ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 381




                                               

فضل بن حسن طبرسی

فضل بن حسن بن فضل طبرِسی کی کنیت ابو علی اور لقب امین الاسلام ہے۔ آپ معروف شیعہ عالم دین، مفسّر، محدّث، فقیہ، متکلّم، ادیب، لغت دان اور ماہر ریاضیات ہیں۔ چھٹی صدی ہجری کے معروف ترین شیعہ علما میں سے مانے جاتے ہیں۔ تفسیر مجمع البیان انہی کی لکھی ہ ...

                                               

محمد محسن فیض کاشانی

محمد محسن فیض کاشانی کے نام سے معروف عالم دین کا نام ملا محمد بن مرتضی بن محمود کاشانی ہے۔ یہ گیارہویں صدی کے حکیم، محدث، مفسر قرآن کریم اور اخباری فقیہ تھے۔ انہوں نے ملاصدرا، شیخ بہائی، میر فندرسکی اور میرداماد جیسے علما کی شاگردی اختیار کی۔ فیض ...

                                               

وحید بہبہانی

محمد باقر بن محمد اکمل اصفہانی ، وحید بھبھانی کے نام سے مشہور، آقا کے لقب سے ملقب، بارہویں صدی ہجری کے شیعہ امامیہ فقیہ اور اصولی ہیں۔ انہیں وحید عصر کا لقب بھی دیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ استاد اکبر، استاد کل، علامہ ثانی و محقق ثالث جیسے القاب سے بھ ...

                                               

وسیم رضوی

وسیم رضوی اتر پردیش میں وقف کے شیعہ سنٹرل بورڈ کے سابق چیئرمین ہیں۔ ستمبر 2018 میں ، رضوی نے کہا کہ ملک کے مدرسوں میں ہم جنس پرستی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ 12 مارچ 2021 کو ، وسیم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ، جہاں وسیم رضوی نے قرآن مجید سے 26 ...

                                               

تالپور خاندان

تالپور خاندان قبیلہ تالپور کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے سندھ اور موجودہ پاکستان کے کچھ حصوں کو فتح کر کے اس پر 1783ء سے 1843ء تک حکومت کی تھی۔ تالپور فوج نے 1783ء میں کلہوڑا خاندان کو ہالانی کی جنگ میں شکست دے کر سندھ پر حکومت کی اس کے بعد 1843ء ...

                                               

ریاست بنگاناپلی

ریاست بناگاناپلی برطانوی راج کے دوران ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ ریاست کا قیام 1665ء میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت بناگاناپلی تھا۔

                                               

سلطنت برار

بہمنی سلطنت کے سقوط کے وقت سنہ 1490ء میں برار کے سابق گورنر اور موجودہ گورنر گاول فتح اللہ عماد الملک نے اپنی خود مختاری کا اعلان کر دیا اور سلطنت برار کے عماد شاہی سلسلہ کی بنیاد رکھی۔ نیز اپنی نئی تشکیل شدہ سلطنت میں ماہر کو بھی ضم کر لیا اور ا ...

                                               

باقریہ

امامیہ شیعیت کا ایک فرقہ، جو امامت کو علی بن ابی طالب سے محمد باقر تک منحصر سمجھتے ہیں اور محمد باقر کو مہدی موعود مانتے ہیں۔ ان کا عقیدہ ہے کہ محمد باقر زندہ ہیں، وفات نہیں پائی۔ اور ان کے بعد کوئی امام نہیں ہوا۔

                                               

غالی

غالی اس گروہ کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمد کی الوہیت کا قائل ہو یا حضرت علی کی الوہیت کا قائل ہو یا چودہ معصومین کی الوہیت کا قائل ہو۔ اثناعشری شیعہ اس گروہ کو کافر گردانتے ہیں، جبکہ اہلسنت مصنفین بعض اوقات اس اصطلاح کا اطلاق تمام شیعوں پہ کرتے ہیں ...

                                               

فطحیہ

فطحیہ کی اصطلاح ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو عبد اللہ بن جعفر الافطح کے پیروکار تھے۔ عبد اللہ بن جعفر الافطح امام جعفر صادق کے بڑے بیٹے جناب اسماعیل سے چھوٹے تھے لیکن بروایات والد سے زیادہ قربت و پسندیدگی کے حامل نہ ہو سکے تھے اور ان کا جھک ...

