ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 87




                                               

زیب النسا (گلوکارہ)

زیب النسا پاکستان کی ایک سندھی لوک گلوکارہ تھیں. وہ سن 1960 سے 1990 کی دہائی کے دوران سندھ کی معروف خواتین گلوکاروں میں شامل تھیں۔ انہوں نے سیکڑوں صوفی گانے گائے تھے جو ریڈیو پاکستان حیدرآباد نے ریکارڈ کیے گئے تھے۔

                                               

سندھی لوک گلوکاروں کی فہرست

سندھی موسیقی پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مقبول ہے۔ دنیا کے متعدد مشہور سندھی گلوکار ہیں جنھوں نے سندھ کے اندر اور اس کے باہر پرفارم کیا ہے ۔ اکثر سندھی گلوکار سندھی کے علاوہ اردو اور ہندی میں بھی گانے گاتے ہیں۔ یہ قابل ذکر سندھی گلوک ...

                                               

سندھی موسیقی

صوبہ سندھ کی موسیقی سندھی زبان میں گائی جاتی ہے، اور عام طور پر یا تو "بیت" یا "وای" کے انداز میں پیش کی جاتی ہے۔ وای موسیقی سازی، تار کے آلے کے ذریعہ مختلف طریقوں سے پیش کی جاتی ہے۔ وای کو کافی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ صنف آس پاس کے علاقوں بلوچستان، ...

                                               

فوزیہ سومرو

فوزیہ سومرو سندھی زبان کی لوک فنکارہ تھیں۔ ان کا پئدائشی نام حکیمان تھا، جو نعت خوان حاجی نتھو خان سومرو کی بیٹی تھیں۔ فوزیہ سومرو کا جنم 1969ء کو سندھ کے صحرا تھر کے گاؤں ویرواہ میں ہوا تھا۔ ان کے آبا و اجداد ٹنڈومحمدخان میں نقل مکانی کر کے آئے ...

                                               

مائی بھاگی

مائی بھاگی 1920ء کو ضلع تھرپارکر، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ مائی بھاگی کو بھاگ بھری خوش نصیب کا نام بھی دیا گیا۔ انہوں نے کم عمری سے ہی اپنے والدین کے ساتھ آواز سے آواز ملائی۔مائی بھاگی کا تعلق ایک ایسے غریب گھرانے میگواڑ بر ...

                                               

ہو جمالو

ہو جمالو سندھی زبان کا ایک لوک گیت اوروابستہ رقص ہے جو خاص طور پرپورے پاکستان کی سندھی ثقافت، خاص طور پر سندھ میں مقبول ہے ۔ یہ گیت اور رقص 19 ویں صدی کے مقامی لوک ہیرو جمالو کھوسو بلوچ کے حوالے سے ہے۔ جدید دور میں ، اس گیت کو 1947 کے بعد سے دوبا ...

                                               

کوئین

کوئین ایک برطانوی راک موسیقی گروہ، یعنی بینڈ تھے، جو 1971ء کا سال لندن میں قائم ہوئے تھے اور تاریخ کا ایک تجارتی طور پر کامیاب ترین موسیقی گروہ ہیں۔ بینڈ کے ارکان تھے فرَیڈی مرکیُوری ، براین مے ، جان ڈِیکن اور راجر ٹیلر ۔ فریڈی مرکیوری ایک ایڈز س ...

                                               

علامتی دھن

علامتی دھن یا علامتی نغمہ ایک ایسے نغمہ یا دھن کو کہا جاتا ہے جسے یا تو کسی ریکارڈنگ فن کار یا بینڈ خود کی شناخت کے طور پر استعمال کرتا ہے یا پھر کسی خاص موقع پر پروگرام کے شروع یا اختتام پر لازمًا اس کا گانا یا بجانا ہوتا ہے۔ ہندی زبان کے شاعر ک ...

                                               

لوری

لوری ایسا کوئی بھی گیت یا شاعرانہ جملے، جو عورتیں بچوں کو سلانے یا روتے ہوئے بچے کو چپ کرانے کے لیے آہستہ سر میں گاتی ہیں۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق، 2 ہزار قبل مسیح میں بھی لوری کا ثبوت ملتا ہے۔ لوری برصغیر میں لوک گیتوں کی طرح رائج رہی ہے۔ جس ک ...

                                               

مناجات

زبانوں کے اختلاف کو الگ رکھ کر اگر ہم تمام مذاہب کی الہامی کتب کا غور و فکر کے ساتھ مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ مذاہبِ عالم میں جو دعائیں اور حمدیں پڑھی جاتی ہیں ان کے معنی اور مفہوم میں کوئی بنیادی فرق نہیں ہے، چاہے ہم اسے حمد کہیں، ہندوآر ...

