ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 39




                                               

متبادل منصوبہ

متبادل منصوبہ ایک ایسا ہنگامی منصوبہ ہے جسے اس وقت بہ روئے کار لایا جاتا ہے جب اصل بر سر عمل منصوبے کے نتائج توقع کے منافی دیکھے گئے ہوں۔ اس کا اکثر استعمال جوکھم کی نظامت میں کیا جاتا ہے جب کسی استثائی جوکھم کا احاطہ کرنا ہو، جو اگر چیکہ ناممکن ...

                                               

ابوبکر البغدادی

ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری السامرائی جو ابو بکر البغدادی کے نام سے معروف ہے، موجودہ بعض عراقی و شامی علاقوں پر قابض عراق اور الشام میں اسلامی ریاست نامی تنظیم و ریاست کے سربراہ تھے۔ انکو اکثر ان کی کنیت ابوبکر البغدادی سے بولایا جاتا ہے اور ...

                                               

اعلامیہ لندن برائے عالمی امن

24 ستمبر، 2011ء کو تحریک منہاج القرآن، برطانیہ نے پاکستانی سکالر طاہر القادری کی صدارت میں ویمبلے ایرینا لندن میں ’’عالمی امن برائے انسانیت کانفرنس‘‘ منعقد کروائی۔ عالمی امن کے قیام، بین المذاہب رواداری کے فروغ اور انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خ ...

                                               

ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)

ETAیا ای ٹی اے, Euskadi Ta Askatasuna کے لیے بولا جانے والا ایکترخیمہ ہے۔) اس باسک علیحدگی پسند تنظیم ایٹا کو 1959ء میں قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے بعد سے اب تک یہ کئی بار فائر بندی یا جنگ بندی کر چکی ہے۔ جنوری 2011 میں اس نے 11 ویں بار فائر بندی ...

                                               

دہشت گردی کی تعریف

نفسیات کے پروفیسر کلارک آر میکاولی نے اپنے مضمون میں اس کی تعریف و توصیح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس نے لکھا ہے کہ عموماً دہشت گردی کی وضاحت یوں کی جاتی ہے کہ کسی سیاسی یا ذاتی مقصد کے حصول کے لیے تشدد کا استعمال یا استعمار کی دھمکی ایک بڑے گروپ کے خل ...

                                               

زینب احمد

زینب احمد کی پیدائش 1980کو ہوئی۔ وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ انصاف میں پراسیکیوٹر ہے جو دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات اور ان کے خلاف قانونی کارروائی میں مہارت رکھتی ہیں۔ انھوں نے 2017 تک نیو یارک کے مشرقی ڈسٹرکٹ میں ریاست ہائے متحدہ کے ا ...

                                               

مزاروں پر حملے

مزاروں پر حملے مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں۔ کبھی بم دھماکا، کبھی خودکش دھماکا اور کبھی فوجی حملے ہوتے آئے ہیں۔ یہ حملے پاکستان، شام، ایران، عراق، سعودی عرب اور یمن کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی ہوتے رہے ہیں۔

                                               

نائن الیون

نائن الیون ایک یادگار تاریخ گیارہ ستمبر سال 2001 کو ہونے والے اِک حادثے کے دن کا مخفف ہے یہ حادثہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ایک شہر نیویارک میں دن کے وقت پیش آیا تھا اِس حادثے میں دو سواری جہاز دو بلند ترین عمارتوں سے ٹکرا گئے جن کی سو سے زیادہ ...

                                               

نیکسلائٹ

بھارت کے وسطی اور مشرقی علاقوں کے دیہی علاقوں میں پوری قوت اور شدت سے اپنی جارحانہ سرگرمیوں میں مصروف نیکسلائٹ موومنٹ کے جنگ جو خود کو پسے ہوئے طبقے کا نجات دہندہ قرار دیتے ہیں۔ انہیں اپنی جدوجہد کے ابتدائی سفر کے لیے منتخب کیے گئے مغربی بنگال کے ...

                                               

پنجاب مسلح بغاوت

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مسلح تحریک سنہ 70 کی دہائی میں شروع ہوئی جب کچھ سکھوں نے بشمول تحریک خالصتان مسلح بغاوت کا راستہ اختیار کیا۔ گو کہ اس تحریک کی وجوہات پیچیدہ ہیں تاہم 1947ء سے بھارت کی زیر اقتدار جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا خطہ پنجاب، س ...

