ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 357




                                               

چونگ چنگ جیانگبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا

چونگ چنگ جیانگبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا یا چونگ چنگ جیانگبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیہ چونگ چنگ کے ضلع یوبی میں واقع ہے۔ اس کا آیاٹا ایئرپورٹ کوڈ اور آئی سی اے او کوڈ شہر کے قدیم نام چونگ کنگ کی رومن سازی ...

                                               

اسکولس بین الاقوامی ہوائی اڈا ایٹ گیلویسٹن

اسکولس بین الاقوامی ہوائی اڈا ایٹ گیلویسٹن ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ہوائی اڈا جو ٹیکساس میں واقع ہے۔

                                               

مصروف ترین ہوائی اڈاوں کی فہرست

یہ مصروف ترین ہوائی اڈاوں کی فہرست ہے۔ دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کی تعریف کینیڈا کے مونٹریال میں ایئرپورٹ کونسل انٹرنیشنل نے بتائی ہے۔

                                               

یادگار سکے

یادگار سکے وہ سکے ہیں جو کسی واقعے یا کسی موضوع یا شخص کی یاد میں جاری ہوں۔ دنیا کے زیادہ تر یادگار سکے 1960ء کے بعد سے جاری ہوئے ہیں، حالانکہ اس بات کی مثالیں موجود ہیں کہ اس طرح سکے پہلے بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ایسے سکوں کی شکل و صورت اس موقع کے ل ...

                                               

اولمپیا میں زیوس کا مجسمہ

زیوس کا مجسمہ: یہ مجسمہ اولمپیا میں واقع ہے، جس کی اونچائی 42 فٹ ہے۔ یہ مجسمہ زیوس کی بیٹھی ہوئی شکل کا ہے۔ اس کو یونانی سنگتراش فیڈیاس نے 435 ق۔ م۔ میں بنوایا۔ اس مجسمہ کی تیاری میں ہاتھی کے دانت، سونے کی تختیاں اور قیمتی پتھر بھی استعمال کیے گئ ...

                                               

سخی آہو باہو

یہ شیخ عبد القادر جیلانی غوث الاعظم جیلانی کے بیٹے عبد الرزاق کے دو بیٹوں کے مزارات ہے جن کا اصل نام محمد اسحاق المعروف نور عالم اور محمد یعقوب المعروف فیض عالم ہے اسی وجہ اسے زیارت غوث الاعظم بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

چہل ابدال

چہل ابدال پہاڑ کی چوٹی پرایک مزار جوراولپنڈی ڈویژن کے میدانی علاقوں میں سب سے اونچی پہاڑ کی چوٹی تصور کی جاتی ہے ۔ علاقہ جھنگڑ میں بشارت کے قریب چہل ابدال نامی مزار کی نسبت سے پہاڑ کو بھی چہل ابدال کہتے ہیں جو35سو فٹ بلند ہے یہاں سے پورے راولپنڈی ...

                                               

کنفیوشس کا مندر

کنفیوشس کا مندر یا کنفیوشسی مندر کنفیوشس کی اعلیٰ تعظیم وتکریم کے لیے اور کنفیوشس مت کے عاقلوں اور فلسفیوں کے لیے چینی لوک مذہب اور دیگر مشرقی ایشیائی مذاہب کا معبد ہے۔ یہ چین اور ويت نام میں شاہی امتحان کی انتظامیہ کے سابقہ مقامات تھے اور اس میں ...

                                               

تہری (پکوان)

تہری اودھی پکوانمیں ایک پیلے چاول کی ڈش ہے ۔ ذائقے اور رنگ کے لیے سادہ پکے ہوئے چاول میں مصالحے ڈالے جاتے ہیں۔ تہری کی ایک ورائٹی میں چاول میں آلو بھی شامل کیے جاتےہیں۔ یہ پکوان گلبرگا ، حیدرآباد اور نندیڈ میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔ تہری اور تہاری ...

                                               

حلیم

"حلیم" پاک ہند کے ان چند پکوانوں میں سے ایک ہے جو یہاں کے لوگ بہت رغبت سے کھاتے ہیں۔ اس کا حوالہ تہذیبی ہونے کے ساتھ مذہبی بھی ہے۔ حلیم عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی "نرم" کے بھی ہوتے ہیں۔ اردو کے مشہور شاعر اور مزاح نگار ابن انشا مرحوم نے تو ص ...

