ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 42




                                               

بھارت میں انسانی حقوق

بھارت کے زندانوں میں کئی پاکستانی شہری برسوں سے قید ہیں جن پر کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جا سکا۔ اس کے علاوہ پاکستان کے فوجی جو 1965ء میں بھارت کا نجی سفر کر رہے تھے قید کر لیے گئے اور ان کی کوئی اطلاع نہیں۔

                                               

ریاستہائے متحدہ امریکہ میں انسانی حقوق

ریاستہائے متحدہ امریکا میں انسانی حقوق کو آئین کا تحفظ حاصل ہے۔ ریاست کا قیام اصل باشندوں سے زمین چھین کر آیا۔ شروع میں افریقی باشندے غلام بنا کر لائے گئے جن کی مدد سے ترقی کی۔ بعد میں غلامی کو ترک کر دیا گیا۔ اکیسوں صدی میں امریکی حکومت تشدد میں ...

                                               

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ، پاکستان کی قومی اولمپک کمیٹی ہے۔ 1947 میں پاکستان بنا اور 1949 میں اس کمیٹی کا قیام عمل میں آيا، احمد جعفر اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے۔

                                               

بھارت میں بدعنوانی

بدعنوانی ہندوستان میں بحث و مباحثہ کا ایک اہم موضوع رہا ہے ۔ آزادی کے ایک عشرے کے بعد سے ، ہندوستان بدعنوانی کے حوصلے پھنسنے لگا اور اس وقت پارلیمنٹ میں بحث ہوتی رہی۔ 21 دسمبر 1963 کو بھارت میں بدعنوانی کے خاتمے کے بارے میں بحث میں ڈاکٹر رام منوہ ...

                                               

بھارت میں بدھ مت

بدھ مت ایک عالمی مذہب ہے، جو سلطنت مگدھ قدیم سلطنت میں اور ارد گرد شروع ہوا اور گوتم بدھ کی تعلیمات پر مبنی ہے جس کو ایک "بدھ" سمجھا گیا تھا۔ بدھ مت بدھ کی زندگی میں ہی مگدھ سلطنت میں پھیلنے لگا تھا۔ اپنی عمر کے پینسیویں سال میں نروان حاصل کرنے ک ...

                                               

جاپان میں بدھ مت

جاپان میں بدھ مت 550ء سے 575ء کے درمیان میں متعارف ہوا۔ یہاں بدھ مت کی ابتدائی شکل چینی تھی جو کوریا کی وساطت سے منتقل ہوئی لیکن بعد ازاں جاپانیوں نے اپنے طور پر قابل لحاظ فکری اور نظریاتی ترقی کی۔ نہوں نے اپنی قومیت پرستی کے باعث مکمل طور پر چین ...

                                               

سری لنکا میں بدھ مت

ہندوستان سے باہر بدھ مت کی اشاعت اور استحکام جس ملک میں تاریخی اعتبار سے سب سے پہلے ثابت ہے وہ جنوب میں ہندوستان سے تقریباً ملا ہوا ملک سری لنکا ہے۔ سری لنکا میں مستحکم بدھ روایت اپنے قدیم ترین ذرائع سے یہ ثابت کرتی ہے کہ ہندوستان کے عظیم بادشاہ ...

                                               

مالدیپ میں بدھ مت

مغربی دنیا کی مالدیپ کے آثار قدیمہ کی باقیات میں دل چسپی کا آغاز ایچ سی پی بیل H. C. P. Bell کے کام کی وجہ سے ہے جو سیلون سول سروس کے برطانوی کمشنر تھے۔ بیل 1879ء میں اپنی کشتی کی غرقابی کی وجہ سے ٹاپوؤں میں پہنچے تھے اور کئی بار لوٹے تھے کہ قدیم ...

