں ایک عام دھنش ہے جو 96 انگل کے برابر ہے اور دوسری دھنش کو گرہ پات ...

                                               

فٹ

فٹ) لمبائی کی پیمائش کی ایک اکائی ہے جو امریکہ، برطانیہ اور کئی دوسرے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ ایک فٹ 0.3048 میٹریا 304.8ملی میٹر کے برابر ہے۔ ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں۔

                                               

وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)

وزن ناپنے کی پاکستان میں استعمال ہونے والی اکائیاں، جو اب متروک ہو چکی ہیں۔ ان اکائیوں اور ان کے اعشاریہ نظام میں برابر کا جدول دیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ ان کا استعمال برصغیر میں بھی ہوتا تھا اور اردو کتب میں ملتا ہے۔

                                               

قزمہ طب

قزمہ طب علم قزمہ طرزیات کا علم طب پر اطلاق ہے۔ اس علم میں قزمہ مواد، قزمہ برقیاتی حیاتی مکشاف وغیرہ کی مدد سے امراض کی تشخیص و علاج پر بحث و تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ مستقبل میں سالماتی قزمہ طرزیات کے اطلاقات پر بھی تحقیق کی جاتی ہے۔

                                               

میکانکی تالیف

میکانیکی تالیف اصل میں نظریاتی اور تحقیقی شعبۂ کیمیاء ہے جہاں کیمیائی تالیف جیسے تعملات کو میکانیکی طور پر تضبیط میں رکھا جاتا ہے، یعنی اسی بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ میکانیکی تالیف میں اس تالیف کے عمل میں حصہ لینے والے متعملات اور حاصلات کے ...

                                               

آبید

آبید کیمیاء کی اصطلاح میں ایسا مادہ ہے جس میں پانی یا پانی کے عناصرشامل ہوں۔ آبیدوں کے مابین پانی کی کیمیائی حالت متغیررہتی ہے آبید مرکب کو ہم مرکب کے کلیہ اور پانی کے سالموں کے درمیان نقطہ لگا کرلکھاجاتاہے۔ مثال کے طور پر بیریم ہائڈروآکسائڈاوکٹا ...

                                               

معلوماتی علاج

معلوماتی علاج ادبی دنیا میں پہلی بار اس تعریف کے ساتھ متعارف کیا گیا تھا کہ: "وہ معلومات جو مریضوں کو اپنی بیماریوں کے بارے میں زیادہ کھوج بین کے راستے میں گام زن کریں۔" بعد میں اس اصطلاح میں ترمیم کر کے یہ مطلب اخذ کیا گیا: "معلومات کی وہ علاج و ...

                                               

سی این جی

سی این جی وہ قدرتی گیس ہے جسے دباو کے تحت رکھا گیا ہو۔ عام طور پر یہ دباو ہوا کے دباو سے 200 گنا زیادہ ہوتا ہے یعنی 200 atm ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں کار کے ٹائر کے اندر ہوا کا دباو صرف 2 atm ہوتا ہے۔ سی این جی وہی گیس ہوتی ہے جو عام طور پر گھروں ...

                                               

میتھین

میتھین Methane ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی فارمولا CH4 ہے۔یہ سادہ ترین الکین ہے اور قدرتی گیس کا ایک اہم جز ہے۔زمین پر زیادہ پائے جانے کےسبب یہ ایک پر کشش ایندھن ہے لیکن اسے نکالنا اور زخیرہ کرنا مشکل کام ہے جس کی وجہ اس کا عام طور پر گیس ک ...

                                               

گوبر

گوبر ان فُضلات کو کہا جاتا ہے جنہیں گائے، بیل، بچھڑے، بھینس اور بھینسہ کی قضائے حاجت کے بعد جاری ہوتے ہوئے عمومًا دیکھا جاتا ہے۔ یہ فُضلات ان جانوروں کے پیشاب سے مختلف ہوتے ہیں۔ یہ ٹھوس، چپچپے، بد بو دار اور عمومًا کسی قدر گندمی رنگ کے ہوتے ہیں۔ ...

