ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 53




                                               

جنوبی مخروط

براعظم جنوبی امریکا کے جنوبی علاقوں میں خط جدی سے نیچے کا جغرافیائی علاقہ جنوبی مخروط کہلاتا ہے۔ اس علاقے میں ارجنٹائن، چلی، یوراگوئے اور پیراگوئے اور برازیل کے چند علاقے شامل ہیں۔ لاطینی امریکا کے مقابلے میں اس علاقے میں ارجنٹائن اور یوراگوئے می ...

                                               

صحرائے ایٹاکاما

شمالی چلی کا صحرا جو کوہ انڈیز اور بحر اوقیانوس کے درمیان ایک تنگ سی پٹی میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا خشک ترین مقام ہے اور یہاں چند مقامات ایسے ہیں جہاں کئی صدیوں سے بارش نہیں ہوئی۔ یہ صحرا 181300 مربع کلو میٹر 70 ہزار مربع میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے ...

                                               

گیاناز

جنوبی امریکا کے شمال مشرقی ساحلوں پر واقع تین ممالک کو مجموعی طور پر گیاناز کہا جاتا ہے سرینام-سابق ولندیزی گیانا فرانسیسی گیانا-فرانس کا زیر قبضہ علاقہ گیانا-سابق برطانوی گیانا کبھی کبھار یہ اصطلاح پڑوسی ممالک کے چند علاقوں کو شامل کرکے بھی استع ...

                                               

اطالوی جزیرہ نما

جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن براعظم یورپ کے عظیم جزیرہ نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں کوہ الپس سے جنوب میں وسطی بحیرہ روم تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے Lo Stivale کے ن ...

                                               

بحیرہ لیگوریئن

بحیرہ روم کا ایک بازو، جو اطالوی ریویئرا اور کورسیکا اور ایلبا کے جزائر کے درمیان واقع ہے۔ اس سمندر کی سرحدیں اٹلی، فرانس اور موناکو اور بحیرہ ٹائرینیئن اور بحیرہ روم سے ملتی ہیں۔ اس علاقے کا اہم ترین شہر جینووا ہے۔ اس کے شمال مغربی ساحل اپنے قدر ...

                                               

تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس

شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم جسے شمالی اوقیانوسی اتحاد، اوقیانوسی اتحاد یا مغربی اتحاد بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو 4 اپریل 1949ء کو امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک معاہدے کے تحت عمل میں لائی گئی۔ اس کا صدر دفتر بی ...

                                               

جنگی جرائم قانون (یورپ)

یورپ کے مختلف ممالک میں ایسے جنگی جرائم قوانین رائج ہیں جو ان ملکوں میں بیرون ملک سرزد جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا "اختیار" دیتے ہیں، چاہے ملزم اس ملک کا باسی یا باشندہ ہو نہ ہو۔ بلجیم میں ایسا قانون نافذ تھا۔ اس قانون کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انسان ...

                                               

ریازان قلمرو

ریازان قلمرو 1078ء میں قائم ہوا، جب وہ چرنےگوو قلمرو سے علاحدہ ہوا۔ 1521ء میں قلمرو، ماسکوی ریاست کا حصہ بن گیا۔ ریازان کا پہلا حکمران مبینہ طور پر ،کیویائی روس کے شہر چرنےگوو کا شہزادہ یاروسلاو سویئتوسلاوچ تھا، جو بعد میں مورم-ریزان کا شہزادہ بھ ...

                                               

سرنگ رودبار انگلستان

سرنگِ رودبارِ انگلستان یعنی "رودبار سرنگ" اکتیس میل طویل ایک سرنگ ہے جو رودبار انگلستان میں آبنائے ڈوور کے نیچے سے گذرتی ہے۔ ریل گاڑیوں کے زیر استعمال یہ سرنگ انگلستان اور شمالی فرانس کو ملاتی ہے۔ ایک طویل اور تاریخ کے مہنگے اور مشکل ترین عظیم من ...

