ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 40




                                               

آبشاروں کی فہرست بلحاظ قسم

ذیل میں فہرست آبشار بلحاظ قسم دی گئی ہیں۔ Punchbowl: Water descends in a constricted form and then spreads out in a wider pool. Cataract: A large, powerful waterfall. Tiered: Water drops in a series of distinct steps or falls. Plunge: Water desce ...

                                               

زرخیز ہلال

زرخیز ہلال مشرق وسطیٰ میں ہلالی شکل کا ایک تاریخی خطہ ہے جس میں لیونت، قدیم مابین النہرین اور قدیم مصر شامل ہیں۔ "زرخیز ہلال" کی اصطلاح سب سے پہلے جامعہ شکاگو کے ماہر آثار قدیمہ جیمز ہنری بریسٹیڈ نے استعمال کی۔ نیل، اردن، فرات اور دجلہ کے دریاؤں ...

                                               

سلسلہ کوہ ہمالیہ

سلسلہ کوہ ہمالیہ ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے۔م ہمالیائی اوروجن کا سب سے دلکش ...

                                               

آرکٹک

شمالی نصف کرہ میں واقع اس خطے میں بحر منجمد شمالی اور کینیڈا، گرین لینڈ، روس، امریکہ الاسکا، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ کے چند حصے شامل ہیں۔

                                               

بحیرہ مردار

بحیرہ مردار دنیاکی سب سے بڑی نمکین جھیل ہے، جس کے مغرب میں مغربی کنارہ اور اسرائیل اور مشرق میں اردن واقع ہے۔ یہ تمام خشک زمین پر سطح سمندر سے سب سے نچلا مقام ہے، جو 420 میٹر نیچے واقع ہے۔ علاوہ ازیں یہ دنیا کی سب سے گہری نمکین پانی کی جھیل بھی ہ ...

                                               

جھیل بیکال

جھیل بیکال جنوبی سائبیریا، روس میں واقع دنیا کی سب سے گہری اور میٹھے پانی کی بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے۔ 12.500 مربع میل کے رقبے پر پھیلی اس جھیل کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 1637 میٹر ہے۔ یہ 336 چھوٹے بڑے دریاؤں سے فیضیاب ہوتی ہے اور دنیا کے کل میٹھے ...

                                               

جھیل ووستک

جھیل ووستک براعظم انٹارکٹیکا میں پائی جانے والی 140 سے زائد نیم یخ تودی جھیلوں میں سب سے بڑی ہے۔ ووستک روسی زبان میں مشرق کو کہا جاتا ہے۔ جھیل کا نام اسی مقام پر واقع روسی تجرباتی مرکز ووستک سے موسوم ہے۔ یہ جھیل 250 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیاد ...

                                               

راس ہورن

راس ہورن جنوبی چلی کے مجمع الجزائر ٹیرا ڈیل فیوگو کا آخری سرا ہے جو نیدر لینڈز کے شہر ہورن سے موسوم ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکا کا سب سے جنوبی علاقہ ہے اور یہ دنیا کے مشہور ترین راسوں میں سب سے جنوبی میں واقع ہے۔ راس کے گرد سمندر کی لہریں بہت خطرن ...

                                               

ماؤنٹ ایورسٹ

ماؤنٹ ایورسٹ ، نیپالی: सगरमाथा - سگرماتھا ، سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔ نذیر ...

                                               

تیان شان

تیان شان وسط ایشیا کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ صحرائے تکلامکان کے شمال اور مغرب میں قازقستان/قزاقستان، کرغزستان اور چین کے مغربی صوبہ سنکیانگ کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ سلسلہ کوہ پامیر سے منسلک ہے۔ اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی جینگش چوکوس ...

                                               

سلسلہ کوہ

پہاڑی سلسلہ پہاڑوں کی ایک مسلسل قطار کو کہتے ہیں۔ ان پہاڑوں کے اردگرد عموماً سطح زمین بھی بلند ہوتی ہے اور انہیں وادیاں اور درّے ایک دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔ سلسلہ ہمالیہ میں دنیا کے بلند ترین پہاڑ موجود ہیں، جن میں بلند ترین ماؤنٹ ایورسٹ ہے۔ دنیا ...

