ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 382




                                               

محمد کیشاوجی

کیشاوجی 1945 میں جنوبی وال افریقہ کے شہر پریٹوریا میں ،ہندستانی والدین ، والد نجرالی مانجی کیشیوجی ، اور والدہ کولسم کانجی کانا کے گھر پیدا ہوئے تھے۔ جنوبی افریقہ میں بڑھتی ہوئی سیاسی بدامنی اور الگ ہونے کی وجہ سے ، ان کے کنبہ پر دباؤ محسوس ہوا ک ...

                                               

منظور پشتین

منظور احمد پشتین یا منظور پشتون یا منظور پختون آپ کا تعلق پاکستان کے جنوبی وزیرستان ایجنسی سے ہے۔ منظور ایک انسانی حقوق کا کارکن ہے۔ آپ نے پشتون قوم، خاص طور پر وزیرستان اور فاٹا کے دیگر حصوں کے عوام کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے حکومت پر سخت دب ...

                                               

ثوبیہ طاہر

ثوبیہ طاہر پاکستانی مفکرہ، محقق، لکھاری اور فلسفہ کی پروفیسر ہیں۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور"فلاسفی اینڈ انٹر ڈسپلنری سڈیز ڈیپارٹمنٹ" میں فلسفہ ٔ مذہب، کلاسیکل اور ماڈرن مسلم فلاسفی کی پروفیسر ہیں۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے "فلاسفی ...

                                               

منال الشریف

منال الشریف حقوق نسواں کے لیے کوشش کرنی والی ایک سعودی خاتون ہے۔ منال نے 2011ء میں سعودی عرب میں عورتوں کے ڈرائیونگ کرنے کے حق کے لیے کام کا آغاز کیا۔ وجیہ الحویدر جو پہلے ہی حقوق نسواں کے لیے کام کر رہی تھی اور کار چلانے کی وڈیو بنائی تھی، اس نے ...

                                               

ڈینس مکویگے

ڈینس مکینگیرے مکویگے کانگو کے ماہر امراض نسواں ہیں۔ انہوں نے بوکاوو میں پانزی نامی ایک ہسپتال قائم کیا تھا، جہاں ایسی خواتین کو علاج فراہم کیا جاتا ہے جو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں۔ وہ دوسری کانگو جنگ کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے و ...

                                               

ایلس پال

اہل پال ایک فعالیت پسند خاتون تھیں۔ ان کا نام امریکی آئین میں انیسویں ترمیم کی کے سب سے اہم ناموں میں شمار ہوتا ہے۔ اس ترمیم کے مطابق ووٹ ڈالنے میں جنس کی تفریق نہیں کی جاسکتی۔ لوسی گرلز اور دوسروں کے ساتھ مل کر وہ ٹرانسلیشن آف سول نافرمانی کی پر ...

                                               

امابائی کنڈاپور

اُمابائی کُنڈاپور منگلور سے تعلق رکھنے والی خاتون مجاہد آزادی تھیں ۔ان کی پیدائش بھوانی گولی کیری کے طور پر گولی کیری کرشنا راؤ اور جنگا بائی کے یہاں 1892ء میں منگلور میں ہوئی۔ ان کی شادی 13 سال کی عمر میں سنجیو راؤ کُنڈاپور سے ہوئی۔ ان کے سسر آن ...

                                               

معصومہ بیگم

معصومہ طیبہ بیگم خدیو جنگ کی سب سے بڑی بیٹی اور سید حسین بلگرامی کی پوتی تھیں۔ ان کا خاندان پردے کا سخت پابند تھا۔ وہ فارسی زبان و ادب کی ماہر اور اردو اور انگریزی زبانوں پر عبور رکھتی تھیں۔ انہوں نے 1922ء میں اپنے رشتہ دار حسین علی خان سے شادی ک ...

                                               

خواتین کا حق رائے دہی

خواتین کا حق رائے دہی ایک بین الاقوامی طور پر مسلم تصور ہے۔ اس تصور کی رو سے ہر عورت کو ایک مرد کے مساوی کسی بھی قومی یا مقامی انتخابات میں رائے رہی میں حصہ لینے اور اپنی صوابدید کے مطابق ووٹ ڈالنے کا حق ہے۔ اس تصور کی رو سے کسی بھی ملک یا علاقے ...

                                               

طلاق مغلظہ

طلاقِ مُغَلَّظہ:طلاق مغلظہ مرد کا اپنی بیوی کو ایک ہی نشست میں تین طلاقیں دے دینا۔ تین طلاق بینونت کی قسم اکبر یعنی بینونت کبری ہیں اور اس وجہ اسے مغلظہ کہاجاتاہے۔ جس کے بعدمردکودوبارہ نکاح یا رجوع کاحق نہیں رہتا۔ البتہ اگر عورت تین طلاق کے بعد ع ...

