ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 362




                                               

بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم

ہندوستان کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم ، جسے خواتین میں بلیو کہتے ہیں ، بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ ہندوستان نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 1976 میں ، ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا تھا اور 1978 کے ورلڈ کپ میں اس کے ون ڈے انٹر ...

                                               

جنوبی افریقا قومی خواتین کرکٹ ٹیم

جنوبی افریقا خواتین قومی کرکٹ ٹیم ، جسے پروٹیز بھی کہتے ہیں ، بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتی ہے۔ جنوبی افریقا خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی ویمن چیمپین شپ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم کرکٹ جنوی افر ...

                                               

حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

حبیب بنک لمیٹیڈ کرکٹ ٹیم حبیب بنک لمیٹڈ پاکستان کی ملکیتی فرسٹ کلاس کرکٹ کی ٹیم ہے۔ جنوری 2014 تک اس ٹیم نے 378 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 166 جیتے اور 70 ہارے 141 بے نتیجہ رہے اور ایک میچ برابر ہوا۔ اور 10 ٹونٹی/20 بھی کھیلے جن میں سے 4 جیتے ...

                                               

خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم

خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم پیٹرنز ٹرافی میں حصہ لینے کے علاوہ ایک روزہ کرکٹ بھی کھیل چکی ہے۔ اس ٹیم کے کفیل خان ریسرچ لیبارٹریز ہیں۔ یہ ٹیم 1997-98 سے فرسٹ کلاس کھیل رہی ہے۔ 2013-14 تک انہوں نے 144 میچ ک ...

                                               

راولپنڈی ریمز

راولپنڈی ریمز راولپنڈی، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 میں منعقدہ 2004-05 کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ای ...

                                               

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی اور پینٹینگولر ٹرافی میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم کا کفیل زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ہے۔ 1985-86 سے 2001-02 تک اس ٹیم نے بطور زرعی ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستا ...

                                               

سری لنکا قومی خواتین کرکٹ ٹیم

سری لنکا قومی خواتین کرکٹ ٹیم بین الاقوامی خواتین کرکٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ آئی سی ویمن چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ہے، اس ٹیم کا اہتمام سری لنکا کرکٹ نے کیا ہے، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک مکمل رکن ہے۔

                                               

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس نے قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹنگولر ٹرافی میں حصہ لیا، اس کے علاوہ محدود اوور کرکٹ بھی کھیلتی ہے۔

                                               

سٹیٹ بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا اپنا پہلا میچ 1983-84 میں پاکستان آٹوموبائلز کارپوریشن کے خلاف قائد اعظم ٹرافی میں کھیلا لیکن وہ یہ میچ ہار گئے۔ ایک اور میچ میں وہ مسلم کمرشل بینک سے بری طرح شکست کھا گئے اور دو اننگزوں میں 73 اور 57 دوڑ ...

                                               

سیالکوٹ سٹالینز

سیالکوٹ سٹالینز سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان جناح اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ سابق پاکستانی کرک ...

                                               

فاٹا چیتاز

فاٹا چیتاز قبائلی علاقہ جات، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو محدود اوور کرکٹ کھیلتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنے کھیل کا آغاز 2013-14 سیزن میں کیا۔

                                               

فیصل آباد وولوز

فیصل آباد وولوز فیصل آباد، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی محدود اوور کرکٹ کھیلنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان اقبال اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم اے بی این ا ...

                                               

لاہور ایگلز

لاہور ایگلز لاہور، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم فیصل بینک ٹی/20 کپ میں شرکت کرتی ہے۔ اس ٹیم نے کھیل کا آغاز 2006 میں کیا اور اس کا گھر میدان قذافی اسٹیڈیم لاہور ہے۔ اس ٹیم کے منتظم نواب منصور حیات خان ہیں۔

                                               

لاہور بادشاہز

لاہور بادشاہز انڈین کرکٹ لیگ کے 2008 اور 2008-09 کے کرکٹ سیزن میں کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم تھی۔ اس ٹیم کے کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق تھے۔ اس ٹیم نے اپنا پہلا آئی سی ایل میچ 11 مارچ 2008 کو سابقہ ٹورنامنٹ کی چیمپئن چنائی ...