                                               

کوہ سیناء

کوہ سیناء یا طور سیناء یا جبل موسیٰ یا کوہ طور جزیرہ نما سینا، مصر کی وہ مشہور پہاڑی ہے جس پر خداوند تعالٰی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اپنی تجلی دکھائی تھی جس کے اثر سے حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھ ...

                                               

آندھی

جب خشک موسم میں میدانی علاقوں میں تلاطم خیز ہوائیں گرد و غبار کے بادلوں کے ساتھ آتی ہیں تو انہیں گرد و غبار کے طوفان یا آندھی کہا جاتا ہے۔ یہ طوفان اپنے ساتھ سیاہ یا زرد رنگ کے گرد و غبار کے بادل لاتے ہیں جنہیں بالترتیب سیاہ یا زرد آندھی کہا جاتا ...

                                               

زلزلہ

زلزلہ قشر الارض سے توانائی کے اچانک اخراج کى وجہ سے رونما ہوتے ہيں۔ جس کى وجہ سے زلزلياتى لہريں پيدا ہوتى ہيں۔ يہ توانائى اکثر آتشفشانى لاوے کى شکل ميں سطح زمين پر نمودار ہوتى ہے۔ اس توانائى کے قوت اخراج سے قشر الارض کى ساختمانى تختيوں ميں حرکت پ ...

                                               

زلزلہ کی تاريخ

تاریخ کا قدیم ترین زلزلہ کب اور کہاں آیا، یہ تو وثوق سے نہیں کہا جاسکتا البتہ وہ پہلا زلزلہ جو انسان نے اپنی تحریر میں ریکارڈ کیا تقریباً تین ہزار برس قبل 1177 قبل مسیح میں چین میں آیا تھا۔ اس کے بعد قدیم ترین ریکارڈ 580 قبل مسیح میں یورپ اور 464 ...

                                               

سمندری طوفان نیلوفر

انتہائی شدید گردبادی طوفان نیلوفر منطقۂ حارہ میں جنم لینے والا ایک طاقت ور طوفان تھا جس سے گجرات، بھارت اور سندھ اور پاکستان کو خطرہ لاحق تھا۔ یہ 2007ء میں بحیرۂ عرب کے طوفان گونو کے بعد سے اب تک کا سب سے زور آور طوفان ہے۔ 25 اکتوبر کو بحیرۂ عرب ...

                                               

قحط

قحط غذائی قلت پر محیط ایسی صورت حال ہے، جس میں کسی بھی جاندار کو خوردنی اشیاء دستیاب نہ ہوں۔ یا خوردنی اشیاء کی شدید قلت پڑ جائے جو عموماً زمینی خرابی، خشک سالی اور وبائی امراض کی بدولت ہوسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں بڑے پیمانے پر اموات کا بھی خدشہ ...

                                               

قدرتی آفت

قدرتی آفت کسی بھی قدرتی خطرے جیسے سیلاب، ٹورنیڈو، سمندری طوفان، آتش فشاں، زلزلے یا تودے وغیرہ سے منسلک اثرات کا نام ہے جو ماحول پر اس طرح اثر انداز ہوتے ہیں کہ قدرتی وسائل، مالی اور جانی نقصان کا سبب بنتے ہیں۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونے والا نقص ...

                                               

نرگس سمندری طوفان

نرگس طوفان ایک انتہاي درجہ کا سمندری طوفان تھا جو کے 2 مئ 2008 کو برما یا میانمار کے ساحل پر گرا۔ طوفان سے 22980 لوگ جاں بحق ہوئے جب کے 42119 لوگ اب تک لاپتہ ہیں- اندازوں کے مطابق مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ شمالی بحر ہ ...

                                               

گاڑیوں کی ٹریکنگ کا نظام

گاڑی سے باخبر رہنے کا نظام انفرادی گاڑیوں میں گاڑیوں کے خود کار مقام کے استعمال کو سافٹ ویئر کے ساتھ جوڑتا ہے جو گاڑیوں کے مقامات کی جامع تصویر کے لئے یہ بیڑے کے اعداد و شمار جمع کرتا ہے۔ جدید گاڑیوں سے باخبر رہنے کے نظام عام طور پر گاڑی کا پتہ ل ...

