ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 388




                                               

محمد بن سلیمان کردی

ابو عبد اللہ شمس الدین محمد آفندی بن سلیمان کردی مدنی المعروف ابنِ سلیمان بارہویں صدی ہجری / اٹھارہویں صدی عیسوی کے مسلم، حجازی عالمِ دین تھے۔ آپ دمشق میں پیدا ہوئے اور مدینہ منورہ میں پرورش پائی۔ حجاز و غیر حجاز کے علما سے علم حاصل کیا۔ 1758ء می ...

                                               

حسن لذاتہٖ (اصطلاح حدیث)

یہ وہ حدیث ہے جس کے تمام راوی عادل وضابط توہوں؛ لیکن کوئی راوی خفیف الضبط ہواور سند میں کسی جگہ سے کوئی راوی جھوٹا نہ ہو اور حدیث معلل اور شاذ نہ ہو۔. جیساحدیث صحیح لغیرہ اور حسن لذاتہ کی تعریفوں میں ہے کہ اگرحدیث حسن لذاتہ میں ضبط کی کمی دیگرسند ...

                                               

میزان الاعتدال

یہ کتاب ضعیف راویوں کا انسائکلوپیڈیا ہےاس کتاب کا موضوع ایسے راویوں اور شخصیات کے حالات کا حاطہ کرنا ہے جن کے بارے میں ائمہ جرح و تعدیل نے کسی بھی قسم کا کلام کیا ہو، خواہ ان پر کی گئی جرح مؤثر اور درست ہو یا غیر مؤثر اور کسی تعصب وغیرہ پر مبنی ہ ...

                                               

قرآن محل

قرآن محل دارالاحسان کے زیر اہتمام ایک کتب خانہ جس میں صرف قرآن کریم موجود ہیں فیصل آباد کے نواحی علاقے دسوہہ میں واقع قرآن محل ایک ایسا انوکھا کتب خانہ ہے جہاں صرف ایک ہی کتاب کی ہزاروں جلدیں موجود ہیں۔ قرآن محل کی انتظامیہ کے مطابق یہ انکا دعویٰ ...

                                               

ابان بن عثمان

ابان بن عثمان ابان بن عثمان بن عفان بن ابو العاص بن امیہ بن عبد شمس اموی قریشی، آپ کی والدہ عمرو بنت جندب بن عمرو دوسی ہیں،کنیت ابو سعید۔ آپ کی جائے پیدائش ووفات مدینہ منورہ ہے، سیرت و مغازی میں سب سے پہلے تالیف کرنے والوں میں ابان بن عثمان کا نا ...

                                               

ابن ابو حاتم

ان کے والد امام فی الحدیث ،امام جرح والتعدیل اور علل تھے طلب حدیث میں ان کے ساتھ بہت سفر کیے ان کے بیٹے عبد الرحمن کہتے ہیں کہ میرے والد فرماتے کہ میں نے طلب حدیث میں اس وقت نکلا جب میری عمر سات سال تھی اور اکثر سفر مجھے پیدل کرنا پڑے ہزاروں فرسخ ...

                                               

ابن ابی الدنیا

ان کے مشائخ میں احمد دورقی، علی بن جعد جوہری، زُہیر بن حرب، ابوعبید قاسم بن سلام، داود بن رشید خورازمی، محمد بن سعد کاتبِ واقدی، امام بخاری اور امام ابوداود وغیرہ ہیں جن سے فنِ حدیث کی تعلیم پائی،

                                               

ابن ابی زائدہ

ابن ابی زائدہ کی ولادت 119ھ = 737ء کوفہ میں ہوئی۔ مشہور محدث تھے۔ علامہ ذہبی نے تذکرۃ الحفاظ میں انہیں حافظ الحدیث میں شمار کیا ہے۔ صحاحِ سۃ میں ان کی روایت سے بہت سی حدیثیں ہیں۔ وہ محدث اور فقیہ دونوں تھے۔ اور ان دونوں فنون میں بہت بڑا کمال رکھت ...

                                               

ابن ابی شیبہ

سید الحفاظ ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن قاضی ابی شیبہ ابراہیم بن عثمان بن خواستی العبسی کوفی جو عظیم محدث اور مفسر تھے۔ ان کی کتاب المصنف، جو مصنف ابن ابی شیبہ کے نام سے بھی مشہور ہے، کو شہرت دوام حاصل ہے۔

                                               

ابن اسحاق

محمد بن اسحاق بن یسار بن خیار المدنی آٹھویں صدی کے قدیم ترین سیرت نگار ہیں جن کی مشہور کتاب سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیرت ابن اسحاق کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب اب ناپید ہو چکی ہے مگر اس کتاب کا نثری حصہ سیرت ابن ہشام میں لیا گیا ہے ...

