ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 57




                                               

لودھی سلطنت

لودھی سلطنت، دہلی کی آخری سلطنت، جو 1451ء سے 1526ء تک قائم رہی۔ 1412ء میں سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق‎ کے انتقال کے بعد سلطنت دہلی میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور سیدوں کا خاندان مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ لیکن 1451ء میں لاہو ...

                                               

لکس کوزی

بھارت میں اندرونی پوشاک کا بازار تاریخی طور پر کافی منقسم رہا ہے۔ تاہم گزشتہ چند سالوں میں اس اندرونی پوشاک کی منظم بازار کاری میں کافی ترقی ہوئی ہے۔ 2019ء ایک ٹیکنیکل فرم ٹیکنو پاک نے اپنی رپورٹ میں اندرونی پوشاک کے بازار کا تخمینہ انیس ہزار نو ...

                                               

لینن امن انعام

بین الاقوامی لینن امن انعام سوویت اتحاد کے ولادیمیر لینن کے نام پر ایک اعزاز ہے۔ یہ سوویت حکومت کی طرف سے مقرر ایک پینل کی طرف سے دیا جاتا ہے، یہ ان قابل ذکر افراد کو دیا جاتا ہے جو "کامریڈ کے درمیان امن کو تقویت بخشیں"۔ یہ بطور لوگوں کے درمیان ا ...

                                               

لیونارڈو ڈا ونچی

لیوناردو دی سر پِیئرو دا وِنچی اطالوی تلفظ نشاۃ ثانیہ کے ایک تسکانوی عالم، سائنسدان، حساب دان، مہندس، موجد، تشریحدان، مصّور، مجسمہ ساز، معمار، ماہر نباتیات، موسیقار اور مصنف تھے۔ لیوناردو اکثر نشاۃ ثانیہ کے عظیم ہمہ دان اور ایک مِثلِ اولیٰ شخصیت ...

                                               

ماتم

ماتم داری یا ماتم، شیعہ معصومین بالخصوص حسین پر عزاداری کرنے کی ایک بہت مشہور رسم و روایت ہے۔ عزاداران نوحہ خوانی کے ساتھ ماتم کرتے ہیں۔ ایران اور اسی طرح دوسرے کئی ممالک میں جلوس کی شکل میں ماتم کرنا ایک مشہور ترین اور قدیمی ترین رسم ہے۔

                                               

ماسکو کانفرنس (1944)

چوتھی ماسکو کانفرنس ، جسے ٹالسٹائی کانفرنس بھی کہا جاتا ہے اس کے کوڈ نام ٹالسٹائی کی وجہ سے ، 9 اکتوبر سے 19 اکتوبر 1944 کو ونسٹن چرچل اور جوزف اسٹالن کے مابین ماسکو میں ایک ملاقات تھی۔

                                               

ماسکو کی ٹائم لائن

سانچہ:History of Russia 1362 - دمتری دونسکی ماسکو کا گرینڈ پرنس بن گیا ۔ 1325 - "وسطی روس کی میٹرو پولیٹن" کی نشست ماسکو منتقل ہو گئی۔ 1147 - یوری دولگوروکی نے ماسکو نامی ایک جگہ میں سویتوسلاو اولگووچ سے ملاقات کی۔ مخطوطہ میں ماسکو کے بارے میں سب ...

                                               

مال انٹرسیپٹ

مال انٹرسیپٹ ایک مقداری تحقیق کا سروے ہے جس میں جواب دہندوں کو شاپنگ مالوں یا دیگر عوامی مقامات پر روکا جاتا ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ خریداروں کو روکا جاتا ہے، ان میں سے موزوں لوگوں کو چُنا جاتا ہے، اور پھر انہیں بر سر موقع سروے پیش کیا جاتا ...

                                               

مالدیپی روفیہ

مالدیپ روفیہ مالدیپ کی کرنسی ہے۔ مالدیپ مانیٹری اتھارٹی کے ذریعہ کرنسی کے اجرا کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔ روفیا کے لیے عام طور پر استعمال ہونے والی علامتیں ایم آر ایف اور آر ایف ہیں۔ آئی ایس او 4217 کوڈ برائے مالدیپ روفیا ایم وی آر ہے۔ روفیہ 100 لاری ...