                                               

عظیم مشرقی بحران

1875–78 کے عظیم مشرقی بحران کا آغاز جزیرہ نما بلقان پر سلطنت عثمانیہ کے علاقوں میں 1875 میں ہوا ، جس میں کئی بغاوتوں اور جنگوں کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں بین الاقوامی طاقتوں کی دخل اندازی ہوئی اور جولائی 1878 میں معاہدہ برلن کے ساتھ ختم ہوا۔ اسے ...

                                               

نا پسندیدہ شخص

نا پسندیدہ شخص یا پرسونا ناں گراٹا ، ایک سفارتی اصطلاع ہے، جس کے تحت کوئی بھی میزبان ملک کسی سفارتکار کو اپنے ملک سے بے دخل کرسکتا ہے اور آئندہ اپنے ملک میں داخلا پر پابندی لگا سکتا ہے۔ کیسی جرم کی صورت میں سفارتکار کو سزا سے استثنی حاصل ہو، اس و ...

                                               

بھارت میں دہشت گردی

بھارت خاصے عرصہ سے دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ بھارت کے کشمیر، ناگالینڈ، پنجاب، آسام، بہار وغیرہ صوبہ جات خصوصات دہشت گردی سے متاثر رہے ہیں۔ بھار ت میں دہشت گردی انجام دینے والے افراد کسی مخصوص فرقہ یا مذہب کی بجائے مختلف مذاہب و ادیان سے تعلق رکھت ...

                                               

گولاگ

گولاگ سوویت اتحاد کے تعزیری جبری مشقت کی خیمہ گاہوں کو چلانے والا حکومتی ادارہ تھا۔ گولاگ روسی نام Главное управление исправительно-трудовых лагерей и колоний، نقل حرفی: G lavnoye u pravlyeniye ispravityelno-trudovih lag yeryey i koloniy کا سرنام ...

                                               

جنتا کرفیو

جنتا کرفیو کورونا وائرس مرض 2019ء کے خلاف وزیر اعظم بھارت نریندر مودی کی جانب سے متعارف کردہ ایک کوشش ہے جسے بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء کے بعد عملا میں لایا گیا۔ بھارت کے وزیر اعظم نے تمام شہریوں سے درخواست کی ہے کہ 22 مارچ 2020ء کو صبح ...

                                               

حادثہ

حادثہ ایک غیر منصوبہ بند واقعہ ہے جس میں کبھی کبھار خوشنما نتائج ہوتے ہیں اور کبھی کبھار غیر مطلوبہ عواقب پیش آتے ہیں اور کچھ دیگر کچھ مواقع پر صورت حال یوں ہی بے نتیجہ انداز میں ختم ہوتی ہے۔ اس اصطلاح سے مراد یہ ہے کہ اس طرح کا واقعے سے بچا نہیں ...

                                               

امونیا

امونیا ایک زہریلی گیس ہے جو نائٹروجن اور ہائیڈروجن کا مرکب ہے۔ یہ بہت بڑے پیمانے پر صنعتی اور تجارتی استعمال کے لیے بنائی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں بنائی جانے والی امونیا کا 80 فیصد مصنوعی کھاد بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ اس سے نائٹرک ایسڈ اور دھماکا ...

                                               

خوراک مرگ

خوراک مرگ جس کے اوائل کلمات LD اختیار کیے جاتے ہیں، کسی بھی مادے یا تابکاری کی ہلاکت خیزی کے بارے میں اندازہ لگانے کا ایک پیمانہ ہے۔ لیکن چونکہ مختلف انسانوں کا رد عمل کسی بھی مادے یا مضر تابکاری کے لیے مختلف ہوا کرتا ہے اس لیے خوراک مرگ کی مقدار ...

                                               

سم (سمیات)

سُم ایک ایسا زہریلا مادہ ہوتا ہے جو زندہ اجسام کے خلیات میں پیدا ہوتا ہے اور عام طور پر یہ ایک لحمیاتی اور یا مقترن لحمیاتی سالمے پر مشتمل ہوتا ہے لیکن پیپٹائڈ اور کسی دیگر قسم کا چھوٹا سالمہ بھی ایک سم کی شکل میں پایا جاسکتا ہے۔ گو سم کا لفظ عرب ...

                                               

سمیت خلیہ

سمیتِ خلیہ ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایسی سُمِّت کو کہا جاتا ہے جو خلیات پر اثر انداز ہوتی ہو؛ یہاں سمیت کا لفظ سم سے بنا ہے جس کے معنی toxicity کے ہوتے ہیں اور اسے میم پر زیر و تشدید کے ساتھ sumaiyat پڑھا جاتا ہے۔ یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ خلیات ...

