Back

ⓘ سماجی رابطہ کاری خدمات




                                     

ⓘ سماجی رابطہ کاری خدمات

سماجی نیٹ ورکی خدمت یا اجتماعی نیٹ ورکی خدمت ایک روئےخط خدمت ، منبر یا موقع ہوتا ہے جو سماجی جالکارات یا سماجی تعلقات کے لیے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ ایک سماجی نیٹ ورکی خدمت ہر صارف کی نمائندگی ، اُس کے سماجی روابط اور کئی دوسری اضافی خدمات پر مشتمل ہوتی ہے۔ زیادہ تر سماجی نیٹ ورک خدمات ویب مبنی ہوتی ہیں اور انٹرنیٹ پر صارفین کو ایک دوسرے سے تعلقات رکھنے کے لیے ذرائع فراہم کرتی ہیں۔

                                     

1. نیز دیکھیے

  • سماجی جالکار social network
  • محمول سماجی جالکار mobile social network
  • سماجی سافٹ ویئر social software
  • سماجی جالکاری مواقع کی فہرست list of social networking websites
  • سماجی جمعیت social community
  • ارض سماجی جالکاری Geosocial networking
  • منقسم سماجی جالکار distributed social network
  • ذاتی جالکار personal network