ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 364




                                               

شاہی حمام

شاہی حمام جسے وزیر خان حمام بھی کہا جاتا ہے، ایک ترکی طرز کا حمام ہے جسے علم الدین انصاری جو عام طور پر وزیر خان کے نام سے جانے جاتے ہیں نے 1635ء میں لاہور، پاکستان میں تعمیر کروایا۔ اس حمام کو مسجد وزیر خان کے لیے وقف کیا گیا تھا۔

                                               

شیرانوالہ دروازہ

پاکستان کے شہر لاہور کا تاریخی دروازہ ہے۔ یہ فصیل شہر کے شمال مشرق کی جانب واقع ہے۔ شیرانوالہ دروازہ تاریخی ورثے سے مالامال ہے۔ یہاں کی گلیاں، کٹڑیاں اور قدیم عمارات ماضی میں اس علاقے کے باسیوں کی کہانیاں بیان کرتی ہیں۔ لیکن حکومتی اداروں کی نااہ ...

                                               

مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد

مریم زمانی بیگم مسجد جسے بیگم شاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں واقع شاہی قلعہ کے اکبری دروازہ کے بالمقابل اندرون لاہور میں واقع ہے۔ اِس مسجد کو مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر نے اپنی والدہ مریم الزمانی کی یاد میں تعمیر کروا ...

                                               

مسجد خراسیاں

اس مسجد کا اصل نام مسجد صدر جہاں تھا۔ اس مسجد کو 1015ھ 1606ء عہد جہانگیر میں صدر جہاں نے تعمیر کروایا تھا۔ میراں صدر جہاں سے زمانہ شہزادگی میں جہانگیر نے چہل حدیث پڑھی تھی۔ صدر جہاں کو بعد میں صدارت کل کا عہدہ اور دوہزاری منصب بھی جہانگیر نے دیا ...

                                               

مسجد شب بھر

مسجد شب بھر شہر لاہور میں شاہ عالمی دروازہ سے بہت پہلے شاہ عالم مارکیٹ کے آغاز پر ایک مندر کے سامنے واقع ہے۔ اسے قیام پاکستان سے قبل مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کرایا۔ مندر نے سڑک کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ اسی مسجد کے بارے میں علامہ اقبال ...

                                               

مسجد شہید گنج

مسجد شہید گنج نولکھا بازار، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا نام پہلے عبد اللہ خان مسجد تھا۔ یہ مسجد مغل شہنشاہ شاہجہان کے دور میں تعمیر ہوئی تھی جسے عبد اللہ خان جو شہزادہ داراشکوہ کا باورچی تھا اور بعد میں لاہور کا کوتوال بنا، نے 1653ء ...

                                               

مسجد ملا جیون

ملّا احمد جیون کی پیدائش 1047ھ میں ہوئی۔ ملا احمد جیون کا قوت حافظہ حیرت انگیز تھا۔ آپ کئی کتب کے مصنف ہیں۔ ملا احمد جیون مفسر قرآن بھی ہیں۔ آپ وقت کے علما عظام اور فقہاے کرام میں سے تھے اور آپ اورنگ زیب کے استاد بھی تھے۔ ملااحمد جیون اور اورنگ ز ...

                                               

مسجد پٹولیاں

اس مسجد کا درست سن تعمیر معلوم نہیں، 1882ء میں شائع شدہ کنہیا لال کی کتاب میں اتنا لکھا ہے کہ یہ مسجد پہلے بھی کئی سو برس سے بنی ہوئی ہے 1282ھ میں میاں عمرو دین اوورسیر محکمہ ہارک ماسٹری نے بہت سا روپیہ صرف کر کے اپنے دادا کے نام پر اس کی تجدید ک ...

                                               

مسلم مسجد

قیام پاکستان سے قبل مسجد کی کل کائنات ڈیڑھ مرلہ زمین تھی یہ مسجد عین اس مقام پر تھی جہاں پر انگریز سرکار سے قبل سکھ عہد میں شہر کے گرد خندق تھی۔ اس خندق کو انگریز سرکار نے مٹی سے بھروا دیا تھا۔ مسجد کی پرانی عمارت کے قریب ایک قدیمی کنواں بھی تھا ...