                                               

مالے ویکیپیڈیا

مالے ویکیپیڈیا مالے زبانWikipedia Bahasa Melayu آزاد دائرۃالمعارف کا مالے نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا آغاز 26 اکتوبر 2002ء میں ہوا اور فروری 2013ء تک 178.000 مضامین تخلیق کیے جا چکے تھے اور یہ ویکیپیڈیا کا 30واں بڑا نسخہ بن گیا۔ اس کا سسٹم ویکیپیڈیا کے م ...

                                               

متن قرآن

قرآن کا اصل متن عربی زبان میں ہے۔ قرآن کریم تحریری شکل میں نازل نہیں ہوا، جیسا کہ بنی اسرائیل کی روایات کے مطابق دس احکام انہیں تحریری شکل میں عطا کیے گئے تھے۔ بلکہ قرآن کا متن الفاظ کی صورت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوا۔

                                               

مجذوب

مجذوب کا کلمہ عربی زبان کے لفظ، جذب سے بنا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لغوی معنی غرق ہوجانے، جذب ہوجانے والے کے ہی آتے ہیں۔ مزید یہ کہ عربی میں جذب کے مفاہیم کو مدنظر رکھا جائے تو مجذوب کے معنوں میں کشش اور گرویدہ ہوجانے والے کے بھی آجاتے ہیں۔ صوفیت ...

                                               

مجید لاہوری

مزاح نگار، حاشیہ نویس مجید لاہوری 1913 میں گجرات میں پیدا ھوئے۔ ان کا اصل نام عبد المجید چوہان تھا۔ 1938 میں لاہور کے روزنامہ انقلاب"سے اپنے صحافتی کیریئر کی شروعات کی۔،. اس کے بعد انہوں نے کئی اخبارات میں کام کیا 1947 میں مجید لاہوری کراچی منتقل ...

                                               

محمد اقبال

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت ...

                                               

محمد انواراللہ فاروقی

شیخ الاسلام امام محمد انواراللہ خان فاروقی اسلامی یونیورسٹی جامعہ نظامیہ کے بانی ہیں۔ آپ کا اصل نام محمد انوار اللہ خان بہادر تھا اور نظام کی جانب سے "فضیلت جنگ" کا لقب عطا کیا گیا تھا۔

                                               

محمد بشیر رانجھا

محمد بشیر رانجھا ایک پاکستانی اردو شاعر ، افسانہ نگار ناقد اور صحافی ہیں۔ ان کی تحریریں محققین اور ناقدین کے لیے مرکز حوالہ بنی ہیں۔

                                               

محمد بن عبد الوہاب

ابو الحسین محمد بن عبد الوہاب بن سلیمان بن علی التمیمی بمطابق محقق، مفسر، مذہبی رہنما اور عالم دین تھے۔ عرب کے علاقے نجد کے ایک قصبہ العيينہ میں پیدا ہوئے۔ ایک معروف مفروضہ یہ ہے کہ 1703ء میں پیدا ہوئے، لیکن محققین نے 1691ء سے لیکر 1701ء تک کے حو ...

                                               

محمد حبیب

یہ ہندوستان کے قرون وسطٰی کے مارکسی مؤرخ تھے۔ بھارت کی آزادی کے سال یعنی 1947ء میں انہوں نے انڈین ہسٹری کانگریس سے خطاب کیے تھے۔ وہ پہلے پروفیسر، پھر ایمیریٹس رہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ۔

                                               

محمد سعید احمد مجددی

محمد سعید احمد مجددی شارح مکتوبات امام ربانی ایک ہمہ صفت موصوف انسان تھے۔ جن کا شمار عالم اسلام کے نابغۂ روزگار علمائے شریعت، عرفائے طریقت اور خطبائے ملت میں ہوتا ہے۔

                                               

محمد عالم خان

امیر سید میر محمد عالم خان وسطی ایشیا کی سلطنت بخارا کے آخری حکمران تھے۔ گو شہر بخارا 1873ء سے روسی سلطنت کے زیر سایہ رہا لیکن امیر کے اختیارات سلطنت بخارا کے اندرونی معاملات میں نہایت وسیع تھے۔ امیر سید محمد عالم خان نے بخارا پر 3 جنوری 1911ء سے ...

