ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 386




                                               

خندہ صوباشی

21 فروری 1984ء کو انقرہ میں پیدا ہوئیں۔ سینٹ پولچیری فرانسز اسکول اور قاضی کوئے آناطولی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ استنبول یونیورسٹی کے شعبہ فرانسیسی ترجمہ و تشریح سے گریجویشن کی۔ سنہ 2005ء میں وہ ملکہ حسن ترکی مس ترکی بیوٹی مقابلے کی فاتح تھیں۔ پھر ...

                                               

خولیا دارجان

ازمیر میں 27 اپریل 1951ء کو پیدائش ہوئی۔ ازمیر کے قرہ تاش ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ اسکول ختم کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں پڑھنا چھوڑ دیا۔ سنہ 1967ء میں Ses Mecmuası کے زیر انتظام مقابلے میں وہ تیسرے نمبر پر آئیں۔ پہلی فلم میں ان کے ساتھ فکرت ...

                                               

دیدم بالچین

دیدم بالچین ترک اداکارہ ہیں۔ دیریلش: ارطغرل اور کورولوش: عثمان میں سیلجان خاتون کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہیں۔

                                               

سردار گوکخان

نصرت ارسوز کی ولادت 15 مئی 1946ء کو بولُو، مودورنو میں ہوئی۔ بشکطاش اپلائیڈ فائن آرٹس اکیڈمی پینٹنگ ڈپارٹمنٹ سے تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1964ء میں سنیما میں پہلا قدم چھوٹے کردار نبھا کر رکھا۔ سنہ 1969ء میں سیس میگزین کے سنیما یلدیزی میں شرکت کی اور پرو ...

                                               

قاآن تاشانر

23 اپریل 1979ء کو ترکی کے شہر آنطالیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ اداکارہ ساجدہ تاشانر کے بیٹے ہیں۔ سترہ برس کی عمر میں آنطالیہ میں تھیٹر کی کلاسیں لیں۔ انہوں نے قونیہ کی سلچوق یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔ قاآن نے اداکاری میں پہلا قدم تھیٹر ”قاراکلق ایللک ا ...

                                               

نور الدین سونمز

24 جولائی 1978ء کو استنبول میں پیدا ہوئے۔ استنبول یونیورسٹی کے مائننگ انجینئری ڈپارٹمنٹ سے تکمیل تعلیم کی۔ ڈائیلوگ کمیونیکیشن ایکٹنگ اسکول اور یدی تپہ یونیورسٹی تھیٹر ڈپارٹمنٹ سے بھی گریجوایشن کی ہے۔ ”ماوی کلبکلر" نیلی تتلیاں میں کام کر کے اداکار ...

                                               

احمد شمشیرگل

احمد شمشیرگل ایک ترک ماہر تعلیم ہے۔ وہ فتح استنبول سے لے کر پھیلے ہوئے تاریخی عہد کے بارے میں مرمرہ یونیورسٹی میں سائنس اور ادب کی فیکلٹی میں عثمانی تاریخ کے پروفیسر ہیں ۔ اس نے استنبول میں مقیم ترکی کے ایک پبلشنگ ہاؤس باب عالی کلچر یائینجلیگی کے ...

                                               

یوسف نبی

یوسف نبی محمد رابع کے دربار میں ایک ترک دیوان شاعر تھا. وہ "اپنی نظموں جو کہ مشہور اقوال اور عصر حاضرپرتنقید اور اہم مواقع کی مناسبت کے اشعار سے بھرپور ہوتیں تھیں" کی وجہ سے مشہور تھے۔ 24 سال کی عمر میں نبی صوبہ شانلیعرفا سے تعلیم حاصل کرنے کے لئ ...

                                               

مرات قولیخمیتوف

مرات مُنیرووچ قولیخمیتوف جارجیا کے ایک علیحدگی علاقے ، جنوبی اوسیتیا میں روسی فوج کے میجر جنرل اور مشترکہ پیس کیپنگ فورسز کے سابق کمانڈر ہیں۔ انھیں صدر ولادیمیر پوتن نے مئی 2017 میں جنوبی اوسیٹیا میں روس کا سفیر مقرر کیا تھا۔ قولیخمیتوف پینزا میں ...

                                               

اٹھرا

اٹھرا خواتین کی ایک بیماری ہے جس میں خاتون کا حمل پیش رفت نہیں کرتا یا اس کا بچہ پیدائش کے بعد وفات پا جاتا ہے۔ حکیمی تشریح کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کر عمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے ’اٹھرا‘ کی مریضہ کہا جا ...

