ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 73




                                               

بامپوخہ

بامپوخہ ضلع بونیر کا ایک گاؤں ہے۔ جس کے چاروں طرف پہاڑ ہیں۔ اس کے جنوب میں نانسیر اور شمال میں جوڑ گاؤں ہے۔ بامپوخہ کا اہم بازار ”سخا کوہے" ہے

                                               

بانیان مذاہب

Brueggemann، Walter 2002. Reverberations of Faith: A Theological Handbook of Old Testament Themes. Westminster John Knox Press. ISBN 978-0-664-22231-4. Zimmer، Heinrich 1953 ، مدیر۔: Campbell، Joseph، Philosophies Of India ، لندن، E.C. 4: روٹلیج ...

                                               

بدر الدین شیخ

بدر الدین شیخ بھارتی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن جو سنہ 2010ء تا 2020ء تک احمد آباد مونپل کارپوریشن کے قائد حزب اختلاف رہے۔

                                               

برسر عام رضاعت

برسر عام رضاعت ایک ایسا عمل ہے جس کے تحت بچوں کی رضاعت کو کسی عوامی یا نیم عوام جگہ پر کی جائے جس میں اس عمل کا عوام الناس مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ اس عمل پر سماج کا رد عمل اور قانونی تحفظ کافی مختلف ہے۔ کئی ممالک میں، جن میں عالمی جنوب اور کئی مغربی ...

                                               

برصغیرمیں مسلم فتح

برصغیر پاک و ہند میں مسلم فتوحات بنیادی طور پر 12 ویں سے 16 ویں صدی تک ہوئی تھیں ، حالانکہ اس سے قبل کی مسلم فتوحات میں آٹھویں صدی میں راجپوت ریاستوں کے زمانے میں ، جدید پاکستان اور ہندوستان میں اموی مہمات پر حملے شامل تھے۔ سلطان کا لقب رکھنے وال ...

                                               

برقی گاڑی کی تاریخ

الیکٹرک گاڑیاں پہلی بار انیسویں صدی کے وسط میں نمودار ہوئی تھیں۔ تقریبا 1900 تک ایک برقی گاڑی نے زمینی رفتار کا ریکارڈ رکھا ۔ 20 ویں صدی کے اندرونی الیکٹرک انجن گاڑیوں کے مقابلے میں اعلی قیمت ، کم ٹاپ اسپیڈ اور بیٹری برقی گاڑیوں کا مختصر فاصلہ ، ...

                                               

برہان مظفر وانی

برہان مظفر وانی یا برہان وانی جموں و کشمیر میں متحرک آزادی پسند جہادی تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر تھے۔ 8 جولائی 2016ء کو بھارتی فوج سے ایک جھڑپ میں شہید ہوئے۔ ان کی ہلاکت کے بعد کشمیری مذاحمت کی تاریخ میں سب سے طویل ترین مظاہروں کا آغاز ہوا۔

                                               

بریلوی مکتب فکر

جنوبی ایشیا خصوصاً برصغیر پاک و ہند میں مسلک اہلسنت و جماعت یا اہلِ سُنت وجماعت کی ایک شاخ کو امام احمد رضا خان کی مناسبت سےسنی بریلوی مسلک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ عالمی مذاہب کی اجمالی آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق اس مکتب فکر کے ماننے والے بھارتی ...

                                               

بسوا کلیان

بسوا کلیان بھارت کی ریاست کرناٹک کے بیدر ضلع کا ایک شہر اور تحصیل ہے۔ پہلے یہ شہر کلیانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ بسوا کلیان ضلع بیدر کا دوسرا بڑا بلدیہ ہے۔ عہد آصفجاہی میں یہ ایک مسلم نوابی جاگیر تھی جو آزادی ہند کے بعد جمہوریہ بھارت میں ضم ہو گ ...

                                               

بعلبک

بعلبک لبنان کا قدیم شہر ہے۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہ سطح سمندر سے 1150 میٹر بلند ہے۔ بعلبک ملکہ بلقیس کو بطور حق مہر دیا گیا یہاں قصر سلیمان بھی تھا۔ بعلحضرت الیاس کی قوم کا بت تھا جس کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں ن ...

                                               

بلتستان

بلتستان ایک قدیم خطہ اور ڈویژن ہے جو کبھی بلتی یل تبت خورد اور قبل مسیح میں پلو لو کے ناموں سے معروف تھی آج کل پاکستان کےزیر انتظام گلگت و بلتستان اور کچھ حصہ بھارت کے زیر انتظام یونین ٹیریٹری لداخ میں شامل ہے۔ بلتستان میں دنیا کے تیس سے زیادہ او ...

