ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 9




                                               

فہرست ممالک شمالی و جنوبی امریکا بشمول جزائر بلحاظ آبادی

فہرست لاطینی امریکہ ممالک بلحاظ آبادی فہرست جنوبی امریکہ ممالک بلحاظ آبادی فہرست یوریشیائی ممالک بلحاظ آبادی فہرست عرب ممالک بلحاظ آبادی فہرست کیریبین جزائر ممالک بلحاظ آبادی فہرست ایشیائی ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلح ...

                                               

فہرست کیریبین جزائر ممالک بلحاظ آبادی

فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2000 فہرست عرب ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2010 فہرست یوریشیائی ممالک بلحاظ آبادی فہرست لاطینی امریکہ ممالک بلحاظ آبادی فہرست ایشیائی ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی - ماضی و مستقبل فہرست یورپی ممال ...

                                               

فہرست یورپی یونین رکن ممالک بلحاظ آبادی

فہرست مشرق وسطی ممالک بلحاظ آبادی فہرست اوقیانوسیہ ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک شمالی و جنوبی امریکہ بشمول جزائر بلحاظ آبادی فہرست ممالک اراکین دولت مشترکہ بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست عرب ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی - ...

                                               

فہرست یوریشیائی ممالک بلحاظ آبادی

فہرست لاطینی امریکہ ممالک بلحاظ آبادی فہرست کیریبین جزائر ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2010 فہرست مشرق وسطی ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک اراکین دولت مشترکہ بلحاظ آبادی فہرست شمالی امریکہ ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی - م ...

                                               

محدود تسلیم شدہ ریاستوں کی فہرست

دولت فلسطین ترک جمہوریہ شمالی قبرص تائیوان ابخازيا کوسووہ صحراوی عرب عوامی جمہوریہ جنوبی اوسیشیا

                                               

مسلح افواج کے بغیر ممالک کی فہرست

یہ فہرست مسلح افواج کے بغیر ممالک کی فہرست ہے۔ یہاں ملک کی اصطلاح کا مطلب خودمختار ریاستیں ہیں نہ کہ منحصر علاقے وغیرہ جن کا دفاع کسی دوسرے ملک یا فوج کے متبادل کی ذمہ داری ہے۔ اصطلاح مسلح افواج سے مراد کسی بھی حکومت کے زیر اہتمام حکومت کی پالیسی ...

                                               

مسلم ریاستوں اور حکمران خاندانوں کی فہرست

مالائی جزیرہ نما ایسٹ انڈیز انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی Kalinyamat Sultanate 1527–1599 Terengganu Sultanate 1725–تا حال پرلس 1842–تا حال Adonara Kingdom 1650–تا حال Sultanate of Makassar 1607–1667 سلطنت آچے 1496–1904 Riau-Lingga Sultanate 1824–19 ...

                                               

مشعر ابھرتی منڈیاں

ڈربن لیما کراکس تونس شہر چینگدو تیانجین ریسیف نئی دہلی صوفیہ گوانگژو نانجنگ شینزین ممبئی انقرہ چنائے شنگھائی مونٹیویڈیو بنگلور سینٹیاگو چونگ جنگ میکسیکو شہر ماسکو مونترئی نیروبی بخارسٹ استنبول دار البیضاء کوالالمپور ہاربن جوہانسبرگ ڈاکار بگوٹا ری ...

                                               

ممالک کی فہرستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار

فہارست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار کے لی مندرجہ ذیل سے رجوع کر سکتے ہیں۔ فہرست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار شرح اضافہ فہرست ممالک بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار مساوی قوت خرید فہرست ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار مساوی قوت خرید فی گھنٹہ کام فہرست مم ...