                                               

سویٹزر لینڈ میں میناروں پر پابندی

سوئٹزرلینڈ کے مذہبی انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی مساجد میں مینار تعمیر کرنے کی مخالفت تحریک شروع کی گئی جسے سوئس قوم کی اکثریت کی حمایت حاصل ہو گئی۔

                                               

صقلیہ

صقلیہ یا سسلی اٹلی کا ایک خود مختار علاقہ اور بحیرہ روم کا سب سے بڑا جزیرہ ہے، جس کا رقبہ 25 ہزار 700 مربع کلومیٹر اور آبادی 50 لاکھ ہے۔ سب سے بڑا شہر پالیرمو کہلاتا ہے جہاں پانچ مختلف تہذیبوں کے آثار ملتے ہیں۔

                                               

مغربی یورپ

مغربی یورپ کے عام معنوں میں ان تمام ممالک کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے جو یورپ کے مغربی حصے میں واقع ہیں۔ یہ اصطلاح مختلف ادوار میں مختلف معنوں میں استعمال ہوتی رہی ہے اور اس کی معنوں میں جغرافیائی کے علاوہ سیاسی و ثقافتی عناصر بھی اہمیت کے ...

                                               

کیویائی روس

کیویائی روس قرون وسطی کی اک ریاست تھی، جو 880ء سے 12ویں صدی کے درمیان تک کیف اور ارد گرد کے علاقوں پر مشتمل تھی۔ اس کی بنیاد سکینڈے نیویا کے تاجروں نے رکھی جو روس کہلاتے تھے۔ کچھ تاریخ دانوں کے مطابق روس ریاست یوکرین کی ابتدائی پیش رو تھی ۔ ولادی ...

                                               

یورو

یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999 میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002 میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام م ...

                                               

یورپ کا مرد بیمار

یورپ کا مرد بیمار ایک اصطلاح ہے جو ایسے یورپی ممالک کے بارے میں استعمال ہوتی ہے جو خراب اقتصادی صورت حال اور/یا غربت کا شکار ہوں۔ یہ اصطلاح روس کے زار نکولس اول نے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں استعمال کی تھی جو آخری ایام میں مالیاتی طور پر یورپی قوت ...

                                               

تاریخ افریقا

افریقہ میں پہلی عالمی جنگ ، جو 1914 میں شروع ہوئی تھی اور 1918 تک جاری رہی ، اس میں جرمنی ، فرانس ، برطانیہ ، آسٹریا ، ہنگری ، روس سمیت 36 قومیں اور دولت مشترکہ کے آزاد ریاستوں کے سرمایہ دار نامور قائدین شامل تھے۔ جنگ جرمنی ، ہنگری اور ترکی کی شک ...

                                               

شمالی افریقا

شمالی افریقہ یا بحیرہ روم اور صحرائے اعظم کے درمیان میں گھرا ہوا براعظم افریقا کا شمالی علاقہ قدیم ترین تاریخ کا حامل ہے۔ 6 ہزار سال قبل یہاں دریائے نیل کے پہلو میں عظیم انسانی تہذیبوں نے جنم لیا۔ بعد ازاں رومی، عرب اور ترک اس علاقے میں اپنی ثقاف ...

                                               

صحرائے نمیب

صحرائے نمیب افریقا کے جنوبی علاقوں میں واقع دنیا کے خشک ترین صحراؤں میں سے ایک ہے۔ اس صحرا کا رقبہ 50 ہزار مربع کلو میٹر ہے اور یہ بحر اوقیانوس کے ساتھ نمیبیا کے ساحلوں پر ایک ہزار میل تک پھیلا ہوا ہے۔ شرقاً غرباً یہ صحرا 30 سے 100 میل عریض ہے۔ ا ...

                                               

قرن افریقا

قرن افریقا مشرقی افریقا کا ایک جزیرہ نما ہے جو خلیج عدن کے جنوبی علاقے میں بحیرہ عرب کے ساتھ واقع ہے۔ یہ براعظم افریقہ کا مشرقی ترین مقام ہے۔ یہ اصطلاح جبوتی، ایتھوپیا، اریٹریا اور صومالیہ پر مشتمل خطے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ یہ علاقہ 2،000،0 ...

                                               

مغربی افریقا

مغربی افریقہ یا براعظم افریقا کا مغربی ترین حصہ، اقوام متحدہ جو کہ مزید 25 اپریل، 1945ء سے 26 جون، 1945ء تک سان فرانسسکو، امریکا میں پچاس ملکوں کے نمائندوں کی ایک کانفرس منعقد ہوئی۔ اس کانفرس میں ایک بین الاقوامی ادارے کے قیام پر غور کیا گیا۔ چنا ...