                                               

میانمار میں بدھ مت

میانمار میں بدھ مت کی ابتدا کیسے ہوئی، اس کے بارے میں تاریخی اور روایتی ذرائع میں بہت سے اختلاف ہیں۔ اہل میانمار اپنی خوش اعتقادی کے باعث یہاں تک یقین رکھتے ہیں کہ بدھ دیو ان کے دیس میں خود تشریف لائے تھے لیکن یہ محض خوش اعتقادی ہی ہے کیونکہ اشوک ...

                                               

پاکستان میں بدھ مت

پاکستان کے بہت سے علاقہ جات مقامی تہذیب و تمدن کے قدیم ترین گہوارے رہے ہیں لہٰذا پنجاب، سندھ اور کچھ دیگر علاقوں میں بدھ اثر و نفوذ کی قدامت کی واضح شہادتیں دستیاب ہوتی ہیں۔ ٹیکسلا کے کھنڈر قدیم مقامی آبادی کے بدھ مت سے متعلق عقیدت مندانہ رجحان ک ...

                                               

چینی بدھ مت

چین میں بدھ مت کے داخلہ کا آغاز چینی ترکستان کے بدھی قبائل کی بدولت ہوا۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے روایت دوسری صدی قبل مسیح سے متعلق ہے، جب کہ چین کی ہان سلطنت اپنے شمال اور شمال مغرب میں ہن خانہ بدوشوں سے ایک طویل جنگی سلسلہ میں الجھی ہوئی تھی۔ اس ...

                                               

کوریائی بدھ مت

چوتھی صدی کے اواخر میں بدھ مت چین سے کوریا جا پہنچا اور چینی تمدن کے دیگر پہلوؤں کے بشانہ کوریا کی ترقی پسند حلقوں میں بدن مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ کوریا اس زمانے میں تین حصوں میں منقسم ہونے کی وجہ سے کئی سماجی اور تاریخی تغیرات کا شکار تھا اور چین ...

                                               

روسی زمينی فوج

روسی فیڈریشن کی زمینی فوج سوویت یونین کی تحلیل کے بعد سوویت فوج کے حصوں سے 1992 میں قائم روسی فیڈریشن کی فوج ہے۔ روسی فوج کو اپنی تشکیل کے بعدسے بيشمار معاشی چیلنجز درپیش ہيں اور پروفيشنل اصلاحات کی ضرورت ہے۔ 1992ء کے بعد سے زمینی فوج نے سابق سوو ...

                                               

2011 کی بحرینی بغاوت

بحرین میں 2011 کی بغاوت ، بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں کا ایک سلسلہ تھا جس کی سربراہی شیعہ صدر اور کچھ سنی اقلیت بحرین اپوزیشن نے 2011 سے 2014 تک کی تھی۔ بحرین کی حکومت نے خلیج تعاون کونسل اور جزیرہ نما شیلڈ فورس کی حمایت سے بغاوت پر دباؤ ڈالنے ...

                                               

لیبیا خانہ جنگی (2011ء)

2011ء میں لبیا میں باغیوں کی طرف سے صدر قذافی کی فوجوں سے جھڑپیں شروع ہوئیں۔ تیونس اور مصر میں عوام کے مظاہروں سے حکومت بدلنے میں کامیابی کے بعد لبیا میں بعض گروہوں نے مسلح جنگ شروع کر کے لبیا کے بعض شہروں پر قبضہ کر لیا۔ قذافی کی فوجوں نے جوابی ...

                                               

سید غافر رضوی چھولسی

مولانا سید غافر رضوی کا شمار پندرہویں صدی ہجری کے مفکرین، محققین، مصنفین، مترجمین، ادباء، اردو شعرا اور علمائے شیعہ میں ہوتا ہے نیز آپ سرزمین ہندوستان کے مسلم مذہبی رہنما ہیں۔ ادارہ پیام اسلام فاؤنڈیشن آپ ہی کی زیر نگرانی ترقی کے مراحل طے کر رہا ...