                                               

بلغراد یونیورسٹی

بلغراد یونیورسٹی سربیا میں ایک عوامی یونیورسٹی ہے۔ یہ سربیا کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے ، اور یورپ کی ایک سب سے اہم تعلیمی اور تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے۔ 1808 میں انقلابی سربیا میں بلغراد ہائر اسکول کی حیثیت سے قائم ہوئی ، 1838 تک ی ...

                                               

بلقان جنگیں

بلقان کی جنگیں دو تنازعات پر مشتمل تھیں جو سن 1912 اور 1913 میں جزیرہ نما بلقان میں پیش آئے۔ بلقان کی چار ریاستوں نے پہلی بلقان جنگ میں سلطنت عثمانیہ کو شکست دی۔ دوسری بلقان جنگ میں ، بلغاریہ نے شمال سے رومانیہ کے اچانک حملے کا سامنا کرنے کے ساتھ ...

                                               

بلوچستان تنازع

بلوچستان تنازع بلوچ قوم پرستوں اور حکومت پاکستان و ایران کے درمیان چلنے والا ایک گوریلا جنگ ہے۔ اس تنازع کا خطہ پاکستانی صوبہ بلوچستان، ایرانی صوبہ سستان بلوچستان اور افغانی بلوچستان ہے۔ بلوچ علیحدگی پسند بلوچستان کے وسائل پر اختیار اور الگ ریاست ...

                                               

بندہ نواز گیسو دراز

حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو درازؒ کا اصل نام سید محمد حسینی تھا۔ وہ ا ایک صوفی بزرگ تھے۔ ان کی پیدائش 13 جولائی 1321 اور وفات 01 نومبر 1422 کو ہوئی۔ ان کا روحانی تعلق تصوف کے سلسلہ چشتیہ سے تھا۔ ان کی اہم تعلیمات میں سمجھ اور شعور، صبر و استقلال او ...

                                               

بنگش

پشتونوں کا ایک قبیلہ ہے۔ وادی کوہاٹ سے کرم ایجنسی تک اس قبیلے کی تین شاخیں بائے زئی، میران زئی اور اسماعیل زئی آباد ہیں۔ پاکستان کے علاقہ ہنگو کوہاٹ اور کرم ایجنسی میں جبکہ اکثریت افغانستان کے صوبوں پکتیا, پکتیکا, غزنی اور خوست میں ان کی اکثریت ہ ...

                                               

بينک الحبيب لمیٹڈ

بینک الحبیب لمیٹڈ ایک پاکستانی تجارتی بینک ہے جو داؤد حبیب خاندان کی زیر ملکیت ہے۔ اس کا صدر دفتر کراچی پاکستان میں ہے۔ اس کا نیٹ ورک 750 برانچوں پر مشتمل ہے۔ بینک الحبیب کی بحرین ، سیچلس اور ملیشیا میں ہول سیل برانچیں ہیں اور متحدہ عرب امارات ، ...

                                               

بچوں کا استحصال

جسمانی بدسلوکی یا انددیکھی ہے، جو بہ طور خاص ماں باپ یا سرپرست کے یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ بچوں کے استحصال میں ایسا کوئی بھی عمل یا کسی عمل کی انجام دہی میں ناکامی ہو سکتی ہے جو نچوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ استحصال بچوں کے گھر میں، کسی ادارے، اس ...

                                               

بھارت میں سرکاری زبانیں

بھارت میں سرکاری زبانیں: دستورِ ہند، ہمہ لسانی طور اختیار کیا ہوا ہے۔ بھارت کی سرکاری زبان کے لیے ہندی زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور انگریزی ان دونوں زبانوں کومقتدر یا سرکاری زبانیں تسلیم کیا گیا۔ ہندی اور انگریزی روز مرہ زندگی ک ...

                                               

بھارت میں مزدوری

بھارت میں مزدوری سے مراد بھارت کی معیشت میں ملازمت کے مواقع ہیں۔ 2012ء میں یہاں 487 ملین مزدور تھے، جو چین کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں سے 94 فی صد غیرمسلمہ کاروباروں اور غیر منظم تجارتی اداروں سے وابستہ تھے جو ٹھیلے فروشوں سے لے کر گھروں ...