                                               

عملی زندگی کا توازن

عملی زندگی کا توازن ایک اصطلاح ہے جو اس سوچ پر مبنی ہے کہ ہر شخص کو کام اور زندگی کے دیگر شعبوں کے لیے وقت کی ضرورت ہے، بھلے ہی وہ خاندان سے متعلق ہو یا شخصی دل چسپیوں سے متعلق ہو۔ انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ ‘all work and no play makes Jack a du ...

                                               

آزاد مصدر

آزاد مصدر پیداوار اور ترقی کے لحاظ سے ایک فلسفہ ہے یہ جو آزاد تقسیم اور رسائی کو فروغ دیتی ہے - آزاد مصدر میں کئی تصور اور پيش نامے شامل ہیں -

                                               

آزاد مواد

آزاد مواد يا آزاد معلومات کوئی بھی فعلی کام يا تخلیقی مواد ہوتا ہے جس کو دوبارہ استعمال ميں لانے، پھيلانے يا اس کوترميم کرنے ميں کسی قسم کی کوئی پابندی يا قید نہيں ہوتی۔ يہ کھلے مواد کے نظر‎يات سے بالکل مختلف ہے جہاں کھلا مواد صرف ترمیم يا تبدیل ...

                                               

ابن الہیثم

ان کا نام" ابو علی الحسن بن الہیثم” ہے، ابن الہیثم کے نام سے مشہور ہیں۔ ابن الہیشم عراق کے تاریخی شہر بصرہ میں پیدا ہوئے۔ وہ طبعیات، ریاضی، ہندسیات ،فلکیات اور علم الادویات کے مایہ ناز محقق تھے۔ ان کی وجہ شہرت آنکھوں اور روشنی کے متعلق تحقیقات ہيں۔

                                               

سراندیبی

سراندیب سری لنکا کا پرانا نام ہے جو عربوں میں رائج تھا۔ مشہور فارسی لوک کہانی "سراندیب کے تین شہزادے" مقبول ہوئی تو یہ لفظ فرانسیسی اور انگریزی میں آیا۔ انگریزی میں یہ اب "serendipity" کہلاتا ہے اور اس سے مراد اتفاقاً اور خوش قسمتی سے کچھ دریافت ...

                                               

طبی اصطلاحات

طبی لغت یا طبی اصطلاحات سے مراد وہ زبان ہے جس کا استعمال انسانی جسم، متعلقہ اعضاء، حالات، زیرعمل کام، طریقوں وغیرہ کو ٹھیک سے سائنسی انداز میں بیان کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس کی مثالیں احتناق الرحم اور تپ محرقہ ہیں۔ یہ طبی اور تیمارداری کے شعبے ...

                                               

افواہ

افواہ در حقیقت واقعات کی لمبی توجیہات ہیں جو ایک شخص سے دوسرے شخص تک گشت کرتے ہیں اور یہ کسی شے، واقعے یا عوامی دلچسپی کے موضوع سے متعلق ہو سکتی ہے۔ سماجی علوم میں کوئی افواہ میں ایسا بیان جڑا ہوتا ہے جس کی صداقت فوری طور پر تصدیق نہیں کی جا سکتی ...

                                               

جگہ نما

جگہ نما کے دیگر معنوں کے لیے دیکھیےجگہ نما علم کمپیوٹر کاری میں جگہ نما ایک ایسے نشانگر کو کہا جاتا ہے کہ جو شمارندی تطاہرہ یا کسی اور تظاہرہ اختراع پر اس مقام یا جگہ کی جانب اشارہ کرتا ہے کہ جہاں کسی اختراع ادخال سے کیا جانے والا اندراج یا ادخال ...

                                               

معذرت

معذرت چاہنا کسی حرکت، بات، یا صورت حال پر تاسف اور افسوس کا اظہار ہے۔ معذرت کبھی خود کی وجہ سے رو نما کیفیت پر ہو سکتی ہے، اور کبھی اپنے متعلقین کی وجہ سے جو ہوا اس کی وجہ سے بھی ممکن ہے۔ مثلًا ایک ملازم اپنی کسی پیشہ ورانہ غفلت یا پھر کسی نازیبا ...

                                               

یوزر انٹرفیس

صارفی انٹرفیس ایسے طریقوں یا وسیلوں کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو صارف کے کسی آلے یا اختراع یعنی ڈیوائس کے ساتھ تفاعل کرنے پر اس کے سامنے ہوتے ہیں جن پر چلتے ہوئے وہ اس آلے پر یا اس آلے کے ذریعہ کام کر سکتا ہے۔ اسی بات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی ...