                                               

موشح

کلاسیکی عربی میں لکھی جانے والی ایک کثیر سطری نظم پر مشتمل ہے ، عموماََ پانچ بندوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ایک یا دو سطروں کے ساتھ نظموں کے آغاز کا رواج ہے جو نظم اور قافیے میں نظم کے دوسرے حصے سے مماثل ہوتا ہے۔ شمالی افریقہ میں شاعر عربی اوازن اور بح ...

                                               

اسرار (موسیقار)

اسرار پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے لوک اور صوفی گلوکار ہیں۔ انھیں منظر عام پر کوک سٹوڈیو لایا۔ انھوں نے بالیوڈ فلم فینٹم کا مشہور گانا افغان جلیبی بھی گایا ہے۔

                                               

امریندر گل

امریندر گِل پنجابی گلوکار ،اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں جو اپنا پروڈکشن ہاؤس "ردھم بوائز انٹرٹینمنٹ" چلاتے ہیں انہوں نے اپنے کیریئر کا آغا 2001 میں گلوکاری سے کیا۔ اپنا پہلا البم "اپنی جان کے" کے نام سے نکالا۔ اس وقت وہ پنجابی فلموں کے سب سے کامیا ...

                                               

بری نظامی

ضلعی انتظامیہ فیصل آباد کی طرف سے ’’ دم مست قلندر مست ‘‘کے خالق پنجابی کے نامور شاعر بری نظامی کی شاندار ادبی خدمات کے اعتراف میں اقبال سٹیڈیم کے بیرونی چوک کانام ‘‘بری نظامی چوک ’’ رکھا گیا ہے -

                                               

بھنگڑا

بھنگڑا برصغیر پاک و ہند کا ایک روایتی رقص ہے ، جو پنجاب کے علاقے ماجھا کے علاقے سیالکوٹ میں شروع ہوتا ہے۔ اس رقص کا تعلق بنیادی طور پر بہار کی کٹائی کے تہوار بیساکھی سے تھا ۔

                                               

جگنی

جگنی ایک قدیم داستانی روایت ہے جو پنجابی لوک موسیقی میں استعمال ہوتی ہے اور ہندوستان ، پاکستان ، امریکہ ، کینیڈا ، آسٹریلیا اور برطانیہ میں پنجابی شادیوں میں گائی جاتی ہے۔ لوک موسیقی میں یہ شاعر یا گویے کی زبان بن جاتی ہے جو جگنی کو ایک مبصر کے ط ...

                                               

دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ بھارتی نغمہ نگار، گلوکار، اداکار اور ٹیلی ویژن اینکر ہیں جو پنجابی سنیما اور بالی وڈ میں کام کرتے ہیں۔ بھارتی موسیقی انڈسٹری میں انہیں نمایاں مقام حاصل ہے۔ انہوں نے پنجابی سنیما میں کئی فلمیں دی ہیں جو باکس آفس میں خوب دھمال مچایا ہ ...

                                               

ربی شیرگل

ربی شیرگل ایک بھارتی موسیقار ہیں۔ وہ عمومًا پنجابی زبان میں گاتے اور کئی صوفیانہ کلام گا چکے ہیں۔ ان کی شہرت کا ایک بڑا سبب بلھے شاہ سے منسوب کلام ٰبلہ کی جاناں میں کون ٰ ہے۔ اس نغمے بلھے شاہ اپنی ظاہری نمود کی نفی کرتے ہوئے اندرونی ہستی اور حقیق ...

                                               

پنجابی لوک موسیقی

پنجابی لوک موسیقی پیدائش کے وقت سے لے کر موت تک,خوشی اور غمی ہر مرحلے پرشامل حال رہتی ہے۔ پنجابی لوک موسیقی روایات کے ساتھ محنتی طبعیت ، بہادری اور بہت سی ایسی چیزوں کی بھی نشاندہی کرتی ہے جو پنجاب کے عوام کا خاصہ ہے۔ بہت سے ذیلی علاقے اور وسیع و ...

                                               

گپی گریوال

روپندر سنگھ گریوال المعروف گپی گریوال، ایک بھارتی اداکار، گلوکار, ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں جنھوں نے کئی پنجابی اور ہندی فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کے پنجابی گانوں کے البم پھلکاری" نے کامیابی کے کئی نئے ریکارڈ بنائے۔ انھوں نے فلم "میل کرادے ربا" س ...