                                               

سلفیورک ایسڈ

کاپر سلفیٹ ایک نیلے رنگ کا مرکب ہوتا ہے جو کسی بھی آن لاین سایٹ پر دستیاب ہے۔ یہ عام بازاروں میں مل سکتا ہے اور باغبانی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور زراعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ سلفیورک ایسڈ مندرجہ ذیل طریقہ سے بنتا ہے: 1۔ کا پر سلفیٹ کے سولوشن ک ...

                                               

دھاتی خصوصیات

دھاتی خصوصیات سے مراد چند وہ خصوصیات ہیں جو کسی عنصر کو دھات کا درجہ دیتی ہیں۔ جن عناصر میں یہ خصوصیات نہیں ہوتیں وہ غیر دھاتی عناصر کہلاتے ہیں۔ دوری جدول میں دھاتوں اور غیر دھاتوں کے درمیان ایک تنگ پٹی میں چند دھات نما عناصر ہوتے ہیں جن میں دھات ...

                                               

پلی‌آکریلیک اسید

م متعدد ایکریلک ایسڈ کا ایک مصنوعی اعلی سالماتی وزن پالیمر ہے۔ IUPAC نام متعدد ہے ۔ وہ ایکریلک ایسڈ کے ہوموپولیمر ہوسکتے ہیں ، یا پینٹاریتھریٹول کے الیئل ایتھر ، سوکروز کے ایلئٹ ایتھر ، یا پروپیلین کے ایللیٹ ایتھر کے ساتھ کراس لنکڈ ہوسکتے ہیں۔ غی ...

                                               

پیٹرول

پیٹرول, گیس ولائن یا گیس ایک بنا رنگ کے ایک پٹرولیم ہے.، یہ ایک بہت مشترکہ مادہ کی زمرے میں رکھا جاتا ہے۔ تاریخی طور پر لیڈ گیسولین میں استعمال کیا جاتا تھا، لیکن 2000 میں یہ ہٹا دیا گیا تھا.

                                               

ڈیزل (ایندھن)

ڈیزل ایک مائع ایندھن ہے جو ڈیزل انجن میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ معدنی تیل سے حاصل ہوتا ہے۔ ڈیزل پٹرول کی نسبت تھوڑا سا زیادہ وزنی ہوتا ہے۔ سردی میں گاڑھا ہو کر حرکت نہیں کر سکتا جس سے انجن جلدی سٹارٹ نہیں ہوتا۔ ڈیزل پٹرول کی نسبت زیادہ طاقتور ہوتا ہ ...

                                               

نمک (کیمیاء)

کیمیائی لحاظ سے نمک) ایک آئونی مرکب ہے۔ جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے جسے تعادل کہتے ہیں۔ اِس عمل" کے نتیجہ نمک کی صورت میں نکلتا ہے۔

                                               

نیٹرون

نیٹرون اصل میں ایک قدرتی مادہ ہے جس میں سوڈیم کاربونیٹ کا دس آبی آمیزہ ہوتا ہے جس کا کیمیائی صیغہ درج کیا جاتا ہے۔ اسے دھوبی سوڈا کی ایک قدرتی شکل بھی کہا جاسکتا ہے۔

                                               

اساس (کیمیا)

دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: تیزاب کیمیاء میں اساس سے مُراد عموماً ایک ایسی آبی شے ہے جو: 6۔ پی ایچ ph اسکیل پر سات سے زیادہ کا عدد دے۔ 3۔ سرخ لتمس کاغذ کو نیلا کرتی ہے۔ 1۔ پروٹان proton قبول کنندہ ہوتی ہے۔ 2۔ پانی میں H + رواں یا آین دیتے ھیں _ ...

                                               

اُشنان

اشنان اصل میں ایک کیمیائی مرکب، اشنانیم فحمیت اور ایسے معدنی نمکیات کا نام ہے جن میں بنیادی عنصر اُشنانیم شامل ہوتا ہے۔ انگریزی لفظ potash اپنی اصل میں pot اور ash سے مل کر بنا ہے کیونکہ قدیم زمانوں میں اسے لکڑی کی راکھ کو پانی میں بھگو کر حاصل ک ...

