Back

ⓘ فہرست ممالک بلحاظ آبادی




فہرست ممالک بلحاظ آبادی
                                     

ⓘ فہرست ممالک بلحاظ آبادی

مزید دیکھیے: فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2005، فہرست ممالک بلحاظ آبادی 1907

یہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے ممالک کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں دنیا کے آزاد ممالک اور دوسرے ممالک کے زیر انتظام وہ علاقے شامل ہیں جنھیں داخلی خود مختاری حاصل ہے۔ جہاں بھی ممکن ہوا، اعدادوشمار ممالک کے اپنے مردم شماری کے اداروں کے تازہ ترین تخمینوں سے حاصل کیے گئے ہیں۔ بصورت دیگر، اقوام متحدہ کے 2007ء کی آبادی کا تخمینہ درج کیا گیا ہے۔

چونکہ تمام ممالک میں مردم شماری ایک وقت میں نہیں ہوتی اور نہ ہی ہر جگہ ایک سی احتیاط برتی جاتی ہے، ذیل میں دیے گئی درجہ بندی میں کچھ غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ تقابلے کے لیے کچھ نیم خود مختار علاقوں کو یہاں شامل تو کیا گیا ہے، لیکن درجہ بندی صرف خود مختار ممالک کی گئی ہے۔

                                     

1. مزید دیکھیے

  • فہرست یورپی یونین رکن ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست یورپی ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست ممالک بلحاظ آبادی - ماضی اقوام متحدہ
  • فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2010
  • فہرست کیریبین جزائر ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست مشرق وسطی ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست یوریشیائی ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست عرب ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست جنوبی امریکا ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2000
  • فہرست لاطینی امریکا ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست شہر بلحاظ آبادی
  • فہرست ممالک اراکین دولت مشترکہ بلحاظ آبادی
  • فہرست اوقیانوسیہ ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست ممالک بلحاظ آبادی - ماضی و مستقبل
  • فہرست ایشیائی ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست افریقی ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست شمالی امریکا ممالک بلحاظ آبادی
  • فہرست ممالک شمالی و جنوبی امریکا بشمول جزائر بلحاظ آبادی