                                               

تولیدی نظام

یہ مضمون بالعموم جانداروں اور بالخصوص انسان کے تولیدی نظام reproductive system کے بارے میں ہے۔ تولیدی نظام، جاندار نامیوں organisms میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی اعضاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء س ...

                                               

عمر رسیدگی اور نسائی تولیدیت

عمر رسیدگی اور نسائی تولیدیت خواتین میں بڑھتی عمر کے ان کی جنسی خواہشات اور جنسی زندگی پر اثرات کے سے جائزے کا نام ہے۔ ارتقا کے نقطہ نظر سے خواتین کی جنسی خواہش افزائش نسل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ تو ثابت ہوتا ہے کہ خواہش اور حمل کی ...

                                               

نسوانی تولیدی دشواری

نسوانی تولیدی دشواری سے مراد خواتین میں پائی جانے والی مختلف دشواریاں یا وہ مسائل جن کی وجہ سے وہ یا تو استقرار حمل سے قاصر ہو سکتی ہیں یا پھر یہ کہ وہ ہم بستری کے عمل سے ہی اجتناب کریں یا خود کو اس قابل نہ پائیں۔ اس کی مختلف وجوہ ممکن ہے۔ ان میں ...

                                               

بلی سال

بلیوں کی متوقع زندگی 12 سے 15 سال ہوتی ہے، کچھ 21سال یا اس سے زیادہ کی بھی ہو جاتی ہیں۔ امریکا میں 2014 میں متوقع زندگی 79.46 سال تھی۔ایک سالہ بلی کی عمر کا موازنہ اگر انسانی عمر سے کیاجائے تو اس کی عمر 20 سالہ لڑکے کے برابر ہوتی ہے۔ دوسرے سال می ...

                                               

جھریاں

جھریاں کسی بھی انسان کے چہرے پر نمایاں ہونے والی وہ لکیریں ہیں جو عمومًا بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ رو نما ہوتی ہیں۔ دیگر وجوہ جن کی وجہ سے یہ نمایاں ہو سکتی ہیں، عادتی سونے کی جگہ، جسم سے وزن کا گھٹنا اور سورج کا ضرر ہے۔ یہ کبھی عارضی نوعیت کی بھی ہ ...

                                               

عمررسیدگی

عمررسیدگی ایک طریقہ کار ہے جس میں کوئی بھی اپنی عمر میں اضافہ شدہ سال یا ایام محسوس کرتا ہے۔ اس اصطلاح کا بطور خاص اطلاق انسانوں پر ہوتا ہے، تاہم اس میں جانور، جراثیم، پیڑ پودھے وغیرہ بھی شامل ہیں۔ انسان کی زندگی کے دورانیے میں کچھ منٹوں سے آغاز ...

                                               

دلائی لاما اول

پہلا دلائی لامہ تبت کے وسطی علاقے گرومی روپا میں 1391میں پیدا ہوا۔ ان کا خاندانی نام پیماڈورجی تھا۔ انہوں نے تبتی زبان 14سال کی عمرمیں لکھنا اورپڑھنا سیکھی مذہبی تعلیمات کے پرچاراورروحانی قوتوں کے آشکارہونے پر 1411ء میں ان کا مذہبی نام گیدن دھرپا ...

                                               

دلائی لاما

تبت کے رہنماؤں خطاب جو بدھ مت کے پیرو ہوتے ہیں۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما ...

                                               

عالمی یوم اردو

عالمی یوم اردو کے سلسلے میں منعقد تقاریب میں حسب ذیل ہو سکتے ہیں: مشاعرے اس بات پر مذاکرے کہ اردو کو کیسے باقی رکھا جائے اور غیر اردو دانوں تک پہنچایا جائے۔ سمپوزیم سیمینار

                                               

چندن تیواری

چندن تیواری بہار سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی لوک گلوکارہ ہیں۔ وہ لوک گلوکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں اور بھوج پوری، ماگاہی، میتھلی، ناگپوری، اودھی اور ہندی زبان میں گائیکی کے لئے مشہور ہیں۔ انہیں سنگت ناٹک اکیڈمی-بسم اللہ خان سمن سے بھی نوازا گی ...