                                               

فونٹ

زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط یا فونٹ کہتے ہیں۔ اُردو کے لیے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ نستعلیق ہے۔ ٹائپوگرافی میں فونٹ کسی ایک م ...

                                               

لفاظی

لفاظی یا طوالت بیانی/پسندی کسی تقریر یا تحریر میں ایسا طرز عمل ہے جس میں ضرورت سے کہیں زائد الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً جہاں غصہ جیسا ایک لفظ اپنا مکمل مفہوم ادا کر رہا ہوتا ہے، وہاں غیظ و غضب کا استعمال ہے۔ لفاظی کی الٹ سادہ زبان ہے۔ کچھ ...

                                               

مصنف

انگریزی نام: writer کسی بھی کتاب یا تحریر کے لکھنے والے کو مصنف کہتے ہیں۔ مصنف وہ ہوتا ہے جو خود سوچ کر تحریر کرے۔ دوسرے کی کہی ہوئی بات کو لکھنے والا کاتب ہوتا ہے۔مصنف ایک تخلیقی ذہنیت کا مالک ہوتا ہے۔ اور وہ اپنے تفکرات و خیالات کو قلمبند کرنے ...

                                               

نظام تحریر

نظام تحریر یا نظام کتابت ،لکھنے کے انداز کو خطاط بھی کہا جاتا ہے۔ ہر زبان کو لکھنے کے لیے کسی نہ کسی شکل کے حروف بنائے جاتے ہیں جو اس زبان پہ صحیح طرح نصب ہوتے ہو۔ نظام کتابت الفاظ کا مجموعہ ہے جن میں بہت سے اشکال ہوتی ہیں اور وہ ایک آواز رکھتے ہیں۔

                                               

تجسس

تجسس سبھی انسانوں اور جانوروں میں پائی جانے والی ایک سوچ ہے جس کے تحت کھوج بینی، تحقیق، حصول علم وغیرہ ممکن ہے۔ اس کا مظاہرہ انسانوں اور جانوروں ہو چکا ہے۔ تجسس کا انسانی نشو و نما سے گہرا تعلق ہے۔ یہ حصول علم کے محرکات میں سے ایک ہے اور اس کے پس ...

                                               

فکری ملکیت

فکری ملکیت یا ملکیتی حقوق دانش وہ اصطلاح ہے جو ذہن کی تخالیق پر سرکار کی طرف سے عطا کردہ قانونی اجارہ داری کی طرف اشارہ کرتی ہے، جس میں شامل ہیں فنکارانہ اور تجارتی اور ارتباطی قانون کے میدان۔ فکری ملکیت کے قانون کے تحت، مالکان غیر جسمی اثاثوں پر ...

                                               

کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ

کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں میں سے ایک مشہور سافٹ ویئر اجازت نامہ ہے جسے معروف ویب سائٹس مثلاً ویکیپیڈیا اور فری بیس وغیرہ استعمال کرتی ہیں۔ اس اجازت نامہ کو ایک امریکی غیر منفعت بخش تنظیم کریئیٹیو کامنز نے ترتیب ...

                                               

آگسٹین

مقدس آگسٹین مسیحیت میں ایک مقدس کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کو مختلف اسماء سے یاد کیا جاتا ہے جس میں مقدس آسٹن ، آگسٹین مقدّس اور ہیپو کا اگستین شامل ہیں۔ یہ رومی افریقہ میں ہپو ریگس کے بشپ تھے۔ انہوں نے لاطینی زبان میں فلسفے کی مدد سے مذہبی عمور ...

                                               

عالمی یوم کتاب

عالمی یوم کتاب ہر سال دنیا بھر میں 23 اپریل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ، اشاعتِ کتب اور اس کے حقوق کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا ...

                                               

دھاتوں کا حصول

زمیں کے جس علاقے میں معدنیات پائی جاتی ہیں اسے کان کہتے ہیں جس سے کچ دھات حاصل کی جاتی ہے اور پھر اس سے خالص دھات بنائی جاتی ہے۔ یہ عمل extractive metallurgy یا smelting کہلاتا ہے سارے عناصر کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ دھاتیں ۔ 80 سے ...