                                               

بھارت کی سرحدیں

بھارت کی زمینی اور بحری سرحدیں کئی ممالک سے جڑتی۔ زمینی سرحدوں میں پاکستان، چین، نیپال، بھوٹان، میانمار اور بنگلہ دیش مال ہیں۔ جھیلوں اور دریاؤں کی حدود کو اندرونی پانیوں کی زمینی سرحدیں مانا جاتا ہے، نہ کہ بحری سرحدیں۔

                                               

بھارت کے اضلاع

ضلع بھارت کی ریاست یا یونین علاقے کی انتظامی اکائی ہے۔ کچھ صورتوں میں اضلاع کی مزید ذیلی تقسیمیں بھی ہیں، اور کچھ میں انہیں براہ راست تحصیل یا تعلقہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2019ء کے مطابق بھارت کے مجموعی طور پر 725 اضلاع ہیں۔ 2011ء کی مردم شماری می ...

                                               

بھوپال

بھوپال بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کا دار الحکومت ہے۔ بھوپال نام سے ہی راگ بھوپالی کا نام منسوب ہے۔ شہر بھوپال کو جھیلوں کا شہر اور مساجد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کی تاج المساجد بہت ہی خوبصورت مسجد مانی جاتی ہے۔

                                               

بھیم (یو پی آئی ایپ)

بھیم انگریزی الفاظ بھارت انٹرفیس فار منی کا مخفف ہے۔ یہ ایک موبائل ایپ ہے جسے نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا نے تیار کیا ہے۔ یہ یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس پر مبنی ہے۔ اس کا افتتاح ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹالکٹورا اسٹیڈیم، نئی دہلی میں 30 ...

                                               

بہاء الدین عاملی

بہا الدین عاملی جن کا نام محمد بن عزّ الدین حسین تخلص بہائی معروف بہ شیخ بہائی ، فقیہ، محدّث، حکیم، دسویں اور گیارہویں صدی ہجری کے ریاضیدان اور ذوالفنون عالم و سائنس دان ہیں۔ شیخ بہائی کی علمی اور ادبی کاوشوں کی تعداد 123 تک پہنچتی ہے اور جامع عب ...

                                               

بہاری مسلمان

بہاری مسلمان ریاست بہار میں رہنے اور بسنے والے مسلمانوں کو کہا جاتا ہے۔ بہار کے زیادہ تر مسلمان اہل سنت سے تعلق رکھتے ہیں اور مغلیہ سلطنت سے قبل بھی بہار کے تمام علما و صوفیا سنی ہی تھے۔ البتہ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں اہل تشیع کی کثیر آبادی ہے ج ...

                                               

بہاولپور

بہاولپور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں ایک شہر ہے۔1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408.395 نفوس پر مشتمل ہے۔ بہاولپور پاکستان کا گیارواں بڑا شہر ہے۔يہ ملتان سے 90 کلوميٹر لاہور سے 401 کلوميٹر، اسلام آباد سے 700 کلومیٹر اور کرا ...

                                               

بیرون ملک مقیم ہندوستانی

غیر رہائشی ہندوستانی ؛ ہندی: प्रवासी भारतीय امیگرینٹ بھارتی) ایک بھارتی شہری ہیں جو کسی دوسرے ملک میں ہجرت کی ہے، ہندوستانی نژاد ایک شخص کے باہر پیدا ہوا تھا جو بھارت ، یا بھارت سے باہر مستقل طور پر رہتا ہے جو بھارتی نژاد ایک شخص. اسی معنی کے سات ...

                                               

بیسارابیہ

بیسارابیہ مشرقی یورپ کا ایک تاریخی خطہ ہے ، جس کے مشرق میں دریائے ڈنیسٹر اور مغرب میں دریائے پروت ہے۔ بیسارابیہ کا تقریبا دو تہائی جدید مالڈووا میں واقع ہے ، جس میں یوکرائنی بودیاک خطہ جنوبی ساحلی خطے کا احاطہ کرتا ہے اور یوکرائن چیرنیوتسی اوبلاس ...

                                               

بیسارابیہ اور شمالی بوکووینا پر سوویت قبضہ

بیسارابیہ اور شمالی بوکووینا پر سوویت قبضہ 28 جون سے 4 جولائی 1940 ء تک سوویت اتحاد کے رومانیہ کو الٹی میٹم کے نتیجے میں 26 جون 1940 کو ہوا جس نے طاقت کے استعمال کی دھمکی دی۔ آسٹریا ہنگری کے تحلیل ہونے کے بعد سے بیسارابیہ اور بوکووینا روسی خانہ ج ...