                                               

یہودیت میں طلاق

یہودیت میں بھی دیگر معاشروں کی طرح طلاق کو برا سمجھا جاتا ہے۔ اور ایک سانحہ کے طور پر لیا جاتا ہے۔ تورات میں اس سے نفرت کا اظہار ملتا ہے۔ تالمود کے مطابق جب کوئی شخص اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کرتا ہے تو معابد کی محرابیں تک گریہ کرتی ہیں "۔ ایک ...

                                               

اسلام میں خواتین

اسلام میں عورت مسلم خواتین کے تجربات مختلف سماج کے درمیان میں وسیع پیمانے پر مختلف ھوتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں، ان کا مسلمان ہونا ایک مشترکہ عنصر ہوتا ہے جو ان کی زندگی مختلف سطحوں پر اثر انداز کرتا ہے اور انہیں ان کی عام شناخت دیتا ہے جو ان کے درمی ...

                                               

قرآن میں مذکور خواتین

قرآن میں مختلف خواتین کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔ ان میں کافر اور مسلمان دونوں طرح کی خواتین شامل ہیں۔ حضرت عیسٰکی والدہ کے نام پر قرآن میں پوری سورۃ موجود ہے۔

                                               

ہندو مت میں خواتین

ہندو صحیفے خواتین کے حوالے سے مختلف النّوع اور متضاد نظریات پیش کرتے ہیں جو بہ حیثیت دیوی اور نسوانی قیادت سے لے کر بہ حیثیت فرماں بردار بیٹی، گھریلو عورت اور ماں ایسے محدود کرداروں پر مشتمل ہے۔ ہندو مت کے صحیفہ رگ وید کا دیوی سُکتا بھجن اعلان کر ...

                                               

کورونا وائرس کی وبا 2019ء–2020ء سے متعلقہ غیر ملکیوں سے نفرت اور نسل پرستی کے واقعات کی فہرست

کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء ، جس کا پہلا متاثرہ شخص ووہان، ہوبئی، چین میں دسمبر 2019ء میں ظاہر ہوا تھا، اس سے چینی لوگوں کے خلاف نسل پرستی، غیر ملکیوں سے نفرت، امتیازی سلوک، تشدد، مشرقی ایشیائی اور جنوب مشرقی ایشیائی نسل کے لوگوں کے ...

                                               

ایڈورڈ ولیم لین

ایڈورڈ ولیم لین ایک برطانوی مستشرق، مترجم اور لغت نگار تھا جو 17 ستمبر 1801 کو ہیر فورڈ میں پیدا ہوا۔ 1842ء کے بعد سے لین نے خود کو ایک جامع عربی سے انگریزی لغت کی تیاری کے لیے وقف کر دیا۔ لین نے اس لغت کا مواد جمع کرنے کے لیے مصر کے بہت سے دورے ...

                                               

ایڈورڈ گبن

ایڈورڈ گبن ایک انگریز مؤرخ،مستشرق اور رکن پارلیمان تھے۔ گبن کو جدید تاریخ نگاری کا بانی کہا جاتا ہے۔

                                               

ترجمہ قرآن (آرتھر جان اربری)

ترجمہ قرآن مستشرق و محقق آرتھر جان اربری کا ترجمہ قرآن ہے جو عربی زبان سے انگریزی زبان میں کیا گیا ہے۔ مستشرق آرتھر جان اربری کی تصانیف و تراجم میں اِس ترجمہ کو مقبولیت حاصل ہے۔ اِس کی اشاعت 1955ء میں ہوئی۔

                                               

مخطوطہ قرآن توپ قاپی محل

مخطوطہ قرآن توپ قاپی محل پہلی صدی ہجری مطابق آٹھویں صدی عیسوی میں تحریر کیا جانے والا قرآن کا قدیم محفوظ ترین نسخہ ہے جو توپ قاپی محل، ترکی میں موجود ہے۔ یہ مخطوطہ چمڑے پر تحریر کیے جانے والاے ابتدائی قدیمی مخطوطاتِ قرآن میں سے ایک ہے۔

                                               

ول ڈیورانٹ

ول ڈیورانٹ نارتھ ایڈمز میساچوسٹس، امریکا میں 5 نومبر 1885ء کو پیدا ہوا۔ وہ ایک مورخ اور فلسفی تھا جس نے 11 جلدوں میں تہذیب کی کہانی لکھی اور 1968ء میں پلٹزر پرائز اور 1977ء میں صدارتی تمغا برائے آزادی حاصل کیا۔

                                               

قائی قبیلہ

قائی قبیلہ ترک قبائل کی ایک بڑی شاخ جو غز ترک کے 24 قبائل میں سے ایک ہے۔ قائی ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "وہ شخص جس کے پاس قوت و اقتدار ہو"۔ یہ ایک خانہ بدوش اور جنگجو قبیلہ تھا۔ قائی قبیلہ گیارہویں صدی میں وسط ایشیا سے اناطولیہ آیا جہاں ...