                                               

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پروازوں کے مقامات

جولائی 2014 تک پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اپنے مراکز کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 30 مقامی اور ایشیا، یورپ اور شمالی امریکا کے 28 ممالک کے 36 بین الاقوامی مقامات کے لیے پروازیں چلاتی ہے۔

                                               

پرچموں کی فہرست بلحاظ تعداد رنگ

خالسکو آئیووا آسٹریا ریاستی پرچم قوس قزح پرچم موجودہ ورژن نووسیبرسک اوبلاست مشرقی نیا برطانیہ جنوبی آسٹریلیا جنوبی سوڈان انڈورہ ایل سیلواڈور جنوبی افریقہ کینیڈا کی زمینی عسکری کمانڈ کا پرچم کینیڈا کی بحریہ لیگ کیڈٹ کا پرچم اولمپک کھیل وکٹوریہ واشنگٹن

                                               

یونین کونسل

یونین کونسل جنوب ایشیائی ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو عموماً ایک تحصیل کا حصّہ ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ ایک سے زیادہ دیہاتوں پر مشتمل ہوتی ہے، پاکستانی میں اس انتظامی تقسیم کا سربراہ ناظم یونین کونسل کہلاتاہے۔

                                               

بیروت

بیروت لبنان کا دار الحکومت، عظیم ترین شہر اور اہم بندرگاہ ہے۔ اس کی آبادی 938،940 اور 1،303،129 سے 2،012،000 کے درمیان ہے۔ شہر کی اصل آبادی کا علم اس لیے نہیں کیونکہ 1932ء کے بعد سے لبنان میں کوئی مردم شماری نہیں ہوئی۔

                                               

سرزمین شام

شام یا لیونت مشرق وسطٰی کے ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال ہونے والی ایک غیر واضح تاریخی اصطلاح ہے۔ یہ علاقہ مغرب میں بحیرہ روم، مشرق میں صحرائے عرب کے شمالی حصوں اور بالائی بین النہرین اور شمال میں کوہ ثور کے درمیان واقع ہے۔ لیونت میں کوہ قفقاز، جز ...

                                               

الجحیم

الجحیم یہ آگ کا نام ہے جہنم کے سات درجوں میں سے چٹھے درجے کا نام ہے،یہ قرآن میں 26 مرتبہ استعمال ہوا جحیم" ” جحم" کے مادہ سے آگ بھڑکانے کے معنی میں ہے۔ اس وجہ سے حجیم بھڑکتی ہوئی آگ کو کہتے ہیں۔ قرآنی تعبیر میں یہ لفظ عام طور پر دوزخ کے معنی میں ...

                                               

جہنم

کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی ہوگی۔ جہنم کا جو نقشہ قرآن پاک میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آگ کی بھٹی ہوگی جس کا ایندھن انسان ہوں گے۔ اہل دوزخ کو پینے کے لیے پیپ اور گرم پانی ملے گا۔ ان کی غ ...

                                               

نرک

ہندو مت، بدھ مت، جین مت اور سکھ مت میں وہ اساطیری مقام جہاں عذاب دیا جاتا ہے، کو نرک کہتے ہے۔ لیکن کچھ شارحین کے مطابق یہ معنی فقط اصل پر ڈالا گیا پردہ ہے۔ اصلاً نرک مادے کے کروں میں موجود دنیائیں ہیں۔ یوں یہ سیاروی سلسلوں کے کرے ہیں۔ وجہ تسمیہ ا ...

                                               

اسیک کول

اسیک کول مشرقی کرغزستان میں شمالی کوہ تیان شان میں واقع ایک جھیل ہے۔ حالانکہ یہ برف سے ڈھکے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے لیکن اس کے باوجود یہ کبھی بھی نہیں جمتی۔ اس لیے اس کا نام کرغز زبان میں اسیک کول ہے جس کا مطلب "گرم جھیل" ہے۔ یہ جھیل رامسر کنونش ...