                                               

ہارس میوزیم (کتاب)

ہارس میوزیم ڈاکٹر سیوس کی کتاب ہے جو رینڈم ہاؤس چلڈرنز بکس نے 3 ستمبر 2019ء کو جاری کی تھی۔ یہ تھیوڈور سیوس گیزل کے ایک نامکمل نسخے پر مبنی ہے جس کو آسٹریلیائی مصور اینڈریو جوئنر نے مکمل کیا۔ اس کی 250،000 کاپیاں پہلی اشاعت پر جاری کی گئیں۔ یہ ڈا ...

                                               

ایئرلائن اتحاد

ویلیو الائنس کا قیام 2016ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس کے 8 اراکین ہیں:

                                               

جیمز اسٹیوارٹ

جیمز اسٹیوارٹ امریکی اداکار اور فوجی افسر تھے۔ وہ اپنی مخصوص اداکاری اور اپنے مخصوص انگریزی لہجہ کے لئے مشہور تھے۔ ان کا فلمی کیرئر 55 برسوں پر محیط ہے جس میں انہوں نے کل 80 فلموں میں کام کیا۔ وہ اسکرین اور اصل زندگی میں ایک بہت مشہور، قابل اور ق ...

                                               

دوربا بنرجی

ایک لڑکی کے طور پر دوربا جہازوں اور پرواز سے دلچسپی رکھتی تھی۔ وہ اپنے وقت کی پہلی خاتون تھی جس نے روایتوں کو درکنار کرتے ہوئے اس میدان میں قدم رکنھے کی جرأت کی ہو۔

                                               

سارہ حمید احمد

سارہ حمید احمد ایک بھارتی طیار ہیں جن کا تعلق بنگلور،کرناٹک سے ہے۔ مارچ 2015ء سارہ نے سپائس جیٹ میں کام کیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز میں چھپی ایک خبر کے مطابق سارہ شاید مارچ 2015ء تک بھارتی ہوابازی کی صنعت میں واحد مسلمان خاتون پائلٹ رہی ہے۔ دی ہندو اس ...

                                               

مائیکل بلومبرگ

Profile at Bloomberg Businessweek ظہور سی-اسپین پر Michael Bloomberg, City Mayors Mayor of the Month for اگست 2012 Michael Bloomberg collected news and commentary at the New York Daily News Michael Bloomberg collected news and commentary at Newsd ...

                                               

کلپنا چاولہ

بھارت کی پہلی خاتون خلا نورد۔ وہ بنارسی لال کے ہاں ہریانہ کے قصبہ کرنال میں پیدا ہوئیں۔ پنجاب انجینئرنگ کالج، چندی گڑھ سے ایروناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لی۔ پورے کالج میں صرف 6 لڑکیاں تھیں اور وہ ایروناٹیکل انجینئری میں داخلہ لینے والی واحد لڑکی۔ 1 ...

                                               

فیڈکس ایکسپریس

Fedex ایکسپریس، سابقہ وفاقی ایکسپریس، میمفس، ٹینیسی میں مقیم ایک کارگو ایئر لائن ہے، اقوام States.It FedEx کے کارپوریشن کا ماتحت ادارہ دنیا کا اڑایا مال کی ڑلائ کے ٹن کے لحاظ سے سب سے بڑا ایئر لائن اور دنیا کا چوتھا سب سے بڑا بیڑے size.It کی شرائ ...

                                               

ولیم مارک ٹولی

سرولیم مارک ٹولی کی پیدائش 24 اکتوبر 1935 کو ہوئی۔ وہ بی سی ، نئی دہلی کے سابق بیورو چیف ہیں۔ انہوں نے جولائی 1994 میں استعفی دینے سے قبل بی سی کے ساتھ 30 سال کی مدت کے لیے کام کیا۔ وہ 20 سال تک بی سی ، دہلی کے چیف آف بیورو کے عہدے پر فائز رہے۔ و ...