                                               

قوم جوجی اردو

قوم جوجی اردو اس کے دو بڑے لشکر سفید اردو اور ازرق اردو ہیں۔ رشید الدین فضل اللہ ہمدانی کے مطابق چنگیز خان کے سب سے بڑے بیٹے جوجی خان کے 14 بیٹے تھے۔ اس کی وفات کے بعد اس کی جاگیر اور علاقوں پر بھائیوں نے باتو خان کی حکمرانی تسلیم کر لی اور اسے خ ...

                                               

دنیا کی قدیم ترین تاریخ

دنیا کی قدیم ترین تاریخ یا تاریخ ہیروڈوٹس مغرب کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے جسے ہیروڈوٹس نے یونانی زبان کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ بحیرہ روم اور مغربی ایشیا میں اس ...

                                               

بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ

بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ یووال نوح ہراری کی تحریر کردہ ایک کتاب ہے جو سب سے پہلے 2011ء میں اسرائیل میں عبرانی زبان میں شائع ہوئی پھر 2014ء میں انگریزی زبان میں چھپی۔ کتاب میں نوعِ انسانی کی تاریخ، پتھروں کے دور کی قدیم انسانی انواع سے لے کر ا ...

                                               

ہومو ڈیوس-مستقبل کی ایک مختصر تاریخ

مستقبل کی ایک مختصر تاریخ کو اسرائیلی ماہر تاریخ و سماجیات یووال نوح ہراری جو جامعہ عبرانی یروشلم کے پروفیسر ہیں نے لکھا ہے۔ یہ کتاب اپنی پہلی اشاعت کے بعد سے اب تک لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہو چکی ہے۔ اس کتاب میں انسانوں کے ماضی اور مستقبل کے با ...

                                               

اسیری بابل

بابل کی اسیری یا بابلی جلاوطنی یہودی تاریخ کا وہ دور ہے جس میں ، قدیم مملکت یہوداہ کے یہود کی ایک بڑی تعداد مملکت بابل کے اسیر رہے. کرکمیش کی جنگ کے بعد 605 قبل مسیح میں بابل کے بادشاہ بخت نصر, نے یروشلم کا محاصرہ کیا جس کے نتیجے میں یہوداہ کے با ...

                                               

بابل کی اسیری

توریت کی کہانی کی طرف اشارہ ہے۔ وہ عرصہ جوبنی اسرائیل نے شہر بابل میں عالم اسیری میں گزارا جب کہ بنو کدنصر یا بخت نصر شاہ بابل نے یروشلم کو تباہ کیا اور بنی اسرائیل کو اسیر کرکے بابل میں لے گیا۔ اسیری کی عمر ستر سال بیان کی جاتی ہے۔ 539 ق م مسیح ...

                                               

خالدہ بنت ہاشم

خالدہ بنت ہاشم دور جاہلیت کی شاعرہ اور دانشور تھیں۔ آپ کا تعلق قبیلہ قريش سے تھا۔ آپ ہاشم بن عبد مناف کی بیٹی اور عبد المطلب بن هاشم کی سوتیلی بہن تھیں۔ آپ ابو لهب ،حمزة بن عبد المطلب ،عباس بن عبد المطلب ،ابو طالب بن عبد المطلب ،صفية بنت عبد المط ...

                                               

اوسیرس

اوسیرس قدیم مصری بعد از حیات، پوشیدہ دنیا اور اموات کا دیوتا تھا۔ مصری قصص وروایات کے مطابق اوسیرس زمین کے دیوتا گب اور آسمان کی دیوی نٹ کی حرامکاری کا نتیجہ تھا کیونکہ نٹ درحقیقت سورج دیوتا را کی بیوی تھی۔ اسی حرامکاری کی وجہ سے دیوی آئی سس، ہور ...