                                               

درہ قراقرم

درہ قراقرم سلسلہ کوہ قراقرم میں بھارت اور چین کے درمیان ایک 4693 میٹر یا 15397 فٹ بلند ایک پہاڑی درہ ہے۔ یہ لداخ اور لیہہ کے درمیان قدیم قافلہ راستے ​​پر بلند ترین درہ ہے۔

                                               

درہ لاتابند

لاتابند پاس یا کوتل- لاتابند ، ہندوکش حدود میں سہ بابا اور بوتخاک کے درمیان کرکچہ پہاڑیوں میں پاکستان کے راستے پر افغانستان اور جلال آباد کو ملانے والا ایک پہاڑی درہ ہے۔ اس نام سے لاتابند کا مطلب ہے چیتھڑوں کا پہاڑ کیونکہ یہ ایک پرانا عقیدہ تھا ک ...

                                               

درۂ خیبر

دیکھیے: خیبر پاکستان کی شمال مغربی سرحد پر پشاور سے چند میل دور، 33 میل طویل ایک درہ۔ اونچے خشک اور دشوار گزار پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ چوڑائی ایک جگہ صرف دس فٹ ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ تاریخ میں اس کو بڑی ...

                                               

شاہراہ قراقرم

شاہراہ قراقرم پاکستان کو چین سے ملانے کا زمینی ذریعہ ہے۔ اسے قراقرم ہائی وے اور شاہراہ ریشم بھی کہتے ہیں۔ یہ دنیا کے عظیم پہاڑی سلسلوں قراقرم اور ہمالیہ کو عبور کرتی ہے۔ درہ خنجراب کے مقام پر سطح سمندر سے اس کی بلندی 4693 میٹر ہے۔ یہ چین کے صوبہ ...

                                               

صوبہ بامیان

بامیان افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جس کو ولایت بامیان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ افغانستان کے عین وسط میں واقع صوبہ ہے اور اس کے مرکزی شہر کو بھی بامیان ہی کہا جاتا ہے۔ یہاں آباد قبائل میں اکثریت ہزارہ لوگ کی ہے جبکہ پشتون اور تاجک یہاں انتہ ...

                                               

کاشغر

کاشغر عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ/چن کیانگ کا ایک شہر ہے جس کی آبادی 205،056 ہے۔ یہ شہر صحرائے تکلامکان کے مغرب کی جانب کوہ تیان شیان کے دامن میں دریائے کاشغر کے کنارے پر واقع ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 1290 میٹر 4232 فٹ ہے۔ وا ...

                                               

تاریک توانائی

تاریک توانائی علم الکائنات میں گمان کی حدوں پر موجود، ایک قیاس کردہ توانائی ہے جو تمام فضاء یا اسپیس میں نفوذ رکھتی ہے اور منفی دباؤ کی حامل ہوتی ہے۔ نظریہء اضافیت کے مطابق، ایسے منفی دباؤ کا اثر کیفی طور پر ایسا ہی ہوتا ہے کہ جیسے وسیع پیمانے پر ...

                                               

عمر کائنات

انفجارعظیم نظریے کے مطابق کائنات کی عمر کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ وقت نما خط منحنی کی موجودہ کرۂ ارض کے زمان سے پچھلی جانب بگ بینگ تک جانے پر حاصل ہونے والی اجتماعی وقت صالح کی سب سے بڑی قیمت ہے۔ ایک فرضی گھڑی اور اس پر گزرنے والا وقت جو بگ ب ...

                                               

قابل مشاہدہ کائنات

قابل مشاہدہ کائنات، اس کائنات کو کہا جاتا ہے جس کو آج زمین سے دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ کائنات کے اس قابل مشاہدہ حصے میں موجود اجسام سے نکلنے والی روشنی یا دیگر اشاروں کو کونیاتی پھیلاؤ کی ابتدا کے وقت سے ہم تک پہنچنے کا وقت میسر آچکا ہے اور یوں کائ ...

                                               

متعدد کائناتیں

متعدد کائناتیں یا Multiverse تصوراتی متعدد کائناتیں ہیں جن میں ہماری کائنات بھی شامل ہے جو باہم مل کر سارے وجود کو تشکیل دیتے ہیں، متعدد کائناتیں بعض علمی نظریات کا نتیجہ ہیں جن میں بالآخر ان متعدد کائناتوں کا وجود لازمی قرار پاتا ہے، یہ نتیجہ عل ...

