ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 383




                                               

داستان فلسفہ

داستان فلسفہ: جلیل القدر فلسفیوں کے سوانح و افکار ایک 1926ء میں شائع ہونے والی ول ڈیورانٹ کی تاریخ فلسفہ پر کتاب، جس میں انہوں نے کئی ممتاز مغربی فلسفیوں کی سوانح اور ان کے خیالات پیش کیے ہیں، سقراط اور افلاطون سے شروع کر کے اور پھر نطشے۔ ڈیورنٹ ...

                                               

ٹی شرٹ

ٹی شرٹ کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ انگریزی حرف ٹی کے مشابہ دکھتا ہے۔ یہ شرٹ کی ہی کی طرح جسم کے اوپری حصے کے ڈھانکتا ہے۔ تاہم شرٹ کی طرح اس میں بٹنوں کی گلے سے پیٹ تک ایک پٹی نہیں ہوتی ہے۔

                                               

کوٹ (لباس)

کورٹ ایک ایساپرانالباس ہےجسے بدن کے اوپر والے حصےپرزیب تن کیاجاتاہے، اسے یاتوگرمی حاصل کرنے کیلئے پہنتے ہیں یا محض زیب وزینت کے طور پر استعمال کرتے ہیں، کورٹ میں عموما لمبی آستینیں ہوتی ہیں اورسامنے والاحصہ کھلاہوتاہے، اس کھلے ہوئے حصے کو بٹنوں ک ...

                                               

گروتافیراتا

گروتافیراتا اطالوی: Grottaferrata اٹلی ی کا ایک قصبہ اور کمونے ہے جو اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما میں واقع ہے۔ قصبہ اطالوی دارالحکومت روم کے جنوب مشرق میں 20 کلو میٹر کے فاصلہ پر البان پہاڑیوں Alban Hills کی ڈھلوانوں پرآباد ہے۔ شہر کا رقبہ 18 ...

                                               

پومپی

پومپی مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور سپین میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ بحیرہ اسود کی ایک ساحلی مملک ...

                                               

بیل فائٹر خواتین کی فہرست

یہ بیل فائٹرز خواتین کی ایک فہرست ہے جو خاص طور پر حصہ لے رہی ہیں ، یا ماضی میں ، بیل فائٹنگ میں حصہ لے چکی ہے۔ خواتین میں بیل فائٹنگ کی ابتداء کا سراغ سپین سے ملا ہے جو 1700ء کے آخر اور 1800ء کے ابتداء کا دور ہے۔ سب سے پہلے سپینش مصور فرانسسکو گ ...

                                               

قربانی (یہودیت)

قربن مذہب یہود میں قربانی پیش کرنے کو کہتے ہیں۔ احکام تورات میں بیان اور واجب شدہ تمام قربانیوں کو قربن ہی کہا جاتا ہے۔ قربن کی جمع قربانوت ہے۔ زیادہ تر قربانی جانوروں کی دی جاتی ہے جسے زی واہ اس کے علاوہ قربن عولہ اور زی واہ ہا شیلامیم بھی قربان ...

                                               

دی فور اسٹیجز آف کروئیلٹی

دی فور اسٹیجز آف کروئیلٹی انگریز مصور ولیم ہوگارتھ کے چار منقوشات کے سلسلے کا نام ہے جو 1751ء میں چھپے تھے۔ ان میں ہر ایک کا تعلق ایک فرضی ٹام نیرو کی زندگی کے مختلف مرحلے کا آئینہ دار ہے۔ بے رحمی کے چار مراحل کی تصویرکشی کی شروعات ایک کتے کی کم ...

                                               

حمل میں کووڈ-19

حمل میں کووڈ-19 کے اثرات ابھی تک مکمل طور پر معلوم نہیں ہیں، کیوں کہ ابھی ایسا باوثوق مواد دستیاب نہیں ہو سکا۔ چین میں ایک چھوٹے سے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ حاملہ خواتین میں کووڈ-19 کے نمونیا کی طبی علامات و اثرات، غیر حاملہ بالغہ خواتین کی طرح ک ...

                                               

کووڈ-19 ویکسین

کووڈ-١٩ ویکسین کوروناوائرس مرض 2019 کے خلاف ایک فرضی تصوراتی ویکسین ہے۔ اگرچہ کسی بھی ویکسین نے کلینیکل ٹرائلز مکمل نہیں کیے ہیں، تاہم اس طرح کی ویکسین تیار کرنے کے لیے متعدد کوششیں جاری ہیں۔ فروری 2020 کے آخر میں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا کہ ...