                                               

کماری کندم

کماری کندم قدیم تامل اور سنسکرت ماتسیا پران میں ایک بڑے زمینی قطعہ کا نام ہے۔ یہ بھارت کے جنوبی سرے پر موجودہ کنیاکماری کے جنوب میں بحر ہند میں واقع بیان کیا جاتا ہے۔

                                               

آزادانہ تجارت کا خطہ

آزادانہ تجارت کا خطہ یا فری ٹریڈ زون ایک بندرگاہ یا اس سے منسلک ایک مخصوص کیا گیا علاقہ جہاں غیر ممنوعہ اشیاء درآمدی محصولات کے بغیر لائی جا سکتی ہیں۔ ایسے علاقے کسی ملک کی حکومت کی طرف سے اس مقصد کے لیے مخصوص کر دیے جاتے ہیں۔ کوئی بھی درآمدی محص ...

                                               

انتظامی تقسیم

انتظامی تقسیم یا انتظامی اکائی یا ملکی ذیلی تقسیم ایک ملک یا دیگر بیانیہ خطے کا انتظامی مقصد کے لیے ایک حصہ ہے۔

                                               

بوتیہ

بوتیہ ،بوطیا یا بیوتیہ یونان کی علاقائی اکائی ہے۔ یہ مرکزی یونان کا حصہ ہے ، قدیم یونان کا بھی حصہ رہا ہے۔ اس کا دار الحکومت ہے ، ہے اور اس کا سب سے بڑا شہرتھیبہ Thebes، ہے۔

                                               

خطہ

خطّہ: Region خطہ؛ حلقہ؛ طبقہ؛ علاقہ؛ اقلیم؛ دائرۂ عمل؛ کسی سطح یا علاقے کا ایک خاصا وسیع مسلسل پھیلا ہوا حصہ؛ خاصا وسیع اور عموماً لامتناہی/ بے حد وسیع زمین، کا سطحی حصہ، جیسے خشکی یا سمندر؛ علاقہ یا ضلع بلا لحاظ حدود؛ کسی شہر یا علاقے کا انتظامی ...

                                               

خطۂ پنجاب

خطہ پنجاب بھارت اور پاکستان میں موجود بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب میں منقسم ایک خطے کا نام ہے۔ پنجاب تاریخی طور پر برصغیر کے اہم خطوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ پنجاب خطے کے مشرق میں ہماچل پردیش،ہریانہ اور راجستھان وغیرہ ہیں، مغرب میں پشتونستان ، ...

                                               

نجد

نجد جزیرہ نما عرب کا وسطی خطہ ہے۔ یہ حدود یمامہ سے لے کر مدینہ منورہ تک کا علاقہ ہے یہاں کے نخلستان مشہور ہیں ہجرت کے بعد اسلام سے قبائل نجد کی جنگ رہی ثمامہ بن اثال اور مسیلمہ کذاب کا تعلق نجد سے تھا

                                               

فہرست عالمی اندراجات

سب سے بڑا ملک بالحاظِ رقبہ: روس، 17.075.200 مربع کلومیٹر 6.592.800 مربع میل سب سے چھوٹا ملک بالحاظِ رقبہ: ویٹیکن، 0.44 مربع کلومیٹر 0.17 مربع میل دنیا کی سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ: ناورو رقبہ: 21 مربع کلومیٹر 8.1 مربع میل سب سے بڑا ملک بالحاظِ آبا ...

                                               

آبادی

آبادی ، حیاتیات اور معاشریات میں، کسی علاقے میں رہنے والے ایک ہی حیوانی یا نباتی نوع کے افراد کا گروہ۔ سلیس زبان میں، ایک ہی علاقے میں رہنے والے اُن جانداروں کا مجموعہ جن کا نوع ایک جیسا ہو اور وہ دغلی نسل پیدا کرتے ہوں، جیسے انسان.

                                               

آبادی میں اضافہ

حیاتیات میں آبادی میں اضافہ آبادی میں افراد کی تعداد میں اضافہ ہے۔ عالمی انسانی آبادی میں سالانہ اضافہ تقریبا 75 ملین یا ہر سال 1.1 فیصد کے مترادف ہے۔ عالمی آبادی 1800ء سے 2012ء تک 1 بلین سے بڑھ کر 7 بلین ہو گئی ہے۔

                                               

عالمی یوم آبادی

آبادی کا عالمی دن ہر سال 11جولائی کومنایا جا تا ہے۔ انسان کی ابتدا سے 1800 عیسوی تک انسانی آبادی کو ایک ارب ہونے میں ہزاروں برس لگے۔ پھر 1920 کی دہائی میں آبادی دو ارب تک پہنچ گئی، یعنی دگنا ہونے میں صرف سو سال لگے۔ اس کے صرف پچاس برس بعد 1970کی ...