                                               

ابن الجزری

امام شمس الدین ابن الجزری قرأت اور علم تجوید کے امام تھے۔ ابن الجزری آٹھویں، نویں صدی ہجری میں علم قرأت پر سند تسلیم کیے جاتے تھے۔ قرأت سبع یعنی ساتوں قرأت پر اُنہیں مہارت حاصل تھی۔ دعاؤں کی مشہور کتاب حصن حصین اُن کی وجہ شہرت بھی ہے۔

                                               

ابن الساعی

ابن الساعی کا نام علی بن انجب اور کنیت ابوطالب اور لقب تاج الدین اور ابن الساعی اور الخازِن کے نام سے شہرت پائی۔ شجرۂ نسب یوں ہے: تاج الدین ابوطالب علی بن اَنجب بن عبد اللہ بن عمار بن عبیداللہ بن عبدالرحیم البغدادی۔ بغداد میں واقع مدرسہ النظامیہ ...

                                               

ابن بطہ عکبری

عبد اللہ بن محمد بن محمد بن حمدان عکبری، کنیت ابو عبد اللہ ہے، ابن بطہ سے مشہور ہیں، حنبلی مذہب کے پیروکار تھے۔ اسفار: ابن بطہ نے مکہ، ثغور، شام، بصرہ اور دوسرے ملکوں کا خوب اسفار کیا ہے۔ وفات: عکبرا ہی میں عاشورا میں سنہ 387 ہجری میں وفات پائی۔ ...

                                               

ابن جریج

ابن جریج نے آنکھ کھولی تو صحابہ کی ایک معتدبہ تعداد موجود تھی۔ اگر وہ ان کی صحبت اختیار کرتے تو ان کا شمار زمرہ تابعین میں ہوتا، مگر اِبتدا میں ان کو شعر و ادب سے دلچسپی تھی، اس لیے وہ کسب فیض نہ کر سکے۔ اسی لیے ان کو تبع تابعین میں شمار کیا گیا ...

                                               

ابن حبان

354ھ کو پیدا ہوئے۔ محمد تمیمی ابن حبان ابن احمد بن حبان اصل نام تھا۔ چوتھی صدی ہجری کے بہت بڑے عالم اور محدث۔ تحصیل علوم کے لیے عراق و شام، حجاز، خراسان، ماوراء النہر اور ترکستان کے لمبے سفر اختیار کیے اور چوٹی کے علما و فضلا سے استفادہ کیا۔ فقہ ...

                                               

ابن حجر عسقلانی

ابن حجر عسقلانی مشہور محدث تھے جنھوں نے بخاری کی شرح لکھی۔ آپ کا عہد چودہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے آخرسے لے کر پندرہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول تک کا ہے۔ آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ مصر میں پیدا ہوئے۔ علوم حدیث میں سند شمار ہوتے ہیں۔ ط ...

                                               

ابن خزیمہ

امام ابن خزیمہ چونکہ نیشاپور میں پیدا ہوئے تھے جو علمی و دینی اعتبار سے علم کا مرکز کہلاتا تھا۔ علاوہ ازیں یہ علما کا مسکن بھی تھا۔ امام ابن خزیمہ نے نیشاپور کے اکابر علما سے اکتساب علم کیا۔کم عمری میں مشہور محدث اسحاق بن راہویہ سے احادیث کا سماع ...

                                               

ابن خلکان

ابن خلکان تیرہویں صدی عیسوی میں فقہ شافعی کے عالم تھے۔ ابن خلکان کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف وفیات الاعیان وانباء ابناء الزمان ہے جو آج بھی مورخین کے یہاں مقبول و متداول ہے۔

                                               

ابن درید

بصرہ میں پیدا ہوئے۔ مختلف اساتذہ سے تعلیم حاصل کی۔ 871ء میں عمان چلے گئے۔ بارہ سال یہاں قیام کیا اور بدوی عربوں سے زبان سیکھی۔ ازاں بعد ایران منتقل ہو گئے، یہاں عبد اللہ بن محمد بن میکال اور اس کے بیٹے ابو العباس اسماعیل کی مدح میں مشہور قصیدہ لک ...