                                               

لاہور لائینز

لاہور لائینز لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی تاسیس لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 2004/05 میں عمل میں آئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ہے۔ مقامی سطح پر یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 کپ میں ح ...

                                               

ملتان ٹائیگرز

ملتان ٹائیگرز ملتان، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو فیصل بینک ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم شیخ سلیم ہیں۔

                                               

نیدرلینڈز قومی خواتین کرکٹ ٹیم

نیدرلینڈز قومی خواتین کرکٹ ٹیم ، جس کا نام شیرنیز ہے ، بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں نیدرلینڈ کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ ٹیم رائل ڈچ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے ، جو سن 1966 سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے۔ ڈچ خواتین کی ٹیم نے ...

                                               

نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم

نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی کرکٹ ٹیم ہے جس کے کفیل نیشنل بینک آف پاکستان ہیں۔ یہ ٹیم پاکستان کی بہترین علاقائی ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کے تین اہم ٹرافیاں کم از کم ایک بار جیت چکی ہے اور کل 14 ٹ ...

                                               

نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم ، جسے وائٹ فرنز کہتے ہیں ، بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتی ہے۔ آئی سی ویمن چیمپینشپ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ، ٹیم کا اہتمام نیوزی لینڈ کرکٹ نے کیا ، جو انٹرنیشنل کرک ...

                                               

واپڈا کرکٹ ٹیم

واپڈا کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے۔ یہ ٹیم قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹینگولر ٹرافی اور دیگر ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔

                                               

ویسٹ انڈیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم

ویسٹ انڈیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم جسے ونڈیز کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ، کیریبین کے مختلف ممالک کی کھلاڑیوں کی مشترکہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں مسابقتی ہے۔ اس ٹیم کا اہتمام ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کیا ہے ، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ک ...

                                               

پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی دو مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن ہے۔ دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتے کے بعد وہ پہلی ٹیم بن گئی جس نے لگاتار دو مرتبہ ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم نے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آٹھواں درجہ حاصل کیا۔

                                               

پاکستان ٹیلی ویژن کرکٹ ٹیم

پاکستان ٹیلی ویژن کرکٹ ٹیم پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی ملکیت ہے۔ وہ پاکستان میں لسٹ اے اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھیلتی ہے۔ پیٹرنز ٹرافی میں کھیلنے کے علاوہ 2010-11 میں پاکستان ٹیلویژن کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا پ ...

                                               

پشاور پینتھرز

پشاور پینتھرز پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ارباب نیاز اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ...

                                               

پنجابی لیجنڈز

پنجابی لیجنڈز متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ پہلے ٹی10 لیگ کی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 10 اوورز کی بنیاد پر کھیلا گیا اور اس ٹورنامنٹ میں میچ کا دورانیہ ایک گھنٹہ تیس منٹ تھا۔ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک کو آئیکون کھلاڑی کے طور پر ...

                                               

پورٹ قاسم اتھارٹی کرکٹ ٹیم

پورٹ قاسم اتھارٹی کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو علاقائی سطح پر کرکٹ کھیلتی ہے۔ یہ ٹیم کراچی کے ادارے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ملکیت ہے۔ اس ٹیم نے مئی 2012 میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا اجازت نامہ حاصل کیا اور پاکستان کرک ...

                                               

کراچی زیبراز

کراچی زیبراز پاکستان سپر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے، اس ٹیم کا تعلق کراچی، سندھ، پاکستان سے ہے۔ یہ ٹیم 2006 میں قائم ہوئی اور اس کا گھر میدان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ہے۔ اس ٹیم کے منتظم سعید جبار ہیں۔

                                               

کراچی ڈولفنز

کراچی ڈالفنز کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ڈولفنز کا مقامی میدان نیشنل اسٹیڈیم کراچی ہے۔ اس ٹیم کے مدیر رازق ربانی اور تربیت کار اعظم خان ہیں۔

                                               

کوئٹہ بیئرز

کوئٹہ بیئرز کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2006 کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ایوب نیشنل اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم خدا بخش سلیچی ہیں۔

                                               

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس ٹیم نے 1975-76 سے لے کر اب تک مقامی سطح پر مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور اب تک دس مرتبہ چیمپئن شپ ٹرافیاں جیت چکی ہے۔ اس ٹیم کا تع ...