                                               

سد مارب

سد مارب، ایک مشہور تاریخی بند ہے جسے سد العرم بھی کہا جاتا ہے اس کا ذکر قرآن میں سیل العرم کے نام سے سورۃ السبا میں آیا ہے العرم سے مراد بند لیا گیا ہے سد مارب جو پہاڑوں کے پانی کے ذخیرہ کے لیے بنایا گیا ہے مارب ملک سبا کا دارالسلطنت تھا، موجودہ ...

                                               

محمد علی جوہر یونیورسٹی رامپور

محمد علی جوہر یونیورسٹی ایک ٹرسٹی ادارہ جس کا قیام 2012 میں اقلیتی طبقات کے طلبہ و طالبات کے عمل میں آیا ہے۔ محمد علی جو ہر یونیورسٹی اترپردیش کے زرخیز مٹی راجدھانی دہلی سے تقریبا 200کلو میٹر رامپور میں واقع ہے۔ شہر سے 12کلو میٹر دور ہے اور اسٹیش ...

                                               

ششماہی سنگر مال

ششماہی سنگر مال ،پاکستان کے شہر لاہور میں واقع برصغیر پاک و ھند کی قدیم ترین اور مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں قائم ہونے والی پہلی یونیورسٹی جامعۂ پنجاب،لاہور کے شعبہ کشمیریات کا تحقیقی مجلہ ہے جو 1995ء سے شائع ہو رہا ہے۔ سنگر مال دو الفاظ کا مر ...

                                               

ملگھاٹ

ملگھاٹ کو ٹائیگر ریزرو قرار دیا گیا اور یہ نو ٹائیگر ریزرو میں پہلی تھی جس کا اعلان 1973–1974 میں ٹائیگر پراجیکٹ کے تحت ہوا۔ یہ صوبہ مہاراشٹر بھارت کے ضلع امراوتی کے شمالی حصہ میں واقع ہے۔ ٹاپی دریا گوالیگڑھ ستپورا رینج اس کی باونڈری تشکیل دیتے ہ ...

                                               

تاریخ پاکستان کا خط زمانی

1500 قبل مسیح: ابتدائی آیات کی رگ-وید لکھے گئے تھے میں وادئ سندھ پاکستان 1900 قبل مسیح - 1300 قبل مسیح: دیر ہڑپپا مرحلے قبرستان H ثقافت 326 قبل مسیح: Porusکے بادشاہ پنجاب لڑے جنگ کے Hydaspes دریا کے خلاف مقدونیائی بادشاہ الیگزینڈر۔ 516 قبل مسیح: ...

                                               

ازبکستان میں خواتین

ازبکستان میں خواتین کا موقف کئی عوامل پر منحصر ہوتا رہا ہے۔ ان میں مقامی روایات، مذہب، سابقہ سوویت اتحاد کی حکومت اور اس ملک کی آزادی کے بعد سے ابھرتے حالات اور صورت حال شامل ہیں۔

                                               

اسرائیل میں خواتین

اسرائیل میں خواتین سے مراد وہ خواتین ہیں جو مملکت اسرائیل میں رہتی ہیں یا وہاں سے ہیں، جس کی تاسیس 1948ء میں ہوئی تھی۔ اسرائیل کا کوئی دستور نہیں ہے، مگر اسرائیلی قرارداد آزادی کے مطابق: "مملکت اسرائیل اس بات کو یقینی بنائے گی کہ اس کے بلا لحاظ م ...

                                               

بنگلہ دیش میں خواتین

بنگلہ دیش میں خواتین کا موقف پچھلی کچھ صدیوں سے متواتر طور پر بدلتا رہا ہے۔ موجودہ بنگلہ دیش کے علاقے میں کسی زمانے میں عورتیں تعلیم کے لیے ترستی تھیں، تاہم جدید دور میں تعلیم عام ہو چکی ہے۔ اسی طرح سے جہاں کبھی گھر سے باہر قدم رکھنا ناقابل قبول ...

                                               

بھارت میں خواتین

بھارت میں خواتین کی حیثیت میں گزشتہ چند ہزار سال میں بہت بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ قدیم دور کی پست حیثیت عورت سے قرون وسطی تک کا دور، جس میں کئی مصلحین کی طرف سے مساوی حقوق دیے جانے تک، ان کی تاریخ بھرپور رہی ہے۔ جدید بھارت میں، خواتین کئی اعلیٰ دفات ...