                                               

ہم نام ریاستوں اور علاقوں کی فہرست

لکسمبرگ ملک اور لکسمبرگ بیلجیم کا علاقہ آذربائیجان ملک اور آذربائیجان ایران کا علاقہ مالدووا ملک اور مالدووا رومانیہ کا تاریخی خطہ جارجیا ملک اور جارجیا امریکی ریاست جمہوریہ مقدونیہ ملک اور مقدونیہ یونان کا علاقہ

                                               

جزیرہ ملک

جزیرہ ملک ایک ایسے ملک ہوتا ہے جس کی بنیادی سر زمین ایک یا زائد جزائر کے حصوں پر مشتمل ہے۔ 2011ء کے مطابق اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 46 جزیرہ ممالک ہیں۔

                                               

خود مختار ریاستوں اور منحصر علاقہ جات کی فہرست بلحاظ براعظم

یہ فہرست خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات بلحاظ براعظم ہے۔ فلسطین - اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ غیر رکن ریاست اقوام متحدہ کے رکن ممالک ویٹیکن سٹی - اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ غیر رکن ریاست جلی حروف میں: بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ خود مختار ریاست ...

                                               

شہر ریاست

شہر ریاست ایک آزاد یا خود مختار سیاسی وجود ہے جو کسی اور مقامی حکومت کے زیر انتظام نہیں، جس کا علاقہ ایک شہر اور عام طور پر اس کے ارد گرد کے علاقے پر مشتمل ہے۔ عام طور پر مندرجہ ذیل کو شہر ریاست کہا جاتا ہے۔ ویٹیکن سٹی موناکو سنگاپور دیگر جدید شہ ...

                                               

عظیم تر ہندوستان

عظیم تر ہندوستان سے مراد ہندوستان اور دوسرے ممالک ہیں جو تاریخی اعتبار سے ہندوستانی ثقافت کے اثر و رسوخ میں شامل ہیں۔ یہ بنیادی طور پر جنوب مشرقی ایشیا کی ہندوستانی ریاستوں پر مشتمل ہے جس میں ہندو مذہب کو 5 سے 15 ویں صدی تک پھیلایا گیا تھا۔ عظیم ...

                                               

لاطینی امریکا

لاطینی امریکا بر اعظم امریکا کا وہ خطہ ہے جہاں لاطینی زبان کے لہجے بولے جاتے ہیں۔ اس لحاظ سے لاطینی امریکا امریکین کے ان علاقوں سے جدا ہے جہاں انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔

                                               

مشرقی اتحاد

مشرقی اتحاد یا اشتمالی اتحاد کی اصطلاح وسطی اور مشرقی یورپ کے سابق اشتراکی ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے، جس میں وارسا معاہدے کے ممالک بھی شامل تھے اور یوگوسلاویہ اور البانیہ بھی، جو بالترتیب 1948ء اور 1960ء کے بعد سے سوویت اتحاد کے بشانہ نہیں تھے ...

                                               

تنظیم تعاون اسلامی کے رکن ممالک

بھارت - بھارت نے دنیا کی تیسری بڑی مسلم آبادی ہونے کی وجہ سے مؤتمر عالم اسلام کی رکنیت کے لیے درخواست دے رکھی ہے۔ اور اسے سعودی عرب کی حمایت بھی مل چکی ہے، لیکن پاکستان اس کی شمولیت کا سخت مخالف ہے۔ پاکستان نے دھمکی دے رکھی ہے کہ اگر بھارت کو رکن ...

                                               

فہرست ممالک بلحاظ بولی جانے والی زبانیں

یوکرین اقلیت یونان سرکاری رومانیہ اقلیت قبرص کے ساتھ شریک سرکاری Turkish البانیا اقلیت ترکی اقلیت

                                               

افلاق

افلاق، جسے انگریزی میں ولاچیا کہا جاتا ہے جنوب مشرقی یورپ کی ایک سابق ریاست تھی جو دریائے ڈینیوب اور ٹرانسلوینین الپس کے پہاڑی سلسلے کے درمیان واقع ہے۔ یہ موجودہ رومانیہ کا ایک تاریخی و جغرافیائی خطہ تھی۔ 14 ویں صدی کے اوائل میں ہنگری کے چارلس او ...

