ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 396




                                               

ندیم شراون

ندیم شرون ہندی فلموں کی ایک مشہور موسیقار جوڑی ہے۔ یہ دو لوگ پہلی بار 1973 میں ایک دوسرے سے ملے تھے۔ فلمو میں موسیقی دینے کا جذبہ دونوں کو ممبئی لے آیا۔ پھر شروع ہوئی جدوجہد۔ اس فلمساز سے ملنا اس فلمساز سے ملنا۔ پر کچھ فائدہ نہیں ہوا پھر ایک دن ا ...

                                               

نیہا بھاسن

نیہا بھاسن ہندوستانی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ نیہا بھاسن بالی وڈ، ٹالی وڈ، کالی وڈ میں اپنے پس پردہ کام اور بھارتی پاپ اور پنجابی لوک موسیقی کے گانوں کے لئے مشہور ہیں۔ انہوں نے دو فلم فیئر اعزازات اور دو اسٹارڈسٹ ایوارڈز حاصل کیا ہے۔

                                               

وبھا صراف

وبھا صراف یا ویبھا صراف ایک بھارتی گلوکارہ-نغمہ نگار اور بالی وڈ پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ وبھا صراف لوک گیت پیش کرتی ہیں اور بنیادی طور پر کشمیریوں سے منسلک گانوں کے لئے، موسیقی لکھتی اور پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے رازی نامی فلم کے گانوں پر نمایاں کیا گی ...

                                               

ٹھاکر انوپ سنگھ

ٹھاکر انوپ سنگھ ایک بھارتی ٹی وی اداکار ہیں۔ انہوں نے 2015ء میں بینکاک میں منعقد ہونے والی باڈی بیلڈنگ چیمینشپ میں سونے کا تمغا حاصل کیا۔

                                               

پدمنی کولہاپوری

پدمنی کولہاپوری ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں دکھائی دیں۔ پدمنی نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات 7 سال کی عمر میں 1972 میں کی، ان کی ابتدائی فلموں میں زندگی اور ڈریم گرل شامل ہے۔ ستیم شویم سندرم میں کم سن روپا سے ...

                                               

پریتم

پریتم چکربورتی المعروف پریتم ایک بھارتی سنگیتکار اور موسیقار ہیں جو بولیوڈ فلموں کے صف اول کے موسیقاروں میں سے ایک ہیں- وہ 14 جون کو ایک ہندو براہمن خاندان میں پیدا ہوئے اور اپنے والد پربھود چکربوتی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی- انہوں نے 2013 میں ف ...

                                               

پلاش سین

پلاش سین یوفوریا نامی ہندوستانی بینڈ کے مرکزی گلوکار ہیں ، جو اب اس کی سربراہی کر رہے ہیں۔پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ، پلاش سین فی الحال فلم میں ہیرو کا کردار ادا کیا ہے.

                                               

پورنیما (گلوکارہ)

پورنیما جن کو سشما شریستھا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ پورنیما نے گائیکی کا آغاز بطور بچہ گلوکارہ سے کیا تھا، 1990ء کی دہائی کے دوران پورنیما بالی ووڈ میں ایک معروف پلے بیک گلوکارہ بن گئیں۔

                                               

کشور کمار

ابہاس کمار گنگولی یعنی کشور کمار 4 اگست 1929ء کو مدھیا پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک وکیل تھے اور کشور اپنے 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ وہ ابھی چھوٹے ہی تھے کہ کے بھائی اشوک کمار نے بمبئی جاکر اداکاری کا پیشہ اخ ...

                                               

کندن لال سہگل

معروف گلوکار اور اداکار۔ مقامِ پیدائش کے بارے میں اختلاف ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جموں میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد تحصیلدار تھے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جلندھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے بعض سوانح نگاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی استاد سے موسیقی کی باقاعدہ ت ...