                                               

دودھ

دودھ يا شير عام طور پر ایک سفید مائع ہوتا ہے جو ممالیہ کے تھن سے نکلتا ہے جیسے کہ گائے کا دودھ یا انسانی دودھ۔ یہ مائع ممالیہ غدودوں میں پیدا ہوتا ہے جسے مادہ ممالیہ کے پستان، تھن وغیرہ کہا جاتا ہے۔ چونکہ نومولود ممالیہ بچوں کے دانت پیدائش کے وقت ...

                                               

بھیڑ کا گوشت

بھیڑ کا گوشت یا مٹن بھیڑ سے حاصل ہونے والے گوشت کو کہتے ہیں، بعض دفعہ بکری کے گوشت کو بھی مٹن کہا جاتا ہے، جو دراصل بھیڑ کے گوشت کے لیے انگریزی میں مستعمل ہے۔ ایک سال سے کم عمر بھیڑ کو بَرّہ یا میمنا انگریزی: Lamb کہا جاتا ہے اور اس کے گوشت کو بھ ...

                                               

بیکن

بیکن سور کے پہلو، پشت یا پیٹ کا گوشت ہوتا ہے۔ اسے عام طور پر پتلے پارچوں کی شکل میں بنایا جاتا ہے۔ اسے عام طور پر تل کر یا بھون کر کھایا جاتا ہے۔ مائیکرو ویو میں بھی اسے پکایا جا سکتا ہے۔ کینیڈا کا اپنا بیکن مشہور ہے جسے کینیڈین بیکن کہتے ہیں۔ بی ...

                                               

خرگوش

خرگوش چھوٹا پستانیہ جانوروں میں سے ایک ہے۔ اس کی سات مختلف اقسام ہیں جو دنیا کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا جانور ہے جو بکری کے چھوٹے بچے کے مشابہ ہوتا ہے، جس کے دونوں ہاتھ چھوٹے اور پیر لمبے ہوتے ہیں۔ اور یہ پچھلی ٹانگوں کی مدد سے ہ ...

                                               

گوشت خور

سائنسی اصطلاح میں گوشت خور سے مراد ایسے جانور یا نباتات ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔ جبکہ گوشت خور جانور سے مراد ممالیہ کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔ ایسے جانور جن کی خوراک کا بنیادی حصہ گوشت پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے ...

                                               

جانوروں کی ادویات

جانوروں کی ادویات کے شعبہ کو ویٹرنری یا بیطاری کہتے ہیں۔ بیطاری ادویات کی شاخ ہے اس میں جانوروں کی بیماریوں کی روک تھام، کنٹرول، تشخیص، اور بیماری کی خرابی کی شکایت کے علاج، اور چوٹ کے ساتھ سودے جانوروں. اس کے ساتھ ، اس میں جانوروں کی پرورش ، پال ...

                                               

دلدل (خچر)

دُلدل عربی زبان میں سیہہ یا خارپشت کو کہتے ہیں جو بہت سست رفتاری کے لیے مشہور ہے، ممکن ہے کہ یہ نام اِس کی چال کے باعث پڑ گیا ہو۔ لیکن یہ قیاس یقینی خیال نہیں کیا جاسکتا۔ دُلدل پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خاکستری رنگ کا ایک خچر تھا جو ...

                                               

قطمیر

قطمیر اصحاب کہف کے کتے کا نام ہے جسے عبرانی میںاور انگریزی میں کہتے ہیں۔ قرآن مجید سورۃ الکہف کی آیت 22 میں اس کا ذکر ہے وَكَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بالْوَصِيْدِ: اور ان کا کتا غار کے دہانے کے اندر اپنے دونوں اگلے ہاتھ پھیلائے پڑا ہے۔ اکثر ا ...

                                               

نرسنگھ

ہرن یکش کے بھائی ہرن یکشیپو کا ایک بیٹا پرہلاد ہے جو وشنو بھگت تھا۔ غیر فطری باپ نے اپنے بیٹے کو مارنے کی کوشش کی لیکن بیٹا تمام خطرات سے بچ نکلا کیونکہ وہ متواتر وشنو کی عبادت کرتا رہا تھا۔ جب ہرن یکشیپو نے وشنو کے ہر جگہ موجودگی پر شک کیا تو غض ...

                                               

گنیش

گنیش یا ونایک کو ہندو مت میں ہاتھی کے سر اور انسانی دھڑ والا مقدس دیو اور شیو اور پاروتی کا بیٹا تصور کیا جاتا ہے۔ گنیش کو خوشحالی کا نقیب قرار دیا جاتا ہے۔ نیز علم و دولت کے حصول کے لیے بمبئی اور جنوبی ہندوستان میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنیش چت ...

