Back

ⓘ معالج




                                     

ⓘ معالج

معالج کسی بھی ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے جانداروں کو معالجہ فراھم کرنے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہو اور اس معالجے کی فراھمی کی سند و اجازہ رکھتا ہو۔

  • معالجۂ اخلافیہ Allopathic medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اخلافیہ Allopath۔
  • طب مروجہ Orthodox medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے طبیب Doctor۔
  • معالجۂ طبیعیہ Physiotherapy کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج طبیعی Physiotherapist۔
  • نباتی طب Herbal medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم Hakeem۔
  • معالجہ المثلیہ Homeopathic medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج مثلیہ Homeopath۔
  • طب یونانی Yunani medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم Hakeem۔
  • طب اسنان Dental medicine کو معالجہ کے طور پر استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اسنان Dentist۔