                                               

وی ایس نائپال

سر ودیادھر سورج پرساد نائپال ایک ہندو-نیپالی نسل کے نوبل انعام یافتہ کیریبین کے مصنف تھے جو ٹرینی ڈاڈ میں برطانوی شہریت کے ساتھ پیدا ہوئے۔ وی ایس نائپال 1932ء میں ٹرینی ڈاڈ میں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں وہ انگلینڈ آگئے۔ چار سال آکسفرڈ یونیورسٹی میں تع ...

                                               

چپاتی

چپاتی ، روٹلی ، روشی ، سفاتی یا شباتی برصغیر کی غیر خمیری مسطح روٹی کی ایک قسم ہے۔ چپاتی برصغیر پاک و ہند، نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، سری لنکا، مشرقی افریقہ، اور کیریبین جزائر میں مقبول پکوان ہے۔ چپاتی گندم کے آٹے سے بنتی ہے، آٹے میں پانی، تیل او ...

                                               

چارلی ایئرلائنز

چارلی ایئرلائنز جو اب سائپرس ائیرویز کے نام سے فعال ہے، ایک قبرصی ایئرلائن ہے جس کا مرکز لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ ایئرلائن کا لوگو زیتون کی شاخ ہے جو قبرص کی اہم علامت ہے۔

                                               

ایئر قائرو

ایئر قائرو قاہرہ، مصر میں قائم ایک ایئر لائن ہے۔ یہ ایجپٹ ائیر کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کم قیمت کرایہ کی سہولت فراہم کوتا ہے۔ اس کی پروازیں سعودی عرب، کویت، قطر، اردن اور مشرق وسطی میں جاتی ہیں۔

                                               

اسٹار ایئر ایوی ایشن

سٹار ایئر ایوی ایشن سٹار ایئر ایوی ایشن ایک فضائی کارگو کمپنی ہے جو اپنی پروازوں کی کراچی، پاکستان سے نگرانی کرتی ہے۔ یہ کمپنی لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے دیگر شہروں کے لیے پروازیں چلاتی ہے۔ یہ کمپنی پاکستان میں سب سے بڑی ایئر کرا ...

                                               

ایئر سیال

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ذریعہ ایئر سیال کا آغاز سیالکوٹ کے علاقوں میں آنے اور آنے جانے والے ہوائی سفر کو بہتر بنانے کے لئے کیا گیا تھا۔ سیالکوٹ پنجاب کا ایک اہم صنعتی شہر ہے۔ ایئرلائن کے مطابق وہ ابتدائی طور پر پاکستان کے اندر اندر ...

                                               

سینتورینی

سینتورینی قدیم یونانی اسلوب کے اعتبار سے تھیرا اور سرکاری طور پر تھیرا جنوبی بحیرہ ایجیئن میں یونان کی سرزمین سے تقریبا 200 کلومیٹر جنوب مشرقی میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ ایک دائرہ نما مجموعہ الجزائر میں سے سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

                                               

کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ

کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ یا کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈا ملائیشیا کا اہم بین الاقوامی ہوائی اڈا اور جنوب مشرقی ایشیا کے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ یہ سلنگور کے سیپانگ ضلع میں 3.5 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا۔

                                               

بین الاقوامی بحری تنظیم

بین الاقوامی بحری تنظیم اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ ہےجس کا قیام 17 مارچ 1948ء کو عمل میں آیا۔ اس ادارے کا مقصد حکومتوں کے مابین جہاز رانی کے بارے میں اطلاعات کے تبادلے اور تعاون کی بابت نظام قائم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ادارہ بحری حفاظت اور جہاز ...

                                               

ریل کی پٹری

ریل کی پٹری جسے عام طور پر ریلوے لائن یا ریلوے ٹریک کہا جاتا ہے فولادی پٹریوں، سلیپر اور بلاسٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن یا ریلوے ٹریک پر ہی ٹرینیں چلتیں ہیں اور مسافروں یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتیں ہیں۔

                                               

جادہ

جادہ وہ چھوٹا راستہ جو مشکل اور دشوار ہو جادہ کہلاتا ہے۔ جادہ trail، جسے عام زبان میں پگڈنڈی کہاجاتا ہے، سے مُراد سفر کے لیے مستعمل ایک دُشوارگزار راہ path ہوتی ہے۔

                                               