                                               

اتن

اتن رقص کی ایک قسم ہے جو افغانستان اور پاکستان کے پشتون علاقوں میں رچا جاتا ہے۔ یہ رقص پشتونوں میں وقت مسرت کیا جانے والا رقص ہے۔ پہلے یہ ایک علاقائی رقص تصور کیا جاتا تھا لیکن اب یہ افغانستان میں یہ رقص، قومی نشان کے طور پر ابھر رہا ہے۔ یہ رقص پ ...

                                               

ننواتی

ننواتی پشتو ادب اور ثقافت کا ایک حصہ ہے جیسے جرگہ ہے۔ ننواتی اس کو کہتے ہیں کہ اگر کوئی ناراض ہو جائے یا کوئی جھڑپ ہو تو اس کو راضی کرنے کے لیے کچھ لوگوں کو ان کے گھر لے جانا تاکہ اس شخص کو راضی یا آمادہ کیا جائے۔ مثلا میاں بیوی میں لڑائی ہوئی جس ...

                                               

بلوچی پکوان

بلوچ پکوان سے مراد وہ پکوان یا کھانے جن کا راویتی طور پر رواج بلوچستان میں ہے۔ بلوچستان میں مختلف کھانوں کا رواج ہے جن میں سب سے معروف پکوان سجی،کاک اور دم پخت ہیں۔،

                                               

تمل مطالعات

تمل مطالعات یا تملیات دراوڑیات کی سب سے بڑی شاخ اور اس کا ایک بڑا حصہ گھیرتی ہے۔ایک مطالعے کے شعبے کے طور پر اس میں تمل زبان، تمل ادب اور تمل ثقافت شامل ہے جو در حقیقت تمل لوگوں کا تحقیقی مطالعہ ہے۔

                                               

سندھی بھگت

بھگت صدیوں کی لوک روایتوں کا امین ہے اور سندھی لوک روایت میں بتدریج ترقی کرتی صنف ہے ۔ اس کی اصل ہیئت کا سراغ قدیم گڑوی بجا کر گانے والوں سے لگایا جا سکتا تھا جو دیہی علاقوں گھوم پھر کر گایا کرتے تھے اور اپنے گیتوں میں گزرے وقتوں کے بہادروں اور ع ...

                                               

سندھی لوک داستان

سندھی لوک داستان خطہ سندھ سے تعلق رکھنے والے مختلف عوامی قصوں پر مشتمل داستانوں کا مجموعہ ہے۔ سندھی لوک دستانیں صدیوں پرانی دستانیں ہیں جنہیں مختلف ادوار میں عوامی پزیرائی ملی۔ یہ لوک داستانیں ہر شکل میں موجود ہیں اور روایتی فقیر کہانیوں جیسے افس ...

                                               

وادی سندھ کا زوال

وادی سندھ کی تہذیب کا اختتام کس طرح ہوا؟ کیسے وہ شہر تباہ ہو گئے، وہ فنون نہ رہے، دستکاریاں اور صنعت و حرفت ختم ہو گئی۔ وہ تحریر صفحۂ ہستی سے مٹ گئی اور اس تہذیب کا تزکرہ تک کہیں باقی نہ رہا۔ ایک سوال یہ بھی کیا جاتا ہے کہ ان شہروں کے لوگ کہاں چل ...

                                               

سندھی ٹوپی

سندھی ٹوپی اس مخصوص ٹوپی کو کہتے ہیں جو ایک محرابی شکل میں آگے سے کٹی ہوئ ہوتی ہے۔ آج کل یہ ٹوپی پٹھانوں اور سرائیکی لوگوں کی جانب سے بھی پہنی جاتی ہے۔ ہر سال سندھی تہذیب اور زبان کی حامل اس ٹوپی کو 21 دسمبر کو ایک خاص دن کے طور پر مخصوص کیا گیا ہے۔

                                               

مولود (شاعری)

مولود سندھی ادب میں سندھی شاعری کی ایک صنف ہے جس میں پیغمبر اکرم محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حیات مبارکہ کے واقعات کو شعری انداز میں یا منظوم شکل میں بیان کیا جاتا ہے۔ اِس صنف کو مولودنامہ بھی کہتے ہیں۔

                                               

ہوش محمد شیدی

ہوش محمد شیدی انگریزی سندھ پر تالپور خاندان کی حکمرانی میں بہادر سپہ سالار تھے۔ ہوش محمد شیدی میانی کی جنگ کے میدان کے قریب دبی کے میدان میں انگریزوں کے خلاف اپنے وطن کے دفاع میں بڑی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ اس کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا کہ ...