                                               

وادی سندھ تہذیب کا مذہب

وادیٔ سندھ کی تہذیب سنہ 3300 سے 1700 قبل مسیح تک قائم رہنے والی انسان کی چند ابتدائی تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ یہ وادیٔ سندھ کے میدان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے کناروں پر شروع ہوئی۔ ان میں کئی مذاہب کے پیروکار بھی موجود تھے۔

                                               

وادی سندھ کا رسم الخط

وادی سندھ کے بہت سے سربستہ رازوں میں سے سب سے دلچسپ راز وادی سندھ کا رسم الخط ہے۔ اسے پڑھنے کوششیں دنیا بھر کے ماہرین نے کی ہیں۔ لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی۔ وادی سندھ کی کل تحریریں 5000 سے بھی زائد ہیں۔ جو مختلف مہروں، ٹکیوں اور برتنوں پر ث ...

                                               

وادی سندھ کی تہذیب کی حدود

گریگوری ایل پوسیل کہتا ہے کہ موہنجودڑو ساحل سمندر 325 کلومیٹر دور ہے۔ موہنجودڑو سے دور 325 کلومیٹر کے فاصلے پر گنویری والا ہے اور اس سے 325 کلومیٹر کے فاصلے پر ہڑپہ ہے۔ اگر تینوں شہروں کو مرکز مان کر 325 کلومیٹر کے نصف قطر کے دائرے لگائے جائیں تو ...

                                               

اسلام میں جادو

اسلام میں جادو دین میں ہلاکت لانے والے کئی امور کا جامع بتایا گیا ہے۔ مثلا جنّوں اور شیطانوں سے مدد طلب کرنا، غیر اللہ سے دل کا ڈرنا، اللہ پر توکل کو چھوڑ بیٹھنا اور لوگوں کے مفادات و ذرائع معاش کو تباہ کرنے کے درپے ہونا وغیرہ۔ جادو معاشرے کی جڑی ...

                                               

فرعون کے جادوگر

فرعون کے جادوگر یاجادوگران فرعون اور ساحران فرعون مختلف نام ہیں فرعون کے ان جادوگروں کے جنہیں فرعون حضرت موسی کے مقابلے کے لیے لیکر آیا۔ جب ان جادوگروں نے حضرت موسی کے معجزہ کو دیکھا تو سجدے میں گر گئے اور ایمان لانے کا اعلان کر دیا فرعون نے ان ک ...

                                               

اوٹزی

موجودہ آسٹریا اور اٹلی کی سرحدوں پر جہاں ساڑے تین ہزار سال قبل مسیح کے ایک انسان کی قدرتی طور پر حنوط شدہ اوٹزی نامی لاش 1991ء میں اتفاقاً دو سیاحوں سے دریافت ہو گئی جب وہ سفر کے دوران میں ایک برفانی علاقے سے گزر رہے تھے، انہوں نے ایک گڑھے میں، ا ...

                                               

اسٹیفن

اسٹیفن مسیحیت کے پہلے شہید تھے۔ ان کو شہید اولٰی بھی کہا جاتا ہے۔ رسولوں کے اعمال کے مطابق آپ یروشلم میں واقع ایک گرجا گھر کے شماس تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف یہودی عبادت گاہوں کے اراکین سے دشمنی مول لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب ...

                                               

پیٹرک

مقدس پیٹرک پانچویں صدی میں آئر لینڈ کے لیے ایک انگریزی مشنری اور رسول تھے اور پیٹرک کو آئرلینڈ میں سرپرست بزرگ کا درجہ حاصل ہے۔ 387ء میں مقدس پیٹرک رومی برطانیہ میں پیدا ہوئے اور انہیں آئرستانی پاگان اغوا کر کے غلام کی حیثیت سے آئرلینڈ لے گئے تھے ...

                                               

خواب کی تعبیر

خواب کی تعبیر حضرت عبداللہ بن مسعود روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاہے الرویاَ ثلٰثتہ اَقسامِ مِنَاللہ تعالیٰ وَ بُشریٰ لِلمئو مِنیِنَ فِی حَیاَ تِہِم۔ یعنی خواب تین قسم کے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو ایمان والو ں کے ...

                                               

سنگ روزیٹا

سنگ روزیٹا یا سنگ رشید ایک کالے سنگ مرمر کا چوکا حجر جو دریائے نیل کی ایک شاخ کے کنارے روزیٹا کے مقام پر 1799ء میں فرانسیسی فوج کے کاروندوں کو اتفاقاً ملا۔ یہ بطلیموس پنجم کی یاد میں 196 ق م میں نصب کیا گیا تھا۔ اس میں ایک ہی عبارت تین زبانوں یعن ...