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈہ

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھارت کی ریاست گوا میں واقع ہے۔ یہ ایک بڑے درجے کا ہوائی اڈا ہے۔ یہ ائیر پورٹ دابولم شہر میں واقع ہے۔ واسکوڈی گاما شہر یہاں سے چار کلومیٹر دور ہے۔ اس ہوائی اڈے کو دابولم ہوائی اڈا بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

ریل گاڑی

ریل گاڑی یا ٹرین ایک پٹری پر چلنے والی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو ایک یا زیادہ ریلوے انجنوں اور بہت سارے ڈبوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ نقل و حمل Transport کی اصطلاح میں ریل گاڑی یا ٹرین ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو پٹری کے ذریعہ مسافروں یا اشیاء کو ایک ج ...

                                               

پٹری

آہنراہ کو راہ آہن بھی کہا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اسے Rail way یا Rail transport بھی کہتے ہیں۔ اس کا اختصار جو دوسری زبانوں کی طرح اردو میں بھی مشہور ہے ریل اختیار کیا جاتا ہے اور عام طور پر اردو میں rail سے مراد Train اور railway دونوں کی لی جا ...

                                               

نانجنگ میٹرو

نانجنگ میٹرو عوامی جمہوریہ چین کے صوبے جیانگسو کے دار الحکومت شہر نانجنگ کے شہری اور مضافاتی اضلاع کے لیے ایک عاجلانہ نقل و حمل نظام ہے۔ نظام کی دس لائنیں اور 159 اسٹیشن ہیں۔ اس کے ٹریک کا کل لمبائی 393.628 کلومیٹر ہے۔ یہ نانجنگ میٹرو گروپ کمپنی ...

                                               

جام صادق علی پل

تقریبا 1 میل یا ایک اشاریہ چھہ کلومیٹر لمبا یہ پل بروکس چورنگی سابقہ گودام چورنگی سے مغرب کی سمت چند سو میٹر کے فاصلے سے شروع ہوجاتا ہے اور ملیر ندی کو عبور کرتا ہوا قیوم آباد چورنگی پر اختتام پزیر ہوتا ہے۔۔

                                               

کرالر ٹرانسپورٹر

کرالر ٹرانسپورٹر ناسا میں موجود دو گاڑیاں ہیں، جو راکٹ، شٹل اور لانچ پیڈکو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے کام آتی ہیں۔

                                               

اسلامی محصول

اسلامی محصول وہ محصول ہے جو اسلامی حکومت اپنے رعایا سے لیتی ہیں۔ مغربی نظامِ معیشت میں محصول کو خاص مقام حاصل ہے جس میں حکومت غریب عوام کا خون چوستی رہتی ہیں۔ اسلام میں غریب سے کوئی محصول نہیں لیا جائے گا بلکہ امیروں اور دولت مندوں سے محصول، زکات ...

                                               

زکات آغاخانی

زکات اسلام کے پانچ ارکان میں سے ايک اہم رکن ہے لیکن آغاخانی، اسماعیلی، خوجا اسلامی زکواۃ اپنے مسلک کے مطابق زکواۃ نکالتے ہیں۔ جو زکات اسماعیلی نکالتے ہیں اس کو دسوان کہا جاتا ہے-جس کا مطلب ہر چیز کا دسواں حصہ دیا جاتا ہے۔۔۔ اسماعیلی غریب ہو یا ام ...

                                               

بی ایم ایل موبائل پے

بی ایم ایل موبائل پے بینک آف مالدیپ کے زیر انتظام موبائل ادائیگی کی سہولت ہے۔ یہ سہولت لوگوں اور کاروباروں کے بیچ روپیوں کی فوری منتقلی میں معاون ہے۔ اس سہولت سے جزائر مالدیپ میں رقم کی منتقلی آسان ہوتی ہے۔

                                               

پے بھوٹان

بھوٹان جنوب ایشیائی بر صغیر کا ایک بہت ہی چھوٹا سا ملک ہے جو زمینی طور پر مقفل ہے۔ ملک کا آدھے سے زیادہ حصہ جنگلات سے گھرا ہے اور یہ ملک بھارت اور چین کے بیچ واقع ہے۔ ملک میں مطلق العنان بادشاہت ہے۔ تاہم دیگر جنوب ایشیائی ممالک کی طرح اس ملک میں ...