                                               

مختاریہ (فرقہ)

شیعہ مکتب فکر کیسانیہ کی ایک شاخ، اس فرقہ کے لوگ ابو عبید ثقفی کے پیرو تھے، جو خود پہلے عبداللہ ابن زبير کا پیروکار تھا اور بعد میں شیعیت کی طرف آ گیا۔

                                               

منصوریہ

امامیہ اہل تشیع کا کی ایک فرقہ، جو ابو منصور عجلی کا پیروکار اور اسی کے نام سے مشہور ہے، ان کا ابو منصور نے محمد باقر کے بار غلو کیا اور علی بن ابی طالب کو خدا کا درجہ دیا۔ اور ان کو وقت کا امام قرار دیا۔

                                               

نزاریہ

نزاریہ اہل تشیع کا دوسرا بڑا فرقہ ہے یہ تعداد میں 15-25 ملین ہیں۔ نزاری 25 سے زیادہ ممالک اور علاقوں میں رہائش پزیر ہیں۔ نزاری تعلیمات میں اجتہاد اور قیاس پر خاصا زور ہے۔ ان تعلیمات میں قرآن و سنت کو اصل اور قیاس کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی گئی ...

                                               

صحیفہ سجادیہ

صحیفہ سجادیہ یا عربی: الصحيفة السجادية، امام زین العابدین سے منسوب استغاثہ و دعاؤں کا ایک مجموعہ ہے۔ اسے واقعہ کربلا کے بعد مرتب کیا گیا۔ کتاب انسان اور خدا کے درمیان تعلق کی وضاحت پیش کرتی ہے، اگرچہ کتاب دعا کی شکل میں اسلامی علم و فکر کا ایک مج ...

                                               

قتل علی ابن ابی طالب

خلافت راشدہ کے چوتھے خلیفہ اور اہل تشیع کے پہلے امام علی بن ابی طالب پر خارجی ابن ملجم نے 26 جنوری 661ء بمطابق 19 رمضان، 40ھ کو کوفہ کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ اس حملہ کی وجہ سے علی زخمی ہوئے، اگلے دو ...

                                               

مولوی یونس خالص

افغانستان میں روسی افواج کے خلاف مزاحمتی کمانڈر اور حزب اسلامی کے سربراہ۔افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے چھوٹے سے گاؤں خوگیانی میں پیدا ہوئے۔ 1975ء میں افغانستان میں کیمونسٹ انقلاب کے آغاز میں مولوی یونس خالص نے اپنے خاندان سیمت پاکستان ہجرت کی۔ 19 ...

                                               

بایزید بسطامی

بایزید بسطامی جو شيخ أبو يزيد البسطامی اورطیفورابویزیدبسطامی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، اصل نام أبو يزيد طيفور بن عيسى بن شروسان البِسطامِی اور کنیت ابو یزید ہے۔ فارس کے صوبے بسطام میں پیداہوئے۔ بسطامی آپ کے نام کے ساتھ اسی نسبت سے لگایاجاتاہے۔ ...

                                               

ثقہ الاسلام تبریزی

مرزا علی آقا تبریزی، ثقہ الاسلام تبریزی ایک ایرانی قوم پرست تھا جو ایرانی آئینی انقلاب کے دوران ایران کے شہر تبریز میں رہتے تھے اور ایک اصلاح پسند شیعہ عالم دین تھے۔ 1911 میں تبریز پر روسی حملے کے دوران ، اسے 50 سال کی عمر میں باغ شمال میں روسی ف ...

                                               

محقق کرکی

محقق کرکی یا علی بن حسین بن عبدالعالی کَرَکی جبل عامِلی یا محقق ثانی صفوی سلطنت کے ایک شیعی عالم، محدث اور فقیہ تھے۔وہ صفوی سلطنت کے عہد میں مشہور ترین مجتہد تھے۔چودہویں صدی اور پندرہویں صدی کے بیشتر شیعی مجتہدین اُن کے شاگرد تھے۔نعمۃ الله الجزائ ...