                                               

محمد قاسم‌زاده

محمد قاسم‌زاده پیدائش 9 جولائی ، 1964 ایک ایرانی ادیب ، محقق ، ناول نگار ، اور نقاد ، اور فارسی زبان و ادب کی اکیڈمی میں ایک ریٹائرڈ فیکلٹی ممبر ہیں۔

                                               

محمد مظہر نانوتوی

حضرت مولانا محمدمظہر نانوتوی رحمہ اللہ بن حافظ لطف علی بن محمدحسن صدیقی حنفی نانوتوی فقہ و حدیث کے اکابر علما میں سے تھے۔ آپ 1823ء میں نانوتہ ضلع سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم و حفظ قرآن اپنے والد ماجد سے کیا۔ پھر تحصیل علم کے لیے دہلی ک ...

                                               

مدنپلی

مدنپلی: بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور میں ایک اہم شہر اور بلدیہ ہے۔ اس کی آبادی 2011مردم شماری کے مطابق 190512 ہے۔ یہ شہر، بنگلور اور تروپتی شہروں کے درمیان ہے۔ بنگلور سے اس کا فاصلہ 120 کلو میٹر ہے۔ یہ شہر تاریخی اور تہذیبی نظریہ سے کا ...

                                               

مدنی جامع مسجد چکوال

مدنی جامع مسجد چکوال شہر بلکہ ضلع چکوال کی سب سے مشہور مسجد ہے۔ اس مسجد میں مولانا قاضی مظہر حسین صاحب نے 50 سال سے زائد عرصہ تک درس قرآن دیا۔ اور اسی مدنی جامع مسجد چکوال میں پاکستان کی مشہور و معروف تحریک خدام اہل سنت والجماعت کی بنیاد رکھی گئی ...

                                               

مدینہ الزہراء

مدینہ الزہراء کا محل شہر کے کھنڈر کا نام ہے جسے عرب مسلم قرون وسطیٰ میں قرطبہ کے اموی خلیفہ عبد الرحمن سوم الناصر نے قرطبہ کی مغربی سرحد پر جو اسپین میں واقع ہے، تعمیری کارنامے انجام دیے تھے۔ یہ انتظامیہ اور حکومت کے دل کے جیسی اہمیت رکھتا تھا کی ...

                                               

مراٹھواڑا

مراٹھواڑا مہاراشٹر میں واقع ایک خطہ ہے ، جو گوداوری دریا کے طاس کے ارد گرد آٹھ اضلاع پر مشتمل ہے. اورنگ آباد شہر اس علاقے کا صدر مقام ہے۔ مہاراشٹر کی 16.84 فیصد آبادی اس خطے میں رہتی ہے۔ ان میں سے تیس فیصد خط غربت سے نیچے ہیں۔ اس خطے کا تیس فیصد ...

                                               

مریم سلطانہ نوحانی

مریم سلطانہ نوحانی حیدرآباد ، سندھ ، پاکستان کی ایک ماہر تعلیم اور علمی رہنما تھیں۔ انہوں نے آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن اور فیڈریشن آف پاکستان ویمن آرگنائزیشن کی سربراہی کی۔ اس نے خاص طور پر لڑکیوں کو تعلیم اور تربیت پر زور دیا اور انہیں اسکول ک ...

                                               

مستعرب

مستعرب ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو عرب قوم اور عرب ممالک سے تعلق نہ رکھتا ہو مگر وہ عربی زبان، عربی ثقافت اور بالخصوص عربی ادب کا نہ صرف مطالعہ کرتا ہو بلکہ اس میں مہارت بھی رکھتا ہو۔

                                               

مسجد نبوی

مسجد نبوی سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں قائم اسلام کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد حرام مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام ہے جبکہ بیت المقدس میں مسجد اقصی اسلام کا تیسرا مقدس مقام ہے ۔

                                               