                                               

بنزوئیک تیزاب

بنزوئیک تیزاب /bɛnˈzoʊ.ɪk/ ایک سفید ہے جس کا فارمولا C6H5CO2H ہے۔ یہ آسان ترین خوشبو دار کاربو آکسیڈک تیزاب ہے۔ یہ نام گم بینزائن سے ماخوذ ہے جو ایک طویل عرصے سے اس کا واحد وسیلہ تھا۔ بنزوئیک تیزاب قدرتی طور پر بہت سے پودوں میں پایا جاتا ہے اور ب ...

                                               

شکر

ہمارے دیہاتوں میں گڑ اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس یا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن۔ اس مرکب کو کاربو ہائڈریٹ بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

کیفین

کیفین ایک مادہ ہے جو عمومًا کافی میں اور کچھ حد تک چائے میں پایا جاتا ہے۔ کیفین ہر شخص پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔کوئی اس سے فوری توانائی محسوس کرتا ہے تو کسی کی نیند ہی بھاگ جاتی ہے اور کچھ لوگوں کو تو اتنا سکون ملتا ہے کہ انھیں کیفین پ ...

                                               

ہائیڈرو کاربن

ہائیڈرو کاربن اصل میں نامیاتی کیمیا میں ایسے مرکبات کو کہا جاتا ہے کہ جن کے سالمات میں ہائیدروجن اور کاربن کے عناصر مربوط ہوتے ہیں؛ اسی وجہ سے ان کو ہائیڈرو کاربن کہا جاتا ہے جہاں آب کا سابقہ ہائیدروجن سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔ آسان ترین الفاظ میں ...

                                               

ڈی این اے خورد منظومہ

ڈی این اے خورد منظومہ جس کو ڈی این اے چپ بھی کہا جاتا ہے؛ شیشے، پلاسٹک یا سلیکون سے بنی ہوئی ایک ٹھوس سطح ہوتی ہے جس پر مختلف وراثات کے ہزاروں مُتَوالِيَہ مخصوص و معلومہ مقامات پر ثبت کیے گئے ہوتے ہیں۔

                                               

شفاف امواد

شفاف امواد: شعبئہ بصریات میں شفافیت ایک طبیعی خصوصیت ہے۔ وہ امواد جو شفاف ہیں شفاف امواد کہلاتے ہیں۔ مثال: ٹھوس اشیاء جیسے کانچ، شیشہ۔ مائع اشیاء جیسے پانی۔

                                               

بو

بو کسی شے کے وجود سے متعلق ایک حس ہے جسے اکثر انسان اپنی ناک کے ذریعے محسوس کرتا ہے۔ یہ بو پر لطف بھی ہو سکتی ہے، جسے خوشبو کہا جاتا ہے، جیسے کہ عطر یا پرفیوم کی بو۔ یہ بد بو کی صورت میں بھی ممکن ہے، جیسے کہ کبھی کیچڑ، باسی کھانے وغیرہ سے آتی ہے۔ ...

                                               

ترجمہ (حیاتیات)

علم حیاتیات میں ترجمہ اصل میں لحمیات کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں mRNA پر لکھے گئے رموز میں لکھی گئی وراثہ یا DNA کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اس کا ترجمہ امائنو ترشوں کی زبان میں کر دیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے و ...

                                               

ہضم

image=Cnidaria medusa n polyp.png | width=250 | image-width=250 ہضم کے معانی غذاؤں کی ٹوٹ پھوٹ اور اُن کو اس شکل میں لانا ہے کہ وہ جسم کے لیے قابلِ ہضم بن جائیں۔ جس کے لیے سب سے اہم کردار جسم میں موجود نظام انہضام کا ہے جو غذا کو اس شکل میں لاتا ...

                                               

اعصابی کیمیا

دماغ کے کیمیائی مادوں کا علم "اعصابی کیمیا" کہلاتا ہے۔اس علم کی رو سے دماغ میں پائے جان والے مختلف مادوں کی ساخت، ہیت اور افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