Back

ⓘ گیس




                                               

یونین کونسل مراکیوال

یونین کونسل مراکیوال سیالکوٹ کے جنوب میں واقع ایک تاریخی گاؤں میں موجود ہے- یونین کونسل مراکیوال میں شامل دیہاتوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں: 1- مراکیوال 2- بھیڑی 3- وریام 4- سدھا 5- سرفراز پور چھوٹا مراکیوال 6- ملووال 7- کرول 8- دیت 9- رسول پور 10- بھیڑہ شام مجوزہ طور پر تمام دیہاتوں کے ووٹروں کی تعداد تقریباً 16000 سے 20000 افراد پر مشتمل ہے- علاقہ بھر میں مراکیوال ایک مرکزی گاؤں کی حیثیت رکھتا ہے اور اپنی ایک سنہری تاریخ رکھتا ہے، مراکیوال ایک مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مختلف مذہبی اور قومی پہچان رکھنے والے افراد کا حسین امتزاج ہے- زمیندار سے لیکر اعلی درجے کے سرکاری عہدو پر فا ...

                                               

چاوڈر (ٹی وی سیریز)

چاوڈر ایک امریکی متحرک ٹیلی ویژن سیریز ہے جو کارٹون نیٹ ورک کے لئے سی ایچ گرین بلاٹ نے تیار کیا ہے۔ اس سیریز کا پریمیئر 2 نومبر 2007 کو ریاستہائے متحدہ میں ہوا۔

گیس
                                     

ⓘ گیس

طبیعیات میں، فارغہ یا گیس مادہ کی وہ حالت ہے جس میں مادہ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے ذرّے یعنی جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔ گیس جس برتن میں بند ہو اس کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مائع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مائع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔

                                     

1. وجہ تسمیہ

فارغہ کو وضع کرنے میں انگریزی لفظ gas کی اصل الکلمہ etymology کو اساس بنایا گیا ہے۔ لغات کے مطابق gas کا لفظ یونانی کے khaos سے ماخوذ ہے جس کے معنی empty کے ہوتے ہیں؛ اب gas کا لفظ سائنس میں آج کل ان بنیادی معنوں کے ساتھ وہ تمام معنی بھی رکھتا ہے جو properties of gas کے نام سے جانے جاتے ہیں، گویا کسی بھی لفظ کے معنی اس کے استعمال سے حاصل ہوتے ہیں۔ فرغ کی اساس سے فارغ کا لفظ بنتا ہے جس کے معنی empty, absolved, void, hollow کے ہوتے ہیں؛ اسی فارغ سے اسم فارغہ اخذ کیا گیا ہے۔ فارغ اور فراغ محض فرصت کے معنوں میں ہی نہیں آتا بلکہ اس سے khaos یا empty کا وہی مفہوم عربی میں مستعمل ہے جو انگریزی میں ہے۔ جیسے:

  • empty box = الصندوق الفارغ = خالی صندوق
  • empty space = الموقع الفارغ = خالی جگہ

چونکہ انگریزی کے لفظ gas کے لیے دیگر ممنکنہ متبادلات اپنا اختصاص قائم نہیں رکھ پاتے؛ جیسے بخار بخارات vapor سے اور غبار mist سے نزدیک ہے نا کہ gas سے۔ پھر یہ کہ چونکہ gas ایک بکثرت استعمال ہونے والا لفظ ہے اور اس کا متبادل انگریزی کی طرح مختصر اور ادائگی میں سہل ہونا چاہیے۔

                                     

2. گیس کے قوانین

کسی بھی گیس کی دی ہوئی مخصوص مقدارمیں اس گیس کے درجہ حرارت، حجم اور دباؤ کے آپس کے تعلق کو گیس کے قوانین کہا جاتا ہے۔ بنیادی طورپر 3 قانون اہمیت کے حامل ہیں جو یہ ہیں:

  • قانون بوائل
  • قانون چارلس
  • قانون ایوگاڈرو
                                               

مبارک سنگو

مبارک سنگو لال بکھر اور یوسی گابوپٹ کا پہلا ناظم ہے. گابوپٹ کا دو دفہہ ناظم رہہ چکا ہے. لال بکھر میں گیس اور بجلی مبارک سنگو کی کوشش سے آہے ہیں. ح2002 سے 2018 تک لال بکھر کے لیے کام کیا. مگر 2018 انتخاب میں اس کے اپنے پارٹی نے مبارک کو ٹکٹ نہیں دیا. PS112 میں آزاد امیدوار سے الیکشن لڑے مگر ہار گئے. لال بکھر سے بھاری مقدار سے ووٹ حاصل کی. لال بکھر کچھ عناصر لال بکھر کو ترقی سے روک رہے ہیں.