                                               

ابن دقیق العید

ابن دقیق ابتداً اپنے والد کے زیر اثر مالکی المذہب تھے لیکن بعد ازاں اُنہوں نے فقہ شافعی کی ہمنوائی اختیار کرلی اور اِس میں مجتہدانہ مقام حاصل کیا۔

                                               

ابن سعد بغدادی

ابن سعد کا پورا نام ابوعبد اللہ محمد ابن سعد ابن منیع البصری الزہری۔ مشہور مورخ الواقدی کے شاگرد اور کاتب تھے۔آپ بصرہ میں پیدا ہوئے لیکن ابتدائی تعلیم کے بعد بغداد آ گئے اور سکونت بغداد میں اختیار کی۔ اپنی تالیف طبقات ابن سعد المعروف الطبقات الکب ...

                                               

ابن شہاب زہری

آپ کا نام محمد بن مسلم، کنیت ابو بکر اور لقب اعلم الحفاظ ہے۔ پورا نسب یوں ہے: ابو بکر محمد بن مسلم بن عبید اللہ بن عبد اللہ بن شہاب بن عبد اللہ بن حارث بن زھرہ بن کلاب الزھری آپ کے والد کا نام مسلم تھا مگر آپ اپنے دادا شہاب بن حارث کی نسبت سے ابن ...

                                               

ابن طاہر قیسرانی

ابن طاہر القیسرانی یا ابو الفضل محمد بن طاہر بن علی ابن احمد الشیبانی المقدسی مسلم مؤرخ اور ماہرِ روایات تھے۔ انہوں نے سب سے پہلے سنی اسلام کے حوالے سے قرآنِ پاک کے بعد چھ معتبر ترین کتب یعنی صحاح ستہ کا تعین کیا اور سب سے پہلے ہی سنن ابن ماجہ کو ...

                                               

ابن عبد البر

ابن عبد البر القرطبی حدیث اور فقہ کے امام و مجتہد جنھوں نے اپنے عہد کے اکابر اساتذہ سے حدیث سنی اور احادیث کے حفظ و ضبط کے حوالے سے حافظِ مغرب کے لقب سے مشہور ہوئے۔ طلبہ اور علما دور دراز علاقوں سے سفر کر کے ان کی خدمت میں حاضر ہو کر فیض حاصل کرت ...

                                               

ابن قولویہ

ابن قولویہ قمی شیعی محدث، فقیہ تھے۔ابن قولویہ شیعی محدثین شیخ ابن بابویہ قمی اور الکلینی کے استاد ہیں۔ابن قولویہ اپنے زمانے کی ایک جانی پہچانی علمی شخصیت تھے۔ان سے منقول روایات آج تک حدیثی مجوعوں میں ذکر ہوتی ہیں اور ان سے استناد کیا جاتا ہے ۔ شی ...

                                               

ابن نما حلی

نجم الدین، جعفر بن محمد بن جعفر بن ہبۃ اللہ بن نما حلی ، چھٹی صدی ہجری کے مشہور شیعہ فقیہ، اصولی اور عظیم عالم ہیں۔ عراق کے شہر حلہ میں پیدا ہوئے۔

                                               

ابو العباس النباتی

ابو العباس احمد بن محمد بن مفرج بن ابی الخلیل الاموی الاشبیلی الاندلسی، محدث، حدیث کے مشہور عالم، علمِ نبات اور ادویہ کے معروف سائنسدان تھے، اشبیلیہ میں 561 ہجری کو پیدا ہوئے، حدیث سننے اور مختلف النوع پودوں پر تجربات اور انہیں جمع کرنے کے شوق نے ...

                                               

ابو داؤد طیالسی

سال پیدائش کے متعلق مؤرخین کا اِتفاق ہے کہ امام ابوداؤد 133ھ مطابق 750ء میں بصرہ میں پیدا ہوئے۔

                                               

ابو عاصم بن نبیل

صحیح بخاری و مسلم وغیرہ میں ان کی روایت سے بہت سی حدیثیں مروی ہیں۔ علامہ ذہبی نے میزان الاعتدال میں لکھا ہے کہ ان کی توثیق پر تمام لوگوں کا اتفاق ہے۔ نہایت پارسا اور متورع انسان تھے۔ امام بخاری نے روایت کی ہے کہ ابو عاصم نے خود کہا کہ "جب سے مجھے ...

                                               

ابو نعیم اصفہانی

امام ابو نعیم اصفہانی کے علمی کمالات اور غیر معمولی فنی شہرت نے ان کی ذات کو مرجع خلائق بنادیا تھا۔ ان کا شمار عظیم محدثین میں ہوتا ہے تفسیر حدیث ،فقہ اور جملہ علوم اسلامیہ مہارت تامہ رکھتے تھے حدیث اور متعلقات حدیث کے علوم میں ان کو کمال کا درجہ ...