                                               

بلوٹا

بِلوٹا سے مراد کسی بلی کا ابھی پیدا بچہ یا وہ بچہ جو ایک بڑی بلی کی شکل نہیں اختیار کیا ہو۔ بلوٹے شروع میں تو کچھ وقت تک آنکھ بھی نہیں کھولتے۔ بعد میں جب وہ آنکھیں کھولتے بھی ہیں، تب بھی ان کا مکمل وجود ان کی ماں پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک بلی شروع می ...

                                               

گربہ کبری

گربہ کبری یا بگ کیٹس کی غیر سائنسی اصلاح جنس پینتھرا میں موجود چار بڑے زندہ ارکان کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ جنس پینتھرا کے یہ چار ارکان ہی صرف دھاڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جسامت کے لحاظ سے ان بڑے جانوروں میں شیر، ببر شیر، جیگوار اور تیندوے شامل ہ ...

                                               

پلے

پلے سے مراد کتے کا بچہ۔ اس لفظ کا اطلاق سور پر بھی ہو سکتا ہے، اگر چیکہ اکثر اس سے کتا مراد ہے۔ کتے کے نچے پیدائش کے کچھ وقت بعد ایک سے ڈیڑھ کیلو وزن کے ہو سکتے ہیں، جب کہ نعد میں یہ وزن 7 سے 11 کیلو تک بھی جا سکتا ہے۔ کتے کافی جلدی بڑھتے ہیں۔ یہ ...

                                               

ایپالوزا

سانچہ:Infobox horse breed ایپالوزا گھوڑوں کی ایک امریکی نسل ہے جو اپنی رنگ برنگی نقش دار جلد کی کے باعث مشہور ہے۔ ماضی میں مختلف کی نسلوں سے اختلاط کے باعث اس نسل کے گھوڑوں کی جسمانی ساختیں مختلف ہیں۔ ہر گھوڑے کا رنگوں کا نقش مختلف معلوم بنیادی ج ...

                                               

اسلامی فلسفے میں منطق

منطق کا اسلامی فلسفے میں اہم کردار رہا ہے۔ اسلامی قانون دلائل و براہین کی تشکیل کو خاص اہمیت دیتا ہے، جس نے علم کلام میں منطق کو غیر معمولی اہمیت دی۔ لیکن بعد میں یہ طرز نظر اپنی اہمیت کھو بیٹھا، اس کی وجہ قبل از اسلام کے یونانی و ہیلینیائی فلسفی ...

                                               

اردو پر فارسی زبان کے اثرات

فارسی زبان نے مشرق وسطی، وسط اور جنوب ایشیائی خطوں کی کئی جدید بڑی زبانوں کی صورت گری میں اہم کردار ادا کیا ہے جن میں اردو بھی شامل ہے۔ فارسی زبان کا ان زبانوں میں نفوذ و اثر بہت زیادہ ہے۔ محمود غزنوی کی فتح کے بعد ہندی کی بغل سے ترکی، فارسی، عرب ...

                                               

دیوداسی

دیوداسی وہ لڑکیاں تھیں جو قدیم ہندو سماج میں مندروں کی خدمت میں دی جاتی تھیں۔ یہ لڑکیاں وہاں ناچنے گانے کا کام بھی کرتی تھیں۔ ان لڑکیوں کی شادی نہیں کی جاتی تھی۔

                                               

روسری

تانے بانے کے اسکارف عام طور پر سہ رخی ہوتے ہیں جو زیادہ تر سر یا گردن پر پہنا جاتا ہے ۔ ہیڈ سکارف اسلامی حجاب ، گرم جوشی ، صفائی ستھرائی یا خوبصورتی کے لئے پہنا جاسکتا ہے ۔ عام طور پر ، اسکارف جتنا بڑا ہوتا ہے ، اتنا ہی بہتر اور زیادہ آرام دہ ہوت ...

                                               

ماسک

ماسک یا مکھوٹا ایک ایسی شے ہے جس سے چہرے کو ڈھانکا جا سکتا ہے۔ اس کا مقصد حفاظت، بھیس بدلنا یا تفریح ہو سکتا ہے۔ ماسک پہننے کا رواج قدیم زمانے سے رسم و رواج اور مظاہری فنون اور تفریح کے لیے ہوتا آیا ہے۔

                                               

آنچل

آنچل دوپٹے کا کنارہ، اوڑھنی کا پلو، دامن کا کنارہ یا گھونگھٹ ہوتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں زمانہ قدیم سے ہی طبقہ نسواں میں آنچل کی بڑی اہمیت رہی ہے،کہ یہ خواتین کے بنیادی لباس کا اہم ترین حصہ ہے۔پہلے زمانوں میں خواتین ہمیشہ سر ڈھانپ کر رکھا کرتی ...