                                               

اورنج لائن (لاہور میٹرو)

اورنج لائن لاہور میٹرو کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا ریپڈ ٹرانزٹ ٹرین نظام ہے۔ اورنج لائن لاہور میٹرو کی پہلی لائن ہو گی۔ اس کے مالی اخراجات اور تعمیر پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چینی حکومت کرے کی۔ معاہدے کے تحت منصوبے کا سول او ...

                                               

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک کوئلہ پاور پلانٹ پروجیکٹ ہے جسے ہوانینگ شنڈونگ رویی توانائی کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں 1320 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ اس نے 3 جولائی 2017 کو مکمل پیداوار شروع کی ۔

                                               

سافٹ ویئر اجازت نامہ

مصنع لطیفی اجازہ ایک قانونی دستاویز ہے جو سافٹ ویئر کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام سافٹ ویئر کے حقوق نسخہ محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے سافٹ ویئر کے جو دائرۂ عام میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ صارف الآخر کو ایک یا ایک سے زیادہ ...

                                               

بھارت میانمار باڑ

بھارت میانمار باڑ بھارت اور میانمار کے مابین 1.624-کلومیٹر طویل سرحدی باڑ ہے، جو بھارت تعمیر کر رہا ہے۔ بھارت اس سرحدی پاڑ سے جرائم، بشمول سامان، ہتھیار اور جعلی بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ اور شورش روکنے کی امید رکھتا ہے۔ دفتر اقو ...

                                               

قبرص میں اقوام متحدہ بفر زون

قبرص میں اقوام متحدہ بفر زون ترک جمہوریہ شمالی قبرص اور جمہوریہ قبرص کے درمیان قبرص میں اقوام متحدہ کی سلامتی فورس کے زیر انتطام ایک خط اخضر ہے۔

                                               

ٹی این ٹی ایکسپریس

26 مئی 2011 کو یوروونسٹ ایمسٹرڈیم میں درج ہونے والی ٹی این ٹی ایکسپریس اپنی بنیادی کمپنی ٹی این ٹی این وی سے الگ ہوگئی۔ اس کے بعد ٹی این ٹی این وی نے اپنا نام پوسٹ این ایل رکھ دیا ۔ مارچ 2012 میں ، یو پی ایس نے ٹی این ٹی ایکسپریس کو 6.7 ارب ڈالر ...

                                               

گریٹنگ کارڈ

گریٹنگ کارڈ کسی کارڈ کی تصویری شکل ہے یا اعلٰی نوعیت کا کاغذ ہے جو دوستانہ یا دیگر جذبات کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ حالانکہ گریٹنگ کارڈوں کو سالگرہ، عید، کرسمس اور دیگر تعطیلات کے موقع پر استعمال کیا جاتا ہے، انہیں شکریے یا دیگر جذبات کے اظ ...

                                               

میٹرولیریکس

میٹرولیریکس ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو نغمے اور موسیقی کے لیے بہ طور خاص معنون ہے۔ اس کی تاسیس دسمبر 2002ء میں ہوئی تھی۔ میٹرولیریکس پر دست یاب مخصوص مواد میں ایک ملین سے زائد نغمے شامل ہیں۔ یہ نغمے 16.000 سے زائد فنکاروں کی جانب سے گائے گئے ہیں۔

                                               

اردو پیڈیا

اردو پیڈیا اردو ویکیپیڈیا کی طرز پر تیار کردہ ایک ویب سائٹ تھی جس کا آغاز بھارت کی وزارت ترقی انسانی وسائل ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور سی ڈیک-جی آئی ایس ٹی ، ڈیٹی کی جانب سے تیار کی گئی تھی۔ اسے "میڈیا ویکی پر مبنی اردو مواد سازی فریم و ...

                                               

انسائیکلوپیڈیا سندھیانا

انسائیکلوپیڈیا سندھیانا ، جسے سندھی زبان کے با اختیار ادارے نے شائع کیا ہے، ایک عام معلوماتی دائرۃ المعارف ہے جو خصوصیت سے سندھ سے متعلق وسیع معلومات فراہم کرتا ہے۔ کل ملا کر پندرہ جلدوں کو شائع کرنے کا منصوبہ ہے۔ دس جلدیں تاحال شائع ہو چکی ہیں۔ ...