                                               

کویتا سیٹھ

کویتا سیٹھ بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ اس کے علاوہ غزل اور صوفی موسیقی کی بھی ایک فنکار ہیں اور ایک صوفی موسیقی گروپ، کاروان گروپ کی رہنمائی بھی کرتی ہیں۔ کویتا سیٹھ نے 2010ء میں فلم ویک اپ سڈ کے لئے کلاسیکی صوفی نغمہ "گنجا سا کوئی ایک تارا" کے ل ...

                                               

کے ایس چترا

کے ایس چترا یا چترا بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ انھوں نے ملیالم، تامل، اردو، تیلگو، اڑیہ، کنڑا، بنگالی اور آسامی وغیرہ زبانوں میں کل پندرہ ہزار فلمی گیت اور چار ہزار دیگر نغمات گائے۔ انھیں قومی اعزاز برائے بہترین گلوکارہ اور مختلف ریاستی حکومتوں ک ...

                                               

ہرشدیپ کور

ہرشدیپ کور بھارتی گلوکارہ ہیں جن کو بالی وڈ میں ہندی، پنجابی اور صوفی گانوں کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہرشدیپ کور صوفیانہ نغموں کی وجہ سے "صوفی کی سلطانہ" کے نام سے مشہور ہیں۔ کور بالی وڈ کی ایک اہم گلوکارہ ہیں۔ ہرشدیپ کور کی عمر سولہ سال تھیں جب انہوں ...

                                               

اندیور

شیام لال بابو رائے ، جو پیشہ ورانہ طور پر اندیور کے نام سے مشہور ہیں ، 1960 کی دہائی میں ہندی فلم کے ایک اہم گیت نگار تھے ۔

                                               

حسن کمال

حسن کمال ایک معروف نام ہے۔ بھارت کی فلمی دنیا بالی وڈ میں جانی مانی شخصیت ہیں۔ فلم فیئر ایوارڈ یافتہ ہیں، ان کو یہ ایوارڈ 1984 کی فلم آج کی آواز میں نغمے لکھنے کے لیے دیا گیا تھا۔

                                               

راجہ مہدی علی خان

راجا مہدی علی خان ایک مصنف، شاعر اور ہندی فلمی دنیا میں ایک نغمہ نگار تھے۔ وہ کریم آباد میں 1928ء میں پیدا ہوئے۔ وہ صرف 4 سال کے تھے جب وہ والد کے سایہ عاطفت سے محروم ہوئے۔ ان کی پرورش ان کی والدہ کی جانب سے ہوئی جو ایک شاعرہ تھی۔ ان کی نشو و نما ...

                                               

فرحان اختر

فرحان اختر ٹویٹر پر انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس IMDb پر Farhan Akhtar Farhan Akhtar at دی ٹائمز آف انڈیا Farhan Akhtar at برطانوی نشریاتی ادارہ Excel Entertainments official site

                                               

ندا فاضلی

ندا فاضلی اردو کے مشہور شاعر، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار گزرے۔ ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء کو دہلی میں ہوئی۔

                                               

نقش لائلپوری

جسونت رائے شرما ، ان کا اصلی نام تھا، ویسے وہ اپنے قلمی نام نقش لائلپوری سے مشہور ہیں۔ وہ بھارتی غزل گو شاعر اور بالی وڈّ کے فلمی گیت نگار تھے۔ انہوں نے نہایت اعلی گیت لکھے۔ رسم الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے، لتا کی آواز میں 1973 میں آئی فلم ‘د ...

                                               

پریم دھون

پریم دھون: پیدائش 13 جون 1923ء، ہندی فلموں کے سنگیت نویس اور لکھاری۔ جو حب الوطنی کے گیتوں کے لیے مشہو ہیں، انہوں نے شہید، میرا نام جوکر، بنارسی، علی بابا ور چالیس چور، اُپکار، پریتر پاپی، پیار کا ساگر، ملن، جاگتے رہو، وغیرہ جیسی مقبول فلموں میں ...