                                               

مغلپورہ

مغلپورہ لاہور، پاکستان کا ایک مشہور علاقہ ہے۔ مغلپورہ واہگہ سے انیس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ مغلپورہ مغل حکمرانوں کی وجہ سے نام پڑا۔ يہاں لاہور کی ايک مشہور اور دوسری بڑی موٹرسایکل مارکیٹ ہے۔ لاہور کی سب سے بڑی ریلوے ورکشاپ بھی مغلپورہ میں ہے۔

                                               

قلعہ شیخوپورہ

قلعہ شیخوپورہ ایک اونچے ٹیلے پر واقع شیخوپورہ شہر کے جنوب میں واقع یہ عظیم الشان قلعہ مغلیہ عہد کی عظمت کا نشان ہے۔ قلعہ شیخوپورہ کو مغل شہنشاہ جہانگیر نے ایک خاص مقصد کے لیے تعمیر کروایا تھا کیوںکہ اس وقت یہاں شکار کے لیے بہت سے ذرائع میسر تھے ا ...

                                               

ابن انشا

شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھا اور تخلص انشا. آپ 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں جامعہ پنجاب سے بی اے اور 1953ء میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1962ء میں نیشنل بک کونسل کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ٹوکی ...

                                               

شفیق الرحمن

شفیق الرحمٰن پاکستان کے اردو مصنف تھے جو اپنے رومانوی افسانوں اور مزاحیہ مضامین کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے تاہم انہیں بنیادی طور پر ایک مزاح نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آپ پاکستان کے ادبی حلقوں میں کافی معروف ہیں۔

                                               

طفیل احمد جمالی

طفیل احمد جمالی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور صحافی، شاعر، مزاح نگار اور ادیب تھے۔ انہوں نے انجام کراچی، نگار کراچی ، مجید لاہوری کے جریدے نمکدان اور چین باتصویر کی ادارت کے فرائض انجام دیے۔

                                               

قدرت اللہ شہاب

قدرت اللہ شہاب پاکستان کے نامور اردو ادیب اور بیورو کریٹ تھے۔ ان کی پیدائش گلگت میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ریاست جموں و کشمیر اور موضع چمکور صاحب ضلع انبالہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم -اے انگلش کیا۔ 1941ء میں انڈین سول سروس میں ...

                                               

محسن مگھیانہ

ڈاکٹر محسن مگھیانہ ایک پاکستانی طبیب، مصنف، کالم نگار اور مزاح نگار ہیں۔ ان کی اصل وجہ شہرت ان کی سنجیدہ و مزاحیہ نثر ہے۔ پیدائش جھنگ، پاکستان میں ہوئی اور نیاز علی احمد خان مگھیانہ نام رکھا گیا۔ ہائی سکول میں تعلیم کے دوران نیاز علی نے خود سے شا ...

                                               

اقبال حسن

اقبال حسن پنجاب کے ایک روایتی گھبرو اور دیہاتی جوان کی طرح ہمیشہ یاد رکھے جائینگے جو ایک بڑے کارآمد اور مفید اداکار تھے۔ سب سے پہلے 1965ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب دا شیر‘‘ میں فلم کے ولن مظہر شاہ کے چمچوں میں ایک ایکسٹرا اداکار کے طور پر ن ...

                                               

سکینہ سمو

سکینہ سمو نے اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز پاکستان میں علاقائی ٹیلی ویژن ڈراموں اور ریڈیو ڈراموں سے کیا۔ دیواورین میں اس کی کامیابی کی اسکرین پرفارمنس، جو پاکستانی معاشرے میں غیرت کے نام پر ہونے والی ہلاکتوں کی جانچ کرنے والی ایک سماجی ڈراما ہے، نے ...

                                               

مظہر شاہ

مظہر شاہ کا اصلی نام سید منور علی شاہ تھا اور وہ ایک ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل تھے. وہ 31 جنوری، 1923 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 11 اکتوبر، 1989 کو وفات کی. انہوں نے پنجابی فلموں میں ھلنایک کے طور پر ایک نیا انداز متعارف کرایا. ان کے بارک ان کے تجار ...