                                               

اسحاق بن راہویہ

اسحاق بن راہویہ إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔خاندان خنظلہ، جو بنی تمیم کی شاخ ہے، سے تعلق تھا امام احمد بن حنبل امام بخاری امام مسلم امام ترمذي اور نسائی وغيرہم۔ کے اسات ...

                                               

اسماعیل بن ابراہیم (محدث)

چنانچہ امام ابن حبانؒ نے اپنی کتاب الثقات میں ان کا تذکرہ کیا ہے۔ اسماعیل، حضرت حماد بن زید اور حضرت امام مالک سے روایت ہے کرتے ہیں کہ: علاوہ ازیں امام ابن حبان نے اسماعیل کو محدثین کے طبقہ رابعہ میں بیان کیا ہے۔ امام بخاریؒ نے رجالپر ایک کتاب ال ...

                                               

الجوالیقی

الجوالیقی – ابو منصور موہوب بن احمد بن محمد بن خضر الجوالیقی خلافت عباسیہ کے نامور عالم، ماہر لغت، محدث، فقیہ اور ماہر نحو تھے۔

                                               

الحمیدی

حمیدی 398ھ مطابق 1007ء میں جزیرہ میورقہ میں پیدا ہوئے۔ یہ جزیرہ جزائر بلیبار کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جو اَب ملک ہسپانیہ میں شامل ہے۔خاندان کا تعلق قرطبہ سے تھا۔ حمیدی کے والد قرطبہ کے سیاسی حالات کے پیش نظر میورقہ جزیرہ کی طرف ہجرت کرگئے تھے جہاں ح ...

                                               

امام محمد بن عمر واقدی

الواقدی کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن واقدی الاسلمی ہے، جبکہ عموماً الواقدِی کے نام سے معروف و مشہور ہیں۔ خطیب بغدادی نے مکمل نام یوں لکھا ہے: ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن واقد الواقدی المَدینی۔ امام الذھبی نے بھی یہی نام لکھا ہے۔

                                               

بربہاری

ابو محمد حسن بن علی بن خلف بربہاری عراق کے ایک مشہور مسلمان الہیات دان، عالم اور قاضی تھے۔ دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں انہوں نے عباسی خلافت میں شیعہ مبلغین کے خلاف انتہائی اہم کردار ادا کیا اور اعتزال کے بڑھتے اثرات کے خلاف کامیاب تحریک چلائ ...

                                               

بغوی

آپ حدیث کے شعبہ میں اپنی تصانیف مثلاً شرح السنۃ اور مصابیح السنۃ کے باعث مشہور ہیں۔ مصابیح السنۃ تبریزی وفات:741ھ کی جانب سے کیے گئے اضافہ کے ساتھ مشکٰوۃ المصباح کے نام سے مشہور ہے۔ آپ علوم کے سمندر تھے۔ آپ نے قاضی حسین بن محمد ماروریدی سے فقہ سی ...

                                               

تاج الدین عبد الرزاق

شیخ تاج الدین عبد الرزاق شیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ آپ کی ولادت باسعادت 18 ذیقعد 528 ہجری میں بروز اتوار کو بغداد شریف میں ہوئی۔ آپ کا اسم گرامی عبد الرزاق کنیت ابوالفراح اور عبد الرحمن ہے۔ آپ کا لقب تاج الدین ہے۔ آپ غوث پاک کے پا ...

                                               

تقی الدین محمد ابن احمد الفاسی

امام تقی الدین محمد ابن احمد الفاسی مالکی عالم، محدث و مؤرخ ہیں۔ وہ 775ھ/ 1373ء میں مکہ میں پیدا ہوئے اور 832ھ میں مکہ میں وفات پائی۔ وہ بیک وقت محدث و مؤرخ تھے۔ اُن کی محدثانہ تصانیف ہنوز علمائے حدیث کے لیے شاہکار کا درجہ رکھتی ہیں۔ بحیثیت مؤرخ ...

                                               

جزرۃ الحافظ

آپ کا حافظہ غضب کا تھا۔ بڑے قوی الحافظہ تھے۔ شہر ماوراء النہر میں مدتوں درس دیتے رہے، کتاب پاس بھی نہیں رکھتے، کبھی کسی نے ان کے حافظہ میں حرف گیری یا وہم وغیرہ کا موقع نہ پایا۔ 266ھ میں شہر بخارا میں مطون ہوئے۔ وہاں کے حاکم نے ان کی بڑی توقیر کی ...