                                               

رونی حروف تہجی

رونی حروف تہجی ایک حروف تہجی سے متعلقہ حروف ہیں جو لاطینی حروف تہجی کو اپنانے سے قبل متعدد جرمنیہ زبانوں کو لکھنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔

                                               

اٹلانٹا

اٹلانٹا امریکہ کی ریاست جارجیا کا دار الحکومت اور بلحاظ آبادی سب سے بڑا شہر ہے۔ جولائی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ شہر کی کل حدود میں واقع آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔

                                               

فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول

فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول یا سرکاری مدارس فیئرفیکس کاؤنٹی، ورجینیا کی حکومت کا ایک زیلی حصہ ہے جو فیئرفیکس کاؤنٹی اور شہر کے سرکاری اسکولوں کے منتظم ہونے کے فرائض انجام دیتا ہے- اس کا صدر دفتر گیٹہاؤس ایڈمنسٹریشن سینٹر میریفیلڈ میں واقع ہے جو کا ...

                                               

لاہور، ورجینیا

لاہور ریاستہائے متحدہ امریکا میں اورنج کاؤنٹی، ورجینیا میں ایک چھوٹا شہر ہے۔ اس کا نام پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قدیم تاریخی شہر لاہور کے نام ہر ہے جو 1850 کی دہائی میں رکھا گیا۔ لاہور کے طول بلد 38.198N اور عرض بلد -77.969W ہے۔ یہ مشرقی معیاری من ...

                                               

ایچ ایم قسیم

ایچ-ایم قسیم تامل میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک کاروباری شخص اور پونڈیچری کے میئر تھے۔ انہوں نے 15 ستمبر 1956ء سے 3 نومبر 1961ء تک بطور میئر خدمات سر انجام دیں ۔ اس عرصے میں پونڈیچری بھارت سے ملحق تھا۔ ذاتی زندگی: ایچ-ایم قسیم محمد حنیف کے گھر پیدا ہوئے۔ ...

                                               

صلابت جنگ

صلابت جنگ 24 نومبر 1718ء میں میر سید محمد خان صدیقی بےآفنندی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ وہ حیدرآباد کے نجم المک کے تیسرے بیٹے اور حیدرآباد کے چوتھے نظام تھے۔ مغل سلطنت کے وزیر اعظم غازی الدین خان فیروز جنگ جو ان کے بڑے بھائی بھی تھے ان کی طرف نائب صوب ...

                                               

محی الدین مظفر جنگ ہدایت

محی الدین مظفر جنگ ہدایت 1950 تک حیدرآباد کے حکمران تھے۔ اور 1951 میں ان کی وفات ہوئی۔ ان کا سرکاری نام نواب ہدایت محی الدین سعد اللہ خان بہادر ،مظفر جنگ اور دکن کے نواب صوبے دار تھا۔ انہیں بھی اپنے پیشوا اور حریف ناصر جنگ کی طرح زبردست لقب دیا گ ...

                                               

حوض بیت حسدا

حوض بیت حسدا یروشلم کے مسلم چوتھائی حصہ میں پانی کا ایک حوض ہے۔ یوحنا کی انجیل کے پانچویں باب میں باب ساہرہ کے قریب قدیم یروشلم میں اس طرح کے ایک حوض کا بیان ہے۔

                                               

قانا میں شادی

قانا کی شادی میں پانی کو مَے میں تبدیل کرنا یسوع مسیح کا پہلا معجزہ ہے جو یوحنا کی انجیل میں مذکور ہے۔ انجیلی بیانات کے مطابق ایک دفعہ جب یسوع المسیح اپنے گاؤں ناصرت پہنچ گئے تو کچھ دنوں بعد آپ کو شاگردوں سمیت ایک گاؤں قانا سے شادی میں شمولیت کی ...