                                               

بیسلاما

Bislama phrasebook سفری راہنما منجانب ویکی سفر Bislama Wikipedia Bislama Translator & Spelling Dictionary for Microsoft Word English – Bislama online translator and MS Word dictionary کرلی ڈی موز پر مبنی پر Bislama* Vanuatu Daily Post – news in E ...

                                               

بیلاروسی زبان

بیلاروسی زبان بیلاروس کی قومی اور دفتری زبان ہے جو روس، پولینڈ اور یوکرین میں بھی بولی جاتی ہے۔1991ء میں سوویت یونین سے آزادی سے قبل یہ زبان انگریزی میں بیلا رشین کہلاتی تھی۔ یہ زبان مشرقی سلاوی زبانوں میں سے ہے جو روسی اوریوکرینی سے زبان سے کسی ...

                                               

بین الاقوامی یوم مادری زبان

بین الاقوامی یوم مادری زبان ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ 17 نومبر 1999ء کو لیا۔ یو۔ این۔ کی عام اسمبلی نے سال 2008ء کو زبانوں کا عالمی سال قرار دیا تھا۔ یہ دن فروری 2000ء کے بعد سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1952ء کی 21 ...

                                               

بین ذات شادی

بھارت میں ذات پات کا نظام ذاتوں سے باہر کی شادی کی ممانعت کرتا ہے۔ تاہم بین ذات شادی کا رواج بھی آہستہ ملک میں قبول کیا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ تعلیم کا فروغ، ملازمت، درمیانی طبقے کا پس منظر اور شہروں کا پھیلاؤ ہے۔ 2014ء کے ایک سروے کے مطابق ملک میں ...

                                               

بینک اسلامی پاکستان

بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ ایک پاکستانی اسلامی بینک ہے جو کراچی،سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ پاکستان کے 114 شہروں میں اس کی 330 برانچیں ہیں۔ یہ پہلا اسلامی کمرشل بینک تھا جس نے 31 مارچ 2005 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے 2003 کی اسلامی بینکاری پالیسی ک ...

                                               

بیٹل ہیم آف دی ٹائیگر مدر

بیٹل ہیم آف دی ٹائیگر مدر کے عنوان سے ایک کتاب کو امریکی مصنفہ اور وکیل ایمی چؤا لکھی تھی جو 2011ء میں چھپی تھی۔ اس کتاب نے بہت جلد "شیر نما ماں" کے تصور کو مقبول کر دیا تھا جب کہ یہ کئی لوگوں کے لیے متاثر کن بھی تھی۔ اور اس کی وجہ سے 2014-2015 ک ...

                                               

بیکرزفیلڈ، کیلیفورنیا

بیکرزفیلڈ، کیلیفورنیا کا رقبہ 371.946 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 347.483 افراد پر مشتمل ہے اور 123.14 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

                                               

تاؤ مت

یہ مکمل طور پر چینی مذہب ہے۔ ان کا بانی مشرقی ہان عہد میں صوبہ چیانگسو کا ایک باشندہ لاؤزی تھا۔ اس مذہب کے پیرو کار لاؤزی کو اپنا دیوتا اور اس کی کتاب تاؤ تی چنگ کو اپنا عقیدہ قرار دیتے ہیں۔ چینی فلسفہ مذہب، کہتے ہیں کہ اس نظام کا موجد لاؤزی تھا۔ ...

                                               

تابوت سکینہ

تابوت بروزن فعلوت۔ توب سے مشتق ہے جس کے معنی رجوع کے ہیں۔ اور اسے تابوت اس لیے کہتے ہیں کہ جو چیز اس میں سے نکالی جاتی تھی وہ پھر واپس اسی میں چلی آتی تھی اس کے متعلق مختلف اقوال ہیں۔ تابوت بمعنی لکڑی کا صندوق عموماً مستعمل ہے اس کی جمع توابیت ہے ...

                                               

تاتاری

منگولوں کے ایک قبیلے تاتامنگو سے منسوب، جو شمال مشرقی گوبی واقع وسط ایشیا کے رہنے والے تھے۔ رفتہ یہ نام عام منگول قبیلوں کے لیے جن میں چنگیز خان کا قبیلہ بھی شامل ہے، استعمال ہونے لگا۔ ان کا وطن آج کل ترکستان کہا جاتا ہے اور اس کے نواحی علاقے جن ...