                                               

آروہی آمروہی

آروہی آمروہی کی تعریف یہ ہے کہ، آروہی کے معنی ہیں "اوپر کو جانا" اور آمروہی کے معنی ہیں "واپس لوٹنا"۔ اس کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے: آروہی، سا - رے - گا - ما - پا - دھا - نی - سا آمروہی، سا - نی - دھا - پا - ما - گا - رے - سا

                                               

ترانہ

ترانے کی لے تیز ہوتی ہے اور عموما ستار خوانی کا انگ قائم کیا جاتا ہے۔ آواز کی ادائیگی کے لیے چند مخصوص قسم کے الفاظ مثلا" تا نا دا دے تنوم وغیرہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس میں مروجہ بول وہی بول ہیں جو طبلہ نواز اپنی گتوں اور پیشکاروں میں استعمال کر ...

                                               

دادرا (گائکی)

اس میں تال سے ہٹ کر ارادے نہیں کہے جاتے بلکہ مینڈھوں اور موکیوں کی مدد سے بولوں کو مچتلف اندازسے مزین کرکے دہرایا جاتا ہے۔ عموما جار مصرعوں کے گیت کا ایک یا دو بنداور کے مکمل بول ہوتے ہیں گانے کا زور سروں کیبجاٹے بولوں پر ککھا جاتا ہے اس لیے اس ص ...

                                               

دھرپد

دھرپد کلاسیکی گائکی کی قدیم ترین صنف سمجھی جاتی ہے۔ دھرپد، دھر اور پد ، دو الفاظ کا ملن ہے۔ دھر کے معنی ٹھہرا ہوا اور رپر کے معنی متبرک ہیں۔ امومن دھرپد میں شجاعت و بہادری، حمد و ثنا اور ممتاز شخصات کی تعریف بیان ہوتی ہے۔ دھرپد کے گائکوں کے عقیدے ...

                                               

سر (موسیقی)

سر کے معنی آواز کے ہیں۔ ویسے تو اس کرہ ارض پر ہزاروں بلکہ لاکھوں آوازیں سننے میں آتی ہیں جن کا شمار میں لانا بہت مشکل ہے۔ لیکن استادان فن نے ان بے شمار آوازوں میں سے چند ایک مخصوص آوازیں منتخب کر لیں، جو سات سر کہلاتے ہیں۔ انہیں ہم سات مختلف آواز ...

                                               

ٹپہ

ادائگی کے اعتبار سے ٹپہ دھرپد کی ضد ہے۔ اس میں سروں کو سادگی سے ادا کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ا۔ ٹپہ تیاری کا گانا کہلاتا ہے اس لیے رائج الوقت گائیگی میں سب سے مشکل صنف سمجھی جاتی ہے۔ سابقہ پنجاب کے شمال مغربی علاقہ میں آج کل بھی عوامی گیتوں کی ا ...

                                               

آئمہ بیگ

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور اسکرپٹ رائٹر ہیں جو 10 مارچ 1995 میں پیدا ہوئیں ۔ وہ 2015ء سے 2017ء تک دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات کی شریک میزبان تھیں۔۔ ان کو شہرت لاہور سے آگے سے ملی ۔ اس کے بعد ان کی مزید شہرت مشہور گانے کوک اسٹوڈیو کا "ب ...

                                               

صنم سعید

صنم سعید ایک پاکستانی ماڈل، گلوکار اور اداکارہ ہيں 30 نومبر 1985 کو لندن میں پیدا ہوئيں اور چھ سال کی عمر میں اپنے وطن پاکستان لوٹ آئیں۔ ان کی مستقل رہائش کراچی میں ہے۔ انهوں نے اپنے شوبز كی سفر كا آغاز ماڈلنگ سے كيا۔ تھيٹر كے لیے بهی كئی ڈرامے ك ...

                                               

معصومہ انور

معصومہ انور ایک پاکستانی پیڈیاٹرک ڈاکٹر ، گلوکارہ ، گانا لکھاری اور موسیقار ہیں۔ وہ "وی آسا تینو کی آکھا" ، "وی میں چوری چوری" اور "نیو لا لیا" جیسے لوک گیتوں کے ا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچی 2006 ایم ٹی وی پاکستان ایوارڈز کی بہترین گلوکارہ - خوا ...