                                               

جرمن اتحاد

جرمنی کا ریاستہائے متحدہ میں سیاسی اور انتظامی اتحاد 18 جنوری 1871 کو فرانس کے محل آف ورسائیل کے ہال آف آئینہ میں ہوا۔ سن 1871 میں وسطی یورپ کی آزاد ریاستیں مل کر ایک قومی ریاست اور جرمن سلطنت تشکیل دی گئیں۔ اس تاریخی عمل کو جرمنی کا اتحاد کہا جا ...

                                               

دنیا کی تاریخ

دنیا کی تاریخ یا انسانیت کی تاریخ دونوں ہم معنی اصطلاحات ہیں اور دنیا بھر میں بجا بکھرے ہوئے آثار قدیمہ، نسل انسانی کے افراد اور ان کی باقیات، جینیات، لسانیات اور دیگر علوم دنیا کی تاریخ کے مآخذ ہیں۔ انسانی تاریخ کی ابتدا آغاز کتابت، آغاز تاریخ ن ...

                                               

بین الاقوامی انجمن صلیب احمر و ہلال احمر

بین الاقوامی انجمن صلیب احمر و ہلال احمر ایک فلاحی ادارہ جس کی شاخیں دنیا کے ہر ملک میں ہیں۔ یہ ادارہ سب سے پہلے سوئٹزر لینڈ میں قائم ہوا۔ اس کا مقصد جنگ میں زخمی ہونے والے سپاہوں کی دیکھ بھال اور جنگی قیدیوں کی امداد اور خبر گیری کرنا تھا۔ بعد م ...

                                               

تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام

جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم جو آسیان کے نام سے معروف ہے جنوب مشرقی ایشیا کے 10 ممالک کی قائم کردہ سیاسی و اقتصادی انجمن ہے جو دسمبر 1967ء کو انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر قائم کی۔ اس تنظیم کے قیام کا مقصد اشتراکیت ک ...

                                               

جمیعت اقوام

پہلی جنگ عظیم ختم ہوئی تو اس کے فوراً بعد انگلستان، فرانس، جرمنی، ڈنمارک ناروے اور سویڈن میں ایسی انجمنیں معرض وجود میں آئیں جن کا مقصد جنگ کی روک تھام کرنا اور لوگوں کو امن کی اہمیت کا احساس دلانا تھا۔ ساتھ ہی ایک ایسی عالمی تنظیم کے قیام کی تحر ...

                                               

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم یا سارک جنوبی ایشیا کے 8 ممالک کی ایک اقتصادی اور سیاسی تنظیم ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم ہے جو تقریباً 1 اعشاریہ 47 ارب لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ تنظیم 8 دسمبر 1985ء کو بھارت، ...

                                               

عرب لیگ

عرب لیگ یا جامعہ الدول العربيہ عرب اکثریتی ریاستوں کی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں ہے۔ لیگ کے میثاق کے مطابق رکن ریاستیں اقتصادی معاملات بشمول تجارتی تعلقات، مواصلات، ثقافتی معاملات، قومیت، پاسپورٹ اور ویزا، معاشرتی اور صح ...

                                               

غیر نیٹو اتحادی

غیر نیٹو اتحادی ایک عہدہ ہے جو امریکہ اپنے ان قریبی اتحادیوں دیتا ہے جو امریکا کے ساتھی ہوں لیکن معاہدہ شمالی اوقیانوس کے رکن نہ ہوں۔ غیر نیٹو اتحادی کی صورت میں دو طرفہ دفاعی معاہدہ ضروری نہیں لیکن اس کے نتیجے میں یہ ممالک ان ممالک سے زیادہ عسکر ...

                                               

مینسا

مینسا دنیا میں ذہنی طور پر اونچے درجے کے لوگوں کی ایک انجمن ہے۔ مینسا میں صرف انہی لوگوں کو رکنیت ملتی ہے جن کے ذہنی درجے کو کسی معیاری ذہنی امتحان میں ناپا جا چکا ہو۔ مینسا لاطینی زبان کے لفظ Mensa سے بنا ہے جس کا مطلب ہے میز۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ...