                                               

دوپٹہ

دوپٹہ عام طور پر جنوبی ایشیاء میں مستعمل عورتوں کی اوڑھنی ہے۔ دوپٹہ عمومی طور ہر شلوار قمیض یا کرتا کے ساتھ پہنا جاتا ہے لیکن بسا اوقات اسے چولی گھاگھرا سے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دوپٹہ طویل عرصے سے جنوبی ایشیائی لباس میں حیا کی علامت رہا ہے۔

                                               

عمامہ

عمامہ یا پگڑی/دستار سرپوش کی ایک قسم ہے، جس میں کپڑے کو سر پر پیچ دے کر لپیٹا جاتا ہے۔ اس کی کئی صورتیں ہوتی ہیں، عام طور پر عمامہ/سرپوش کا استعمال مرد کرتے ہیں۔ ممتاو علاقے جہاں عمامہ یا پگڑی باندھی جاتی ہے، برصغیر، افغانستان، جنوبی ایشیا، جزیرہ ...

                                               

سمور

سمور جانوروں کے ان چرموں کو کہا جاتا ہے جن میں ان کا قدرتی بال لگا رہتا ہے۔ سرد ممالک کے اہل ثروت اشخاص میں سمور سے بنے لباس یعنی پوستین خاصے مقبول ہیں۔ ایک پوستین کے لیے لوگ کئی ہزار روپے تک خرچ کر دیتے ہیں، بالخصوص اس وقت جب پوستین کسی نایاب جا ...

                                               

خدا آباد

خدا آباد پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں ایک قدیم شہر واقع ہے۔ یہ شہر دادو کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر انڈس ہائی وے پر قائم ہے۔ مغل سلطنت کے دور میں ملتان کے گورنر مغل شہرزادہ معزالدین نے کلہوڑہ حکمرانوں کو زیربار کرنے کے لیے 1700ء می ...

                                               

قبہ سلسلہ

قبہ سلسلہ یا گنبد زنجیر قدیم یروشلم میں قبۃ الصخرۃ کے نزدیک ایک علاحدہ گنبد ہے۔ یہ حرم قدسی شریف کے قدیم ترین عمارتی ڈھانچوں میں سے ایک ہے۔ یہ کوئی مسجد یا مزار نہیں ہے لیکن یہ نماز کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

                                               

چھوٹا قطب مینار

منی قطب مینار مغربی دہلی ہندوستان میں واقع حسال گاؤں کا ایک مینار ہے ، ۔ یہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے 1650 میں ہتھل میں اپنے شکار لاج کے قریب تعمیر کیا تھا۔ تین منزلہ ٹاور 16.87 میٹر لمبا ہے اور ایک اٹھائے ہوئے آکٹگونل پلیٹ فارم پر کھڑا ہے۔ مینار ای ...

                                               

دیر گچین

دِیرِ گچین کاروان سرائے ایران کی اہم ترین قدیم سرایوں میں سے ایک ہے جو رے اور قُم کی تاریخی شاہراہ پر کویر قومی پارک کے وسط میں واقع ہے۔اس سرائے کی قدامت اور طرز تعمیر کی بنا پر اسے ایران کی سرایوں کی ماں بھی کہا جاتا ہے۔دیر گچین قُم شہر سے 80 کل ...

                                               

الجامع الکبیر، تلمسان

الجامع الکبیر، تلمسان کو پہلے تلمسان ، الجزائر میں 1082 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ مرابطی خاندان کے فن تعمیر کی سب سے بہترین نمونہ ہے ۔ اسے سلطان یوسف ابن تاشفین کے عہد میں تعمیر کیا گیا تھا، لیکن اس کی تعمیر نو اور اس کے بیٹے علی ابن یوسف نے کی ۔ ...

                                               

الجامع الکبیر، ندرومہ

الجامع الکبیر یا الجامع الکبیرندرومہ ندرومہ شہر میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد تلمسان الجزائر سے تقریبا 77 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس مسجد کی بنیاد 1145 میں رکھی گئی تھی اور اس میں قدیم بچ جانے والی مرابطی منبر شامل ہے۔

                                               

جامع الکبیر، الجزائر

جامع الکبیر الجزائر شہر، الجزائر ، کی ایک مسجد ہے۔ منبر پر ایک تحریر اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ یہ مسجد 1097 میں تعمیر ہوئی تھی۔ اسے کئی دیگر ناموں سے بھی جانا جاتا ہے جیسے گرینڈ مسجد ڈی ایلجر ، جامع الکبیر ، الکبیر مسجد اور جامع مسجد۔ یہ مرابطی ...