                                               

نتاشا خان (پاکستانی گلوکارہ)

نتاشا خان کاشن ایڈمنی کے تیار کردہ وی ​​آر ون گلوبل کوآپریشن سونگ میں شامل ہیں۔ اس گانے میں پوری دنیا کے 40 موسیقاروں کو امید اور یکجہتی کے پیغام کے لئے اکٹھا کیا گیا ہے۔

                                               

نصیبو لعل

نصیبو لعل ایک پاکستانی گلوکارہ ہے جو مارواڑی، پنجابی اور اردو میں گاتی ہیں۔ انہوں نے کوک اسٹوڈیو کے نویں سیزن میں بطور نمایاں فنکار کے طور پر کام کیا۔ آپ کی پیدائش پاکستانی پنجاب میں ایک خانہ بدوش گھرانے میں ہوئی تھی، جو اصل میں راجپوتانہ ، ہندوس ...

                                               

شبیر شاہانی

شبیر شاہانی کا اصل نام غلام شبیر ولد صاحب خان شاہانی ہے۔ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے کاچھو کے علاقے کےقصبے تھرڑی جادو شہید میں 1960ء میں پیدا ہوئے۔ اس نے پرائمری تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی۔

                                               

ڈھولک کے گیت

ڈھولک کے گیت: حیدرآبادی ڈھولک کے گیتوں کے نام سے مشہور یہ گیت ایک دور میں حیدرآبادی تہذیب کا ایک حصہ مانے جاتے تھے۔ حیدرآباد میں ڈھولک کے گیتوں کی روایت برسوں سے چلی آ رہی تھی۔ ماضی میں شادی کی تقریب کئی دنوں تک چلتی تھی۔ سارے رشتہ دار جمع ہوتے۔ ...

                                               

بسم اللہ خان

بسم اللہ خان بھارت کے عظیم شہنائی نواز تھے۔ بسم اللہ خان نے شہنائی میں اتنی مہارت حاصل کی کہ آج تک برصغیر میں ان کے پائے کا کوئی شہنائی نواز نہیں گزرا۔ استاد بسم اللہ خان کو ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز بھارت رتن سے بھی نوازا گیا۔ 21 اگست 2006ء کو ...

                                               

تان

تان ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایک ماہرانہ تکنیک ہے، جس میں راگ کے دوران میں ایک یا چند سروں کو سلسلہ وار، غیر سلسلہ وار یا بار لگایا جاتا ہے۔ یہ دھیمی یا تیز رفتار میں ہوتی ہے۔

                                               

تان سین

اکبر کے نورتن میں شامل کیے جانے کے بعد لوگ ادب سے ان کو میاں تان سین کہتے تھے اکبر خاص موقعوں پر ان سے راگ اور آلاپ کی فرمائش کرتا تھا۔ تان سین کے تمام بچے بھی موسیقار ہوئے

                                               

پنڈت

پنڈت ایک وسیع المطالعہ برہمن یا ہندو مذہب کے کسی معلومات کے شعبے کے استاد کو کہتے ہیں، بالخصوص ویدی ادب، دھرم، ہندو فلسفہ یا دنیوی موضوعات جیسے کہ موسیقی وہ کسی گروکل کا گرو بھی ہو سکتا ہے۔ سنسکرت زبان میں مونئیر ولیمس کے مطابق پنڈت کسی بھی دانشو ...

                                               

چیتی

چیتی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایک نیم کلاسیکی گیت ہے جو چیت کے مہینے میں گایا جاتا ہے۔ چیت کے مہینے یعنی مارچ اور اپریل میں واقع ہونے والے ایک ہندو تہوار رام نومی میں چیتی کو گایا جاتا ہے۔ عموماً خیال کیا گیا ہے کہ اس کا نام ہندو دیوتا رام چن ...

                                               

لائف از اسٹرینج (وڈیو گیم)

زندگی عجیب ہے ، ایک سے قسط وار، متعامل ،مہماتی ویڈیو گیم ہے، جو ڈونٹنوڈ انٹرٹیمننٹ کی طرف سے تیار کیا گیا ہے اور اسکوائر اینکس اس کی ناشر کمپنی ہے۔ یہ گیم پانچ اقساط پر مشتمل ہو گی اور ہر قسط کے درمیان سات ہفتوں کا وقفہ ہے۔ یہ گیم 30 جنوری 2015 ک ...

                                               

جاسوسی ادب

جاسوسی ادب ان تحاریر پر مبنی ہوتا ہے جن میں سراغ رسانی، پیچیدہ صورت حال کی گتھیاں سلجھانے، خفیہ مہمات کو سر کرنے جیسے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ عام طور پر جاسوسی ادب پر ایڈوینچر سے بھرپور واقعات اور سائنس فکشن بھی ہوتا ہے۔ مقبول جاسوسی ناول س ...