                                               

محمد علی مرزا

انجینئر محمد علی مرزا ایک پاکستانی اسکالر ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔

                                               

ثانی بن جاسم بن محمد الثانی

ثانی بن جاسم بن محمد الثانی قطر کے علاقہ الغرافہ کے شیخ تھے۔ ان کے والد جاسم بن محمد الثانی قطر کے حکمران تھے اور الثانی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ==حوالہ جات==* الثانی شجرہ* رائل آرک

                                               

جابر بن محمد الثانی

شیخ جابر بن محمد الثانی قطر کے شاہی خاندان الثانی کے ایک رکن تھے۔ ان کی اولاد میں تین بیٹے محمد بن جابر الثانی، جاسم بن جابر اور علی بن جابر تھے۔ شیخ جابر کا 1934ء کی بحرین میں انتقال ہوا۔ ==بیرونی روابط==* خاندان الثانی

                                               

خلیفہ بن جاسم الثانی

شیخ خلیفہ بن جاسم بن محمد الثانی قطر کے شاہی خاندان الثانی کے ایک رکن ہیں۔ وہ وزیر پانی و بجلی شیخ جاسم بن محمد بن جاسم الثانی کے نویں بیٹے ہیں۔

                                               

عبد اللہ بن حمد آل ثانی

عبد اللہ بن حمد آل ثانی دولت قطر کے نائب امیر اور غیر سرکاری طور پر قطر کے ولی عہد ہیں۔ وہ سابقہ امیر حمد بن خلیفہ آل ثانی کے ساتویں بیٹے اور موجودہ امیر تمیم بن حمد آل ثانی کے چھوٹے بھائی ہیں۔

                                               

اجمل قصاب

اجمل قصاب جو بمبئی میں 2008 میں ہونے والے حملوں میں شامل کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اجمل کا تعلق پاکستان کے گاؤں فرید کوٹ سے بتایا گیا، مگر جب اخبار نویس فرید کوٹ پہنچے تو وہاں کے لوگوں نے ایسے کسی شخص کو جاننے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ اجمل قصاب کا تعلق ...

                                               

عبد اللہ عزام

عبد اللہ یوسف عزام سلفی اور اخوانی تھے، افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف لڑنے والوں میں سے بلکہ قائدین میں تھے۔ انھیں افغانستان میں سوویت جنگ کا قائد کہا جاتا ہے، اخوان المسلمون کے اہم ذمہ داران میں شمار ہوتا تھا۔

                                               

رمزی یوسف

پیدائش۔ 20 مئی، 1967ء رمزی یوسف یا رمزی محمد یوسف کا پیدائشی نام عبد الباسط كريم ہے۔ یہ اور بھی بہت سے ناموں سے جانے جاتے ہیں۔ رمزی یوسف کویت میں ایک پاکستانی فلسطینی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1993ء میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر بم دھماکوں الزام انھی ...

                                               

محمد رشید رضا

محمد رشيد رضا تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ اور عربی ادب کے انیسویں صدی عیسوی اور بیسویں صدی عیسوی کے اکابرین میں سے تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تفسیر المنار ہے۔

                                               

تمغہء بقا

تمغہء بقا پاکستان کے 28 مئی 1998 میں چاغی۔ بلوچستان میں کیے گئے پہلے ایٹمی دھماکے کی یاد میں دیا جانے والا ایک تمغا ہے، یہ تمغا ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اس کام میں نمایان خدمات انجام دی ہوں۔

                                               

براءت

بَراءَت یا سند حق ایجاد کسی خودمختار ملک کی طرف سے کسی موجد یا اس کے مقرر کردہ کارندے کو اس کی ایجاد بارے محدود عرصہ کے لیے بلاشرکت غیرے عطا کردہ حقوق کو کہتے ہیں، جن کے بدلے موجد اپنی ایجاد کو کھلے عام فاش کرتا ہے۔ براءت عطا کرنے کا طریقہ کار، م ...

                                               

ابو القاسم

ابو القاسم حضرت محمدﷺ کی مشہور کنیت ہے حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت البقیع میں تھے کہ ایک آدمی نے کہا اے ابو القاسم تو اس کی طرف نبی صلی اللہ علیہ سلم نے توجہ فرمائی وہ بولا کہ میں نے تو اس کو بلایا ہے تب نبی صلی اللہ علیہ وس ...