                                               

گلزار

گلزار ایک نامور شاعر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ پاکستان کے شہر جہلم کے قریب دینہ میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ اصلی نام سمپیورن سنگھ ہے۔ تقسیم برصغیر کے وقت وہ بھارت چلے گئے۔ ابتدائی زندگی میں موٹر مکینک تھے۔ شاعری اور فلمی دنیا کی طرف رحجان انھیں فلمی صنع ...

                                               

آئی ایس جوہر

اندر سین جوہر جنہیں فلمی دنیا میں آئی ایس جوہر کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی اداکار، مصنف، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔ وہ 16 فروری 1920ء کو برطانوی ہند کے شہر تلہ گنگ اب پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایل بی مکمل کرنے سے قبل معاشیات اور ...

                                               

آیان مکرجی

آیان مکرجی ایک بھارتی فلم ہدایتکار ہیں جو 24 اگست 1983 کو اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے - انکا پہلا فنپارہ ویک اپ سڈ تھی جو سپرہٹ ہوئی- ان کی دیگر فلمیں مندرجہ ذیل ہیں:-

                                               

ابرار علوی

ابرار علوی بھارتی فلمی مصنف، ہدایتکار اور اداکار تھے۔ علوی کا زیادہ تر قابل ذکر کام گرو دت کے ساتھ 1950ء کی دہائی اور 1960ء کی دہائی میں کیا تھا۔

                                               

اجے دیوگن

اجے دیوگن بھارت کی بالی وڈ صنعت کے ایک اداکار ہیں۔ 2015ء میں ان کی ایک فلم سنگھم ریٹرنز جاری ہوئی تھی جس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے روپ میں ممبئی کے غنڈہ مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔ سنگھم ریٹرنز کی کہانی کالا دھ ...

                                               

اختر مرزا

اختر مرزا بالی ووڈ ہندی فلموں کی کہانیوں کے مصنف تھے۔ انہوں نے 1965ء میں بننے والی فلم وقت کے لیے بہترین کہانی کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا تھا۔ وہ قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار سعید اختر مرزا اور تجارتی طور پر کامیاب فلم ساز عزیز مرزا کے والد ہیں۔ شاہ ر ...

                                               

ادیتا بھتٹاچریا

ادیتا بھتٹاچریا 1965 ایک بھارتی فلم ڈائیریکٹر اور منظر نویس ہیں جو اپنی فلم راکھ کے لیے جانے جاتے ہیں جس میں عامر خان اور پنکاج کپور جیسے اداکاروں نے کام کیا تھا اس فلم نے تین نیشنل فلم ایوارڈ جیتے تھے۔ وہ فلم ڈائیریخٹر باسو بتا چریا کے بیٹے ہیں۔

                                               

ارباز خان

ارباز خان ایک بھارتی اداکار، فلم ساز اور ڈائریکٹر ہے جو ہندی سینما میں اپنے کام کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ 1996ء میں اس نے اپنے کیرئیر کی شروعات کی۔ فلموں میں مرکزی کردار اور معاون اداکار کے طور پر کام کیا۔ اس نے بالی وڈ کی فلم پروڈکشن میں شرکت کی ج ...

                                               

اردشیر ایرانی

خان بہادر اردشیر ایرانی جو عام طور پر اردشیر ایرانی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ابتدائی ہندوستانی سنیما کی خاموش اور بولتی فلموں کے مصنف، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اداکار، فلم ڈسٹریبیوٹر، فلم شومن اور سینما گرافر تھے۔ وہ ہندوستان کی پہلی بولتی فلم عالم آر ...

                                               

اسیت سین (فلم ہدایتکار)

اسیت سین: پیدائش 24 ستمبر 1922ء، ہندی اور بنگالی دلموں کے ہدایت کار اور لکھاری۔ سفر، مامتا، خاموشی، انوکھی رات، اپرادھی کون، پریوار، ماں اور مامتا، انوکھا دھن، ان داتا، اناڑی، بیراگ، وکیل بابو،شرافت، مہندی نامی ہندی فلمیں جبکہ بنگالی فلموں میں تر ...