                                               

آئی سی عالمی ٹوئنٹی20

آئی سی عالمی ٹوئنٹی20 یا بیس اوروں پر مشتمل ایک عالمی کرکٹ مقابلہ ہے جو عالمی کرکٹ کونسل کے زیر انتظام منعقد ہوتے ہیں۔ ان مقابلوں میں 16 ٹیمیں شامل ہیں جن میں 10 مستقل جبکہ باقی غیر مستقل ارکان شامل ہیں۔ یہ مقابلے ہر دوسال میں منعقد ہوتے ہیں جبکہ ...

                                               

ٹوئنٹی/20 عالمی کپ، 2007ء

ٹوئنٹی/20 عالمی کپ نئی طرز کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے۔ اس کا انتظام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ سب سے پہلا ٹورنامنٹ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں بھارت نے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست ...

                                               

باب وولمر

وولمر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ابتدا 1968 میں بیس سال کی عمر میں برطانیہ کی کاونٹی کینٹ کی ٹیم سے کی۔ بقول ان کے کرکٹ سے ان کا پہلا تعارف اس وقت ہوا جب وہ تین سال کے تھے اور ان کے والد نے ان کے پنگھوڑے میں گیند اور بلا رکھ دیے تھے۔

                                               

ایرک ابیدال

ایرک ابیدال ایک فرانسیسی فوٹبالر ہے جو ایف سی بارسلونا کے لیے دفاعی مقام پر کھیلتا ہے۔ اپنے کیرئر میں وہ بنیادی طور پر لیون اور بارسلونا کے لیے کھیلا ہے۔ ابیدال نے دو ورلڈ کپ میں اپنی قوم کی نمائندگی کی ہے - یورو 2008 میں بھی ابیدال قومی ٹیم کا ح ...

                                               

نیکولا آنلکا

نیکولا آنلکا ایک فرانسیسی فوٹبالر ہے جو اس وقت بطور کھلاڑی اور اسسٹنٹ مینیجر شنگھائی شینھوا میں خدمات سر انجام دے رہا ہے۔

                                               

پال پوگبا

پاؤل پوگبا فرانس کے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ مانچسٹر یوناٹیڈ کے سینٹرل مڈ فیلڈر پاؤل پوگباکا شمار دنیا کے مہنگے ترین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔25 سالہ گنی نژاد فرانسیسی فٹبالر نے اپنی والدہ سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔ 2011ء میں مانچسٹر یونائٹیڈ سے اپنے کیر ...

                                               

مانچسٹر یونائیٹڈ

مانچسٹر یونائیٹڈ انگلستان کا ایک فٹ بال کلب ہے جس کا صدر دفتر اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم، مانچسٹر میں قائم ہے۔ یہ دنیا کے معروف ترین کھیلوں کے کلبوں میں سے ایک ہے جس کے حامیوں کی تعداد 50 ملین سے زائد ہے۔ کلب 1878ء میں قائم ہوا۔ فتوحات کے اعتبار سے یہ ل ...

                                               

2014 فیفا عالمی کپ کے اعداد و شمار

اس مضمون میں 2014 فیفا عالمی کپ کے اعداد و شمار ہیں۔ عالمی کپ برازیل میں 12 جون تا 13 جولائی تک جاری رئے گا۔ کھلاڑیوں کے گول کی تعداد میں پنالٹی کک شامل نہیں ہیں۔

                                               

روپا دیوی

روپا دیوی کا تعلق جنوبی بھارت کی ریاست تمل ناڈو سے کے ڈنڈیگل سے ہے۔ وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کی شہرت کی اصل وجہ فیفا کی جانب سے اس کا بھارت سے پہلی خاتون ریفری چنا جانا ہے۔

                                               

آرونا کونی

آرونا کونی ایک فوٹبالر ہے جس کا تعلق کوت داوواغ سے ہے۔ آرونا کونی پریمیئر لیگ میں ويغان ایتھلیٹلس کے لیے بطور اسٹرائیکر کھیلتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ اور کوت داوواغ کی قومی ٹیم کا حصہ بھی ہے۔

                                               

مسعود اوزیل

مسعود اوزیل ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو انگلش پریمیئر لیگ میں انجمن آرسنل کے لیے اور جرمنی کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ مسعود اوزیل کے کھیل اور ان کی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے مدد فراہم کرنے کے سٹائل اور صلاحیت کو ریال میدرد کے سابق مینیجر جوزے مو ...