                                               

بنتوستان

بنتوستان ، کالا افریقی وطن یا صرف وطن، اپارتھائیڈ پالیسی کے ایک حصے کے طور پر جنوبی افریقا اور جنوب مغربی افریقہ کے کالے باشندوں کے لیے بنایا گیا علاقہ۔ دس بنتوستان جنوبی افریقہ اور دس جنوب مغربی افریقہ میں بنائے گئے۔ ان کا مقصد جنوبی افریقہ کے م ...

                                               

خانان استراخان

خانان استراخان یا خانیت استراخان ایک تاتار ریاست تھی، جو سنہری لشکر سلطنت یا سلطنت اردوئے طلائی کے انہدام کے بعد قائم ہوئی۔ یہ ریاست 15ویں اور 16ویں صدی عیسوی میں دریائے وولگا کے طاس سے ملحقہ علاقوں میں موجود رہی، جہاں آج کل روس کا علاقہ استرا خا ...

                                               

خانان کریمیا

ریاستِ خانان کریمیا یا خانیت کریمیا 1441ء سے 1783ء تک کریمیائی تاتار مسلمانوں کی ایک ریاست تھی، جس کا مقامی نام "قرم یورتی" تھا جبکہ ترک اسے" قرم خانلغی" کہتے تھے۔ انگریزی میں اسے" Crimean Khanate" کہا جاتا ہے۔ خانان کریمیا کی یہ ریاست آلتن اوردہ ...

                                               

ریاست ایدل اورال

ایدل اورال، تاتارستان، روس میں ایک تھوڑی مدت کے لیے قائم رہنے والی مسلم ترک جمہوریہ تھی، جس کا مرکز قازان تھا۔ جس نے روسی خانہ جنگی کے دوران تاتاریوں، باشکیریوں اور چوواشوں کو متحد کیا تھا۔ اس کو اکثر خانیت قازان کو دوبارہ قائم کرنے کی کوشش سمجھا ...

                                               

سلطنت روس

سلطنت روس 1721ء سے انقلاب روس تک قائم رہے والی ایک ریاست تھی۔ یہ زار شاہی کی جانشیں اور سوویت اتحاد کی پیشرو ریاست تھی۔ یہ منگول سلطنت کے بعد تاریخ عالم کی دوسری سب سے بڑی مربوط ریاست تھی۔ 1866ء میں یہ مشرقی یورپ سے ایشیا اور شمالی امریکا تک پھیل ...

                                               

متحدہ عرب جمہوریہ

متحدہ عرب جمہوریہ 1958ء میں مصر اور شام کے اتحاد سے طے پانے والی ریاست تھی۔ یہ 1961ء میں شام کے علاحدہ ہونے تک قائم رہی تاہم مصر 1971ء تک اس نام کو استعمال کرتا رہا۔ 1956ء میں سوئز بحران کے بعد مصر کے صدر جمال عبدالناصر کی مقبولیت اور عرب قوم پرس ...

                                               

پسکوف جمہوریہ

12ویں صدی میں کیویائی روس کے بکھرنے کے بعد، پسکوف شہر اور اس کے دریائے ویلیکایا سے ملحقہ علاقے، جھیل پئیپس، جھیل پسکووسکوئے، دریائے ناورا ؛ نووگورد جمہوریہ کے حصے بن گئے۔ لیکن اسے مخصوص خود مختار حقوق حاصل رہے۔ آہستہ پسکوف کا اثر و رسوخ بڑھتا رہا ...

                                               

چیچن جمہوریہ اشکیریہ

چیچن جمہوریہ اشکیریہ ، چیچنیا کی غیر تسلیم شدہ علیحدگی پسند حکومت تھی۔ چیچنیا شمالی کوہ قفقاز میں واقع وفاق روس کی ایک مسلمان ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں روسی کرائی ستاوروپول کرائی، شمال مشرق میں داغستان، جنوب میں جارجیا اور مغرب میں انگ ...