                                               

ممتاز (پاکستانی اداکارہ)

ممتاز کا تعلق پاکستان سے ہیں وہ 1952ء میں پیدا ہوئی پاکستانی پنجابی فلموں میں ایک سپر ستار فلم نایکا ہے 70ء کی دَہائی میں پاکستان کی فلمی صنعت میں بڑے اچھے فنکار سامنے آئے تھے۔ بابرہ شریف، غلام محی الدین، شاہد، ندیم، روزینہ، سنگیتا اور ان کی بہن ...

                                               

انتھونی کوئن

انتھونی کوئن میکسیکو میں پیدا ہونے والے ایک امریکی اداکار تھے جنہوں نے دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے کئی مشہور اور کامیاب فلموں میں اداکاری کے ذریعے عالمگیر شہرت حاصل کی جن میں زوربا دی گریگ ، لارنس آف ...

                                               

وینی ایلون

امریکی اداکار۔ بتیس سال تک کارٹون کے کردار مکی ماوس کی آواز نکالنے والے صداکار۔ 7 فروری 1947 کو پیدا ہوئے۔ وینی ایلون نے انیس سو چھیاسٹھ میں والٹ ڈزنی کے میل روم میں کام شروع کیا تھا جس کے بعد انہوں نے انیس سو ستتر میں کارٹون کے مشہور کردار مکی م ...

                                               

چارلٹن ہسٹن

مشہور امریکی اداکار چارلٹن ہسٹن الے نوائے کی ایوانسٹن نامی جگہ پر 4 اکتوبر 1923ء کو پیدا ہوئے، اداکاری کی تربیت حاصل کی اور تین برس کے لیے امریکی ایئر فورس میں خدمات انجام دیں۔ جب وہ واپس سویلین زندگی میں لوٹے تو اداکاری کا موقع ملنے کے انتظار می ...

                                               

امریش پوری

امریش پوری 1932 میں پنجاب میں پیدا ہوئے۔ بالی وڈ کے منفی رول کرنے والے مشہور اداکار۔ اپنی فلمی زندگی کا آغاز انیس سو اکہتر میں فلم ’ ریشما اور شیرا‘ سے کیا۔ وہ آرٹ فلموں کے مشہوراداکار اوم پوری کے بھائی تھے اور ابتدائی طور پر فلموں میں ہیرو کے طو ...

                                               

بی آر چوپڑہ

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز اور ہدایت کار.ہندوستانی فلمی صنعت میں وہ ایک ستون مانے جاتے تھے۔ ہمہ جہت شخصیت کے مالک بلدیو جنہیں انڈسٹری بی آر کے نام سے جانتی ہے، عام روش سے ہٹ کر فلمیں بنانے کے لیے مشہور تھے۔

                                               

سلمان خان

سلمان خان ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988 میں فلم بیوی ہو تو ایسی سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم میں نے پیار کیا سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا۔1990 میں ...

                                               

سندیپا دھر

سندیپا دھر ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ اس نے 2010ء میں اپنی پہلی فلم اسی لائف میں سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔ وہ اپنی پہلی ہی فلم سے فلم فیئر اعزاز برائے نئی خاتون اداکارہ ، سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ اور سٹارڈسٹ اعزاز برائ ...

                                               

سونو نگم

سونو نگم ایک بھارتی گلوکار ہیں جن کے بیشمار گیت اردو فلموں میں شامل کئےگئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے بیشمار پاپ البم بھی کیے اور کﮁﮭ اردو فلموں میں بھی اپنے جلوے دکھائے۔

                                               

سیف علی خان

سیف علی خان بھارتی اداکار ہیں اور بالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ آپ نواب پٹودی مرحوم منصور علی خان پٹودی لودھی اور اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے صاحبزادے ہیں۔ شرمیلا ٹیگور گیتندراناتھ ٹیگور کی بیٹی تھیں۔ گیتندراناتھ ٹیگور، ،مشہور پنیٹر گگندرن ...