                                               

اقبال درانی

اقبال درانی ایک بھارتی مصنف ، ڈائریکٹر، اداکار اور ہندی فلموں کے پروڈیوسر ہیں۔ وہ 26 جنوری 1956ء میں جھنکا، بہار بھارت میں پیدا ہوا۔ ان کے والد کا نام شجاعت علی تھا۔ ان کی بیوی ممتا درانی اور ان کی اولاد مشعال درانی ہے۔ انہوں نے بہت سی ادبی بات چ ...

                                               

انوشہ رضوی

انوشہ رضوی ایک بھارتی فلمی ہدایتکار اور اسکرین رائٹر ہیں۔ وہ اس سے قبل ایک صحافی تھیں، انوشہ کی ہدایتکاری میں پہلی بار ، پیپلی لائیو نے ورلڈ مقابلہ سیکشن میں سنڈینس فلم فیسٹیول 2010 میں پریمیئر کیا تھا۔ یہ پہلی ہندوستانی فلم تھی جس کو فیسٹیول کے ...

                                               

اے بھیم سنگھ

اے بھیم سنگھ: پیدائش 15 جولائی 1924ء، ہندی، تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑا فلموں کے ہدایتکار و کہانی نویس، بطور ہدایت کار ہندی فلموں میں گوپی، آدمی، لوفر، مہربان، میں چپ رہوں گی، جورو کا غلام، خاندان، سادھو اور شیطان، نیا دن نئی رات، بھائی بہن، پوجا کے ...

                                               

تپن سنہا

تپن سنہا: پیدائش 2 اکتوبر 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری، نغمہ نویس اور ہدایت کار۔ مشہور ہندی فلم باورچی کی کہانی لکھی، اس کے علاوہ ہندی فلموں میں ایک ڈاکٹر کی موت، دیدی، سگینہ، سفید ہاتھی، زندگی زندگی، آج کا روبن ہُڈ، آدمی اور عورت، انوک ...

                                               

جلال آغا

جلال آغا بھارتی اداکار تھے۔ انہوں نے فلم مغل اعظم میں شہزادہ سلیم کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔بعد میں انہوں نے شعلے فلم میں محبوبہ گانے پر بھی پرفارم کیا۔

                                               

خواجہ احمد عباس

خواجہ احمد عباس ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف افسانہ نگار، فلمی ہدایتکار، صحافی اور فلمی کہانی کار تھے۔

                                               

دلیپ کمار

پشاور کے محلہ خداداد میں لالہ غلام سرور کے ہاں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ انیس سو پینتیس میں ممبئی جو ان دنوں بمبئی تھا کاروبار کے سلسلے میں منتقل ہوئے۔ اداکاری سے قبل یوسف خان پھلوں کے سوداگر تھے اور انہوں نے پونا کی فوجی کینٹین میں پھل ...

                                               

دیو آنند

دیو آنند: پیدائش 26 ستمبر 1923ء، ہندی فلموں کے معروف اداکار، ہدایت کار اور فلمساز، جن کی یادگار فلموں میں گائیڈ، ضدی، پیئنگ گیسٹ، بازی، جیول تھیف، سی آئی ڈی، جانی میرا نام، امیر غریب، ہرے راما ہرے کرشنا، منزل، بمبئی کا بابو، ٹیکسی ڈرائیور، ہم دون ...