                                               

بھوٹان میں خواتین

بھوٹان کے بارے میں ایک عام تاثر یہ ہے کہ یہ ایک بدھ مت کی اکثریتی مملکت ہونے کے ساتھ ایک رفاہی مملکت ہے، جہاں کے باشندے عمومًا خوش حال ہیں۔ تاہم جدید تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بھوٹان میں خواتین ظلم و ستم کا شکار رہی ہیں۔ ان پر خصوصًا جسمانی تشدد کے ...

                                               

تائیوان میں خواتین

تائیوان میں خواتین کا موقف پدر سری خیالات سے بے حد متاثر رہا ہے۔ ان خیالات کی وجہ سے ایک عام تاثر تائیوان میں یہ رہا ہے کہ عورتوں کا قانونی موقف مردوں سے کم تر ہے۔ ان خیالات کو اکیسویں صدی کی آمد کے ساتھ کافی زک پہنچی ہے۔ کئی قوانین ایسے بنائے گئ ...

                                               

تاجکستان میں خواتین

تاجکستان میں خواتین کی عام زندگی میں حصے داری کا آغاز بڑی حد تک اس دور کی مرہون منت ہے جب وہ سوویت اتحاد کا حصہ رہا تھا۔ 1930ء کے دہے میں سوویت ارباب مجاز نے اس علاقے میں خواتین کی برابر حصے داری کی مہم چھیڑی، جس طرح سے کہ یہ مہمیں دیگر وسط ایشیا ...

                                               

جاپان میں خواتین

جاپان میں خواتین کافی نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ ایک ترقی یافتہ ملکوں کے باشندگان کے حصے کے طور پر وہ مساوی حقوق رکھتی ہیں۔ وہ تعلیم اور روز گار میں مردوں کے شانہ بہ شانہ دکھائی پڑتی ہیں۔ میدان سیاست اور فنون و سائنس میں بھی عورتیں کافی ترقی کر چکی ہیں۔

                                               

جرمنی میں خواتین

ایک عام تاثر ہے کہ جرمنی ایک ایسا ملک ہے جو اپنی آزادی اوراپنے قوانین کی بہت قدر کرتا ہے۔ان قوانین کا اطلاق مردوں اور خواتین پر یکساں ہوتا ہے۔ پیشہ ورانہ، ازدواجی، شراکت داری اور خاندانی امور میں مردوں اور خواتین کے لیے مساوی حقوق کی اہمیت پر زور ...

                                               

جنوبی افریقا میں خواتین

جنوبی افریقا میں خواتین مختلف سماجی گروہوں اور زمروں میں بٹی ہوئی ہیں۔ روایتی طور پر جنوبی افریقا میں سفید فام نواز حکومت رہی تھی، جس میں سیاہ فاموں سے نسلی امتیاز جاری تھا۔ تاہم یہ سلسلہ ختم ہونے کے باوجود نہ تو سیاہ فاموں کی معاشی حالات مکمل طو ...

                                               

روس میں خواتین

روس میں خواتین نے کئی تاریخی جد و جہد کے معاملوں میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ان میں اشمالیت کے آغاز سے لے اس کے چھٹکارے تک کے کئی اہم واقعات شامل رہے ہیں۔ ان بے شمار اہم واقعات میں ملک کی تاریخ میں 1905ء کی بڑی اہمیت ہے۔ یہ وہ سال ہے کہ جب جاپان ...

                                               

شمالی کوریا میں خواتین

شمالی کوریا میں خواتین کا صحیح موقف دنیا کے آگے واضح نہیں ہو سکا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عالمی سطح پر شمالی کوریا یکا و تنہا ہے۔ شمالی کوریا کے ارباب مجاز اس بات کے لیے راضی نہیں ہے کہ وہ بیرونی تحقیق کاروں کو ملک کے حالات کا جائزہ لینے کے مواقع ف ...