                                               

آسیان کے رکن ممالک

2010 تک، تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کے 10 رکن ممالک۔ ایک امیدوار رکن ریاست اور ایک مبصر ریاست ہے۔ آسیان کی بنیاد 8 اگست 1967 کو رکھی گئی اور ابتدائی طور پر یہ پانچ رکن ممالک پر مشتمل تھی جن میں انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھ ...

                                               

سلطنت مالی

سلطنت مالی میندن لوگوں کی سلطنت تھی جو مغربی افریقا میں 1235ء سے 1645ء تک قائم رہی۔ مغربی افریقی ممالک کے رہن سہن، زبانوں، قوانین و رسوم و رواج پر سلطنت مالی کے وسیع اثرات پائے جاتے ہیں۔ وفاقی دار الحکومت جنوبی صحارہ میں آباد نیانی تھا۔ موجودہ جم ...

                                               

سندھو دیش

سندهودیش ایک اصطلاح ہے۔ جسے سندهی قوم پرست استعمال کرتے ہیں۔ سندهی قوم پرست صوبہ سندھ کو پاکستان سے علیحدہ کرکے ایک آزاد ملک "سندهودیش" بنانا چاہتے ہیں۔

                                               

یوگنڈا منصوبہ

یوگنڈا منصوبہ 1900ء کی دہائی کے اوائل میں منصوبہ تھا کہ برطانوی مشرقی افریقہ کا ایک حصہ یہودی لوگوں کو بطور وطن فراہم کیا جائے۔ اس منصوبے کو سے حمایت متوجہ مفکر و بانئ صہیونیت تھیوڈور ھرتزل کی یورپی یہود کو درپیش سام دشمنی کے لیے بطور عارضی جائے ...

                                               

اسناد نام خلیج فارس: میراث قدیم و جاودان

خلیج فارس کے بارے میں اسناد اسناد نام خلیج فارس:میراث قدیم و جاودان یہ ایک کتاب ہے جس کے مولف و مصنف دکتور محمدعجم ہیں۔ یہ کتاب پہلی بار سال 2004 میں شائع ہوئی۔ اس کا دوسرا ایڈیشن سال 2008 میں ڈاکٹر پیروز مجتہدزادہ و ڈاکٹر محمد حسن گنجی کی نگرانی ...

                                               

ایران

اسلامی جمہوریۂ ایران جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے، جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ ایران کی سرحدیں شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق سے ملتی ہیں۔ مزید برآں خلیج فارس اور خلیج عمان و ...

                                               

مرکز مطالعات خلیج فارس

کام جاری خلیج فارس مرکز مطالعہ مرکز مطالعات خلیج فارس ایک تینک ٹانک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز ہے جس میں مختلف سیاسی، سماجی اور ثقافتی معاملات سے متعلق معاملات اور تحقیق اور پبلشنگ کی کتابوں اور مضامین کو منظم کرنے کے ذریعہ لوگوں کے بارے میں شعور میں ح ...

                                               

اردن

اردن جسے سرکاری طور پر بھی کہا جاتا ہے، دریائے اردن کے مشرقی کنارے پر واقع مغربی ایشیا کا ملک ہے۔ اس کے مشرق میں سعودی عرب اور مغرب میں اسرائیل واقع ہے۔ اردن اور اسرائیل بحیرہ مردار کا انتظام سنبھالتے ہیں۔ اردن کی واحد بندرگاہ اس کے جنوبی سرے پر ...

                                               

اسرائیل

اسرائیل مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو بحیرہ روم کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں شام، مشرق میں اردن، مشرق اور جنوب مشرق میں فلسطین اور جنوب میں مصر، خلیج عقبہ اور بحیرہ احمر واقع ہیں۔ اسرائیل خود کو یہودی جمہوریہ ...

                                               

افغانستان

افغانستان وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ Dari: Afġānestān)، جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔ اس کے جنوب اور مشرق میں پاکستان، مغرب میں ایران، شمال مشرق میں چین، شمال میں ترکمانستان، ازبکستان اور تاجکستان ہیں۔ ...