                                               

نیپچون

ہمارے نظامِ شمسی میں نیپچون آٹھواں اور سورج سے بعید ترین سیارہ ہے۔ اسے روم کے سمندری دیوتا کے نام پر نیپچون کہا گیا ہے اور نصف قطر کے لحاظ سے چوتھا جبکہ کمیت کے اعتبار سے تیسرا بڑا سیارہ ہے۔ نیپچون زمین سے 17 گنا زیادہ وزن رکھتا ہے اور اپنے جڑواں ...

                                               

ہیڈکوارٹر

ہیڈکواٹر یا مرکز ایسے مقام،جگہ،دفتر یا کمرے کو کہاں جاتا ہے جہاں سے کسی ملک،صوبے،شہر یا ادارے کا بھاگ دوڑ سنبھالا جاتا ہے۔ مثلا پاکستان کا اسلام آباد،پختونخوا کا پشاور،لاہور کا خاص لاہور،کسی سکول کا سٹاف روم وغیرہ۔

                                               

لال حویلی

راولپنڈی میں سہگل حویلی کی مرکزی عمارت، جو اب لال حویلی کے نام سے مشہور ہے، شہر کے بالکل وسط میں بوہڑ بازار میں ایک سو سال سے زائد زیادہ عرصے سے کھڑی ہے۔کبھی یہ حویلی محبت کے علامت ہوا کرتی تھی جو آج کل عوامی مسلم لیگ کا پبلک سیکرٹریٹ ہے اور پارٹ ...

                                               

فہرست مساجد

استقلال مسجد، جکارتہ جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد مسجد الاکبر، سورابایا، مشرقی جاوا مسجد اگنگ دیماک، جاوا، دیماک، وسطی جاوا کی پہلی مسجد مسجد اگنگ بانتن، بانتن مسجد رایا بیت الرحمٰن، بندہ آچے مسجد اگنگ الازہر، جنوبی جکارتہ

                                               

ایراوی کولم قومی پارک

ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔.

                                               

سائیلینٹ ویلی قومی باغستان

سائیلینٹ ویلی قومی باغستان مغربی گھاٹ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارت کی ریاست کیرالا کے پالگھاٹ میں واقع ہے۔ یہاں کے جنگل سیرندری جنگل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

                                               

متی کیٹان شولا قومی باغستان

متی کیٹان شولا قومی باغستان بھارتی ریاست کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع قومی باغستان ہے۔ اس کا رقبہ 12.817 مربع کلومیٹر ہے۔ 21 نومبر 2003 کو اس باغستان کا اعلان ہوا۔ متنوع اور کمیاب شولا کاہستان یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔

                                               

پامباڈوم شولا قومی باغستان

پامباڈوم شولا قومی باغستان بھارتی ریاست کیرلا کا سب سے چھوٹا باغستان ہے۔ 2003ء میں اس باغستان کا اعلان ہوا ہے۔ یہ ایڈوکی ضلع کے مرایور میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 1.318 مربع کلومیٹر ہے۔ اس باغستان کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ شولا چراگاہوں کا مسکن ہے۔ ا ...

                                               

میٹرو-2

میٹرو-2 ماسکو میٹرو کے متوازی ایک خفیہ زیر زمین میٹرو نظام کا غیر رسمی نام ہے۔ اسے جوزف استالن کے دور میں بنایا یا کم سے کم شروع کیا گیا اور کے جی بی نے اسے ڈی-6 کا نام دیا۔

                                               

ارض مقدسہ

ارض مقدسہ دریائے اردن اور بحیرہ روم کا درمیانی علاقہ جس میں دریائے اردن کا مشرقی علاقہ بھی شامل ہے۔ کتاب مقدس کے مطابق روایتی طور پر اسے ارض اسرائیل اور تاریخی طور پر فلسطین بھی کہا جاتا ہے۔ اصطلاح سے موجودہ دور میں جدید ریاست اسرائیل، فلسطینی عل ...

                                               

صومعۃ

صوامع۔ صومعۃ کی جمع۔ مسیحی راہبوں کے تکیے۔ صومعہ ہر وہ عمارت ہے جس کا اوپر کا سرا باہم جڑاہوا ہو۔ چونکہ مسیحی اپنے عبادت خانوں کا سرا بلند اور باریک گاؤدم بناتے ہیں۔ اس لیے اس کو صومعہ بولتے ہیں۔ عیسائی راہبوں کی خانقاہ اور خلوت خانے کے ہیں یہ قر ...