                                               

ما ملکت ایمانکم (سوریہ کا ٹی وی سلسلہ)

ما ملکت ایمانکم ملک سوریہ میں 2010ء کے عرصے میں نشر کیے جانے والا ایک ٹیلی ویژن سیریل ہے۔ یہ سیریل بہ طور خاص اس سال رمضان کے موقع پر عوام میں بے حد مقبول رہا۔ اس ٹی وی شو میں جن موضوعات کو منظر عام پر لایا گیا وہ ہم جنسیت، رشوت ستانی اور غیر زوج ...

                                               

چھوٹے استاد

چھوٹے استاد۔ دو دیشوں کی ایک آواز ہندوستانی چینل سٹار پلس پر پاکستانی اور ہندوستانی بچوں اور بچیوں کا گلوکاری کا ایک مقابلہ ہے۔ اس مقابلے میں 8 سے 14 برس کے 20 بچوں نے حصہ لیا جن میں سے 10 بچوں کا انتخاب نصرت فتح علی خان کے جانشین پاکستانی گلوکار ...

                                               

جرافی تفریسہ

جرافی تفریسہ کو جرافی تفریس بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد اس تفریسے کی ہوتی ہے کہ جو اپنی تصاویر اخذ کرنے اور پھر انکی تعمیرمکرر کر کہ بعید نما کے تظاہرہ پر پیش کرنے کے قرینے میں مستطیل ساخت رکھتا ہے۔ انگریزی لفظ raster اصل میں جرافہ کے ليے لاطی ...

                                               

پکسل

عکصر دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel کہتے ہیں جو اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔ سائنس اور بطور خاص شمارندی علوم میں عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا گراف کے ایک نقطہ کی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اس کا استعمال بعی ...

                                               

باڈی ڈبل

باڈی ڈبل یا ڈیوپلیکیٹ فلم سازی اس شخص کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے شخص کے متبادل کے طور پر کام کرے،اس طرح سے کہ عمومًا اس کا چہرا دکھائی نہ دے۔ باڈی ڈبل کی ضرورت اس لیے پڑتی ہے کیوں کہ فلموں میں کئی صورتیں ہو سکتی ہیں جن میں ایک ادا کار کو دو کی شکل ...

                                               

فلم عملہ

فلمی عملہ سے مراد افراد کا ایسا گروہ ہے جسے پروڈکشن ادارے نے فلم تخلیق کرنے کے مقصد سے بھرتی کیا ہو۔ عملے اور کاسٹ میں فرق یہ ہے کہ کاسٹ میں اداکار شامل ہوتے ہیں جو کیمرے کے سامنے نظر آتے ہیں یا فلم کے کرداروں کو اپنی آواز دیتے ہیں۔ فلمی عملے اور ...

                                               

کور گرل

کَوَر گَرْل اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کی تصویر کسی رسالے کے شروع میں چھپے۔ وہ ممکن ہے کہ کوئی خاتون ماڈل ہو، مشہور شخصیت یا تفریحی دنیا سے جڑی شخصیت ہو۔ عمومًا جس خاتون کی تصویر چھپی ہوتی ہے، اس کی مزید تصاویر اور نیز اس سے جڑی مزید معلومات رسالے ...

                                               

آغا ناصر

آغا ناصر پاکستان کے مشہور براڈ کاسٹر، مصنف، ہدایت کار تھے۔ وہ 9 فروری 1937ء میں میرٹھ کے قصبے فریدنگر میں پیدا ہوئے۔ بی اے کا امتحان سندھ مسلم کالج پاس کیا اور تاریخ میں ایم اے کی ڈگری جامعہ کراچی سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز 1955 میں ...

                                               

بمل رائے

ہندوستانی سینما کے مشہور ہدایت کار۔ جولائی 1909ء کو ڈھاکہ کے ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے، لیکن کم عمری میں ہی ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور گھر کی ذمہ داریاں ان کے کاندھوں پر آپڑیں۔ اس زمانے میں زمینداروں کے ذریعہ مزارعوں پر جو مظالم کیے ج ...

                                               

دارا سنگھ

دارا سنگھ بھارتی پہلوان اور اداکار تھے۔ وہ بھارتی پنجاب میں 19 نومبر، 1928ء کو ایک سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ اپنے لمبے قد و قامت کی وجہ سے اُن کو بچپن سے ہی پہلوانی کا شوق تھا۔ اُنہوں نے 1966ء میں رستم پنجاب اور 1978ء میں رستم ہند کا خطاب حاصل کیا۔