                                               

بحرین

مملکتِ بحرین خلیج فارس میں واقع ایک جزیرہ ہے۔بحرین خلیج فارس میں ایک جزیرے پر مشتمل چھوٹا سا ملک ہے۔ سعودی عرب جنوب اور مغرب میں ہے اور شاہ فہد پل سے بحرین سے منسلک ہے خلیج فارس میں مشرق میں قطر ہے۔ قطر اور بحرین کے مابین پل بنانے کا 2008 میں منص ...

                                               

ترک جمہوریہ شمالی قبرص

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے شمالی علاقوں میں واقع ایک ریاست ہے جسے صرف ترکی تسلیم کرتا ہے۔ اقوام متحدہ پورے جزیرہ قبرص پر جمہوریہ قبرص کا اختیار تسلیم کرتا ہے۔

                                               

ترکی

ترکی یوریشیائی ملک ہے جو جنوب مغربی ایشیا میں جزیرہ نما اناطولیہ اور جنوبی مشرقی یورپ کے علاقہ بلقان تک پھیلا ہوا ہے۔ ترکی کی سرحدیں8 ممالک سے ملتی ہیں جن میں شمال مغرب میں بلغاریہ، مغرب میں یونان، شمال مشرق میں گرجستان جارجیا، مشرق میں آرمینیا، ...

                                               

سعودی عرب

مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں سلطنت عمان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شما ...

                                               

سلطنت عمان

عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جو جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔ اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان ...

                                               

سوریہ

سوریہ مشرق وسطیٰ کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ اس کا مکمل نام ہے۔ اس کے مغرب میں لبنان، جنوب مغرب میں فلسطین اور اسرائيل، جنوب میں اردن، مشرق میں عراق اور شمال میں ترکی ہے۔ سوریہ دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا سوریہ 1946ء می ...

                                               

سوڈان

1851ء کے بعد سے یورپی اور عثمانی سوداگروں نے ہاتھی دانت کی تلاش میں بالائی نیل کے دریائی علاقوں میں آ مدورفت شروع کی ان کی بے لگام مداخلت کے، قبائلی معاشرے کی نافرمانی اور غلاموں کی تجارت کی نئے علاقوں تک توسیع کی صورت میں دو منفی نتائج تھے۔ خیدِ ...

                                               

عراق

عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا ، قدیم شام کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے جنوب میں کویت اور سعودی عرب، مغرب میں اردن، شمال مغرب میں شام، شما ...

                                               

قبرص

قبرص ، رسمی اور پر Republic of Cyprus مشرقی بحیرہ روم کا ایک جزیرہ اور ملک ہے جو اناطولیہ کے جنوب میں واقع ہے۔ جمہوریہ قبرص 6 اضلاع میں تقسیم ہے جبکہ ملک کا دارالحکومت نکوسیا ہے۔ 1913ء میں برطانوی نو آبادیاتی بننے والا قبرص 1960ء میں برطانیہ سے آ ...

                                               

قطر

قطر ، مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو جزیرہ نمائے عرب کے جزیرہ نمائے قطر میں واقع ہے۔ یہ ایک خود مختار ریاست ہے مگر اس بات پر اختلاف ہے کہ آیا یہ دستوری بادشاہت ہے یا مطلق العنان بادشاہت ہے۔ اس کی زمینی سرحد خلیج فارس اور خلیج بحرین سے ملتی ہیں۔ خلی ...

                                               

لبنان

لبنان, سرکاری نام لبنانی جمہوریہ مشرق وسطیٰ میں مشرقی بحیرہ روم کا ایک اہم عرب ملک ہے۔ یہ بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں شام، جنوب میں اسرائیل اور مغرب میں بحیرہ روم وا ...

                                               

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے یہ ریاستیں ریاستہائے ساحل متصالح کہلاتی تھیں۔ متحدہ عرب امارات کی سرحدیں ...

                                               

مصر

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مصری ضدابہام عرب جمہوریہ مصر یا مصر ، جمهورية مصر العربية ‎ ​ ، بر اعظم افریقا کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔ مصر کا رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مصر کی سرحدوں ک ...