                                               

جلال الدین سیوطی

امام جلال الدین سیوطی اصل نام عبد الرحمان، کنیت ابو الفضل، لقب جلال الدین اور عرف ابن کتب تھا۔ ایک مفسر، محدث، فقیہ اور مورخ تھے۔ آپ کی کثیر تصانیف ہیں، آپ کی کتب کی تعداد 500 سے زائد ہے۔ تفسیر جلالین اور تفسیر درمنثور کے علاوہ قرآنیات پر الاتقان ...

                                               

حاکم نیشاپوری

ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری اہل سنت کے مشہور عالم تھے جو حاکم نیشاپوری کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی مشہور کتاب المستدرک علٰی الصحیحین ہے۔ ان کے مشہور شاگردوں میں بیہقی کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ حاکم کی کنیت ابو عبد اللہ اور نام محمد ...

                                               

حفص بن غیاث

بہت بڑے محدث تھے۔ صحاح ستہ کے راویوں میں شمار ہوتے ہیںخطیب بغدادی نے ان کو کثیر الحدیث لکھا ہے۔ اور علامہ ذہبی نے ان کو حفاظ حدیث میں شمار کیا ہے۔ امام احمد بن حنبل، علی بن المدینی وغیرہ نے ان سے حدیثیں روایت کی ہیں۔ یہ اس خصوصیت میں ممتاز تھے کہ ...

                                               

خدیجہ نہروانیہ

خدیجہ بنت احمد یا خدیجہ نہروانیہ محدثہ تھیں۔ بغداد میں بارہویں صدی عیسوی میں بزرگ خواتین محدث شخصیات میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ محدثہ خدیجہ کی شانِ جلالت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ شیخ حنابلہ مؤفق الدین ابن قدامہ المقدسی حنبلی بھی حدیث کی روایت محدث ...

                                               

خطیب بغدادی

خطیب بغدادی کا اصل نام احمد بن علی، کُنیت ابوبکر ہے۔ ابن خلکان متوفی 681ھ/1282ء نے خطیب کا نسب یوں لکھا ہے: ابوبکر احمد بن علی بن ثابت بن احمد بن مہدی بن ثابت البَغدادِی۔ الصفدی متوفی 764ھ/ 1363ء نے نسب یوں بیان کیا ہے: ابوبکر احمد بن علی بن ثابت ...

                                               

رسائل سیوطی

تعداد میں یہ کل 6 رسائل ہیں جو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق تحریر کیے گئے ہیں۔ المقامة السندسية في النسبة المصطفوية. الدرج المنيفة في الآباء الشريفة. التعظيم والمنة في أن أبوي النبي في الجنة. نشر العلمين المنيفين ف ...

                                               

زینب بنت عمر بن الکندی

زینب بنت عمر کے متعلق ابتدائی تفصیلات نامعلوم ہے ۔ غالباً وہ 1213ء میں دمشق میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے شوہر ناصر الدین ابن قرقین بعلبک شہر کے ناظم تھے۔البتہ اُن کا تذکرہ علامہ شمس الدین الذہبی نے کیا۔ وہ لبنان کے شہر بعلبک میں رہا کرتی تھیں۔ علامہ شم ...

                                               

زینب بنت کمال

ام عبد اللہ زینب بنت کمال الدین احمد بن عبد الرحیم سعدیہ جماعیلیہ صالحیہ مقدسیہ دمشقیہ، اہل سنت والجماعت کی مشہور خاتون عالمہ اور محدثہ ہیں، حنبلی مذہب کی پیروکار تھیں۔ مشہور علمی، دینی، سیاسی اور عسکری خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔ بچپن ہی سے طلب ع ...

                                               

سعید احمد پالن پوری

مفتی سعید احمد پالن پوری کی ولادت 1362ھ مطابق 1942ء میں ہوئی۔ وہ موضع کالیٹرہ ضلع بناس کانٹھا کے رہنے والے ہیں۔ والدین نے ان کا نام ‘‘احمد‘‘ رکھا تھا، لیکن جب انہوں نے مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور میں داخلہ لیا تو اپنے نام کے شروع میں ‘‘سعید ‘‘ کا ا ...

                                               

سلیم بن قیس

سُلَیم بن قیس ہلالی یا ابوصادق سُلَیم بن قیس عامری ہلالی کوفی اصحاب خاص علی بن ابی طالب، حسن بن علی و حسین بن علی و علی بن حسین تھے اور امام محمد باقر کی زیارت بھی کی تھی۔ ان کی کتاب سلیم بن قیس ہلالی، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ ب ...