مشرق وسطی میں سزائے موت

سزائے موت کو بیش تر مشرق وسطی کے ممالک میں قانونی طور پر نافذ کیا جاتا ہے۔ اس خطے میں سزائے موت کے باقی رہنے کے محرکات زیادہ تر مذہبی ہیں، کیوں کہ کئی جرائم کے سلسلے میں قرآن اس کی اجازت یا اس کا حکم دیتا ہے۔

                                               

مشن

وفد / اوفد کا لفظ اپنی جگہ اردو و انگریزی دونوں صورتوں میں اور دونوں زبانوں میں خاصے مختلف مفہوم میں استعمال ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے، گو کہ ان استعمالات میں کافی فرق بھی محسوس ہوتا ہے لیکن بنیادی طور پر انکا پس پردہ مفہوم ایک ہی رہتا ہے یا یوں کہ ...

                                               

مغربی بنگال کی تاریخ

مغربی بنگال کی تاریخ کا آغاز 1947 میں ہوا ، جب ہندوستانی ریاست مغربی بنگال کو صوبہ برطانوی بنگال کا ہندو اکثریتی مغربی حصہ بنایا گیا ۔ جب ہندوستان نے 1947 میں آزادی حاصل کی ، بنگال کو مذہبی خطوط پر تقسیم کیا گیا تھا۔ مغربی حصہ ہجرت کر گیا اور اس ...

                                               

مغربی محاذ (دوسری جنگ عظیم)

مغربی محاذ دوسری جنگ عظیم کا ایک فوجی تھیٹر تھا جس میں ڈنمارک ، ناروے ، لکسمبرگ ، بیلجیم ، نیدرلینڈز ، برطانیہ ، فرانس ، اٹلی اور جرمنی شامل تھے۔ جنوبی یوروپ اور دوسری جگہوں پر دوسری جنگ عظیم کی فوجی مصروفیات کو عام طور پر علیحدہ تھیٹر کے طور پر ...

                                               

ملا فضل اللہ

ملا فضل اللہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ تھاجو ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا تھا۔ وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد ک ...

                                               

ملائیشیا میں مذہب

ملائیشیا ایک کثیر ثقافتی اور کثیر ملکی ملک ہے، جس کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔ 2010ء کی آبادی اور رہائش شماری کے مطابق، 61.3 فیصد آبادی اسلام پر عمل کرتے ہیں۔ جب کہ 19.8 فیصد بدھ مت؛ 9.2 فیصد عیسائیت؛ 6.3 فیصد ہندو مت؛ اور 3.4 فیصد روایتی چینی مذاہب ...

                                               

ملک مہر النساء آفریدی

ملک مہر النساء آفریدی ایک پاکستانی وکیل اور سیاستدان تھی۔ وہ دو بار پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی رکن رہ چکی ہیں۔ وہ 1988 سے 1990 تک 8 ویں قومی اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشستوں پر اور پھر 13 ویں قومی اسمبلی میں 2008 سے 2013 تک منتخب ہوئی تھیں۔ ...

                                               

ملکہ سبا

نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ سلیمان کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ سليمان نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ سلیمان کا امتحان لیا جائے۔ اگر و ...

                                               

ملکہ ہانس

پنجاب کے مشہور شاعر وارث شاہ اپنے آبائی گاؤں جنڈیالہ شیر خان سے آ کر یہاں آباد ہوئے اور یہیں مشہور منظوم کہانی ہیر لکھی۔ ملکہ ہانس میں حجرہ وارث شاہ میں ہر سال ’جشن وارث شاہ‘ کے نام سے ایک میلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہیر وارث شاہ پڑھنے کا مقابل ...