                                               

سایانائیڈ کا طریقہ

سایانائیڈ کے طریقہ کو Macarthur-forrest Process بھی کہتے ہیں۔ یہ طریقہ کچ دھات سے سونا چاندی الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سایانائیڈ کا آبی محلول آکسیجن کی موجودگی میں مٹی میں موجود سونے اور چاندی کو اپنے اندر حل کر لیتا ہے۔ محلول کو چھان ...

                                               

سینڈبلاسٹنگ

سائنس کی رو سے سینڈبلاسٹنگ ایک ایسا عمل ہے جس میں کھردرے اور دانیدار مواد کو تیز رفتار دھار کی صورت میں کسی چیز کی سطح پر برسایا جاتا ہے۔ اس عمل میں خاص آلات کا استعمال کیا جاتا ہے جن کی مدد سے تیز دباؤ پیدا ہوتا ہے۔ یہ دباؤ ہی کھردرے مواد کو تیز ...

                                               

ملر کا طریقہ

ملر کا طریقہ سونے کی ریفائننگ کا ایک صنعتی طریقہ ہے جس کی مدد سے خالص سونا کیمیائی طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ Francis Bowyer Miller نے ایجاد کیا تھا۔ یہ طریقہ سونے کو %99.95 تک خالص بنا دیتا ہے۔ اس طریقے میں خالص کلورین گیس پگھلے ہوئے مل ...

                                               

کسری کشید

کسری کشید سے مراد ایسا عمل ہے جس میں آمیزے میں شامل مختلف اجزاء کو الگ کیا جاتا ہے۔ مثلاً کیمیائی آمیزوں میں موجود مادوں کو ان کے اُبلنے کے مختلف درجہ حرارت کی مدد سے الگ کرتے ہیں۔ اس طرح ہر جزو اپنے مخصوص درجہ حرارت پر اُبلنے کے بعد عملِ تبخیر ک ...

                                               

باؤلی

عموما باؤلی راجپوت دور میں استعمال ہونا شروع ہوئی شیر شاہ سوری نے بھی کافی باؤلیاں بنوائیں ان میں ہاتھی اور گھوڑے بھی اتر سکتے تھے بعض باؤلیوں میں خفیہ راستے بھی بنائے جاتے تا کہ ہنگامی حالات میں استعمال ہو سکیں بعض اوقات انخلاء کے مقصد کے لیے بھ ...

                                               

نل

نل ایک ذریعہ ہے جس سے عمومًا پانی کی سربراہی کی جاتی ہے۔ کچھ سائنسی تجربوں میں تیار کردہ آلات میں نل کے ذریعے کچھ دیگر سیال مادے اور گیس بھی جاری ہوتے ہیں۔

                                               

کاریز

اس کی بناوٹ اس طرح ہے کہ کسی اونچی جگہ پانی کا چشمہ تلاش کیا جاتا ہے اور اس کے بعد مناسب فاصلے پر گڑھے کھود کر انہیں سرنگ کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے اور اس طرح پانی آہستہ بہتا ہوا زمین کی سطح تک آپہنچتا ہے۔ جبکہ آرڈی اولڈھم R.D.Oldhem جو محکمہ جیول ...

                                               

مغلیہ باغات

مغلیہ باغات کئی باغات ہیں جو مغل دور حکومت میں اسلامی طرز تعمیر پر قائم کیے گئے۔ یہ طرز تعمیر فارسی باغات اور تیموری سلطنت کے باغات کے طرز تعمیر کا اثر سموئے ہوئے ہیں۔ چاردیواری میں گھرے یہ باغات لمبوتری ترتیب میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ ان باغات کی چ ...

                                               

پہاڑی گراؤنڈ

پیپلز کالونی فیصل آباد میں واقع پہاڑی گراؤنڈ جسے کشمیر پارک کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، علاقے کا ایک اہم باغ ہے۔ فیصل آباد کے جنوب میں واقع سب سے بڑا باغ ہونے کی وجہ سے اس کے جنوبی رہائشی علاقوں کے آبادی کو یہی باغ میسر ہے، جہاں اکثر لوگ گھومن ...

                                               

ڈی گراؤنڈ

ڈی گراؤنڈ پیپلز کالونی میں واقع ہے، جو فیصل آباد کی قدیم ترین پوش آبادیوں میں سے ایک ہے، جو شہر سے گزرنے والی نہر کی دوسری طرف واقع جنوبی علاقہ میں واقع ہے۔ اس کے شمال مشرق میں جڑانوالہ روڈ اور جنوب مغرب میں ستیانہ روڈ اور بٹالہ کالونی واقع ہے۔ پ ...