                                               

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان ، جنہیں اکثر غیر رسمی طور پر ایس آركے نام سے پُکارا جاتا ہے، ہندی فلموں کے مشہور اداکار ہیں۔ اکثر میڈیا میں انہیں "بالی وڈ کا بادشاہ"، "کنگ خان" اور "رومانس کنگ" ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔ شاہ رخ خان نے رومانوی ڈراما فلم سے لے کر ہنگا ...

                                               

عامر خان (اداکار)

عامر خان ایک بھارتی اداکار، فلم ساز اور مصنف ہیں۔ آپ 14 مارچ، 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کی ...

                                               

ارباز خان (اداکار)

ارباز خان ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار ہیں۔ وہ 13 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے شہر نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ارباز خان کی پہلی فلم "گھونگٹ" تھی جس کے ہدایت کار سید نور تھے۔ 2003ء میں ارباز خان نے پہلی پشتو فلم "مینہ قربانی غواڑی" بنائی جس ک ...

                                               

افضل خان (اداکار)

افضل خان ایک پاکستانی فلم اور ٹی وی کامشہور اداکار ہے۔ افضل خان کا اصل نام ریمبو ہے۔ محمد افضل خان - پی ٹی وی ڈرامہ سیریز "گیسٹ ہاؤس" سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار ولادت: 22 جولائی 1969ء جان ریمبو نے 1991ء میں پاکستان ٹیلی وژن کی ڈرامہ سیری ...

                                               

بدرمنیر

بدر منیر پشتو اردو فلموں کے معروف اداکار ہیں۔ بدر منیر نے اپنے کیرئر کے دوران ساڑھے چار سو سے زیادہ پشتو اور اردو فلموں میں کام کیا۔ انہیں بجا طور پر پشتو فلموں کا سلطان راہی کہا جا سکتا ہے۔ دونوں اداکاروں کا موازنہ کئی سطحوں پر ہو سکتا ہے، مثلاً ...

                                               

عمران عباس نقوی

عمران عباس نقوی ایک پاکستانی اداکار اور ماڈل ہے۔ وہ خدا اور محبت میں اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہوا". اس نے کم عمری میں ہی اداکاری شروع کر دی تھی۔ لالی وڈ میں ان کی 2013 کی فلم انجمن ہے جس میں آپ اداکارہ سارہ لورین اور سویائی علی ابڑو کے مد مقابل ...

                                               

اسد بخاری

اسد بخاری پاکستان فلم انڈسٹری کے پرانے اداکاروں میں سے جانا جاتا ہے۔ باکس آفس نے فلم کے ہیرو کو اپنی فلم کے ہیرو کو اپنی منفرد سٹائل باراک کی فراہمی کے ساتھ سترہ ہر فلم میں تقریباً ہر پنجابی فلم میں ترسیل کی ہے اور اس کے بعد آٹھ اور نوپنس میں کرد ...

                                               

اسماعیل تارا

اسماعیل تارا ایک پاکستانی مزاحیہ اداکار ہے۔ جنہوں نے کئی اسٹیج ڈراموں، ٹیلی وژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ ففٹی سے ان کی شہرت ہوئی۔نگار ایوارڈز برائے مزاحیہ اداکار کئی بار ملا۔

                                               

امان سرحدی

امان سرحدی پشتو اور اردو فلموں اور ٹی وی کے معروف اداکار ہیں۔ اصل نام لال محمد خان تھا۔ ان کے والد کا نام محمد نواز ہے ان کا تعلق بنوں کی ابراہیم خیل شاخ سے ہے۔ جب کہ ان کی والدہ اورکزئی ہیں۔ امان سرحدی 1942ء کو کوچۂ رسال پشاور میں پیدا ہوئے۔ اپن ...

                                               

انور سولنگی

پاکستان ٹی وی اور ریڈیو کے نامور اداکار. نواب شاہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ انور سولنگی نے اپنے کیریئر کی ابتدا انیس سو ستر میں ریڈیو پاکستان سے کی تاہم ان کی پہچان انیس سو چوہتر کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن بنا جس کے مختلف ڈراموں میں ان کی اداکاری کو مقبو ...