                                               

اسلامی کھیل برائے خواتین 2005ء

خواتین کے اسلامی کھیلوں کا چوتھا ایڈیشن ستمبر 2005 میں تہران اور رشت ، ایران میں منعقد ہوا تھا۔ کھیلوں میں مجموعی طور پر 45 ممالک ، 200 ٹیمیں اور 1316 ایتھلیٹوں نے حصہ لیا ، جس میں پندرہ الگ کھیل کھیلے گئے تھے۔ اس مقابلے کی نگرانی بارہ ممالک کے 5 ...

                                               

کرشمہ علی

کرشمہ علی ایک فٹ بالر ہیں جو اپنے آبائی شہر چترال، خیبر پختونخوا کی پہلی لڑکی ہیں جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ 2016 ء میں کرشمہ علی نے دبئی میں منعقد ہونے والے جوبلی گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ 2017 ...

                                               

گیند

گیند ایک گولائی دار یا انڈے کی طرح بیضوی شے جو مختلف استعمالات میں دیکھی گئی ہے۔ اس کا گیند والے کھیلوں میں استعمال کیا جاتا ہے، جہاں گیند کو مارا جاتا ہے، اس کو لات ماری جاتی ہے، یا اسے دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے پھینکا جاتا ہے۔ گیندوں کو کئی بار ...

                                               

قومی فلم اعزازات (بھارت)

نیشنل فلم ایوارڈ بھارت میں سب سے اہم ترین فلمی اعزازی تقاریب میں سے ہے۔ اسے 1953ء میں جاری کیا گیا اور اسے بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار اور انڈین پینوراما کے ساتھ بھارتی حکومت کے فلمی میلے کے ڈائیریکٹریٹ 1973 سے چلا رہے ہیں۔ ہر سال حکومتی قائ ...

                                               

ونتا فلمی ایوارڈ

وَنِتا فلمی اعزازات ملیالم کے مشہور زنانہ رسالہ ونِتا کی طرف سے نوازے جاتے ہیں۔ وَنِتا ملیالم کے مشہور اخباری گروپ ملیالا منورما کا جاری کردہ رسالہ ہے۔

                                               

بھارت میں کھیل

بھارت میں کئی طرح کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ بھارت کا سب سے مشہور کھیل کرکٹ ہے جو تقریباً ملک بھر میں کھیلا جاتا ہے۔ کرکٹ کے علاوہ بیڈمنٹن، فٹ بال، ہاکی اور ٹینس بھی بھارت میں بڑے پیمانے پر کھیلے جاتے ہیں۔ بھارت میں شروع سے ہی مختلف کھیل کھیلے جاتے ...

                                               

رنجی ٹرافی

رنجی ٹرافی بھارت میں کھیلا جانے والا گھریلو فرسٹ کلاس کرکٹ مسابقہ کا نام ہے۔ اس میں ملک بھر سے مخلتف صوبہ جات کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ رنجی میں فی الحال 29 صوبوں سے 37 ٹیمیں ہیں۔ رنجی کا نام بھارت کی طرف سے پہلی دفعہ کرکٹ کھیلنے والے رنجیت سنگھ جی ...

                                               

قلعہ رائے پور اسپورٹس فیسٹیول

پنجاب، بھارت کے لدھیانہ ضلع کے قلعہ رائے پور دیہی علاقہ میں ہر سال کھیل کے مقابلوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ اسے قلعہ رائے پور اسپورٹس فیسٹیول کے نام سے عالمی سطح کی شہرت حاصل ہے۔

                                               

ہاکی انڈیا لیگ

ہاکی انڈیا لیگ یا کول انڈیا ہاکی انڈیا لیگ بھارت کی قومی فیلڈ ہاکی لیگ ہے۔ یہ لیگ ہاکی انڈیا کی زیر نگرانی منعقد ہوتی ہے۔ ہاکی انڈیا بھارت میں فیلڈ ہاکی کا نگراں ادارہ ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ، انڈین سپر لیگ اور پرو کبڈی لیگ کی طرح ہاکی انڈیا لیگ بھ ...