                                               

قطر میں خواتین

قطر میں خواتین کا موقف ملا جلا ہے۔ ایک جدید عرب ملک کی طرح یہاں کی خواتین کو کئی حقوق حاصل ہوئے ہیں، جن میں تعلیم اور ملازمت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کی عورتیں باضابطہ کھیل کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتی ہیں۔ تاہم ملک میں خواتین پر کئی حد بندیاں بھ ...

                                               

لبنان میں خواتین

لبنان میں خواتین عرب دنیا کے مقابلے کئی معاملات میں مختلف اور ترقی یافتہ موقف رکھتی ہیں۔ ملک وہ آزادانہ طور کپڑے پہن سکتی ہیں اور اپنے ملک میں بے روک ٹوک گھوم پھر سکتی ہیں۔ یہاں کی خواتین تقریبًا مرد کے مساوی سبھی شہری اور سیاسی حقوق رکھتی ہیں۔ ت ...

                                               

مالدیپ کی خواتین

مالدیپ کی خواتین روایتی طور پر اعلیٰ مقام رکھتی آئی ہیں جیسا کہ اس بات سے ظاہر ہوا ہے کہ یہاں پر چار سلطانائیں رہ چکی ہیں۔ حالاں کہ زیادہ تر مالدیپی خواتین حجاب پہنتی آئی ہیں، مگر وہ سختی سے معاشرے سے کٹی ہوئی نہیں ہیں۔ عوامی مقامات پر خواتین کے ...

                                               

مصر میں خواتین

قدیم سے جدید دور تک، مصر میں خواتین کا کردار پوری تاریخ میں بدل گیا ہے۔ابتدائی محفوظ آثار قدیمہ کے نمونوں سے، مصری خواتین کو ازدواجی حیثیت سے قطع نظر، مصری معاشرے میں مردوں کے قریب برابر سمجھا جاتا تھا۔

                                               

منگولیا میں خواتین

منگولیا میں خواتین کا موقف کئی ایشیائی ممالک سے بہتر ہے۔ وہ کئی معاملوں میں مردوں کے مساوی حقوق رکھتی ہیں۔ تاہم یہ خواتین عمومًا چو پایوں کے چَرانے کی اہل نہیں سمجھی جاتی ہیں۔ یہ بھی باور کیا جاتا ہے کہ وہ گھڑ سواری کی بھی اہل نہیں سمجھی جاتی ہیں ...

                                               

مکاؤ میں خواتین

مکاؤ میں خواتین کے موقف سے متعلق کچھ قوانین سر زمین چین میں نافذ قوانین کے تابع ہیں، اور کچھ یہاں کے مقامی قوانین کے تابع ہیں۔ یہاں کے دستور کی دفعہ 25 کے مطابق: اس طرح سے مکاؤ میں قانونًا خواتین کو بنیادی قانون سے حاصل سبھی آزادیاں میسر ہیں جو م ...

                                               

می ٹو تحریک (کویت)

کویت میں می ٹو مہم اس وقت شروع ہوئی جب فروری 2017ء میں امریکی نژاد کویتی فیشن و بیوٹی بلاگر آسیا الفرج نے 5 فروری کو ڈھائی منٹ کی ویڈیو میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر کھل کر بات کی۔ می ٹو تحریک جس کے کئی مقامی اور بین الاق ...

                                               

پاکستان میں خواتین

پاکستان میں خواتین 2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی 48.76٪ ہیں۔ پاکستان میں خواتین نے پاکستان کی پوری تاریخ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور انہیں 1956ء سے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔ پاکستان میں، خواتین اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں جن میں وزی ...

                                               

چین میں خواتین

چین میں خواتین کی زندگیوں کو چنگ خاندان کے عہد کے آخر میں وسییع اصلاحات نے پوری طرح تبدیل کیا، جمہوری عہد، چینی خانہ جنگی اور عوامی جمہوریہ چین کے دور عروج میں عوامی سطح پر صنفی مساوات کو مشتہر کیا گیا۔ تاریخی طور پر مردوں کے غلبے والے چینی سماج ...