                                               

دیون ورما

دیون ورما ایک بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار تھے، جو اپنی مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، انھوں نے گلزار، رشی کیش مکھرجی وغیرہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں کام کیا۔

                                               

دیویا کھوسلا کمار

ددیویا کھوسلا کمار ایک بھارتی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے بطور ہدایت کارہ اپنے کیرئیر کا آغاز يارياں نامی فلم سے کیا، جو 10 جنوری 2014 کو سینما میں ریلیز ہوئی تھی۔

                                               

راجندر سنگھ بیدی

راجندر سنگھ بیدی اردو کے مصنف، ڈراما نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ 1915ء کو سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے ہہت سی مشہور بھارتی فلموں کی مکالمہ نگاری کی جیسے ابھیمان، انوپما اور بمل رائے کی مدھومتی شامل ہے۔ اُنہوں نے اپنی ابتدائی زندگی ...

                                               

راجکمار سنتوشی

راجکمار سنتوشی بالی وڈ کے ایک بھارتی فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر اور منظر نویس ہیں۔ وہ تین مرتبہ قومی فلم اعزازات اور چھ مرتبہ فلم فیئر اعزازات جیت چکے ہیں۔

                                               

راجہ نواتھے

راجا نواتھے: پیدائش 14 اکتوبر 1924ء، ہندی فلموں کے معروف فلمساز و ہدایتکار۔ بطور اسسٹنٹ ہدایت کار راج کپور کی فلم آگ، برسات اور آوارہ میں کام کیا، بطور ہدایت کار آہ، بسنت بہار، سوہنی ماہیوال، گمنام، پتھر کے صنم، بھائی اور منچلی نامی فلمیں بنائیں۔

                                               

راجیو کپور

راجیو کپور بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار اور کپور خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ راجیو کپور کے بڑے بھائی رندھیر کپور اور رشی کپور بھی بالی ووڈ اداکار تھے، شمی کپور اور ششی کپور ان کے چاچا تھے، پرتھوی راج کپور ان کے دادا تھے، راج کپور ان کے و ...

                                               

رام گوپال ورما

رام گوپال ورما بھارتی سنیما کا ایک فلمی ہدایت کار، منظر نویس اور پروڈیوسر ہے جو تیلگو سنیما، بالی وڈ اور ٹیلی ویژن میں اپنے کاموں کے لئے جانا جاتا ہے۔ نئے زمانے کے بھارتی سنیما کے علمبرداروں میں سے ایک کے طور پر جانے والے رام گوپال ورما نے اسکرپٹ ...

                                               

رامانند ساگر

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فلمساز، ہدایت کار اور کہانی نویس۔ انہیں بھارتی ٹی وی کی مشہور اساطیری سیریل ’رامائن‘ کی تخلیق پر بہت شہرت حاصل ہوئی تھی۔ رامانند ساگر نے اپنے کیرئر کا آغاز بطور فلم ٹیکنیشن کیا تھا اور ممبئی کی فلم نگری میں ترقی کرتے و ...

                                               

رشی کپور

رشی کپور ایک بھارتی بالی ووڈ اداکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔انہوں نے بے شمار سپرہٹ اور لازوال ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

                                               

رشی کیش مکھرجی

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار۔ کلکتہ میں پیدا ہوئے۔’رشی دا‘ کے نام سے مشہور رشی کیش نے ممبئی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نامور ہدایت کار بمل رائے کے ساتھ کیا۔ انہوں نے چھیالیس سے زیادہ فلموں کی ہدایت کاری کی۔ ان کی ہدایت کاری میں بننے وا ...

                                               

رندھیر کپور

رندھیر کپور ایک بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ 1970ء کے دہائی کے ایک معروف اداکار تھے اور دو بار فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے تھے۔ وہ اداکار، فلمساز راج کپور کے بیٹے اور پرتھوی راج کپور کے پوتے ہیں۔

                                               

روہت شیٹی

روہت شیٹی بھارتی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے۔ فلمی ڈائریکٹر کے طور پر اس کی فلموں میں گول مال:فن انلیمیٹڈ ، گول مال ریٹنز ، گول مال 3 ، سنگھم ، بول بچن ، سنگھم ریٹنز ، دل والے اور چنائی ایکسپریس شامل ہیں۔ چنائی ایکسپریس کے لیے وہ فلم فیئر اعزاز ...