                                               

نوبل انعام

نوبل انعام کا بانی الفریڈ نوبل تھا۔ الفریڈ سویڈن میں پیدا ہوا لیکن اس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ روس میں گزارا۔ ڈائنامائٹ الفریڈ نوبل ہی نے ایجاد کیا۔ اس کے علاوہ متعدد دوسری ایجادات کا سہرا بھی اسی کے سر ہے۔ اپنی زمینوں اور ڈائنامائٹ سے کمائی گئ ...

                                               

وفاق العالم المسلمین

ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی اورجنوبی افریقا، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور برصغیر اور جنوبی امریکا کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔ وام دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کر ے گی۔

                                               

وائرس

وائرس وائرس ایک زیر خوردبینی مـجـبـر obligatory طفیلی ذرہ ہے، مـجـبـر کے معنی لازمی کے ہیں یعنی وائرس کو زندگی برقرار رکھنے کے لیے کسی خلیہ میں طفیلی کے طور رہنا لازمی ہے۔ وائرس حیاتی اجسام میں عدویئت انفیکشن پیدا کرتا ہے۔ وائرس کا لفظ دراصل لاطی ...

                                               

ہسپانوی فلو

ہسپانوی فلو جسے 1918ء کی عالمی فلو وبا اور لنگڑا بخار بھی کہا جاتا ہے ایک غیر معمولی مہلک انفلوئنزا عالمگیر وبائی بیماری تھی۔ جنوری 1918ء سے دسمبر 1920ء تک جاری رہنے والی اس عالمگیر وبا سے 500 ملین افراد متاثر ہوئے جو اس وقت دنیا کی آبادی کا ایک ...

                                               

انسائڈ جوب

ان سائڈ جاب ایک دستاویزی فلم ہے جو 2010ء میں منظر عام پر آئی۔ اس میں سن 2000ء کے بعد کی دہائی میں ہونے والے مالیاتی بحران کے بارے میں ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار چارلس فرگوسن ہیں۔ اس فلم کے بارے میں فرگوسن کا کہنا ہے کہ یہ فلم ریاست ہائے متحدہ امریکہ ...

                                               

انفلیشن اور ڈیفلیشن

جب زیادہ نوٹ چھاپنے کی وجہ سے زیر گردش نوٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے تو اسے افراط زر یا انفلیشن کہتے ہیں۔ عام طور پر اس سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ جب زیر گردش نوٹوں کی تعداد میں کمی آ جاتی ہے تو اسے قلت زر یا ڈی فلیشن کہتے ہیں۔ عام طور پ ...

                                               

بینک آف انگلینڈ

برطانیہ کے مرکزی بینک کو انگلستان کا بینک کہا جاتا ہے۔ یہ 1694ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ ایک نجی ادارہ تھا۔ 1946ء میں اسے بظاہر قومیا لیا گیا۔

                                               

بینک فار انٹرنیشنل سیٹلمنٹ

بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ مرکزی بنکوں کی بین الاقوامی تنظیم ہے جو عالمی مالیاتی تعاون کی ترویج کرتا ہے اور مرکزی بنکوں کے لیے بنک ہے۔ یہ کسی قومی حکومت کے زیر نہیں آتا۔ انگریزی میں اسے مختصراً BIS کہا جاتا ہے۔ یہ ایک انتہائی طاقتور اور پراسرار ...

                                               

حکومتی قرضے

حکومتی قرض سے مراد کسی ملک یا ریاست پر واجب الادا قرضہ ہوتا ہے۔ حکومتی قرضوں کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ قرض لینے والا کوئی اور ہوتا ہے اور قرض بھرنے والا کوئی اور۔ قرض لینے والے بد دیانت لیڈر ہوتے ہیں جبکہ حکومت کا یہ سارا قرضہ آخر کار اس ملک کے ٹی ...

                                               

سود خور کیپیٹلزم

سود خور کیپیٹل ازم ایک مارکسی اصطلاح سمجھی جاتی ہے جو اُن لوگوں، کارپوریشنوں اور ممالک کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی معاشرے میں کوئی تعمیری اضافہ نہیں کرتے لیکن اپنی اجارہ داری کی بدولت کاغذی سرمائیہ فراہم کر کے اس معاشرے سے کثیر منافع حاصل کر ...