                                               

مملکت متحدہ میں میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرست

یہ مملکت متحدہ میں میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرست ہے۔ میٹروپولیٹن علاقہ کی تعریف عام طور پر شہری علاقوں پر مشتمل ہونے کی جاتی ہے جس میں کوئی خاص علاقہ ارد گرد کے علاقے کے ساتھ مل کر اس کے معاشی اور سماجی ذریعوں سےمربوط ہوتا ہے۔

                                               

مملکت ڈبلن

مملکت ڈبلن وائی کنگ نے نویں صدی میں ڈبلن پر حملہ کر کے مملکت ڈبلن قائم کی، جو جزیرہ آئرلینڈ کی اولین اور طویل مدت تک قائم رہنے والی مملکت تھی۔

                                               

ممہ کنہ

بھارت کے زیر اقتدار کشمیر کی ایک متنازع شخصیت۔ اصل نام غلام محمد ان کا تعلق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے ہے۔ کشمیر میں مسلح جدوجہد کرنے والوں کے خلاف فوج کا اعانت کار بننے سے پہلے وہ محکمہ جنگلات میں یومیہ اُجرت پر کام کرتے تھے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ...

                                               

من لا یحضره الفقیہ

من لایحضرہ الفقیہ ، اہل تشیع کی کتب احادیث میں سے ایک اہم بنیادی حدیث کی کتاب ہے۔ اسے ابوجعفر محمد بن علی بن حسن بن موسی بن بابویہ قمی ، معروف بہ شیخ صدوق نے ترتیب دیا۔ شیخ صدوق کا چوتھی صدی میں ایران،خراسان، عراق اورشام کے بہترین علما میں شمار ہ ...

                                               

مناقب آل ابی طالب (کتاب)

مناقب آل ابی طالب ، المناقب کے نام سے مشہور، عربی زبان میں معصومین کے نیک اوصاف و فضائل کے متعلق کتاب ہے۔ جس کے مؤلف شیعہ عالم دین محمد بن علی ابن شہر آشوب ہیں۔ مؤلف نے اس کتاب میں مناقب پیامبر ، ائمہ اور صحابہ بیان کیے ہیں جو موجودہ نسخہ میں موج ...

                                               

مندل بن علی

مندل بن علی عنزی کوفی محدث اور راوی حدیث تھے۔ حبان بن علی ان کے بھائی تھے جو خود بھی محدث تھے۔ مندل کو اکثر اہل سنت محدثین نے ضعیف کہا ہے۔ یعقوب بن شیبہ، یحییٰ بن معین و ان کے اصحاب اور علی بن مدینی نے انہیں حدیث میں ضعیف جانا ہے۔ شیعہ محدثین کے ...

                                               

منگنی

کچھ لوگوں کے مطابق منگنی کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ۔

                                               

موسی بن جعفر

موسیٰ الکاظم ، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرزند اور اہل تشیع کے ساتویں امام تھے۔ اسم مبارک موسیٰ, کنیت ابو الحسن اور لقب کاظم تھا اور اسی لیے امام موسیٰ کاظم کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ کے والد بزرگوار امام جعفر صادق تھے جن کاخاندانی س ...

                                               

مولانا مظہر الحق عربی اور فارسی یونیورسٹی

مولانا مظہر الحق عربی اور فارسی یونیورسٹی بھارت کے بہار ، پٹنہ میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی بہار اسٹیٹ یونیورسٹیز ایکٹ 1976 کی دفعات کے تحت قائم کی گئی تھی ، جس نے 10 اپریل 1998 کو نافذ کیا۔ ایم ایچ اے پی یو دسمبر 2009 تک ہندستانی یونی ...

                                               

مومل خالد

مومل خالد ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ اس نے اپنے شوبز پیشہ کا آغاز نمائش کے ساتھ کیا اور پھر اداکاری کا آغاز کیا۔ مومل خالد پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام خالد چانڈیو ہے جو سپارکو میں کام کرتے ہیں۔

                                               

مکتب الخدمات

مکتب الخدمات ، مکتب الخدمات المجاہدین العرب ، جو 1984 میں افغان سروسز بیورو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، کی بنیاد عبد اللہ عزام ، وائل حمزہ جولائدن ، اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف جنگ کے لیے فنڈ جمع کرنے اور ...

                                               

مہاجر قوم

مہاجر ایسی شخصیات کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند سے 1947ء کی پاک بھارت علیحدگی کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ان میں سے زیادہ لوگ بھارت کے مسلم اقلیتی مقامات پر آباد تھے۔ ان مہاجروں میں زیادہ تر لوگوں کی مادری زبان اردو ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ صحابیو ...