                                               

کنیت

کنیت صاحب کنیت کے احترام اور تعظیم کے لیے استعمال ہوتی ہے تاکہ خطاب میں اس کی تصریح نہ ہو۔ ماں، باپ، دادا، بیٹا، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو کنیت کہتے ہیں۔ جیسے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے بیٹے کا نام قاسم ہونے کہ وجہ سے آپ ک ...

                                               

کنیتیں

حضرت محمد کے بہت سے ناموں کے ساتھ کئی کنیتیں بھی ہیں آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی مشہور کنیت ابو القاسم ہے۔ چنانچہ بہت سی احادیث میں یہ کنیت مذکور ہے، اس کے علاوہ دوسری کنیتیں بھی ہیں صحیح بخاری و مسلم میں جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی، کہ رس ...

                                               

گودی میڈیا

گودی میڈیا کسی بھی ملک کے ذرائع ابلاغ کے ایسے طرز عمل کو ظاہر کرتا ہے جو بالعموم حکمران طبقے کی مدح سرائی کرتا ہے، ان کے ہر اقدام کو سراہتا ہے، مگر ان خبروں کو جو حکمران طبقے کے خلاف ہوتی ہیں انہیں یا قابل توجہ نہیں سمجھتا یا پھر ان خبروں کو شاذ ...

                                               

ایم کلبرگی

ملّیشَپا ماڈِوَلَپا کلبُرگی ایک بھارتی اسکالر ہیں، جو وچنا ساہتیہ کے لیے مشہور و معروف ہیں۔ یہ ہمپی کے کنڑا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کو اپنی خدمات کے لیے 2006ء میں ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ کنڑا زبان کے مشہور ادیب ت ...

                                               

عائشہ بنت ابی بکر

سیدہ عائشہ بنت ابی بکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہیں۔ آپ کو اُم المومنین کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عہد خلفائے راشدین میں آپ کی شخصیت بہت نمایاں نظر آتی ہے۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ک ...

                                               

عالمی رضاعتی ہفتہ

عالمی رضاعتی ہفتہ ، ایک سالانہ جشن ہے جسے ہر سال یکم تا 7 اگست دنیا کے 120 سے زائد ممالک میں منایا جاتا ہے۔ ڈبلیو بی ڈبلیو کی ویب سائٹ کے ڈاٹا کے مطابق عالمی رضاعتی ہفتہ 2010ء کے تحت دنیا بھر میں 540 تقاریب منعقد ہوئے جن میں 488 تنظیموں اور 406.6 ...

                                               

تنویر جہاں

تنویر جہاں ایک انسانی حقوق کی محافظ اور تربیت دہندہ ہے ، جو پاکستان میں گذشتہ 35 سالوں سے سماجی ترقی کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ ڈیموکریٹک کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، اور پاکستان ہیومن رائٹس ڈیفنڈرس نیٹ ورک نیشنل کوآرڈینیٹر ک ...

                                               

حدیقہ بشیر

حدیقہ بشیر پیدائش سن 2002 ایک پاکستانی کارکن ہے جس کا مقصد کم عمری کی شادیوں کو ختم کرنا ہے۔ اس حوالے سے وہ ایشین گرلز ہیومن رائٹس ایمبیسیڈر ایوارڈ اور محمد علی ہیومینیٹری ایوارڈ وصول کر چکی ہیں۔

                                               

دوا لیپا

دوا لیپا ایک برطانوی گلوکارہ اور گیت نگار ہے۔ دوا لیپا نے 2015 میں وارنر میوزک کمنی کے ساتھ معاہدہ کیا اور پھر جلد ہی اپنا ذاتی البم نیو لو جاری کیا۔ اس کا ایک البم جو اس کے نام سے 2017 میں جاری ہوا تھابہت مقبول رہا اور ا سکے سات گیتوں نے خوب دھو ...

                                               

قومی اقلیتی کمیشن

بھارت میں یونین حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن ایکٹ 1992 کے تحت ایک ادارہ بنام قومی اقلیتی کمیشن تشکیل دیا ہے۔ چھ مذہبی برادریاں، مسلمان، مسیحی، سکھ، بدھسٹ، زرتشتی اور جینی برادریوں کو یونین حکومت نے اقلیتی برادریاں قرار دیا ہے۔

                                               

آگے کی جانب ایک عظیم پھلانگ

آگے کی جانب ایک عظیم پھلانگ ،عوامی جمہوریہ چین میں ماؤ زے تنگ کی قیادت میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی 1958ء سے 1962ء کے درمیان سماجی اور اقتصادی مہم تھی۔ اس کا مقصد تیزی سے صنعتی اور اجتماعی تبدیلی کے ذریعہ ایک زرعی معاشرے کو سوشلسٹ سماج میں تبدیل کرن ...