                                               

مذکراورمونث

مذکر: نر اسم ہوتا ہے جیسےمرد، باپ، بیل، بیٹا جبکہ مونث: مادہ اسم ہوتا ہے جیسے عورت، ماں، گائے، بیٹی بے جان اسماء میں نر اور مادہ کا کوئی فرق نہیں ہوتا اس لیے ان کی تذکیر و تانیث کا تمام تر درارومدار اہل زبان پر ہوتا ہے جیسے قلم کو اہل زبان مذکر ب ...

                                               

توراتی عبرانی

توراتی عبرانی جسے کلاسیکی عبرانی بھی کہا جاتا ہے، قدیم عبرانی کی ایک قسم کنعانی سامی زبان ہے جو دریائے اردن کے مغربی اور بحیرہ روم کے مشرقی علاقہ میں آباد بنی اسرائیل کے علاقے میں بولی جاتی تھی۔

                                               

کلاسیکی لاطینی

The Latin Library. The Latin Library Classical Latin Texts Greek and Latin Texts Latin Texts Teuffel، W.S. 1870, 2001. "Geschichte der Römischen Literatur" بزبان الألمانية. Leipzig: B.G. Teubner, Internet Archive. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو ...

                                               

رتھ

Chariot زمانہ قدیم کی ایک سادہ سی گاڑی، خیال کیا جاتا ہے کہ دو ہزار قبل مسیح یعنی گھوڑے کی دریافت سے بھی پہلے بابلی اس سے واقف تھے۔ غالباً اس پر شاہی سواری نکلتی تھی۔ بعد میں اسے گھوڑے کھینچنے لگے اور مشرق قریب میں اس کا استعمال ہو گیا۔ رتھ جنگ م ...

                                               

کلاسیکی گیلک

کلاسیکی گیلک اسکاٹ لینڈ اور جزیرہ آئرلینڈ میں تیرہویں صدی سے اٹھارویں صدی تک استعمال ہونے والی ایک مشترکہ ادبی شکل تھی۔

                                               

ہندی ادب کی تاریخ

دوہا اگر ہندی ادب کو مناسب تناظر میں سمجھا جائے تو یہ بات واضح ہے کہ ہندی ادب کی تاریخ بہت مفصل اور قدیم ہے۔ زبان کے معروف سائنس دان ڈاکٹر ہردیش بحری کے الفاظ میں ، ہندی ادب کی تاریخ دراصل ویدک دور سے شروع ہوتی ہے۔ یہ کہنا درست ہے کہ ویدک زبان ہن ...

                                               

معاویہ بن ابو سفیان

امیر معاویہ یا معاویہ اول عربی: معاوية بن أبي سفيان، 597ء، 603ء یا 605ء – اپریل 680ء اموی خلافت کے بانی تھے اور 661ء سے اپنی وفات 680ء تک خلیفہ رہے۔ وہ نبی محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 30 سال بعد خلیفہ بن گئے، ان سے قبل خلفائے راشدین او ...

                                               

مغیرہ ابن شعبہ

عرب کے مدبر اور صحابی۔ مغیرہ بن شعبہ بنو ثقیف کے چشم و چراغ تھے۔ 5 ھ میں طائف سے مدینہ میں اسلام لاے اور اس کے بعد یہیں کے ہو رہے۔ وہ حصول علم اور اکتساب فیض کے لیے دن کا اکثر حصہ امیر معاوئہَُ کی خدمت میں حاضر رہتے۔حضرت عمر بن خطاب کے بھی بہت وف ...

                                               

اموی شجرۂ نسب

یہ شجرۂ نسب اموی خانھدان کا ہے۔ ان کا جد اعلیٰ امیہ بن عبد شمس ہے۔ امیہ کے پڑپوتے معاویہ بن ابو سفیان نے خلافت امویہ کی بنیاد 661ء میں رکھی اور دار الحکومت دمشق، شام میں منتقل کیا۔ ابو سفیان بن حرب کی سفیانی شاخ میں 684ء میں معاویہ بن یزید کی دست ...

                                               

موڈکپ

موڈکپ نینٹینڈو اور گیم فریک کے پوکیمون فرنچائز میں ایک پوکیمون پرجاتیوں ہے۔ کینی سوگمووری کی طرف سے تشکیل، پہلے موڈکپ ویڈیو گیمز پوکیمون روبی اور نیلمیر اور بعد میں ترتیبات میں شائع ہوا، بعد میں مختلف مالکان، سپینوف عنوانات اور فرنچائز کے متحرک ا ...