                                               

تاج محل

تاج محل یعنی مقبرہ ملکہ ممتاز محل زوجہ شاہ جہاں بھارت کے شہر آگرہ میں واقع سنگ مرمر سے بنی ایک عظیم الشان عمارت ہے جسے مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی زوجہ کی محبت کی لافانی یادگار کے طور پر دریائے جمنا کے ساحل پر بنایا تھا۔ تاج محل اپنے فن تعمیر کی ...

                                               

تاراس شیوچینکو نیشنل یونیورسٹی، کیف

50°26′30.85″N 30°30′40.73″E شیوچینکو نیشنل یونیورسٹی آف کییف یوکرائنی: Київський національний університет імені Тараса Шевченка ، KNU کے نام سے جانا جاتا ہے یوکرائنی: Київський національний універcитет - КНУ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں واقع ہے۔ ...

                                               

تاریخ انڈونیشیا

انڈونیشیا کی تاریخ کو اس کی جغرافیائی حیثیت، اس کے قدرتی وسائل، انسانی ہجرت اور روابط، جنگوں اور فتوحات کے ساتھ تجارت، اقتصادیات اور سیاست نے بھی شکل دی ہے۔ انڈونیشیا 17،000 سے 18،000 جزائر کا ایک مجمع الجزائر ملک ہے جنوب مشرقی ایشیا میں خط استوا ...

                                               

تاریخ تہران

تہران ماضی میں رے کے گاؤں میں سے ایک تھا، رے تہران کی ماں ہے۔ رے میں انسانی آبادی کی آبادکاری کا پس منظر 5000 ق م قبل ہے۔ جنوری 2014 میں، تہران کے محلہ مولوی سے 7،000 سال پہلے کا ایک انسانی کنکال دریافت کیا گیا تھا. یہ ایک خاتون کے سات ہزار سالہ ...

                                               

تاریخ ریاستہائے متحدہ

ریاستہائے متحدہ کی تاریخ وہی ہے جو ماضی میں شمالی امریکہ میں واقع ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہوا تھا ۔ مقامی امریکی ہزاروں سالوں سے امریکہ میں مقیم تھے۔ 1607 میں انگریز لوگ اس جگہ گئے جہاں اب ورجینیا کے جیمسٹاؤن کہلاتے ہیں۔ دوسرے یورپی آباد کار ن ...

                                               

تاریخ پاکستان

تاریخ پاکستان یا پاکستان کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو 1947ء کو تقسیم ہند کے موقع پر ہندوستان سے الگ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ تقسیم ہند سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ برطانوی راج کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل اس خطے پر مختلف ادوار می ...

                                               

تاریخ پاکستان کرکٹ 1947 تا 1970

1949-50 کے سیزن میں کوئی مقامی میچ منعقد نہیں ہوا۔ جبکہ 1949 میں کامن ویلتھ الیون کرکٹ ٹیم نے دورہ کیا۔ اس کے بعد 1950 میں سیلون نے پانچ میچ کھیلے۔

                                               

تاریخ پاکستان کرکٹ1971 تا 1985

1970ء میں ایوب ٹرافی کا نام تبدیل کر کے بی سی پی ٹرافی رکھ دیا گیا اور اس کا طریقہ کار ناک آؤٹ سے منی لیگ فارمیٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس طرز کے ٹورنامنٹ میں ٹیمیں چار گروپ میں شامل ہوتی ہیں اور کوالیفائینگ راؤنڈ کھیل کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفا ...

                                               

تبلیغی جماعت

محمد الیاس کاندھلوی کی قائم کردہ ایک اسلامی اصلاحی تحریک جو 1926ء میں قائم کی گئی۔ بنیادی طور پر فقہ حنفی کے دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ برصغیر پاک و ہند کے علاوہ دیگر کئی ممالک میں بھی سرگرم ہے۔

                                               

تحریر الشام

ہیئت التحریر الشام ، جسے عام طور پر تحریر الشام کہا جاتا ہے ، ایک سرگرم سنی اسلامی عسکریت پسند گروپ ہے جو شام کی خانہ جنگی میں شامل ہے۔ اس کی تشکیل 28 جنوری 2017 کو جبہت فتح الشام ، انصارالدین فرنٹ ، جیش السنہ ، لواء الحق ، اور نور الدین الزنگی ت ...