                                               

سوویت اتحاد میں آبادی کی مہاجرت

سوویت یونین میں آبادی کی منتقلی جوزف اسٹالین کے حکم سے 1930 کی دہائی تک مختلف گروہوں کی جبری منتقلی تھی۔ اس کو درج ذیل وسیع زمرے میں درجہ بندی کیا جاسکتا ہے: آبادی کی سوویت مخالف زمروں کی ملک بدری ، پوری قومیتوں کی ملک بدری ، مزدور قوت کی منتقلی ...

                                               

چیچن اور انگوشوں کی جلاوطنی

چیچن اور انگوشوں کی جلاوطنی ، جسے اردخ ، آپریشن لنٹن ؛ انگش اور چیچن: Вайнах махкахбахар Vaynah Mahkahbahar) دوسری جنگ عظیم کے دوران ، 23 فروری 1944 کو ، شمالی قفقاز کی پوری وناخ آبادی کو سویت حکومت نے جبری وسطی ایشیا منتقل کردیا تھا۔ 1930 سے 195 ...

                                               

مشرقی یورپ میں نوغائی-کریمیائی غلاموں کے لئے چھاپے

تین صدیوں سے زیادہ عرصے تک ، کریمین خانات اور نوغائی اردو کی فوج نے بنیادی طور پر روس اور لتھوانیا-پولینڈ کے ساتھ دیگر علاقوں میں غلام چھاپے مارے ۔ یہ چھاپے 1441 میں کریمیا کے آزاد ہونے کے بعد شروع ہوئے اور یہ اس وقت تک جاری رہے جب تک کہ سن 1774 ...

                                               

محمد اکبر خان بگٹی

نواب محراب خاں کے ہاں ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔ لاہور کے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اورپھر اس کے بعد آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ وہ پچاس سال پہلے انیس سو چھیالیس میں اپنے قبیلہ کے انیسویں سردار بنے۔ انیس سو اننچاس میں انہوں نے حکومت کی خص ...

                                               

فرنٹ لائن کلب

فرنٹ لائن کلب ، لندن کے پیڈڈنگٹن سٹیشن کے قریب واقع، ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد کا کلب ہے۔ کلب کا مقصد آزاد صحافت کو فروغ دینا ہے۔ جنگ کی رپورٹنگ اس کی توجہ کا خاص مرکز ہے۔ قیام فرنٹ لائن کلب کی بنیاد 2003ء میں وون سمتھ نے رکھی۔ ...

                                               

ڈیموں کا عالمی کمیشن

ڈیموں کا عالمی کمیشن اپریل 1997ء سے لے کر 2001ء تک قائم رہا۔ اس کا مقصد بڑے ڈیموں کے ماحولیاتی، سماجی اور معاشی اثرات پر تحقیق کرنا۔ یہ خودساختہ ڈبلیو سی ڈی میں شہری سماج، تدریسی ارکان، نجی شعبہ، پیشہ ورانہ ایسوسی ایشن اور ایک حکومت کا نمائندہ شا ...

                                               

کل ہند جمہوری انجمن خواتین

کل ہند جمہوری انجمنِ خواتین یا اے آئی ڈی ڈبلیو اے بھارت کی ایک اہم بائیں بازو تنظیمِ خواتین ہے۔ 1981ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ اس کے اغراض و مقاسد میں جمہوریت، مساوات، آزادیٔ خواتین وغیرہ شامل ہیں۔ خواتین کی سربلندی کے لیے ملک گیر پیمانے پر عورتوں ک ...

                                               

احمد بن طولون

والئی مصر۔ اس کا باپ طولون ایک ترک غلام تھا جسے خلیفہ مامون الرشید نے عباسی فوج میں شامل کر لیا تھا۔ احمد سامرا کی فوجی چھاونی میں پیدا ہوا۔ فوجی تربیت پانے اور علم کی تکمیل کے بعد بیس سال کی عمر میں مصر کے والئی امیر بایکباک کی فوج میں شامل ہوا۔ ...