                                               

چیچنیا میں خواتین

چیچنیا سوویت اتحاد کے اواخر میں ایک نو آزاد مملکت کے طور پر وجود میں آیا تھا، اگر چیکہ اس آزادی کو صرف افغانستان کی طالبان حکومت نے اپنے دور اقتدار میں تسلیم کیا تھا۔ یہ بعد میں خوں ریز جنگوں کے بعد روس میں دو بارہ شامل کر لیا گیا تھا۔ چیچن باشند ...

                                               

کویت میں خواتین

کویت میں خواتین کسی دور میں بے حد پیچھے تھیں۔ انہیں ملک میں انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا کوئی اختیار نہیں تھا، اور نہ کسی بھی کسی ملازمت پر فائز ہو سکتی تھیں۔ تاہم جدید طور پر صورت حال کافی بدل چکی ہے۔ اب کویتی خواتین نہ صرف انتخابات میں ووٹ ڈال سکت ...

                                               

ہانگ کانگ میں خواتین

ہانگ کانگ میں خواتین سر زمین چین سے منسلک خواتین کی تہذیب سے ہم آغوش رہی ہیں۔ یہ لوگ مردوں کے شانہ بہ شانہ تعلیم، روز گار اور سیاست کے میدانوں میں سرگرم رہی ہیں۔ ہانگ کانگ ایک سیاحی مقام اور فیشن کا مرکز بھی ہے۔ اس لیے یہاں کی خواتین فیشن میں بھی ...

                                               

ہسپانیہ میں خواتین

ہسپانیہ میں خواتین کی آزادی فکر و عمل کو مسلمہ حیثیت دی گئی ہے۔ مئی 2019ء میں منتخب ملک کے پارلیمنٹ میں کسی بھی دیگر یورپی مقننہ کے مقابلے خوارتین کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔ پارلیمنٹ کی 350 نشستوں میں 165 نشستیں خواتین کے قبضے میں آئی ہیں، جو بہ ا ...

                                               

یمن میں خواتین

یمن میں خواتین کا موقف دیگر خلیجی ممالک کی خواتین کی بہ نسبت پسماندہ رہا اور کی وجہ مردوں کی زور آوری کا سماج رہا ہے اور ملکی قوانین اور نظم و نسق میں ان کی حصے داری بہت ہی کم رہی ہے۔ یہ اس کے باوجود ہے کہ حکومت نے خواتین کی ترقی کی حکمت عملی اور ...

                                               

یوکرین میں خواتین

یوکرین کے لاکھوں لوگ اپنی زندگیوں کی بقا کے لیے عالمی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ 2014ء سے اب تک مشرقی یوکرین میں روسی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں گھر، تعلیمی ادارے اور ہسپتال تباہ ہو چکے ہیں۔ پانی اور بجلی جیسی سہولتیں ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔ بارودی ...

                                               

دیوانی ملازمت

دیوانی ملازمت یا سول سروس سے مراد فوجی ملازمتوں کو چھوڑ کر دیگر سرکاری محکموں کی وہ ملازمتیں ہیں جن کے لیے منتخب شدہ ملازمین سرکاری منصوبوں کا نفاذ کرتے اور ان کا انتظام سنبھالتے ہیں۔ بھارت میں دیوانی ملازمتوں کے اہم عہدے یہ ہیں: آئی اے ایس، آئی ...

                                               

پاکستانی میڈیا

میڈیا پاکستان میں ٹیلی ویژن، ریڈیو، سنیما، اخبارات اور میگزین کے ذریعے خبریں پہنچاتا ہے۔. ویوردق باغی اور دانشور نوم چومسكي نے ایک انٹرویومیں کہا "میں پاکستان میں ایک اور بھارت میں تین ہفتے رہا. میرا ایک دوست، (جو لندن میں تھا جب اس نے انٹرویو دی ...