                                               

ایمان علی

ایمان علی ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ 19 دسمبر 1980ء کو لاہور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز شعیب منصور کی 2007ء کی فلم خدا کے لیے سے کیا۔ اُنہوں نے شعی ...

                                               

جمشید انصاری

پیدائش: 31 دسمبر 1942ء وفات:24 اگست2005ء ٹیلی ویژن اور فلم کے مزاحیہ اداکار۔ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان پاکستان منتقل ہو گیا۔ گریجویشن کے بعد جمشید لندن چلے گئے جہاں انہوں نے کچھ عرصہ بی سی میں کام کیا۔ اور ٹی وی پرو ...

                                               

حبیب الرحمان (اداکار)

حبیب انگریزی: Habib المعروف اداکار حبیب الرحمن ہماری فلم انڈسٹری کا ایک جگمگاتا ستارہ تھے۔ وہ اچھے فلمی اداکار ہونے کے ساتھ ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور ٹی وی فنکار بھی تھے۔ اپنے دور میں وہ کامیاب اور معروف ترین فلمی ہیروز میں شمار ہوئے۔ انہوں نے پنجاب ...

                                               

خیام سرحدی

پاکستان کے سنیئر ٹی وی اداکار۔ ممبئی میں پیدا ہوئے اور پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ لاہور آ گئے اور یہاں سے کراچی منتقل ہو گئے۔ خیام سرحدی ہدایتکار ضیا سرحدی کے بیٹے تھے۔ خیام سرحدی نے بیرون ملک امریکا سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ستر کے دہائی میں ڈرا ...

                                               

سخاوت ناز

سخاوت ناز ایک پاکستانی اداکار ہیں۔ انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ انہوں نے مزاحیہ اداکار سہیل احمد، ناصر چنیوٹی، طارق ٹیڈی، نسیم ویکی، امانت چن، نواز انجم اور اکرم اداس کے ساتھ کام کیا ...

                                               

شاعرہ رائے

شائرہ رائے) دبئی میں رہنے والی ایک گلوکار، اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ وہ ڈراما سیریل عکس میں ثانیہ کا کردار ، موہنجودڑو میں موہنی اور ساہو فلم میں مختلف کرداروں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ انہوں نے 2020 میں "رات ، کملی" جیسے میوزک سنگلز میں گایا اور ایمی ...

                                               

شان شاہد

شان پاکستان کے مشہور فلمی اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندی، گھونگھٹ اور خدا کے لیے ہیں۔ شان نے فلموں کا آغاز بچپن میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے چند چھوٹے کردار کر کے کیا۔ لیکن بلندی کو ان کی پہلی بڑی فلم سمجھا جاتا ہے جس میں انہ ...

                                               

شفیع محمد شاہ

شفیع محمد شاہ 1949ء کوکنڈیارو، ضلع نوابشاہ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔۔ انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور ایگری کلچر بنک میں ملازمت سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ اسی زمانے میں وہ اپنی خوب صورت آواز کی بدولت ...

                                               

طارق عزیز

طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جالندھر کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔ ان کے والد میاں عبد العزیز پاکستانی 1947ء میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ آپکے والد صاحب پاکستان بننے سے دس سال پہلے سے اپنے نام کے ساتھ پاکس ...

                                               

طلعت حسین (اداکار)

طلعت حسین پاکستان ٹیلی وژن اور ریڈیو پاکستان کی ڈراما انڈسٹری کے معروف شخصیت ہیں۔ ان کی وجہ شہرت فنِ صداکاری ہے۔ انہوں نے ریڈیو ڈراموں میں صداکاری کی اور بے شمار کمرشل /اشتہارات میں بھی صداکاری کی ۔

                                               

علاؤالدین

علاؤالدّین ایک پاکستانی اداکار تھے جو پاکستانی کی وکالت کی فلموں میں کام کرتے تھے۔ وہ 1923 میں، کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے تھے، راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں علاؤالدّین بٹ، کے طور پر جانیں جاتے تھے اور 13 مئی 1983 کو مر گیا۔ ان کی فلم کیریئر نے 4 ...