Back

ⓘ مسلمان جغرافیہ دانوں کی فہرست




                                     

ⓘ مسلمان جغرافیہ دانوں کی فہرست

مندرجہ ذیل میں مسلمان جغرافیہ دانوں کی غیر جامع فہرست ہے۔

  • الخوارزمی 780-850
  • شمس الدین مقدسی 945-1000
  • الادریسی 1100–1165
  • یعقوبی وفات 897
  • یعقوب ابن اسحاق الکندی 801-873
  • ابوزید بلخی 850-934
  • ابن خردادبہ 820-912
  • احمد بن فضلان 10ویں صدی
  • محمد رضا حافظ نیا پیدائش 1955
  • خشخاش بن سعيد بن اسود fl. 889
  • ابو عبید البکری 1014–1094
  • ابو سعید گردیزی وفات 1061
  • ابن بطوطہ 1304-1370s
  • ابو ریحان البیرونی 973-1048
  • احمد ابن رستہ 10ویں صدی
  • ابن سینا 980-1037
  • ہمدانی 893-945
  • ابن فقیہ ہمدانی 10ویں صدی
  • احمد بن ماجد پیدائش 1432
  • ابوالفداء 1273–1331
  • پیری رئیس 1465–1554
  • ابن جبیر 1145–1217
  • غازی فلاح پیدائش 20ویں صدی
  • ابن الہیثم 965-1039
  • محمور الکاشغری 1005–1102
  • ابن حوقل وفات after 977
  • ابن رشد 1126–1198
  • یاقوت الحموی 1179–1229
  • ابوحنیفہ دینوری 820-898
  • مسعودی 896-956
  • حمد اللہ مستوفی 1281–1349
  • امین احمد رازی 16ویں صدی

Users also searched:

...