                                               

مِقواہ

وہ جگہ جہاں افراد غسل کے لیے جاتے ہیں ـ مِِقواہ کا لغوی مطلب "مجمع" ہے اور اس صورت میں مقواہ پانی کا مجمع ہے جو کسی ایک جگہ اکٹھا کِیا جاتا ہے، عموماً عبادتگاہ کے ایک نجی حصہ میں، جہاں کوئی بھی فرد ہالاخی غسل کر سکےـ

                                               

یسوع کا پانی پر چلنا

یسوع کا پانی پر چلنا اناجیل میں مذکور ایک معجزہ ہے۔ یہ معجزہ تین انجیلوں میں پایا جاتا ہے۔ اور تینوں اناجیل سے معلوم ہوتا ہے کہ پانچ ہزار نفوس کو کھانا کھلانے کے معجزے کے بعد اسی دن یہ واقعہ بھی پیش آیا۔

                                               

میکسین فیلڈمین

میکسین ایڈیل فیلڈمین ایک امریکی لوک گلوکارہ، شاعرہ، کامیڈیئن اور خواتین گلوکاری کی علمبردار تھی ۔ فیلڈمین کا گانا "انگری اٹھیس" پہلی بار مئی 1969 میں پیش ہوا اور پہلی بار 1972 میں ریکارڈ کیا گیا پہلی بار عام طور پر لیسبیئن گیت ریلیز ہوا، فیلڈمین ...

                                               

عالمی یوم چائے

عالمی یوم چائے ہر سال 21 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ 2005ء سے چائے کی پیداوار کرنے والے ممالک جیسے بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، ویت نام، انڈونیشیا، کینیا، ملاوی، ملیشیا، یوگنڈا، بھارت اور تنزانیہ میں منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم چائے کا مقصد حکومت اور شہ ...

                                               

تکہ

تکہ گوشت کے ٹکڑوں پر مشتمل ایسا پکوان ہے جسے آگ پر پکا کر کھایا جاتا ہے، اس پکوان کی شروعات سلطنت کے دور میں ہوئی ۔ تکہ گوشت کے ٹکڑوں کو مصالحہ لگا کر دہی میں ڈبو کر کچھ دیر چھوڑ دیا جاتا ہے، مصالحہ اور دہی کی آمیزش جب گوشت میں رچ بس جائے تو تندو ...

                                               

چپلی کباب

چپلی کباب ذیادہ تر گائے کے گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں ۔لیکن اب انھیں مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی تیار کیاجاتا ہے۔ پاکستان کے شہر پشاورکے چپلی کباب جنہیں پشوری چپلی کباب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ بہت مشہور ہیں۔ چپلی کباب کو گائے کے گوشت سے ب ...

                                               

من و سلوی

من و سلویٰ ایک قسم کی خوراک تھا، جس کا ذکر قرآن مجید کی سورہ البقرہ میں ہوا ہے۔ قرآن مجید کے مطابق بنی اسرائیل جب صحرائے سینا میں بھٹک رہے تھے تب اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے آسمان سے من و سلویٰ اتارا تھا۔ لیکن بعد میں جب بنی اسرائیل نے نخرے دکھانے ش ...

                                               

کوگل

کوگل ایک پکی ہوئی پڈنگ یا کیسیرول جو عموماً انڈوں کے نوڈلز یا آلو سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک روایتی اشکنازی یہودی پکوان ہے جو اکثر سبت اور یوم طوب کے موقع پر تیار ہوتا ہے۔

                                               

ٹماٹر کا سوپ

ٹماٹر کے سوپ میں بنیادی جز وکے طور پر ٹماٹر شامل کیا جاتا ہے۔ اسے کسی پیالے میں گرم یا ٹھنڈا پیش کیا جاسکتا ہے، اور مختلف طریقوں سے بنایا جاسکتا ہے۔ ٹماٹر کا سوپ تیار کرنے کے لیے مختلف ترکیبیں موجود ہیں جن میں ٹماٹر، کریم، چکن یا سبزیوں کے ٹکڑے، ...

                                               

دوہنا

دوہنا ایک عمل ہے جس کے ذریعے چوپایوں، بھینسوں، انسانوں، بکریوں، بھیڑوں اور شاذ و نادر گھوڑوں، گدھوں کے غدود لبنٰی سے دودھ جمع کیا جاتا ہے۔ دوہنا کبھی ہاتھ سے کیا جاتا ہے، کبھی یہ مشین کے ذریعے انجام پاتا ہے، اور اس کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ دوہے ...

                                               

اگھور پنتھ

اگھور پنتھی یا اگھوری لوگ اپنے آپ میں عجیب و غریب عادات و اطوار رکھتے ہیں۔ ان میں سے چند اس طرح ہیں: انسانی کھوپڑی سے بھیجا نکال کر کھانا صفائی ستھرائی کی کمی۔ فطری طور پر انتقال ہونے والے انسانوں کا گوشت کھانا۔ خود کے فضلات کو کھانا