                                               

دراوڑیات

دراوڑیات یا دراوڑی مطالعات ایک تعلیمی شعبہ ہے جو دراوڑی زبانوں، ادب اور دراوڑی ثقافت پر مرکوز ہے۔ یہ تمل مطالعات کا عظیم تر زمرہ اور جنوبی ایشیائی مطالعات کا ذیلی زمرہ ہے۔

                                               

قدیم سامی مذہب

قدیم سامی مذہب قدیم مشرق قریب اور شمال مشرقی افریقہ کی سامی قوموں کے مشرکانہ مذاہب پر مشتمل تھا۔ اس کی اصل میسوپوٹیمیا کی اساطیر ہے۔ سامی خود ایک درشت اصطلاح ہے، قطعی اصطلاح ، صرف قدیم سامی مذہب ایک معتبر اصطلاح ہے۔

                                               

قیامت مسیح

مسیحی عقائد کے مطابق یسوع مسیح اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ متی کی انجیل کے مطابق اگلے روز جو تیاری کا دوسرا دن تھا گزر جانے کے بعد تمام سردار کاہن فریسی پیلاطس سے ملے۔ اور کہا کہ وہ دھوکے باز جب زندہ تھا۔ اور کہا تھا، ”تین دن بعد ...

                                               

لعزر کو زندہ کرنا

سیدنا یسوع دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر جہاں یوحنا اصطباغی قتل ہونے سے پیشتر تبلیغ کیا کرتے تھے، درس دے رہے تھے کہ ایک قاصد بیت عنیاہ گاؤں کی بی مریم اور مرتھا کی طرف سے پیغام لے کر پہنچا کہ ہمارا بھائی لعزر سخت بیمار ہے۔ یہ سن کر یسوع مسیح قصدا ...

                                               

نائین کی بیوہ کے بیٹے کو زندہ کرنا

ایک دفعہ سیدنا یسوع مسیح نائین شہر کو تشریف لے گئے جو کفر نحوم سے 25 میل کے فاصلہ پر تھا۔ حسبِ معمول نہ صرف آپ کے رسول ہی آپ کے ساتھ تھے بلکہ عوام کا ایک مجمع بھی تھا۔ جب آپ شہر کے نزدیک پہنچے تو کیا دیکھا کہ پھاٹک سے لوگ جنازے کو اٹھائے قبرستان ...

                                               

یائیر کی بیٹی کو زندہ کرنا

یائیر کی بیٹی کو زندہ کرنا معجزات مسیح میں سے ایک ہے۔ ایک دفعہ جب یسوع مسیح کفر نحوم پہنچ کر کشتی سے اترے تو کنارے پر ایک بڑا ہجوم جمع ہو گیا۔ اچانک ہل چل مچ گئی اور ان کے درمیان میں سے مقامی عبادت خانہ کا سردار یائیر دکھائی دیا۔ وہ آکر آپ کے قدم ...

                                               

اسٹگماٹا

اِسٹگماٹا کاتھولک مسیحیوں کے عقیدہ کے مطابق خداوند یسوع کی مصلوبیت کے وقت جو زخموں نشانات ان کے بدن مبارک پر آ گئے تھے بالکل ایسے ہی نشانات قدرت کی جانب سے بعض افراد کے جسموں پر نقش یا بنا دیے جاتے ہیں۔ مسیحی تاریخ میں سب سے پہلے اسٹگماٹی یا مصلو ...

                                               

جبرائیل

جبرائیل ، ابراہیمی مذاہب میں ایک فرشتہ، جو عام طور پر اللہ کے پیامبر کے طور پر کام کرتا رہا۔ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید میں جبرائیل کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ کتاب دانی ایل میں اور متی کی انجیل میں نام کے ساتھ دو بار ذکر آیا ہے۔

                                               

پنجاب کے روایتی مذاہب

پنجاب کا روایتی مذہب سے مراد عموماً پنجاب کے غیر مسلموں کے عقائد اور اعمال سے متعلق تہوار اور عبادات ہیں جن میں اجداد کی پوجا، مقامی خداؤں کی عبادات اور دیسی تہوار شامل ہیں۔ پنجاب کے قدیم آباد علاقوں میں بہت سی خانقاہیں اور مزارات ہیں جو مختلف عق ...

                                               

پچھل پیری

پچھل پیری ایک عفریت یا مافوق الفطرت مخلوق ہے جو وسطی اور جنوبی ایشیاء میں بھوتوں کی کہانیوں کا ایک مقبول کردارہے۔ پچھل پیری عموماً خاتون کے روپ میں ہوتی ہے ، گھنے لمبے بال اس کے چہرے کو ڈھانپے رکھتے ہیں۔

                                               

اسلام

اسلام ایک توحیدی مذہب ہے جو اللہ کی طرف سے آخری رسول و نبی، محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے انسانوں تک پہنچائی گئی آخری الہامی کتاب کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام کا ...